𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙 Profile Banner
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙 Profile
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙

@AMRmalik5110

764
Followers
686
Following
623
Media
5,078
Statuses

Life’s beauty lies in moments when we connect from the heart, share love, and follow leaders like @ImranKhanPTI

Joined April 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
24 hours
میں مانتا ہوں کہ زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے
3
1
3
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک! آج ربیع الاول کا پہلا دن اور پہلا جمعہ ہے۔ اس مبارک موقع پر اپنی دعاؤں میں وطن کی خاطر جان دینے والے شہداء، جیسے ارشد شریف شہید اور ظل شاہ شہید، کو ضرور یاد رکھیں اور ان کے لیے خصوصی دعا کریں۔ @javerias
Tweet media one
2
4
50
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
1 month
@javerias ارشد شریف کے کیس میں انصاف کی عدم دستیابی قابل افسوس ہے۔ اقوام متحدہ کی یاد دہانیاں اور کینیا میں فیصلہ ہونے کے باوجود، پاکستان میں کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔ سپریم کورٹ اور حکومت کو فوری اقدام کرنا چاہیے تاکہ ارشد شریف کے اہل خانہ کو انصاف مل سکے۔
1
13
49
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
1 month
@X_DailyTrends Retweet for Victoria Like for Onyeka #Bbnaija        #bbnaija2024 #Bbnaijas9
1
3
33
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
1 month
@Saquibamir_pti @javerias ارشد شریف کی شہادت صرف ایک فرد کا قتل نہیں، بلکہ آزاد صحافت پر حملہ ہے۔ حکومتوں کی خاموشی اور تاخیر اس بات کا ثبوت ہے کہ کچھ چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ صحافی برادری کو آواز بلند کرنی چاہیے۔مکمل اور شفاف تحقیقات کو یقینی بنایا جا سکے۔ انصاف کے بغیر یہ زخم کبھی بھر نہیں سکے گا
0
11
27
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
1 month
@amaka_twinkles Wrong move, Ebuka! Kassia took over 7 weeks to finally come out and bring life to this dryyyy season. Drilling her like that would make her shut down all over again. #bbnaija
1
2
27
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
26 days
@SabaZMOfficial @javerias ارشد شریف شہید نے ہمارے لیے قربانی دی، اب وقت ہے کہ ہم اپنے حقوق کے لیے خود کھڑے ہوں۔ ان کی قربانی کو رائیگاں نہ جانے دیں، اپنے لیے جدوجہد کریں۔
0
4
25
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
27 days
شہید ارشد شریف کے کیس میں انصاف کی جستجو کرنے پر جویریہ صدیق اور وکیل اظہر صدیق کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں۔ اس کیس کا انجام انصاف کی بالادستی اور آزادیٔ صحافت کے لیے ایک اہم پیغام ہونا چاہیے، تاکہ ایسے سانحات دوبارہ نہ ہوں اور شہید ارشد شریف کی قربانی رائیگاں نہ جائے۔ @javerias
@javerias
Javeria Siddique
27 days
ارشد شریف کیس | اسلام آباد ہائی کورٹ via @YouTube
2
42
211
0
7
23
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
2 months
@javerias اللہ تعالیٰ ارشد بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین روزانہ ان کی لیے دعا کرتے ہیں اور فاتحہ خوانی کرتے ہیں ۔ اللہ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
0
1
22
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
2 months
Doctor Chooni Laal firmly affirmed Natasha Danish's mental stability, ensuring she stands trial in the murder case without outside influence. This determination leaves no room for excuses. Salute to you, Doctor Sahib! #KarsazAccident #NatashaDanish
Tweet media one
Tweet media two
3
9
20
