Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪 Profile Banner
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪 Profile
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪

@AdnanDogar95

1,191
Followers
721
Following
348
Media
5,638
Statuses

احترام کرتا ہوں آپکا❤️‍🩹 احترام محبت پیدا کرتی ہے♥️ ▄︻̷̿┻̿═━---

Dubai 🇵🇸
Joined July 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
میرے توسط سے جانتی ہے تجھے دنیا 💗 جب بھی آؤ گے سارے اشارے کھلے ملیں گے 💞 معصوم سردار
Tweet media one
29
3
100
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
@ShireenMazari1 @fawadchaudhry اطہر من اللہ صاحب کیا فرماتے رہے ہیں آپ بھی سُنیں اور آج یہ کیا کہہ رہا ہے کہ فوج پر سوال مت اُٹھاؤ سب مل کر بولو ڈاؤلنس لیا تو بات بنی 😂
2
78
149
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
🦋 ° ابھی ہے مُسکراہٹـــ چہرے پہ-“ ہم کہاں زندگیِ ســـے ہارے ہیں-“🍂 #بزمِ_ادب 💗🦋
Tweet media one
11
3
30
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
شب خیر 🖤
Tweet media one
6
2
27
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
Unka bulana hi kafi h mere liye ab,♥️ Mein jau chahe na jau rutba badh gya Mera♥️🙈🔒 #بزمِ_آدب
Tweet media one
13
4
25
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
اپنی خوبصورت آواز میں 🙈🙈🤭😛 #بزمِ_آدب
9
1
24
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
@MaryamNSharif اطہر من اللہ صاحب کیا فرماتے رہے ہیں آپ بھی سُنیں اور آج یہ کیا کہہ رہا ہے کہ فوج پر سوال مت اُٹھاؤ سب مل کر بولو ڈاؤلنس لیا تو بات بنی 😂
0
13
23
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
do you know what is happiness 🙄 you call me my Jaan💓 #tara_sardar
Tweet media one
6
3
21
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
nahin lagata dil tujhe dekhe bina ________💞🦋 kam se kam khwabo me to aaya karo. 😍🦋
Tweet media one
8
1
20
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
اور اگر میں ریاست کا شہزادہ ہوتا🙄 تم جب جب ہنستی میں اک غلام آزاد کرتا☺️😍 مجھے پتہ جاناں میں شہزادہ ہوں تیری دینا کا😍🙈🫣
Tweet media one
7
0
21
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
آج اعظم سواتی نے باجوہ کی کرپشن پر بات کی تھی بجائے اس کے اثاثوں کے بارے میں پوچھا جاتا اعظم سواتی گرفتار کر لیے آرمی چیف جنرل باجوہ 🖐🖐🖐 @OfficialDGISPR
0
11
20
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
مجھ کو اب آئے ہیں محبت کے سلیقے!!💫 تم کہو تم سے عشق دوبارہ کر لوں❤🥀 #بزمِ_آدب
Tweet media one
5
0
21
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
وہ فلک کو آنکھ بھر کے دیکھے یا چاند کو دیکھ کر شرمائے نظم بنتی ھے ! وہ کرے بناؤ سنگھار کاجل لگائے یا پھول سجائے زلفوں میں اس کی انہی دلفریب اداؤں پر نظم بنتی ھے ! وہ دھیرے سے مجھے پکارے میں دوڑ کر اس کی جانب لپکوں ان دو چار لمحوں پر باخدا نظم بنتی ھے !💕🥀💫 #بزمِ_ادب
Tweet media one
1
0
21
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
میری سالگرہ کی سب سے خوبصورت یادیں 💞🥳💫♥️ اور سب دوستوں کا شکر گزار مشکور ہوں جنہوں نے میری سالگرہ کو ایک یادگار بنایا ان سب کا رتبہ میرے دل میں بڑھ گیا میں ان سب کو ہمیشہ یاد رکھوں گا میرے دل کی دل کی اتھاہ گہرائیوں سے سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں سب دوستوں کو مشکور 🙏❣️🥳🥳♥️💞♥️
8
1
19
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
