یہ میرا نیا اکاؤنٹ ہے ، پہلے والا یوتھیوں کی دھلائی کی وجہ سے suspend ہو گیا !
میں اس id سے ن لیگ کے لیے لڑونگی جب تک پرانا اکاؤنٹ واپس نہیں آجاتا !
سب ن لیگی سپورٹ کریں شکریہ ! 🙏🏻
شکریہ مریم نواز !
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بجلی کے بلوں میں ریلیف کے اقدام پے شہریوں کا خوشی کا اظہار ، مریم نواز نے مہنگائی کے اس دور میں بہترین ریلیف دے کے عوام کے دل جیت لیے ۰
یہ ویڈیو کبھی پرانی نہیں ہو سکتی ۔😂❤️
دِلاں دی گل بس اے ہی کے ریٹ کم کرو باقی سانو پیار شہباز شریف نال ہی اے جو مرضی ہو جاوے ، نواز شریف ، شیر نال بس پیار اے بھاویں مریم نواز ہو جاوے ،پیار پیار ہی اے !
سارے شیر والے سادے دِلاں وچ رہندے نے 🔥💯❤️
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر معاون خصوصی برائے سیاسی امورذیشان ملک کا 12 ربیع الاوّل کے موقعہ پر راولپنڈی کا دورہ ۔
ذیشان ملک نے عید میلاد اُلنبی کے مختلف جاری پروگراموں میں شرکت ، اور لوگوں سے ملاقات کی اور مٹھائی تقسیم کی !