Assalam o alikum friends...
How r u all???
Good morning.. Have a good and blessed day..
Beshak mushkil k sath asani hy.. Jab yeh Allah NY Quran mn kehdya hy to mushkil mn ghabrana nhi chahye in sha Allah asani any wali hy...
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کہتے ہیں.
دل کے لیے ذکر اتنا ہی ضروری ہے جتنا ایک مچھلی کے لیے پانی...!!🌹♥️🌹
1...subhan Allah
2...Allhamdullillah
3...Allah o akbar
Assalam o alikum friends.....
Kaisy hn ap sab???
Rozzaay kaisssy guzar rahe hn???
Mg bh apni duaon mn yad rakhyega..
Have a blessed day my X family 👨👩👦❤️👨👩👦
*قرآن پاڪ بار بار ڪہتا ہے*
*لَا تَقْنَطُوْا نا امید نہ ہو*
*لَا تَهِنُوْا ڪمـزور نہ پڑو*
*لَا تَحۡزَنُوۡا غمگین نہ ہو*
*لَا تَيْاَسُوْا مایوس نہ5 ہو*
*"امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا_"*
*ڪمزور تمہارا وقت ہے_"*
*اللّٰـہﷻ نہیں"*
Good morning....
Assalam o alikum
Good morning..
Have a blessed day..
Hmesha thokar khany ki bajae pehly Allah s nmaaz mn mashwaara krlya kren kise bh kam ky krny ya na krny ka...
فرمانِ خاتم النبیین ﷺ:
"صائم (روزہ دار) کے منہ کی بو اللّٰه کے نزدیک
کستوری کی خوشبو سے بھی زیادہ پسندیدہ اور پاکیزہ ہے"
|[صحیح بخاری: ۱۸٤٩]|
Good morning
Assalam o alikum friends..
Good morning..
Have a good and blessed blessed day..
May Allah bless u healthy, wealthy life with emaan and happiness ameen.. ❤️❤️❤️
First Friday of Ramadan.🌙
May Allah accept all of our silent prayers and
Forgive all our sins.
(Ameen)
Assalam o alikum.
Good morning...
Have a blessed Friday..
Recite drood shareef and repost my post jazak Allah.. ❤️❤️❤️
Assalam o alikum..
Good evening friends...
Kis kis ko books Parhnay ka shok hy?? Kise bh type ki books means
Digest, poetry,, Islamic, literature, history??????
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو آسمان کے تمام دروازے کھول دیئے جاتے ہیں ، جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیاطین کو زنجیروں سے جکڑ دیا جاتا ہے ۔*
*کتاب : صحیح البخاری*
*حدیث # ١٨٩٩*
*حدیث # صحیح*
Aey Allah hmen shetan ky shar s mehfooz rakh ameen
Have
Assalam o alikum friends..
Good morning..
Have a blessed day..
Jumma mubarak too all.
Reminder:recite surat kahf and lots of daaroood shareef..
Jazak Allah khair my XFamily ❤️❤️
*يَا مُقَلِّبَ القُلُوبِ ثَبِّت قَلْبِي عَلَى دِينِكَ»*
ترجمہ: اے دلوں کو پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ 💜*يَا مُقَلِّبَ القُلُوبِ ثَبِّت قَلْبِي عَلَى دِينِكَ»*
ترجمہ: اے دلوں کو پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ 💜
اپنی زندگی میں باقی کتابیں ہم خود چنتے ہیں لیکن اس کتاب کے لیے آپ کو آپ کا رب خود چنتا ہے ۔
ہے نا کتنا پیارا احساس کہ الله آپ سے خود بات کرنا چاہتا ہے۔۔۔ 💓
*ﺍَﻟﻠّﻬُﻢَّ ﻧَﻮِّﺭ ﻗُﻠُﻮﺑَﻨﺎ ﺑِﺎﻟْﻘُﺮﺁﻥ*
*اے اللہ ہمارے دلوں کو قرآن سے منور
فرما دے۔ 💓
Ameen
Assalam o alikum friends..
Apny alfazon ko hmesha khooobsorat rakhen q ky log chehry to bhool jaaty hn laken alfaz nhi.... ♥️♥️♥️♥️
Good night. Have a nice dreams..