محترم ناصر ساب۔۔۔۔♥️ ماشاء اللہ سے آپ بھی بہت خوبصورت دل کے مالک ہیں خوبصورت آواز کے ساتھ ماشاءاللہ کمال کرتے ہیں اپنی آواز میں سلامت رہیں ♥️ @LHNDVDNSHLLH #Nasir ♥️ #بزمِ_آدب
9
3
18
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
❤️😍✨️
3
1
17
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
یہ بھی ہوسکتا ہے کہ انہوں نے ہمارا ہی آپشن(space )ختم کیا ہو کہ کہ ان بیچاروں نے اگلی بھی 70ستر حوریں گوا بیٹھی ہیں یہاں ایک کے چکر میں 🫣🫣😂😂😂 معصومانہ سردار 😎
8
1
16
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
4 months
کیا ہوگا اگر ہم دونوں ہی منطق سے کچھ آگے بڑھیں ! تم مجھے لکھو " تم کَیسے ہو" اور میں تمہیں بےساختہ جواب دوں "میں تمہارے بغیر ٹھیک نہیں ہوں" 🖤-🥀معصوم سردار
Tweet media one
2
1
17
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
Tweet media one
5
0
14
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
مجھ میں غلطیوں ڈھونڈنے والوں اگر کچھ ڈھونڈ ہی یےتو میرے لئے ایسا رشتہ ڈھونڈو 😂😂😂
Tweet media one
2
1
15
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
کبھی یوں بھی آ میرے روبرو...👩‍❤️‍👨 تجھے پاس پا کے میں رو پڑوں...😢 مجھے منزلِ عشق پہ ہو یقیں... دھڑکنوں میں سنا کروں..❤️‍🩹. بھی سجالوں تجھ کو آنکھوں میں ... کبھی تسبیحوں یہ پڑھا کروں...😉 کبھی چوم لوں تیرے ہاتھوں کو...🙈 کبھی تیرے دل میں بسا کروں...❤️‍🩹 #سردار_عدنان #بزمِ_آدب
@AVickySpeaks
Pro-Fact
2 years
مجھے آنکھیں پسند ہیں _________آپ کی💘✨ کیونکہ یہ مجھے بہت محبت سے دیکھتی ہیں 👀♥️ #بزمِ_آدب
Tweet media one
3
0
4
3
1
14
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
#NewProfilePic میں سانسیں تک لٹا سکتا ہوں اس کے ایک اشارے پر 😍 مگر وہ میرے ہر وعدے کو سرکاری سمجھتا ہے😏👊 #قومی_زبان
Tweet media one
6
2
16
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
6 months
Eid mubark 🤍🥰🩵
Tweet media one
3
1
16
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
_پُوچھ اُس شخص سے میں جِس کو نہیں مِل پایا_* *_میـں تُجھـے جِتنـا میـّسر ہوں تیــری قِسمت ہــےッ_*🎀❤️
Tweet media one
5
0
15
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
Tweet media one
2
1
15
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
بچھڑ کر اس کا دل لگ بھی گیا تو کیا لگے گا ❤️‍🩹 وہ تھک جائے گا اور میرے گلے سے آ لگے گا 🙈♥️
Tweet media one
6
1
12
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
@AzharSiddique اطہر من اللہ صاحب کیا فرماتے رہے ہیں آپ بھی سُنیں اور آج یہ کیا کہہ رہا ہے کہ فوج پر سوال مت اُٹھاؤ سب مل کر بولو ڈاؤلنس لیا تو بات بنی 😂
0
7
14
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
ماشااللہ دونوں شہزادے ویر ♥️😍
3
2
15
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
#بزمِ_ادب کو چار چاند لگانے والے یہ درخشندہ ستارے ادب و سخن کے وہ انمول ہیرے ہیں جن کی قیمت تعریف و داد کے ذریعے قطعاً ممکن نہیں ہے۔ ہم بزمِ ادب کی پوری ٹیم کے توسط سے آپ سب احباب کے متشکر و ممنون ہیں۔ شاداب و خرسند رہئے ...♥️❤️‍🩹 #بزمِ_آدب
Tweet media one
Tweet media two
7
3
14
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
کوئی مر جائے کسی پر، یہ کہاں دیکھا ھے ۔۔۔۔؟؟ جائیے ! جائیے ! سرکار، ہم نے بھی جہاں دیکھا ھے۔۔۔!!! 💗💗
Tweet media one
4
3
15
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
1 year
ہمیشہ مسکراتے رہو مجھے دیکھ کر 🙈♥️🫢
Tweet media one
