نگاہ جو ڈالی پتھروں کو کلمہ پڑھا دیا
یثرب کو مسکرا کر دیکھا تو مدینہ بنادیا
جنت کے پھولوں کی خوشبو نچوڑ کر
رب نے میرے نبی ﷺ کا پسینہ بنادیا ۔
صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم💖
*ایسا دروازہ بنیں*
*جس سے خیر داخل ہو۔*
*اگر ایسا نہیں کر سکتے تو*
*وہ کھڑکی بنیں جس سے روشنی گزرے*
*اگر ایسا بھی نہیں کر سکتے تو*
*ایسی دیوار بنیں*
*جو تھکے ہوؤں کو سہارا دے*
*کیونکہ اللــــہ کـی مخلوق ســــے مُحبت ہی*
*اللــــہ ســــے مُحبت ہـــے---*💐🩷
اپنے نئے لباس کی اور کھانوں کی تصویریں لگانے سے اجتناب کریں خصوصاً کے ایف سی میکڈونلڈ کا مکمل بائیکاٹ کریں اس عید کو اپنی آخرت کے لیے گواہی کے طور پر پیش کیجیے بے شک اللہ تعالیٰ نیتوں پر رحمت فرمانے والے ہیں..!
نقاب پر پیوند لگا کر اپنے جسم کو لوگوں کی نظروں سے چھپانے والی یہ عورت اللہ تعالیٰ کے نزدیک اُس عورت سے کروڑوں گُنا زیادہ بہتر ہوگی💯 جو عورت دس لاکھ کے کپڑے اور میک اپ کر کے بالوں کو کھول کر بے پردگی کے ساتھ باہر نکلتی ہے! 🌹
*انسان اُمید کے ہونے سے لے کر اُس اُمید کے ٹوٹنے تک کے درمیان کی زندگى بڑے شوق سے جیتا ہے*
مغفرت کا عشرہ مبارک ہو اللہ ہم سب کو توفیق دے ہم اپنی بخشش کروائیں اس عشرے میں آمین"
*تلخ حقیقت*
*گھر کے سربراہ کی حالت ٹین کے أس چھت کی طرح ہوتی ہے جو تمام عمر خود جھیلتا ہے مگر أس کے سائے میں رہنے والے کہتے ہیں کہ شور بہت کرتا ہے اور گرم بھی جلدی ہوتا ہے*
🌸❤🩹
*جو شخص پرسکون زندگی گزارنا چاہتا ہے اسے تنہا رہنا چاہیے اور اپنی کھڑکیوں کو مضبوطی سے بند کرنا چاہیے تاکہ معاشرے کی ہوا اس کے اندر نہ گھس جائے۔* 🙂
آپ سال کے افضل ترین ایام سے گزر رہے ہیں
اپنی زبان کو ذکر سے تر رکھیں!
اور اللہ کا ذکر تو سب سے بڑی چیز ہے۔
*تكبيرات*
*اللهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ .*
*وَاللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ، وَلِلَّهِ الْحَمْدُ۔۔۔*
ایک صاحب کی اپنی کزن (چچا زاد بہن) سے شادی ہوئی
ایک مہینے کے بعد بیگم کا تعارف کراتے ہوئے بولے
یہ ہیں میری اہلیہ!۔
پہلے ان سے میرا “بلڈ” کا رشتہ تھا
اب “بلڈ پریشر” کا ہے
😂😂😂😂😁🤣🤣
🤲🏻یااللّہ اس جھلستی گرمی میں گھر سے نکل کر رزق حلال کے لیےمحنت کرنے والوں کے رزق میں بے حساب خیر و برکت عطا فرما۔ آمین یارحمن یارحیم...!!🌹♥️🌹شب بخیر❤🌷❤
کس قدر سیرت سہانی آپﷺ کی
ساری دُنیا ہے دیوانی آپﷺ کی
کل جو تھے گمراہ ہادی ہو گئے
مل گئی جو نگہبانی آپﷺ کی
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“
@ammarkhanyasir
پاکستان اورایران جنگ کی کہانی بس اتنی ہےکہ
ایران نےپاکستانی بلوچستان میں اہلسنت اور وہ بھی بچے شھید کردیئے۔
اورپاکستان نےایرانی بلوچستان میں اہلسنت بچے شھید کردیئے
یہ خوشی کی نہیں افسوس کی بات ہے
قیامت کے دن دولت مند عربوں کا پیشی بھی خدا کی عدالت میں ہو گی۔
💔
غزہ سے بے رخی کی سزا کے بارے میں جب سوچتا ہوُں۔
قسم سے میرے پاؤں تلے زمین نکل جاتی ہیں۔
ہم مسلمان اتنے بے حسی کے شکار آخیر کیوں 😥
✨جو یہ چاہتا ہے کہ اسے شرح صدر نصیب ہو ؛ گناہوں کی بخشش عطا ہو ؛ کرب و الم سے نجات حاصل ہو اور پریشانیوں کے بادل چھٹ جائیں، اسے چاہیے کہ کثرت سے نبی کریم ﷺ پر درود پاک پڑھا کرے.
