​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴 Profile Banner
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴 Profile
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴

@BarristerEliza

60,329
Followers
21,578
Following
12,842
Media
90,410
Statuses

Fanpage| Mostly Posts are Generated By Ai | Memes | Shit Posting. 𝕏 /Creator.

London 🇬🇧
Joined September 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
3 hours
Who is your role model ??? Elon Musk or Donald Trump
111
0
90
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
9 months
Tweet media one
28
190
4K
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
8 months
Tweet media one
7
152
4K
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
8 months
عورت مرد کی محبت کو ہوس اور اپنی ہوس کو محبت سمجھتی ہے. (منٹو)
Tweet media one
125
298
3K
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
8 months
Tweet media one
9
95
3K
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
8 months
رد عمل کے بغیر نظر انداز نہ کریں ❤️‍🩹
Tweet media one
31
160
2K
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
8 months
میں جب بھی سوچتا ہوں ،کپکپا سا جاتا ہے حضور آپ میرے واسطے بھی روئے تھے ! صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم❤🌸
24
231
2K
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
9 months
Tweet media one
5
86
2K
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
8 months
میں نے ہر کامیاب انسان کو نماز پڑھتے دیکھا ہے.
Tweet media one
32
156
2K
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
8 months
Tweet media one
50
92
2K
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
3 months
Select a number 32 34 36 40 And check your inbox 🙈
2K
47
1K
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
8 months
Tweet media one
7
178
1K
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
10 months
مر تو جانا ہی ہے ایک دن تم مل جاؤ تو تھوڑا جی لیں گے...
Tweet media one
66
115
1K
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
9 months
ایمان کی پختہ لڑکی کبھی اپنے مرد کو دھوکا نہیں دیتی.
Tweet media one
80
113
1K
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
8 months
Tweet media one
15
113
1K
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
1 year
ہمیں یہ گردشِ ایام ہی نہیں چھوڑتی ورنہ میں آؤں، تجھے چاہوں، تیرے بال سنواروں
Tweet media one
15
165
1K
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
1 year
کاجل آنکھیں، ہونٹ گلابی، زلف اسیری، گال پہ تل دل نہ دیتے، جان سے جاتے، سامنے تھے ہتھیار بہت.!
Tweet media one
28
181
1K
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
10 months
وہ مل جائے مجھے تو یوں سمجھوں گا غالب جنت کا اعلان ہو جیسے کسی گناہ گار کیلئے..
Tweet media one
16
152
1K
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
8 months
Tweet media one
3
30
1K
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
1 year
,اس تصویر پر شعر کی گزارش ہے.. لیکن ہو عمدہ اور کمال کی۔۔
Tweet media one
307
58
1K
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
8 months
ہم تعلیم خرید سکتے ہیں لیکن عقل خدا کا عطا کردہ تحفہ ہے۔ (سعادت حسن منٹو )
Tweet media one
13
123
1K
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
8 months
عربی کہاوت ہے کہ!! جہاں بھی جاؤ مہربان رہو ، جو تم سے ایک بار ملے وہ ہزار بار تم سےملنا چاہے۔۔۔۔
Tweet media one
14
135
1K
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
10 months
" تیرے  نزدیک ہونے لگتا ہوں   خود با خود ٹھیک ہونے لگتا ہوں"
Tweet media one
15
140
1K
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
9 months
حسن کیا چیز ہے وقت کے سامنے تو قیامت صحیح، تا قیامت تو نہیں
Tweet media one
29
134
1K
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
8 months
Tweet media one
3
26
1K
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
8 months
Tweet media one
16
80
1K
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
1 year
رہنے دیجئے آپ سے نہیں آیا جائے گا میرے گاؤں کی گلیاں کچی ہیں.
Tweet media one
13
102
1K
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
10 months
اس نے زنجیر میرے پاؤں میں دُہری کر دی میں نے پوچھا تھا کہ دیوار سے آگے کیا ہے.!
