Mariam Profile Banner
Mariam Profile
Mariam

@Maryieum_

6,016
Followers
6,552
Following
23
Media
9,680
Statuses

Joined October 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Maryieum_
Mariam
5 months
کسی نے بہت سہی کہا کتاب سے سیکھے تو نید آتی ہے زندگی سیکھائے تو نید اُڑ جاتی ہے۔۔💫
35
0
33
@Maryieum_
Mariam
6 months
پرانی تصویروں میں شکل بھلے اچھی نہ ہو پر وہ دن بہت اچھے تھے ۔........... صبح بخیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
84
1
73
@Maryieum_
Mariam
6 months
ہر وہ شخص بے وفا ہے جو نماز نہیں پڑھتا ہے جو خدا کا نہیں تمھارا کیسے ہو سکتا ہے
81
1
69
@Maryieum_
Mariam
7 months
Life is too short to worry about people who leaves you..... Just say: "یہ عمر بھر کی مسافت ہے،دل بڑا رکھنا، کہ لوگ ملتے بچھڑتے رہیں گے راستے میں"
74
3
74
@Maryieum_
Mariam
6 months
سب سے نہ ملا کرو اتنی سادگی سے ساتھ یہ دور الگ ہیں یہ لوگ الگ ہیں تو وہ یہ دنیا نہیں جو آپ دیکھتے ہو اگر آپ اس دور میں، اس دنیا میں وفا ڈھونڈ رہے ہو تو بڑے نادان ہو کیونکہ آپ زہر کی شیشی میں دوا ڈھونڈ رہے ہو
72
3
69
@Maryieum_
Mariam
6 months
Ramadan does not come to change our schedules....... It comes to change our heart......💫💓
72
2
66
@Maryieum_
Mariam
6 months
ساری خوشیوں سے اجنبی ہو کر اک ترے غم سے روشناس رہیں آج جی ہے تجھ کو یاد کریں اور پھر دیر تک اداس رہیں
71
1
66
@Maryieum_
Mariam
7 months
Which life is better? 1 School life 2 College life 3 Universty life 4 Married life
75
5
62
@Maryieum_
Mariam
7 months
تکلیف دینے کے بعد جتائی گئی محبت نظرانداز کرنے کے بعد دی گئی اہمیت کوئی معنی نہیں رکھتی........
60
5
65
@Maryieum_
Mariam
7 months
کوئی تھا جنت کی لالچ میں تو کوئی جہنم کے ڈر سے عشق میں ملا ہی نہیں کوئی مومن خدا کے گھر سے
70
3
61
@Maryieum_
Mariam
7 months
ٹھکانہ قبر ہے کچھ تو عبادت کر اقبال روایت ہے کہ خالی ہاتھ کسی کے گھر جایا نہیں کرتے............
66
2
62
@Maryieum_
Mariam
7 months
کیا وہ بھی پل صراط سے گزریں گے جنہوں نے دنیا میں جہنم جھیلی ہو۔۔
61
2
60
@Maryieum_
Mariam
7 months
Sometime wo forgive people not because they deserve to be forgiven. Wo forgive them for our own sake. For peace of our mind and heart..............
57
6
61
@Maryieum_
Mariam
7 months
دل کو چاہئے لاکھ کیوں نہ سمجھا لیا جائے کچھ لمحے نہیں بھلائے جاتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
64
3
62
@Maryieum_
Mariam
7 months
جو قلب نے سہہ لیا جو آنکھ سے بہہ گیا وہ ضبط رب کے سوا کوئی جان جائے ممکن ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔
63
5
59
@Maryieum_
Mariam
6 months
You are mature enough to know that عید جوڑوں سے نہیں لوگوں سے ہوتی ہے.......................💔
65
2
62
@Maryieum_
Mariam
7 months
بنت ہوا کے نرم لہجے نے ابن آدم بگ��ڑ رکھے ہیں ابن آدم نے اپنے سارے جرم بنتِ ہوا پر ڈال رکھے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ قصور ابنِ آدم کا نہ غلطی بنت ہوا کی یہ سارے جمیلے تو حوس نے ڈال رکھے ہیں
59
1
52
@Maryieum_
Mariam
6 months
صبر نے حضرت یوسف کو عزیز مصر بنایا جبکہ توکل نے حضرت موسی کو دریا پار کروایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💫
68
2
64
@Maryieum_
Mariam
7 months
موت کی آغوش میں جب تھک کے سو جاتی ہے ماں تب کہیں جا کے رضا تھوڑا سکوں پاتی ہے ماں فکر میں کچھ اس طرح گل جاتی ہے ماں نوجان ہوتے ہوئے بوڑھی نظر آتی ہے ماں گھر سے جب پردیس جاتا ہےکوئی نور نظر ہاتھ میں قران لے کر در پہ آجاتی ہے ماں جانے کتنی برف سی راتوں میں ایسا بھی ہوا بچہ تو سینے
62
3
57
@Maryieum_
Mariam
7 months
مرد اپنی آنکھیں نیچے نہیں کرنا چاہتا عوت پردے کو جہالت سمجھتی ہے اور تلاش دونوں کو احترام و عزت کی ہے..............
