شہرو 🍂 Profile Banner
شہرو 🍂 Profile
شہرو 🍂

@ShehrRajpoot

5,141
Followers
1,551
Following
1,917
Media
51,947
Statuses

He knows all about me.

In someone,s ♥️
Joined October 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
16 days
♥️♥️
Tweet media one
21
19
143
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
1 month
آپ لوگوں کو پتہ ہی نہیں کہ اصل گیم یہاں سے خراب ہوٸی تھی 🙄 باقی پارٹیوں نے اپنے وفد بھیجے مولانا کے پاس جب کہ شاہد خاقان عباسی پوری پارٹی ہی لے کر پہنچ گٸے اب مولانا کے فیصلے پہ اثر انداز تو ہونا ہی تھا نا 🫣🫢
25
112
1K
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
2 years
میں میٹرک میں تھی جب مشرف نے مارشل لا لگایا اسکے بعد کے سب حالات و واقعات کی میں چشم دید گواہ ہوں میں نے تاریخ کا وہ دور دیکھا ہے ۔ ان پچیس سالوں کا سب سے گھٹیا کم ظرف نالاٸق وطن دشمن اور وطن فروش انسان عمران خان ہے✋✋ سیاستدان اس لیے نہیں لکھا کہ میں اسکو سیاستدان مانتی نہیں۔
115
196
1K
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
12 days
تم ہمارے ملک میں شر پھیلاٶ ہماری املاک کو نقصان پہنچاٶ ہمارے اداروں کو گالیاں دو اور پھر امید رکھو کہ تم چکے نہیں جاٶ گے نہیں گینڈے ایسا نہیں ہو سکتا 🖐️
Tweet media one
50
310
1K
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
8 months
نون لیگ کے والنٹیرز اور خاص طور پر خواتین اس ٹریننڈ پہ ٹویٹ کر کے ثوبیہ شاہد کا حوصلہ بنیں🙏🙏🙏👇 #BeBraveSobiaShahid
20
636
914
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
1 year
پیارے اللہ میاں جی میں شکایت تو نہیں کر رہی مگر میں اب ان ڈاکٹروں اور ہسپتالوں کے چکر سے تنگ آ گٸی ہوں😭 آج کے دن کے صدقے اپنی رحمت سے شفا عطا فرما دیں اب اور درد نہیں سہا جاتا۔ اگر آزماٸش ہے تو پورا اترنے کی توفیق دے اور اگر سزا ہے تو تیری رحمت میرے گناہ سے بہت بڑی ہے معاف فرما۔
258
48
684
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
5 months
28مئی 1998 میاں صاحب کی تقریر شروع ہو چکی تھی اس وقت اور ہمیں ابو کی طرف سے سانس لینے پہ بھی پابندی تھی کہ کہیں کوئی لفظ ان سنا نہ رہ جائے۔ تین بج کر پندرہ منٹ پر جب میاں صاحب نے یہ اعلان کیا کہ بھارت کو ایٹمی دھماکوں کا جواب دے دیا گیا ہے تو ایک دم سے گرم دوپہر کہ جس میں ++
22
126
736
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
1 year
میں اپنی قیادت کی شکر گزار ہوں کہ انہوں نے میری نادیدہ صلاحیتوں پر اعتماد کرتے ہوۓ مجھے یہ عہدہ دیا میں پوری کوشش کروں گی کہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھا سکوں۔ ❤❤👇😍
Tweet media one
167
74
645
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
8 months
ہمارے یہاں جس لولے لنگڑے نکمے نکھٹو کو خاندان شہر ضلع یہاں تک کہ صوبے میں سے بھی رشتہ نہیں ملتا وہ پچاس پچاس ہزار میں تمہارے ہاں سے لڑکی لا کر دولہا بننے کا خواب پورا کرتا ہے۔ ایڈے تسی غیرت مند رہندے نہیں ✋✋
Tweet media one
86
186
673
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
10 months
دو کھسروں نے بیروزگاری سے تنگ آ کر ڈکیت بننے کا فیصلہ کیا پہلے دن ایک ویران سڑک پہ پستول لے کر کھڑے ہو گٸے کوٸی ایک دو بندہ لوٹا جو تیسرا آیا وہ ذرا ڈاھڈا تھا اسے جب کہا کہ جو ہے وہ نکال دو تو وہ آگے سے اکڑ کے کہتا ہے اگر نہ دوں تو؟ کھسروں نے پستول نیچے رکھے اور اپنے محضوص +
