☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚ Profile Banner
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚ Profile
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚

@Aqibian

2,324
Followers
3,539
Following
1,158
Media
17,835
Statuses

Islamabad, Pakistan
Joined August 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
21 hours
water drops with flowers ! 🌻 📷canon 90D 👁️canon Ef 100mm 2.8L IS USM macro 🔦Godox v860Ii
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
0
5
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
19 days
کَڈھ نُقطہ دُوئی قَدُورت دَا بَن عاشق یَار دی صُورت دَا پَاکے بُرقع اُوس دی مُورت دَا بَہہ کے یار دَا اِسم رواں کرئیے جِس رَنگ وِچ مُرشد رَنگ دِیوے نہ ہُوں کرئیے نہ ہاں کرئیے صباح النور 🕊️☘️
Tweet media one
34
1
43
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
14 days
مثل موسى کے وہ غش کھا کے گرا بچارہ جس نے دیکھا تجھے او موہنی صورت والے حضرت بیدم شاہ وارثی رحمتہ اللّٰہ علیہ 🕊️☘️
Tweet media one
25
1
36
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
13 days
اس نے کہا "مجھے تم سے محبت ہے" اور ایک قیدی کو نرک سے چھٹکارا ملا۔۔۔ ☘️🕊️
Tweet media one
28
0
34
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
13 days
Tweet media one
18
0
33
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
1 month
ٹکٹ , ویزا , ریال,رخت سفر حضور ﷺ ہی تو یہ سب انتظام فرماتے ہیں مَوْلايَ صَلِّ وَسَلِّـمْ دَائِمـاً أَبـَـدًا عَلى حَبِيْبِـكَ خَيْــرِ الْخَلْقِ كُلِّهِـمِ مُحَمَّدٌ سَـيِّدُ الْكَــوْنَيْنِ وَالثَّقَلَـيْنِ وَالْفَرِيْقَـيْنِ مِنْ عُـرْبٍ وَّمِنْ عَجَـم ﷺ ☘️🕊️ صباح النور
Tweet media one
26
2
32
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
18 days
راہِ شریعت__ علیؑ ست اصلِ طریقت _علیؑ ست سرِ حقیقت__ علیؑ ست گوش___ کن و دم مزن شریعت کی صراطِ مستقیم____ سلوک و طریقت کا مرکز و محور _____ ارو _____ اسرارِ الہیہ کا راز" علیؑ " کی ذات مبارک ھے__ سن اور ""خاموش"" رہ____! مولانا رومی رح
Tweet media one
22
0
30
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
20 days
رب بندے وِچ ایہویں وسدا جیویں کپڑے وچ روح اپنے آپ نوں واجاں مارے آپ کرے ھُو ھُو... صباح النور ☘️🕊️
Tweet media one
27
1
31
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
23 days
جدوں عشق ودان دی سٹ وجدی سینے سک جاندے وانگ کانیاں دے کج سک جاندے کج مک جاندے کج مار جاندے لوک تانیاں دے محمد بوٹیا قیدی عشق دے کدی نئ چھٹدے قیدی چھٹ جاندے جیل خانیاں دے ☘️🕊️
Tweet media one
22
1
28
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
12 days
مولا دل کا زنگ چھڑا قلبِ نوری پائے جلا دل کو کردے آئینہ جس میں چمکے یہ کلمہ لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰہ 🕊️☘️
Tweet media one
26
0
29
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
1 month
0
0
28
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
1 month
@_NiyiDaniels Good morning 🌞
0
0
25
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
17 days
ہُوا جو تیرِ نظر نِیم کش تو کیا حاصل مزا تو جب ہے کہ سینے کے آرپار چلے ☘️🕊️
Tweet media one
23
1
28
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
21 days
عشق گھڑے دا میٹھا پانی پی نہ بیٹھی زہر اے اڑیا ☘️🕊️
Tweet media one
