زیبا Profile Banner
زیبا Profile
زیبا

@zeba_gull80

4,332
Followers
3,745
Following
469
Media
12,015
Statuses

ٹویٹر سٹی #پریم گلی قصائیوں کا محلہ# کھولی نمبر 420

Joined August 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@zeba_gull80
زیبا
2 years
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر پیارے آقا ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ ❣️ دعا ہے اللہ ہمیں روضہ رسولﷺ کی حاضری نصیب فرمائے ❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍❤️ #قومی_زبان
Tweet media one
27
38
83
@zeba_gull80
زیبا
2 years
#BrandKalyaal #قومی_زبان #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
16
54
78
@zeba_gull80
زیبا
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ صباح النور دعاوں میں یاد رکھئے گا کھانسی بخار ٹھیک ہونے کا نام نہیں لے رہے ایک اسائنمنٹ اس جمعے کو جمع کرانی جبکہ مزید دو اگلے جمع کو دعا کریں اللہ ایمان، صحت، کامیابی اور دولت سمیت اپنی ہر نعمت سے نوازے
Tweet media one
28
41
75
@zeba_gull80
زیبا
2 years
میری محبت کی انتہا یہ تھی کہ اسے اس کے پاس چھوڑ دیا جو اسکا خیال مجھ سے زیادہ رکھ سکتی ہے اس سے اہم جس کا خیال اسے مجھ سے زیادہ رہتا ہے #کھوکھلارشتہ_سےماخوذ #BrandKalyaal
8
58
68
@zeba_gull80
زیبا
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ صباح الخیر #قومی_زبان #لحظہ_امید #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #BrandKalyaal
Tweet media one
21
33
71
@zeba_gull80
زیبا
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ صباح الخیر اللہ ہمیشہ آپکے ساتھ ہو! #قومی_زبان #لحظہ_امید #BrandKalyaal
Tweet media one
34
40
64
@zeba_gull80
زیبا
2 years
#قومی_زبان
Tweet media one
11
28
56
@zeba_gull80
زیبا
2 years
#رائےاحمدکھرل
Tweet media one
1
55
58
@zeba_gull80
زیبا
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ #لحظہ_امید #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #قومی_زبان #BrandKalyaal
Tweet media one
23
43
63
@zeba_gull80
زیبا
2 years
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #قومی_زبان #لحظہ_امید #BrandKalyaal
Tweet media one
20
49
58
@zeba_gull80
زیبا
2 years
پتا نہیں مجھے ایسے کلپس فنی نہیں لگتے بلکہ مجھے بچوں کے لاشعور میں بدتمیزی و بد تہذیبی بھری جا رہی 🥺
8
47
57
@zeba_gull80
زیبا
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ وہ سننے والا آپ کی ہر دعا سنیں اور عطا کرے! صباح الخیر @Hedayah4all #BrandKalyaal
Tweet media one
24
39
58
@zeba_gull80
زیبا
2 years
Tweet media one
10
33
54
@zeba_gull80
زیبا
2 years
#قومی_زبان #لحظہ_امید #BrandKalyaal
Tweet media one
22
49
58
@zeba_gull80
زیبا
2 years
میری رگ رگ میں سمائی اسکی یادیں لے لے، میرے دل میں گونجتی اسکی آوازیں لے لے، میری روح میں اتری اسکی آنکھیں لے لے مجھ سے میرے مالک. جسے اسے سونپا ہے یہ محبت بهی اسے دے دے تاکہ وە ہمیشہ شاد رہے تمام شد #کھوکھلارشتہ_سےماخوذ
