Zayd Hussain Nawaz Sharif Profile Banner
Zayd Hussain Nawaz Sharif Profile
Zayd Hussain Nawaz Sharif

@zayd280

69,376
Followers
965
Following
395
Media
4,133
Statuses

@KingsCollegeLon | @Kingspol_econ | @Imperialcollege | Instagram: zayd280

Lahore, Pakistan
Joined December 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
3 years
Tweet media one
470
696
7K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
1 year
🕋🤲🏻♥️
Tweet media one
1K
866
13K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
5 years
الحمدلله حمداً كثيرا. اللہ تعالی کے فضل اور کرم سے اور ماں باپ کی دعاوں سے میں نے قرآن پاک مکمل حفظ کر لیا ہے میری دادی جان جنہوں نے میرے لئے بہت دعائیں کی انکی دعاوں سے میں آج اپنی منزل پر پہنچا ہوں اللہ تعالی میری دادی جان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔
2K
2K
12K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
1 year
🕋🤲🏻
Tweet media one
270
645
7K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
4 years
کراچی تجھے سلام
Tweet media one
Tweet media two
267
1K
7K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
1 year
🤲🏻
Tweet media one
229
551
6K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
1 year
🤲🏻
Tweet media one
499
447
5K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
3 years
🤲🏼
Tweet media one
185
304
5K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
4 years
إِنَّا لله وَإِنَّا إليه راجعون میری پردادی اور محمد نواز شریف صاحب کی والدہ بیگم شمیم اختر صاحبہ انتقال فرما گئی ہیں اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے - آمین
Tweet media one
494
517
4K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
1 year
الحمدلله 🤲🏻
182
663
4K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
4 years
25 جولائی 2018 کو جو آر ٹی ایس سسٹم بیٹھ گیا تھا آج اسکی وجہ سے پورا ملک بیٹھ گیا ہے #Budget2020
104
858
4K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
2 years
پاکستان کے اگلے وزیر اعظم انشاء الله ❤️
Tweet media one
330
334
4K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
4 years
ہمارا مقابلہ کسی کٹھ پتلی سے نہیں ہے کسی کٹھ پتلی کو پریشان نہیں ہونا چاہئیے ہمارا مقابلہ تو ان سے ہے جن کے اشاروں پر یہ کٹھ پتلیاں ناچتی ہیں
97
719
4K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
6 years
💔 Missing you
Tweet media one
160
530
4K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
1 year
نصر من الله وفتح قريب
Tweet media one
447
291
4K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
18 days
اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے 🤲🏻
Tweet media one
317
451
4K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
4 years
الحمد للّٰہ ایک مرتبہ پھر ثابت ہو گیا کے وزیر اعظم نواز شریف کو نا حق سزا دلوائی گئی تھی اور جج ارشد ملک نے دباؤ میں آکر واٹس ایپ پر ملنے والے فیصلے سنا دیے تھے
Tweet media one
106
779
3K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
5 years
آج میری دادی کی پہلی برسی ہے اللہ تعالی انکو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے آمین ۔ اس موقع پر جہاں انکی یاد آرہی ہےوہیں سیاسی مخالفین کی باتیں بھی یاد آرہی ہیں اور آج بھی ویسی ہی صورت حال ہے 1/2
279
561
3K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
5 years
اب وقت آ گیا ہے عمران خان کو استعفی دینا پڑے گا یا پھر اس عوام کے سمندر کا مقابلہ کرنا ہوگا ۔ اور ایک بات یاد رکھو نیازی ہم کسی کو این آر او نہیں دیں گے #Azadi_March_Updates
156
1K
3K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
5 years
بیشک عوام کے دلوں کا وزیراعظم نواز شریف ہے. اللہ تعالیٰ ان کو جلد صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے. آمین
171
815
3K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
7 months
Congratulations G phuppo @MaryamNSharif . Dadi ma would’ve been very proud.
