Akhtar Ali Bhutta Profile Banner
Akhtar Ali Bhutta Profile
Akhtar Ali Bhutta

@AkhtarAliBhutta

2,296
Followers
2,286
Following
525
Media
4,165
Statuses

Passionate teacher & scholar 📚 | Wanderlust-driven traveler 🌍 | Cricket aficionado 🏏 | Physics lover 🔬 | Proud Punjabi⚖️ | striving for my community SED🥇

Punjab, Pakistan
Joined July 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
Proud Punjab government employees Welcome nurses #چلو_چلو_لاہور_چلو
6
230
314
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
Now or never #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
2
241
286
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
Female government employees Proud of you #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
14
243
301
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
Zulam 😭 #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
Tweet media two
11
163
202
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
Leadership dati hoi hy Ap k sath chahye @RBajwa_Agega #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
3
103
150
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
Umeed e bahar #نوٹیفیکیشن_جاری_کرو
Tweet media one
3
112
134
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
اگر صوبہ کے پاس تنخواہوں کے پیسے نہیں تو اسسٹنٹ کمشنرز کو ہر ضلع میں ڈیڑھ ڈیڑھ کروڑ کے ویگو ڈالے، سپرٹینڈنٹ جیل کو نئی گاڑیں، عدلیہ کو بلا سود قرضے کیوں دے رہے ہیں؟ #ملازمین_کو_جینے_دو
4
114
137
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
پنجاب کے چار لاکھ ٹیچرز میں سے کسی ایک پر بھی نیب میں مقدمے نہیں ہیں کسی ایک کے پاس بھی لگزری گاڑی نہیں ہے آمدن سے زیادہ اثاثے نہیں ہیں بیرونِ ملک جائدادیں نہیں ہیں ریٹائرمنٹ کے وقت جو پیسے ملتے ہیں اس سے نوے فیصد ٹیچرز حج عمرہ کر آتے ہیں، بچوں کی #ملازمین_کو_جینے_دو
Tweet media one
2
97
133
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
Lala on Fire @SirajOfficial we appreciate your efforts fotlr Punjabi employee #چلو_چلو_لاہور_چلو
0
102
124
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
پنجاب بھر کے ملازمین تنظیموں کا تنخواہ میں 35 فیصد اضافہ رننگ بیسک پر اور پنشن میں 17.5 فیصد اضافہ نہ ہونے تک دفاتر کی مکمل تالا بندی پر غور.. #پنجاب_کے_ملازمین_کو_ان_کا_حق_دو
4
82
126
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
محترم سرکاری ملازمین اصل امتحان کل سےشروع ہوگا۔ اگراساتذہ اوردیگر سرکاری ملازمین نےمقامی آفیسرز کی دھمکیوں کو جوتی کی نوک پر رکھا تو سمجھیں اگلےدو روزمیں مزاکرات کامیاب،اور قید سرکاری ملازمین رہا اگر ملازمین اور اساتزہ کا ایکا ٹوٹ گیا تو سب کچھ گیا #اگیگا_قائدین_رہا_کرو
3
82
116
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
Boys #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
3
95
115
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
پنجاب کے ملازمین کو ان کا حق دو...✌ جیو اور جینے دو مہم کا آغاز اگیگا پنجاب کے سنگ اب نہیں تو کبھی نہیں.... سرکاری ملازمین لاہور میں بڑے احتجاج کی تیاری کریں...... #پنجاب_کے_ملازمین_کو_ان_کا_حق_دو سب ملازمین جو انلائن ہیں پلیز اس پہ ترینڈ کریں شکریہ اپنا حصہ ڈالیں
4
77
108
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
میونسپل کمیٹی لالاموسے کے ملازمین حکومت پنجاب کے ملازم کش نوٹیفکیشن کے خلاف سراپا احتجاج متفقہ فیصلہ کیاگیا کہ آج 4 بجے تک مکمل تمام دفاتر کی تالا بندی کی جاٸے گی #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