4
42
51
@zeba_gull80
زیبا
2 years
الہی میں نے تیری اتنی بڑی کائنات میں تجھ سے صرف ایک شخص کا سوال کیا، دعاؤں، سجدوں، مسجدوں، میلادوں، درباروں میں بس اسی کو مانگا تھا تو نےنہیں دیا کوئی شکوہ، کوئی شکایت، کوئی گلہ، کوئی ناراضگی نہیں نہیں دیا تو نہیں دیا تیری مرضی بس ایک التجا سن لےمیرے مالک 1 #کھوکھلارشتہ_سےماخوذ
1
45
51
@zeba_gull80
زیبا
2 years
آپ کی ہر خواہش پوری ہو! #قومی_زبان #لحظہ_امید
Tweet media one
16
43
48
@zeba_gull80
زیبا
2 years
Join to grow
20
39
48
@zeba_gull80
زیبا
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ صباح الخیر #لحظہ_امید #BrandKalyaal
Tweet media one
21
32
55
@zeba_gull80
زیبا
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ ﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ سیشن #سیرت_النبیﷺ🌹 🔘 غزوۂ بدر: 💠 مالِ غنیمت کا مسئلہ: جب رات آئی اور لوگ پلٹ پلٹ کر ایک دوسرے کے پاس پہنچے تو مالِ غنیمت جمع کرنے والوں نے کہا کہ ہم نے اسے جمع کیا ہے،لہٰذا اس میں کسی اور کا کوئی حصہ نہیں 1
21
41
52
@zeba_gull80
زیبا
2 years
صباح الخیر #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #قومی_زبان #لحظہ_امید #BrandKalyaal
Tweet media one
14
44
48
@zeba_gull80
زیبا
2 years
میں نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب ہوں میرے سوا مجھے کوئی نہیں جانتا #قومی_زبان
Tweet media one
6
38
45
@zeba_gull80
زیبا
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ #لحظہ_امید #قومی_زبان #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #BrandKalyaal
Tweet media one
18
37
47
@zeba_gull80
زیبا
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ کے صدقے آپ ہر بلا سے محفوظ رہیں! #لحظہ_امید #قومی_زبان
Tweet media one
17
32
50
@zeba_gull80
زیبا
2 years
صباح الخیر اللہ پاک آپ بمعہ اعیال جنت الفردوس نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ہمسائیگی عطا فرمائے!
Tweet media one
14
36
52
@zeba_gull80
زیبا
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ کچھ دیر میں میری بھابھی کا آپریشن ہے سب زچہ و بچہ کے لئے دعا کریں پچھلے سال نومبر میں انکے بیٹا فوت ہو گیا ہے دعا کریں اس بار اللہ میرے بھائی بھابھی کو حیاتی والی اولاد سے نوازے اور دائمی خوشیاں عطا فرمائے!
30
34
48
@zeba_gull80
زیبا
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #قومی_زبان #لحظہ_امید #BrandKalyaal
Tweet media one
13
35
41
@zeba_gull80
زیبا
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ جمعہ مبارک #قومی_زبان #لحظہ_امید #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #BrandKalyaal
Tweet media one
20
32
42
@zeba_gull80
زیبا
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ شام/رات بخیر اللہ پاک آپ کو اور آپکے اعیال ہر مشکل سے بچائے!