22
58
543
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
9 months
میرا چھوٹا بیٹا سخت بیمار ہے آپ سب سے دوعاٶں کی التماس ہے🙏 میاں صاحب آپکے لیے جان بھی حاضر ہے مگر بیٹے کی وجہ سے اگر کوٸی کوتاہی ہو گٸی پرسوں تو معافی کی خواستگار رہوں گی۔ 😭😭🙏
289
47
528
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
1 year
میرا چھوٹا بیٹا اگلے مہینے سات سال کا ہو جاۓ گا مگر اسے ابھی تک میرے بازو پہ سونے کی عادت ہے آج خود ہی کہتا ہے کہ ماما پتہ ہے میں آپکی بازو پہ کیوں سوتا ہوں؟ میں نے پوچھا کہ کیوں تو کہتا ہے کہ ”کیونکہ مجھے آپکی خوشبو پسند ہے“ سمجھ نہیں آ رہی خوشی سے روٶں یا ہنسو شکر اللہ کا❤❤
109
18
503
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
8 months
جن مردوں کے نزدیک کسی عورت کو توڑنے کا واحد ہتھیار جنسی ہراسگی اور ریپ کی دھمکیاں ہی ہیں تو انکا ”ہتھیار“ کاٹ کر انکے ہاتھ میں دے کر ایسی مردانگی انکے منہ پہ مارنی چاہیے✋✋ #BeBraveSobiaShahid
43
221
477
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
8 months
ناخواندہ لوگ یہاں حاضری لگواٸیں ذرا😕 میں بھی ناخواندہ ہی ہوں 😥🙅
Tweet media one
153
42
426
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
2 years
#NewProfilePic میں شیرنی ہوں میری غراہٹ نہیں جاتی لہجہ نرم بھی ہو تو دہشت نہیں جاتی ❤❤
Tweet media one
78
42
373
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
7 months
پہلی بات کہ پنجاب میں اب اتنی بھی سردی نہیں۔ دوسری بات تم لوگ یہاں پڑھنے آتے ہو یا ڈرامے کرنے ؟ ہم بھی پڑھے یونیورسٹیوں میں سکون سے پڑھاٸی کی ڈگری لی اور اپنے راہ ہو لیے۔ تم لوگوں کے کونسے مطالبات ہیں بھٸی اور اتنے تنگ ہو تو جاٶ مرو اپنے صوبے میں جہاں شہد کی نہریں ہیں ب چ✋✋
@Pashteenjana
Manzoor Pashtoon Fan' s
7 months
خدا کی قسم پنجاب میں بہت سردی ہے 😭🙏🏼😭 قبائلی نوجوان اپنے جائز مطالبات کے لئے سڑکوں پر سونے، زلیل و خوار ہونے پر مجبور ہوئے۔ کیا زندگی ہے پشتون قبائلوں کا 💔🥺
Tweet media one
99
42
157
27
101
393
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
8 months
کیونکہ ہمارا چاچو وزیر اعظم لگ گیا ہے 😜❤❤
20
77
386
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
1 year
میں ستی پٸی نو جگایا ماہی 😂😂😂😝👇
65
82
303
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
10 months
انداز میں تالی بجا کر کہا کہ ”تے فیر گولیاں چلن گٸیاں“ آخے ہم نے بارہ بجے تک شیر افضل مروت کی رہاٸی کی ڈیڈ لاٸن دے دی ہے۔ 😜😂😂😂✋✋
11
18
300
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
1 year
میں ابو کے ساتھ ٹی وی دیکھ رہی تھی ایک دم بیپر سامنے آٸی تو میں یک دم بولی کہ ابو یہ ہماری بیپر ہے 😍 ابو کہندے ہماری بیپر تو کی گود لٸی ہوٸی سی 😕😜😂😂
@NaureenJanjua
Naureen Saleem Janjua
1 year
249
205
2K
29
22
286
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
7 months
بہت سال پہلے ایک گلوگارہ ایک سیاستدان صنعت کار کے عشق میں گرفتار ہو کر اپنے کنگال وکیل شوہر کو چھوڑ گٸی تھی۔ میں نے ایک پرانی خبر سناٸی ہے کسی کا نام نہیں لیا اب کھچ کے اپنے گھر نہ لے جانا۔ 😕✋
@NaeemBukhariPTI
Syed Naeem Bukhari
7 months
میں نے کسی کا نام نہیں لیا، ہر چیز کھینچ کر اپنے گھر نہ لے جایا کرو.