2
86
107
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
تمام ملازمین سے گزارش ہے کہ ایک دوسرے کو فالو کریں تاکہ ہم اپنی آواز کو مضبوط کر سکیں اپنا ہینڈل کمنٹ سیکشن میں ڈالیں اور REPOST کریں۔ #اگیگا_قائدین_رہا_کرو
13
72
107
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
صنف نازک سے صنف آہن تک کے سفر کے لئے گورنمنٹ ٹیچر بننا پڑتا ہے۔۔۔۔ہمارا فخر ہیں آپ۔۔۔ #TeachersOnRoads
Tweet media one
0
73
101
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
4din sy hm panel py 1 st 3 positions py @ajmaljami plz apny show ya YouTube mn hmy b discus kia jay Jzak-ALLAH #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
1
115
101
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
ملازمين کیلیے آواز اٹهانے والا آج خود ملازمين کی آواز کا منتظر ہے فلفور رہا کرو #AntiEmployeeRulesRejected
Tweet media one
0
82
103
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا کوئی ٹھہرا ہو جو لوگوں کے مقابل تو بتاؤ وہ کہاں ہیں کہ جنہیں ناز بہت اپنے تئیں تھا #اگیگا_قائدین_رہا_کرو
Tweet media one
3
87
99
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
سرکاری ملازمین کے مطالبات کی منظوری کے نوٹیفکیشن کے حوالے سے اگیگا قائدین کی لاہور میں اہم میٹنگ جاری #نوٹیفیکیشن_جاری_کرو
Tweet media one
2
80
93
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
Betia behny maay, solute #چلو_چلو_لاہور_چلو
0
86
90
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
9 months
محترم تعلیمی ماہرین! پنجاب میں سموگ سے22اضلاع شدید متاثر ہیں۔ اور صرف 5 اضلاع کو بند کیا گیا ہے۔جو کہ لاہور کے ارد گرد واقع ہیں۔ مطلب صاف ظاہر ہے۔اشرافیہ لاہور میں۔اور وہ صرف لاہور کو بچانے کا سوچ رہے ہیں۔کیا باقی 17اضلاع کے لوگو کوآلودگی سے کوئی خطرہ نہیں۔ @phy_1992 @DunyaNews
Tweet media one
8
32
88
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
تیز ہو تیز ہو جدوجہد تیز ہو #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
0
82
87
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
"We won't back down until our wages rise! #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
2
87
86
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
اساتذہ کرام۔آخری وارہوچکا ہے۔اپنے اعصاب مضبوط رکھنا #تعلیم_بچاؤ_تحریک
Tweet media one
2
54
85
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
آپکا "ووٹ" ابابیل کی چونچ میں وہ "پتھر" ہے جو اس ملک کے "ہاتھیوں" سے ہماری جان چھڑا سکتا ہے اگر آپ چاہیں تو ؟؟ #اگیگا_قائدین_رہا_کرو
1
62
80
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
Break the chains of disparity, let equality prevail!" #چلو_چلو_لاہور_چلو
0
83
83
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
لاکھوں سرکاری ملازمین میں اگر ایک ذرہ بھر بھی شرم ھوئ تو انشاءاللہ حکومت وقت کا رویہ یاد رکھیں گے ۔ ووٹ تو سب کا ایک جتنی طاقت رکھتا ھے #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
4
92
79
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
Economic justice starts with equal increase! Stand up for the deprived stratum #مراعات_نہیں_مساوات
Tweet media one
1
78
75
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
Show maturity @pmln_org #نوٹیفیکیشن_جاری_کرو
Tweet media one
24
183
67
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