15
24
43
@zeba_gull80
زیبا
2 years
مرا نہیں تو وہ اپنا ہی کچھ خیال کرے
13
33
45
@zeba_gull80
زیبا
2 years
#HijabIs_OurPride #NewProfilePic #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
7
34
42
@zeba_gull80
زیبا
2 years
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⁧#درود_وسلام⁩ مالکِ کائنات آپ کو ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ کےوسیلے بےحساب حلال رزق عطافرمائے 💫💙اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَمَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ مُحِبِّ الۡفُقَرَآءِ وَالۡغُرَبَآءِ واليتماء وَالۡمَسَاکِيۡنِ 💙💫
Tweet media one
15
39
40
@zeba_gull80
زیبا
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ صباح الخیر کئی گھنٹے کی ریسرچ کے بعد "my dream job pros andcons" کے عنوان سے ایک 1400 الفاظ کا مضمون لکھا اور محفوظ کرنا بھول گئی اتنا دکھ اور پچھتاوا ہو رہا کہ بیان ممکن نہیں کل شام تک کام جمع کرانا لازم ہے دعاوں میں یاد رکھیے گا
19
37
45
@zeba_gull80
زیبا
2 years
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #قومی_زبان #لحظہ_امید #BrandKalyaal
Tweet media one
5
37
40
@zeba_gull80
زیبا
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ صباح الخیر #BrandKalyaal
Tweet media one
25
28
43
@zeba_gull80
زیبا
2 years
#خاتم_النبیین_محمدﷺ سیشن #سیرت_النبیﷺ🌹 دشمن کا تعاقب کرنے والوں نےکہا:’’تم لوگ ہم سے بڑھکر اس کے حق دار نہیں کیونکہ اس مال سے دشمن کو بھگانے اور دور رکھنے کاکام ہم نے کیا تھا۔‘‘ اور جو لوگ رسول اللہ ﷺ کی حفاظت فرما رہے تھے انہوں نے کہا : 2 @Hedayah4all #قومی_زبان
5
37
42
@zeba_gull80
زیبا
2 years
دعا ہے مالک کائنات سے کہ آپکی زندگی کا ہر آنے والا لمحہ خوشیوں کا پیغام لیکر آئے! السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ صباح الخیر #قومی_زبان #خاتم_النبیین_محمدﷺ #لحظہ_امید #BrandKalyaal
Tweet media one
15
33
44
@zeba_gull80
زیبا
2 years
ہمارے تعلق میں کتنی گہری خاموشی آ گئی ہے نا سکوت ہے سکون ہے نہیں ہے تو محبت نہیں ہے تڑپ نہیں رہی ایک دوسرے کے لئے ایسے جیسے دو اجنبی گاڑی میں ساتھ ساتھ بیٹھے ہوں لیکن ان اجنبیوں کو بھی ایک دوسرے کے وجود کا احساس تو ہوتا ہے نا ہم تو اس سے بھی گے #کھوکھلارشتہ_سےماخوذ
6
30
36
@zeba_gull80
زیبا
2 years
شکوۂ ظُلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا... اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے... #احمدفراز یوم وفات 25 اگست 2008... آج احمد فراز کی برسی پر اُن کا ایک شعر کمنٹس کریں #قومی_زبان
Tweet media one
3
36
37
@zeba_gull80
زیبا
2 years
#لحظہ_امید #قومی_زبان #BrandKalyaal
Tweet media one
13
32
39
@zeba_gull80
زیبا
2 years
خبر تحیر عشق سن نہ جنوں رہا نہ پری رہی نہ تو تو رہا نہ تو میں رہا جو رہی سو بے خبری رہی شہ بے خودی نے عطا کیا مجھے اب لباس برہنگی نہ خرد کی بخیہ گری رہی نہ جنوں کی پردہ دری رہی #قومی_زبان #لحظہ_امید
Tweet media one
5
30
42
@zeba_gull80
زیبا
2 years
