Malik Ali Sajid Galotar Profile Banner
Malik Ali Sajid Galotar Profile
Malik Ali Sajid Galotar

@AliSajidGalotar

111,206
Followers
39
Following
49
Media
124
Statuses

Happiness is making the most of what you have, and riches is making the most of what you’ve got.

Pakistan
Joined June 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
نَصْرُ اللَّهِ ألا إنَّ نَصْرَ اللَّهِ قَرِيبٌ 🇵🇸 ♥️♥️ #طوفان_الأقصى #IsraelUnderAttack
Tweet media one
2
11
287
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
Stand with #Palestine 🇵🇸
Tweet media one
0
17
221
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
#حماس
Tweet media one
1
18
175
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
توشہ خانہ کیس کے دلائل مکمل ، فیصلے کا انتظار
3
7
148
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے۔
0
11
148
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
بڑی بریکنگ نیوز 🔥 سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ غلط قرار دے دیا
2
12
139
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
تمام مسلمانوں کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی آمد مبارک ہو💓
Tweet media one
3
7
136
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
Do you agree?
Tweet media one
11
25
138
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
توشہ خانہ اپیل کا فیصلہ آج ہی سنائے جانے کا امکان
0
7
120
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
BYE BYE Dear Pakistan 🇵🇰💔💔
Tweet media one
6
3
111
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
آج کی خوشخبریاں ڈالر کے بعد گندم کی قمیت میں زبردست کمی 100 کلو کی بوری کی قیمت میں 2 ہزار روپے کی کمی بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن میں 23ارب 91 کروڑ روپے وصول ہنڈا موٹرسائیکل کی قیمتوں میں کمی ہنڈا 125 کی قیمت میں 32500 جبکہ ہنڈا 70 کی قیمت میں 22ہزار روپے کی کمی
7
10
111
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
عمران خان سزا معطلی کا محفوظ فیصلہ کل سنایا جاۓ گا
0
6
103
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
بریکنگ نیوز عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ #ImranKhan
1
9
97
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
🇷🇺🇵🇸 PUTIN: “The land on which the Palestinians live is historically their land, and it was supposed to establish an independent Palestinian state that includes Gaza."
Tweet media one
0
6
91
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
9 months
ثانیہ مرزا نے کوئی ہنگامہ آرائی نہیں کی گئی کوئی الزام تراشی نہیں سوشل میڈیا پرکوئی طوفان نہیں اُٹھایااور نہ ہی کوئی انٹرویو یاپریس کانفرنسزثانیہ مرزا نے صرف ایک بیان جاری کیا اور شعیب ملک کے مستقبل کے لیےنیک خواہشات کا اظہارکیاوہ نہ صرف ایک شاندارایتھلیٹ بلکہ عظیم خاتون بھی ہیں
Tweet media one
2
1
83
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
میں یہ تسلیم کرتا ہوں کہ ٹیکس گوشوارے بھرنے کیلئے کسی ٹیکس کے معاملات کے ایکسپرٹ کی ہی خدمات لینی پڑتی ہیں امجد پرویز، وکیل الیکشن کمیشن
0
5
82
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
افغان مہاجرین 40 سال پہلے خالی ہاتھ یہاں آئے تھےانہوں نے بھیک نہیں مانگی،چوریاں نہیں کیں، سڑک کنارے چشمے، ٹوپیاں، جوتے، قالین، کپڑے بیچے، جوتے پالش کیے، دفتروں میں جاکر مزدوریاں کیں، چوکیداری کی۔خودداری کی زندگی گزاری،کبھی انکی خواتین کو بے پردہ نہیں دیکھا،عزت کیساتھ زندگی گزاری
Tweet media one
Tweet media two
9
9
74
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
These 2 Kidney touching performances deserve Oscars 🥲
Tweet media one
Tweet media two
1
10
69
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
