Abdul ur Rasool Profile
Abdul ur Rasool

@AbdulurRasool2

2,206
Followers
4,737
Following
1,154
Media
4,656
Statuses

I LOVE HUMENITY BECAUSE MY PROPHET TOUGHT LOVE.

Joined April 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ صبح و بخیر
Tweet media one
14
0
15
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
✿﷽✿ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🤍✨ Good Morning 🌞✨ ༄✵𝐑𝐚𝐦𝐳𝐚𝐧 𝐤𝐢 10th 𝐒𝐞𝐡𝐫𝐢 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤❀✵༄ جب زندگی میں کسی مُخلص،ہنس مُکھ اور اَمَن پسند انسان کی رفاقت میسّر ہو تو پھر زِندگی سے بیزار اور بے چین ہونا گناہ ہے__.🤍 @کشف زہراہ
20
0
14
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
Assalam-o-Alikum Subha bakher Good Morning everyone #GoodMorningTwitterWorld
Tweet media one
12
0
14
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
3 months
اللہ زیادتی کرنے والے کو پسند نہی کرتا۔
Tweet media one
9
0
11
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
3 months
Aslamo Alaikum صبر میں شکوہ نہیں ہوتا صرف خاموشی ہوتی ہے اور اس خاموشی کا شور صرف اللہ سنتا ہے۔
Tweet media one
14
0
11
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
3 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ۔
Tweet media one
11
0
10
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
Tweet media one
9
0
10
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
5 months
السلام علیکم 🌿 صبح بخیر زندگی 🌙
Tweet media one
10
2
10
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
3 months
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ🌸 ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا✨ ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراہوں کا🌸 Morning.....
Tweet media one
10
0
10
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
3 months
تیرے وجود سے بڑھ کر کوئ مسجد نہی۔ @SyedFarhatShah @usman_000
Tweet media one
6
0
10
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
3 months
السلام وعلیکم تمام لوگ اپنے اپنے موٹر سائیکلوں پر دھاتی ڈور سے بچنے کے لیے ایسی سٹک لگوائیں اس میں شرم والی کوئی بات نہیں ہے کہ یہ لگانے میں کوئی شرم محسوس ہو گی اپنی زندگی سے اچھی چیز کوئی بھی نہیں زندگی ہے تو سب کچھ ہے۔۔🇵🇰❤️ پلیز رپوسٹ کرتے جائیں ۔۔۔
Tweet media one
11
0
9
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
ساڈا دل سی نازک کچ ورگا اساں سنگ نو یار بنا بیٹھے اساں تن من لیرولیر کیتا گلے عشق دا چولا پا بیٹھے پیریں عشق دے گھنگرو بنھ لے نیں اسیں روگ عمر دا لا بیٹھے ساڈی عمر ہزار سال ہوسیں اسیں عشق دا زہر جو کھا بیٹھے #قومى_زبان @SyedFarhatShah @meer_haniaa @usman_000
5
9
9
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
3 months
اسلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکتہ Good Night 😴 Sweet dreams 😴✨💖 جانتے ہیں وہ پھر بھی انجان بنتے ہیں وہ اسی طرح ہم کو پریشان کرتے ہیں پوچھتے ہیں ہم سے کہ آپ کی پسند کیا ہے خود جواب ہو کر ہم سے سوال کرتے ہیں
11
0
8
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
Good Night.