336
948
2K
23
79
294
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
9 months
مجھے بلوچستان میں قتل ہونے والے پنجابی مزدوروں کے لیے ایک علامتی لانگ مارچ کرنا ہے ۔ کوٸی ساتھ دے گا میرا؟؟؟
70
39
263
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
5 months
ہیرا منڈی یہ ٹویٹ صرف خواتین کے لیے ہے پچھلے کچھ دنوں سے ہیرا منڈی کا بہت ذکر رہا ہے تو میں آپ کو بتاؤں کہ وہ دور جا چکا ہے جب ہیرا منڈی ایک مخصوص جگہ اور ثقافت کے ساتھ ہوتی تھی اور سب جانتے تھے اس بات سے قطع نظر کہ وہاں موجود عورتیں اپنی مرضی سے وہاں موجود ہوتی یا ++
34
33
272
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
4 months
عظمی بخاری نے سوشل میڈیا رضا کاروں کے سامنے ڈائریکٹ آ کر اس بات کو سچ ثابت کر دیا ہے کہ نعمان نامی اکاونٹ واقعی نون لیگ کے اندر سے آشیرباد کے بعد والنٹئرز کے خلاف میدان میں اترا ہے۔ بہت دکھ ہوا جو ہو رہا ہے وہ اچھا نہیں ہو رہا نقصان پارٹی کا ہو گا۔
25
31
255
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
7 months
وہ سارے پشتون اور افغانی نمک حرام جو آج مجھے ٹی ایل پہ اور ڈی ایم میں گالیاں دیتے رہے یہ میری طرف سے انکے لیے تحفہ😉 مجھے تاریخ پڑھانے سے پہلے اپنی تاریخ بھی ازبر کر لو اور کسی کو بے غیرت کہنے سے پہلے یہ اپنی غیرت کے سرٹیفکیٹ ذہن میں ضرور رکھنا۔ شب بخیر 😕
Tweet media one
Tweet media two
36
73
252
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
4 months
اچھا سوات واقعے میں ”پنجابی سیاح“ والی بیغیرتی ان کنجروں نے خود باقاعدہ پلاننگ سے شروع کی تھی اور اب جب دیکھا کہ یہ تو الٹا ہمارے گلے پڑ رہی ہے اور پنجابی ثبوت مانگ رہے ہیں جو انکے پاس ہیں نہیں تو اب الٹا پنجابیوں پہ صوبائی تعصب پھیلانے کا الزام لگا رہے ہیں ۔ نہ چن نہ اینج نہیں
11
102
243
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
2 years
آج دن بن گیا میرا 😍 Thank you soooo much @Beeper9999 ❤❤
Tweet media one
33
6
225
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
11 days
حساب لگاٸیں یہ چیتے مرنے کے بعد بھی مخالفوں کے حواسوں پہ سوار ہیں۔ رب انکی قبروں کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بناۓ۔ امین
@MaverickSadaf
Sadaf Malik
11 days
Tweet media one
15
1
1
43
40
257
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
5 months
پاکستان کی تاریخ میں اسکے معرض وجود میں آنے کے بعد یہ ایک دن ہے جس پر ایک پاکستانی ہونے کی حیثیت سے مجھے فخر ہے۔ اور جن کو تکلیف ہے اس سے ان کیلیے عرض ہے کہ تمہیں تکلیف پہنچے گی ہم پہنچائیں گے تمہیں تکلیف نعرہ تکبیر لگا کر یوم تکبیر منا کر۔ پاکستان زندہ باد ❤❤
1
29
245
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
8 months
یہ میری پختونوں کے بارے میں آخری پوسٹ ہے پھر نہیں کچھ کہوں گی کہ جن لوگوں نے ایک بیٹی کو برہنہ گلیوں میں گھمانے اور اس سے مبینہ زیادتی کے مجرموں کو مینڈیٹ دے کر اسمبلی میں پہنچایا اور وزارت اعلی کی کرسی دی ان لوگوں سے آپ ”غیرت“ کی توقع کیسے کر سکتے ہیں؟؟ ذرا نہیں پورا سوچیے 🙏
27
84
240
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
5 months
انعقاد ہوا۔ آج بھی یہ سب لکھتے ہوئے میری آنکھوں میں آنسو ہیں اور دل شکر گزار ہے ان سب کا جنکی محنت لگن اور ہمت نے ہمیں یہ دن دکھایا۔ ذوالفقار علی بھٹو سے لے کر نواز شریف تک سب ہیرو ہیں۔ ذوالفقار علی بھٹو کا ارادہ ڈاکٹر قدیر کی لگن اور نواز شریف کی دلیری سب قابل رشک ہیں ++
1
19
241
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
8 months
اطلاعا عرض ہے کہ میرے ہیسبنڈ واپس چلے گٸے ہیں اسپین تو میں ویلی ہی ہوں اگر نہیں کوٸی مان رہا تو میں بنا لوں حکومت 😜😂 فیر کی خیال اے پٹواریو 😂😂
78
16
236
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم میرا ٹوٸیٹر اکاٶنٹ کل سے کچھ دن کے لیے بند ہو گا کوٸی بھی اس کو کسی غلط بات سے نہ جوڑنے کی کوشش کرے 🙏 میری کل سرجری ہے میں کبھی نہ بتاتی مگر حالات ایسے ہیں کہ بتا کر جانا پڑا تا کہ کوٸی فضول اندازے نہ لگاۓ۔ دعاٶں میں یاد رکھیے گا ۔ سلامت رہیے خوش رہیں ❤🙏🙏
128
13
211