اگر ن لیگ کے مقابلے میں آج ہی عمران خان کو رہا کر کے جلسہ کرایا جائے اور جلسے میں شرکت کیلئے 1000 روپے ٹکٹ مختص کر دی جائے تو بھی خان کے جلسے میں زیادہ عوام ہو گی۔
5
4
67
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
پاکستان نے سری لنکا کو ورلڈکپ کے دوسرے میچ 6 وکٹ سے بڑی شکست دے دی 🇵🇰🔥👑 #cricketworldcup2023 #PakvsSri
Tweet media one
0
3
66
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
انسداد دہشت گردی عدالت سے صنم جاوید خان سمیت متعدد خواتین و مرد کارکنان کی ضمانت منظور - ملزمان کے وکلاء کا ویڈیو بیان
0
2
54
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
واحد حل استاد عمر اکمل ❤️
Tweet media one
0
1
54
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
8 months
رہائی کے بعد طیبہ راجہ اپنے والد کے ساتھ
Tweet media one
2
5
52
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
11 months
فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی !! انڈیا اور آسٹریلیا کے درمیان ورلڈ کپ فائنل میچ کے دوران ایک شخص دوڈ کر ورات کوہلی کے پاس آیا #INDvsAUSfinal
Tweet media one
1
5
51
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے کے تمام مذاکرات ختم کردئیے۔ سعودی عرب نے امریکہ سیکریٹری خارجہ انتھونی بلنکن کو بھی آگاہ کردیا۔ اب ہم گھر کے رہے نہ گھاٹ کے
0
4
49
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
Tweet media one
Tweet media two
0
8
53
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
قلم فروش صحافی جسم فروش عورت سے زیادہ بدکردار ہوتا ہے - (سعادت حسن منٹو)
0
5
52
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
7 months
عمران ریاض خان کو رہا کردیا گیا
Tweet media one
4
5
51
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
اگر تیل کی قیمتیں عالمی منڈی کے مطابق ہی طے کرنا ہیں تو مزدور , ملازمین اور سرکاری ملازمین کی اُجرت بھی عالمی معیار کے مطابق طے کی جائے - کیا خیال ہے ؟؟
1
1
49
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
محتاط رہیں،ان لوگوں سے جو اچانک آپ پر مہربان ہونے لگیں
2
2
46
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
میں نے فہیم اشرف کو دیکھ دیکھ کر اپنی بیٹنگ بہتر بنائی کمنٹیٹر: وہ کیسے؟ بین اسٹوک: بس کوشش کرتا ہوں کہ اسکی طرح نہ کھیلوں
4
3
42
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
8 months
اب کمپین کی ضرورت نہیں رہی عمران خان صاحب کی نئی تصویر
Tweet media one
4
7
45
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
Stay strong Palestine 🇵🇸 #طوفان_الأقصى #FreePalestine #PalestineUnderAttack
1
3
42
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
عورتیں صرف پیسہ چاہتی ہیں؛ یہ افسانہ اُن مردوں نے ایجاد کیا جن کے پاس پیسہ نہیں ہے.
5
3
43
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
مقامی لوگوں نے چار بچے ریسکیو کروا لیے #Battagram #chairlift
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
2
42
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
9 months
فیصلہ سنانا شروع #SupremeCourtofpakistan
1
2
38
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
سب لوگ بٹ گرام چیئر لفٹ میں پھنسے افراد کے لیے دعا کریں کیونکہ ذرائع کا دعوی ہے کہ یہ آپریشن بہت رسکی ہے #battagram #chairlift
Tweet media one
2
2
42
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
انشاء اللہ دوبارہ آپریشن شروع ہونے کے بعد بچے بحافظ ریسکیو کرلیے جائیں گے آمین #Battagram
1
4
41
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
2000 میٹر کی بلندی پر پاکستان کی تاریخ کا پہلا خطرناک آپریشن فی الحال پہلے مرحلے میں متاثرین کی انرجی بحال کرنے کے لیے خوراک اور پانی پہنچا دیا گیا ہے #Battagram #chairlift
1
4
42
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
9 months
مختصر فیصلہ آئے گا، عدالتی عملہ کی گفتگو