15
1
26
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
21 days
جا حاجیا کر حج سانوں چھڈ سجن دےڈیرے گلی سجن دی وچ جانڑاں حجوں بہت اگیرے اَللَّھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ قَدْ ضَاقَتْ حِیلَتِیْ اَدرِکْنِیْ یَارَسُوْلَ اللہِ○ صباح النور 🕊️ ☘️
Tweet media one
23
1
26
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
29 days
بقول مولانا رُومیؒ: عقل قرباں کن بہ پیش مصطفےٰ عقل کو مصطفےٰ کریم (ﷺ) کے آگے ، قربان کر دے اور اِس کے بدلے عشق حاصل کر لے اَللَّھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ قَدْ ضَاقَتْ حِیلَتِیْ اَدرِکْنِیْ یَارَسُوْلَ اللہِ○ صباح النور 🕊️ ☘️
Tweet media one
23
1
25
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
14 days
دل کے خآنہ کعبہ کے گِرد تیرا طواف جاری ہے تیرا حج مقبول ہوا تَو مجھ میں محصور ہوا اب اگلا رُکن بھی ہو جائے میرے جسم سے روح بیگانی کر "اب آ میری قربانی کر" ☘️🕊️
Tweet media one
19
0
26
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
22 days
میں نکلی رانجھے لبھن نوں رانجھا ملیا ناہیں رب تے ملیا رانجھا نا ملیا رب رانجھے ورگہ ناہیں ☘️🕊️
Tweet media one
15
0
26
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
13 days
جو سنتا ہوں سنتا ہوں میں اپنی خموشی سے جو کہتی ہے کہتی ہے مجھ سے مری خاموشی ☘️🕊️
Tweet media one
16
0
26
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
11 days
"وہ" اگر موجود نہ ہوتا موجود بھی موجود نہ ہوتا مﷺ اگر موجود نہ ہوتا وجود کبھی موجود نہ ہوتا اللّٰهُـــمَّ صَـــلِّ عَلٰــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَّعَلٰـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ 🕊️☘️
Tweet media one
17
0
26
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
9 days
خدایا بحقِ بنی فاطمہ کہ برِ قولِ ایماں کنی خاتمہ اگر دعوتم رد کنی، ور قبول من و دست و دامانِ آلِ رسول چہ وَصفَت کُنَد سعدیِ ناتمام علیکَ الصلوٰۃ اے نبیّ السلام ابو محمد مصلح الدین بن عبداللّٰہ شیخ سعدی شیرازی رح 🕊️☘️
Tweet media one
15
1
26
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
1 month
🤍🤍 کافر ہندی ہوں میں، دیکھ میرا ذوق و شوق لب پہ درود و سلام دل میں درود و سلام حضرت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ صباح النور 🌞🌄
Tweet media one
16
1
24
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
1 month
کیا آپ کچھ کہنا پسند کریں گے 🤦
Tweet media one
16
1
24
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
25 days
✧⁠* 🌙 عید الاضحی مبارک ⁠.⁠。⁠*⁠♡ 🌟 اللہ پاک سب مسلمانوں کے اس قربانی کے عمل کو قبول فرمائے اور دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کی خصوصی مدد فرماۓ... اللہ پاک آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو پر سکون اور خوشحال زندگی عطا فرمائے۔ اللہ کی رحمتیں کبھی آپ کا ساتھ نہ چھوڑیں۔ 🤲
Tweet media one
21
0
24
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
28 days
عجب کیا اگر رحم فرمائے ہم پر خدائے مُحَمَّد برائے مُحَمَّد ﷺ مُحَمَّد برائے جنابِ اِلہٰی! ﷻ جنابِ الہٰی برائے مُحَمَّد ﷺ صباح النور 🕊️☘️
Tweet media one
16
1
25
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
16 days
مجھے عشق کے دھاگوں میں پرو کر اٌس نے ساری محفل کو دِکھایا، بہت پر زور تماشا ☘️🕊️
Tweet media one
18
1
24
