AqeelNasir1 Profile
AqeelNasir1

@AqeelNasir02

2,995
Followers
1,193
Following
18
Media
2,163
Statuses

Traveler,Entertaining

The Capital, Kuwait
Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
Seriously My childhood hero @JohnCena follow me❤️❤️❤️😜 Jis ne autograph lena hai abhi le lo😜
Tweet media one
32
0
18
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
7 months
ہمیں اپنوں نے اتنا لوٹا کے غیروں کی باری ہی نہیں آئی 🫣😜
96
1
61
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
8 months
ٹھنڈ زیادہ ہو گئی ہے یا جوانی ختم ہو گئی ہے 🫣
94
1
58
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
8 months
پرنسپل بھی انکا ٹیچر بھی ان کے پاس ہونے کی گارنٹی بھی ملی ہوئی پر پھر بھی 8 فروری کے پیپر سے ڈر رہے ہیں 😂😂😂
75
1
56
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
8 months
یہ دکھ کاہے ختم نہیں ہوتا بے💔😞
70
1
50
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
8 months
جانتا ہوں کے کیا ہونا ہے پر پھر بھی اس امید پے ہوں کے شاید کچھ لوگ سمجھ جائیں اور پاکستان کا بھلا ہو جائے
71
1
51
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
8 months
Aur X waleyo kidaaan oo Ki chahi da a😂 Id chahi di a hegi aa Mehnat chahi di a o v hu jaye gi Payout chahi da a O nahi labay ga😂😂😂
76
1
47
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
@RealJamesWoods If there will be a fair election Trump is gonna win for sure
6
1
62
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
ہر بار سوچتا ہوں اب اگر اچھا نا ہوا تو کیسے گزارا ہو گا؟ کیسے سہوں گا ؟کیسے کروں گا سب کچھ برداشت ؟ اب نہیں ہو گا کچھ غلط کیوں کے یہ میری برداشت کی حد تھی اب رب آزمائے گا نہیں تب رب اور آزما لیتا ہے تب اور مُصیبت آ جاتی ہے تب پھر سے تکلیف اور درد میرے لئے لکھ دیئے جاتے ہیں
57
1
41
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
@blinkx666 I wanna shower baby Not a pic
3
0
33
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
8 months
اب تو روز ہی تین چار کروڑ کی کمی محسوس ہونے لگ گئی ہے 🫣😞
40
0
28
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
8 months
Allah hi hai jo mushkilaat main se nikale hum sb ko
34
0
26
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
8 months
ہم نا باز آئیں گے محبت سے 😜
33
0
23
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
8 months
Rizq ki tlaash main hum Hlal aur haram bhol rahe hain😭
23
1
22
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
When teacher said Pass wale ak side pr hu jayen Aur fail wale ak side pe😂😂
Tweet media one
24
0
19
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
8 months
Jan na chorain ge hum Apni X ki Chahe jitne marzi dfa block hu jayen If you know what i mean😂
25
1
19
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
اللّٰہ ہم سب کو اپنی عبادت کرنے کی توفیق دے آمین صبح بخیر
20
0
20
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
دشمن ہو تو ظرف والا ہو کم ظرف دشمن خدا دشمن کو بھی نا دے 😏
26
0
16
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
ساری محبت پانی میں گئی چھپک🫣😂
26
0
18
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
Lassi pi k kon kon tun huta hai?😜
20
0
18
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
الحمدللہ اللّٰہ نے ایک مرتبہ پھر ہم سب کو زندگی میں رمضان کے مہینے کے روزے رکھنا نصیب فرمایا اللّٰہ ہم سب کو صحیح سے اس ماہ کی قدر نصیب فرمائے اور ہم سب کو اور ان لوگوں کو جو پچھلے سال ہمارے ساتھ موجود تھے پر اس دفا وہ ہم سب میں نہیں ہیں سب کی بخشش فرمائے آمین
27
0
17
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
دل کی دنیا اجاڑ سی ہے 💔
22
0
18
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
کل سے جو جو کلینڈر والی ڈیوٹی دے رہا ہے یہاں پہلی سحری، پہلی افطاری سے لے کر آخری سحری، آخری افطاری تک اپنا اپنا نام درج کروائیں نام درج کروائے بغیر اس کی ڈیوٹی نہیں مانی جائے گی لہٰذا نام درج کروانا ضروری ہے تا کے ہم سب کو پتا ہو کے کن کن کے پاس اور کچھ نہیں ہے لکھنے کو 😂
24
0
15
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
ارے آج ٹویٹر بغیر VPN کے چلی رہا ہے ارے واہ پاکستانیوں مجھے تو لگا تھا کے ہمارے سے تو سارا سوشل میڈیا چھینہ جا رہا ہے لیکن یہ تو الٹا ہو گیا مبارک ہو سب کو 😜 صبح بخیر