Tweet media one
10
0
5
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
سبحان الله رمضان کریم۔
Tweet media one
6
0
5
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
3 months
*جو چیز بس میں نہ ہو اس پر پریشان نہ ہوا کریں🥱* *ہو سکتا ہے وہ ٹرک میں ہو😁🙆
8
0
5
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
3 months
وہ طلبگار ہوگیاتو پھر مجھ سےانکار ہوگیاتو پھر کتنےمغرور ہو گئے مرہم زخم خوددار ہوگیا تو پھر میرے دشمن میں ایک بات کہوں میں تِرا یار ہو گیا تو پھر جو خیالوں میں بھی نہیں آتا اس کا دیدار ہو گیا تو پھر تو مِیرا اچھا دوست ہے لیکن بعد میں پیار ہوگیا تو پھر #قومى_زبان
7
7
8
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
3 months
اسلام علیکم اج صبح علامہ اقبال کی غزل میری نظر سے گزری جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہی کھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی، عطارؔ ہو رومیؔ ہو رازیؔ ہو غزالیؔ ہو کچھ ہاتھ نہیں آتا بے آہ سحرگاہی، نومید نہ ہو ان سے اے رہبر فرزانہ کم کوش تو ہیں لیکن بے ذوق نہیں راہی، 23 مارچ
7
0
6
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ۔ #XMen97 #Nowruz #GoodNewsSaShowtime #AlienRomulus
Tweet media one
13
0
5
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
3 months
کاشتکاری روزی بھی ہے اور عبادت بھی۔۔ کسان ہے تو جہان ہے۔۔ اللہ پاک تم��م کسان بھائیوں کی مدد فرمائے۔۔۔
10
0
10
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
"رب نے اگر دینا نہ ہوتا، تو وہ قرآن میں "کن فیکون" کا ذکر کیوں کرتا__!!! یقین رکھو، ساری دعائیں قبول ہوں گی".... ان شاء اللہ❣️ Asalam O Alaikum Goodafternoon💞 My X Family 💘
Tweet media one
11
0
6
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
3 months
Asalam mu alaikum X family❤️ Good Morning❤️☀️ Take care of yourself👍 Will you reply my salam?
Tweet media one
7
0
9
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یااللہ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں ناشکری سے بچانا مشکل میں صبر اور راحت میں شکر کرنے کی توفیق عطا فرمانا آمین یا رب العالمین 🌹ﷺ🌿ﷺ🌿ﷺ🌹 #قومی_زبان
Tweet media one
5
7
9
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
پنجاب میں ہر جگہ بینرز لگے ہیں، ہمارا مشن ،صحت مند پنجاب ، اور بینرز پر جن کی تصاویر لگی ہیں وہ اپنا علاج لندن سے کرواتے ہیں🤣😂😜
Tweet media one
3
0
7
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
ignor peoples who threat you. Alway be happy and Thanks God.
Tweet media one
6
0
5
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
Tweet media one
7
0
7
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
3 months
🟡🔹🔸𝒢ℴℴ𝒹 ℰ𝓋ℯ𝓃𝒾𝓃𝑔 🔸🔹🟡 خدا دینے والے کو اور زیادہ دیتا ہے۔ علم و ہنر دینا اور دوسروں کی رہنمائی آپکے لئے بہترین صدقہ ہو سکتا ہے۔
Tweet media one
11
0
6
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
3 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ جعمہ مبارک
Tweet media one
9
0
9
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللّٰہ پاک سے دعا ہے والدین کا سایہ سر پر قائم رکھے ۔ جن کے والدین بیمار ہیں اللّٰہ پاک ان کو شفا، عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔ جن کے والدین وفات پا گئے ہو ان کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین Good Morning guys Stay blessed always Remember in Ur
Tweet media one
11
1
6
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
3 months
بے شک۔ میرا رب بڑا مہربان ہے۔ @DrJunaidFarid @DrAyesha33 @drfatima44 @IsmailBalo10234
Tweet media one
7
0
6
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
🌺 زندگی آزمائشوں کا سمندر ہے، کسی سے لے کر آزمایا جاتا ہے تو کسی کو بے تحاشہ دے کر آزمایا جاتا ہے، بس کہیں صبر کی اور کہیں شکر کی آزمائش ہے 🌿 #قومى_زبان #اردو_زبان @naheed__gul
