السلام علیکم
صباح الخیر زندگی
مایوس ہونے والے شخص پر تعجب ہے.....!!
جبکہ اس کے پاس استغفار کی قوت موجود ہو ۔
اَسْتَغْفِرُ اللہَ الَّذِیْ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَيُّ الْقَیُّوْمُ وَ اَتُوْبُ اِلَیْہِ 🌸
السلام علیکم
صباح الخیر
ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯ ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﺳﺰﺍ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﻮﺍﭘﻨﮯ ذﮐﺮ ﺳﮯ ﺭﻭﮎ ﻟﮯ ۔۔ !! ﺍﺳﺘﻐﻔﺮﺍﻟﻠﮧ
ہا اللہ ہمیں زیادہ سے زیادہ ذکر کرنے والی زبان عطا فرما ۔
💖آمین 💖
🍀جمعہ مبارک🍀
Happiness is the best revenge, because nothing drive the enemies crazy than seeing You smiling and living a good life.
Good Night 🌉
#นายใบเฟิร์น
#4thofJuly
🌹بسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم🌹
🌷السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَا🌷
Good morning
💖🌷اے رب کائنات
💖🌷 تیرے پاک نام سے دن کی ابتدا🌷💖
🌺💗سُبْحَﭑنَﷲ͜وَبحَـــــــمّدِھِْ سُبْحَﭑنَﷲ͜ﭑلعَظِيّـــــــــﻣْ💗🌺
Assalam Alaikum ✨
Good morning 🌄
Success is not how high you have climbed, but how you make a positive difference to the world.
NISA初心者 親の責任
奇跡の土日 津波予報
マリオネットホテル
السلام وعلیکم ❤️
صبح بخیر زندگی ♥️
صبر اور یقین کا دامن نہ چھوڑنا کھبی بھی
یہ صبر اور یقین ہی تو ہے جو تمہیں تمہاری خوبصورت منزل تک پہنچائے گا۔اِن شاء اللہ ۔۔۔۔❤️
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ o
"ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں.." 💯❤️✨
Assalam o Alaikum
Good morning 🌹
#หลิงออม
#OneWithBINI
奇跡の土日 #内部通報
Hi join my team on Sunwaves and Ice Open Network. We're part of an exciting, free Crypto Mining project where we can earn SW Tokens and enjoy great bonuses together.
Don't miss out on this opportunity Join now
#Sunwaves
#SWToken
#IceOpenNetwork
#Crypto
"زِندگی بہت چھوٹی سی ہے کُوشش کریں کہ کسی کا مَان اعتماد ، اعتبار اور یقین نہ ٹُوٹنے پائے وقت تو گُزر جاتا ہے لیکن دی ہوئی تَلخیوں کے نَقش باقی رہ جَاتے ہیں! ۔" 🙂💔
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
صبح بخیر زندگی
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
جو چیزیں ہمیں سب سے
زیادہ عزیز ہوتی ہے وہی
سب سے زیادہ تکلیف دیتی ہے
トヨタ会長ら13人
ハリス氏支持率
令和VS平成
てプール中
#奈良県警
اسلام و علیکم ❤️✨
صبح النور ✨❤️
آپ کی زندگی کتنی بھی مصروف کیوں نا ہو بس اپنے رب کے لیے وقت ضرور نکالیں ، اس سے باتیں کریں ، یقین کریں ایسا محسوس ہو گا جیسے سب کچھ آپ کی جھولی میں آگیا.
ایک عربی کہاوت ہے کہ
ہر چیز کو دوسرا موقع مل جاتا ہے سوائے اعتماد کے اگر تم نے کسی کے اعتماد کو ٹھیس پہنچای تو وہ کبھی بھی دوبارہ تم پر بهروسہ نہیں کرے گا ۔۔
اگر تم کسی کو مارنا چاہتے ہو تو اس کے دل کو فتح کرو، پھر آہستہ آہستہ چھوڑ دو اور اسے موت اور پاگل پن کے درمیان چھوڑ دو."🥀
نذار قبانی
米軍ヘリ 株価急落
水出しコーヒー
海老名の田んぼ
Vita
السلام علیکم!
صباح الخیر زندگی
ڈلیٹ کرتے رہیے اپنی زندگی سے۔
•کچھ لہجوں کو۔
•کچھ باتوں کو۔
•کچھ یادوں کو۔
•کچھ نامناسب رویوں کو۔
ورنہ آپ ھینگ ہو جائیں گے۔
岸田政権の大失策
桂米丸さん死去
ふわちゃん 新NISA
Assalam o Alaikum
Dear X Fam 😘
I hope you are doing well 😊 ❤️🩹
Today is a good day to be kind, try new things, laugh, be brave, forgive, and be a friend.
Today is a gift, full of possibility.
Love you all,
🌺 السلام و علیکم 🌺
صباح الخیر ✨
اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)
پیر کامل 🥀💓🌺
مرد کو یہ کتاب پڑھنی چاہیے ، تاکہ وہ یہ جان سکے کہ عورت کے ساتھ کیسا سلوک کیا جاتا ہے 🥀
اور عورت کو یہ کتاب اس لیے پڑھنی چاہیے ، تاکہ وہ عمر بھر اپنی شوہر کی وفادار رہ سکے🌺🖤
Good evening... ✨
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨
صبح بخیر ۔😊
کیسے ہیں آپ سب۔؟؟
دعا ہے اللّٰه تعالى آپ کو مسکرانے کے لیے اتنی وجوہات بھیجے کہ آپ وہ تمام تکلیفیں بھول جائیں۔ جو آپ نے کبھی محسوس کی ہی
آمین ثم آمین یا رب العالمین
A級錬金術師 スバル妊娠
#UFC304
野生の犯罪者
عمران خان کی یہ قربانیاں تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جاینگی، جس نے اس قوم کے لیے کینسر ہسپتال بنایا، مفت علاج کے لیے صحت کارڈ ،انٹرنیشنل لیول کی یونیورسٹی بنائی،اور شیلٹر ہوم بناے
ہمیشہ محب وطن لوگوں کے ساتھ ہی ایسا کیوں ہوتا ہے؟
#AdialaJail
عورت میں کشش تب تک رہتی ہے جب تک وہ اقرار کے بندھن میں نہیں بندھتی۔
اور مرد تب تک بے قرار رہتا ہے جب تک اس سے اقرار نہیں کہلوا لیتا۔
اقرار کے بعد عورت محبت میں گرفتار اور آدمی محبت سے آزاد ہو جاتا ہے۔
Good Night
@lovetillion
@arbitrum
Just pasted a QR code at the water tank near City Park and Iqbal Road! It’s a popular spot where many people gather and enjoy their time
0x748af1c4B8F9c2862ED3971d2f60ea87D6E1C915
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
.
🌼 واصف علی واصف صاحب نے فرمایا-
"جب کشتی ہچکولے کھا رہی ہو تو اللہ کی رحمت کو پکارا جاتا ہے اور جب کنارے لگ جائے تو پھر اپنے زور بازو کے قصیدے پڑھے جاتے ہیں بہت کم لوگ ہی۔ جو اللہ کی رحمت کو اللہ کی عطا سمجھتے ہیں🌼
#コミュ力高い人の特徴