20
0
18
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
بند مٹھی تو ہے لاکھ کی وہی کھل جائے تو ہے خاک کی
23
0
14
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
7 months
Gud morning صبح بخیر صبح جلدی اٹھنا واقعی ایک نعمت ہے
14
1
12
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
We are sad We need cash🫣
@MadihaaSultan
Madiha Sultan
6 months
🥺🥺🥺
Tweet media one
25
0
23
21
0
15
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
اب تو میرے پاس میرے رب سے مانگنے کے لئے دعائیں ہی بچی ہیں باقی تو زندگی ہار چکا ہوں 😞😞
19
0
17
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
Hum har story main HERO nahi bn skte Kisi na kisi story main VILLAIN b hute hain hum Reality check
13
0
14
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
7 months
Gud morning frnds اپنے ہاتھ میں تو بس محنت کرنا ہے نتیجہ اللّٰہ کی ذات کی مرضی کے مطابق ہوتا ہم سب کو امید اچھے کی کرنی چاہیے بس
20
1
13
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
گھٹیا سوچ اور پاؤں کی موچ کبھی انسان کو آگے نہیں بڑھنے دیتی اسلئے احتیاط کریں شکریہ 😊😜
17
0
12
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
5 months
0
0
1
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
Social media pe kb se hu?? Main to Yahoo k zmane se hun😂😂
17
0
14
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
کیا صبح صبح سب سے بات کرنا ضروری ہوتی ہے؟ کیوں کے سچی بات ہے کے میرا تو کسی سے بات کرنا تو دور اگر کوئی میرے سے بات کرے تو غصہ آ جاتا ہے 😕🫣
17
0
13
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
مینے مفتی صاحب سے فتویٰ لے لیا ہے Will you rply my salam کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا 😎
14
0
13
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
Suna hai raat gaye kuch accounts k sath chapak hua hai🫣😜
18
0
15
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
مجھے اب اس نیند کی قدر ہو رہی ہے جو بچپن میں مینے 23 مارچ کی پریڈ دیکھنے کے لئے ضائع کی ہوئی
15
1
13
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
آج کی دعا یا اللّٰہ ہم جس ملک کی اس ٹائم لوکیشن لگا کے ٹویٹ کر رہے ہیں ہم کو اسی ملک کا شہری بنا آمین
13
0
14
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
بولنا تو نہیں چاہئے لیکن سب سن لو Sehri done ✅ 😜😂😂😂
17
0
15
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
روزوں میں احساس ہو رہا ہے شیطان کا تو بس نام ہی ہے کرتوت سارے اپنے ہوتے میرے 🫣😕🙆🏻🙆🏻🤦🏻
19
0
16
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
اگر پیسہ ہو تو ایلون مسک،بِل گیٹس، مارک زکربرگ، یہ سب بھی آپکی شادی پے آ جائیں گے اور اگر پیسہ نا ہو تو پھوپھیوں کو بھی منانے جانا پڑے گا 😂 یہ ہوتی ہے پیسے کی طاقت 😂 صبح بخیر
Tweet media one
16
0
14
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
بہت آسان الفاظ میں سمجھا رہا ہوں جے تو اکھیا دے سامنے نہیں رہنا تہ بیبا ساڈا دل موڑ دے بس اتنی سی بات ہے 🫣😜 صبح بخیر
21
0
13
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
It hurts a lot to see your love with someone else💔💔💔💔
24
1
15
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
کونٹینٹ کریٹر بننا کوئی پاکستانیوں سے سیکھے جنہوں نے طلوع آفتاب سے لے کر غروب آفتاب تک ہر وقت کو کونٹینٹ بنا دیا ہوا ہے 😜🫣 Gud morning Gud afternoon Gud evening Gud night😂😂😂😂
19
0
13
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
پرانے وقتوں کے روزے بہت یاد آ رہے ہیں جب ہم چھوٹے تھے اور خوشیاں بڑی تِھیں جب روزہ رکھ کے نماز کی بھی جلدی ہوتی تھی جب سحری ٹائم دہی لینے جاتے ہوئے ڈر لگتا تھا پر جانا بھی ضروری ہوتا تھا جب روزوں میں مہمان بن کے جانا الگ خوشی دیتا تھا اور مہمان کا آ جانا الگ خوشی دیتا تھا جب
16
0
11
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
I love the way you are❤️
19
0
12
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
یہ دنیا عالمِ ممکنات ہے صاحب یہاں وقت بدلتے وقت نہیں لگتا 😏
18
0
11
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
7 months
Gud morning Have a nice day All of my X family ❤️
Tweet media one
18
0
13
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
7 months
