Dr Ayesha Profile
Dr Ayesha

@dr_ayshi

4,434
Followers
2,472
Following
231
Media
4,152
Statuses

ہر رنگ میں تیرے ساتھ میں رنگ جاؤں مگر سُن لازم ہے یہ تجھ پہ بھی، کے تُو رنگ نہ

Joined October 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@dr_ayshi
Dr Ayesha
3 years
اگر کیسی شادی پہ جائیں تو یہ مت کہیں؛ کھانا بیکار تھا لڑکی کا زیور کم تھا دُلہن کے کپڑے کیسی سستے ڈیزائنر کے لگتے ہیں وغیرہ وغیرہ یہ مت بھولیں کے لڑکی کا والدین نے اپنی بہت سی نیندئیں حرام کی اور اپنی ایک ایک بچائی ہوئ دولت شادی پہ لگا دی۔ جہاں جائیں، دُعائیں دیں
45
54
259
@dr_ayshi
Dr Ayesha
22 days
14 آگست کے بعد آج صبح واپس آئی۔ آپ کی بہن واپس آگئی 👅 کس کس نے مِس کیا مجھے؟ بتاؤ بتاؤ 🍑
Tweet media one
160
58
2K
@dr_ayshi
Dr Ayesha
3 years
I am muslim and i have to follow the principles of islam because my islam is high. Alhumdulliah ♥️ #ValentinesDay2022
Tweet media one
22
37
362
@dr_ayshi
Dr Ayesha
13 days
Nothing wrong🫰🫰
Tweet media one
32
7
194
@dr_ayshi
Dr Ayesha
4 years
جو لڑکاکسی لڑکی کی محبت کو آزمانےکیلئےاس لڑکی سےثبوت کے طور پر جسم مانگتا ہےتو۔۔ اس لڑکی کوچاہیئے وہ اس لڑکے سےکہے کہ پہلےتم مجھ سے سب کے سامنے نکاح کر کے اپنی محبت ثابت کرو پھر میں ساری زندگی کیلئے اپنا جسم اور روح صرف اور صرف تمہیں سونپ کر اپنی جائز اور سچی محبت ثابت کرونگی.
20
7
63
@dr_ayshi
Dr Ayesha
4 years
غــزل کے وہ سـارے الفاظ جـو عـورت کی تعریف میں کہے جاتے ہیں خواہ وہ دنیـا کی تمام زبانوں میں ہی کیـوں نـہ ہـو اُس ایک وصف کے برابر کبھی نہیں ہوسکتے جس کو قرآن نے عـورت کی شـان میـں کہـا : تمشــــــی علیٰ استحیـاء "(القصص: ٢٥) "بڑی حیـا کے سـاتھ چلتـی آئیـں" ❤ @dr_ayshi
Tweet media one
11
11
61
@dr_ayshi
Dr Ayesha
1 year
@mnz_tbsam کون سی مووی؟
19
1
56
@dr_ayshi
Dr Ayesha
4 years
"ہمارے اور کافروں کے درمیان فرق نماز ہے۔ جس نے نماز چھوڑ دی اس نے کفر کیا۔"( سنن الترمیذی ٢١١٣ ) مسلمان اور کفر و شرک کے درمیان فرق نماز ہے۔ ( صحیح مسلم الایمان ٢٤٣ ) صبح بخیر زندگی اسلام و علیکم ♡
Tweet media one
4
7
50
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
بریکنگ نیوز نوجوانوں تیار ہوجاو عمران خان نے خودارجوان خودار پاکستان" مہم کا اعلان کردیا ✌ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
34
51
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
اسلام علیکم جمعہ مبارک 🕌 اللہ رب العزت اپنے محبوب کے صدقے آپ سب کو ہر مصیبت و پریشانی سے محفوظ رکھے آمین ☕ 💫🌸🍃❤️
Tweet media one
24
2
47
@dr_ayshi
Dr Ayesha
3 years
باپ نے بیٹی کو سختی سے منع کر رکھا تھا کہ کسی کو بھی مت بتانا تمہارا باپ تمہارے ہی کالج میں صفائی کا کام کرتا ہے ۔ لیکن بیٹیوں کے لیے باپ کیا مقام رکھتے ہیں وہ ہر کوئی جانتا ہے ۔ بیٹی نے ڈیوٹی کے دوران سیلفی بنا کر اپلوڈ کر دی ساتھ لکھا یہ میرا باپ ہے جس پہ ہمیں فخر ہے
Tweet media one
4
5
46
@dr_ayshi
Dr Ayesha
3 years
عورت نازک ہوتی ہے اور مرد سخت جان اس کے باوجود عورت مرد کا تھپڑ تک سہ جاتی ہے اور مرد عورت کی اونچی آواز تک نہیں سہ سکتا
5
3
35
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
بریانی بن گئی ہے جس نے کھانی ہے آجائے۔اور بتائے آپ کو کیسی لگی بریانی۔
Tweet media one
17
4
43
@dr_ayshi
Dr Ayesha
4 years
پرموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیےریٹویٹ کریں۔ اور اپنا ہیںڈل مینشن کریں۔اور مجھے فالو ضرور کریں ۔💯 فالو بیک ملے گا۔ تمام فالور کو الگ الگ پرموٹ کروں گی۔آپ فالو کریں اور ریٹویٹ کریں۔ @dr_ayshi #خاتم_النبیین_محمدﷺ #مارخورز #نماز_راہ_نجات_ہے #مکہ_مدینہ #TPG1 #DostiGroup
23
23
24
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
السلام علیکم صبح بخیر🌹
18
1
36
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
تمہارا باپ بھی چاہیے تو خان کو مائنس نہیں کر سکتے 💪💪 کیونکہ خان اب ایک شخص نہیں ایک نظریہ ہے اور ہم سب خان ہیں 🔥✌ #کٹھپتلی_الیکشن_کمیشن_نامنظور
4
10
35
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
السلام علیکم🌸🌷 جمعہ مبارک 🍁💐
Tweet media one
11
3
37
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
کیا یہ مونگ پھلی کا درخت ہے _??🧐🧐
Tweet media one
28
0
34
@dr_ayshi
Dr Ayesha
4 years
تمام فالور ان کو فالو کریں اور ریٹویٹ کریں۔ آپ کو فالو بیک ضرور ملے گا۔ Admin. @dr_ayshi 👈 @zahid__A
8
12
11
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
آج میں جلدی ہسپتال سے واپس آ گئی ہو۔ آج دل کر رہا ہے بریانی بناو آپ میں سے کون کون پسند کرتا ہے۔
15
4
33
@dr_ayshi
Dr Ayesha
4 years
آج کا مییچ کون سی ٹیم جیتے گا۔ #PSLFinal
کراچی کنگز
152
لاہور قلندر
345
10
9
27
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
مجھےعید میلاد النبی کی کسی نےبھی مبارک نہیں دی 🥰
Tweet media one
10
0
34
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
السلام علیکم🌼🌻 صبح بخیر💐💝
Tweet media one
11
2
29
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
زندگی سے اگر چاہے نکل جائے تو باقی کیا بچتا ہے؟ 😂😂
Tweet media one
17
4
34
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
مخلص ہوں تب ہی مختصر ہوں✨ مطلبی ہوتی تو ہجوم ہوتا۔۔۔🍃💯🤍
Tweet media one
4
2
29
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
پیاری سی آپا جان 😘 باجی آپ ہر moment capture کرتی ہیں 😂♥️
Tweet media one
Tweet media two
7
2
31
@dr_ayshi
Dr Ayesha
1 year
کیوں نہ آج مرد سے پوچھ لیں کہ وہ اپنے دل میں کتنی عورتوں کو رکھ سکتا ہے ؟؟؟🫣😐
20
3
33
@dr_ayshi
Dr Ayesha
4 years
صبح تک 400 فالورز کا اضافہ کریں ریٹویٹ کریں اور لسٹ کےلئے آئی ڈی دیں. @dr_ayshi @ItShahzad @Shabnam_4 @soon_abid @Nazia_fb @T_sp_7 @_GR19 @Bszrih @Z_Rajj @nwfap @_ftm1 #مارخورز #خاتم_النبیین_محمدﷺ #نماز_راہ_نجات_ہے #ITTEFAQ_PROMO #TPG1 #DostiGroup #TPG #TTRPG
5
30
20
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
اے میرے صبر ! تیری عمردراز ہو
Tweet media one
Tweet media two
4
0
30
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
اسلام وعلیکم❤️ صبح بخیر🥰
14
1
27
@dr_ayshi
Dr Ayesha
3 years
جن سے نکاح ہی نہیں کرنا ان سے باتوں کے ذریعے نفس کے چسکے بھی مت لو۔ Agree.؟
11
2
26
@dr_ayshi
Dr Ayesha
4 years
ہم وہ منافق قوم ہیں جنہیں گرین کارڈ کیلئے51 سال کی بڈھی گوری تو قبول ہے مگر جہیز نہ ہونے پر 21 سالہ پاکستانی لڑکی ریجیکٹ😢🖐️😔
6
2
25
@dr_ayshi
Dr Ayesha
3 years
طلاق یافتہ لڑکی سے بھی شادی کیا کرو، کیونکہ وہ حالات کو دیکھ کر نرم و فرمانبردار ہوچکی ہوتی ھے اور زیادہ خوش بھی رکھ سکتی ہے۔ 🙏
12
5
28
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
اپنے منگتوں کی فہرست میں رکھتے ہے مجھے مجھ کو محتاج کسی کا نہیں ہونے دیتے 😍😍