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
11 days
السلام علیکم مجھے فالو کریں کمنٹ میں Done لکھیں اور فالو بیک جلدی سے حاصل کریں شکریہ 🥰
28
0
17
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
24 days
@OfficialShehr کچھ افراد کے مفادات ہمیشہ اپنی ذاتی ترجیحات سے جڑے ہوتے ہیں۔ منصور علی شاہ کی خاموشی اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ بہت سے فیصلے صرف ذاتی فائدے کی بنیاد پر کیے جاتے ہیں، نہ کہ آئینی اصولوں یا قومی مفادات کی خاطر
0
4
13
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
27 days
@Badass1ZQ1 علامہ اقبال نے وظیفہ انگریزوں سے اپنی قوم کی تعلیم اور فلاح کے لیے لیا تھا، ان کے افکار اور شاعری نے قوم کو بیداری، خودی، اور آزادی کا درس دیا۔ ان کی نیت اور خدمات کو وظیفے سے جوڑنا حقائق سے چشم پوشی ہے۔
1
0
13
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
1 month
Masha'Allah Amazing Restaurant! Saudi Arabia Riyadh Season 🇸🇦✈ #saudiarabia #riyadhseason #boulevardrunway
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
0
11
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
26 days
Tweet media one
1
1
11
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
1 month
@kyliethetiger Talk your talk Kassia👏👏👏👏👏👏 Kassia said what she said👏☺️🤣 Not Ebuka wanting to intimidate her!! Nonsense😂😂😂 WHY WE LOVE DOUBLEKAY PRAY FOR DOUBLEKAY #KellyRaeX100M #KassiaTheBrand #BBNaija        #bbnaija2024 #Bbnaijas9        #BBNa    ija
0
3
10
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
3 months
@ABLashariDGK @SdqJaan اور تم نے گیراج والے کو باپ بنا لیا۔۔۔۔
0
0
8
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
1 month
@Rainyzion Ebuka literally bullied and intimidated Kassia on a live show. I could see his hate for Kassia. He couldn't even hide it. That was rude and unprofessional. #BBNaija
0
1
8
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
1 month
اگر آپ کے پاس یادداشت رکھنے کی صلاحیت نہیں ہے تو تصاویر محفوظ کرنا چھوڑ دیں 🤍 #اردو_شاعری #اردو_زبان #اردو #مساري_وطني 🇸🇦
Tweet media one
3
1
8
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
1 month
چاندنی رات میں خاموشی کا سماں ہو جیسے دور کہیں چاند کا پیغام جاں ہو جیسے ہوا کے دوش پہ چمکے کوئی خواب سنہرا ستاروں میں چھپا کوئی رازِ بیاں ہو جیسے #اردو_شاعری #اردو #اردو_زبان #海のはじまり
Tweet media one
0
4
7
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
1 month
@WannixHandi Mood because it was a blessed week for Wanni the winner x Handi the deputy Won 3 sponsored task, got a treat from Biggie and lots moreeeee EnergySquad☄️ are you ready to crown Wanni the winner? HANDI THE DEPUTY WINNER WANNI THE CHOSEN WINNER #HandiDanbaki #WanniDanbaki #BBNaija
0
2
8
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
3 months
@Momiikhan22 ضروری نہیں کہ چیخیں درد سے ہی ماری جائیں ۔کبھی کبھی لوگ خوشی میں بھی چلاتے ہیں
0
0
6
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
1 month
This part was so random, cool and cute at the same time 🫶🏻 I'm obsessed with them 😭🫶🏻 #MusJeena #KabhiMainKabhiTum #HaniaAmir #FahadMustafa
Tweet media one
0
0
7
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
26 days
@AhmadFarhadReal @javerias @javerias courage and struggle are truly commendable. Like her late husband, @arsched Sharif Shaheed, she is bravely fighting for #justice , both internationally and against the oppressors in #Pakistan . Her resilience serves as an inspiration for all.
