Son of
#Missing
M Ramzan Baloch. Walked more than 2500 km in Long March from Quetta to Karachi to Islamabad for safe release of all
#BalochMissingPersons
میرے ابو رمضان بلوچ کو میرے سامنے 25 جولائی 2010 کو اوتھل زیرو پوائنٹ سے فورسز نے اٹھا کر جبری لاپتہ کر دیا
ابو کی بازیابی کیلئے اپنی بڑی بہن کے ساتھ کوئٹہ - اسلام آباد لانگ مارچ کا حصہ رہے
ابو کی جبری گمشدگی سے ہماری فیملی پچھلے بارہ سالوں سے شدید زہنی ٹارچر سے گزر رہے ہیں
آج اسلام آباد پولیس نے میرے کمسن بہن انیسہ بلوچ کو بھی دیگر لاپتہ افراد کے لواحقین کے ساتھ گرفتار کرلیا جو والد کی بازیابی کیلئے لانگ مارچ کا حصہ تھیں
چھوٹی انیسہ انصاف مانگنے اسلام آباد گئی تھی، ظالم پولیس نے تشدد کے بعد ہماری چھوٹی بہن کو گرفتار کر لیا ہے
#StopBalochGenocide
گزشتہ روز کوئٹہ پولیس کہ شیلنگ اور آنسو گیس سے زخمی ہونے والی میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے طلبہ کی احتجاج میں شریک کامریڈ ہانی بلوچ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئیں.
Rest in power Hani Baloch.
ہمارے ابو محمد رمضان بلوچ کی جبری گمشدگی کو 13 سال مکمل ہو گئے
میری بہن انیسہ، ابو کی بازیابی سمیت تمام بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی اور بلوچ نسل کشی کے خلاف احتجاجی تحریک کا حصہ ہیں
آئیں اور سالوں سے لاپتہ ہمارے پیاروں کی بازیابی کیلئے ساتھ دیں
#LongMarchAgainstBalochGenocide
ہم سرکاری اداروں سے دست بستہ التجا کرتے ہیں کہ میرے والد محمد رمضان کو انسانی ہمدردی کے بنیاد پر رہا کیا جائے
دس سال بیت چکے ہیں ہم صرف اسی امید پر بیٹھے انتظار کر رہے ہیں کہ محمد رمضان بلوچ کو رہا کیا جائے گا۔ میرے والد کو 14 جولائی 2010 کو اوتھل زیرو پوائنٹ سے اغوا کیا گیا تھا۔
جب ایک شخص گھر سے لاپتہ ہوجاتا ہے تو آپ اس ایک شخص کو بند نہیں کردیتے ہو، بلکہ اسکے ساتھ اس پورے گھرانے کی خوشیاں اور سکون بھی وہاں قید ہوجاتا ہے، اس پورے گھرانے کے مستقبل کے سارے خواب بھی لاپتہ ہوجاتےہیں میرے والد صاحب کو آج 12 سال سے زیادہ ہے وہ لاپتہ ہیں
#Realeasramzanbaloch
After the protest in front of the Press Club,the families of the Baloch missing persons have been holding sit-ins at D-Chowk, Islamabad 2 day and night.They demanded that
@ImranKhanPTI
meet us and reassure us, but unfortunately, the Prime Minister does not have time to meet them.
My little sister Anisa was only 9 months old when our father was forcibly abducted and disappeared
Anisa hasn't seen what's a father's love and compassion for a child.
Please bring back our father Mohd Ramzan.