Tweet media one
2
2
27
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
ہمیشہ تین سہیلیوں میں😍✌️ ایک بیوقوف🥴دوسری سمجھدار🥰اور تیسری ٹھرکی ہوتی ہے👻 Me:2nd🙈
Tweet media one
14
3
26
@dr_ayshi
Dr Ayesha
3 years
کیا آپ اپنے شناختی کارڈ والی تصویر سے مطمئن ہیں؟
17
4
27
@dr_ayshi
Dr Ayesha
3 years
انسان کا سب سے بڑا دشمن نفسِ امارہ ہے جو اسے ہمہ وقت ناکام کرنے پہ تلا ہے... 😌 نفس کو تابع کرنے والے ہی درحقیقت کامیاب رہتے ہیں
0
3
25
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
@Maira_pak یہ خان کب سے کا��ٹ شروع ہوئی 🤔 اجتماعی طور پر پختونوں کو خان کہا جاتا ہے عقل سے پیدل 😬
5
1
28
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
عورت صرف اپنے من پسند مرد کے ہاتھوں خجل ہوتی ہے اور مرد ۔۔۔ جیڑی لبھے اس دے ہتھوں ہی ذلیل ہو جاندا اے ۔۔۔ #زھرا
4
5
25
@dr_ayshi
Dr Ayesha
3 years
آپ پی ٹی آئی کی 3 سالہ کارکردگی دیکھ کر کس نتیجے پر پونچے ہیں وزیراعظم عمران خان پر آپ کا اعتماد بڑھ ہے یا کم ہوا ہے سب ووٹ کریں اور ریٹوئٹ بھی کر دیں.
اعتماد بڑا ہے
162
اعتماد کم ہوا ہے
58
معلوم نہیں
10
6
20
19
@dr_ayshi
Dr Ayesha
3 years
لوجی ، چوتھا میچ بھی جتوا دیا ملتان سلطان کو، اب سو جاؤں یا کوئی اور حکم ہے؟ 😂🤣 #IUvMS #LevelHai #PSL7 #PSL #multansultan
2
0
26
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
🌹السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹 ﺑﮯشک ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﯿﺪ غموں سے نجات اور بےچین دلوں کے اطمینان کا ذریعہ ہے 🌻صبح_بخیر_زندگی🌻 ❤️ایمان بخیر زندگــی❤️ ☘️صل اللہ علیہ وآلہ وسلم☘️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #زھرا #BBN
Tweet media one
7
9
21
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
ہون سکون جے 😂
Tweet media one
4
1
19
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
اے صاحب جمال ذرا دریچے میں آ کے دیکھ ہم پھول بانٹنے تیرے کوچے میں آئے ہیں #اغوش_ادب
Tweet media one
4
8
23
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
اگر تم مرد ہو تو شادی نہیں شادیاں کرو دوسری،تیسری اور چوتھی تاکہ بہت سی بے بس مجبور لڑکیوں طلاق یافتہ اور بیواؤں کو سہارا مل سکے
9
1
17
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
جو شخص برداشت کرنے کا فن جانتا ہے وہ شخص زندگی کی کوئی جنگ نہیں ہار سکتا۔۔!❤️
4
2
21
@dr_ayshi
Dr Ayesha
3 years
❣️شام بخیر حسین عوام❣️
Tweet media one
5
0
20
@dr_ayshi
Dr Ayesha
4 years
#نماز_راہ_نجات_ہے شام تک500 فالورز کا اضافہ ریٹویٹ کریں ریٹویٹ کرنےوالوں کو فالو کریں اور فالو بیک دے @dr_ayshi @Nysar7 @ShahzadMustfvi @NaeemF4 @A5Malik @shzad94 @Abioxygen @IMRHQ @IAmArxi @Mon_ayf @rn_997 @zari_sb @Bszrih @sh_kh98 #SAWW #Dostigroup
11
24
19
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
کسی ایک غم کو خود پر اتنا سوار مت کرو کہ وہ تمہیں ہزار نعمتیں بھلا دے ۔۔۔ @dr_ayshi
Tweet media one
0
4
22
@dr_ayshi
Dr Ayesha
13 days
Kon kon jag raha hi
14
2
23
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
اسلام وعلیکم❤ صبح بخیر🌸
4
3
21
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
چوہدری پرویزالٰہی نے چیخ مار کر کہا اوئے فیر 186 رے گئے نی کاکا مونس؟مونس نے چِڑ کے بولا،اباجی اے چوتھی واری دس ریاں توانوں کہ تسی وی MPA ای او، اپنے آپ نوں وی گن لو 187 پورے نے😂😂