1
0
38
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
9 months
وکیل حامد خان ، علی ظفر ، بیرسٹر گوہر علی خان کمرہ عدالت میں موجود
1
0
36
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
اگست میں بجلی یونٹ 89.33 روپے ہوگا وزارت توانائی
Tweet media one
0
5
35
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
11 months
Mujhe to hath bhe Arslan ka hi lag rha h 😂
Tweet media one
5
1
34
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
9 months
عدالتی عملہ اور وکلا کمرہ عدالت میں پہنچ چکے ہیں #SupremeCourtofpakistan
2
0
31
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
10 months
بہت بڑی خبر عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں ضمانت منظور
0
3
33
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
بٹگرام کے تحصیل آلائی میں چیئر لفٹ کے دو رسیاں ٹوٹ چکی ہیں چیئر لفٹ بیچ راہ میں 2000 فٹ کی بلندی پر پھنس گئی ہےجس میں اسکول کے 8بچےاور 2 اساتذہ موجود ہیں ۔ اس واقعہ کو 6 گھنٹے سے زیادہ گزر چکے ہیں پاک آرمی کا ہیلی کاپٹر موقع پر پہنچ چکا ہے۔ مگر اس سے تیسری رسی ٹوٹنے کا خدشہ ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
7
32
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
9 months
وکلاء پہنچ گئے، کمرہ عدالت میں ہر طرف بلا نظر آ رہا ہے۔ بلا واپس مل رہا ہے۔ دل کی دھڑکنے تیز 😎😎🔥 #SupremeCourtofpakistan
1
3
31
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
9 months
فیصلہ براہ راست نشر کیا جائے گا۔ کورٹ روم نمبر 1 کھل گیا۔🔥 #بلے_باز #SupremeCourtofpakistan
3
2
28
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
بلوچستان میں دہشت گردوں کا حملہ، پاک فوج کے 14 جوان شہید 💔😢
0
1
29
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
ڈالر 331 سےکم کر کے 305 روپے اور پٹرول 305 سے بڑھا کر 332 روپے کردیا یہ کون سی اکنامکس ہے؟؟؟؟ 😐 #PakistanEconomicCrises #پٹرول_آدھی_قیمت_پر
1
7
27
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
جہاں عدل سو جائے وہاں سونے اور چاندی کی بارش بھی حالات نہیں بدل سکتے ایک دن کا عدل 60 سال کی عبادت سے افضل ہے بڑے سے بڑا کتب ابدال بھی عدل قائم کرنے والے حکمران شخص کے قدم کی خاک کے برابر بھی نہیں پہنچ سکتا 😐
0
1
27
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
11 months
گراونڈ کے اردگرد کوئی درخت موجود ہے ؟ #PAKvsENG
Tweet media one
3
4
31
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
9 months
May be a happy occasion for SB and SJ ,but I fell pity for Sania Mirza and son Azhaan, how about you guys..!! #ShoaibMalik #SaniaMirza
Tweet media one
Tweet media two
2
1
28
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
9 months
سپریم کورٹ نے چوہدری پرویز الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی
1
4
29
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
Extremely risky” helicopter rescue mission underway in Pakistan after 6 children and 2 teachers were left trapped in a gondola dangling 274 metres (900ft) above a ravine, say officials. #Battagram #helicopter #chairlift
Tweet media one
1
2
29
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
انشاءاللہ پاکستان آج کا میچ جیتے گا #PAKvIND
1
1
28
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
آنکھوں کی بیماری کے باعث پنجاب کے تمام سرکاری و نجی سکول اتوار تک بند رہیں گے #eyeinfection
1
2
24
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
آج اکتوبر کی 12 تاریخ ہے اور یہ چپس کا پیکٹ مینوفیکچرنگ 15 اکتوبر کو ہوا ہے ہم پوری دنیا کو پیچھے چھوڑ رہے ہیں
Tweet media one
4
9
26
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
10 months
پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو معطل کردیا!!!