Assalam o alikum
Have a blessed and beautiful day
جاپانی لڑکی کی بات قابل تفکر
*رمضان اور جاپانی لڑکی*
*مشہور رائٹر اشفاق احمد لکھتے ہیں کہ می وا (Miwa) نامی ایک جاپانی لڑکی میری آفس کولیگ تھی۔ رمضان شروع ہوا تو کہنے لگی یہ جو تم رمضان کا پورا مہینہ صبح سے شام
Ok my X family..
Good night..
Aplogo NY post p to Ana nhi hy na hi comment back dena hy 100 logo ko comment kro to 10 back derhy hn lgta hy zyyadaa bzy hogae hn sb💔
اتنی محنت سے کپڑے دھو کر رسی پ سکھانے کے لیے ڈال کر مڑی ہی تھی کہ ایک دم رسی ٹوٹی اور کپڑے نیچے گر گے بہت غصہ آیا لیکن پھر خیال آیا کہ جب ہم اللہ تعالیٰ کی رسی کو چھوڑتے ہیں تو ایسے ہی گرتے ہیں اور گندے ہو جاتے ہیں😰
*اللہ ہم سب کو سیدھے راستہ پر چلا
آمین۔۔🤲🤲
Subah bakhair
سیدنا ابن مسعود رضی الله عنه سے کِسی نے کہا:
"ہم میں تہجد پڑھنے کی ہمت نہیں ہوتی؛
آپ نے جواب دیا:
تمہیں تمہارے گناہوں کا بوجھ لے کر بیٹھ گیا!"
(لطائف المعارف : 46)
Ya Allah hmen zyada s zyada ibadat kkrrny ki tofeek dy ameen.
*_ماں :)_*
ماں سے محبت کروکیونکہ ماں کی پریشانی دیکھ کر
اللہ تعا لی ٰنے صفامروہ کو حج کا رکن بنادیا۔💯♥️💫
" ماؤں کے ہونے سے بڑے حوصلے ہوتے ہیں کُچھ بھی نہ کریں بس مُسکرا کر دیکھ لیں تو جینے کی وجہ مِل جاتی ہے! ۔ " ❤🙂
*_اسی لیے تو جنت ماں کے قدموں تلے ۔۔۔۔ *
Miss u ami💔
"انسانوں کی محبت کو کھونے کا خسارہ قبر تک ساتھ جائے نہ جائے مگر اللہ کی محبت کو کھونے کا خسارہ آخرت تک ساتھ جانا ہے💯🕋
Assalam o alikum.. Good afternoon
آج رات یہ دعا ضرور مانگیں۔
یہ دعا بہت پیاری ہے اِسے سکون سے پڑھیں اور دل میں آمین کہیں اور اسے دوسروں تک پہنچائیں. ھو سکتا ہے کہ دوسرے لوگوں کی آمین سے اپنی دعا قبول ھو جائے(آمین)😰😭
⚡اے اللہ رب العزت
💧اے ساری کائنات کے شہنشاہ
💧اے ساری مخلوق کے پالنے والے
💧اے زندگی موت کا
Chand kamil hogya or maheena nisf hogya... Aey Allah hmen ramzan ki barkaten sametna naseeb farma or hmen lelatul Qadar tak puhancha dy ameen..
🌙🌙Nisf Ramadan mubarak 🌙🌙
*مانگ لو گڑ گڑا کر اللہ سے*
*ابھی مغفرت سستی ہے*
*کہتے ہیں کہ رمضان میں*
*ربّ کی رحمت برستی ہے*
اے غافل انسان اگر تم نے رمضان جیسے ماہ میں بھی اپنے گناہوں کی بخشش نہ کروائی تو تم جیسا بدبخت کوئی نہیں یہ ماہ بہت بڑا موقع ہے خدارا اس کو ہاتھ سے نہ جا نے دی
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم*
🔖 *31 مارچ 2024ء
🌺 *آخری عشرہ اور عبادت میں محنت!*
🔹 *ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں : کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عادت مبارکہ تھی کہ جب رمضان کا آخری عشرہ آتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات بھر جاگتے