2
3
24
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
السلامُ علیکم صبح بخیر💕
12
0
21
@dr_ayshi
Dr Ayesha
3 months
بہت ساری عورتیں اس لئے ٹویٹر استعمال کرتی ہیں کیوں کہ ان کے شوہر کے پاس انکے ساتھ باتیں کرنے کا وقت نہیں ہوتا کیایہ سچی بات ہے
6
1
20
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ پاک مرحوم کی بخشش و مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے آمین 🤲 #قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف
Tweet media one
8
4
20
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
ســــلام یــا ســـیّدی یــا امــام حُــــسینؑ #زھرا
3
11
24
@dr_ayshi
Dr Ayesha
4 months
فحاشی کے لحاظ سے پاکستان کی کون سے یونیورسٹی پہلے نمبر پر ہے
17
2
22
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🌹 🌻صُـبــــــــحَ بَـخـــــــــیَـر زنــدگــِی🌻 🕋—جمعــــــــہ مبــــــــارکـــــ—🕌🪴 #jumamubarak
Tweet media one
2
3
22
@dr_ayshi
Dr Ayesha
13 days
جن کی لاٹھی میں دم نہیں ہوتا ان کی بھینس کا دودھ ہمیشہ دوسرے ہی نکالتے ہیں 😝
9
3
24
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
قتلِ حُسین ؓ اصل میں مرگِ یزید ہے..! اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد..! #زهرا #muharram2022 #muharram1444
Tweet media one
5
5
17
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
ہمارے بچپن میں 3G اور 4G نہیـــں ہوتے تھے صرف امی G اور ابو G ہوتے ایک تھپڑ سے سارا نیٹ ورک بحال ہو جاتا 😂😂
Tweet media one
3
2
22
@dr_ayshi
Dr Ayesha
4 years
پرموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیےریٹویٹ کریں۔ اور اپنا ہیںڈل مینشن کریں۔اور مجھے فالو ضرور کریں ۔💯 فالو بیک ملے گا۔ تمام فالور کو الگ الگ پرموٹ کروں گی۔آپ فالو کریں اور ریٹویٹ کریں۔ 👈 @dr_ayshi #خاتم_النبیین_محمدﷺ #مارخورز #نماز_راہ_نجات_ہے #مکہ_مدینہ #TPG1 #DostiGroup
3
13
10
@dr_ayshi
Dr Ayesha
4 years
فالورز بڑھانے کا آسان طریقہ ریٹوئیٹ کریں ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کریں اور فالو بیک دیں @dr_ayshi @Bszrih @IAmArxi @Pk_7k @shehzadmustfvi @A5Malik @Mon_ayf @Abioxygen @BRE_KHNA @Aiishayy @sh_kh98 @rn_997 @zari_sb @NaeemF4 @Nysar7 #SAWW #Ghazali #Dostigroup
2
24
18
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
اسلام وعلیکم❤️ صبح بخیر🥰
7
1
18
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر کیسے ہیں آپ سب؟
16
0
20
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
السلام عليكم❤ صبح بخیر زندگی🌄
Tweet media one
4
1
17
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
اللّٰہ تعالیٰ ہر اس شخص کو ذلیل اور رسوا کرے جو ھمارے پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں، چاہے کسی بھی پارٹی یا مکتبہ فکر سے ہو Ameen
4
5
21
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
اپنے "کام" کو اہمیت دیں لوگ آپ کو "اہمیت" دینے لگ جائیں گے ❤
Tweet media one
3
0
20
@dr_ayshi
Dr Ayesha
4 months
منافق لوگوں کو کھو دینا بہترین جیت ہے!!!!❤️‍🩹
Tweet media one
3
3
19
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
جب سے پی ڈی ایم کی حکومت بنی ہے، پٹواریوں، جیالو کو مہنگائی محسوس نہیں ہو رہی، الٹا مہنگائی کے فضائل بیان کر رہے 😂مکافات عمل
3
3
19
