یہ جنگ ہار نہ جائے سپاہ ، قید میں ہے
غلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہے
پرندے اس لئے زنداں کے گرد گھومتے ہیں
کہ ان کی ڈار کا اک بے گناہ قید میں ہے
ترے حقوق کی کوئی نہیں ضمانت اب
غریب شہر ، ترا خیر خواہ قید میں ہے
سخن کی ہم کو اجازت ، نہ حکم دیکھنے کا
قلم اسیر سلاسل ، نگاہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
صبح بخیر 🌸
حدیث نبوی صلى الله علیہ وسلم
" بے شک قیامت کے دن درجہ اور مرتبہ کے لحاظ سے سب سے برا وہ آدمی ہو گا
جس کے شر سے بچنے کے لیے لوگ اس سے کنارہ کشی کر لیں۔ "
رسول اللہ ﷺ
صحیح بخاری ۵۶۸۵ صحیح مسلم
#SaniaMirzadivorce
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
صبح بخیر 🌸
”الله تعالیٰ سخت ناراض ہوتا ہے“
کچھ باتیں جن سے اللہ پاک سخت ناراض ہوتے ہیں
1. اولا داور خاص کر بیٹی کو گالی دینا۔
2. دل میں بغض رکھنا ۔
3. مہمان کو دیکھ کہ منہ بنانا۔
4. اذان کے وقت کام میں مصروف رہنا۔
5. ماں باپ کی عقل کو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
صبح بخیر 🌸
رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
اے میرے رب! بخش دے اور رحم فرما اور تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے
آمین ثم آمین ❤️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
صبح بخیر 🌸
سورۃ الفاتحه تدبر
[إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ]
اگر آپ ابھی کسی ایسی مشکل میں پھنسے ہوئے ہیں جس سے نکلنے کی کوئی بھی راہ آپ کو نظر نہیں آرہی ہے تو اللہ سے مدد مانگیں۔ اور اللہ کی محبوب عبادت کے ذریعے اُس کی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
صبح بخیر 🌸
سوره غافر تدبر
﴿وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ ]
اللہ ہمیں ہر وقت سُن رہا ہے۔ جب ہم بولتے ہیں تب بھی۔ اور جب ہم بول نہیں پاتے تب بھی۔ ایسا کوئی لمحہ نہیں ہے جب ہماری آواز اس تک نہیں پہنچتی۔ ہم تو ابھی سوچ ہی رہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
صبح بخیر 🌸
اس میں عبرت ہے ہر اُس شخص کے لیے جو دل رکھتا ہو متوجہ ہو کر بات کو سنے اور جو دل و دماغ سے حاضر بھی ہو
بےشک 🌸
🥀🌺
ہو سکتا ہے جیسا بتایا جاتا ہے
ویسا نا ہو!
ہو سکتا ہے کہ رب سے ملاقات کا احوال یکسر مختلف ہو
ہو سکتا ہے!
وہ مہربان یہ نہ پوچھے کہ زندگی کیسے گزاری ؟
ہو سکتا ہے
وہ مہربان یہ پوچھ لے کہ
”بتاؤ زندگی تم پہ کیسی گزری“ ؟
ہو سکتا ہے ناں ؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
صبح بخیر 🌸
اے ایمان والو ! تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں
جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تا کہ تم تقوی اختیار کرو
( سورة البقرة 83 )
اللہ پاک ہم سب کو بخیر و عافیت ماہِ رمضان تک پہنچائیں آمین ثم آمین
Assalam O Alaikum!