0
1
7
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
1 month
ایسے دستور کو، صبحِ بے نور کو میں نہیں مانتا، میں نہیں مانتا
Tweet media one
3
1
6
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
27 days
@ShahzadGill202 جسٹس منیب اختر کا خط آئینی سوالات اور بینچ کی تشکیل پر تحفظات کا اظہار کرتا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے جواب میں وضاحت کی کمی اور ایڈہاک جج کی شمولیت پر اعتراضات نے صورتحال کو پیچیدہ بنا دیا ہے۔
0
0
7
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
2 months
Everyone is excelling in their roles, but Fahad Mustafa is truly outstanding. Your acting is phenomenal, Fahad Mustafa! ❤️😍❣️🌹 @fahadmustafa26 #FahadMustafa #KabhiMainKabhiTum #HaniaAamir
Tweet media one
1
0
7
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
26 days
@Momiikhan22 ہانیہ عامر کی حالیہ وائرل ویڈیوز میں ان کے ذاتی لمحات دکھائے گئے ہیں، جس کے نتیجے میں انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے
2
0
5
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
2 months
دل کا حال کسی سے کہا نہیں جاتا یہ بوجھ اب اور اٹھایا نہیں جاتا تنہائی میں اداسی چھائی ہوئی ہے اس درد کو لفظوں میں ڈھالا نہیں جاتا #اردو_شاعری #اردوغان #اردو_زبان #اردو
Tweet media one
3
2
6
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
2 months
دسو ڈیجیٹل دہشتگردی میں بوڑھے جوان سب برابر کے شریک ہیں ۔کیا سارا پاکستان اب ڈیجیٹل دہشتگرد کے طور پر جانا جائے گا ۔
3
2
6
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
1 month
میری سرزمین پر ہر گاؤں میں درد کی کہانیاں دفن ہیں، غلامی کی رات کی ظلمت میں جہاں ہر آنکھ سے خون کا دریا بہتا رہا ہے۔ #Punjab #Pakistan #الاهلي_النصر #اردو_زبان #우리_행복은_언제나_용복이야
Tweet media one
1
1
6
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
28 days
@OfficialShehr عمران خان کا اعتماد اور مخالفین کی بوکھلاہٹ واضح ہے۔ عوامی حمایت ہی اصل طاقت ہے جس نے پورا شہر بند کروا دیا۔
0
0
5
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
1 month
@Naya__Pakistan_ یہ ادمی ایک نمبر کا ڈرامے باز ہے اس نے تو ٹک ٹاک پر کچھ عرصے اپ��ی موت کا بھی ڈرامہ کیا۔ ہو سکتا ہے یہ بھی پیسے دے کر تصاویر اپلوڈ کرنے کے لیے کیا ہو ایسے پولیس والے اس کی تصویر کیسے بنانے دے رہے ہیں
0
1
6
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
16 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اور جمعہ مبارک ہو! اے اللہ تعالیٰ، جو عظیم اور بلند و برتر ہے: ہمیں ہر برے دن، رات، لمحے، گھڑی، برے لوگوں، حسد کرنے والوں، غموں، مشکلات اور ہر طرح کی بیماریوں سے اپنی حفاظت میں رکھ۔ آمین یا رب العالمین #جمعة_مباركة #صلوا_على_النبي
Tweet media one
5
0
6
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
16 days
@KING_MBS_ اللهم آمين، يا رب العالمين! ارزقه الصحة والعافية وطول العمر، وامنحه البطانة الصالحة التي تعينه في كل خطوة. 💚
0
0
5
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
1 month
ہے مدحتِ نبی سے فضا مشکبار ہے ہر لب پہ نامِ مصطفیٰ، ہر دل میں پیار ہے وہ آئے تو بہار آئی، چمک اٹھا جہاں آقا کی آمد آمد ہے، روشن ہر ایک مکاں کونین کی زینت ہیں، محبوبِ کردگار رحمت ہیں سب کے واسطے، آقا ہیں باوقار سب دوستوں کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک
Tweet media one
1
1
6