1
4
25
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
10 months
ماں کے گریبان پر ہاتھ ڈالنا ایک سانحہ ہے😓
Tweet media one
1
6
22
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
چھوٹی ڈولی سے کھانے پینے کی ایشیاء بھیجی جا رہی ہیں اور اسی ڈولی میں ایک ایک کر کے انتہائی احتیاط کے ساتھ بچوں کو ریسکیو کیا جائے گا پاک فوج اس آپریشن کے لئے شمالی علاقہ جات سے لوکل کیبل کراسنگز ایکسپرٹ کو لے کر آئی ہے جن کی خدمات بھی بروئے کار لائی جا رہی ہیں
1
0
25
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
کس شیر کی آمد ھے کہ کچھ بھی نہیں کانپ رہا 😁😁😁 #قومی_مجرم_نواز_بھگوڑا
1
4
23
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
ڈالر 300 کا کرکے خود وہ لندن چلے گئے انشاء اللہ بہت جلد واپس آکے غریب عوام سے ووٹ مانگیں اور اقتدار کے پھر مزے اٹھائیں گے
0
2
23
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
جب کوئی آپ کے ساتھ دل سے چل رہا ہو تو اس کے ساتھ دماغ سے چلنے کی غلطی مت کرنا ورنہ دنیا و آخرت دونوں برباد کر بیٹھو گے
2
2
24
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
نوازشریف کا اسٹیج پر پہنچنے کے بعد منہ لٹک گیا، صاف نظر آرہا ہے کہ دھاڑی دار لوگ سامنے ہیں، کوئی جوش و خروش نظر نہیں آرہا #خوش_آمدید_نوازشریف #قومی_مجرم_نواز_بھگوڑا
2
4
22
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
9 months
بالآخر حکومت کو عوام پر رحم آ ہی گیا پٹرول 13 روپے، ڈیزل 2:75 پیسے مہنگا
5
5
21
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
8 months
کل ہر حال میں باہر نکلیں اور لازمی ووٹ دیں
2
2
20
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
10 months
8 فروری 2024 کو آپ کس کو ووٹ دیں گے؟ Retweet
Imran Khan PTI
395
Nawaz Sharif PMLN
80
Bilawal B Zardari PPP
10
Saad Hussain Rizvi TLP
37
1
8
19
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
اقرار بھائی بزرگوار کی عمر اور تجربہ آپ سے کوئی تین گنا زیادہ ہے۔ اوریا صاحب نے کل کی اخبار شئیر کی تھی اور آپ آج کی کر کے اگلے کی عاقبت کی فکر کرنے نکل پڑے ہیں۔ تحقیق کھ تو آپ کو ضرورت ہے۔ یہ اکیس اکتوبر کا ای پیپر ہے۔ امید ہے معذرت فرمائیں گے
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
1 year
یار کوئی ان بزرگوار کو جھوٹ بولنے اور اپنی عاقبت خراب کرنے سے روکے۔ یہ پاکستان کے چار بڑے اخبارات کا فرنٹ پیج ہے۔ لیکن حرام ہے اوریا صاحب کی گمراہ کن ٹوئیٹ کو ریٹوئیٹ کرنے والوں نے ایک منٹ کی تحقیق کرنا مناسب سمجھا ہو۔۔۔ افسوس کہ ایسے بزرگ نوجوانوں کو جھوٹ اور فریب سکھا رہے ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3K
1K
4K
1
4
19
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
11 months
سڑک کنارے ریڑھی پر فروٹ بیچنے والوں سے بارگین نہ کیا کریں۔ یہ بیچارے پہلے ہی اتنا کم مارجن رکھ کر چیز بیچتے ہیں اس پر بھی ہم ریٹ کم کروانے لگ جاتے ہیں۔ فروٹ شاپس میں کیلا 180 اور 200 روپے درجن ہے جبکہ یہ لوگ 60 روپے 70 روپے درجن بیچے ہیں غریب کو پانچ دس روپے تو کمانے دو 🙏
0
2
18
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
11 months
Trust me they're not sleeping😂🤣
Tweet media one
0
1
18
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
ایک بڑے اور مظبوط جال کے استعمال سے پوری چیئرلفٹ کو ہیلی کاپٹر سے اٹھا لینا چاہیے 😔 #Battagram #chairlift
0
0
17
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
10 months
ٹک ٹاک کا استعمال حرام اور غیر شرعی ہے مفتی تقی عثمانی
2
0
14
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
8 months