5
2
14
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں یہ اذیت بڑی اذیت ہے لوگ مصروف جانتے ہیں مجھے یاں مرا غم ہی میری فرصت ہے
Tweet media one
3
2
13
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 months
ہم اپنی آواز میں جادو رکھتے ہیں. یقین نہیں آتا تو نمبر لیجیے - کال کیجیے 🔥🙈😜
Tweet media one
3
2
14
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
آج اتنی خوشی ملی ہے ہم سے تو پہلے کوئی سیٹ نہیں ہوتی تھی جو یہاں پرائیویٹ سپیس کرتے تھے ہمارا خون جلاتے تھے نہ کھیلیں گے نہ کھیلنے دیں گے 🤣🤣🤣😂😂
2
0
13
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
پہلا عشق ہم خود کا ہیں ♥️ پہلی ترجیحات ہم خود کی ہیں ♥️🙈 #عدنان_ڈوگر
3
1
13
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 months
اچھا! میں ہاتھ اٹھاؤں ،بتاؤں ،فلاں فلاں یعنی خدا کو میری طلب تک نہیں پتہ ؟ میں آج کامیاب ہوں، خوش باش ہوں، مگر کیا فائدہ ہے یار! اسے جب تک نہیں پتہ #بزم_ادب
Tweet media one
4
3
13
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
13
2
12
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
#قومی_زبان
4
2
14
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
اپنے نہ ہوے ،دل بی گیا ہاتھوں سے 😑 آیسے آنے سے بہتر تھا،نہ آنا اپکا🥀💯#قومی_زبان
1
5
12
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 months
شوق میں کچھ نہیں گیا شوق کی زندگی گئی #بزم_ادب
Tweet media one
2
1
14
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
Tweet media one
1
2
12
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
یہ جان کر بڑا دکھ ہوا کہ موبائل کی بھی سیٹنگ ہے اور میری سیٹنگ نہیں 😭😭 #قومی_زبان
5
1
13
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
تم پھر سے منسلک ہو رہے ہو یاد کرو پچھلی بار کیا ہوا تھا :) #سردار_عدنان #قومی_زبان @Men_ApniFav @ChJunaid_05 @vicky_arshad @dontcallmesis__
5
1
14
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 months
وہاں بس ایک نمبر بند ہؤا ہے یہاں پر رُک گئی دنیا ہماری # بزم_ادب
Tweet media one
1
3
14
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
ماشاءاللہ کتنی خوبصورت آواز کتنا خوبصورت انداز بیاں ناصر بھائی جان کا🥰♥️ #بزمِ_آدب @LHNDVDNSHLLH
8
3
13
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
اس رومینٹک موسم میں صبر کرنا کوئی مجھ سے سیکھے 🥺😂 #بزمِ_آدب #قومی_زبان
4
0
11
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
0
0
14
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 months
میری پروفائل پر چکر لگا لیا کرو شاہد مجھ پر دل آ جائے آپ کا 🥰
Tweet media one
2
1
14
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
@Men_ApniFav محبت مزاج یہ بھی تمہاری طرح ہی ہے 🤣🤣
3
3
12
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
9 days
مجھے دریا نہیں لکھنا!!! مجھے صحرا نہیں لکھنا!!! تسلسل سے سفر میں ہوں مجھے ٹھہرا نہیں لکھنا میری آنکھوں میں باتیں ہیں مگر چہرے پہ گہری چپ!!! میری آنکھیں تو لکھ دینا میرا چہرہ نہیں لکھنا''' #بزم_ادب
Tweet media one
2
2
14
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 months
شاید اُسے پسند تھیں جھوٹی نُمائشیں لیکن میں دل کی بات سے آگے نہیں گیا تحفہ بھی اُسکے واسطے کنگن لیا واللّہ میں اُسکے ہاتھ سے آگے نہیں گیا 🖤🔥 #بزم_ادب
3
2
13
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
بیوی ہوتی تو اسے ٹھنڈے ٹھنڈے👣👣 پاؤں لگاتا 😶👀
7