ڈینگی کا بائیکاٹ بتاتا ہے کہ ہماری تحریک زوروں پر اور الحمدللہ سارے پنجاب کے سکول اس میں شامل ہیں آ ج 48022 سکولز میں سے صرف 7590 سکول نے ڈینگی تصاویر سینڈ کی جو کہ صرف 15% ہے جو لوگ تصاویر سینڈ کل وہ بھی ہمت کریں اور اس کو zero پر لے کے آ ئیں ڈرنا #AntiEmployeeRulesRejected
4
50
72
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
ایک بار پھر آج لاہور میں خواتین اساتذہ پر پولیس گردی کی گئی ہم اس کی بھر پور مذمت کرتے ہیں #TeachersOnRoads #ملازم_کش_پالیسیز_نامنظور #اگیگا_قائدین_رہا_کرو #LahoreProtest #AntiEmployeeRulesRejected
1
70
73
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
نگرانو شکریہ اپنا حق لین دا طریقہ دسن لئی ہن اسیں پورا کنوینس الاؤنس میڈیکل الاؤنس تے ہاؤس رینٹ لواں گے جڑا کہ اسیں پہلے 2008 دے مطابق لے رے سی #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو
Tweet media one
1
62
71
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
ایک طالب علم کی پکار!         سنا تھا رىاست ماں کے جىسى ہو تى ہے پر یہ کیسىى ماں ہے ؟ جس نے میرے سکول کو 8 دن سے بند کیا ہوا ہےاور بالکل بھى شرم سار نہیں۔ #TeachersOnRoads
Tweet media one
1
60
68
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
Awaz buland karo, tala bandi se maqsad paao! #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
0
88
68
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
ایک سوال؟؟ *جس ٹیچر کے مستقبل کے حوالے سے آپ سوال کھڑے کر دیں گے.جس ٹیچر کو آپ محکمہ سے رخصتی کے وقت خالی ہاتھ بھیجنے کے قوانین بنا رہے ہیں. جس ٹیچر کو ذہنی آسودگی حاصل نہیں ہوگی اطمینان نہیں ہوگا وہ کیسے بچوں کو بہتر انداز میں پڑھا سکے گا؟؟ #ReverseAntiEmployeeRules
16
72
63
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
گریڈ 1تا16 ہاٶس رینٹ 15000 میڈیکل 15000 کنونس الاؤنس 15000 فکس کیا جاۓ تمام ملازمين اس کو سوشل میڈیا اور گروپوں میں ٹاپ ٹرینڈ بنائيں @AGEGA_ @m_aqeelazad @GrwEducators @RBajwa_Agega @VOT_official_PU @Supportweak100 @ajmaljami @DunyaNews @Jazba_Girl #inflation
Tweet media one
2
53
65
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
Our pride #اگیگا_قائدین_رہا_کرو
Tweet media one
2
70
63
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
پنجاب کابینہ کا آئندہ کا اجلاس 22 جولائی بروز ہفتہ کو طلب کر لیا اگیگا قائدین سے درخواست ہے کہ اجلاس کے مینیٹس دیکھیں اگر اس میں ملازمین کی تنخواہ ایجنڈہ کا حصہ نہیں تو فوری ردعمل دیں رحمان علی باجوہ خالد جاوید سنگھیڑا ظفر علی خان محترمہ رخسانہ انور صاحبہ #مراعات_نہیں_مساوات
1
52
61
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
تمام سرکاری ملازمین سے گزارش ہے کہ ایک دوسرے کو فالو کریں جزاک الله #چلو_چلو_لاہور_چلو #ReverseAntiEmployeeRules
@ZeroPressure_
#乙ꫀʀoᴾᴿᴱˢˢᵁᴿᴱ
10 months
برائی کی جیت کے لیے صرف یہ ضروری ہے کہ اچھے لوگ کچھ نہ کریں " ایڈمنڈ برک.... #چلو_چلو_لاہور_چلو #ReverseAntiEmployeeRules
1
30
36
3
64
60
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
تالا بندی ۔۔۔۔۔۔۔ #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
0
58
60
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
موجودہ تحریک کا فائدہ تمام سرکاری ملازمین کو ہوگا اس تحریک کو صرف اساتذہ اور کلرک چلا رہے ہیں میں بطور استاد ،کلرک بھائیوں کو حرج تحسین پیش کرتا ہوں ۔ @saqibmalik_apca کلرک اس تحریک کی جان ہے #ملازم_کش_پالیسیز_نامنظور
1
38
56
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
سوچو!صرف پنجاب کے اسکولوں کو ہی پرائیویٹ کیا جا رہا ہے؟باقی صوبوں میں ایسا کیوں نہیں کیا جا رہا؟اپنی آنے والی نسلوں کو جاہلیت کےاند ھیروں سے بچانے کے لیے باہر نکلو #ReleaseAGEGAleadership
