Zafar Malik Profile Banner
Zafar Malik Profile
Zafar Malik

@zafarmalik64

75,797
Followers
50,658
Following
3,302
Media
53,905
Statuses

Die hard Insafian!!! Striving for Naya Pakistan based on the Riasat e Madina. Optimist but skeptical Patwari, jiyalas, Qadyanis stay away !!

Joined March 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@zafarmalik64
Zafar Malik
8 months
@ZafarCheemapti @ElectionWorld_ کمپنی اب مکمل طور پر وڑ چکی رسوا ہو چکی ہے کمپنی کو اب بیرکوں میں جا کر اپنے کردار پر پر نظرثانی کرنی چاہیے اور اپنے بہتر کردار سے اپنے دریدہ دامن کی ریزہ ریزہ حرمت کو بحال کرنا چاہیے اور عوام کے قاتل نہیں !! عوام کے محافظ بنکر دکھانا چاہیے لوگ پتھر نہیں سلام ماریں گئے
18
20
108
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
واہ واہ۔ کہنے والا ملک ریاض سننے والا زرداری۔ خبر دینے والا۔ جیو 🤣🤣🤣۔ اور یقین کرنے والے پٹواری
403
7K
23K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
گلف نیوز نے شہباز حکومت کی واٹ لگا کے رکھ دی مٹی پلید کر دی اور شریفوں کوانکی اوقات دکھا دی شوباز کو پاکستانی قوم کا نمائندہ ماننے سے انکار کر دیا اور کہا کہ عمران خان ہی پاکستانی قوم کا اصل نمائندہ اور ہیرو ہے اور کہا کہ شہباز شریف Rana rule کے تحت لایا گیا امیریکن پٹھو ہے
258
6K
14K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے پہلے عقیل کریم ڈھیڈی اور اب احمد انور قدوائی دوسرا پیغام لیکر عمران خان کے پاس پہنچ گے پہلے مصلحت کا پیغام تھا کہ آو بیٹھکر بات کرتے ہیں اور اب کہتے ہیں کہ آو الیکشن کی طرف بڑھتے ہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
415
8K
13K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
کون کہتا ہے کہ ہار کر گیا !! بے ضمیروں کو مار کر گیا سب کے کپڑے اتار کر گیا #امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
351
6K
11K
@zafarmalik64
Zafar Malik
11 months
زندہ باد شایان علی you are a beauty سلام ہو تمہارے والدین پر ہل یونیورسٹی انتظامیہ نے ہمایوں دلا ور دلے کو کانفرنس میں شرکت سے روک دیا
228
3K
11K
@zafarmalik64
Zafar Malik
1 year
خان صاحب نے جو انٹرویو voice of America کو دیا ہے بڑا کھل کر دیا ہے اور اہم ترین شخصیات کے نام بھی لےلیے خان صاحب سے پوچھا گیا کہ آپ بار بار اسٹیبلشمنٹ کو کہتے ہیں کہ وہ آپ سے بات چیت کرے !اسٹیبلشمبٹ آپ سے بات چیت کیوں نہیں کر رہی ! تو اس پر خان صاحب نے کہا کہ جب میری حکومت 👇
50
2K
9K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
تمام لوٹوں میں سب سے بدقسمت لوٹا عامر لیاقت رہا بیوی بھی گئی عزت بھی گئی پیسہ بھی گیا پارٹی بھی گئی
167
2K
9K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
کپتان نے بہت سمارٹ گیم کھیلی کل آخری ڈیڈ لائن تھی قومی اسمبلی کا اجلاس ایک پلیننگ کے تحت لیٹ کیا گیا آخری بال آخری چال آخری گھینٹہ آخری پتہ سب حواس باختہ تھے کیا ہونے جا رہا ہے اعصاب کی جنگ تھی سارا دن گزر گیا بات آخری لمحوں تک پہنچ گئی ٹھیکیداروں کے اعصاب جواب دینے لگے انہیں 👇
212
2K
8K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
جنرل باجوہ صاحب بات اب کھل گئی ہے ابہام دور ہو گیا ہے خان کی حکومت گرانے کے لیے آپ نے سب کو اکٹھا کیا آپ کس کے لیے کام کر رہے ہیں کون یہ خط (مراسلہ ) چھپاتا رہا کون کہتا رہا کہ مراسلے کو پبلش نہ کریں کیا آپ ہی اس conspiracy کے روے رواں تھے ؟ اب آہیں سامنے اور عوام کو جواب دیں
333
3K
8K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
آج بھکاری وزیراعظم نے صدر پاکستان عارف علوی صاحب سے ملاقات کی اور کہا کہ میں نے نوٹیفائی کر دیا ہے میں نے آپکو advise دے دی ہے اپ اپنے گورنر کو تبدیل کریں کیونکہ اب وہ گورنر نہیں رہے اور وہ وہاں پر پرابلم create کر رہے ہیں وہ الیکٹڈ حمزہ کُکڑی کو حلف نہیں دے رہے لیکن عارف علوی 👇
325
2K