62
1
53
@Maryieum_
Mariam
7 months
اللہ پاک اس رمضان میں سب کی دعائیں قبول فرمائے آمین۔۔۔۔۔۔۔۔ رمضان مبارک❤۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
62
1
52
@Maryieum_
Mariam
8 months
حضرت موسی نے عرض کی: 'کہ اے میرے رب میں تجھے کہاں تلاش کروں؟ فرمایا:ٹوٹے ہوئے دلوں کے پاس میں ان سے روز قریب ہوتا ہوں اگر ایسا نہ ہو تو وہ ختم ہو جائیں
18
5
58
@Maryieum_
Mariam
6 months
ہر خون وچ وفا نہیں ہوندی بلھیا نسلاں ویکھ کے یار بنایا کر............
70
1
57
@Maryieum_
Mariam
8 months
اللہم صلی علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید اللہم بارک علی محمد وعلی ال محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید
20
5
53
@Maryieum_
Mariam
6 months
خدا کی قسم اگر سجدے نہ ہوتے تو ہم جیسوں کے کلیجے پھٹ جاتے....... 💔
63
2
63
@Maryieum_
Mariam
7 months
لمحوں کی ایک کتاب ہے زندگی سانسوں اور خیالوں کاحساب ہے زندگی.................. کچھ ضرورتیں پوری کچھ خواہشیں ادھوری بس انہیں سوالوں کا جواب ہے زندگی ................
48
1
56
@Maryieum_
Mariam
7 months
صبح بخیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہم صلی علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید اللہم بارک علی محمد وعلی ال محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید
54
8
59
@Maryieum_
Mariam
7 months
خون کے رشتوں میں اگر ہوتی محبت یوسف نہ بکتا مصر کے بازاروں میں
61
4
58
@Maryieum_
Mariam
6 months
روز و شب کے میلے میں غفلتوں کے مارے لوگ شاید یہی سمجھتے ہیں کہ ہم نے جس کو دفنایا ہےبس اسی کو مرنا یے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
61
1
54
@Maryieum_
Mariam
6 months
پسند کرنا آسان ہے،پسند کرتے رہنا مشکل ہے۔۔۔۔۔۔۔💫
58
4
48
@Maryieum_
Mariam
6 months
لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم مل جائے وفادار تو ایک شخص بہت ہے۔۔۔۔۔۔۔💫
50
4
53
@Maryieum_
Mariam
6 months
Life is not a problem to be solved but a reality to experienced۔۔۔۔۔۔۔ زندگی خواب دیکھتی یے مگر زندگی زندگی ہے خواب نہیں
61
1
50
@Maryieum_
Mariam
8 months
انسان کی اصل قیمت اس کے "الفاظ" بتاتے ہیں جو اسے کبھی دوسروں کے 'دلوں میں اتار' دیتے ہیں !!!❤ اور کبھی کبھی یہی الفاظ اسے 'دلوں سے اتار' دیتے ہیں!!
27
2
52
@Maryieum_
Mariam
7 months
ایک دن سب کچھ جیت کر بھی موت سے ہار جانا ہے اس جہاں میں بس ایک کفن کی خاطر اتنا سفر ہو رہا ہے....!
38
6
50
@Maryieum_
Mariam
6 months
بات صرف مرد کے خلوص اور محبت کی ہوتی ہے عورت آسائشوں کے بغیر بھی خوش رہ سکتی ہے
50
2
46
@Maryieum_
Mariam
8 months
ہر خوبصورتی کا زوال ہے پھر غرور کس بات کا!!!
