Jiya Iqbal Profile Banner
Jiya Iqbal Profile
Jiya Iqbal

@Ami_ki_nokarani

1,097
Followers
609
Following
1,171
Media
20,999
Statuses

Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
35 minutes
"O you who believe! Seek help in patinece and prayer. Surely Allah is with those who are patient." Subha bakhair
Tweet media one
3
0
3
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
4 months
ช่วยดันให้แม่น้องมาเห็นหน่อยค่า สตไม่ได้ตามน้อง ไม่รู้ว่าน้องนิสัยยังไง แต่อันนี้ถ้าไม่จริงคือสงสารน้องมากนะ ถ้าเด็กมอต้นต้องมาโดนเฟคนิวส์อะไรแบบนี้ #ซินเทจ
Tweet media one
23
113
166
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
6 months
Asslam o allikum Ameen sum ameen ya rabul alameen Subha bakhair #KateGate #KateMiddleton #katespiracy
Tweet media one
69
2
67
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
5 months
Beshak mera rab bohat insaf pasand ha Asslam o allikum Subha bakhair 🍂 #KateMiddleton
Tweet media one
46
2
63
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
6 months
بحثیں محبت کو ختم کر دیتی ہیں
Tweet media one
76
1
57
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
6 months
مرد کتنا ہی بہادر کیوں نہ ہو لیکن ہزار روپے والی چیز 150 میں مانگنے کی ہمت عورت میں ہی ہے 😎
Tweet media one
49
1
50
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
1 month
دل چاہتا ہے کہ آگ لگا کر دل کو خود کہیں دور کھڑا ہو کر تماشہ دیکھوں
Tweet media one
46
5
45
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
6 months
Asslam o allikum Subha bakhir 🍂 Beshak
Tweet media one
45
0
42
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
13 days
کم نصیبوں کو وہ کچھ خاص میسر بھی نہیں کچھ ہمیں گھیرے ہوئے گردش حالات بھی ہے کیسی پر کیف ہے اپنی یہ خیالی دنیا تو مرے ساتھ نہیں اور مرے ساتھ بھی ہے
Tweet media one
43
9
46
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
29 days
مری نظموں پہ تری واه،مری آہ سے ہے تُو مرا دردِ پذیرائی نہیں سمجھے گا تُو نے سیکھا ہی نہیں لفظوں میں اترنا اب تک بات سمجھا بھی تو گہرائی نہیں سمجھے گا
Tweet media one
42
6
44
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
5 months
Beshak mera rab hr cheez ph qadr ha Asslam o allikum Subha bakhair 🍂
Tweet media one
36
1
44
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
6 months
Asslam o allikum Subha bakhair Duaon mn yaad rakhein #KateMiddleton #Oscars2024
Tweet media one
37
0
44
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
12 days
عشق میں گوہرِ نایاب کہاں سے لاتے تو بتا وصل کے اسباب کہاں سے لاتے غیر کا ذکر ترے لب پہ گوارا کرتے اتنے ہم آہنی اعصاب کہاں سے لاتے
Tweet media one
36
8
45
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
13 days
مٹ چکے ہیں خدوخال سب اور منظر بھی اک دل تباہ ہے کہ دھڑکنا بھولتا نہیں
Tweet media one
30
7
41
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
1 month
تم کسی دن اگر مجھے کھو بھی دو تو میرے کھونے کو اپنی قسمت کا لکھا سمجھ کر قبول مت کرنا میں خسارہ نہیں ہوں محبت ہوں یاد رکھنا قسمت میں چیزوں کے خسارے ہوتے ہیں محبتوں کے نہیں
Tweet media one
31
6
39
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
6 months
Beshak mera rab muhabbat karny wala ha Asslam o allikum Subha bakhair #KateMiddleton #KateGate
Tweet media one
39
0
34
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
6 months
36
0
33
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
10 days
یہ جو میں ہوں ذرا سا باقی ہوں وہ جو تم تھے مر گئے مجھ میں
Tweet media one
38
6
42
