یا رب!
وافتح عليَّ فَتحًا يُذهلني اتِّساعُه
"ہمارے لیے ایک ایسا دروازہ کھول دے، جس کی وسعت ہمیں حیران کر دے۔"
❤️🥀
Good morning 🌝🌎
Have a nice day ❤️
#Capital
#
دیواریں چھوٹی ہوتی تھیں لیکن پردہ ہوتا تھا
تالے کی ایجاد سے پہلے صرف بھروسا ہوتا تھا
جب تک ماتھا چوم کے رخصت کرنے والی زندہ تھی
دروازے کے باہَر تک بھی منہ میں لقمہ ہوتا تھا
اظہر فراغؔ
#
قافلہ ابھی شہر سے تھوڑا پیچھے تھا کہ موسلا دھار بارش شروع ہوگئی اونٹوں پر لدا ہوا سامان تجارت جو کہ کھجوروں اور اناج پر مشتمل تھا بھیگنے لگا . بارش سے محفوظ جگہ پر پہنچتے پہنچتے آدھا مال بھیگ چکا تھا. منڈی میں پہنچ کر تاجروں نے مال اتارنا شروع کیا ان تاجروں میں ایک بہت معصوم چہرے
تمھاری منزل مقصود تمھارے سامنے ہے موت کی ساعت تمہارے عقب میں ہے ج�� تمہیں آگے کی طرف لے چل رہی ہے۔ ہلکے پھلکے رہو تاکہ آگے بڑھنے والوں کو پا سکو۔ تمہارے اگلوں کو پچھلوں کا انتظار کرایا جا رہا ہے (کہ یہ بھی ان تک پہنچ جائیں)
خطبہ ۲۱ مولا علی ںہج البلاغہ
#themasters
🥀 *شیطان بھی عابد تھا*
عابد بننے کی بجائے عبد بنو، شیطان نے بھی چھ ہزار سال اجنبی کی پرستش کی، عابد بن گیا، لیکن عبد نہیں ہوا، جب تک تم عبد نہ بنو، تمہاری عبادت کا تمہیں کوئی فائدہ نہیں، عبد ہونے کا مطلب یہ دیکھنا ہے کہ آپ کا خدا کیا چاہتا ہے، نا آپ کا دل۔
*🌸 علامہ حسن
عقل والوں کے لیے -
ھم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ھیں تو پہلے اس کاموٹا چھلکا اتارتے ھیں.. پانچ کلو میں سے کم ازکم ایک کلو چھلکا نکلتا ہے.. یعنی تقریبا بیس فیصد.. کیا ھمیں افسوس ھوتا ہے؟ کیا ھم پریشان ھوتے ھیں؟ کیا ھم سوچتے ھیں کہ ھم تربوز کو
جب عثمانی ترکوں کے پاس کوئی مہمان آتا تو وہ اس کے سامنے قہوہ اور سادہ پانی پیش کرتے
اگر مہمان پانی کی طرف ہاتھ بڑھاتا وہ سمجھ جاتے کہ مہمان کو کھانے کی طلب ھے تو پھر وہ بہترین کھانے کا انتظام کرتے
اور اگر وہ قہوہ کی طرف ہاتھ بڑھاتا تو وہ جان لیتے کہ مہمان کو کھانے کی حاجت نہیں
جس نے اپنے اور اللہ کے مابین معاملات کو ٹھیک رکھا تو اللہ اس کے اور لوگوں کے معاملات سلجھائے رکھے گا اور جس نے اپنی آخرت کو سنوار لیا تو خدا اس کی دنیا بھی سنوار دے گا اور جو خود اپنے آپ کو وعظ و پند کر لے تو اللہ کی طرف سے اس کی حفاظت ہوتی رہے گی۔
امام علی ع
#SolarEclipse
May your Ramadan be peaceful and filled with blessings. Let's strive for kindness and compassion in this blessed month. May We All Have a Peaceful Ramadan ❤️
#RamadanKareem
#رمضان_على_السعودية
#DonBelle
#Oscars
#ARLECCHINO
خدا بھلا کرے کچھ آگے کے لئیے بھیجو کہ وہ تمھارے لئیے ایک طرح سے اللہ کے ذمہ قرضہ ہو گا۔ سب کا سب پیچھے نہ چھوڑ جاؤ کہ وہ تمھارے لئیے بوجھ ہو گا۔
مولا علی ع
خطبہ ۲۰۱ نہجالبلاغہ