#SaveRamzanBaloch
#RedZoneSitInProtest
اس عمر میں بچیاں گھر میں پھول کی طرح سجائے جاتے ہیں، پاپا کی پری کہلاتی ہیں
صبح اٹھ کر سکول جاتی ہیں
میری چھوٹی سی بہن ان تمام خوشیوں اور والد کی شفقت سے محروم ہیں
ہم کو اس ریاست سے اور کچھ نہیں چاہیئے، ہمارے پاپا ہماری زندگی ہمیں لوٹا دیں
میرے ابو محمد رمضان کی جبری گمشدگی کو آج 13 سال کا طویل عرصہ مکمل ہوگیا ہے
ابو کی بازیابی کیلئے میری فیملی گزشتہ 13 سالوں سے مسلسل جدوجہد کر رہی ہے
@VBMP5
کا کوئٹہ ٹو اسلام آباد طویل لانگ مارچ ہو، یا کوئٹہ کی طویل احتجاجی دھرنا
ہم نے احتجاج کے تمام تر زرائع جمہوری استعمال کیے
1/2
میرے ابو رمضان بلوچ کو 25 جولائی 2010 کو اوتھل زیرو پوائنٹ سے فورسز نے اٹھا کر جبری لاپتہ کر دیا
ابو کی بازیابی کیلئے بڑی بہن کے ساتھ کوئٹہ - اسلام آباد لانگ مارچ کا حصہ رہے، چھوٹی بہن گزشتہ سال کوئٹہ احتجاجی دھرنے میں بیٹھی رہیں
#ReleaseMohdRamzan
#EndEnforcedDisappearances
اپنے ابو محمد رمضان بلوچ کی بازیابی کیلئے ایک لانگ مارچ ہم دس سال پہلے کیا تھا، جب میں اپنی چھوٹی بہن انیسہ کے عمر کا تھا
آج میری بہن ننھی انیسہ ایک امید لیکر لانگ مارچ میں اسلام آباد نکلے تھے
ہمیں ریاست سے ناامیدی اور مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملا
#LongMarchAgainstBalochGenocide
تعلیم حاصل کرنے کی عمر میں ہم نے اپنا وقت احتجاج اور مظاہروں میں گزار دیئے، گھر میں کمانے والا کوئی نہیں ہے، پڑھنے کے عمر میں گھر والوں کا خیال رکھنے کیلئے مزدوری کرتا ہوں،
میری چھوٹی بہن انیسہ ابو کی بازیابی کیلئے کوئٹہ دھرنے میں شریک ہیں، سب لوگوں سے گزارش ہے کہ ہماری آواز بنیں
ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی جبری گمشدگی کو 14 سال کا طویل عرصہ مکمل
میں اور میری بہن نے سمی دین کے ساتھ اپنے ابو کی بازیابی کیلئے اسلام آباد تک طویل لانگ مارچ میں حصہ لیا، گزشتہ سال کوئٹہ میں 51 دن تک دھرنے میں بیٹھے رہے
لیکن میرے ابو محمد رمضان اور ڈاکٹر دین جان ابتک بازیاب نہیں ہوئے
میرے ابو محمد رمضان بلوچ کی ریاستی اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کو تیرہ سال سے زیادہ کا عرصہ گزر گیا ہے
ان ١٣ سالوں پہ کیا بیتی، اس کرب کو لفظوں میں بیان نہیں کرسکتا
میری بہن انیسہ ابو اور تمام لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے اسلام آباد میں لانگ مارچ اور دھرنے کا حصہ ہیں
Still we are hopeful that my father will come to home back and I request all activist and everyone they should help us by which we could raise our voice for the save recovery of our missing Father Muhammad ramazn Baloch who was abducted on 2010.
@HamidMirPAK
@MHidayatRehman
My father is still missing ..
Is there any one that should help me to realse my father, i request to all social activst and
#human
right , , for save recovery of my father.
I will be thankfull to all of you.
#Realse
baloch missing persons ...