جب تک عمران خان صاحب کو شیر افضل مروت صاحب پہ اعتماد ہے ، تو ہمیں اپنی طرف سے کوئی بھی پشین گوئی کرنے کا حق نہیں ، اتنے مشکل وقت میں شیر افضل مروت صاحب پارٹی کو لے کے چلے ہم مروت صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں @sherafzalmarwat
Tweet media one
1
3
16
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
نواز شریف کی واپسی، اسٹیج پر جذباتی مناظر
Tweet media one
4
0
12
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
9 months
زانگ ایک زبردست پیکج لا رہا ہے۔ جس میں یہ پیکج 5 لوگ یوز کر سکیں گے۔ ابھی اس میں نمبر ایڈ کرنے کی آپشن پر کام ہو رہا ہے ۔
Tweet media one
0
1
12
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
8 months
صحت کارڈ کے نام پہ ائی ایم ایف سے لیے گئے قرض کے پیسے کیسے کیسے پرائیویٹ ہسپتال حکومت کو چونا لگا رہے ۔۔۔اور ہم خوش ہوتے مفت میں علاج ہوا ۔۔۔۔اگر ایسے ہی پیسے دینے ہیں تو ہزاروں سرکاری ہسپتالز کی کیا ضرورت ہیں اربوں روپے خرچ ہوتے بلڈنگ بنائے جاتے ہے
Tweet media one
5
2
10
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
Who will win today? #PAKvIND
Pakistan 🇵🇰
247
India🇮🇳
52
1
1
10
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
9 months
💖
2
1
9
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
آپکے خیال میں کون جیتے گا؟
Afg🇦🇫
270
Pak 🇵🇰
122
4
1
10
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
7 months
الحمدللہ پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا
1
2
11
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
South Africa has lost a gentle giant today! Derek Watts has sadly passed on after struggling with lung cancer. It's in these moments that you realise how short life really is.
Tweet media one
0
0
8
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
1 year
اسٹاک ایکسچینج 6 سال بعد 50ہزار کی حد عبور کر گیا پاکستان کا ڈالر مزید سستا ہوکر 275 روپے کا ہوگیا صنعتوں کی پیداوار میں اضافہ جولائی تا اگست لارج سکیل مینوفیکچرنگ میں 0.50فیصد اضافہ گزشتہ ماہ پیداوار 2.52 فیصد بڑھی گروتھ 8.44 فیصد ریکارڈ کی گئی 2/2
0
0
9
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
7 months
Ramadan Mubarak💞 #Ramadan
3
2
8
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
7 months
صدر آصف علی زرداری نے آج وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ سے حلف لے لیا ہے
2
0
7
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
8 months
Last hope
1
0
5
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
8 months
لاہور ایک خاتون نے بحرین کپڑوں کے برانڈ شالک پہنا تھا جس پر "حلوہ" لکھا تھا عربی میں حلوہ مطلب میٹھا ،خوبصورت ہے لوگوں نے توہین قران پاک کا الزام لگایا اور بھرے بازار مومنین پاکستان کپڑے اتروا رہے تھے۔ پولیس نے موقع پر آ کر خاتون کی جان بچائی۔
Tweet media one
3
0
5
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
11 months
@docbushra2 آپی آپکے دکھ دنیا سے الگ ہی ہیں😂😂
0
0
4
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
8 months
میرے نہایت ہی محترم بھائی ڈاکٹر عفان قیصر صاحب یہ سوشل میڈیا پہ آپکے خلاف ویڈیو سرکولیٹ کررہی ہے پلیز اسکی وضاحت دیں تاکہ سچ سامنے آئے @draffanqaiser
Tweet media one
1
2
4
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
10 months
@bisp_pakistan 3320116051138 محترم یہ نمبر چیک کرے دینا
0
0
1
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
8 months
@esheetweets جس کو دینا چاہیے اسی کو دینا
0
0
0
@AliSajidGalotar
Malik Ali Sajid Galotar
11 months
@_SahibzadaHamid محترم اسلام اللہ تعالیٰ کا دین ہے اس میں کسی مسلک کا بڑا کہاں سے آگیا،
0
0
1