✍ داڑھی والا کبھی چور نہیں ہوتا بعض اوقات چور داڑھی رکھ لیتا ہے.....!!!!نمازی دھوکا نہیں دیتے بلکہ بعض دھوکے باز نماز پڑھ لیتے ہیں.....!!!!پردہ کرنے والیاں تو باعزت گھرانے کی ہوتی ہیں ہاں کچھ بے حیاء پردہ اوڑھ لیتی ہیں.....!!!!
لہٰذا برائی کو ختم کیجے۔
نیکی کو نشانہ مت بنائیں