0
13
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
اعتبار کروایا گیا..........🍂 بےتحاشہ رولایا گیا.........💔🥀 #قومی_زبان
7
7
10
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
28 days
جس کو محنت کا صلہ آپ کی صورت میں ملے کب ہوا دن _؟ یا ڈھلی رات !!! نہیں دیکھے گا جو بھی صحرا میں تیرے ساتھ چلا ہو دو پل جتنے سر سبز ہوں باغــات !!! نہیں دیکھے گا #بزم_ادب
1
2
12
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
1 month
Punjab ❤️
2
2
12
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 months
تم نہیں آؤ گے خبر ہے ہمیں پھر بھی ہم انتظار کر لیں گے #بزم_ادب
1
2
12
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
السلام علیکم سال نو کی آمد پر آپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد اللہ سبحان و تعالی آپ کو دین و دنیا کی عافیت نصیب فرمائے آمین #HappyNewYear2023
0
0
10
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
سردار کون کہتا ہے محبت نام ہے رسوائی کا🖤 کب سُنا ہے پھول کو شبنم نے میلا کر دیا♥️ #قومی_زبان
5
6
11
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 months
تیرے بدلے ہوئے لہجے سے کہیں بہتر ہے ہم جدائی کی اذیت ہی گوارا کر لیں۔ کچھ خدا ایسا کرے تجھ کو محبت ہو جائے تُو پکارے ہمیں ہم تجھ سے کنارا کر لیں....
3
1
12
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
@ShireenMazari1 @fawadchaudhry اطہر من اللہ صاحب کیا فرماتے رہے ہیں آپ بھی سُنیں اور آج یہ کیا کہہ رہا ہے کہ فوج پر سوال مت اُٹھاؤ سب مل کر بولو ڈاؤلنس لیا تو بات بنی 😂
0
6
10
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
4 months
یہ جو لاہور سے محبت ہے یہ کسی اور سے محبت ہے اور وہ "اور" تم نہیں شاید مجھ کو جس اور سے محبت ہے یہ ہوں میں اور یہ مری تصویر دیکھ لے غور سے محبت ہے بچپنا، کمسنی، جوانی آج تیرے ہر دور سے محبت ہے اس کی ہر طرزمجھ کو بھاتی ہے اس کے ہر طور سے محبت ہے​ لاہوری ہوں میں اجکل🤍#کوجی
1
1
10
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
@fawadchaudhry اطہر من اللہ صاحب کیا فرماتے رہے ہیں آپ بھی سُنیں اور آج یہ کیا کہہ رہا ہے کہ فوج پر سوال مت اُٹھاؤ سب مل کر بولو ڈاؤلنس لیا تو بات بنی 😂
1
7
10
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
3 months
ہم سا سیاہ نصیب بھی ہو گا کوئی کہیں ؟؟ اِک شخص ہم سے دن کے اجالے میں کھو گیا #بزم_ادب
2
1
11
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
عدنان ہم نے ساری چوکلٹ کھا کے دیکھیں وہ اتنا میٹھا بولتی ہے😍♥️ ساری چاکلیٹ اس کے ایک لفظ کے آگے پھیکی پڑ گئی 😉 بقلم خود ✍️ #قومی_زبان
Tweet media one
4
5
11
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
بس ایسی ایک کامیابی میں چاہتا ہوں 😂😂😂
Tweet media one
4
0
11
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
30 days
میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں جوں ایلیا 🥀❤️
0
1
11
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
آج کی خوبصورت یادیں ♥️🥰
Tweet media one
Tweet media two
1
0
10
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
4 months
تم نے ہمارے دل میں بہت دن سفر کیا شرمندہ ہیں کہ اس میں بہت خم ملے تمہیں #بزم_ادب
4
1
11
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
6 days
جن لوگوں کو مان نہ رکھنا آتا ہو, وہاں الفاظ ضائع کرنے سے بہتر ہے انسان مسکرا کر خاموش ہو جائے"💔 #بزم_ادب 🕊️
Tweet media one
1
4
12
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
