آپ سب احباب سے گزارش ہے ہمارے بڑے بھائی گریٹ ورکر قائدین کا سچا سپ��ہی، ہر مشکل میں ساتھ نبھانے والا
@MirzaMajeed
کے لئے پلیز خصوصی دعا کیجئے انکی طبیعت کافی روز سے ناساز ہے
ہسپتال ایڈمٹ ہیں
اللہ تعالیٰ صحت اور تندرستی سلامتی والی زندگی دے آمین یارب العالمین 🌹❤️🤲