Tweet media one
9
4
7
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
Tweet media one
8
0
6
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
3 months
hahaha
Tweet media one
6
0
5
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
bilkul we should develop itself like a tree. #الهلال_ضمك #BabarAzam
Tweet media one
7
0
6
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
hahaaha. hihii
Tweet media one
6
0
8
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
دل کشادہ ہے میرا گاؤں کے آنگن کی طرح تیری سوچیں ہیں شہر کی گلیوں جیسی Afternoon
Tweet media one
5
1
6
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
Assalam o alikum Subah bakhair Jumma Mubarak
Tweet media one
7
0
6
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
3 months
ali ameen
Tweet media one
3
0
7
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
3 months
Tweet media one
6
0
4
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
3 months
اب کی بار ملو جب مجھ سے پہلی اور بس آخری بار ہنس کر ملنا پیار بھری نظروں سے تکنا ایسے ملنا جیسے ازل سے میرے لیے تم سرگرداں تھے بحر تھا میں ، تم موجِ رواں تھے پہلی اور بس آخری بار ایسے ملنا جیسے تم خود مجھ پہ فدا ہو جیسے مجسمِ مہرِ وفا ہو جیسے بت ہو تم ، نہ خدا ہو #قومى_زبان
4
7
7
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
بے شک عز�� اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے ۔۔۔🥀✨ 3 #اِک_طرفہ_پیار #FestivaldaCancao
Tweet media one
6
1
5
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ جعمہ مبارک۔ #macron20h #gntm #bbcqt
Tweet media one
6
0
6
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
سنو...... 💕 ہک پل نئی نبھدی تیں باجوں میں قسم جو چاواں من ویسیں..؟ #قومی_زبان
Tweet media one
4
5
5
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
اولاد کو نئے جوتے اور کپڑوں میں دیکھ کر خود پرانے جوتے اور کپڑے پہن کر مسکرانے والی ہستی کو ماں کہتے ہیں❤️❤️💯 Agree?
Tweet media one
4
1
7
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
3 months
فیصلہ چھوڑ دیا ہے تیرے اندازے پر روز اک بات سمجھائی نہیں جائے گی تو اگر سن نہیں پایا تو مجھے غور سے دیکھ بات ایسی ہے کہ پھر دہرائی نہیں جائے گی شام بخیر
Tweet media one
6
0
7
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
نماز پڑھیں۔ #Ramadan #Ramadan
Tweet media one
5
0
6
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
ہم نکلنے کا ارادہ ہی کہاں باندھتے ہیں بس بندھے رہتے ہیں حالات جہاں باندھتے ہیں یہ چراغاں تو مرے مہرباں مجبوری ہے ورنہ راتوں میں ستارے ہی سماں باندھتے ہیں، #قومى_زبان @SyedFarhatShah
3
7
7
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
3 months
Tweet media one
5
0
7
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
hahahahaha.
Tweet media one
7
0
4
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
سنو۔ جلد ہی تمہاری دعائیں سچ ہو جایں گی 🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Tweet media one
6
1
6
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
الہی میرے والدین کو سلامت رکھ۔
Tweet media one
4
0
6
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
انسان کا پتھر دل بننا۔ #النصر_الأهلي #comicrelief2024 #ModiKaBondScam
Tweet media one
6
0
5
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
3 months
nice words.
Tweet media one
5
0
6
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
قرب اتنا کہ رگ جاں__ کے قریب آ بیٹھا کرب ایسا کہ میری _جان ہی لے لی تو نے اب مجھے لوگ ترے نام سے پہچانتے ہیں ہائے ظالم مری پہچان__ ہی لے لی تو نے #قومى_زبان @SyedFarhatShah .