مریم چورنی کا استقبال بھگوڑی @MaryamNSharif @CMShehbaz @NawazSharifMNS
1
2
11
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
آج کی خوبصورت لمحات ♥️❤️🎶🎵 #بزمِ_آدب
Tweet media one
Tweet media two
1
0
9
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
@AusShani شہباز گل بہت ہی بہادر انسان ہے یہ وہ زندگی چھوڑ کے آے ہے جو لوگوں کی خواب ہے امریکہ کی یونیورسٹیوں میں لیکچرار کی اور وہاں کی نیشنلٹی افسوس کہ ہم قدر نہیں کر سکے محب وطن پاکستانی 🖤
1
5
9
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
Dubai 🇵🇸 😍
1
0
10
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
9 days
یہ حوریں تم سے جلتی ہیں؟ اچھا !! اتنی سندر ہو کیا؟ ہائے اتنا میٹھا لہجہ تم اردو کی ٹیچر ہو کیا؟ یہ تیرا پیچھا کرتی ہیں تم پریوں کی رہبر ہو کیا؟ اتنی میٹھی چائے جاناں شوگر مل میں ورکر ہو کیا؟ تم سے پوچھیں تو کھلتے ہیں تم پھولوں کی افسر ہو کیا؟ #بزم_ادب 🦋
2
1
11
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 months
ایک ہی حادثہ تو ہے اور وہ یہ کہ آج تک بات نہیں کہی گئی بات نہیں سنی گئی بعد بھی تیرے جان جاں دل میں رہا عجب سماں یاد رہی تری یہاں پھر تری یاد بھی گئی #بزم_ادب
Tweet media one
0
1
10
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
افواج ملک نہیں بناتی لیڈر ملک بناتے ہوتے ہیں یہ کسی افواج نے پاکستان نہیں بنایا تھا عوام اور بانی قائداعظم کی کوششوں سے یہ ملک پاکستان بنا تھا وہ ان سے سوال کریںگے جو ان کے ٹکڑوں پہ پلتے ہیں عوام میں نکل کے دیکھیں ان کو چائے پلائی گئی جیسے بھارتی غدار کو چائے اور اپنوں کو گولی
Tweet media one
0
2
9
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
نظر تو دور کی بات ہے میں تو 🧐 تجھے سردی بھی نہ لگنے دوں🙈 #بزمِ_آدب
Tweet media one
2
0
8
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
بانٹ لی سب نے آپس میں خوشیاں🥳💫 میرے حصے میں غم رہ گئے ہیں۔🥺 بقلم خود ✍️ #قومی_زبان
0
3
8
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
5
1
10
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
25 days
تو جو نہیں تو کچھ بھی نہیں ہے یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے 🥀 مجھے پھر تباہ کر مجھے پھر رلا جا ستم کرنے والے کہیں سے تو آجا ،🥀 آنکھوں میں تیری ہی صورت بسی ہے تیری ہی طرح تیرا غم بھی حسیں ہے #بزم_ادب ـ
2
2
10
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
9 days
پھر میرے سوا کون سنبھالے گا تمہیں یوں پھر میری بلا سے بھلے جا کے کہیں رونا ۔ !!🕊️ ویرانے میں، گلیوں میں، بھلے باغ میں رونا بس تم میری تصویر کے آگے نہیں رونا ۔ !!🍁 #بزم_ادب🕊️
1
1
10
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
میں اتنا پیارا حسیں ہو جتنا سوچا جا سکتا ہے ♥️ لیکن سوچنے کی بھی حد ہے تم کتنا مجھے سوچا جاسکتے ہے 😀✌️ #بزمِ_آدب #قومی_زبان
3
1
9
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
7 days
سب کے ہوتے ہوئے اک روز وہ تنہا ہو گا پھر وہ ڈھونڈے گا ہمیں اور نہیں پائے گا وہ🕊️ #بزم_ادب
4
1
11
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
7 days
بھولے بن کر حال نہ پوچھ بہتے ہیں اشک تو بہنے دو جس سے بڑھے بے چینی دل کی ایسی تسلی رہنے دو #بزم_ادب 🕊️
3
2
10
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
2 years
وہ شخص پل بھر میں مجھے اداس اور خوش 😊 کرنے کی طاقت رکھتا ہے 🫣 #بزمِ_آدب
Tweet media one
3
0
7
@AdnanDogar95
Adnan Sardar 🦋( ڈوگر )🇵🇰🇦🇪
29 days
Dubai
2
0
10