8K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
ڈالروں کے بدلے ریمنڈ ڈیود اور ایمل کانسی دینے والے بزدلو تمہیں کیا پتہ Absolutely not کیا ہوتا ہے
97
2K
8K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
امریکہ کی کھلی دھمکی ؟؟؟ سنا ہے کہ امریکہ نے اسٹیبلشمنٹ کو پیغام بھیجا ہے کہ شہباز شریف کی امپورٹڈحکومت کو مضبوط کرنا ہے ابھی الیکشن نہیں کروانے اگر فوری الیکشن کرواے گے تو عمران خان کی گورنمنٹ دوبارہ آ جاے گی جو ہمیں کسی صورت قبول نہیں سمیع ابراہیم نے یہ خبر بریک کی ہے
169
3K
7K
@zafarmalik64
Zafar Malik
11 months
روس جانے پہلے ہم نے پاکستان کے سارے ایکس فارن سیکرٹریز کو بلایا ان سے مشاورت کی سب نے کہا آپکو روس جانا چاہیے ہمیں روس سے اپنے تعلقات ٹھیک کرنے چاہیے ہمیں 20لاکھ ٹن گندم اور سستا تیل چاہیے تھا میں نے جنرل باجوہ پوچھا کہ کیا مجھے روس جانا چاہیے یا نہیں انہوں نے کہا ہمارے خیال 👇
31
1K
6K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
ڈپٹی سپیکر قاسم سوری حکومتی اتحاد کے سامنے پھر ڈٹ گے ہیں کہ جب تک اسمبلی سیکرٹیریٹ استعفوں کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کرے گا وہ اسمبلی سے استعفی نہیں دیں گے #امپورٹڈ_خکومت_نامنظور
174
4K
6K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
اورینج ٹرین کا سالانہ نقصان صرف لاہور شہر پر ٹیکس لگا کر پورا کیا جاے تاکہ آہیندہ کسی کتے یا گدھے کو شیر کہنے کی جرات نہ کریں
246
1K
6K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
بیشک عمران خان جیسا لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے ورنہ زرداری اور شریفوں جیسے تو ہر رات لوگ ایدھی کی جھولیوں میں پھینک جاتے ہیں 💥💥💥
173
1K
6K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
سنا ہے آج پرویز الہی نے پنجاب اسمبلی میں ڈان کا کردار 😎😎ادا کیا ہے انہیں کہا گیا کہ عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیں انہوں نےکہا Absolutely notپھر کہا گیا کہ جمہوری طریقے سے بجٹ پاس ہونے دیں انہوں نے کہا کادی جمہوریت ؟کیا حمزہ شہباز جمہوری طریقے سے وزیر اعلی بنا ہے ؟میرا بازو 👇
67
1K
6K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
تم کس کس کو پکڑو گے بھکاری نوکرو سارا پاکستان حاضر ہے #اپمورٹڈ_حکومت_نامنظور
118
3K
5K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
برانڈڈ کپڑے پہننے کا کیا فائدہ ؟ راجکماری صاحبہ جب آپکی سوچ ہی لنڈے جیسی ہے
113
1K
5K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
نیوٹرل صاحب زیادہ نشے میں مت رہنا جو ڈالر دیتے ہیں وہ آم کی پیٹیاں بھی رکھوا دیتے ہیں
172
2K
5K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
طیب آردگان 2003 سے 2014 تک تین بار ترکی کے وزیر اعظم رہے لیکن خان کی طرح چوروں لٹیروں نے اسے بھی کام نہیں کرنے دیا اور ترکی وہی کا وہی کھڑا رہا!! تنگ آ کر طیب آردگان نے اگست 2014 میں ملک میں صدارتی نظام نافذ کر دیا اور آج ترکی یورپ کو ٹکر دے رہا ہے ۔ ہماری ڈیمانڈ صدارتی نظام
179
1K
5K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
چینی صدر نے عمران خان سے پوچھا ۔ آپکی فیملی ساتھ نہیں آئی ؟عمران خان نے کہا! سرکاری دورے پر فیملی کا کیا کام !! چینی صدر نے مسکرا کر کہا !!!! پہلے والا تو پورا خاندان ساتھ لاتا تھا 🙄🙄
148
950
5K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
کسی نے پوچھا تبدیلی کسے کہتے ہیں؟ جواب ملا کہ پچھلے 35 سالوں سے ایک دوسرے کو کاٹنے والے جب اچانک ایک دوسرے کو چاٹنے لگ جائیں تو اس کو تبدیلی کہتے ہیں 😜😜
98
1K
5K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
جج کی بیوی کرپٹ ہے لیکن پکڑنے کا طریقہ غلط ہے اس لیے یہ بے گناہ ہے ؟؟؟؟ تیرے انصاف پہ تُھو ہے
120
1K
5K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
راوف کلاسرا صاحب نے جنرل باجوہ کی جو اڈیو عمران خان کے متعلق یا ( خلاف ) لیک کی ہے کیا جنرل باجوہ صاحب اسکی تردید یا تصدیق کر سکتے ہیں ؟؟؟