3
54
56
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
پنجاب کے ملازمین 10 لاکھ مطلب 10 لاکھ خاندان مطلب 30 سے 40 لاکھ سرکاری ملازمین کے ووٹ اگر ہمارے مطالبات منظور نہیں کیے جاتے تو یہ 30 سے 40 لاکھ ووٹ اپ کی اپوزیشن کو دیے جائیں گے @pmln_org @MediaCellPPP @BBhuttoZardari @CMShehbaz @NawazSharifMNS #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
3
70
47
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
دھرنے میں قافلوں کا آمد شروع ہو چکی ہے ہم تمام کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
2
61
56
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
جاگ ایپکا جاگ اپنی تنظیم کو یکجا کرو ایک معصومانہ سوال جب تمام کلرک اور کلاس فور قلم چھوڑ ہڑتال اور تالہ بندی کر چکے ہیں تو افسران کو دفتر کون کھول کے دے رہا ہے؟ ان کے لیٹر کون ٹائپ کررہا ہے؟ لیٹر پہ ڈاک نمبر اور انیشل سائن کون کررہا ہے ؟ #ملازم_کش_پالیسیز_نامنظور
3
45
55
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
لاہور سمیت تمام اضلاع کے ایجوکیشن افسران ہیڈز اور اساتذہ کو دھمکانا بند کریں۔ ورنہ اس تحریک کے خاتمے کے بعد آپ کے خلاف تحریک چلائی جائے گی۔ #اگیگا_قائدین_رہا_کرو
1
48
55
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
پنجاب کى عوام پر تعلیم کیوں بند کى جا رہى ہے ؟ تعلیم ،شعور۔و۔آگہى دىتى ہے اور یہ مقصد حلقوں کے لئے بہت نقصان دہ ہے کیونکہ پنجاب پہ قابض ہونے سے ملک پہ قبضہ ہو جا تا ہے اس لئے پنجابیوں کے نظام تعلیم پر حملہ کیا جا رہا ہے. #TeachersOnRoads
2
51
55
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ عوام کی ملکیت ھے یہ ادارہ کسی کی ملکیت نہیں ہے اور کسی کی ملکیت بننے نہیں دیں گے #ReleaseAGEGAleadership
1
56
53
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
Right now #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
0
60
51
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
اے نگران! حکومت امانت ہے اور یہ امانت ربالعزت کى کرف سے ہے۔ #TeachersOnRoads
0
55
54
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
"In unity, we find strength: Protest for a just society!" #چلو_چلو_لاہور_چلو
0
63
51
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
Though process is still on Be strong, game of nerve have started gals n guys, keep your spirits high #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
1
59
51
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
پنجاب بھر کے ملازمین تنظیموں کا تنخواہ میں 35 فیصد اضافہ رننگ بیسک پر اور پنشن میں 17.5 فیصد اضافہ نہ ہونے تک دفاتر کی مکمل تالا بندی پر غور.. #EqualPayPensionForPunjab
0
52
54
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
محترم جناب @MalikMAhmadKhan جس طرح آپ نے پنجاب کے ملازمین کے حق میں نہ صرف آواز اٹھا ئ۔ بلکہ حق لے کر بھی دیا۔آپ سے درحواست ہے کہ اساتذہ کی پروموشن میں حائل رکاوٹ SIS کو دور کیا جائے۔ @Abidrazakotla آپ بھی ملک صاحب کی طرح کردار نبھاۓ ہم اپ کے ضلع کےہیں نیاز مند گجرات کے اساتذہ
Tweet media one
12
42
41
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
اگلاہفتہ ملازمین کے لیے بہت اہم ہےکیونکہ حکومت نے بھی بہت زور لگاناہے بہت سی افواہوں اور لولی پاپ کےاعلانات ہوں گےلیکن ہم ملازمین اگراتحاداوراتفاق سے چلتے Five تو انشااللہ ہم کا میاب ہوں قائدین کے فیصلوں کے مطابق ہڑتال کامیاب کروائیں اورجلوس میں شرکت کر #ملازم_کش_پالیسیز_نامنظور
0
43
51