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
19 days
میں تو تنکا ہوں میں بنتا ہوں سہارا جس کا وہ ڈبو کر مجھے خود پار چلا جاتا ہے
Tweet media one
32
6
40
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
1 month
اس کے جانے پہ مُسلسل کیا گِریہ میں نے پھر مُجھے تھام کے دیوار نے بولا,بس چُپ
Tweet media one
25
4
36
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
3 months
محسن تماش بین ہیں سارے یہ غمگسار کیجیئے نہ اپنے غم کی وضاحت کسی سے بھی
Tweet media one
26
2
40
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
14 days
اے عشق ادھر آ تجھے عشق سکھاؤں دربارِ من میں بٹھا کر تجھے بیعت کراؤں تھک جاتے لوگ اکثر تیری عین پہ آکر عين، 'شین' سے آگے تیرے 'ق' میں سماؤں تو جھوم اٹھے دیکھ کر دیوانگی میری وجد کی حالت میں تجھے رقص دکھاؤں
Tweet media one
35
4
41
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
7 months
جتنا دباؤ گے اتنا ابھرے گے اس لیے دبانہ چھوڑوں
41
1
34
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
1 month
اس سے پہلے کہ دشتِ اِمکاں میں وصل جاں کی آرزو نہ رھے اس سے پہلے کہ بار ِغم سے کہیں تجھ کو پانے کی جستجُو نہ رھے اس سے پہلے کہ دشتِ خواھش میں فرشِ افسُردگی بچھے سرِ راہ لوٹ آؤ،کہ مُنتظر ھے نگاہ اِس سے پہلے کہ لوحِ قِسمت پر باب الفت تمام ھو جائے۔ لوٹ آؤ اِس سے پہلے کہ شام ھو جائے
Tweet media one
29
5
34
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
5 months
Allah ph yaqeen rakhein insha Allah bohat jald nawazy ga Asslam o allikum Subha bakhair
Tweet media one
36
2
33
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
16 days
تم اپنے شہر کی روشنیاں رکهو سنبهال کر میرے گاؤں میں شاخوں پہ سورج کهلتے ہیں
Tweet media one
31
5
37
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
19 days
بن کے احساس سماجاؤ میرے لفظوں میں تم میری شاعری کو ایسے نکھارو تو سہی موسم گل میں بدل جائے گا یہ پت جھڑ بھی اپنے ہونٹوں سے میرا نام پکارو تو سہی
Tweet media one
31
14
39
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
29 days
آپ کردار کے منصب پہ نہ تنقید کریں یہ مصنف کو پتہ،کون کدھر اچھا ہے ہمسفر دیکھ کے افسوس ہوا ہے تیرا میں سمجھتا تھا ترا ذوق نظر اچھا ہے
Tweet media one
38
8
34
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
5 months
Beshak mera rab bohat sucha ha Asslam o allikum Subha bakhair 🍂
Tweet media one
36
0
35
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
18 days
کتنے ہمدرد ملے دوست ملے یار ملے سب سورج کے ابھرتے ہوئے پرستار ملے اے زندگی کیوں تو ہمیں بازاروں میں لے آئی ہم تو یوسف بھی نہیں کہ کوئی خریدار ملے
Tweet media one
34
6
38
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
1 month
سرد راتوں میں کسی نرم سے لہجے میں کہی تم کوئی بات ہو اور بات بھی سُننے والی
Tweet media one
26
4
33
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
4 months
کہیں تو کوئی سمندر مزاج دوست ملے کہ جس کا ایک کنارہ ہو ، جو ہمارا ہو
Tweet media one
19
1
33
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
1 month
چشمِ نم ,دلِ مضطرب, غمِ آرزو ,غمِ جستجو لئے پھر رھے ھیں نگر نگر کسی مہربان کی امانتیں
Tweet media one
31
5
33
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
1 month
شام کے دھندلکوں میں ڈوبتا ہے یوں سورج جیسے آرزو کوئی میرے دل میں مرتی ہے
Tweet media one
24
4
32
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
1 month
چلتی ہیں شہرِ دل میں کچھ یوں حکومتیں جو اُس نے کہہ دیا وہى دستور ہو گیا
Tweet media one
28
3
29
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
27 days