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
13 days
خدا کا شکر ہے کہ خوبصورت ہوں، جاذبِ نظر ہوں، انتہائی پرکشش شخصیت کی مالک ہوں۔ اگر چاہوں تو ابھی ٹوئٹر پہ اپنی تصویر لگا کر ہزاروں فالورز اکٹھے کر سکتی ہوں۔ لیکن میری خواہش ہے کہ لوگ صرف میری ذہانت، ذکاوت، بصارت، قابلیت، برجستگی، بذلہ سنجی، علمی مباحث اور عقلی دلائل سے متاثر ہوں🤷
91
11
238
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
3 months
تو میری چھاتی نو ہتھ لا میں تیرے دند بھن چھڈاں گا۔ شہزادہ صہیب ملک 🤣🤣
13
45
223
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
8 months
میں بڑی ہو کر انوار الحق کاکڑ بنوں گی۔ اپنی بیپر😜 @NaureenJanjua
Tweet media one
15
19
222
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
9 months
Remember him in Prayers plzz🙏🙏
Tweet media one
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
9 months
میرا چھوٹا بیٹا سخت بیمار ہے آپ سب سے دوعاٶں کی التماس ہے🙏 میاں صاحب آپکے لیے جان بھی حاضر ہے مگر بیٹے کی وجہ سے اگر کوٸی کوتاہی ہو گٸی پرسوں تو معافی کی خواستگار رہوں گی۔ 😭😭🙏
289
47
528
157
20
213
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
9 months
میرے چھوٹے بیٹے کے لیے یہ الیکشن کی گہما گہمی یہ بینرز اور پوسٹرز وغیرہ نٸی چیز ہے سراۓ عالمگیر میں زیادہ تر نون لیگ کے بینرز نظر آۓ جن پہ ظاہر ہے نواز شریف اور شیر کی تصویر بھی تھی تو میرا چھوٹا بیٹا ایک دم سے بڑے بھاٸی کو کہتا ہے کہ ”بھیا دیکھو ماما کا نواز شریف کتنا فیمس ہے“❤
26
31
210
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
9 months
کچھ دن پہلے اغوا ہونے والے نو پنجابی مزدور بلوچ لبریشن آرمی کے ہاتھوں سفاکی سے قتل😭 اب بھی نہیں بولو گے ظالمو اور کتنی لاشیں چاہیے تمہارے منہ کے قفل کھولنے کے لیے؟ یہ انسان نہیں مسلمان نہیں یا پھر پاکستانی نہیں ہیں؟ کیا انکا جرم صرف پنجابی ہونا ہے؟ جاگو پنجابیوں جاگو اپنے لیے🙏
Tweet media one
27
115
203
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
2 months
الحَمْدُ ِلله پنجابی بے گناہوں کا بدلہ لے لیا گیا ہے اب تک کی اطلاع کے مطابق 98 سرمچاروں کا سرمہ بنا دیا گیا ہے ۔ اسکا مطلب ہے کہ تقریبا ایک کے بدلے دو گٸے ہیں۔ 🙏
8
37
214
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
5 months
گوچی کے سن گلاسز نیا آئی فون ایپل واچ برانڈڈ سوٹ کہاں مر گئے ہیں ایک بزنس مین کی پوتی اور ایک تین بار کے وزیر اعظم کی بیٹی مریم نواز کے کپڑوں جوتوں اور جیولری کے پرائس ٹیگ شئیر کرنے والے؟ اس مڈل کلاس عورت کا ذریعہ آمدن کون پوچھے گا ؟
Tweet media one
49
57
200
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
2 years
سابق جنرل مشرف دوبٸی میں انتقال کر گٸے۔ زیادہ افسوس ناک شکلیں بنانے اور تعزیتی ٹویٹ کرنے سے پہلے یہ دماغ میں رکھیے گا کہ وہ آرٹیکل چھ کے سزا یافتہ مجرم تھے اور آٸین پاکستان کے مطابق یہ آرٹیکل پاکستان سے غداری کرنے والوں پہ لگتا ہے۔ شکریہ
22
34
186
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
5 months
انسان تو کیا چرند پرند بھی کہیں دم سادھے پڑے تھے وہ فضا نعرہ تکبیر سے گونج اٹھی لوگ جوش میں گلیوں میں نکل آئے ایک دوسرے کو گلے ملتے روتے ہوئے اور اللہ کا شکر ادا کرتے۔ فائرنگ کی گئی ڈھول بجائے گئے شام کو دعوت کا سماں رہا اور عشا کی نماز کے بعد شکرانے کے نوافل اور محافل کا ++
2
18
196
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
1 month
میرے دونوں بیٹوں میں تین سال کا فرق ہے مگر اتفاق کی بات ہے کہ دونوں کی برتھ ڈیٹ میں ایک دن کا فرق ہے 🫣 23 ستمبر 2013 22ستمبر 2016 دلاور گیارہ سال کا ہو گیا اور عزیر آٹھ سال کا ماشاءاللہ وقت کا پتہ ای نہیں چلا۔ اللہ دونوں کو صحت والی اور ہدایت والی زندگی دے۔ آمین ♥️♥️
Tweet media one
Tweet media two
104
16
199
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
2 years
ہم پنچابی ہیں ❤ ہم سے یہ چونچلے نہیں ہوتے کہ ”ارے بے بی کیوں اداس ہو“۔ “baby why you looks so sad”۔ ہم تو سیدھی طرح پوچھتے ہیں کہ ”کی موت پٸی اے تینوں “ ”بوتھا کیوں وینگا کیتا ای“ 😂😂😂😂