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
@realsohailahmed ریسرچ سنے 1-we as a state spend only 1.7℅ of GDP 2-lowest spending in our region. بھائی آپ تعلیم کو دیتے ہی کیا ہے جو تنقید کر رہے۔
1
8
50
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
معاشرے کے سب طبقات سے گزارش ھے کہ ٹیچرز کی آواز کو اپنی اواز بنا کر بلند کریں ٹیچرز کے مستقبل سے آپ کی نسلوں کا مستقبل وابستہ ھے #تعلیم_بچاؤ_تحریک
Tweet media one
2
32
50
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
تمام سرکاری ملازمین قافلوں کی صورت میں کل لاہور آ ے جس طرح آج آ ے تیاری رکھے یہ ٹیسٹ میچ ہے ون ڈے نہیں #چلو_چلو_لاہور_چل
0
41
50
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
تالا بندی جاری رہے گی۔ جب تک مطالبات منظور نہیں ہوتے #چلو_چلو_لاہور_چلو #Palestine 🤲 #Israel #Hamas #Gaza #War #IsraelPalestinewar #FreePalestine #AlAqsaFlood #طوفان_الأقصى #Palestinian #Palestinians #Palestina #اسرائیل #Hezbollah #GazaUnderAttack #حماس
Tweet media one
2
42
50
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
#پنجاب_کے_ملازمین_کو_انکا_حق_دو امیر جماعت اسلامی سراج الحق سرکاری ملازمین کے دھرنا سے خطاب کررہے ہیں۔ ن لیگ اور پی پی پی کی قیادت بدستور بے حسی کا شکار @MediaCellPPP @pmln_org @JIPOfficial #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
0
68
51
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
inflammation is more than 40%, still we demand 35% on running. And that to is being denied 😔. #پنجاب_کے_ملازمین_کو_ان_کا_حق_دو
3
47
49
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
خواتین اساتذہ راولپنڈی کا اپنا ہی انداز ھے ۔۔۔۔۔۔انتہائی پرامن اور مہذبانہ انداز ۔۔۔ہم اپنی بہنوں ،بیٹیوں پر جتنا فخر کریں کم ھے ۔۔۔۔۔انگلش ٹیچرز ایسوسی ایشن پنجاب ضلع راولپنڈی #AntiEmployeeRulesRejected
3
26
46
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
#پنجاب_میں_ناانصافی_نامنظور
Tweet media one
1
45
49
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
Tweet media one
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
تمام سرکاری ملازمین سے گزارش ہے کہ ایک دوسرے کو فالو کریں جزاک الله #چلو_چلو_لاہور_چلو #ReverseAntiEmployeeRules
3
64
60
0
40
48
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
@Jazba_Girl @behappyfirst1 @Abkhan14392593 @waincekhuram1 پچاس EST سائنس ٹیچر بطور SST پروموشن پانے کے باوجود SIS کے مطابق ایڈجسٹ ہونے سے محروم ہیں۔ پروموشن پالیسی کے تقاضے پورے ہونے اور خالی سیٹیں ہونے کے باوجود SIS راستے میں حائل ہے ۔ CM اور SED سے فوری ایکشن درکار ہے۔
Tweet media one
12
38
37
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
اے کراۓ کے حکمران سن! پنجاب تیرے گھر کی گھیتی نہیں جسے تو جسے چاہے روند ڈالے پنجاب کے بیٹے اس کی حفاظت کیلئے تیار ہیں #ملازم_کش_پالیسیز_نامنظور
0
32
46
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
اگیگا ضلع گجرات کے زیر اہتمام اساتذہ کے احتجاج کا 11 واں روز آج 20/10/2023 کو حسب معمول گورنمنٹ ہائی سکول کھاریاں سے مرد و خواتین اساتذہ کلرکوں اور سرکاری ملازمین کی احتجاجی ریلی ، خواتین اساتذہ کی احتجاجی پلے کارڈ اٹھا کر #TeachersOnRoads
Tweet media one
3
39
45
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
11 months
جو لوگ استاد کے پیچھے باتیں کرتے ہیں۔ وہ پہلے یہ پڑھ لیں پھر فیصلہ کریں۔ 1۔ کسی استاد کا بحریہ ٹاؤن میں گھر نہیں ھے۔ 2۔ کسی استاد کا نیب میں کیس نہیں ھے۔ 3۔ کسی استاد کے غیر ملکی چھپے اثاثے نہیں ھیں۔ 4۔ ریٹائرمنٹ پر حج کرنے کی حسرت ھر استاد کے دل میں ھے جو بعض پوری کرنے سے پہلے