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
مجھے نایاب نسل کی لڑکیاں پسند ہیں. @dr_ayshi #زھرا
10
4
21
@dr_ayshi
Dr Ayesha
1 year
Tweet media one
4
3
17
@dr_ayshi
Dr Ayesha
3 years
*معاشرے سے چُھپ کر، عورت سے ہمدردی کرنے والا مرد، کسی کا ہمدرد نہیں ہوتا* *معاشرے سے چُھپ کر مرد سے تعلق رکھنے والی عورت سے بڑھ کر کوئی دھوکے باز نہیں ہوتا*
0
5
18
@dr_ayshi
Dr Ayesha
23 days
Asslamo Alikum Good Morning
10
1
19
@dr_ayshi
Dr Ayesha
3 years
ضروری اعلان آزاد کشمیر میں جاری تمام جلسے اور جلسیوں کا نماز جنازہ " 17،18،19"کو عمران خان خود پڑھائیں گے💪 اعلان ختم✌🏻
3
1
18
@dr_ayshi
Dr Ayesha
1 year
ہمسائیوں کا بچہ بھوکا ہے۔۔۔۔ یہ کسی کو معلوم نہیں۔۔۔ لیکن ہمسائیوں کی بچی کہاں جا رہی ہے۔۔۔ یہ سب کو پتہ ہوتا ہے۔۔۔
3
2
19
@dr_ayshi
Dr Ayesha
3 years
ایسی کونسی مووی ہے جو آپنے 5 دفعہ سے زیادہ بار دیکھی ہے؟
19
2
20
@dr_ayshi
Dr Ayesha
3 years
*چاہے سب عورتیں پردہ کر لیں* *پھر بھی مردوں کو اپنی نظروں کا حساب دینا ہوگا* *چاہے سب مرد اپنی نظریں جھکالیں* *پھر بھی عورت کو اپنے پردے کا حساب دینا ہوگا*
Tweet media one
0
2
16
@dr_ayshi
Dr Ayesha
3 years
My Whatsapp Group bana rahe hn kise ny Add hona hy ?
13
3
18
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
شہبازشریف اور حمزہ شہباز کے ایف آئی اے کیسز: پراسیکیوشن کی خصوصی ٹیم کیس کی پیروی کیلئے آج عدالت پیش نہیں ہوگی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3
11
19
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
Tweet media one
2
4
20
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
نبی کریم ﷺ نے کہا کہ میری امت کے دو طبقے ہیں اگر وہ راہ راست پر ہوں گے تو پوری امت راہ راست پر ہوگی اور اگر وہ بھٹک گئے تو پوری امت بھٹک جائے گی، وہ دو طبقے علماء اور امراء ہیں
1
2
18
@dr_ayshi
Dr Ayesha
3 years
میں نے مٹّی بھی جّمع کی، کھلونے بھی لا کے دیکھے زِندگی پھِر کبھی نہیں مسکرائی بچپن کی طرح۔۔۔۔ 🌚🥀 #Ghazali
Tweet media one
1
6
14
@dr_ayshi
Dr Ayesha
3 years
درود پاک پڑھا کرو زندگی پرشانیوں، مصیبتوں اور مشکلات سے پاک ہو جائے گی ❤️❤️
4
2
20
@dr_ayshi
Dr Ayesha
1 year
Hussain is from me and I am from Hussain." -Prophet Muhammad (PBUH) #Karbala #Muharram2023 #Muharram1445
Tweet media one
1
1
20
@dr_ayshi
Dr Ayesha
3 years
سو فیصد فالو بیک دینے والے ریٹویٹ 🔄🔁 کریں اور اپنی آئ ڈی کمنٹ میں مینشن کریں ✔️ @BkJ_0 @dr_ayshi @ali_14572 @ShahzadMustfvi @07smkr @0frii @sethi_sheikh1 @LPG1_ @Its_MuBii @husain786__fkh @A_Awan1 @7ilent_1 @Ao5c8 @llilfl @1viirk @1iitr @mstq86
12
11
16
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
میں آئ ہوں تو آپ سمجھے گے کہ فالو مانگنے آئ ۔پر میں مانگنے نہیں آئ پر مجبوری ہے۔میں چاہتی آپ سب دوست مجھے فالو کرلے تاکہ آپ لوگ میرے قیمتی ٹویٹس سے محروم نہ ہو ۔یقین جانیے میں بہت محنت سے لکھتی ہوں اور کمال کی خبریں ہوتی ہیں میرے پاس 🫢😀 #BBN
6
1
17
@dr_ayshi
Dr Ayesha
3 years
پاکستان میں 41 زبانیں بولی جاتی ہیں. میٹھی زبان کون سی بولی جاتی ہے🤔
17
2
17
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر ☕ 🌸💐💫🍃💙🍃💫💐🌸 #BBN
8
1
15
@dr_ayshi
Dr Ayesha
2 years
کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔👉 آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا💔
5
1
19