"میں نو مہینے کا تھا کہ جب میرے والد کو لاپتہ کیا گیا، مجھے اسکی شکل تک یاد نہیں
ہم پچھلے 26 دنوں سے یہاں بیٹھے ہیں، لکن حکومت کی طرف سے کوئی امید اور یقین دہانی نہیں ملا ہے، میں اپیل کرتے ہوں کہ میرے بابا کو بازیاب کرو"
دھرنے میں بیٹھی میری چھوٹی بہن انیسہ
#RedZoneSitInProtest
ہم ریاست کے مقتدرہ اداروں اور انکے اعلیٰ حکام سے دست بندانہ اپیل کرتے ہیں، ہمارے والد محمد رمضان کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہا کیا جائے -
میرے والد کی جبری گمشدگی کو بارہ سال کا طویل عرصہ بیت چکا ہے
چھوٹی بہن انیسہ ایک امید لئے کوئٹہ دھرنے میں بیٹھی ہیں
#RedZoneSitInProtest
سائرہ بلوچ ، میری بہن انیسہ بلوچ سمیت تمام بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین خواتین اور بچوں کو زدکوب کرکے زبردستی کوچ میں ڈال کر اسلام آباد سے نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں
اسلام آباد نے بلوچ سے رشتے کا لکیر واضع کر دیا
#LongMarchAgainstBalochGenocide
گوادر - عظیم دوست سمیت تمام بلوچ لاپتہ افراد کو بازیاب کیا جائے
جبری گمشدگی سے انکے لواحقین کس درد، تکلیف اور اذیتوں سے گزرتے ہیں اس کا احساس ہم سے زیادہ کوئی نہیں جانتا
کہنے کو تو ایک شخص لاپتہ کردیا جاتا ہے لیکن درحقیقت اسکی ساری فیملی زندہ لاش بن جاتی ہے
#ReleaseAzeemDost
Hello World! Plz pay attention here to listen my pain.
i am Ali Haider, Son of missing Ramzan Baloch. I have been a Part Of
#LongMarch
Quetta To islamabad, 3000 km.
My father is still here anyone to raise voice for my Father?
#SaveBalochMissingPersons
13 ساھت نا
13 روچ نا
13 ماہ نا
13 پوریں ءُ دراج کشیں سال انت کہ منی کماش محمد رمضان زورانسری بیگواہ انت
اے سینزدھیں سال من گوں وتی کھول ءَ پہ کجام تکلیفی کشیتگ انت، اے مارا سما انت
منی کماشے آجوئی ءَ پہ توار چست بکن ات
#ReleaseRamzanBaloch
کیا اس ریاست کے شہری ہونے کے ناطے ہمیں یہ حق حاصل نہیں کہ ہمیں اتنا بتایا جائے کہ ہمارے والد محمد رمضان بلوچ کو گزشتہ 13 سالوں سے کس جرم کی پاداش میں غیر قانونی حراست میں لاپتہ کر دیا گیا ہے؟
مجھ سمیت میرے امی اور بہنوں کو کس جرم کی سزا دی جا رہی ہے؟
#ReleaseRamzanBaloch
ہمارے گھر کے واحد کفیل اور سرپرست کو پچھلے 13 سالوں سے غیر قانونی حراست میں رکھا گیا ہے، ان 13 سالوں سے ہم کس طرح درد بھری کٹھن زندگی گزار رہے ہیں،
کیا ہمارے درد، تکلیف اور ازیت کا حساب یہ ریاست دے پائے گا؟
ہمیں کس جرم کی سزا دی جا رہی ہے؟
#ReleaseRamzanBaloch
میری بہن انیسہ بھی دوسرے بلوچ جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کے ساتھ پچھلے اکتالیس دنوں سے ریڈ زون میں گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاج پہ بیٹھے ہیں
آج جبری گمشدگیوں کے عالمی دن کے موقع پر ہم اپنے بابا کی بازیابی کی اپیل کرتے ہیں
جبری گمشدگیوں کا سلسلہ بند کرو
#EndEnforcedDisappearances
میری چھوٹی سی بہن انیسہ اک آس لگا کے پچھلے ایک مہینے سے دھرنے پہ دیگر ماؤں بہنوں کے ساتھ بیٹھے ہیں
اس ریاست سے کوئی امید ہو نا ہو، ہم اپنوں سے ساتھ دینے کی امید رکھتے ہیں کہ وہ ہماری آواز بنیں گے -
#RedZoneSitInProtest
#SaveRamzanBaloch
میری چھوٹی بہن انیسہ بلوچ ابو کی بازیابی کیلئے گزشتہ سال کوئٹہ ریڈ زون کے طویل احتجاجی دھرنے میں بیٹھے رہے
ہم نے احتجاج کیلئے آئینی رستہ اختیار کیا ہوا ہے ہماری سادہ سی ڈیمانڈ ہے کہ ہمارے ابو کو بازیاب کیا جائے
#ReleaseRamzanBaloch
As a child, when everyone asked me what I would become when I grow up, I always told them that when I grow up, I will read and become a good person, then we will see what happens, but I didn't understood. Growing up and living here would be the biggest thing for me
@HamidMirPAK
I request from Islamic State of Pakistan along with International Human Right Mobilizers for the safe recovery of All Missing Persons and also take serious action for Enforced Disappearances in Pakistan.