322
660
3K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
11 months
🤲🏻
Tweet media one
34
439
3K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
2 years
الحمدللّٰہ آج شہباز شریف صاحب کے لئے کعبہ شریف کا دروازہ کھولا گیا- اللہ پاک پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لۓ شہباز شریف صاحب کو قوت اور استحکامت عطا فرما۔ آمین 🤲🏻
Tweet media one
44
490
3K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
4 years
باجوہ صاحب آپ کا معاون خصوصی کا عہدہ چھوڑ دینا کافی نہیں ہے آپ سی پیک کی چئیرمین شپ سے بھی استعفی دیں اور خود کو احتساب کیلئے پیش کریں اور مثال قائم کر دیں . قوم کو بتا دیں کہ آپ کے بھائیوں اور بیٹوں کا ذریعہ آمدن کیا تھا جس سے آپ نے اتنا بڑا بزنس ایمپائر قائم کیا
88
819
3K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
6 years
My Grandmother’s condition is improving and she is recovering slowly Alhamdulilah. She recognized me and was moving her lips to try and say my name yesterday. We would like to offer our profound thanks to those who are praying for her. May Allah accept all of your noble prayers.
301
549
3K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
11 months
Free Palestine 🇵🇸 🤲🏻
22
717
3K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
4 years
Ibrahim ❤️
Tweet media one
146
163
3K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
5 years
آج شہباز شریف صاحب نے ایک بار پھر اپنے آپ کو ایک بہترین اور مخلص بھائی ثابت کیا. ❤️ @CMShehbaz
Tweet media one
126
474
3K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
5 years
مریم نواز جس نے گرفتاری خود والد کے ساتھ وطن واپس آ کر دی آج ان کو ایک بار پھر جعلی کیس میں بیمار باپ اور کم سن بیٹی کی موجودگی میں گرفتار کیا ہے۔سلیکٹد وزیراعظم اگر تم سمجھتے ہو کہ ہم ان گرفتاریوں سے ڈر جائینگے تو یہ تمہاری غلط فہمی ہے۔انشااللہ اس گرفتاری کا بھرپور جواب دینگے!
242
797
3K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
1 year
ما شاء الله لا قوة إلا بالله
@Wabbasi007
Waseem Abbasi
1 year
سابق وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور مرحوم کے اکلوتے بیٹے محمد کی تلاوت کلام پاک۔۔ ماشاءاللہ بے شک اچھی اولاد صدقہ جاریہ ہے والدین کے لیے۔۔
204
2K
10K
16
309
3K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
6 months
الحمداللہ رب العالمین آج میرے والدحسین نواز اور چچا حسن نواز 3 ظلمت پر مبنی مقدموں سے باعزت بری ہوئے ہیں پہلے بھی میرے والد کو ڈکٹیٹر پرویز مشرف نے بلا وجہ 8 ماہ جیل میں رکھا اور اس بار وہ 7 سال جلا وطن رہے جب کہ نہ تو اُنکا سیاست سے واسطہ تھا نہ وہ کسی بھی سرکاری عہدے پر فائز
Tweet media one
244
678
3K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
6 years
Thank you @SaleemKhanSafi I am a witness to this and can proudly say that he used to pay the expenses from his pocket and not from the PM house budget.
379
1K
3K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
5 years
محترم @peaceforchange جب 2014 کا دھرنا ہو رہا تھا اور چینی صدر کا دورا ملتوی ہو گیا تب DGISPR نہ کوئی پریس کانفرنس نہیں کی اس وقت وہ دورا پاکستان کی معاشی صورت حال کہ لئے بہت اہم تھا لیکن DGISPR نے پریس کانفرنس کرنا مناسب نہیں سمجھا.
115
821
3K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
9 months
Alhamdulilah today I graduated with a degree in political economy from King’s College London and will further pursue my postgraduate studies at Imperial College London InshaAllah.
927
486
3K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
1 year
الحمدلله 💚 🕋
Tweet media one
129
260
3K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
7 months
بھائی، بھائیاں دے درد ونڈیندے تے بھائی، بھائیاں دیاں بانہواں باپ سراں دے تاج محمد تے ماواں ٹھنڈیاں چھاواں 🥲
121
812
3K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
5 years
ہم سب کو آ�� پر بہت فخر ہے شاہد خاقان عباسی صاحب 🤲🏻.
70
582
3K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
4 years
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ تعلٰی مشاہداللہ خان صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے- آمین 🤲🏼
Tweet media one
158
334
3K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
11 months
بہارو پھول برساؤ میرا محبوب آیا ہے ❤️
53
597
3K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
4 years
إنا لله وإنا إليه راجعون
Tweet media one
37
220
3K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
4 years
Asim Bajwa’s name is being censored on all media channels.