40
3
45
@Maryieum_
Mariam
7 months
یہ زندگی آزمائشوں کا سمندر ہے بس کہیں صبر اور کہیں شکر کی آزمائشیں ہیں 💫
47
8
47
@Maryieum_
Mariam
8 months
کیوں پیتے ہیں لوگ شراب کسی کے غم میں اقبال جھوٹے یار کی خاطر سچے خدا کو ناراض کرتے ہیں۔۔۔۔!!!
28
1
43
@Maryieum_
Mariam
8 months
مرد کی کامیابی کے پچھے ماں کے سوا کوئی عورت نہیں ہو سکتی کیونکہ دوسری عورت ایک کامیاب مرد ڈھونڈتی ہے
41
7
39
@Maryieum_
Mariam
6 months
ضروری نہیں کے کسی کی بددعا ہی تمھیں برباد کرے کسی کا صبر بھی تمھیں تباہ کر سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔😔
57
2
48
@Maryieum_
Mariam
6 months
میں نے زندگی کے بارے میں جو کچھ سیکھا اس کا خلاصہ چار لفظوں میں کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "یہ چلتی رہتی ہے"
49
1
47
@Maryieum_
Mariam
8 months
At this point in my life,I finally accepted this سب کچھ نہیں ملتا زندگی میں کچھ چیزیں مسکرا کر چھوڑ دینی چاہئے
20
1
44
@Maryieum_
Mariam
6 months
Allhumdullilah 6k followers Thnku X family......💓😇
45
1
39
@Maryieum_
Mariam
8 months
جتنے سجدے جوانی میں کر سکتے ہو کر لو کیونکہ میں نے پڑھاپے میں لوگوں کو اکثر سجدے کے بغیر نماز پڑھتے دیکھا ہے
21
0
43
@Maryieum_
Mariam
6 months
نا تو خدا ہے نا میرا عشق فرشتوں جیسا دونوں انساں ہے تو پھر کیوں اتنے حجابوں میں ملیں اور اب کے اب بچھڑے شاید کبھی خوابوں میں ملیں جیسے سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں #IshqMurshid
47
3
43
@Maryieum_
Mariam
7 months
اگر تم جاننا چاہتے ہو کہ تم کیسے مرد ہو اپنے دل پہ ہاتھ اور کہو!! اور کہو کہ تمھاری بہٹی کو تمھارے جیسا محرم ملے اور ہاں اگر تم کہہ نہ پاو تو سمجھ لو کہ اگر میرے جیسا میری بیٹی کہ قابل نہیں تو کسی اور کی بیٹی کے کیسے قابل ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
28
6
40
@Maryieum_
Mariam
7 months
موسیقی ترک کر دو! فقط اس وجہ سے نہیں کہ حرام ہے بلکہ اس لیے کے جس ذات نے آپکو سماعت بخشی اسے پسند نہیں_
31
3
38
@Maryieum_
Mariam
6 months
ہم تو موسم کا تغیر بھی سہہ نہیں پاتے آپ لہجے کو بدلتے ذرا سوچا تو کریں
43
2
45
@Maryieum_
Mariam
7 months
جو مرد اپنی ماں کی عزت نہیں کرتا پھر کوئی اور عورت اس سے عزت کی امید کیسے رکھ سکتی ہے
27
1
40
@Maryieum_
Mariam
7 months
کتاب تقدیر سے کیا شکوہ اے دِل ناداں جب ہر شے نے مٹ جانا یے تو پھر خواہشیں کیسی۔۔۔۔
35
2
44
@Maryieum_
Mariam
7 months
یہ صبح ہم سب کی سکون سے بھری ہوں آج کا دن کل سے ہزار گناہ بہتر ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ صبح بخیر😇
34
3
42
@Maryieum_
Mariam
7 months
دلوں کو مت توڑا کریں دل بھی تو خدا کا گھر ہوتا ہے۔۔۔۔⚡ Jumma mubarak......
28
3
40
@Maryieum_
Mariam
8 months
ہمارے پاس بس مصر جیسے اہرام نہیں ہیں باقی ہر عمر, عہدے اور ہر ورائٹی کے فرعون موجود ہیں
25
4
39
@Maryieum_
Mariam
8 months
"People say, A good heart is always be happy" but I think a good heart gets hurt very badly too often because it expects only good things from others.......
23
1
38
@Maryieum_
Mariam
7 months
ہم اس معاشرے سے تعلق رکھتے ہیں جہاں ایک لڑکی بدکردار ہو تو ۔۔۔۔۔ اس سے شادی کرنے کیلئے کوئی لڑکا تیار نہیں ہوتا ۔۔۔ اور اگر لڑکا بدکردار ہو تو کہتے ہیں کہ اس کی شادی کرو ٹھیک ہو جائے گا .....