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
1 month
چاندنی رات میں اک خواب سا منظر ہوگا دل کی گہرائی میں کوئی پیکر ہوگا خاموشی میں ستاروں کی زباں ہوگی اور آسمان پہ محبت کا دفتر ہوگا #اردو_شناس #اردو_زبان #اردو_شاعری #اردو
Tweet media one
1
6
6
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
10 days
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر دعا ہے کہ آج کی یہ حسین صبح آپ کے لیے راحت، خوشی، اور سکون لے کر آئے، اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو اپنی رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے۔ خلوص دل سے دعائیں اور محبتیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوں۔ "#صباح_الخير" Good morning X Family
Tweet media one
3
1
5
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
2 months
ہمیں ایک نئی جنگ کی ضرورت ہے جس کا ہتھیار کتابیں ہوں،اس کے رہنما دانشور ہوں اور اس کا شکار جہالت اور پسماندگی ہوں۔ آگر اپ یہ سب چاہتے ہیں تو آئیں اور خان کا ساتھ دیں ۔ بلا رہا ہے کپتان آ رہا ہے پورا پاکستان #جلسہ_تو_ہوگا #PTIJalsa
Tweet media one
2
1
5
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
2 months
@Shahreen_khn اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ گن گن کے تھک گئی ہو تو ان پر 21دن بیٹھ جاؤ انشاء اللہ 22دن بعد آپ آسانی سے گنتی کر سکیں گے
0
0
5
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
2 months
محبت بھری چٹھیوں میں دل کی خوشبو رہتی ہے لفظوں کے سنگ جذبات کی اک جادو رہتی ہے ہر حرف میں چھپی ہوتی ہے چاہت کی کہانی یہ خط وہ زبان ہیں جو بس دل کی بات کہتی ہے #اردو_شاعری #اردو #اردو_زبان #น้ําท่วม
Tweet media one
0
3
5
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
11 days
یا اللّٰہ، ہمارے شہزادے عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھ۔ ان کی رہنمائی، صحت اور کامیابی کے لیے دعا کرتے ہیں۔ اللّٰہ ان کو اپنی رحمتوں سے نوازے اور ان کی مشکلات کو آسان فرمائے۔ ہمیں ان پر فخر ہے اور ہم ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں #imrankhan @ImranKhanPTI
Tweet media one
2
0
5
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
22 days
@AllamaRajaNasir اسلام آباد ڈی چوک پر نوجوانوں کے حوصلے اور جذبے نے ثابت کر دیا کہ کرپٹ نظام کے خلاف جدوجہد موسمی حالات سے بلند ہے۔ یہ بیدار نوجوان ہی ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں، اور ان شاء اللہ اس احتجاج سے خود مختار پاکستان اور آئین کی بالادستی کا خواب جلد شرمندہ تعبیر ہو گا۔
0
1
5
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
28 days
@FarooquiJameel عمران خان کا احتجاج کا یہ سلسلہ جمہوریت کی بحالی اور عوام کے حقوق کی جنگ کا تسلسل ہے۔ ملتان اور فیصل آباد میں عوام کا جوش دیکھنے کے قابل ہوگا۔
0
1
5
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
2 months
قیدی نمبر 804 کی مقبولیت کا طوفان تھم نہ سکا #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار
0
2
5
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
15 days
@Badass1ZQ1 اب یہ بات آپ بہتر سمجھا سکتی ہیں
0
0
5
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
1 month
چائے کی پیالی میں خوابوں کی خوشبو صبح کی روشنی میں اُمیدوں کا جادو ہوا کے جھونکے نے دل کو چھوا ہے یہ خوبصورت صبح کوئی خواب لگا ہے #اردو_شاعری #اردو_زبان #اردو_شناس #اردو #X
@KiranViewz
kiran
1 month