62
544
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
2 years
ارشد ملک نے جب سچ بولنا چاہا تو اچانک ہسپتال سے خبر آئی کے ان کا انتقال ہو گیا اس کے بعد جسٹس وقار سیٹھ اور خادم رضوی جس نے حکومت کے خلاف دھرنا دے رکھا تھا ان سب کی وفات کیسے ہوئی اس کی انکوائری ہونی چاہئیے شاید ان کیسز میں بھی وہی زہر استعمال ہوا ہے جس کا عمران خان ذکر کر رہا ہے
Tweet media one
88
930
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
3 years
FREE PALESTINE 🤲🏼
Tweet media one
23
522
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
5 years
وَمَا أَرْسَلْنَا مِن رَّسُولٍ إِلَّا لِيُطَاعَ بِإِذْنِ اللَّهِ ۚ وَلَوْ أَنَّهُمْ إِذ ظَّلَمُوا أَنفُسَهُمْ جَاءُوكَ فَاسْتَغْفَرُوا اللَّهَ وَاسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُولُ لَوَجَدُوا اللَّهَ تَوَّابًا رَّحِيمًا #EidMiladUnNabi
Tweet media one
41
453
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
5 years
حَسْبُنَا الله وَ نِعْمَ الْوَکِیْل
Tweet media one
43
525
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
8 months
ہمارے دلوں کا وزیراعظم ❤️
144
719
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
4 years
🤲🏼
84
494
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
5 years
عمران نیازی تمہاری مانگے تانگے کی حکومت ہمارا ایک دھکا برداشت نہیں کرے گی یہ مانگے تانگے کی حکومت 1 گھنٹے میں گرا سکتے ہے مگر قانونی جنگ لڑ رہے ہے ۔ جو تم دیکھ رہے ہو یہ ایک ٹریلر ہے ہمیں جلسے کیلئے تمہاری اجازت کی ضرورت نہیں جہاں ہماری قیادت کھڑی ہو جائے وہاں جلسہ ہو جاتا ہے
83
571
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
4 years
Your life was a blessing, your memory a treasure You are loved beyond words and missed beyond measure. Happy Birthday Dadi Ma we miss you ❤️
Tweet media one
75
304
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
4 years
اللّہ کے حوالے
49
327
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
11 months
🇵🇸❤️🤲🏻
Tweet media one
15
391
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
5 years
مسلمان جب روزہ رکھتے ہیں اور افطاری کے لئے اکھٹے ہوتے ہیں تو شیطان مردود کو بہت تکلیف پہنچتی ہے ایسی ہی تکلیف آج کے افطار ڈنر کے بعد حکومت اور اس کے حامیوں کو محسوس ہو رہی ہے
132
554
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
5 years
آج چار ماہ کے بعد میاں نوازشریف کو عدالت پیشی کے دوران دیکھا تمام تر سختیوں اور کوششوں کے باوجود نوازشریف ایک مضبوط چٹان کی طرح کھڑا ہے جو ہتھکنڈے اسکو کمزور کرنے کے لئے استعمال کئے گئے ان سے ان کے موقف میں مزید مضبوطی آئی ہے جس کا اظہار ایک بار پھر انہوں نے کیا ہے 1/2
71
494
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
5 years
وَاخْفِضْ لَهُمَا جَنَاحَ الذُّلِّ مِنَ الرَّحْمَةِ وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اور عجزو نیاز سے ان کے آگے جھکے رہو اور ان کے حق میں دعا کرو کہ اے پروردگار جیسا انہوں نے مجھے بچپن میں (شفقت سے) پرورش کیا ہے تو بھی اُن (کے حال) پر رحم فرما
40
429
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
5 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عید الفطر کے دن جب تک کہ کچھ کھا نہ لیتے نہیں نکلتے اور عید الاضحی کے دن نہیں کھاتے جب تک کہ ( عید گاہ سے ) واپس نہ آ جاتے۔ (سنن ابن ماجہ،۱۷۵۶)
27
389
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
4 years
MNS has decided to join Twitter. His Twitter handle is @NawazSharifMNS #TwitterWelcomesNawazSharif
80
605
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
5 years
میاں شہباز شریف صاحب اپنے چیک اپ اور علاج کیلئے برطانیہ تشریف لائے تھے اور اب 8 جون 2019 کو وطن واپس آنے کا اعلان کیا ہے یہ اعلان صرف اعلان ہی نہیں بلکہ ایک زور دار طمانچہ ہے ان لوگوں کہ منہ پر جو صبح شام یہ کہتے تھے کہ اب واپس نہیں آئیں گے
131
535
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
8 months
😢
108
644
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
5 years
اگر میاں صاحب کو کوئی نقصان پہنچا تو آپ جانتے ہیں کون لوگ اس کے ذمہ دار ہونگے #ReleaseNawazSharifNow
163
633
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
5 years
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت اور تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے. آمین
Tweet media one
111
285
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
11 months
🕊️🤍
34
389
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
5 years
دادی جان کے بغیر یہ ہماری پہلی عید ہے ہم سب بہت اداس ہیں مگر میں سوچتا ہوں نواز شریف صاحب کے دل پر کیا گزر رہی ہوگی ان کے خلاف جتنے بھی فیصلے آئے کسی میں کرپشن کا الزام ثابت نہیں ہوا وہ عوام کے ووٹ کی عزت کی خاطر پابند سلاسل ہیں بیماری کے باوجود ا��کے حوصلے بلند ہیں.