40
6
37
@Maryieum_
Mariam
8 months
ان سے پوچھ کر آنا ان کے دیدار کی قیمت اے قاصد اگر وہ جان مانگے تو بھی سودا منظور کر آنا #ImranKhanPTI
21
0
39
@Maryieum_
Mariam
7 months
Assalam o Alaikum jumma mubarak صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤
32
0
36
@Maryieum_
Mariam
5 months
ہم جو سوچتے ہیں وہ زندگی نہیں ہوتی ہمارے ساتھ جو ہوتا ہے وہ زندگی ہوتی ہے
42
2
40
@Maryieum_
Mariam
7 months
تو یوں کہا اگر لوگوں کے رویوں سے تیرا دل ٹوٹے! تو ٹوٹنے دے یہ جتنا بکھر کے آئے گا اتنا تیرے رب کو پیارا لگے گا تیرا آہینہ ہے وہ آہینہ کہ شکستہ ہو تو عزیز تر ہے نگاہ آہینہ ساز میں
19
7
34
@Maryieum_
Mariam
5 months
ہے دنیا میں ایک جنت کا ٹکڑا جیسے ہم ماں کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔💓💫
38
1
38
@Maryieum_
Mariam
6 months
تو اچانک کسی دن مجھے مڑ کے دیکھے میں تجھے عمر کا ٹھہرا ہوا لمحہ لکھوں
33
1
35
@Maryieum_
Mariam
7 months
The morning is a blank canvas, the paint something is beautiful .... Have a nice day....😊
31
6
36
@Maryieum_
Mariam
7 months
صبح بخیر بے شک اللہ کے ڈکر میں دلوں کا سکون ہے❤
28
3
33
@Maryieum_
Mariam
7 months
یوسف نے کب مانگا تھا زلیخا کو!!!! وہ زلیخا کا یقین تھا جو اسے یوسف ملا بات ممکن یا نا ممکن کی نہیں بات یقین کی ہے تم یقین سے مانگ کر تو دیکھو وہ رب تقدیر بدلنے پر قادر ہے
33
3
33
@Maryieum_
Mariam
7 months
جہاں شادی کا معیار ہی لڑکی کی خوبصورتی یا لڑکے کی دولت ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہاں وفا کی توقع بیچ میں کہاں سے آجاتی ہے؟
19
2
35
@Maryieum_
Mariam
8 months
دنیا میں جنت جیسی کوئی چاہ نہیں ٹھوکر بینا لے چلے منزل وہ راہ نہیں بنا مطلب خیر نہیں پوچھتی یہ پوری دنیا کیونکہ یہ دنیا ہے تیری ماں نہیں
16
0
34
@Maryieum_
Mariam
8 months
Do something amazing 💫
11
1
34
@Maryieum_
Mariam
8 months
الا بذكر الله تطمئن القلوب بے شک اللہ کے ذکر میں دلوں کا سکون ہے
12
1
31
@Maryieum_
Mariam
8 months
لیڈی ڈیانا اس دنیا کی سب سے خوبصورت عورت تھی جس کی سب سے زیادہ ناخوش شادی شدہ زندگی تھی اس کے شوہر نے اسے دوسری عورت کے لیے دھوکہ دیا اور آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی خوبصورتی مرد کو قابو کر سکتی ہے۔۔۔۔۔۔؟
25
2
31
@Maryieum_
Mariam
6 months
سورہ یوسف پڑھ کے پتا چلتا ہے کہ اپنے حسد کرتے ہیں اپنے ہلاکت میں ڈال سکتے ہیں بلا جرم قید ہو سکتی ہے پارسا پر تہمت لگائی جا سکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قریب ترین عزیز جدا ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ بچھڑا ہوا مل سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ دعاہیں جلد یا دیر قبول ضرور ہو سکتی ہے۔۔۔۔۔💓
26
2
36
@Maryieum_
Mariam
7 months
خواہش تھی جلدی جوان ہونے کی معلوم نہ تھا خوشیاں تو صرف بچپن کی مہمان ہوتی ہیں
27
3
36
@Maryieum_
Mariam
6 months
واقف کہاں تھا زمانہ ہماری اڑان سے وہ اور تھے جو ہار گئے آسمان سے
29
1
32
@Maryieum_
Mariam
6 months
تو یاد آئے گا تیری فضائیں یاد آہیں گی اے ماہ رمضان ہمیں رب کی عطاہیں یاد آہیں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔💫💓
27
1
33
@Maryieum_
Mariam
6 months
زندگانی کے سفر میں گردشوں کی دھوپ میں جب کوئی سایہ نہیں ملتا تو یاد آتی ہے ماں!!💔
31
2
28
@Maryieum_
Mariam
7 months
انسان کو جنازے سے پہلے بھی کندھوں کی فرورت ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😔
24
7
31
@Maryieum_
Mariam
7 months
کچھ لوگ ہمیں چھوڑ کر تو چلے جاتے ہیں پر ان کے نام ہمیشہ زندہ رہتے ہیں #Arshadshareef
19
2
33
@Maryieum_
Mariam
7 months
Sometime we will never the value of a moment until it becomes a memory....