Tweet media one
7
13
46
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
Your voice matters, let it roar! #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو
Tweet media one
0
43
47
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
Tweet media one
0
31
45
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
جلا سکو تو جلاؤ تم آرزو کا چراغ سحر کی راہ نہ دیکھو، سحر ملے نہ ملے #مراعات_نہیں_مساوات
Tweet media one
1
44
44
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
پنشن اور فیملی پنشن ختم، رول تبدیل کرنے کی سمری وزارت خزانہ سے روانہ تینوں مسلح افواج نئے پنشن رولز سے مستثنٰی قرار @Abkhan14392593 @AGEGA_ @JMphil @saqibmalik_apca @RBajwa_Agega @ZeroPressure_ @Jazba_Girl @teacher_783
Tweet media one
6
31
43
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
Leadership ubi b @MalikMAhmadKhan Sb k gar un sy meeting k liy wait kr ri hy Slam leadership @AGEGA_ @VOT_official_PU @voiceofpublic77 @RBajwa_Agega @Jazba_Girl @GrwEducators #نوٹیفیکیشن_جاری_کرو
Tweet media one
7
47
44
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
لیو انکیشمنٹ ،گریجویٹی،پنشن رولز میں تبدیلی نامنظور سکولز کی نجکاری نامنظور اساتذہ کی فوری مستقلی کی جائے ہمارے جائز مطالبات فوری منظور کی جائیں پے پروٹیکشن کے فیصلے پر فوری عملدرآمدکیا جائے اساتذہ پنجاب کی ایک آواز #چلو_چلو_لاہور_چل #PAKvSL #Palestine #طوفان_الأقصى
1
35
44
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
تمام اساتذہ حالیہ احتجاج کے دوران کچھ باتیں مشاہدہ میں آئیں۔ دس دن ڈینگی کی سرگرمی نہیں ہوئی... کوئی پہاڑ نہیں گرا۔ تو یہ ایک فضول سرگرمی ہے۔ #تعلیم_بچاؤ_تحریک
Tweet media one
2
20
45
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
جہاں ایک طرف ٹیچرز کو مار پیٹ کر جیلوں میں ڈالا جا رہا ہے وہاں پروگرام والوں کو پیسے دے کر ٹیچرز کی بے عزتی کی جا رہی ہے۔ ایسا کل کے حسب حال کے پروگرام میں ہوا۔ آپ سب ٹیچرز سے درخواست ہے گھر میں ہر کسی کے موبائل فون سے اس لنک کی ویڈیو پر @DunyaNews #ملازم_کش_پالیسیز_نامنظور 1/2
Tweet media one
13
38
44
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
Bhaio behno Meeting jari hy, #نوٹیفیکیشن_جاری_کرو
Tweet media one
4
44
45
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
#پنجاب_کے_ملازمین_کو_انکا_حق_دو ہماری آواز میں آواز ملانے پر جماعت اسلامی کی قیادت کا شکریہ @JIPOfficial @DrTariqSaleemJI #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
0
51
42
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
Meeting jari hy Malik sb j sath #نوٹیفکیش_جاری_کرو
Tweet media one
2
30
42
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
سول سیکرٹریٹ لاہور کے مین گیٹ پر پولیس اور ملازمین آمنے سامنے #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
1
50
44
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
*_پنجاب گورنمنٹ کے ملازمین کو کنوینس الاؤنس 2014 کے ریٹ کے مطابق دیا جا رہا ہے 2014 می�� پیٹرول کا ریٹ 80 روپے فی لیٹر تھا جو کہ اب 2023 میں چار گنا بڑھ کر 306 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے لیکن ملازمین کے کنوینس الاؤنس کو بڑھایا نہیں گیا @RBajwa_Agega @AGEGA_ @ZeroPressure_ #Petrol
Tweet media one
1
27
41
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