4
1
5
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
3 months
مرا نہیں تو وہ اپنا ہی کچھ خیال کرے اسےکہو کہ تعلق کو پھر بحال کرے نگاہ یار نہ ہو تو نکھر نہیں ��اتا کوئی جمال کی جتنی بھی دیکھ بھال کرے ملےتو اتنی رعایت عطا کرے مجھ کو مرے جواب کو سن کر کوئی سوال کرے وہ ہونٹ ہوں کہ تبسم سکوت ہو کہ سخن ترا جمال ہر اک رنگ میں کمال کرے #قومى_زبان
5
7
5
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
3 months
Tweet media one
8
0
5
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
ہم تجھے جی رہے ہیں ___ تجھے بتائے بغیر ، تجھے ستائے بغیر! #قومى_زبان @SyedFarhatShah
4
9
6
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
میں کب سے اپنی تلاش میں ہوں ملا نہیں ہوں سوال یہ ہے کہ میں کہیں ہوں بھی یا نہیں ہوں یہ میرے ہونے سے اور نہ ہونے سے منکشف ہے کہ رزم ہستی میں کیا ہوں میں اور کیا نہیں ہوں #قومى_زبان
2
5
6
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
اتنے ظالم نہ بنو،کچھ مروت کر لو۔۔ تم پہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے؟؟؟
Tweet media one
1
0
6
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
3 months
یہ جنگ ہار نہ جائے سپاہ ، قید میں ہے غلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہے پرندے اس لئے زنداں کے گرد گھومتے ہیں کہ ان کی ڈار کا اک بے گناہ قید میں ہے ترے حقوق کی کوئی نہیں ضمانت اب غریب شہر ، ترا خیر خواہ قید میں ہے سخن کی ہم کو اجازت ، نہ حکم دیکھنے کا قلم اسیر سلاسل ، نگاہ قید
6
0
5
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
یااللہ شب جمعہ اور تیرا رحمتوں اور برکتوں بھرا ماہ مبارک ہے مجھ گنہگار کی التجاء ہے کہ تجھے واسطہ بی بی فاطمہ زہراؑ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی پاک دامنی اور حرمت و عصمت کا ہماری تمام حاجات پوری فرما دے رزق حلال اور روزگار کے در کھول دے اور ہماری جملہ مشکلات و پریشانیوں کا حل فرما
Tweet media one
2
2
6
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
3 months
شب کے جاگے ہوئے تاروں کو بھی نیند آنے لگی آپ کے آنے کی اک آس تھی اب جانے لگی صبح نے سیج سے اٹھتے ہوئے لی انگڑائی او صبا! تو بھی جو آئی تو اکیلی آئی میرے محبوب مری نیند اڑانے والے میرے مسجود مری روح پہ چھانے والے آ بھی جا، تاکہ مرے سجدوں کا ارماں نکلے آ بھی جا، کہ
4
0
5
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
گنوا کے مجھ کو کسی عہد خوش گمانی میں وہ شاید اب کوئی مجھ سا تلاش کرتا ہے.۔۔!! 💔🍂
Tweet media one
4
0
4
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
3 months
الكلب المشنوق پھانسی لگا ہوا کتا ایک بادشاہ سیر وتفریح پر نکلا جاتے جاتے کہیں دور ہی نکل گیا دیکھا تو ایک گھر ہے جس کا مالک سخی طبیعت کا تھااس نے بادشاہ کی خوب مہمان نوازی کی بادشاہ کی نظر جب پھانسی پر لٹکے کتے پر پڑی تو گھر کے مالک سے اس کا سبب پوچھا مگر مالک نے سبب بتانے
Tweet media one
4
1
5
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
3 months
Tweet media one
5
0
4
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
لیڈر شپ کی نااہلی کی وجہ سے اور خان صاحب کے فیصلے کو تسلیم نہ کر کے آج نشستوں کا اتنا بڑا نقصان ہو گیا ہے اللہ ان سب کو نیتوں کا صلہ دے آمین عمران خان کے لیے اللہ ہی کافی ہے انشاءاللہ
Tweet media one
5
0
2
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
3 months
جب فصل تیار ہو گئی ہے سب کو سستی گندم والا کیڑا جاگ گیا ہے اس وقت کہاں تھے جب یوریا 5000 کی گوارا 4500 کی کسانوں کو دی ہے کسانو کو انکا حق دو۔ #kissan #FarmersProtest2024 #FarmersProtest .