@HamidMirPAK
@sakhtarmengal
#EndEnforcedDisappearances
میرے والد محمد رمضان سمیت تمام جبری لاپتہ افراد کو منظر عام پر لایا جائے اور ہمیں انصاف دیا جائے
میری بہن اپنے بلوچ ماؤں بہنوں کے ساتھ ابو کی بازیابی کیلئے احتجاجی دھرنے میں شریک ہیں
اتنے دن گزرنے کے باوجود حکومت بلوچستان ہمیں سننے تک تیار اور سنجیدہ نہیں ہے
#RedZoneSitInProtest
ضلع آواران کے تحصیل مشکے سے تعلق رکھنے والے الیاس بلوچ کو 2015 میں ضلع واشک کے علاقے رخشان سے FC نے لاپتہ کیئے تھے 7 سال گزرنے کے باوجود وہ منظر عام پر نہیں آۓ
اس کے اہل خانہ کی اپیل ہے کہ الیاس بلوچ کو انسان حقوق کے بنیاد پر بازیاب کا جاۓ
#ReleaseBalochMissingPersons
مھروان دوست ساتھی کلاس فیلو طالبعلم زید بلوچ کی اسلام آباد سے جبری گمشدگی کی خبر سے بہت دکھ ہوا
زید ایک بہتر اور روشن مستقبل کی تلاش میں پڑھائی کیلئے اسلام آباد گئے، جہاں اسے جاوید کے ساتھ جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا
زید اور جاوید کو بازیاب کیا جائے
#EndEnforcedDisappearances
پچھلے 49 دنوں سے ریڈ زون میں گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاجی دھرنے میں شریک میری چھوٹی بہن انیسہ کی طبیعت خراب ہو گئی ہے، اسے بخار ہوا ہے، موسم کی شدت اور مسلسل شب و روز احتجاج پہ بیٹھنے سے جسمانی حوالے سے ضرور کمزور ہو گئی ہیں لیکن ہمت نہیں ہارے ہیں
#RedZoneSitInProtest
لاپتہ افراد کے لیے آواز اٹھانے والے خود لاپتہ۔۔
بلوچستان یونیورسٹی کے طالب علم ، قاسم اور بلال جبری لاپتہ۔
لاپتہ افراد کے دن کی مناسبت سے ہونے والی احتجاجی ریلی کے بعد دو مزید طالب علموں
کو جبری لاپتہ کیا گیا۔
#ReleaseBalochMissingPersons
#savebalochstudentdh
@VBMP5
@UN
@ICT_Police
ایک تصویر میں اپنے لاپتہ ابو کی تصویر اٹھائے دھرنے اور دوسرے پولیس وین میں، یہ میری چھوٹی بہن انیسہ ہیں، مشکے بلوچستان سے اسلام آباد میلوں دور ایک آس لگائے گئے تھے
جنہیں پرسوں رات اسلام
@ICT_Police
نے دوسرے لواحقین کے ساتھ شدید تشدد کے بعد گرفتار کیا انہیں زدکوب کیا، ھراساں کیا
چیئرمین اوست ویلفیئر آرگنازیشن محمد جان دشتی کو کل رات کراچی سے لاپتہ کیا گیا ہیں نامعلوم افراد نے
9 تاریخ کو اوست کے جنرل سیکٹری کو لاپتہ کیا گیا تھا اور کل رات چیئرمین کو اگر غریبوں کو مدد کرنا جرم ہیں ��و دنیا کے تمام انساں مجرم ہیں جو انسانیت کے خدمت کرتے ہیں😢
جان محمد ولد اللہ داد بٹ بلیدہ کا ریاہشی ہے جان محمد کو 13 مارچ 2013 کو پاکستانی فورسز نے بٹ بلیدہ نادرہ دفتر سے صبح 11 بجے گرفتار کیا جو کہ تاحال لاپتہ ہے جان محمد کے گھر والوں کا کہنا ہے اگر جان محمد نے کوئی جرم کیا ہے تو اُسے عدالت کے سامنے پیش کیا جائے
@VBMP5
@HamidMirPAK
22 نومبر 2013 کو بلوچستان کے علاقے سوراب سے لاپتہ لیویز اہلکار سیف اللہ رودینی کے حوالے سے انکے خاندان کو معلومات فراہم کرکے انہیں زندگی بھر کی درد اور ازیت سے نجات دی جائے
جبری گمشدگیاں لواحقین کیلئے زندگی بھر اجتماعی سزا کے طور پر گزرتی ہیں
#ReleaseSaifullahRodeeni
Mother of
#ZakirMajeed
still waiting for her son that 1day he will return home from the dark cells of pakistan army. But in a blind society in which she lives, only can imagine.