36
22
167
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
2 years
ہماری عمر قید کو دس سال ہو گٸے آج❤😍🌟
Tweet media one
69
3
169
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
10 months
وڑیا ای ؟؟؟؟
Tweet media one
Tweet media two
38
37
172
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
2 years
پچسیویں تراویح اور سحری ہمارے گاٶں کے لیے کچھ اچھی نہیں ثابت ہوٸی ایک بلاسفمی کا کیس ہوا ہے اور شدید تناٶ ہے اس وقت گاٶں کی فضا میں😳 ہر چند کہ ملزم کنفرم ذہنی مریض ہے اور امریکہ کے ایک ری ہیبلیٹیشن سینٹر میں ایڈمٹ رہا ہے مگر علاقے کے لوگ اسکو مارنے کے درپے ہیں پولیس اسکو تھانے +
22
7
159
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
11 months
تیرے نہ ہونے سے بس اتنی سی کمی رہتی ہے جتنا بھی مسکراٶں آنکھوں میں نمی رہتی ہے
Tweet media one
56
11
173
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
2 years
میں کسی بھی ٹویٹ پہ ری ایکٹ یا کمنٹ نہیں کر پا رہی اب یہ کیا نیا سیاپا ہے😫 فون بھی ری اسٹارٹ کر کے دیکھ لیا😢😢
56
7
158
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
2 years
اب نہ چھیڑے کوٸی تذکرہ محبت کا بعد مدت کے حلیہ ہم نے سنوارا ہے ❤❤
Tweet media one
29
14
160
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
11 months
میں اپنے قبیلے کی وراثتوں کی امین لڑکی حالات سے جھک بھی جاٶں تو تاج گرنے نہیں دیتی ❤❤
Tweet media one
29
9
168
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
2 years
کھاسو 😋😋
Tweet media one
67
5
162
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
2 months
پچھلے کچھ دنوں سے بہت مشکل حالات کا سامنا ہے کبھی ہمت ٹوٹ جاتی ہے اور کبھی کمر کس کر دوبارہ ڈٹ جاتی ہوں۔ دعاٶں کی درخواست ہے نجانے قسمت کس کے دست دعا اور حرف آمین کی منتظر ہو۔ بس کچھ سکے سکون کے چاہیے۔ 🙏💔
86
6
177
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
7 months
صاحبہ کو باپ مل گیا ایک دن ٹیریان کو بھی مل ہی جاۓ گا۔ 😕
Tweet media one
24
29
174
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
8 months
پنچابی بولی کا دن ❤ یہ رہا ہماری شادی کا کارڈ ٹھٹیھ پنجابی میں لکھا گیا یہ شادی کا کارڈ گواہ ہے کہ ہم اپنی زبان اپنی دھرتی اور اپنی ثقافت سے کتنے جڑے ہوۓ ہیں۔ ❤❤
Tweet media one
Tweet media two
32
25
175
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
8 months
رانا ثنا اللہ صحیح بڑا چھتر لے کر میڈیا والو کے پیچھے پڑے ہیں 😂😂 سواد آ گیا بادشاہو 😜😝
16
30
165
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
1 year
جشن آزادی مبارک ❤❤
Tweet media one
Tweet media two
41
9
163
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
2 years
ہم بڑھا دیں جو ہاتھ اپنا بیعت کو سارے مرشد مرید نہ ہو جاٸیں تو کہنا 😉😍❤❤
Tweet media one
49
9
157
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
2 years
زندگی میں جب بھی مجھے اپنا ذاتی گھر بنانے کا موقع ملا تو میں اس میں زیادہ ساری کھڑکیاں رکھنی ہیں ڈھیر سارے پودے لگانے ہیں دیواروں سے لپٹی ہوٸی بیلیں اور اسکا نام میں نے رکھنا ہے ”گوشہ عافیت“❤۔ میرے نکے نکے چاہ 😍😍
37
5
159
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
1 year
Tweet media one
@PTIofficial
PTI
1 year
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایات پر حکومت کے ساتھ مذاکراتی ٹیم تشکیل دے گئی مذاکراتی ٹیم میں شامل تمام 7 لوگوں کے نام سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا *چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بنائی گئی 7 ممبران پر مبنی ٹیم انتخابات کے حوالے سے حکومت کے ساتھ لائحہ عمل طے کریگی* شاہ
Tweet media one
848
6K
21K
18
25
155
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
9 months
اظہر صدیق صاحب یہ والی کیوں ڈیلیٹ کر دی؟؟؟ سچ لکھ ای دیا تھا تو ٹی ایل پہ رہنے دیتے تھوڑی نحوست کم ای لگتی ✋✋
Tweet media one
@AzharSiddique
M Azhar Siddique
9 months
غیرت مند تھا استعفیٰ دے گیا!! تاریخ یاد رکھے گی!!!
