@ImranRiazKhan
وہ بربادی کی ہے ادارے کی جس کو ٹھیک کرنے میں دہائیاں لگ سکتی ہیں وہ قوم جو فطری محبت کرتی اس کو غیر یقینی نفرت میں بدل دیا ہاں احتساب کے معاملے میں بہت سی غلطیاں فہمیاں دور ہو گئی چوروں اور ڈاکوؤں سے قوم نے اکیلے لڑنا ہے یا ادارہ ساتھ دے گا بہت جلد پتہ چل جائے گا