اگر شطرنج میں ایک مہرہ عورت کا ہوتا
تو یقیناً کھیل کے دوران بادشاہ کو اس سے عشق ہو جاتا
اور پھر شاہ کی مات اور موت کا سبب یہی عشق بنتا
جانتے ہیں
شطرنج میں بادشاہ کے ہوتے ہوئے ملکہ کا مہرہ کیوں نہیں ہوتا؟
اس لیے کے عورت کھیلنے کے لیے تخلیق نہیں کی گئی_!
#اردو_زبان #اردو_شاعری