Good Morning ❤️
سوره الحجرات تدبر
[وَلَا تَجَسَّسُوا ]
ایک اچھا مسلمان ان معاملات میں دخل نہیں دیتا جن سے اُس کا کوئی تعلق نہ ہو۔ وہ دوسروں کی زندگیوں کے بارے میں تجس نہیں رکھتا۔ اور نہ ہی ایسے سوال پوچھ کر دوسروں کا دل دکھاتا ہے کہ آپ کی شادی اب تک کیوں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
صبح بخیر 🌸
رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِن نَسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا
اے ہمارے پروردگار! اگر ہم سے کوئی بھول چوک ہو جائے تو ہماری گرفت نہ فرما
آمین ثم آمین ❤️
( سورة البقرة : 286)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
صبح بخیر 🌸
وَلَمْ أَكُنْ بِدُعَائِكَ رَبِّ شَقِيًّا
اے میرے رب ! میں تجھ سے مانگ کر کبھی محروم نہیں رہا
( سورة مريم 4)
الحمدللہ رب العالمین ❤️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
صبح بخیر 🌸
اے ایمان والو ! بہت بد گمانیوں سے
بچو یقین مانو کہ بعض بد گمانیاں گناہ ہیں اور بھید نہ ٹولا کرو اور نہ تم کسی کی غیبت کرو کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھانا پسند کرتا ہے ؟ تم کو اس سے گھن آئے گی اور اللہ سے ڈرتے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️
صبح بخیر 🌸
اور ہم چاہتے تھے کہ ہم ایسے لوگوں پر احسان کریں جو زمین میں ( حقوق اور آزادی سے محرومی اور ظلم و استحصال کے باعث ) کمزور کر دیئے گئے تھے اور انہیں ( مظلوم قوم کے ) رہبر و پیشوا بنادیں اور انہیں ( ملکی تخت کا ) وارث بنادیں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
صبح بخیر 🌸
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
بے شک تمھارا رب شرم و حیا کرنے والا بڑا سخی ہے وہ اپنے بندے سے اس بات پر شرماتا ہے کہ بندہ اس کی طرف ہاتھ اُٹھائے اور وہ اس کو خالی لوٹائے ۔
ترمذی : 3556
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
صبح بخیر 🌸
انسان کی تمنا
رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے فرمایا:
اگر ابن آدم کے پاس دو وادیاں بھر کر بھی سونا ہو تو وہ تیسری وادی کی تمنا کرے گا۔ اس کا پیٹ صرف مٹی سے ہی بھرا جا سکتا ہے۔
(بخاری)
ابن آدم کہتا ہے میرا مال ،
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
صبح بخیر 🌸
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
اے ہمارے رب مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو اور سب مسلمانوں کو جس دن حساب قائم ہو گا
آمین ثم آمین ❤️
سورة ابراهيم - 41
میگا پروموشن 🗣️
تمام لوگ مجھے فالو کریں 🌸 اور اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کرکے کمینٹ میں X-Handle شیئر کریں۔
اِس پوسٹ کو ریپوسٹ کرنے والے ہی پروموشن لسٹوں میں شامِل ہوں گے۔
شام 10 بجے پروموشن لسٹ شیئر کی جائے گی۔
جزاک اللہ❤️
TENGA #シンプルに怖い 近江のサッカー
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
صبح بخیر 🌸
والدین کا احترام
حضرت امام جعفر صادق نے فرمایا
والدین کے ساتھ نیکی کرنا اچھے بندوں کی شناخت میں سے ہے کیونکہ کسی بھی مسلمان کی عبادت اتنا جلدی خدا کی رضایت تک نہیں پہنچ سکتی ہے
جتنا والدین کے احترام کی رعایت کرنا۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
صبح بخیر 🌸
جو اللہ سے ڈرتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس کے لیے ( ہر مشکل سے) نکلنے کا راستہ نکال دیتا ہے اور اسے ایسی جگہوں سے رزق دیتا ہے جس کا وہ تصور بھی نہیں کر سکتا تھا۔
قرآن 65:2-3
#แอมมี่
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
صبح بخیر 🌸
رسول اللہ صلی علیہ وسلم سے محبت !
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی شخص ایمان والا نہیں ہو سکتا جب تک اس کے والد اور اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ اس کے دل میں میری محبت نہ ہو جائے۔
(صحیح بخاری (۱۵)
@ImranRiazKhan
کیا فائدہ ایسے انتخابات کا؟ اتنا پیسہ ضائع کرنے کا؟ عوام کا مینڈیٹ چوری ہو چکا! کیا ہم ایسے ہی ظلم کی چکی میں پستے رہیں گے؟ کیا ایسے ہی زبردستی ہم پر حکمران مسلط ہوتے رہیں گے؟
🥀🌺
یہ سچ ہے آج کل میں ذرا مشکلوں میں ہوں
بس زندگی گزارنے کی کوششوں میں ہوں
اس درجہ چور کر دیا ہے--- اب تھکان نے
خود کو خبر نہیں ہے میں کن راستوں میں ہوں
#poetrylovers
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
صبح بخیر 🌸
يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا عَلَيْكُمْ أَنْفُسَكُمْ لَا يَضُرُّكُمْ مَّنْ ضَلَّ إِذَا اهْتَدَيْتُمْ
اے ایمان والو! اپنی فکر کروکسی دوسرے کی گمراہی تمہارا کچھ نہیں بگاڑ سکتی اگر تم خود ہدایت پر ہو
( سورة المائدة (105)
شام بخیر ✨❤️
سورة الزمر تدبر
(وَإِذَا مَسَّ الْإِنْسَانَ فَرٌّ دَعَا رَبَّهُ مُنِيبًا إِلَيْهِ ]
ہم اللہ کو صرف بُرے دنوں میں یاد رکھتے ہیں۔ ہم اللہ کی عطا کردہ نعمتوں کو اللہ ہی کی نافرمانی کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ اس کی سب سے بڑی مثال ہمارے ہاں ہونے والی شادیاں ہیں۔ جن میں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
صبح بخیر 🌺
[ فَلَا أُقْسِمُ بِمَواقِعِ النُّجُومِ ]
سوره الواقعه تدبر
سورہ واقعہ میں اللہ نے قرآن کی عظمت بیان کرنے کے لیے فرمایا کہ میں قسم کھاتا ہوں ستاروں کے گرنے کی۔ اللہ نے یہاں قرآن کی عظمت کے لیے ستاروں کے گرنے کی قسم کیوں کھائی ؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
صبح بخیر 🌸
جنت کا خزانہ
الله کے نبی ﷺ نے فرمایا : اے عبداللہ بن قیس ! کیا میں تمہیں جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانے کے متعلق نہ بتاؤں؟ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ ﷺ!