Tweet media one
20
120
1K
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
1 year
پریشانی یہ نہیں کہ دن برے چل رہے ہیں مسلہ یہ ہے کہ دن بھی جوانی کے ہیں..! گلزار
Tweet media one
17
164
999
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
10 months
محبت کرتے ہو تو اداب وفا بھی سیکھو فارغ وقت کی بےقراری کومحبت نہیں کہتے
Tweet media one
28
150
1K
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
1 year
پیشے سے گنہگار ہوں __ مجبور ہوں مگر اے اہلِ جہاں جان لو !! منکر نہیں ہوں میں
Tweet media one
17
143
983
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
8 months
Tweet media one
1
55
985
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
1 year
تاخیر سے دیا گیا جواب گفتگو کے لطف کو قتل کر دیتا ہے ۔۔!
Tweet media one
12
144
938
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
8 months
Tweet media one
6
52
945
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
10 months
ہم دونوں کو ہم جیسے بہت ملیں گے بسں ہم دونوں کو ہم دونوں نہیں ملیں گے..!
Tweet media one
12
164
940
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
11 months
میں نہ ٹھہرا تری دنیا سا منافق ورنہ میں تعارف میں زمانے کا کلیسا ہوتا
Tweet media one
9
103
935
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
10 months
غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی” “تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے
Tweet media one
28
140
915
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
2 years
"میں 72حوروں کا___ اِکلوتادِلبر...!!" "تم پہ مرتا ہوں تو_____کوئی بات تو ہے...!! 🖤
Tweet media one
18
152
902
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
8 months
Tweet media one
1
6
929
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
1 year
فرشتے حشر میں پوچھیں گے پاکبازوں سے گناہ کیوں نہ کیے کیا خدا غفور نہ تھا؟
Tweet media one
37
143
899
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
1 year
تمہارے جیسے حسین چہرے اگر جہاں میں ہمارے جیسوں کے دکھ اٹھائیں،تو مر نہ جائیں
Tweet media one
10
129
884
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
10 months
چَلو نا ساتھ چلتے ہیں، سمندر کے کنارے تک کنارے پر ہی دیکھیں گے، کنارا کون کرتا ہے۔
Tweet media one
25
101
898
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
10 months
ہم لوگ ہوس زادے ہیں اسی واسطے  جنت میں بھی بس حور تک گئے!
Tweet media one
16
97
897
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
2 years
"اور پھر جن سے روحیں وابستہ ہو جائیں ان سے کسی صورت بھی دامن نہیں چھڑوائے جاتے
Tweet media one
9
111
894
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
10 months
تجھ سے ہاروں تو جیت جاتا ہوں تیری خوشیاں عزیز ہیں اتنی
Tweet media one
30
69
892
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
2 years
سامنے تم ہو، جوانی ہے، سو کر لیتے ہیں!! گرچہ حالات محبت کی حمایت میں نہیں!! اویسؔ ملک
Tweet media one
16
120
875
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
10 months
Tweet media one
10
48
867
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
2 years
میرے قصے سر بازار اچھالے اس نے جس کا ہر عیب زمانے سے چھپایا میں نے۔،💔🙂🥀
Tweet media one
6
107
831
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
2 years
تُو مصر کے بازار کا بچھڑا ہوا یوسف دل تیرے بِنا ... مانندِ یعقوب رہا ہے
Tweet media one
13
145
833
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
10 months
تُمھیں دیکھتا ہوں اس نظر سے جس نظر سے تُمھیں نظر نہ لگے!
Tweet media one
19
100
836
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
10 months
پہلے سارے لمس اکٹھے کر لوں میں ، پھر اک بوسہ رکھوں گی پیشانی پر!!!