پاس تیرے جو سدا رہتے ہیں خوش قسمت ہیں جو ترے ہجر میں جیتے ہیں بیچارے ہونگے ایک میں ہی تو نہیں چاہنے والا تیرا ہائے چپ چاپ کئی جان سے ہارے ہونگے یہ بھی سچ ہے کہ تجھے مجھ سے محبت ہے مگر بے وفائی میں سبھی رنج تمہارے ہونگے
Tweet media one
27
5
33
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
13 days
کوئی لکیرِ محبت نہیں اے دست شناس ترا جواب تو بس لائنوں کا دھوکہ ہے ہمارے پاس وہ ہوتا تو ہم بھی کہہ دیتے زوالِ عمر فقط آئنوں کا دھوکہ ہے
Tweet media one
22
6
34
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
6 months
پودینے اور ہری مرچ کی چٹنی کوٹتے وقت جوچھینٹ اڑتی ھےاس کو کیسے پتہ ھوتا ھے کہ سیدھے آ نکھ میں جانا ھے۔۔۔😒😒 #WhatsApp
Tweet media one
30
0
31
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
11 days
سلسلے جو وفا کے رکھتے ہیں حوصلے انتہا کے رکھتے ہیں ہم کبھی بد دعا نہیں دیتے ہم سلیقے دعا کے رکھتے ہیں اُن کے دامن بھی جلتے دیکھے ہیں وہ جو دامن بچا کے رکھتے ہیں ہم نہیں ہیں شکست کے قائل ہم سفینے جلا کے رکھتے ہیں جس کو جانا ہے وہ چلا جائے ہم دیے سب بجھا کے رکھتے ہیں
Tweet media one
31
3
34
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
1 month
ٹھہر ٹھہر کے خدارا کلام کیجئے ناں اداس شب کا بھی کچھ احترام کیجئے ناں سنا ہے آپ کی آنکھیں ہیں بادشاہ آنکھیں نظر اُٹھائیے ہم کو غلام کیجئے ناں
Tweet media one
28
6
30
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
1 month
آئے خزاں جو ہاتھ تو گردن مروڑ دوں بدذات میرے باغ کے سب پھول کھا گئی
Tweet media one
23
3
30
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
17 days
اسکے بدلے ہوئے لہجے کی کرامت ہے سبھی اشک آسانی سے آنکھوں میں کہاں آتے ہیں دل سے اترے ہوئے لوگوں میں میری جان سنو سچ بتاؤں تیرے قدموں کے نشاں آتے ہیں
Tweet media one
25
5
31
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
11 days
کوئی بن گیا رونق اکھیاں دی کوئی چھوڑ کے شیش محل چلیا کوئی پلیا ناز تے نخریاں وچ کوئی ریت گرم تے تھل چلیا کوئی بھل گیا مقصد آون دا کوئی کرکے مقصد حل چلیا اتھے ھرکوئی"فرید"مسافر اے کوئی اج چلیا کوئی كل چليا
Tweet media one
25
2
33
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
1 month
INDEED MY LORD IS NEAR "AND RESPONSIVE" Good morning
Tweet media one
29
3
28
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
12 days
دیتا ہے اجر کون کسی کو،خدا کہ میں پھر دوں کسی کو کیسے سزا منہ اٹھا کہ میں خود اپنے خالی گھر میں سدا دی،کہ کوئی ہے خود ہی کہا کہ کون ہے؟خود ہی کہا کہ "میں
Tweet media one
30
3
30
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
15 days
ایک مدت سے اجڑتے ہی چلے آئے ہیں ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ہے جس طرح رات گئی دن بھی گیا ہاتھوں سے اس طرح ہم نے بھی کسی شام گزر جانا ہے
Tweet media one
29
6
30
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
5 months
کُرکُرے کے پیکٹ جیسا پورا twitter ہو گیا ہے🙄باہر سے دیکھو تو بھرا ہوا..!!اور ReAct صرف چار پانچ..! #KateMiddleton #katespiracy #KateGate
Tweet media one
37
0
30
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
6 months
27
0
22
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
4 months
حقیقت سے بہت دور تھیں خواہشیں میری پھر بھی خواہش تھی کہ اک خواب حقیقت ہوتا
Tweet media one
16
0
28
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
1 month
اُترے تھے کبھی فیضؔ وہ آئینہ دل میں عالم ہے وہی آج بھی حیرانئ دل کا
Tweet media one
25
4
26
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
25 days
احباب ہرگز نہ تھوکتے ہم کو اگر ہم حسب ذائقہ ہوتے
Tweet media one
27
4
28
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
4 months
جو تمھارے اوصاف بیان کرے جو تم میں نہ ہوں وہ تمھارے ایسے عیب بھی بیان کرے گا جو تم میں نہیں .