Gud morning آج کے پتھروں والے پکے گھروں سے بہت بہتر یہ کچا گھر تھا کیوں کے اس گھر میں سکون ہوتا تھا اپنا پن ہوتا تھا اور گھر کے دروازے کھلے ہوتے تھے سب کے لئے
Tweet media one
8
1
13
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
ایک وقت تھا ہم بھی خوش تھے اور زندگی بھی مست تھی پھر یوں ہوا کے ہم بڑے ہو گئے 💔😕
17
0
11
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
Mere to kheyal se WW3 start hune ko hai
16
0
12
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
کبھی کبھی بغیر کسی وجہ کے الحمدللہ بھی بولنا چاہئے کیوں کے اگر کچھ نہیں تو سانس تو لے رہے ہو نا ❤️
17
0
13
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
بچپن میں جو چاہ تھی پریڈ دیکھنے کی یقین مانو سب ہوا ہو گئی ہے
12
0
12
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
اس کے قتل کا کون ذمےدار ہے جو کسی لٹکی ہوئی ڈور کے پھرنے سے فوت ہوا اڑانے والا بیچنے والا یا حکومت اور جو بھی ہے وہ کل قیامت والے دن رب کے سامنے کیا عذر پیش کرے گا اس قتل کا 😞😞😞😭😭 خدارا سمجھو اس بات کو 💔😭 #Faisalabad
18
0
14
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
After a long day Login hu hi geya😜 Mubrk do sb mujhe😂😂
10
0
11
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
دل ٹوٹ جائے تو جڑتا کہاں ہے صاحب۔ 🫣
17
0
12
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
Sometimes apki sense of humour dosre k liye ghatiya soch hu jati😂 Is liye ehtiyat kiya karain😜😂
10
0
12
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
سکون کی نیند سونا بھی اک نعمت ہے ❤️
15
0
11
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
7 months
دل میں بہت کچھ ہے کہنے کو پر کالی ویگو سے ڈر لگتا ہے صاحب 😂😂😂
11
1
11
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
مجھے خود بھی نہیں پتا کے میں مصروف کدھر ہوتا ہوں پر واقعی میں ہوتا ہوں
10
0
11
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
Is time kya kr rahe hu tweet prhne k ilawa?😜
7
0
12
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
جو زبان مخلوق کے ساتھ گندی ہو تو کیا خالق اس زبان کی تسبیح قبول کرے گا
11
0
11
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
2024 کا الیکشن ایسا الیکشن تھا جس کی باتیں ہم اگلے 75 سال تک کریں گے کے دھاندلی کرنے والے کیسے گندے طریقے سے سب کے سامنے ننگے ہوئے تھے
15
0
11
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
Jin ki post pe likha huta hai will you rply my salam? Aur phr ye sochte k is ki wja se salam kr rahe sb Un ko btane ka dil to bht krta k srkr humari majbori hai post pe cmnt krna😂😂 wrna ese to zbrdsti bheek b nahi dete hum😂😂😂
11
0
11
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
Career smbhalte huye hi anxiety hui😞 Ab anxiety ki wja se career smbhl nahi raha💔😞😭
@MadihaaSultan
Madiha Sultan
6 months
Anxiety sambhalein ya career 😭🥲
37
2
44
10
0
10
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
جتنا ہم پاکستان میں بول سکتے ہیں اس سے زیادہ تو گولمال فلم میں لکی گونگا بول لیتا ہے
10
0
9
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
سب کچھ کر رہا لیکن ہو کچھ بھی نہیں رہا 😞😞
10
0
11
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
7 months
اسلام و علیکم صبح بخیر آج کی رات ہم سب کے فیصلوں کی رات ہے آج ہم اپنے بنانے والے سے اپنے رازق سے اپنی قسمت لکھنے والے سے اپنے رب سے جو چاہیں مانگ سکتے ہیں اور آج کی رات وہ دیتا ہے کیوں کے وہ بہت مہربان ہے اپنے لئے اور سب کے لئے معافی ضرور مانگنا اور مجھے بھی دعاؤں میں یاد
Tweet media one
13
1
10
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
رات کو مجھے میری بیوی سمجھا رہی تھی کے جو ہوتا ہے اچھے کے لئے ہوتا ہے ابھی بات ختم بھی نہیں ہوئی تھی کے میں اٹھ گیا💔 اور اب حالتوں کے ساتھ ساتھ سنگل ہونے کا بھی دکھ ہو رہا 😂
9
0
9
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
کبھی سوچا ہے کے ہم انسانوں کے پاس حقیقت میں کیا چیز ہے ؟ میں اکثر سوچتا ہوں اور مجھے لگتا ہے کے ہمارے پاس سوائے امید کے کچھ بھی نہیں ہے حقیقت میں
10
0
8
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
Sarcasm ko smjhne wale log milna bhi ak trah ki nemat hai😜🫣😂
7
0
9
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
7 months