اگر آپ کا عزم اور آپ کے حوصلے بلند ہیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ حکومت میں کون ہے ؟ لیو انکیشمنٹ کےلیے اب کی بار پھر وہی اتحاد ، وہی مقام ( سول سیکرٹریٹ ) ، وہی احتجاج اور وہی حکومت ۔۔ ملازمین کے حقوق کی آواز ، @AGEGA_ @m_aqeelazad @RBajwa_Agega @VOT_official_PU @AliBhutta2002
Tweet media one
1
25
41
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
Insaaf ke liye, tala bandi ro #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
0
59
43
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
پنجاب بھر کے ملازمین یاد رکھیں کہ اگر خدانخواستہ یہ اگیگا کا احتجاج ناکام ہوگیا تو اس کے سنگین نتائج پنجاب بھر کے ملازمین بھگتیں گے اور ان ملازم کش قوانین کا راستہ روکنے والا کوئی نہ ہوگا ۔ بہتر یہی یے کہ اگیگا کے احتجاج کو جوائن کریں ۔ #ReverseAntiEmployeeRules
1
39
42
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
#چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
1
51
42
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
حکومت تنخواہوں کے بعد پنشن کو بلکل بند کرنے کے چکر میں ہے تمام تنظيموں یونين قاٸدین لیڈران ملازمين کو جاگنا ہوگا @AGEGA_ @saqibmalik_apca @Jazba_Girl @JMphil @ZeroPressure_
Tweet media one
0
31
39
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
اگیگا تحصیل گجرات کے زیر انتظام سابق ایلیمنٹری کالج گجرات میں اساتذہ و دیگر سرکاری ملازمین کا جم غفیر #AntiEmployeeRulesRejected
Tweet media one
0
39
41
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
Gujrat is off today #ReleaseAGEGAleadership
Tweet media one
1
50
40
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے **رات کے 10.30 * پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن کی مرکزی قیادت اگیگا قیادت کے ہمراہ دھرنا کی دوسری رات انشاء اللہ مطالبات کی کامیابی تک جاری ریے گا تازہ دم دوستوں کے قافلے انشاءاللہ صبح پہنچنے کے لئے تیار رہیں @AGEGA_ 🫡 Inko #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
1
48
41
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں اگر یہی حکومت رہی تو اگلے سال تک پتے کھانے پڑیں گے۔ #نوٹیفیکیشن_جاری_کرو
1
50
40
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
اتحاد اتحاد اور اتحاد #ملازمین_کو_جینے_دو
Tweet media one
1
36
39
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
10 months
*ایف اے۔ ایف ایس سی۔ آئی کام* *سپلیمنٹری دوسرا سالانہ امتحان جلد شروع ہونے والا ہے.* *اس کے انعقاد اور مارکنگ کے بائیکاٹ کے لیے بھی تیار رہیں.* مکمل بائیکاٹ کرنا ہے #AntiEmployeeRulesRejected
1
34
40
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
Ma-shaa-ALLAH @RBajwa_Agega ALLAH apko hamesha muskurata ragy ameen A latest clck #نوٹیفیکیشن_جاری_کرو
Tweet media one
1
43
39
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
We are the backbone of this province, and it's time the government recognizes our worth. Raise our pay to match our counterparts and acknowledge our invaluable contributions." #مراعات_نہیں_مساوات
Tweet media one
0
42
39
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
We the government employees have to be united #مراعات_نہیں_مساوات
Tweet media one
0
42
39
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
No more discrimination! Stand for fair wages for all!" #مراعات_نہیں_مساوات
Tweet media one
1
46
40
@AkhtarAliBhutta
Akhtar Ali Bhutta
1 year
پنجابی سرفراز، تنخواہوں کا حق حاصل کرنے کا عزم #چلو_چلو_لاہور_چلو
0
48
38