چائے کی خوشبو میں ہے سارے جہاں کا پیار دن ہو یا رات،،،،چائے ہے دل کا قرار۔۔۔☕ #صباح_الخير
Tweet media one
38
4
51
0
1
5
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
1 month
چاندنی رات میں، چاند کا یہ دل نشین تل تھوڑی پر جو سجا ہے، وہ حسین تل خدا کی قدرت کا نایاب یہ تحفہ ہے دل سے جڑا ہے، گویا زندگی کا حاصل #اردو_شاعری #اردو_زبان #اردو #قومى_زبان #قوم_کی_آواز
Tweet media one
0
1
5
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
16 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک! اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کا یہ دن برکتوں اور رحمتوں سے بھرپور ہو۔ اللہ ہمیں اپنے نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں دین کی خدمت کرنے والا بنائے۔ آمین۔
Tweet media one
1
0
4
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
2 months
As morning's warmth awakens the world, may your heart be filled with hope, your soul be lifted by joy, and your spirit soar with promise. #GoodMorning X Family, beautiful #DAY
Tweet media one
1
0
4
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
2 months
ٹوٹنے کا مطلب ہمیشہ ختم ہونا نہیں ہوتا کبھی کبھی ٹوٹنا زندگی کا آغاز ہوتا ہے. ❤️
Tweet media one
2
0
4
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
1 month
@FarooquiJameel آپ کی جرات اور حوصلہ ہمیں بھی غلامی کے خلاف کھڑا ہونے کی ہمت دیتا ہے۔ آپ کے ساتھ ہیں، کپتان
Tweet media one
4
0
4
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
1 month
@X_DailyTrends Why are sooj and topher still in that house!!!!!!????? #Bbnaija        #bbnaija2024 #Bbnaijas9
1
0
4
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
1 month
صبح کی روشنی میں چھپا ہے پیغام محنت سے ملے گا زندگی کا انعام اٹھ، بڑھ چل، نہ تھم کبھی اس راہ میں منزل ہے قریب، بس کرنا ہے کام #صباح_الخير
Tweet media one
3
0
4
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
30 days
@Badass1ZQ1 یہ واقعی دلچسپ ہے! فاطمہ پاکستانی کی ریلز نے ہمیں یہ دکھایا ہے کہ گاوں کی عقل اور مہارت کبھی کمزور نہیں ہوتی۔ سادگی میں بھی چالاکی چھپی ہوتی ہے، اور یہ حقیقت کبھی بھی نظر انداز نہیں کرنی چاہیے!
1
0
3
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
26 days
چاہے اس کی جیبیں کتنی ہی خالی ہوں وہ کبھی بھی آپ کو دینے سے انکار نہیں کرے گا۔میں نے زندگی میں باپ سے زیادہ امیر کوئی نہیں دیکھا۔ ایک باپ کی محبت اور قربانی کی دولت دنیا کی کسی بھی چیز سے زیادہ قیمتی ہوتی ہے باپ کی محبت کا کوئی مول نہیں ہوتا، اس کی دعاؤں کا اثر کبھی کم نہیں ہوتا
Tweet media one
1
0
4
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
1 month
@RiyadhAir 94عامًا.. وإلى العلياء وجهتنا 🇸🇦✈ #اليوم_الوطني_السعودي94    #نحلم_ونحقق    #طيران_الرياض
0
0
6
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
1 month
@FarooquiJameel حقیقت میں یہ سب توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ جب حقائق کو نظرانداز کر کے بے معنی بحثوں میں الجھایا جائے تو یہی ہوتا ہے۔ جاہلوں کی طرح چول مارتے رہنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا، ہمیں درست سمت میں سوچنے کی ضرورت ہے
0
0
4
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
2 months