698
3K
18K
5
72
161
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
2 years
ہاااااااۓ اللہ جی 😍🙈❤❤👇
Tweet media one
48
16
154
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
1 year
میرا اکاٶنٹ ریکوور ہو گیا ہے جن جن لوگوں نے دوسرے اکاٶنٹ پہ سپورٹ کیا انکا بہت شکریہ 🙏🙏❤ ہاں تو کہاں پر تھے ہم 😜
38
4
150
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
1 year
آج صبح صبح اللہ نے ایک بڑے حادثے سے بچا لیا گیس لیکج کی وجہ سے مرتے مرتے بچ گٸی ہوں آپکا سر کھانے کے لیے ۔ شکر الحَمْدُ ِلله صبح بخیر
83
3
155
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
1 month
ہور کوٸی ساڈے لاٸق 🤣🤣🤣
@enkidureborn
Enkidu Reborn
1 month
علی امین کی گرفتاری کی اطلاع درست ہے
147
213
1K
14
32
162
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
2 years
میں نے سدھو موسی والا کو اسکی موت کے بعد تھوڑا بہت سنا مگر وہ اپنے گانے 295 میں جو انڈیا پاکستان کی سیاست صحافت اور مذہبی ٹچ کی جو واٹ لگا گیا ہے نا کیا کہنے قسم سے سن کر بندہ جھوم جاتا ہے۔ اس نے تو انڈیا کے بارے لکھا گانا مگر وہ پاکستان پہ بھی نگینے کی طرح فٹ بیٹھتا ہے۔ ❤❤
19
16
138
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
2 years
مینوں نہیں پتہ میرے 2k پورے کرواٶ ہفتہ ہو گیا ادھر ای بریک لگی ہوٸی ہے 😳 😜😂😂
36
12
138
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
8 months
میاں صاحب کی تقریر کا بیک گراٶنڈ میوزک اچھا ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگاٸیں گے کہ جیسے ہی وہ میوزک ذرا سلو ہوا تو چاچو نے ”گھڑی چوری“ کا ذکر کر کے پھر تیز کروا دیا۔ 😂😂😂😂
8
46
149
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
10 months
گیارہ سال ہو گٸے اس رات کو 😍 ادارے کی آج مایوں تھی ❤❤
Tweet media one
59
7
142
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
6 months
کہتے ہوۓ عجیب لگتا ہے اور برا بھی مگر میں ملٹی ڈگریز اور ڈپلومہ ہولڈر ہوں اور میرے ہیسبنڈ نے شاید سکول اندر سے کبھی دیکھا ہی نہیں ہے اور ہم چھوٹی موٹی چند مشکلات کے ساتھ اچھی زندگی گزار رہے ہیں۔ پتہ نہیں یہ تحقیق کہاں ہوتی رہتی ہے جسکا سر پیر ای کوئی نہیں ہوتا😏😔
@sayani_100
سیانی کڑی 🕊️
6 months
تعلیم یافتہ مرد انپڑھ عورت سے شادی کر لیتا ہے لیکن تعلیم یافتہ عورت انپڑھ مرد سے شادی کیوں نہیں کرتی ؟؟؟
20
1
33
45
16
151
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
7 months
کوٸی تو ایسا رمضان آۓ گا نا جب مجھے سحری بناتے ہوۓ بار بار اپنے کمرے کا چکر لگانا پڑے گا یہ کہنے کے لیے کہ زید صاحب اب اٹھ بھی جاٶ دس منٹ رہ گٸے ہیں روزہ بند ہونے میں۔ 😥😥
47
4
155
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
12 days
ویلڈن محسن نقوی 🥰 ننگے سر بکھرے بال اور آیت الکرسی کی تلاوت جاری ہے🤷 سارے ای ڈرامے ہیں یہ بی سی خیر آپ ویڈیو انجواۓ کریں میں پھر سونے لگی ہوں۔ صبح بخیر 🫣🥰
26
33
153
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
1 year
میری کزن نے آج اپنے نٸے گھر میں پہلی دعوت رکھی ہے اور میں نے اسکا گفٹ تیار کر لیا ہے دیکھ کر بتاٸیں ذرا کیسا ہے؟؟ 😍😍😜
Tweet media one
Tweet media two
39
1
140
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
11 months
میٹھے لوگوں سے مل کر میں نے جانا ہے کڑوے لوگ اکثر سچے ہوتے ہیں ۔ صبح بخیر ❤
51
8
141