Tweet media one
19
1
31
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
16 days
جو لوگ میسر ہیں وہ غنیمت ہیں کب کون بچھڑ جائے اندازہ نہیں ہوتا آؤ گے تو سمجھو گے اس دل کی بناوٹ میں دیوار تو ہوتی ہے دروازہ نہیں ہوتا
Tweet media one
28
6
28
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
1 month
ماناکہ تیرے دل میں کوئی اورمکیں ہے توپھر بھی میرادل ہےعقیدہ ہےیقیں ہے یہ آئینے تجھےتیری خبر دےنہ سکیں گے آدیکھ میری آنکھ سےتوکتناحسیں ہے میں جبر کے سجدوں سےکہیں ٹوٹ نہ جاؤں پتھر کےخداؤ میری شیشے کی جبیں ہے پلکوں سےتراشاتھا کبھی ہم نے جو ہیرا مت پوچھ اب وہ کس کی انگوٹھی کا نگیں ہے
Tweet media one
22
6
26
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
4 months
کوئی فلسفہ نہیں عشق کا جہاں دل جھکے ، وہیں سر جھکا وہیں ہاتھ جوڑ کے بیٹھ جا نہ سوال کر ، نہ جواب دے
Tweet media one
21
0
28
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
4 months
میں نہیں مانتا کاغذ پہ لکھا شجرہ نصب بات کرنے سے نسلوں کا پتا چلتا ہے
Tweet media one
20
1
28
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
3 months
وہ میرے درد کو سن کر فقط اداس ہوا میں سوچتا ہی رہا اب گلے لگائے گا حسن زیدی
Tweet media one
21
0
29
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
4 months
Me in front of mirror, when happy without any reason 😂
22
0
29
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
5 months
Indeed Asslam o allikum Subha bakhair 🍂
Tweet media one
22
0
27
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
19 days
ہر لفظ کے تمام معانی میں ہم بھی تھے کیا دور تھا کہ تیری کہانی میں ہم بھی تھے سیلابِ غم میں جانے کہاں بہہ گئے وہ دن جب تو بھی موج میں تھا،روانی میں ہم بھی تھے
Tweet media one
20
5
26
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
1 month
جسے چاہا در پہ بلا لیا جی چاہا اپنا بنا لیا یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے پہ بڑے نصیب کی بات ہے وہ خدا نہیں بخدا نہیں مگر وہ خدا سے جدا نہیں وہ ہیں کیا مگر وہ کیا نہیں یہ محب حبیب کی بات ہے Jummah mubarak
Tweet media one
22
5
26
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
5 months
ہم نے مانا کے ہم اوروں سے الگ تھے لیکن زرد اتنے تو نہیں تھے،کہ گرائے جاتے
Tweet media one
18
0
26
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
6 months
11
0
28
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
22 days
سامنے داد ہو اور بعد میں غیبت بن جائے ایسی تعریف سے بدخواہ کی گالی اچھی
Tweet media one
21
4
28
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
5 months
وہ سِلسلے ، وہ شوق، وہ نسبت نہیں رہی۔ وہ دل نہیں رہا ، وہ طبیعت نہیں رہی ۔
Tweet media one
20
0
27
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
2 months
مرے صبر پر کوئی اجر کیا مری دوپہر پہ یہ ابر کیوں ؟ مجھے اوڑھنے دے اذیتیں مری عادتیں نہ خراب کر
Tweet media one
22
2
27
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
1 month
یہ تلخیاں یہ ازیتیں میری روح میں یوں اُتر گئیں میں شہد سے کب زہر بنا میری ذات مجھ سے الجھ گئی
Tweet media one
20
5
24
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
3 months
قبول ہے کہ مجھے جی بھر کے بُرا کہا جائے شرط یہ ہے جو بھی کہا جائے دل سے کہا جائے
Tweet media one
20
2
27
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
15 days