*(امام ابن القيم رحمه الله)*
زندگی میں کچھ لوگ خوشبو کے مانند ہوتے ہیں
ساتھ نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔
پاس نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔
نظر بھی نہیں آتے۔۔۔۔
لیکن،،
ان کی چاہت
ان کا خلوص
ان کی باتیں
تا عمر ہماری سوچ میں۔۔۔
ہمارے الفاظوں میں۔۔۔
زندگی کے ہر پہلو میں مہکتے رہتے ہیں😊
ہم نے "اہل کوفہ" کی غداری اور بے حمیتی نہیں دیکھی
نہ ہی "اہل کربلا" پر ہونے والا ظلم اور اُن کی بے بسی دیکھی
لیکن ہم "اہل غزہ" کی بے بسی اور اُن پر ڈھائے جانے والے ظلم کا ہر صبح شام مشاہدہ کر رہے ہیں
تاریخ ہم 57 اسلامی ممالک کے عوام و حکمرانوں کو اہل کوفہ سے مختلف نہیں لکھے گی
*📝میں انسانوں پر تبصرہ کرنے سے بہتر سمجھتا ہوں کہ انسان اپنے آپ پر توجہ دیں، اپنی آخرت سنوارے، اپنے اعمال دیکھیں، نا کہ دوسروں کے کردار پر باتیں بنائیں.........
*۔*
*نفرتوں کا اپنا کوئی علاقہ نہیں ہوتا یہ محبتوں کی سرزمین پر قبضہ کرتی ہیں۔۔۔!!*
*اگر خون کے رشتے ناراض ہو جائیں تو پھر ملاقاتیں جنازوں میں ہوا کرتی ہے۔۔۔!!*
*زندگی ایک دوسرے پر ذمہ داریاں ڈالنے کا نہیں اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کا نام ہے۔۔۔!!*
*
گنی ملک والی بابی پیرنی گرفتار
دعویٰ کررہی تھی کہ پانی پر نماز پڑھ سکتی ہے نیچے پولیس نے تخت برآمد کیا
بتاؤ خود کو چالاک انسان سمجھنے والے لوگ بھی ایسے لوگوں کے بہکاوے میں آجاتے ہیں 😁
انسان بھی بڑا عجیب ہے۔
دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر کہتا ہے :
جیسی کرنی ویسی بھرنی۔۔۔
اور جب خود تکلیف میں ہوتا ہے تو کہتا ہے :
آزمائش تو اللہ کے محبوب بندوں پر ہی آتی ہے۔۔
💫💯
❣️🤲🌙۔
★گونگا تمنا کرتا ہے کہ کاش وہ قرآن کی تلاوت کر سکے۔ بہرا تمنا کرتا ہے کہ کاش وہ قرآن کو سمجھ سکے۔ اندھا تمنا کرتا ہے کہ کاش وہ قرآن کو دیکھ سکے۔ ہم نہ تو اندھے ہیں نہ بہرے نہ گونگے پر افسوس، جدید آلات نے ہمیں قرآن سے غافل کر دیا★
اَلسَّلاَمُ عَلیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَکَاتُہ
میری طرف سے آپ کو اورآپ کی تمام فیملی کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحٰی بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالی آپ کو اور آپ کی فیملی کو صحت و تندرستی کے ساتھ ہزاروں خوشیاں عطا فرمائے
آمین۔۔۔۔
دعا گو: بلوچ شاھ
