*✍🏻___ *"
*جاہل صرف وہ نہیں ہوتا جو تعلیم یافتہ نہ ہو,جاہل وہ بھی ہوتا ہے جس نے ڈگریوں کے ڈھیر لگا رکھے ہو مگر اپنے ظرف میں وسعت, لہجے میں نرمی اور طبیعت میں انکساری نہ پیدا کر پایا ہو*
جانتے بوجھتے ہوئے کِسی کے دُکھ کی وجہ ناں بنیں! کیونکہ دُکھ کی سختیاں چہرے سے تو رُخصت ہو جاتی ہیں لیکن ؛ وہ اِنسان کے اندر اُتر کر گوشے گوشے کو ویران کر دیتی ہیں! ۔
کر کے تمہارے گناہ
مانگیں تمہاری پناہ
تم کہو دامن میں آ
تم پہ کروڑوں درود 😇
ہم نے خطا میں نہ کی ۔۔۔ تم نے عطا میں نہ کی
کوئی کمی سرورا(صلی اللہ علیہ وسلم)🌼🤍
تم پہ کروڑوں درود 💛
کوئی lamp جتنا مرضی خوبصورت ہو جب تک بجلی سے connect نہیں ہوتا روشن نہیں ہو سکتا۔۔۔۔۔ سو اسی طرح ہم جتنا مرضى علم حاصل کر لیں چاہے دنیا کا ہو یا دین کا جب تک اللہ سے connect نہیں ہوں گے ہم کبھی روشن نہیں ہو
سکتے
Whenever and whoever is reading it ...This dua is for you All
Allah ap k maa baap ko lambi umr de tandrusti aur Afiyat wali... Allah ap k maa baap ko ap ki kmayi khana de Ap ki kamyabi dekhna mkdr kry...Aur Ap ko ap k maa baap ka farma brdar bnaye... Ameen ...
Elahi Ameen 💕🌺
When i said... Muhammad hayyii hui h... And my lil czn be like kch ni hota api... I realised that men will be men caring always 🌼...Even he know what to do when a woman is hurt at the age of 1 but some unlucky don't 🌺... Say Masha Allah 🩷🌺
دنیا میں اتنی تلخی ہے
اتنا غم ہے
اتنا درد
اتنی بے بسی ہے
اگر میرے بس میں ہو ۔۔۔۔
یا اجازت ہو تو
سب کو پھول دوں۔۔۔۔🌹🫴
اور کہوں کہ۔۔۔
مسکرائیں!!!🙂
مسکرائیں!!! کہ زندگی ابھی باقی ہے۔۔۔!!!🥹
خوش رہیں۔۔۔😊
آباد رہیں۔۔۔💕
خیر ہے اگر دنیا ایسی ہے مگر...
آپ اپنے حصے کا دیا جلائیں 🪔
مت ڈال میری نیند کے کشکول میں سپنے
اب مجھ سے ترے بوجھ اٹھائے نہيں جاتے
ہم لوگ مزاروں کے چراغوں کی طرح ہیں
روشن کیۓجاتے ہیں بجھائے نہيں جاتے!!
Khud hi bujh jaty hn🫠
I wish that .... May Allah bless me with that much so that i may become 2nd arm of my father.... That will be the luckiest day of my life.... I want my parents to take rest and enjoy life... 🌼💕
جلد بازی شیطان کی طرف سے ہے؛سوائے پانچ چیزوں میں
جب مہمان آ جائے تو اُس کو کھانا کھلانے میں؛ جب بندہ فوت ہو جائے، تو اُس کو دفنانے کیلئے تیار کرنے میں ؛ جب بچی بالغ ہو جائے، تو اُس کی شادی کرنے میں؛ جب قرضے کا بوجھ سر پر آ جائے، تو اُس کو اُتارنے میں؛ اور گناہ سے توبہ کرنے میں 🌺
Anyone here.... Who is truly taking care of his deen🪔.... Could anyone claim this ...
My salute to those who are taking care of their deen and praying 🌺
" *جوانی میں قرآن کی طرف توجہ کرو،* *کیونکہ اگر تمہارے اردگرد بہت سے* *چاہنے والے ہوں گے تو ایک دن ضرور* آ *ئے گا جب وہ تمھیں چھوڑ جائیں گے، 🍁*
*اور قرآن کی صحبت سے بڑھ کر کوئی چیز عزیز نہیں!* *وہ تمہارا ساتھی ہے اور رہے گا* *یہاں تک کہ تم جنت میں چلے جاؤ گے، 🌹*