Zakir Majeed was abducted by pakistan army from
#Mastung
8 june 2009...
#seema
baloch sister of shabir baloch ..completed har 26 daysHunger strike camp of families in queeta, in severe cold weather, waiting for government to release her loved brother or produce them in court.
#Save
Shabir baloch
#SaveBalochMissingPersons
Ilyas Baloch, from Meshka Tehsil, Awaran District, was abducted by the FC from Rakhshan area of Washik District in 2015.
Has father joined
@VBMP5
camp in Queeta he requested the world to save has son has family is waiting for him.
#Saveilyasbaloch
#SaveBalochMissingPersons
My father Mohmd Ramazan Baloch was Abducted by
#Pakistani
Intelligence agencies on 24 July 2010 from Gwadar
#Balochistan
Since today he missing i am struggling for safe release of my father from
#Pakistan
's torture cells,it, s question mark for
@UN
@ImranKhanPTI
@ZA_Buledi
.
After sitting on protest for more than a month,Govt delegation comes to tell our families to end the protest & go home, we will solve the issues later and will find your missing loved ones
If our loved ones couldn't b recovered for last 12,13 years, how we could believe them?
عید کے روز بھی مجبور تھے تقدیر سے ہم
رو پڑے میلکے گلے آپ کے تصویر سے ہم..
Mother of baloch student leader zakir majeed baloch, tearful eyes are telling that how she passed 10 years in waiting.
@un
@BalochistanPost
@ImranKhanPTI
@jam_kamal
آج اسلام آباد پولیس نے میرے کمسن بہن انیسہ بلوچ کو بھی دیگر لاپتہ افراد کے لواحقین کے ساتھ گرفتار کرلیا جو والد کی بازیابی کیلئے لانگ مارچ کا حصہ تھیں
چھوٹی انیسہ انصاف مانگنے اسلام آباد گئی تھی، ظالم پولیس نے تشدد کے بعد ہماری چھوٹی بہن کو گرفتار کر لیا ہے
#StopBalochGenocide
تلاشتے کوہٹہ سے اسلام آباد تک پیدل چل پڑا ہر چورنگی پر روک کر یہ مناظرہ دیکھنا پڑتا تھا کے بابا کہیں سے بازیاب ہوکر سامنے آجائے خیر جب اختتام ہوا تب سے آج تک ہر عید پر یہ دیکھنا پڑتا ہے عید پر سب اپنےابوکے ساتھ جب عیدنماز کے لئے جاتے ہے مگر ہمارےروخ پریس کلب کےطرف ہوجاتا ہیں.
یہ درد نا لفظوں میں بیان کیا جا سکتا ہے نا اسکی تشریح ممکن ہے، جب کسی خاندان کا واحد کفیل جبری لاپتہ کیا جاتا ہے تو پوری خاندان جیتے جی مر جاتی ہے، نا انکے دن شام میں ڈھل جاتے ہیں نا شام صبح ہوتے ہیں
عبدالحمید زہری سمیت تمام لاپتہ افراد کو بازیاب کیا جائے
#ReleaseAbdulHameedZehri
Today we are , along with families of Baloch Missing Persons are demonstrating in front of Chief Minister House. We are already observing Token-Hunger Strike in Voice of Baloch Missing Persons Camp for more then a month. No response yet from any minister.