Tweet media one
103
397
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
5 years
فیصل آباد رات کے ساڑھے تین بجے! یہ ہے عوام کی محبت کا سمندر دلوں کے وزیراعظم نواز شریف کے لئے ۔ اس جذبے کو کیسے شکست دو گے؟
44
644
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
7 months
وزیر اعظم شہباز شریف 💚
Tweet media one
75
341
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
9 months
عمران خان کو ملٹیبلشمنٹ نے کس طرح جنم دیا؟ پولرائزیشن، مذہبی اور فوجی حمایت یافتہ پاپولزم کے ذریعے قوم کی تباہی کا بنیادی گائیڈ ، دیکھئے اس دستاویزی فلم میں
368
1K
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
4 years
گوجرانوالہ والو آپ سب کو سلام ہے آپ لوگوں نے ثابت کردیا گوجرانوالہ نوازشریف کا قلعہ ہے آپ سب کا بہت شکریہ
Tweet media one
25
332
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
5 years
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا،اگر مجھے معلوم ہو جائے کہ آج لیلۃ القدر ہے، تو میں کیا پڑھوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ دعا پڑھو: اﻟﻠﻬﻢ ﺇﻧﻚ ﻋﻔﻮٌّ ﺗﺤﺐ اﻟﻌﻔﻮَ ﻓﺎﻋﻒُ ﻋﻨﻲ.
35
511
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
4 years
Tweet media one
99
263
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
3 years
إِنَّ اللّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ۔ بے شک اللہ تعالی صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
44
363
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
5 years
قُلِ اللَّهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَن تَشَاءُ وَتَنزِعُ الْمُلْكَ مِمَّن تَشَاءُ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ .
26
560
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
6 years
مجھے ہار جیت سے غرض نہیں میری جنگ تھی سو میں لڑ گیا جس کیس کی بنیاد پر وزیراعظم کے عہدے سے ہٹایا ذہنی اور جسمانی اذیت دی تاحیات نااہل قرار دے کر الیکشن لڑنے سے روکا اور الیکشن پر اثرانداز ہوئے آج اس کیس سے بری کر دیا آج ان قوتوں کی شکست کا دن ہے۔۔۔انشااللہ نوازشریف واپس آئے گا
71
611
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
4 years
شاہ محمود قریشی نے بیانات دیےجس سےسعودی عرب کی دل شکنی ہوئی ۔ ہمیں او آئی سی کو مضبوط کرنا چاہیے، نوازشریف
10
354
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
6 years
إنا لله وانا إليه راجعون My Grandmother’s Janaza is on Thursday 13th of September at 12:15 pm Regents Park Masjid. May Allah grant her the highest rank in Jannat -Al Firdaus. Ameen
163
428
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
7 months
🐅
Tweet media one
116
513
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
4 years
باپ سراں دے تاج محمد تے ماواں ٹھنڈ یاں چھاواں۔۔ یاﷲ پاک ہمارے والدین کا سایہ ہم پر ہمیشہ سلامت رکھنا
86
238
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
4 years
لاہور لاہور اے
23
322
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
7 years
روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پہ خاضری۔ کوئی سلیقہ ہے آرزو کا نہ بندگی میری بندگی ہے۔ یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
155
425
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
5 years
سلیکٹد وزیراعظم اتنا ڈرپوک ہے کے پہلے تو رہنماوں کو گرفتار کیا سوچا لوگ ڈر جائیں گے مگر وہ نہیں جانتا کے یہ نوازشریف سے محبت کرنے والے ہیں یہ ہر صورت میں اپنے قائد سے یکجہتی کیلئے نکلیں گے چاہے رکاوٹیں کھڑی کرو چاہے گرفتاریاں کرو یہ شیر نکلیں گے.