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
10 days
ہمیں بس ایک نظر سے نواز اے ساقی ہم اپنے ھوش و خرد تیرے نام کرتے ھیں ☘️🕊️
Tweet media one
17
1
23
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
17 days
عشق کی دنیا کا الگ دستور ہے یہاں بظاہراََ جاگنا نہیں، اندر کا جاگنا ہے بظاہراََ مدہوش ہے مگر اندر سے جاگتا ہے ☘️🕊️
Tweet media one
13
2
23
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
7 days
توں جان دو عالم نور یزداں یا رسولﷲﷺ توی سروجود بزم امکاں یا رسولﷲﷺ جمیل عالم امکاں ، جمال حضرت دوراں توی حسن دوعالم جان جاناں یا رسولﷲﷺ (رانا بھگوان داس) صَلَّى اللّٰهُ عَلٰى حَبِیْبِہٖ مُحَمـّدٍ وَّآلِہٖ وَاَصحْابِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلَّمْ 🕊️☘️
Tweet media one
20
0
22
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
2 months
Today is a new day. Let's make it great! And support each other ❤️ 🙏 Good morning 🌞🌄
Tweet media one
11
2
22
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
15 days
😂😂
Tweet media one
17
0
22
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
1 month
رب اور بندے کے درمیان ستر ہزار حجابات ہیں اور انسان انہی حجابات کے ہٹنے سے عام انسان سے اشرف المخلوقات کہلاتا ہے کسی صبح اولین وقت میں مجھے نقش کر مجھے کوزہ گر ☘️🕊️ #صباح_آلخيــــر
Tweet media one
19
1
22
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
1 month
محبوب کو نقطہ بھی کئی دفع برا لگتا ہے کہ میرے تیرے بیچ نقطع بھی کیسے آگیا ☘️🕊️
Tweet media one
18
1
20
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
1 month
تہجد پڑھتے ہیں۔۔۔ مگر اپنے بھائی سے بول چال نہیں رکھتے ہر نیک کام کرتے ہیں مگر غیبت نہیں چھوڑتے اپنی نیکیاں ایسی تھیلی میں جمع نہ کریں جس میں سوراخ ہو صباح الخیر 🌞 🌅
Tweet media one
Tweet media two
6
2
18
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
1 month
0
0
20
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
8 days
کیمیا پیدا کُن از مُشتِ گِلے بوسہ زن بر آستانِ کامِلے اگر تم کسی کامل کے آستانے پر بوسہ دو گے تو تم جو کہ ایک مٹھی بھر خاک ہو کیمیا بن جاو گے علامہ اقبال رح 🕊️☘️
Tweet media one
13
2
20
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
1 month
حضرت اماں حوا کا حق مہر درودِ پاک تھا۔ °اَللَّهُمَّ صَلّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ° 🌸🌸
Tweet media one
Tweet media two
8
2
18
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
10 days
کِسے ہور دے ہتھ میں کیوں ویکھاں، بخشن ہار جد تیرے سوا کوئی نہیں تیرا فضل جے شاملِ حال ہووے، کِسے ہور شے دا مینوں چا کوئی نہیں پَلّا اپنا کِھلاراں کیوں کِسے اگّے، تیرے باہجھ جد صاحبِ عطا کوئی نہیں جے تُوں بند کیتا بُوہا فضل والا، فیر تیرے نصیرؔ لئ جا کوئی نہیں ☘️🕊️
Tweet media one
11
1
19
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
1 month
مجھے کتابیں اور فلمیں دونوں پسند ہیں۔۔۔ 🌸🌸
Tweet media one
4
1
16
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
1 month
دنیا کی سب سے طویل، پرانی اور مشہور شاہراہ کا نام "صراط مستقیم" ہے جس پہ چلنا بہت دشوار ہے... لیکن اگر ایک قدم بڑھا لیا جائے تو پھر آسانیاں ہی آسانیاں ہیں رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ هَدَیْتَنَا وَ هَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةًۚ-اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ 🕊️