کیا آپ نے کبھی تنہائی میں یہ سوچا ہے آپ ایک دن مر جائیں گے اور اس کے بعد ایک وقت آئے گا جب زمین پر کوئی نہیں جانتا ہو گا کہ آپ بھی کبھی زمین پر آئے تھے💔😞
دن ایک بحث ہیں: ایک دن آپ کے لئے ہے اور ایک دن آپ کے خلاف ہے، ایک دن آپ خوش ہیں اور ایک دن آپ غمگین ہیں، ایک دن آپ اٹھیں گے اور اٹھیں گے، دوسرے دن آپ نیچے اترے جائیں گے۔ یہ ضروری ہے کہ خدا پر بھروسہ رکھیں، بھلائی کی امید رکھیں، جو آنے والا ہے اس کے بارے میں پر امید رہیں،
امام ابن قيم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ مجھے ایک دفعہ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے فرمایا:
رکاوٹیں اور آزمائشیں تو سردی و گرمی کی طرح ہوتی ہیں۔۔۔جب بندہ جان لے کہ یہ لازمی ہی آئیں گی تو وہ ان کے آنے پر نہ تو غصہ کرتا ہے اور نہ ہی مایوس و غمگین ہوتا ہے
[مدارج السالكين: ٣٦١/٣]
سوڈان كے ایک غریب شخص کا توکل دیکھئیے.
اس نے اپنی فروٹ کی ریڑھی پر ایک ایسی عبارت لکھی جو سونے کے پانی سے لکھے جانے کے قابل ھے
كيف أخاف من الفقر وأنا عبد الغنی
معنی و مفہوم
میں فقیری و تنگدستی سے کیسے ڈروں... میں تو اس ذات کا بندہ ہوں جس کے دست قدرت میں ہر چیز ہے.
سبحان اللہ .
*اتنی بڑی کائنات کے ایک چھوٹے سے سیارے پہ لاکھوں سالوں کی تاریخ میں چند سالوں کے لیے آیا ہوا انسان کیسے سمجھ لیتا ہے کہ۔۔۔۔۔۔*
*"میں" ہی سب کچھ ہوں۔۔۔😓💔؟؟*
یہ ٹھیک ہے نہیں مرتا کوئی جدائی میں
خدا کسی کو کسی سے مگر جدا نہ کرے
💔💔
اہل غزہ کے روز و شب 😥
ہم تو بے ضمیر و بے غیرت مسلم حکمرانوں کے لیے دعاگو ہیں ۔
کہ ان میں ایمانی غیرت جاگ جائے ۔
اگر مقدر میں نہیں۔
تو خدا کی قہر مسلّط ہو ان پر 🤲
قوم کی ترقی کی رفتار دماغ سے ہٹ کر پیٹ کی طرف بڑھ رہی ہے
اس بات کا اندازہ دلی کی اُردو بازار سے لگایا جا سکتا ہے کہاں کبھی صرف کتابوں کی دکان ہوا کرتی تھیں اب بریانی اور کباب وہاں ملتے ہیں
لوگ کم عقل ہوتے گئے اور ساتھ موٹے اور پیٹ سے زیادہ ہوتے گئے🌝👑
*ترکی کے ایک مسلمان بھائی نے اپنا گھر بیچ کر غزہ کے لیے 150 خیمے خریدے، اب وہ کرائے کے مکان میں رہتا ہے۔*
*غزہ کے لوگ اسے ابو دحداح کہتے ہیں کیونکہ اس نے اپنا نام بتانے سے انکار کیا۔*
ہم سبـــــــــ کو مار رہے ہیــــــــں ... کچھ کو گولیوں سے ... کچھ کوالفاظ سے ... اور کچھ کو اپنے اعمال سے ... ہم لوگوں کو دیکھے ... یا محسوس کیے بغیر ... ان کی قبروں تک لے جاتے ہیــــــــں