18
0
29
@Maryieum_
Mariam
7 months
اور کیا ہو گا بھلا سینے میں دل کا مقصد بس اِسی واسطے رکھا ہے کے دُکھایا جائے
18
4
34
@Maryieum_
Mariam
8 months
میرے عشق دے وچ مشوک نہ ہو نہیں اج تک غلط نگاہ کیتی تیری ہر ملاقات میں انج کیتی جیوے موسی نال خدا کیتی نہیں کیتا فرق تیری پوجا وچ نئی لوکاں دی پرواہ کیتی ایک تینوں رب نے کہہ سکدا باقی ساری رسم ادا کی تھی
11
0
27
@Maryieum_
Mariam
8 months
اور بیٹیوں کے ظرف دیکھ لے دنیا......... اُن کے سامنے بیٹے دُعا میں مانگے جاتے ہیں ۔!!!
15
0
30
@Maryieum_
Mariam
7 months
Everyone tell the name of your star........ Who believes in stars?
17
3
30
@Maryieum_
Mariam
7 months
تم روزہ رکھ کر بھی نہیں سمجھے جب نیت کر لی جائے تو توڑا نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💫
21
1
30
@Maryieum_
Mariam
7 months
After spending many years of my life I realized that no one is more loyal in your life than your parents ,I repeat no one!
18
0
31
@Maryieum_
Mariam
7 months
Read it once and plant a tree of your name in heaven...😊 سبحانَ اللهِ والحمدُ للهِ ولا إلهَ إلا اللهُ واللهُ أكبرُ ولا حولَ ولا قوةَ إلا باللهِ العليِّ
28
5
26
@Maryieum_
Mariam
7 months
I just realized .......... عام سی لڑکیوں کے لئے شہزادے نہیں آیا کرتے.......
25
3
28
@Maryieum_
Mariam
7 months
یہ بھی ایک اذیت ہے مجھے لہجے سمجھ میں آتے ہیں !
19
3
29
@Maryieum_
Mariam
7 months
Aik bat pochni thi.......? Agr life mai aik chiz vapis mile toh Aap kya lena chahogy...
28
2
26
@Maryieum_
Mariam
7 months
Good night X family
22
0
30
@Maryieum_
Mariam
6 months
Don't change yourself for anyone, Be dheet,more dheet and the most dheet🙂😬
25
3
33
@Maryieum_
Mariam
8 months
بھول جانے کا ہنر مجھ کو سکھاتے جاؤ جا رہے ہو تو سبھی نقش مٹاتے جاؤ
21
0
26
@Maryieum_
Mariam
7 months
پہلی بار دل کچھ عجیب سا ہو گیا ہے💔 اب پاکستان میں رہنا مشکل سا ہو رہا ہے😐 اللہ پاک جو اس ملک کیلئے برے ہیں انہیں پاس بلا لیے ہماری بس ہو گئی ہے۔۔۔۔۔۔🙏🏽 #Pakistani
21
1
32
@Maryieum_
Mariam
6 months
Maturity is when you treat your birthday as a normal day.......💫
17
1
25
@Maryieum_
Mariam
8 months
Assalam o Alaikum.....everyone
11
0
27
@Maryieum_
Mariam
6 months
When Allah is excepting duas in layilatul qadir may you be one of them. When He is forgiving people, may you be one of them. When He showing His mercey down, may it land on you. Ameen....💓
24
3
32
@Maryieum_
Mariam
6 months
Keep smiling and keep shinning 💫
31
2
29
@Maryieum_
Mariam
6 months
ممکن ہوتا اگر کسی کو عمر لگانا میں ہر سانس اپنی ماں کے نام کرتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
27
2
30