کیوں نہیں ( ضرور بتائیں)، آپ ﷺ نے فرمایا تم کہو:
لَا حَولَ وَلَا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
صبح بخیر 🌸
اسْتَعِينُوا بِاللَّهِ وَاصْبِرُوا ۖ إِنَّ الْأَرْضَ لِلَّهِ يُورِثُهَا مَن يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ ۖ وَالْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِينَ
تم اللہ سے مدد طلب کرو۔ اور صبر و تحمل سے کام لو۔ بے شک زمین اللہ کی ہے۔ وہ جسے چاہتا ہے اپنے بندوں
❤️🍁
تا عمر اُس کو دیکھتے رہنے کا شوق ہے
لیکن یوں ہے کہ اُس کی طرف جھانکتا نہیں
مت پوچھ کیا ہیں ترک تمنا کی تلخیاں
دل جس کو چاہتا ہے ، اسے مانگتا نہیں
#ปิ่นภักดิ์
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
کھٹکھٹاؤ اور " وہ " دروازہ کھول دے گا۔
مٹ جاؤ اور " وہ " تمہیں سورج کی طرح چمکا دے گا۔
گر جاؤ اور " وہ " تمہیں آسمانوں کی بلندی جتنا اٹھا دے گا۔
کچھ بھی نہ رہو اور " وہ " تمہیں سب کچھ بنادے گا۔
جلال الدین رومی
#เบียร์เดอะวอยส์
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
صبح بخیر 🌸
إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ
أَخَوَيْكُمْ وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ
حقیقت تو یہ ہے کہ تمام مسلمان بھائی بھائی ہیں ، اس لیے اپنے دو بھائیوں کے درمیان
تعلقات اچھے بناؤ، اور اللہ سے ڈرو
تاکہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
صبح بخیر 🌸
وَ مَنْ يَتَوَلَّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَ الَّذِينَ آمَنُوا
فَإِنَّ حِزْبَ اللَّهِ هُمُ الْغُلِبُونَ
اور جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کو اور ایمان والوں کو دوست بنائے تو ( وہ اللہ کی جماعت میں شامل ہو جاتا ہے اور ) اللہ کی جماعت ہی
❤️🩹💌
”بہترین پانے کی خواہش تو سب ہی کرتے ہیں
مگر بہترین پانے کے لئے بہترین بننا بھی پڑتا ہے
کیونکہ پاک تو ''پاکیزہ' کو ہی ملتا ہے“
#عمران_کا_پلڑا_بھاری
🥀🌺
شام بخیر ❤️
بابا جی فرماتے ہیں!! پتر سارے کھیل روحوں کے ہوتے ہیں مٹی کے جسم میں کشش تب ہی جاگتی ہے جب کسی روح کا اپنی بچھڑی دوست روح سے واسطہ پڑتا ہے ورنہ یہاں تو حسین و جمیل چہرے بھی قلب کو نہیں بھاتے اور کبھی کوئی عام سا چہرا بھی جان سے پیارا ہو جاتا ہے!