30
530
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
4 years
72k+ followers in 4 hours. Certainly a warm welcome by the twitter family. #TwitterWelcomesNawazSharif
Tweet media one
79
380
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
1 year
تقبل الله منا ومِنكُم صالح الأعمال 🕋🤲🏻
107
316
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
4 years
اَشْهَدُ اَنْ لَّآ اِلٰه اِلَّا اﷲُ وَاَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُه وَ رَسُوْلُهُ
37
250
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
4 years
ہمارے سب کے دلوں کی دھڑکن نواز شریف
34
321
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
4 years
دل بغض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اسے بے نور نہ کر نااہل و کمینہ کی خوشآمد سے اگر جنت بھی ملے تو اسے منظور نہ کر
20
391
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
4 years
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا
23
217
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
4 years
ماواں ٹھنڈیاں چھاواں
38
180
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
9 months
عمران خان کی دہشت گردانہ سوچ اور ملک دشمن بیانیہ کی وجہ سے آج پی ٹی آی کے کارکن ایرانی حملے کی حمایت کر رہے ہیں ۔ یہ ہے وہ ذہنیت جس کی وجہ سے ملک کو بے حد پولرائزیشن کا سامنا ہے اور یہ واضح ہے حملہ سرحد پار سے ہو یا ۹ مئی کی طرح یہ لوگ پاکستان کی سالمیت کو داؤ پر لگا کر خوش ہیں
800
487
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
5 years
نااہل وزیراعظم اپنی نااہلی چھپانے کیلئے اپوزیشن لیڈرز کو گرفتار کروا رہا ہے پہلے مریم نواز کو والد اور کم سن بیٹی کے سامنے گرفتار کیا۔ پھر فریال تالپور کو ہسپتال میں رات کے وقت سوتے ہوۓ جگا کر جیل منتقل کیا . کیا ساری اوپوزیشن کو گرفتار کرنے کا پلان آمرانہ سوچ کی عکاسی نہیں ہے؟
209
383
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
5 years
کشمیر بنے گا پاکستان انشااللہ
31
440
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
5 years
Childhood memories #NewProfilePic
Tweet media one
58
220
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
4 years
اَشْہَدُ اَنْ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَ حْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ وَ اَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَ رَسُوْلُہٗ
46
255
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
4 years
پھر کہتے ہیں ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
35
429
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
4 years
Tweet media one
145
168
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
5 years
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً ۚ إِنَّكَ أَنتَ الْوَهَّابُ۔ اے ہمارے رب، ہدایت دینے کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مت ڈال اور ہمیں اپنی طرف سے خاص رحمت عطا فرما۔ بےشک تو ہی عطا فرمانے والا ہے۔ إنا لله وإنا إليه راجعون.
24
455
1K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
2 years
A great example of modern day misogyny whereby bringing down, mocking other women for the purpose of relevance. This is the reality behind these self-proclaimed,educated liberals.
473
477
2K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
5 years
نوازشریف کی بے گناہی تو پہلے ہی ثابت ہو چکی تھی دو سال ٹرائل کے باوجود کوئی کرپشن یا کوئی اور الزام ثابت نہیں ہو سکا مگر پھر بھی نوازشریف کو قید کی سزا سنائی آج یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد اس بات پر مہر ثابت ہو چکی ہے کہ نوازشریف کا دامن صاف ہے وہ بے قصور ہے
39
437
1K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
6 years
Enough is enough! A three time elected Prime minister who rightly stood for democracy is being punished and maltreated for a crime he hasn’t committed. We need to raise our voices and stand up for our leader. #FreeNawazSharif
331
493
1K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
5 years
شیخ رشید استعفیٰ دو
37
767
1K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
4 years
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اللہ پاک خادم حسین رضوی صاحب کے درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔ آمین
51
123
1K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
5 years
آپ سب سے نواز شریف صاحب کی صحت کے لئے دعاوں 🤲🏻 کی اپیل ہے
Tweet media one
95
280
1K
@zayd280
Zayd Hussain Nawaz Sharif
1 year
🇵🇰💚🇸🇦
60
261
1K