Tweet media one
16
0
18
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
1 month
آفتوں کی کیا مجال جو آئیں میرے قریب بھی پڑھتا ہوں میں دُرود پاک خداﷻ کـے رسولﷺ پر اَللَّھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ قَدْ ضَاقَتْ حِیلَتِیْ اَدرِکْنِیْ یَارَسُوْلَ اللہِ○ صباح النور 🌞🕊️
Tweet media one
9
1
16
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
9 days
قرب ساقی کی وضاحت تو بڑی مشکل ہے ایسے لمحے تھے جو تقدیر سے کم آتے ہیں چشم ساغر ہے عبادت کے تصور میں سدا دل کے کعبے میں خیالوں کےصنم آتے ہیں ساغر صدیقی 🕊️☘️
Tweet media one
15
0
18
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
1 month
میری پنکی کا فوٹو شوٹ ۔۔۔ کیوں پھر ہے نہ آپ سے بھی ذیادہ حسسیںن ۔۔۔ پھول کھاتی ہے پھول 🤭
Tweet media one
11
1
15
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
20 days
یہ خالی جیبیں، فقیر حُلیہ، اُداس آنکھیں ہمیں کوئی جو گلے لگائے ، تو کیوں لگائے ☘️🕊️
Tweet media one
12
1
18
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
12 days
ھم کو بھی وضو کر لینے دو، ھم کو بھی زیارت کرنی ھے کچھ لوگ تمہاری آنکھوں کو ولیوں کا ٹھکانا کہتے ھیں ☘️🕊️
Tweet media one
12
0
18
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
29 days
وہ بھی شاپر تھی ۔۔۔ جدھر کو اندھیری آئی واہ کو اڑ چلی 🎀🙂
12
0
17
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
17 days
😂😂
Tweet media one
13
0
17
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
28 days
بازار سخن کے دام اچھے ہیں یہاں "آہ" ،"واہ" میں بکتی ہے ☘️🕊️
Tweet media one
9
1
17
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
1 month
0
0
17
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
1 month
0
0
17
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
20 days
کبھی یوں بھی قریب جلوہ گاہ ِ یار ہوتا ہے نظر ہوتی ہے لیکن دیکھنا دشوار ہوتا ہے سائیں 🕊️☘️
Tweet media one
7
1
17
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
18 days
😂😂
Tweet media one
14
0
17
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
12 days
ایک وہ حشر ہے جو دل میں بپا رہتا ہے اور اک دل ہے،زباں پر بھی جو تالے مانگے میری تصویر کے سب رنگ زوال آمادہ اور مرا یار کہ شہکار نرالے مانگے ☘️🕊️
Tweet media one
9
0
17
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
9 days
منتظر دیر سے ہوں ، مان بھی جا ، سامنے آ ہو چکا پردہ اب , اے جلوۂ جاناں ! کافی... ☘️🕊️
Tweet media one
12
0
16
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
18 days
سانوں زرا نہ آندی سمجھ ملاں اے علم تے ___وعظ کلام والی رکھ ٹھپ کتاب___ شتاب ساقی کر صفت کوئی یار دے نام والی ☘️🕊️
Tweet media one
8
0
17
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
19 days
😂😂
Tweet media one
9
1
17
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
28 days
نہ جانے کون سی منزل کو چل دیے پتے بھٹک رہی ہیں ہوائیں مسافروں کی طرح ☘️🕊️
Tweet media one
9
1
17
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
1 month
جب کبھی آپ خود کا موازنہ کرنا چاہو کہ اللہ پاک آپ سے راضی ھے کہ نہیں۔ تو رات کی تنہائی میں دھیان لڑایا کرو کہ کتنی دفعہ نامِ محمد صل الله عليه وآلہ وسلم ♥️ آپ کی زبان پر آیا۔۔۔ کتنی دفعہ درود پاک پڑھوایا گیا آپ سے دن بھر میں۔۔۔ صباح النور 🕊️☘️