❤️
ہم کچھ لوگوں کی زندگی میں دھاگے کی طرح ہوتے ہیں ,جب تک ٹھیک رہیں وہ ساتھ رہتے ہیں جہاں ذراسا الجھے وہ سلجھانے کی بجائے توڑ دینے کو آسانی سمجھتے ہیں
ایسا ہے ناں 😢
السلام علیکم ورحمتہ اللہ ❤️
صبح بخیر 🌸
- پھر جو شخص اپنی ظالمانہ کارروائی سے توبہ کرلے ، اور معاملات درست کرلے ، تو اللہ اس کی توبہ قبول کرلے گا بیشک اللہ تعالی بہت بخشنے والا ، بڑا مہربان ہے ۔ -
القرآن الکریم ❤️
(5:39)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
صبح بخیر ❤️
يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُبْطِلُوْا صَدَقُتِكُمْ بِالْمَنِّ وَالْأَذَى
اے ایمان والو ! اپنی خیرات کو احسان جتا کر اور ایذا پہنچا کر بر باد نہ کرو
سورة البقرة : 264
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
صبح بخیر 🌸
سورة المزمل تدبر
(إِنَّ نَاشِئَةَ الَّيْلِ هِيَ أَشَدُّ وَطْأَ وَ أَقْوَمُ قِيلًا ]
ہم انسان نا بہت محدود ہو کر سوچتے ہیں۔ جیسے اگر تہجد کی بات آ جائے تو ہم تہجد کو صرف مادی چیزیں حاصل کرنے کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔ ہم تہجد تب پڑھتے
❤️🌺
لاکھوں نے لگائے ہیں تیرے کوچے میں بستر
تھوڑی سی جگہ ہم کو بھی اے جانِ مدینہ
پہنچادے تو محبوب کے در پہ مجھے یارب
لے جاؤں نہ دنیا سے میں ارمانِ مدینہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #صباح__الخيرِ
❤️
راستوں کی مرضی ہے...
اجنبی کوئی لا کر۔۔۔۔ ہمسفر بنا ڈالیں!!
ساتھ چلنے والوں کی۔۔۔۔ راکھ بھی اُڑا ڈالیں!!
یا مسافتیں ساری ۔۔۔۔ خاک میں ملا ڈالیں!!
راستوں کی مرضی ہے ...
🦋💜
#BBB24
#BitcoinETF
#Bitcoin
❤️
محبت اعتماد کا دوسرا نام ہے۔ دونوں فریقوں کو اتنا اطمینان ہونا چاہیے کہ کوئی کہیں بھی جائے کہیں بھی ہو ہمارا ہے اور ہمارے لیے سوچتا ہے۔
Do You Agreed? 🌼
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
صبح بخیر 🌸
(لَهُ مُلْكُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ )
ہم چاہتے ہیں کہ سب کچھ ہمیشہ ہماری مٹھی میں رہے۔ اور جب ایسا نہیں ہوتا ہے تو ہم گڑ بڑا جاتے ہیں۔ ہمیں ایک بات جو سمجھنی ہو گی وہ یہ ہے کہ زمین اور آسمان اور ان کے درمیان جو کچھ بھی ہے سب اللہ
🌺🥀🍁
اگر عورتیں چاہتی ہیں کہ ان کے شوہر فرشتہ صفت ہوں تو پہلے گھر کو جنت بنائیں کیونکہ فرشتے دوزخ میں نہیں رہ سکتے !!
اور اگر مرد چاہتے ہیں. کہ ان کو حوریں بطور بیوی ملیں تو پہلے خود کو انسان بنائیں کیونکہ حوریں شیطانوں کو نہیں ملا کرتیں!!
#แบมไพลิน
مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے خوشخبری سولر پینل کی قیمتوں میں زبردست کمی ہوگئی تفصیلات کے مطابق مارکیٹ میں 545 واٹ کا سولرپینل 70 ہزار سے كم بوكکر 27 ہزار پر آگیا ، 450 واٹ کا سولرپینل 24 ہزار اور 330 واٹ کا سولرپینل 20 ہزار میں فروخت ہونے لگا۔ تاجروں نے قیمتوں میں کمی کی وجہ ٹیکسز
آغاز سحر !!
دریاؤں سے آتا شور کون سكون میں ملا جاتا ہے ؟
جسم یہ رونگھٹوں کو کون جذبات کی صورت دیتا ہے؟
غم کے سازوں یہ خوشی کی مسکراہٹ کون لے آتا ہے؟
تاریک لمحات میں اجالا کون کرتا رہتا ہے؟ گرنے کی لذتوں سے آشناء کروا کے کون تھامنے کے شکروں تک لاتا ہے؟
غرور اچانک خاک میں کون
🥀
مجھے یہ جان کر بہت شرمندگی ہوئی کہ زندگی ایک نقاب پوشوں کی محفل ہے اور میں اِدھر اپنے اصلی چہرے کے ساتھ آگئی ۔ ♡
#พัฒนาการ #เบียร์เดอะวอยซ์ #นักเรียนแทงกัน
🌺
Never give up, no matter how hard life gets no matter how much pain you feel. Pain will eventually subside, nothing remains forever, so keep going and don't give up.