@HamidMirPAK
@UN
Still we are hopeful that my father will come to home back a day.
I request all activist and everyone they should help us by which we could raise our voice for the save recovery of our missing Father Muhammad ramazn Baloch who was abducted on 25th July 2010
#ReleaseRamzanBaloch
میر دارے خان کو ایک ماہ قبل پاک فوج نے اغوا کیا تھا۔ اس کے بعد اس کے دو نواسے، 10 سالہ صنم جمیل اور اس کے بھائی گزین جمیل کو انہی فورسز نے 18 اکتوبر 2021 کو گچک ضلع واشک کے علاقے ٹوبہ سے اغوا کر لیا۔
#FreeDarayAndFamily
@Senator_Baloch
@HamidMirPAK
@BBugti
Anisa hasn’t seen her father Mohammad Ramzan because he disappeared before she was born. Now she is 13, she marched from Turbat to Islamabad, advocating for her father’s release.
Mohammad Ramzan was forcibly disappeared by state forces in July 2010.
A woman kulsoom baloch killed by robberies at her home dazen, tump, last night her throat was slit, this is such second incident killing of woman in district kech less then a month a woman malik naaz had been shoot dead at her home and her daughter bramsh injured on may 26.
لیکن 13 سال بعد اب تک میرے ابو کو منظر عام پر نہیں لایا گیا،
یہ 13سال میں نے میری فیملی نے کس درد اور کرب سے گزارے ہیں اسکا اندازہ شاید کوئی نا لگا سکے
تمام طبقہ فکر کے لوگوں سے اپیل ہے کہ ابو کی بازیابی کیلئے ہماری آواز بنیں
@Nasrullah_Baloc
@HamidMirPAK
#ReleaseRamzanBaloch
آواران: بزرگ خاتون فورسز ہاتھوں لاپتہ
بلوچستان کے ضلع آواران سے پاکستانی فوج نے ایک بزرگ خاتون کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے
@HamidMirPAK
@UN
A twitter compaign will be organised by
@VBMP5
tomorrow 26th of July for the safe of Mohd Ramzan on completion of 13 years on his
#EnforcedDisappearance
We request all social media activists to join and raise your voice
#ReleaseRamzanBaloch
کوئٹہ کے باشعور عوام، طلباء تنظیموں اور تمام سیاسی پارٹیوں کے کارکنان سے ساتھ دینے کی اپیل کرتے ہیں
ہمارے پیاروں کو بازیابی کیلئے ہمارا ساتھ دیں
آپکے کچھ گھنٹوں کی تکلیف اور برداشت شاید ہمارے سالوں کی تکلیف کو ختم کر سکے
#RedZoneSitInProtest
#EndEnforcedDisappearances
بلوچ لکھاری اور طالبعلم داد شاہ کی بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں
اس پہ الزام ہے یا کوئی چارجز ہیں تو اسے مجسٹریٹ کے سامنے پیش کرکے عدالتی کارروائی کے زریعے سزا دیجائے
اس طرح لوگوں کا اٹھا کر جبری گمشدہ کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے
#ReleaseDadShash
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، سیما بلوچ، ماہ زیب ، انیسہ رمضان اور دیگر لاپتہ افراد کے لواحقین کو پولیس نے ایک مرتبہ پھر گرفتار کر لیا ہے۔ انہیں جیل شفٹ کر دیا گیا ہے
جبکہ دوسری جانب بلوچ خواتین کو تشدد کا نشانہ بناکر انہیں زبردستی کوئٹہ منتقل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
اس جبر کیخلاف نکلو
Happiness are also missing in our land .Baloch mothers are waiting for their abducted son for many years .
On Eid first day,dozens Baloch Families were on Streets in Quetta City for the safe release of their abducted loved once.
@ImranKhanPTI
@jam_kamal
@sakhtarmengal
From 2010 Till today i am waiting for my father
Where is my father..?
I am waiting for my father..
Plzz
@Un
and all the world hear my voice...
#Savebalochmissingpersons
#VBMP