اگر آپ کے پاس موبائل فون اور انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہے اور آپ باعزت طریقے سے کام کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ یہاں کوئی انویسٹمنٹ کی ضرورت نہیں ہے۔ کام شروع کرنے کے لیے ہمیں انباکس کریں اور اپنی آمدنی کے سفر کا آغاز کریں۔
Tweet media one
5
0
2
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
15 days
@Badass1ZQ1 عورت اگر پہل کرے تو میرے خیال میں مرد شام کو حکیم کی دکان پر ہی نظر آئیں
0
0
4
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
15 days
@Turki_alalshikh ما شاء الله اللّهُ يَحْفَظُك من عَيْنِ السُّوءِ
0
0
3
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
1 month
@SquareM89 Kassia💃💃💃💃💃💃💃💃💃💃kaysquad odogwu fanbase💃 We are stronger than i thought 🥰🥰 #Bbnaijas9        #bbnaija2024 #Kassia #KellyraeX100M #BBNaija           #VictoriaOnyenwere
0
0
4
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
2 months
بعض لوگوں کے الفاظ شفا ہوتے ہیں اس سے لوگ امید اور یقین حاصل کرتے ہیں وہ ٹوٹے ہوئے دل جوڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں محبت پھیلاتے ہیں نفرتیں ختم کرتے ہیں جینا سکھاتے ہیں لیکن یہ سب صرف دوسروں کے لیے انکے الفاظ انکی اپنی ذات کے لیے تو مرہم بھی نہیں ہوتے۔!!! #جشن_آزادی_مبارک مبارک ہو
Tweet media one
2
1
4
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
1 month
"ہم نے رات کی تاریکی میں خوابوں کی روشنی دیکھی، ورنہ روز کی دھوپ میں ہم نے دل کی تپش کو بھلا دیا۔" #اردو #اردو_شاعری #اردو_زبان #mfw #Garime
Tweet media one
1
0
4
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
2 months
کچھ لوگ زندگی میں آنے والی ہر چیز کو ایک سبق یا موقع سمجھتے ہیں، جبکہ دوسرے زیادہ تر چیلنجز یا مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔ ہر فرد کا تجربہ مختلف ہوتا ہے اور ان کے خیالات، جذبات، اور ردعمل زندگی کی مختلف جہتوں کو واضح کرتے ہیں۔
Tweet media one
2
0
2
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
1 month
تم پھولوں سے بھی نازک ہو، خوشبو سے بھی پیارے تمہارے لبوں پہ مسکان ہو، دلوں میں ستارے جہاں میں ہو روشنی تمہاری، محبت کا یہ جہاں تم سے ہے میری زندگی، تم سے ہیں سارے خواب ہمارے #اردو_شاعری #اردو #اردوغان #FahadMustafa
Tweet media one
0
0
4
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
19 days
خان صاحب، آپ نے فرمایا تھا کہ کوئی رہ تو نہیں گیا۔ آج صرف عوام آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔ صرف وہی لوگ آپ کے ساتھ ہیں جن سے آپ کو امید تھی اور ہے۔ جن کے بارے میں آپ کہتے تھے کہ "میرے ووٹر ابھی چھوٹے ہیں"۔ خان صاحب، ہم کمزور ضرور ہیں، لیکن بے غیرت نہیں۔ @ImranKhanPTI
Tweet media one
2
0
4
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
2 months
@ImranKhanPTI , former #Prime_Minister of #Pakistan , founded #Shaukat_Khanum Cancer #Hospital and #Namal_University . His leadership in politics, #healthcare , and #education demonstrates his commitment to improving #lives and serving the #public . #ImranKhanForChancellor
Tweet media one
1
2
4
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
15 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر! اللہ آپ کے دن کو خیر و برکت سے بھر دے۔ "جس شخص نے صبح کے وقت یہ کہا: 'اللَّهُمَّ ما أصبح بي من نعمةٍ أو بأحدٍ من خلقك فمنك وحدك لا شريك لك، فلك الحمد ولك الشكر' تو اس نے دن کا شکر ادا کر دیا۔" (سنن أبي داود)