Imran Khan
#ووٹ_عمران_کی_امانت
❤️
°” میں کسی کو کبھی چھوڑ کر نہیں جاتی، صرف اتنا تبدیل ہو جاتی ہوں کہ آپ مجھے تلاش کرتے رہو گے اور میں آپکے سامنے بیٹھی ہو ں گی۔“_°
#خان_کی_کال_پر_لبیک
🍁
میرے مطابق مرد کے حصے میں آئی ہوئی عورت(بیوی) اتنی محبت اور توجہ کی حقدار ہوتی ہے کہ اُسے لگے کہ وہ دنیا میں واحد عورت جو من و سلوی سے زیادہ رسیلی،، مینورکا (Menorca) کے پانی سے زیادہ شفاف،، اوس کے لمس سے زیادہ پر اثر،، سرائیکی زبان سے زیادہ میٹھی،، اور بنجر کوکھ میں پھوٹنے
🌺🥀
شب بخیر 💤🌛⭐
اپنے ماں باپ کے پیچھے دیکھیں کہ کس نے ان میں میرے لیے محبت ڈالی ہے۔ ہمیشہ خیر کے اصل کو سوچا کریں۔ تو آپ کی سوچ میں وہ چھوٹے بڑے پتھر نہیں آئیں گے۔
#ImranKhan
🍁🍁🍁
نکل گئے ہیں خِرد کی حدوں سے دیوانے
اب اہلِ ہوش سے کہہ دو نہ آئیں سمجھانے
یہ کس کے غم نے دلوں کا قرار لُوٹ لیا
یہ کس کی یاد میں سر پھوڑتے ہیں دیوانے
بھری بہار کا منظر ابھی نگاہ میں تھا
مری نگاہ کو کیا ہوگیا خدا جانے
تمام شہر میں اک درد آشنا نہ ملا
بسائے اِس لئے اہلِ
اساں یار دیہاتی لوک ہسے
ہک بئے دی لاج رکھیندے ہیں
اساں کہیں دے چن محتاج نسے
اساں محنت سخت کریندے ہیں
ساڈے بے شک کوٹھے کچے ہن
اساں رب دا شکر کریندے ہیں
اسان شاکر محض غريب ہسے
پر لگیاں توڑ نبھیندے ہیں
کون کون سرائیکیوں کی اس عادت پر مہر لگائے گا ؟❤️
❤️ 🍁
میں جواباً بھی جنہیں گالی نہیں دیتا وہ لوگ
میری جانب سے اسے خاص محبت سمجھیں !
میں کسی بیچ کے رستے سے نہیں پہنچا یہاں
حاسدوں سے یہ گزارش ہے ریاضت سمجھیں
میرا بے ساختہ پن ان کے لئے خطرہ ہے
ساختہ لوگ مجھے کیوں نہ مصیبت سمجھیں!
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
Promotion Time! 🗣️
چلیں لگوائیں سب حاضری ۔
اس پوسٹ کو لائک کریں اور اپنا ایکس ہینڈل کمنٹ کریں اور لسٹ میں ری پوسٹ والوں کو شامل کیا جائے گا
لسٹ شام 7 بجے شیئر کی جائے گی۔
ان اکاؤنٹس کو لازمی فالو کریں اور فوری فالو بیک لیں ۔
@realwala_sharif
@Janan_pulse
@IRK_Journalist
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
صبح بخیر 🌸
لَا تَفْرَحُ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْفَرِحِيْنَ
(خوشی کے مارے) غرور نہ کر بیشک اللہ اترانے والوں کو پسند نہیں فرماتا
[القرآن، 28:76]
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
صبح بخیر 🌸
سالِ نو مبارک💜
فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُوا لِي وَلَا تَكْفُرُونِ
سو تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا اور میرا شکر ادا کرتے رھو اور میری ناشکری نہ کرو۔
پہلا دوست
بریانی کھائیے تے دل کردا ووٹ نواز شریف نوں پائیے
تے حلوہ کھائیے تے دل کردا ووٹ مولانا فضل الرحمن نوں پائیے
دوسرا دوست
تھوڑی غیرت کھا تیرا دل کرے گا ووٹ عمران خان نوں پائیے
#انتخانی_نشان_عمران_خان