Tweet media one
15
106
834
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
9 months
“اچھی بات تو سبھی کو اچھی لگتی ہے جب تم کو کسی کی بری بات بھی اچھی لگے تو سمجھ لو کہ تم کو اس سے پیار ہو گیا ہے۔”
Tweet media one
12
88
831
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
8 months
Tweet media one
3
55
847
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
9 months
وہ ہونٹ اتنے حسیں ہیں کہ دیکھنے والے نظر نظر میں کئی بار چوم لیتے ہیں
Tweet media one
46
81
828
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
2 years
تغافل ٹھیک ہے ،رنجش بجا لیکن جناب من۔ دل اتنا نہ دکھائیں کہ خدا تک بات جا پہنچے۔😑
Tweet media one
11
160
815
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
2 years
کوئی صلح کرا دے زندگی کی الجھنوں سے بڑی طلب لگی ہے ہمیں بھی مسکرانے کی
Tweet media one
16
122
803
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
1 year
محبّت بھیک ہے شاید بڑی ذلّت سے ملتی ہے
Tweet media one
14
78
795
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
2 years
تُو مُحبت اور مُحبت بھی آخری تھی تیرے بعد تو گاؤں میں دِل نہیں لگایا
Tweet media one
6
123
790
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
8 months
آب زم زم۔ دنیا کا سب سے خالص پانی 💖🌸
Tweet media one
19
34
802
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
8 months
Tweet media one
3
21
826
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
1 year
کچھ ادھورے خوابوں کی تدفین انسان کو حقیقت پسند بنا کر جینا سِکھا دیتی ہے ۔۔!
Tweet media one
7
105
777
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
8 months
خَيرُالناسِ مَن يًنفعُ الناَس. بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو!!
Tweet media one
16
93
803
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
8 months
Tweet media one
3
27
808
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
11 months
نہیں ہے رابطہ لیکن میں صدقہ دیتا رہتا ہوں وہ اکثر ان مہینوں میں بہت بیمار رہتی تھی۔۔۔
Tweet media one
7
137
790
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
1 year
مل تو گئے تھے یوسف و یعقوب بھی مگر.. ہم کو وہ ایک شخص دوبارہ نہیں ملا..!!
Tweet media one
16
77
756
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
1 year
لمبی مسافتوں نے چپکے سے یہ کہا تنہا جو آ رهے هو ، محبتوں سے کیا ملا
Tweet media one
7
105
775
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
8 months
ایک حسین عورت جنگ لگوا بھی سکتی ہے اور ختم بھی کروا سکتی ہے.
Tweet media one
44
61
776
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
1 year
دو دو ٹَکے کے لوگ تُجھے جَانتے ہیں اَب کِس کِس کو مرے بَعد مُیسر رہا ہے تُو۔
Tweet media one
12
118
768
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
1 year
-تُو اگر ! رتّی برَابَر بھی مُسیّر ہُو مُجھے ، میں تُجھے ! تیری ، تَوَقُّع سے زیَادہ چاہُوں !
Tweet media one
9
95
773
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
1 year
تم طلب کی وہ حد ہو۔۔ جس کے آگے سب بے معنی ہے
Tweet media one
4
100
764
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
1 year
یہاں بھی کوئی رہتا ہوگا کبھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس جگہ سے بھی کسی کی یادیں وابستہ ہوں گی📷📷
Tweet media one
9
72
743
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
8 months
دنیا کا دل 🕋
Tweet media one
11
51
756
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
8 months
Tweet media one
0
16
765
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
2 years
مُحبت کہیں نہ کہیں سے تو ملتی رہے گی لِیکن تیری کمی کا _مَداوا تو ممکن نہیں!!۔۔۔۔
Tweet media one
7
102
737
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
1 year
بڑے مہنگے ہوتے ہیں یہ سانولے رنگ کے لوگ یہ ہر کِسی کی پسند نہیں بنتے __!!
Tweet media one
11
84
722
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
1 year
لگی ہوئی ہے کوئی بدعا تعاقب میں سکون شکل دکھاتا ہے، لوٹ جاتا ہے 🥀
Tweet media one
13
92
731
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
2 years
پَرندے بھی گاؤں کے ، رُک جاَتے تھے دِیکھ کَر اِس قَدر حَسین شَخص ، تھا مِیری دَسترس میں..
Tweet media one
10
91
727
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
1 year
پھولوں سے بھی بہتر خوشبو تیرے سینے سے آتی ہے مجھ کو تب احساس ہوا جب تیری گردن چوم رہا تھا میں
Tweet media one
38
84
709
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
10 months
وہ تیرے ہاتھ کی سنہری سی دلنشیں چائے اور وہ تیرا پاس آ کہ دھیمے سے کہنا لیجئے
Tweet media one
13
102
729
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
11 months
تمہارے علاوہ ایسی کوئی دلیل نہیں جو مجھے قائل کر سکے کہ زندگی خوبصورت ہے.🔥
Tweet media one
7
73
723
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
9 months
تیری آواز میسر جو نہیں ہفتوں سے، میرے کانوں پہ بڑا قحط پڑا ہے جاناں...