4
0
5
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
3 months
شب اُترتی ہے تو یادیں بھی اُتر آتی ہیں!!!!!! جس طرح چڑیاں کہیں دور سے گھر آتی ہیں روز لے جاتی ہیں‌ اک خواب ہوائیں اور پھر ایک ہی شخص کی دہلیز پر دھر آتی ہیں۔!!! 💓💓💓
4
0
4
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
وہ جگہیں چھوڑ دو جوتمہیں غیرمحفوظ اور الجھاۓرکھتی ہیں ذبردستی کی گرفت چھوڑو تاکہ دل و دماغ شکوک کےبوجھ سےآزاد ہوکر توانائی بچائیں تم نے اپناسو فیصد دیا سومطمئن رہو خدا کی زمین بہت وسیع اور اچھے لوگوں کی بہتات ہے اپنی اچھائی پہ قائم رہو تمہیں بہتر ہی بدل ملے گا @SyedFarhatShah
7
1
3
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
Tweet media one
6
0
3
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
Tweet media one
5
1
4
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔۔ 1 #خان_آنے_والا_ہے_جلد #رمضان_على_السعودية #رمضان #Ramadan
Tweet media one
6
1
4
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ۔
Tweet media one
6
0
4
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
کدی ہنس وی لیا کرو۔ #KateMiddleton #PakistanArmy #MAFSAU
Tweet media one
4
0
5
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
سات پردوں میں رہ رہی ہو تُم_!! چرخ کی جانشین لگتی ہو_!! مَیں محبّت کے''میم''سا اور تُم_!! عِشقِ اوَّل کا''شین''لگتی ہو_!!🙂♥️ #قومى_زبان
Tweet media one
2
4
4
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
Tweet media one
5
0
5
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ #
Tweet media one
6
0
5
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
3 months
halat dekho
Tweet media one
5
0
5
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
Tweet media one
4
1
4
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
اسلام علیکم! شکر الحمدالللہ😇 الللہ کے نام کے ساتھ ایک نئ صبح کا آغاز🥰
Tweet media one
6
0
5
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
💖حضور ﷺ نے فرمایا 💖 یہ چار د عا یں ضرور مانگا کرو اے میرے پیارے رب میں پناہ مانگتا ھوں 1 : سخت آزمائش سی 2: بد بختی کے لگ جانے سے 3 : برے فیصلے سے 4: دشمنو ں کے خوش ہونے سے
Tweet media one
3
0
3
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
حضور ﷺ نے فرمایا جس نے دن میں 100 دفع یہ تسبح کہی اس کے گناہ معاف کر دے جاتے ہیں خواہ وہ سمندر کی جھاگ کے برابر ھی کیوں نہ ہوں 🌹💗💓❤💞GOOD MORNING🌹💗💓❤💞💔 @usman_000
Tweet media one
7
0
3
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
جیسے چوری کیا ہوا جانور تکبیر پڑھنے سے حلال نہیں ہی جاتا بلکل ویسے ہی چوری کیا ہوا مینڈیٹ بھی قرآن پاک پر حلف اٹھانے سے حلال نہیں ہو جاتا ہے ۔۔ پوری قوم ان مدنڈیٹ چوروں کے خلاف احتجاج کرتی رہے گی۔ 3 #خان_کو_انصاف_دو_ظالمو
2
3
5
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
عشق کا "ع" عقیدت کو ظاہر کرتا ہے اور "ش" شدت کو جب عقیدت شدت اختیار کرجاتی ہے تب "ق" قبولیت میں بدل ��اتی ہے.♥️ #قومى_زبان
2
5
6
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
یا اللہ تو حفاظت فرما۔
Tweet media one
2
1
6
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
4 months
کوئی پوچھے , ذرا ان سے ...! کہ دل جب , مر گیا ہو تو کیا تدفین لازم ہے ...! محلے کی , کسی مسجد میں کیا اعلان , واجب ہے ...! کوئی پوچھے , ذرا ان سے محبت ... چھوڑ دینے پر دلوں کو ... توڑ دینے پر کوئی فتویٰ نہیں لگتا ..! #قومى_زبان
3
6
3
@AbdulurRasool2
Abdul ur Rasool
3 months
کسانو پر ظلم نامنظور۔ تمام دوستو سے گزارش ہے کہ ہمارے کسان کے لیے آواز اٹھاؤ۔
Tweet media one
3
0
3