دل کے تاریک در و بام سے اکثر ترا غم پوچھتا ہے کہ کوئی میرے سوا ہے کہ نہیں فیصلہ لوٹ کے جانے کا ہے دشوار بہت کس سے پوچھوں وہ مجھے بھول چکا ہے کہ نہیں
Tweet media one
16
6
29
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
1 month
حکم تیراہےتو تعمیل کیےدیتے ہیں زندگی ہجر میں تحلیل کیےدیتے ہیں تو میری وصل کی خواہش پہ بگڑتا کیوں ہے راستہ ہی ہے چلو تبدیل کیےدیتے ہیں آج سب اشکوں کو آنکھوں کے کنارے پہ بلاؤ آج اس ہجر کی تکمیل کیےدیتے ہیں ہم جو ہنستے ہوئے اچھے نہیں لگتے تم کو تو حکم کر آنکھ ابھی جھیل کیے دیتے ہیں
Tweet media one
29
2
24
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
4 months
My personal life is so personal mujhe khud nahi pata usmein kya raha chal hai.
Tweet media one
17
0
28
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
24 days
اتنی یادیں ہیں کہ جمنے نہیں پاتی ہے نظر بند آنکھوں کے دریچوں سے میں کیا کیا دیکھوں وقت کی دھول سے اٹھنے لگے قدموں کے نقوش تو جہاں چھوڑ گیا ہے وہی رستہ دیکھوں
Tweet media one
18
4
23
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
20 days
میری آنکھوں میں رات بارش تھی خواب بھیگے ہوئے تھے پانی میں
Tweet media one
23
3
25
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
30 days
کوئی مثال نہیں ہے تیری مثال کےبعد میں بےخیال ہواہوں تیرے خیال کےبعد بس اک ملال پہ تو زندگی تمام نہ کر بڑے ملال ملیں گے میرے ملال کے بعد ہرایک زخم کو اشکوں سےدھوکےچوم لیا میں ایسےٹھیک ہوااس کی دیکھ بھال کے بعد دعا سلام سے آگے میں بڑھ نہیں پاتا اسے بھی سوچنا پڑتا ہےحال چال کےبعد
Tweet media one
25
4
26
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
19 days
Surely Allah does not like those who betray. Subha bakhair
Tweet media one
22
6
26
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
1 month
تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لیے تم نہ ہونے کی اذیت کو کہاں سمجھو گے
Tweet media one
17
5
27
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
1 month
آخری عشق میں اندیشہِ ہجراں نہ رہے گر کوئی شرط رواں ہے، تو بتا دی جائے جب تلک اچھی لگوں، ساتھ میرا دیتے رہو یہ ضروری تو نہیں، عمر گنوا دی جائے
Tweet media one
18
3
23
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
4 months
Beshak Allah jisy chahe izzat de jisy chahe zilat Subha bakhair X Family
Tweet media one
25
0
26
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
3 months
ہم ہیں کہ تعلق کو نبھانے میں لگے ہیں کچھ لوگ مگر دل کو دکھانے میں لگے ہیں معلوم کر وہاتھ اُنہی کا تو نہیں تھا جو لوگ یہاں آگ بجھانے میں لگے ہیں
Tweet media one
25
0
24
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
17 days
میں نے پلکوں سے درِ یار پہ دستک دی ہے میں وہ سائل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں میں نے جن کے لیے راہوں میں بچھایا تھا لہو ہم سے کہتے ہیں وہی عہد وفا یاد نہیں
Tweet media one
23
4
28
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
4 months
چند لمحوں کے لئے تو نے مسیحائی کی پھر وہی مَیں ہوں وہی عمر ہے تنہائی کی اُن کو بھولے ہیں تو کچھ اور پریشاں ہیں فراز اپنی دانست میں دل نے بڑی دانائی کی
Tweet media one
19
0
27
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
5 months
غم دوراں نے بھی سیکھے غم جاناں کے چلن وہی سوچی ہوئی چالیں وہی بے ساختہ پن
Tweet media one
23
0
26