Tweet media one
3
0
3
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
1 month
@miss_niniola Kassia and Victoria, my two babes who gave us quite a show this week. ❤️❤️ #BBNaija
0
1
4
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
1 month
@bigHotbaby1 Hottest victoria in Red🌺🌺🌺 #Bbnaija     #Bbnaijas9
0
1
3
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
2 months
Tweet media one
1
1
1
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
26 days
@Momiikhan22 اصل جاذبیت تو روح کی گہرائی میں ہوتی ہے۔ ایک خاص دل کا ہونا ہی محبت کو حقیقی اور خاص بناتا ہے
0
0
3
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
1 month
@falakjavaidkhan حقیقی تبدیلی وہ ہے جب ہم ان لوگوں کا ساتھ دیں جو سچائی اور حق کے لیے کھڑے ہوتے ہیں، چاہے ان کی نوکری یا زندگی خطرے میں ہو۔ بیکری والوں کو چھوڑ کر اس بچے کو ڈھونڈو، اس کی مالی مدد کرو اور سوشل میڈیا سے آگے بڑھ کر عملی قدم اٹھاؤ۔ یہی اصل انقلاب ہے
0
0
2
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
22 days
جب دل میں عشق ہو، اور مقصد آزادی ہو، تو دنیا کی ہر طاقت ہمیں جھکا نہیں سکتی۔ آج ہم یہاں کھڑے ہیں، صرف اپنے حق کے لیے، اور یہ سفر تب تک جاری رہے گا، جب تک ہم اپنے مقصد کو حاصل نہیں کر لیتے۔ قربانی کے بغیر کوئی عظیم مقصد حاصل نہیں ہوتا۔ آگے بڑھو، کیونکہ کامیابی قریب ہے۔ #Islamabad
Tweet media one
0
0
3
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
2 months
چائے کی چسکی میں ہے ایک راز پوشیدہ محبت کا قصہ، ہر گھونٹ میں سنیدہ تم ساتھ ہو تو چائے کا مزا ہے کچھ اور بے رنگ ہے زندگی، گر تم نہ ہو دیدہ #اردو_شاعری #اردو_شناس #اردو
Tweet media one
2
0
3
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
3 months
Good night! Rest well and dream sweetly. May tomorrow bring new hopes and joys. Sleep tight and rejuvenate! #BBNaija #Paris2024     #LaCasaDeLosFamososMx #OlympicGames     #ReleaseKhanSavePakistan #Venezuela #Olympics2024Paris #Jordan
Tweet media one
1
1
2
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
2 months
شاید ہم اپنی اصلاح کے لیے وقت نہ نکال سکیں، مگر دوسروں کی خامیاں دیکھنے کا وقت ہمیشہ ہمارے پاس ہوتا ہے۔ #GoodNightX #مساء__الخير #الهلال_النصر #Pakistan
Tweet media one
1
0
2
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
13 days
ایاک نعبد و ایاک نستعین
Tweet media one
0
0
3
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
2 months
@MSamiUllah_786 تاریخی اعتبار سے آپ کے والد محترم حضرت مولانا مفتی محمود صاحب پاکستان بننے کے مخالف تھے ۔اور کچھ عرصہ پہلے تک آپ 14 اگست کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے تھے ۔
0
0
3
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
2 months
فیصل آباد میں غربت اور مایوسی کی شکار ایک ماں نے، مدد کی درخواست کے جواب میں ناامید ہو کر اپنے تین بیٹوں کو زہر دے دیا۔ اگرچہ اسے گرفتار کر لیا گیا، مگر اصل قصور وار وہ معاشرہ ہے جو اپنے کمزور ترین افراد کی تکالیف سے بے پرواہ ہے۔ #PakistanUnderStateFascism #Pakistan
Tweet media one
2
0
2
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
1 month
@OfficialShehr آغا کلیم کی محنت اور ہمت کی مثال ہے۔ ایک عالمی چیمپئن بننے کے باوجود ان کے حالات افسوسناک ہیں۔ ہمیں ان کی آواز بننا چاہیے اور ان کے حق میں آواز اٹھانی چاہیے۔ بلوچستان کے ہر فرد کی حمایت ضروری ہے