میری شہزادی بہن♥️ یہ چوک چوراہے اپنے دکھ افشا کرنے کے لیے نہیں یہاں سبھی خیرخواہ نہیں ہوتے یہاں پہ بہت سے شر بھی ہیں جو بات کمرے میں ہوسکتی ہے اسےگھر کے دالان میں نہ کہیں اپنے ذاتی مسائل کو سوشل میڈیا پر نہ لائیں جو نصیحت ان باکس میں کرسکتی ہیں اس کو گروپ یا وال پر نہ کریں
Tweet media one
2
37
35
@zeba_gull80
زیبا
2 years
وہ روٹھی ہےاس قدر کےآج شام بھی گھر جانہیں سکا سوچاہےبہت دل میں مگر حالِ دل اب تک اسےبتانہیں سکا پاس ہی توبیٹھی ہے مگریہاں خاموشی ہےبہت اورمیں ایسا اناڑی کےابھی تک کوئی بات بنانہیں سکا اس تخیل سےموڑتا ہوں جب قدم گھر کی طرف ہنسی آتی ہےخود پر میں اُسےآج بھی منانہیں سکا #فانی
6
26
37
@zeba_gull80
زیبا
2 years
میری ذات کے ہر پہلو نے تم سے محبت کی تھی اس پہلو نے بھی جو صرف مذہب کے کئے مخصوص ہوتا ہے #کھوکھلارشتہ_سےماخوذ #قومی_زبان #ادب_کا_ســـفر
4
31
34
@zeba_gull80
زیبا
2 years
#قومی_زبان
Tweet media one
1
38
33
@zeba_gull80
زیبا
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ گذشتہ آٹھ ہفتے کی بیماری کے دوران سمجھ میں آیا صحت کتنی بڑی نعمت ہے کتنی ناقدری کی اس کی کبھی اللہ کا خصوصی شکریہ ادا نہ کیا اچھی صحت پر بس رٹی رٹائی دعاوں کی طرح الحمد اللہ کہہ دیا تو کہہ دیا ایک ایک سانس کی قیمت کا اندازہ ہوا
17
30
38
@zeba_gull80
زیبا
2 years
محبت کے دامن میں بڑی وسعت ہوتی ہے محبت معاف کرنے پر آئے تو گناہوں کے جہاز، کوتاہیوں کے پہاڑ، درد کے دریا نگل جاتی ہے #کھوکھلارشتہ_سےماخوذ
5
23
34
@zeba_gull80
زیبا
2 years
آپکو مجھ سےمحبت ہے تو میری پرواہ کریں میری آخرت کی فکر کریں مجھےعذاب قبر سےبچا لیں مجھےعذاب جہنم سےبچا لیں مجھےآگ سےڈرلگتاہے مجھےآگ سےبچا لیں ختم شد #کھوکھلارشتہ_سےماخوذ
1
31
35
@zeba_gull80
زیبا
2 years
صباح الخیر #لحظہ_امید #BrandKalyaal
Tweet media one
12
17
36
@zeba_gull80
زیبا
2 years
These are the children of the murders of 6 million innocent Jews. Interesting fact, in the East, people cover their faces to show that they are ashamed of something. Perhaps, Germany is finally apologising publicly on the brutality they committed against Jews. #FIFAWorldCup
Tweet media one
2
28
33
@zeba_gull80
زیبا
2 years
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام 🕋 حضرت یوسف علیہ السلام : ہم تو دوڑنےاور ایک دوسرے سےآگےنکلنےمیں مصروف ہو گئےاور یوسف علیہ السلام کو اپنے اسباب کے پاس چھوڑ گئے تو انہیں بھیڑیا کھا گیا اور آپ ہماری بات کو اگرچہ ہم سچ ہیں باور نہیں کریں گے 5 @Hedayah4all
2
34
31
@zeba_gull80
زیبا
2 years
ہر گالی اور توہین آمیز کلمہ سانپ اور بچھو بن کر آپ کی قبر میں آپ کو اذیت دینے آئے گا ٹویٹ لکھتےہوئے سوچا کریں جس سیاسی لیڈر کی محبت میں یا جس سیاسی لیڈر کی مخالفت میں اپنی قبر اذیتوں سے بھر رہے ہیں کیا وہ آپکا نام بھی جانتے ہیں؟ #قومی_زبان #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #BrandKalyaal
6
32
31
@zeba_gull80
زیبا
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ اللہ کریم ملک عزیز کی حفاظت فرمائے!