Tweet media one
15
93
731
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
1 year
ہمیں معلوم ہے ساری حقیقت مگر یہ “دل“ کہ بس آیا ہوا ہے۔۔!
Tweet media one
6
106
728
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
10 months
تعویز ہوتے ہیں کچھ لوگ گلے لگتے ہی شفا ملتی ہے
Tweet media one
22
97
729
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
10 months
آگ لگاؤں میں تیری ڈگریوں کو اک میرا دل تجھ سے پڑھا نہ گیا
Tweet media one
12
110
715
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
2 years
میرے پاس خاموشی کے سوا کوئی حل نہیں- میں بات کرتا ہوں، تو بات بگڑ جاتی ہے🙂🥀 ۔۔!
Tweet media one
7
148
715
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
1 year
زلفیں، لباس، ابرو، آنکھیں، کمر، کلائی دل میں اتر گیا ہے پورا نگار خانہ 🌸🔥
Tweet media one
28
81
698
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
1 year
اُس کی آنکھوں میں رکھی تھیں برکتیں رب نے اس حسین شخص سے واجب تھا محبت کرنا📷
Tweet media one
11
82
706
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
1 year
مانگنے والے نے مانگا ہی نہیں تھا دل سے۔۔۔ ورنہ اک اشک کی دوری پہ خدا ملتا ھے۔۔۔
Tweet media one
8
89
723
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
11 months
زِندگی جس کے تصور میں بسر کی ہم نے_!! ہائے وہ شخص! حقیقت میں کہانی نِکلا_!
Tweet media one
9
87
705
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
2 years
لش پش نہ ویکھ وے اڑیا, ویکھ نہ سُندر مُکھڑے... ہر مُکھڑے دے اندر دل اے, تے ہر دل اندر دُکھڑے..!!
Tweet media one
8
138
707
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
1 year
چڑھ فرید کھوٹے تے،ویکھ گھر گھر لگی اگ توں سمجھے میں دُکھی آں،اتھے دُکھی سارا جگ
Tweet media one
1
109
707
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
2 years
پہنچ گیا وہ جب ہوس کے آخری مقام پر جھپٹ پڑا حلال زادہ خوبرو حرام پر ، ادھر طوائفوں میں کھو گیا ہے شاہ سلطنت ادھر مری پڑی ہیں شاہ زادیاں غلام پر۔۔۔۔۔
Tweet media one
8
117
694
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
1 year
اُن کے سائے میں بخت ہوتے ہیں۔ ماں باپ گھر میں درخت ہوتے ہیں 📷
Tweet media one
5
69
695
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
1 year
کبھی تجھ سے ملیں گے تو، کہیں گے جھوٹ تجھ سےہم نہ تیری فکر کرتے ہیں _______نہ تجھے یاد کرتے ہیں
Tweet media one
9
124
689
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
1 year
حضور والا !! ایک مسئلہ، فقہ عشق کی رو سے کوئی جب دل چرا لے تو کیا اسکا ہاتھ کاٹیں گے ؟
Tweet media one
23
91
683
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
8 months
Tweet media one
8
65
711
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
1 year
بہت قدیم صحیفے گواہی دیتے ہیں کبھی زمین پہ محبت کی حُکمرانی تھی
Tweet media one
6
103
692
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
10 months
کرنے دے آج مجھے مستی میں رقص خواب میں یار کے گلے مل آئے ہیں ہم
Tweet media one
15
87
697
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
1 year
تیرے حصے کی محبت تو تجھے ملنی تھی میرے ذمے تھا فقط ،،، اس کا وسیلہ ہونا.!!
Tweet media one
2
81
679
@BarristerEliza
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
11 months
ہم اِسی آس پہ بگڑے ہیں کئی برسوں سے کہ تمہارے ہاتھ لگیں گے تو سدھر جائیں گے..!!
Tweet media one
7
106
697