Tweet media one
14
1
14
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
1 year
اچھا نگاہِ شوق تیرا انتخاب ہے محبوبؐ وہ ملا ہے کہ جو لا جواب ہے #آغوش_ادب
Tweet media one
0
5
15
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
1 month
Hyeee Koi Toh Hai Jo Mujhy Miss Karta 🫨🫠🔪
Tweet media one
9
0
15
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
1 year
چھپتی پھریں گی شرم کے مارے محرومیاں بس حسیں آقا کے مسکرانے کی دیر ہے ﷺ #آغوش_ادب
Tweet media one
0
2
14
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
1 month
0
0
14
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
1 month
آنکھیں ٹھرکی ہوں تو کھسرا بھی لیلیٰ نظر آتا ہے 🙂🔪
7
1
14
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
29 days
شاید اسی باعث وہ فروزاں ہے ابھی تک۔۔۔ سورج نے کبھی رات کی ظلمت نہیں دیکھی ☘️🕊️
Tweet media one
7
0
14
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
1 month
میرے دِل دار ! مَن بَہ قُربانَت تجھ پہ سَو بار ' من بَہ قُربانَت مَیں مَحبّت سے ٹلنے والا نہیں کھینچ تلوار ' مَن بَہ قُربانَت ☘️🕊️
Tweet media one
6
1
13
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
10 days
عبادت وہ کرو جو تمھاری روح کو مزہ دے، کیونکہ جو عبادت زندگی میں مزہ نہیں دیتی، وہ آخرت میں جزا کیا دےگی ۔ مولا علی علیہ السلام 🕊️☘️
Tweet media one
7
1
14
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
1 month
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ۔۔۔ تمام بنی نوع انسان دراصل ایک ہی ہے ، جو دوسروں کو تکلیف پہنچاتا ہے اسے خود بھی تکلیف پہنچتی ہے ، اگر تو دانا ہے تو سب کو اپنی طرح دیکھ ، اے عبدالرحمان ! ساری دنیا عبدالرحمان ہے۔ رحمان بابا رحمۃ اللّٰہ علیہ صباح الخیر 🌞🌅
Tweet media one
Tweet media two
8
0
12
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
22 days
یہ کائنات بھی حرکت پزیر ہے لیکن تمہارے گرد زیادہ گھماؤ میرا ہے۔۔۔ ☘️🕊️
Tweet media one
6
0
13
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
1 month
0
0
13
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
29 days
دنیا کے رنگ نرالے۔۔۔ لڑکیوں کے منہ سفید اور پاؤں کالے🙂🙈
8
0
12
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
1 month
0
0
13
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
2 months
0
0
13
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
14 days
تیری بھیگی ھوٸی زُلفوں کے تقدس کی قسم تو جہاں بال نچوڑے وھاں مِیخَانہ بنے ☘️🕊️
Tweet media one
9
0
13
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
28 days
جانو مجھے بکرے بہت پسند ہیں لے جانو۔۔۔۔۔۔۔۔👇🏻🤨🙄😑
Tweet media one
9
0
12
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
19 days
کرتے نہیں ہیں عشق میں محبوب سے سوال جب کہہ دیا ہے جھـوم تو بس جھومتے رہـو سیدھا نہیں یہ راستہ بل دار بھی نہیں یہ تـو مـدارِ یار ہـے بس گھــــــومتے رہو ☘️🕊️
Tweet media one
11
0
13
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
1 month
لگی بنا رین نہ جاگے کوئی اوہو جاگے جس نوں آپ جگاوے ہور نہ جاگے کوئی دکھیا جاگے دکھ دے کارن پر سکھیا نہ جاگے کوئی لگی بنا رین نہ جاگے کوئی۔۔۔ ☘️🕊️
Tweet media one
4
1
11
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
2 months
0
0
11
@Aqibian
☆゚⁠.⁠*⁠・⁠。゚
1 month
0
0
12