8
22
35
@zeba_gull80
زیبا
2 years
﷽ رحمت العالمین #خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر کروڑوں درود و سلام سیشن #درود_وقرآن🌹 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ 🌹 1 @Hedayah4all
Tweet media one
9
27
29
@zeba_gull80
زیبا
2 years
تم میری روح کے در و دیوار کا سناٹا ہو ایسا سناٹا جس کا سکوت ڈھول کی تھاپ بھی نہ توڑ سکے خامشی جو مجھے کھا گئی #کھوکھلارشتہ_سےماخوذ #لحظہ_امید #BrandKalyaal
4
28
28
@zeba_gull80
زیبا
2 years
بات مدلل ہونی چاہئے پھر چاہے کسی کے خلاف ہی کیوں نہ جائے اور انداز بیاں میں انکساری لازم ہے یاد رکھیں دلیل والے ذلیل نہیں کرتے نرم گو قائل کرتے ہیں مائل کرتے ہیں اللہ پاک رب ذوالجلال ہے لیکن بات سمجھاتا ہے ہم تو پھر بندے ہیں ہم جلال کی اجازت کہاں #کھوکھلارشتہ_سےماخوذ #قومی_زبان
2
33
34
@zeba_gull80
زیبا
2 years
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام 🕋 حضرت یوسف علیہ السلام : (ایک وقت ایسا آئے گا کہ) آپ علیہ السلام ان کو سلوک سے آگاہ کریں گے اور ان کو ( اس وحی کی) کچھ خبر نہ ہو گی. رات کو (یہ حرکت کر کہ) وہ والد کے پاس روتے ہوئے آئے کہ ابا جان 4 @Hedayah4all
1
38
30
@zeba_gull80
زیبا
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ صبح بخیر UK دن بخیر इंडिया/پاکستان/عربیہ
Tweet media one
11
14
36
@zeba_gull80
زیبا
2 years
#خاتم_النبیین_محمدﷺ سیشن #سیرت_النبیﷺ🌹 ’’ہمیں یہ خطرہ تھا کہ دشمن آپ کو غفلت میں پاکر کوئی اذیت نہ پہنچا دے اس لیے ہم آپ ﷺ کی حفاظت میں مشغول رہے۔‘‘ اس پراللہ نے یہ آیت نازل فرمائی : 3 @Hedayah4all #قومی_زبان
2
36
31
@zeba_gull80
زیبا
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ صباح الخیر
Tweet media one
14
16
33
@zeba_gull80
زیبا
2 years
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر درود_وسلام #درود_واستغفار مولا یا صل وسلم دائمًا ابدا علٰی حبیبکَ خیر الخلق کلھم آمنہ کے دلبروں دلدار پر لاکھوں سلام انبیاء کے سروروں سردار پر لاکھوں سلام صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد ﷺ 6 @Hedayah4all
3
32
30
@zeba_gull80
زیبا
2 years
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام 🕋 حضرت یوسف علیہ السلام : کے دو باپوں کے اوپر نازل فرمائی. یہاں دو باپوں سے مراد باپ حضرت یعقوب علیہ السلام،دادا حضرت اسحاق علیہ السلام ہیں. اور ان کے علاوہ آپ علیہ السلام کے پردادا حضرت ابراہیم علیہ السلام 3 @Hedayah4all
Tweet media one
1
31
27
@zeba_gull80
زیبا
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ بابرکت ذات آپ کو دنیا و آخرت کی برکتوں سے نوازے! #لحظہ_امید #BrandKalyaal
Tweet media one
14
12
33
@zeba_gull80
زیبا
2 years
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ سیشن: #شان_اولیاءِکرام_رحمتہ_اللہ_علیہم پروفیسر یوسف سلیم چشتی اپنی کتاب تاریخ تصوف میں لکھتے ہیں کہ تصوف کی تعلیمات ان ارکان ثلاثہ پر مبنی ہیں 1. محبت الہی 2. مکارم اخلاق 3. خدمت خلق صوفی کی زندگی کا آغاز و انجام 1
