دلوں کی سختی سے پناہ مانگیے ۔ اس سے برا انسان کے ساتھ کچھ نہیں ہو سکتا کہ اسے اپنا گناہ ، گناہ نظر نہ آئے ، اسے اپنے ضمیر کی آواز سنائی نہ دے ، وہ اپنی روح کے تڑپنے کو نظر انداز کر دے ، اپنی بے چینی کو لغو سے دور کرنے کی کوشش کرے ، غم آخرت بھول جائے ، قرآن سے جھنجھلاہٹ محسوس ہو