0
0
3
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
1 month
@Badass1ZQ1 زندگی کا حسن ایک دوسرے کی عزت، محبت اور باہمی احترام میں ہے۔ ایک رشتے کی کامیابی جذباتی اور ذہنی ہم آہنگی پر منحصر ہے، نہ کہ صرف جسمانی پہلو پر
1
0
3
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
1 month
@FarooquiJameel پی ٹی آئی کو اس آئینی ترمیم میں شامل نہیں ہونا چاہیے کیونکہ اس کے بغیر ہی ان پر ظلم اور زیادتیاں کی جا رہی ہیں۔ ایسے کسی عمل میں شامل ہونا ان کے مؤقف اور جدوجہد کے خلاف ہوگا۔ پی ٹی آئی کو اپنی آزادی اور اصولوں پر قائم رہنا چاہیے۔
0
0
2
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
16 days
@Badass1ZQ1 عمر صرف ایک نمبر ہے، دل جوان ہو تو زندگی کا مزہ ہی کچھ اور ہے! ہر کوئی خود کو ویسا ہی سمجھتا ہے جیسا وہ محسوس کرتا ہے، اور اس پر کوئی قدغن نہیں ہونی چاہیے!
1
0
3
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
11 days
@Momiikhan22 یہ بات مذہبی تعلیمات کی غلط تشریح ہے۔ اسلام میں زنا کی سزا عدل اور اخلاقیات کے تحفظ کے لیے ہے، اسے مزاح کے طور پر لینا سنگینی کو کم کرنا ہے۔
0
0
7
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
1 month
@amjadabbas201 عشق کے لمس سے جب دل میں اُترتی ہے روشنی خود کو پاتی ہوں میں بھی کہیں بہار سی کبھی کبھی
0
0
2
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
2 months
@ARYSabirShakir آئی جی صاحب پنجاب کے نہیں ننگی لیک کے آئی جی ہیں وہ صرف پی ٹی آئی کا جھنڈا لہرانے والے کو گرفتار کر سکتے آپ لوگ کسی اور بلاؤ ۔شاید آپ نے بھی ظلم کی کوئی داستاں رقم کی ہو گی
0
0
3
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
1 month
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جمعہ کے بابرکت دن اللہ تعالی آپ کی ہر دعا قبول فرمائے اور آپ کے دل کو سکون، آپ کے گھر کو برکت، اور آپ کے رزق میں اضافہ عطا فرمائے۔ جمعہ مبارک ہو! صبح بخیر!
5
0
3
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
1 month
تُم کو بھولنے میں تیری کڑوی باتوں نے میری بہت زیادہ مدد کی میں تیرے برے رویے کا بہت زیادہ شکر گزار ہوں
Tweet media one
1
0
3
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
1 month
@Turki_alalshikh طولت العمر يارب 🤲
0
0
2
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
3 months
Taiwanese boxer overcomes gender controversy to secure victory and guarantee a medal #GOLD #ImaneKhelif #OlympicGames #BBNaija #Paris2024
Tweet media one
0
0
2
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
29 days
@javerias @PTIofficial @Aleema_KhanPK Absolutely! The resilience and dedication of Imran Khan's sisters inspire us all. Their courage in standing firm during these challenging times reflects true patriotism. We are proud to have such strong figures in @PTIofficial . 🇵🇰 #SupportImranKhan
0
0
3
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
1 month
@Turki_alalshikh The press conference for the decisive battles at #RiyadhSeasonCard Wembley Edition is on September 19th 🥊🔥 #BigTime #RiyadhSeason
0
0
3
@AMRmalik5110
𝐀𝐌𝐑 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈🇵🇰💙
13 days
@Turki_alalshikh ليلة تحييها أيقونة الشرق أصاله ضمن جلسات #موسم_الرياض    😍🎼 محمد عبده أرينا 📍 يوم 21 نوفمبر 🗓️ #BigTime      #RiyadhSeason
0
0
3