0
24
31
@zeba_gull80
زیبا
2 years
#خاتم_النبیین_محمدﷺ سیشن #سیرت_النبیﷺ🌹 ﴿ يَسْأَلُونَكَ عَنِ الْأَنْفَالِ قُلِ الْأَنْفَالُ للّٰهِ وَالرَّسُولِ فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَأَصْلِحُوا ذَاتَ بَيْنِكُمْ وَأَطِيعُوا اللّٰهَ وَرَسُولَهُ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ﴾ (۸: ۱) 4 @Hedayah4all #قومی_زبان
1
33
28
@zeba_gull80
زیبا
2 years
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ سیشن: #شان_اولیاءِکرام_رحمتہ_اللہ_علیہم تصوف ایک مخصوص رجحان اور نظام تربیت ہے جس سے انسان میں اللہ رب العزت کی محبت اور حقیقی اطاعت کا جذبہ پیدا ہوتا ہے اور انسان صرف ظاہری اطاعت تک محدود نہیں رہتا 1 @Hedayah4all
Tweet media one
8
23
29
@zeba_gull80
زیبا
2 years
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام 🕋 حضرت یوسف علیہ السلام : اور فرمایا گیا کہ اللہ تعالیٰ اپنی نعمت آپ علیہ السلام پر پوری فرمائے گا، یعنی آپ علیہ السلام کو نبی بنائے گا اور آپ علیہ السلام کی طرف وحی نازل ہو گی، اور آلِ یعقوب پر 1 @Hedayah4all
Tweet media one
8
32
29
@zeba_gull80
زیبا
2 years
خدا کی اتنی بڑی کائنات میں میں نے بس ایک شخص کو مانگا مجھے وہی نہ ملا بشیر بدر #قومی_زبان #لحظہ_امید #BrandKalyaal
4
20
24
@zeba_gull80
زیبا
2 years
میں سخت الفاظ استعمال کرنے سے گریز کرتی ہوں لیکن آج معذرت کے ساتھ ایک بات کہنا چاہوں گی سب سے بڑا بےغیرت وہ شخص ہوتا ہےجو غیرت کے نام پر کسی کی جان لیتا ہے اولاد کو حلال کھلائیں اچھی تربیت کریں معیاری تعلیم دلوائے انکے حق میں دعا کریں انکی بات سنیں اچھی ہو تو مانیں ورنہ سمجھائیں
5
24
29
@zeba_gull80
زیبا
2 years
جھوٹ کہتے ہیں جو وقت زخم بھر دیتا ہے حقیقت یہ ہے ہر گزرتی گھڑی کے ساتھ گھاو گہرے ہوتے جاتے #کھوکھلارشتہ_سےماخوذ #قومی_زبان
3
25
26
@zeba_gull80
زیبا
2 years
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام 🕋 حضرت یوسف علیہ السلام : حضرت یعقوب علیہ السلام کے بیٹوں نے کہا کہ اگر حضرت یوسف علیہ السلام کو بھیڑیا کھا گیا جبکہ ہم ایک جماعت ہیں تو یقیناً ہم نکمے ثابت ہوں گے، مطلب یہ ہے کہ اگر بھیڑیا 1 @Hedayah4all
5
34
29
@zeba_gull80
زیبا
2 years
#خاتم_النبیین_محمدﷺ سیشن #سیرت_النبیﷺ لات و عزی کی قسم کھائی( نعوذباللہ) اور کہا ہم واپس نہ ہوں گے یہاں تک کہ انہیں رسیوں میں جکڑ لیں۔ دیکھو! تمہارا کوئی آدمی انکےکسی آدمی کو قتل نہ کرے بلکہ انہیں پکڑو اور گرفتار کرو تاکہ ہم ان کواپنی مرضی کا مزہ چکھائیں 3 @Hedayah4all
Tweet media one
4
35
30
@zeba_gull80
زیبا
2 years
کر رہا تھا غم جہاں کا حساب آج تم یاد بے حساب آئے #قومی_زبان #لحظہ_امید #BrandKalyaal
Tweet media one
10
19
28
@zeba_gull80
زیبا
2 years
عورت کو کمزور کہا جاتا ہے اور وہ مرد کی مار چپ چاپ سہہ جاتی ہے مرد مضبوط مشہور ہے لیکن عورت کا جواب نہیں سن سکتا #قومی_زبان #NewProfilePic
Tweet media one
1
10
28
@zeba_gull80
زیبا
2 years
