چند روز قبل ہم نے لیگوں کے سوشل میڈیا ایک ویڈیو سے بھرے تھے
جہاں پشاور میٹرو سے بارش کے بعد پانی گرتا دیکھا جا سکتا تھا
چلیئے وہ تو ابھی زیر تعمیر ہے, یہ پنڈی میٹرو ہے آج کے دن اسکا تو کمیشن بھی کھایا جا چکا, کمیشن کے اپارٹمنٹ بھی بن گئے
اب اس حلال ابشار پر کچھ فرمائیے
@pmln_org
پاکستان کی معروف گلوکار/اداکارہ ہیر سنگھار ایک سال سے کینسر کے مرض میں مبتلا گھر کا سارا سامان بیچ دیا مگر علاج مکمل نہ ہو سکا معروف اداکارہ نے وزیر اعلی پنجاب سے سرکاری سطح پر علاج کے لیے مدد مانگ لی ھے 1/3
شہباز شریف نے برطانیہ میں سیاسی پناہ کیلئے درخواست جمع کرادی۔ کرپشن کر کے بھاگ کر سیاسی پناہ لینے والو پاکستان میں اب سیاست کس منہ سے کرو گے کہاں ہے خلائی کھوتے اور جاہل جو ان کے لئے روڈوں پہ ڈنڈے کھا رہے ہوتے لکھ دی لعنت توڈے تے او نس گیا جے تواڈا کاغذی شیر🖐
@pmln_org
#PMLN