صبح بخیر کاش ہم اس زمانے میں پیدا ہوئے ہوتے جب پاکستان کے آزاد ہونے کی خوشی ابھی نئی نئی تھی
Tweet media one
10
0
6
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
ایک نئی امید کے ساتھ سب کو صبح بخیر
10
0
9
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
Yani k ap k uncle ghareeb hain😂😂 Huh Ghareebo😂😂 Main to esun k sath rishtedari b nahi rkhta😂😂😎😎
@psychology_sayz
𝐄𝐯𝐞
6 months
Mujy b invite kiia tha ambaani Uncle ne, lakn mn gareebon k events mn nhi jaati😏😒
Tweet media one
11
1
22
12
0
8
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
@TheFigen_ Is this real? Or costume
0
0
1
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
5 months
آخر کب تک ہمیں vpn سہارے چلنا پڑے گا 🤦🏻🤦🏻
16
0
9
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
@RedPillReporter Trump is gonna win for sure
2
0
9
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
Akhir kya kami thi hum main elon chacha Akhir q hum ko hmari mazdori nai mili💔🫣🫣😕😭
7
0
7
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
Kis kis ki aap pe login nahi hu raha?🤨
4
0
9
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
5 months
@KariLake Tump is gonna back once again
3
0
6
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
آج کل دکھاوا ہی انسان کا سب سے بڑا دشمن ہے
6
0
7
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
7 months
اسلامُ علیکم رب نے ہر چیز متوازن پیدا کی ہے اس لئے خود کی قسمت کو کوسنا چھوڑ کر الحمدللہ کرنا سیکھیں صبح بخیر
7
0
4
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
@RealJamesWoods They want to play some dirty game
1
0
0
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
Every action has an equal and opposite reaction Nahi yaqeen to kisi ko thapar maar k check kr lo😊😎
5
0
5
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
Such such btana Evil minded hu na tm?🫣😜 Me: yes
4
0
7
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
@blinkx666 Lay down i’ll rip that off from u❤️
0
0
4
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
7 months
جن لوگوں کو سمجھ نہیں آ رہی کے عمران خان کیوں امریکا کو بول رہا دھاندلی کا تو ان کے لئے بتا دوں بچوں کی شکایت ان کے باپ کو لگائی جاتی ہے اور عمران خان ایسا ہی کر رہا ہے غلاموں کی شکایت ان کے اقاؤں کو لگا رہا اور وہ بھی دنیا کے سامنے تا کے آقا اور غلام دونوں ننگے ہو جائیں
3
0
5
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
5 months
Interact huna to thk Prr plz apna content b acha kro 80% post k neeche salam krna prta bss🤦🏻🤦🏻🤦🏻
7
0
5
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
5 months
X اب سکیمیں نکال رہا ہے جیسے سرف بیچنے والے نکالتے 😂😂😂
4
0
5
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
Hmari dfa humain jgah k qismat so jati hai☹️💔
4
0
5
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
@cocoredflag Because it’s a myth That we don’t care about hearing something nice about our struggles But in reality we do care We want to be appreciate 🫣😭
2
0
4
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
5 months
خوف ہے اگلے مرحلوں کا بھی، موت کب آخری مصیبت ہے۔🙃
4
0
3
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
5 months
Koi mujhe btaye ga k blue tick k bgair celeb wali feeling kese ati hai?😜
3
0
5
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
6 months
@RealJamesWoods 1st and last American president who is stupid like a cow
0
0
0
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
5 months
@DonaldJTrumpJr I think people are more woken then any company
0
0
0
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
5 months
@DonaldJTrumpJr Peopleflix 😂😂
0
0
0
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
7 months
ملتے ہیں کل کے بیہودہ دن کو گزارنے کے بعد اب سویا 15 کو ہی اٹھوں گا 😂😂
2
0
4
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
5 months
Ladkiyun ne srf Eid pe suit hi nahi lene huta Blky Peeko b krwani huti hai🙆🏻🙆🏻🤦🏻🤦🏻🤦🏻
3
0
5
@AqeelNasir02
AqeelNasir1
5 months
انسان کی حقیقت جب کوئی خوشی آئے تو کہتا میری وجہ سے آئی جب غم آئے تو رب کو کہتا کے رب نے غم دیا 🤦🏻💔
4
0
3