Good morning Twitter #لحظہ_امید #BrandKalyaal
Tweet media one
10
15
30
@zeba_gull80
زیبا
2 years
#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ سیشن: #شان_اولیاءِکرام_رحمتہ_اللہ_علیہم 💖💖 أَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَ عَلٰی آلِهِ وَ سَلِّمْ تَسْلِیْماً 💖💖 6
Tweet media one
2
21
24
@zeba_gull80
زیبا
2 years
غیر سیاسی فالو بیک دینے والے اکاونٹس کمنٹس میں ٹیگ کریں شکریہ
6
24
28
@zeba_gull80
زیبا
2 years
مجھے اپنے اور تمہارے درمیان کوئی قبول نہیں تھا خدا بھی نہیں اور دیکھو پھر خدا نے میرے اور تمہارے درمیان 7 سمندر بہا دئیے مشرق و مغرب لا کھڑے کئے درجنوں جنگل اگا دئیے اتنا فاصلہ کہ قربت کا خواب بھی خواب لگے ساری دنیا آ گی ہمارے بیچ #کھوکھلارشتہ_سےماخوذ
4
21
23
@zeba_gull80
زیبا
2 years
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام 🕋 حضرت یوسف علیہ السلام : یعنی آپ علیہ السلام کی وجہ سے آل یعقوب پر بھی نعمتیں نازل ہوں گی اور آپ علیہ السلام کے سبب ان کو دنیا اور آخرت کی بھلائیاں نصیب ہوں گی. جیسے اللہ نے اپنی نعمت آپ علیہ السلام 2 @Hedayah4all
Tweet media one
0
30
27
@zeba_gull80
زیبا
2 years
#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ سیشن: #شان_اولیاءِکرام_رحمتہ_اللہ_علیہم قرآن پاک میں ہی ارشاد ہے: "چنانچہ اہلِ ذکر سے پوچھ لو اگر تم نہیں جانتے" (سورۃ الانبیاء: 7) " پس اگر تم نہیں جانتے تو اہلِ علم سے پوچھ لو" (سورۃ النحل: 43) 4 @Hedayah4all
Tweet media one
0
20
22
@zeba_gull80
زیبا
2 years
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام 🕋 حضرت یوسف علیہ السلام : حملہ آور ہوا اور ہمارے درمیان سے (سامنے سے) حضرت یوسف علیہ السلام کو کھا گیا، یا ہم مصروف ہو گئے تو ایسا ہوا جبکہ ہم ایک طاقتور جماعت ہیں تو ہم گھاٹے والے تباہ ہونے والے 2 @Hedayah4all
0
30
27
@zeba_gull80
زیبا
2 years
اس کے باوجود وہ کوئی ایسی غلطی کر دیں جو غیر قانونی ہے وہ قانون کو فیصلہ کرنے دیں آپ معاف نہیں کر سکتے تو لاتعلق ہو جائیں اور پسند کی شادی تو شرعی و قانونی عمل ہے اس پر کسی کا ماورائے عدالت قتل کیسے کر سکتا ہے کوئی
1
19
26
@zeba_gull80
زیبا
2 years
آپ مجھے دیکھیں بغیر نہیں رہ سکتے اور دیکھنے کا انجام دوزخ ہے آپ اتنے خود غرض کیسے ہو سکتے؟ صرف نگاہوں کی پیاس بجھانے کے لئے مجھے دوزخ میں کیسے جھونک سکتے ہیں؟ جن سے محبت کی جاتی ہے نا انکا خیال رکھا جاتا ہے انکو نام دیا جاتا پہچان دی جاتی ہے نکاح کیا جاتا 1 #کھوکھلارشتہ_سےماخوذ
4
24
28
@zeba_gull80
زیبا
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ صباح الخیر اللہ آپکے من کی مراد پوری کرے! #قومی_زبان #لحظہ_امید #BrandKalyaal
Tweet media one
11
14
26
@zeba_gull80
زیبا
2 years
بس جان گیا میں تری پہچان یہی ہے تو دل میں تو آتا ہے سمجھ میں نہیں آتا اکبر الہ آبادی #لحظہ_امید #BrandKalyaal
6
11
21
@zeba_gull80
زیبا
2 years
0
23
24
@zeba_gull80
زیبا
2 years
سالگرہ مبارک سجاد صاحب اللہ پاک خوشیوں سے آپکا دامن بھر دے! @M_Sajjad001