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
21 days
دو چار باتیں وہ لوگ بھی سُنا کر گئے ہم کو جن کی قمیضوں پر اپنا گریبان تھا ہی نہیں اتنے پارساٶں میں پھر دم نہ گُھٹتا تو کیا ہوتا جو بھی ملا فرشتہ ہی ملا انسان تھا ہی نہیں
Tweet media one
24
7
27
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
4 months
شام کی دہلیز پہ اترتا سورج مجھے حسرت سے دیکھےجائے ھے
Tweet media one
20
0
23
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
6 months
صبر میں شکوہ نہیں ہوتا🍂
Tweet media one
12
1
24
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
1 month
And He gave you from all you asked of Him. Subha bakhair
Tweet media one
24
2
21
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
4 months
اے ”حَرفِ تسلی“ تیرےمشکور ہیں لیکن یہ ”خیر ہے“ کہنے سے بہت آگے کا دُکھ ہے
Tweet media one
18
1
23
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
28 days
But Allah selects whoever He wills for His mercy. Good morning
Tweet media one
18
4
23
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
5 months
ہمارے دل سے اترے ہو یہی نقصان کافی ہے خسارا تم کو لگتا ہے فقط پیسوں کا ہوتا ہے۔
Tweet media one
17
0
27
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
6 months
Ameen sum ameen ya rabul alameen Asslam o allikum Subha bakhair
Tweet media one
15
0
25
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
1 month
We have not sent down to you the Qur'an that you be distressed Good morning everyone
Tweet media one
25
3
21
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
6 months
Beshak mere rab ki panah sb se mahfooz panah ha Asslam o allikum Subha bakhair #KateGate #KateMiddleton #katespiracy
Tweet media one
20
0
24
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
4 months
اُس کو سُن لوں تو سبھی درد سکوں لگتے ہیں جانے کِس دُھن سے وہ لفظوں کو ادا کرتا ہے
Tweet media one
24
0
25
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
1 month
دو چار لوگ ہیں ابھی،جن کو عزیز ہوں مجھ سے ہو ہی جائیں گے بیزار،عنقریب
Tweet media one
25
4
21
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
4 months
اپنے کمرے میں خیالوں سے شکستہ ہو کر لگ کے دیوار سے دیوار کو دیکھا ہے کبھی
Tweet media one
22
0
25
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
1 month
دشمنوں کا بھی نہیں اب تو بھروسہ کوئی بعض اوقات وہ احباب نکل آتے ہیں
Tweet media one
18
4
23
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
20 days
تیرے جانے کے بعد کیا کچھ نہیں ہوا تجھ کو لگا کہ یار مجھے دکھ نہیں ہوا مرنا ہی چاہئے تھا مجھے اُن دنوں مگر ہلکا سا تھا بخار مجھے کچھ نہیں ہوا
Tweet media one
25
7
25
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
21 days
اس سے گلے شکوے شکایتیں بھی چھوڑ دو در اس کا چھوٹ گیا تو دریچہ بھی چھوڑ دو کیسا ہے،وہ کہاں ہے،بنا کس کا ہم سفر بہتر ہے کچھ سوال ادھورے بھی چھوڑ دو
Tweet media one
20
7
25
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
5 months
In english we call it "one sided love" but in urdu we say... تمہیں نہ خبر ہوئی نہ زمانہ سمجھ سکا ہم چپکے چپکے تم پہ کئی بار مر گئے۔
Tweet media one
17
0
25
@Ami_ki_nokarani
Jiya Iqbal
4 months
فرطِ درد سے میں نےانگلیوں کی پوروں پر اشک جب سمیٹے تھے آپ بھی تو بیٹھے تھے
Tweet media one
13
0
22