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
2 months
میرا بھتیجا اور بھتیجی نیو یارک میں فلسطین کے حق میں ہونے والے ایک مظاہرے میں شریک ہیں۔ انکو اور کوٸی نعرہ یاد نہیں ہوا تو وہ صرف لا الہ الا اللہ ہی کہے جا رہے۔ ♥️🥰
27
20
147
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
8 months
میں ایم اے پولیٹیکل ساٸنس ایم اے عریبک لٹریچر ایل ایل بی آنرز بی ایڈ وغیرہ وغیرہ مگر ناخواندہ ہوں ۔ 😉😜
29
15
146
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
5 months
یہاں کی دنیا کتنی بھی روشن اور ��وبصورت کیوں نہ ہو وہ آپکی اس چاردیواری کے سامنے کچھ بھی نہیں جس میں آپکے رشتے ہیں جو ہو سکتا ہے کہ آپکو زہر لگیں مگر وہ آپکے لیے امرت ہیں۔ اللہ آپ سب کی حفاظت فرمائیں۔ آمین دعا ؤں اور معافی کی طلبگار شہر راجپوت
16
9
152
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
1 year
میرے ابو جی ❤❤
Tweet media one
@Pmln_Fun_Tastic
Raheel punjabi
1 year
میرے ڈیڈی❤❤❤
Tweet media one
27
7
123
30
2
138
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
1 year
مجھے فخر ہے کہ میں نواز شریف کی شیرنی ہوں اور ہمیشہ رہوں گی ان شاء اللہ 😍😍
Tweet media one
13
3
135
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
2 years
میرا ٹوٸیٹر میری مرضی مجھے بد تمیزی نہیں پسند نہ میں کرتی ہوں کسی سے مجھے گالی نہیں پسند کوٸی دے تو میرے دماغ ہی گھوم جاتا ہے۔ مجھے کسی بھی سوشل میڈیا فورم پہ گروپنگ نہیں پسند نہ ہی میں کسی گروپ کا حصہ ہوں جو بھی مجھے فالو کرتا اپنی مرضی سے کرتا ہے میں فورس نہیں کرتی اسی طرح ++
29
6
131
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
2 years
ایک اور فالور ہو تو پورے اڑھاٸ سو ہو جاٸیں گے😳 😜😂😂😂
48
1
120
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
10 months
شاید آپ لوگوں کو عجیب لگے مگر یہ دیکھیں ہمارے بچوں کی فری ٹاٸم کی مصروفیت 😍 یہ نیزہ بازی کھیل رہے ہیں گھوڑوں کے بغیر اور یہ بنیادی تربیت ہے ٹارگٹ فوکس کرنا نیزہ بیلنس رکھنا اور اسپیڈ کے ساتھ دوڑتے ہوۓ کلہ اٹھانا۔ ساتھ دو دو راٶنڈ گھڑسواری کے ہوتے ہیں❤ یہ میرا چھوٹا بیٹا ہے❤
45
23
137
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
30 days
یہ ملا گردی بند کرو ڈاکٹر شاہنواز کے جنازے میں لگنے والا یہ نعرہ میرے جیسے ان سر پھروں کے لیے بارش کا پہلا قطرہ ہے جو ہر قسم کے فتوے اور دھمکیاں سن کر بھی ان مولویوں کی اس غنڈہ گردی کے خلاف بولتے رہے ہیں ۔ اب عوام بولے گی اور ان نام نہاد مذہب ڈھونگیوں کو چپ کرواۓ گی۔ 🙏♥️
5
49
147
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
16 days
#NewProfilePic اَلسَلامُ عَلَيْكُم I am back 🥰
Tweet media one
62
3
143
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
3 months
مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ گیلامن وزیر جو بھی تھا جیسا بھی لکھتا رہا اسکو مارا داوڑ قبیلے کے ایک پشتون نے تو گالیاں پنجاب کو کیوں پڑ رہی ہیں؟
18
25
140
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
2 years
ہم تو چپ تھے کہ برباد نہ ہو گلشن کا سکون ناداں یہ سمجھتے رہے کہ قوت للکار نہیں کافی عرصے بعد فاٸرنگ کی مگر نشانہ ابھی بھی اچھا ہے بالکل ٹھیک جگہ جا کر لگا۔ چاٶں چاٶں سے انداذہ ہو رہا ہے 😉😂😂👇
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
48
7
131