Tweet media one
5
21
26
@zeba_gull80
زیبا
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ سالگرہ مبارک بہن اللہ پاک آپکو دارین کی نعمتوں و برکتوں سے نوازے! @Mamakiprinces
5
20
26
@zeba_gull80
زیبا
2 years
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ سیشن: #شان_اولیاءِکرام_رحمتہ_اللہ_علیہم جمال قرب الہی میں حضرتِ علامہ سید غلام دستگیر صاحب مجددی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ " اس دنیا میں ہر شخص تفکرات اور پریشانیوں میں گھرا ہوا ہے 1 @Hedayah4all
Tweet media one
5
23
23
@zeba_gull80
زیبا
2 years
زندگی نے بہت کچھ سکھایا ، کتابوں نے بھی رہنمائی کی لیکن انسانی رویوں نے جو سبق دیا نہ تو وہ زندگی کے کسی ورق اور نہ ہی کتاب کے کسی صفحے پر تحریر تھا #قومی_زبان
1
13
25
@zeba_gull80
زیبا
2 years
پنجاب حکومت کو اس نااہلی کے بعد مستعفی ہو جانا چاہئے بار بار لانگ مارچ کی حفاظت کے دعوے اور وعدے کرتے رہے لیکن مسلحہ شخص/اشخاص اتنی آسانی سے خانصاحب اور اعلی قیادت کے اتنے قریب پہنچ گیا یاد رہے گجرات کے چوہدری ہمیشہ ایک خاص ادارے کے ذاتی ملازم رہے ہیں
0
15
22
@zeba_gull80
زیبا
2 years
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام 🕋 حضرت یوسف علیہ السلام : ہیں. اللہ تعالیٰ سورۃ یوسف میں فرماتے ہیں کہ، "غرض جب وہ ان کو لے گئے اور اس بات پر اتفاق کر لیا کہ ان کو گہرے کنویں مَیں ڈال دیں تو ہم نے یوسف علیہ السلام کو وحی بھیجی کہ 3 @Hedayah4all
0
28
24
@zeba_gull80
زیبا
2 years
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
7
14
25
@zeba_gull80
زیبا
2 years
0
20
24
@zeba_gull80
زیبا
2 years
#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ سیشن: #شان_اولیاءِکرام_رحمتہ_اللہ_علیہم بلکہ اطاعت کا جذبہ اس کی روح کی گہرائی تک اتر جاتا ہے اسطرح اسکا ظاہری جسم ہی نہیں بلکہ اسکی روح بھی حبِّ الٰہی کے جذبہ سے سرشار ہو جاتی ہے اور اسی کو حضورِ قلب کہتےہیں 2 @Hedayah4all
Tweet media one
1
18
21
@zeba_gull80
زیبا
2 years
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن 🤲 Surat No 39 : سورة الزمر - Ayat No 32 فَمَنۡ اَظۡلَمُ مِمَّنۡ کَذَبَ عَلَی اللّٰہِ وَ کَذَّبَ بِالصِّدۡقِ اِذۡ جَآءَہٗ ؕ اَلَیۡسَ فِیۡ جَہَنَّمَ مَثۡوًی لِّلۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۳۲﴾ 🌹 2 @Hedayah4all
Tweet media one
6
23
20
@zeba_gull80
زیبا
2 years
میں پھول چنتی رہی اور مجھے خبر نہ ہوئی وہ شخص آ کے مرے شہر سے چلا بھی گیا #پروین_شاکر #قومی_زبان
4
12
21
@zeba_gull80
زیبا
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
Tweet media one
10
11
25
@zeba_gull80
زیبا
2 years
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے فیض احمد فیض #قومی_زبان #لحظہ_امید #BrandKalyaal
Tweet media one
4
15
23
@zeba_gull80
زیبا
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ #جمعة_مباركة ایک بار محبت سے پڑھ کر ریٹویٹ کر دیں #قومی_زبان
3
16
21