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
1 year
میرا اپنا بھنگ کا کھیت ہے تمہارے پاس کیا ہے غریبو 😜😝😂
54
9
129
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
2 years
دو پٹواری پاپ کارن انجواۓ کرتے ہوۓ😍 ❤❤😉
Tweet media one
22
7
137
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
1 year
آج میرا دل کسی نے بہت بری طرح توڑا ہے اور توڑا بھی اس نے جس کے لیے میں نے خود کو بدل ڈالا😭 سو ثابت یہ ہوا کہ سب ایک جیسے ہوتے ہیں خود غرض انکو اوقات میں رکھیں اور اپنی زندگی اپنی شرطوں پر جیٸیں ۔ اب وہ کون ہے یہ کوٸی نہ پوچھے 😏
56
2
127
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
2 years
کیا کھویا کیا پایا لمبی فہرست ہے مگر مینٹل ڈس آرڈر کا شکار ہو کر اپنے آپ کو گم کرنے کے بعد پچھلے دو تین سال بہت مشکل گزرے۔ بہت تکلیف ہوتی ہے جب آپ بولنا بھول جاٸیں اور کوٸی آپکو یاد کرواۓ کہ یہ کہنا تھا تم نے😢 پھر دو سال پہلے میں نے اپنی ذات کی تلاش شروع کی خود کو واپس لانے ++
19
9
121
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
1 year
کھاسو 😋😋
Tweet media one
46
4
119
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
6 months
میں نے آج ثابت مسر بناۓ اور کہا کہ ساتھ ابلے چاول ہوں گے رات کو میری ساس آگے سے کہتی ہیں کہ اسکے ساتھ چاول کون کھاتا ہے؟ میں نے کہا کہ میں کھاتی ہوں تو آگے سے ناک سے مکھی اڑا کر کہتی ہیں کہ تو تے ہے ای پاگل😒 نہیں سیریسلی میں پاگل ہوں؟
77
2
133
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
7 months
پی ٹی آٸی مکاٶ پاکستان بچاٶ #BanTerroristPTICult
2
128
132
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
2 years
یہ ایک سوشل پلیٹ فارم ہے یہاں جو مجھے بہن سمجھتے ہیں انکی میں بہن ہوں جو بیٹی سمجھتے ہیں انکی میں بیٹی ہوں جو دوست سمجھتے ہیں انکی میں دوست ہوں مگر اسکے علاوہ جو اپنی گندی ذہنیت کے مطابق جو مجھے جو کچھ سمجھتے ہیں وہ سن لیں کہ ”شہرو ان لوگوں کو کچھ بھی نہیں سمجھتی“ بس بات ختم
52
4
118
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
8 months
نہیں کیا مطلب ہے آپ کا؟ اب اگر گدھوں کی آبادی بڑھ گٸی ہے اور انہوں نے ایک گدھے کو زیادہ ووٹ دے دیے ہیں تو کیا جنگل کا انتظام گدھے کو دے دیا جاۓ؟ گدھے جو مرضی کر لیں شیر جنگل کا بادشاہ ہے اور رہے گا۔ کیس ڈسمس 🙏
11
40
129
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
11 months
بیٹا مانا کہ تم بدقسمتی سے ہمارے بھانجے ہو مگر کم از کم ”ماں“ کو تو بخش دیتے 😕 وچاری دی انج وی زبان باہر آٸی اے 😬 انی دیا ✋✋✋
@NasirSahbX
ناصر صاحب
11 months
پٹواریوں کی تین بہنیں جن سے عمران خان جیسے ظالم شخص نے زیادتی کی 💔 جتنا مذمت کی جائے کم ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
57
33
85
21
12
127
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
3 months
پنجاب کی وزیر اعلی نے اپنے صوبے کے بجٹ سے ائیر ایمبولینس خریدی ہے اپنے صوبے کے وزیر اعلی سے مطالبہ کرو کہ وہ بھی کر لے۔ کرتوت تم لوگوں کے جنگی جہاز والے ہی ہیں ویسے 😏
14
28
132
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
2 years
باپ چاہتا ہے بیٹا پاٸلٹ بنے ماں چاہتی ہے بیٹا انجینٸر بنے اور بیٹا ”وقاص“ سوشل میڈیا پہ ”سدرہ“ بنا ہوا ہے ۔ انج تے فیر انج ای سہی
18
10
121
@ShehrRajpoot
شہرو 🍂
2 years
Love to see the Lahore❤❤👇
10
14
123