272
2K
5K
@zafarmalik64
Zafar Malik
3 years
اگر دو آدمی ہی کافی تھے تو گیارہ آدمی کیوں بھیجے گے عمران خان استعفی دے - ن لیگ 🤣🤣🤣
123
844
5K
@zafarmalik64
Zafar Malik
3 years
مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا تھاجس پر وزیراعظم عمران خان نے اسکو 14 آگست کو پاکستان آنے کی دعوت دے دی کرسٹیانو رونالڈو 14 آگست کو پاکستان آ رہے ہیں
90
592
5K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
پاکستان کی عدلیہ میں صرف تین جج ایسے گزرے ہیں جنہیں انتہائی دیانت دار جج مانا جاتا ہے 1: جسٹس کارنیلس “ عیسائی “۔ 2 ۔جسٹس رانا بھگوان داس “ہندو” 3. جسٹس دراب پٹیل “پارسی “باقی مسلمان ججوں کو آپ خوب جانتے ہیں
133
1K
5K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
کچھ دن پہلے ایک پروگرام میں غریدہ فاروقی نے حنا پرویز بٹ کو کہا کہ “آپ کے پیچھے کنواں اور آگے کھائی ہے “ لیکن چونکہ حنا پرویز بٹ سلیبس میں امام دین اور ریحام خان کی کتابیں پڑھتی ہے تو اللہ جانے اس نے کنواں اور کھائی کا کیا مطلب نکالا فوراً بولی !!وہ تو آپ کے بھی ہے 🤣🤣🤣
295
1K
4K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
امریکی ڈیفینس ڈیپارٹمنٹ کے بیان کے بعد چیپ جسٹس پر بھی یہ ثابت ہو جانا چاہیے کہ ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کی رولنگ 100% درست تھی اور ایک غیرتمند اور محب وطن پاکستانی کی للکار تھی
107
2K
4K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
منافق اپنی چالیں چلتے ہیں اور اللہ اپنی چال چلتا ہے اور اللہ بہترین چال چلنے والا ہے
99
541
4K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
مودی کے یاروں نے بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم پر فنڈ نہ ہونے کا بہانہ بنا کر بھارت کو خوش کرنے کے لیے کام روک دیا ہے یہ تھے 30 سال کے تجربے کار مہنگے سوٹوں میں چھپے نکمے گھٹیا کمینے چور
79
2K
4K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
ARY کو عمران خان کے جلسے دکھانے مہنگے پڑنے لگے ایک ہی دن میں پیمرا کی جانب سے ARY کو تین نوٹسسز جاری کیے گے اور ساتھ باقائدہ فون کر کے دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں کہ آپ یہ صیح نہیں کر رہے یہ کیسی فاشسٹ امپورٹڈ حکومت آ گئی ہے جو زبانوں کو تالے لگانا چاہتی ہے
76
2K
4K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
مغربی ایجنٹ : PDM کو 50 ارب سے زیادہ رقم مل چکی ہے 2 ارب روپے ڈیزل کو بھی مل چکے ہیں ۔ ( سمیع ابراہیم )
71
1K
4K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
خان صاحب کا سب سے بڑا جُرم یہ ہے کہ خان صاحب نے برسوں سے بھٹکی گونگی بہری قوم کو شعور ، آگہی اور بولنا !! سکھا دیا ہے
92
562
4K
@zafarmalik64
Zafar Malik
3 years
اگر عمران خان نہ آتا تو آٹا چینی ٹماٹر پٹرول تو شائد سستا ہوتا مگر پی آئی اے اور سٹیل مل مفت میں بک چکی ہوتی Amazon کا نام تک نہ ہوتا کویت پاکستانیوں کے ویزے بحال کرنے کے بجاے اپنے کسی وزیر کے دورہ پاکستان پر ایک اور بٹوہ چوری ہونے کا الزام لگاتا مودی کو آموں کی پیٹیاں 👇
152
1K
4K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
“ جس قوم کے نوجوان بیدار ہو جاہیں اس قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا “۔ ( صلاح الدین ایوبی ) جاگ اٹھا ہے سارا وطن ✌️✌️✌️
39
641
4K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
سپیکر کی رولنگ اگر غلط ہے تو پھر لگے ہاتھوں پانچ جج صاحبان یہ بھی بتا دیں کہ 20/20 کروڑ میں بندے خریدنا جائز ہے ؟ 🤔🤔🤔
108
813
4K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
اپوزیشن کو زور دار جھٹکا ! ناراض حکومتی ارکان کی وزیر اعظم جناب عمران خان سے ملاقات اپوزیشن کے 8 ایم این ایز نے بھی حکومت کا ساتھ دینے کی یقین دہانی کروائی
66
477
4K
@zafarmalik64
Zafar Malik
3 years
بھارت نے قطر سے 2 ڈالر میں گیس خریدی !! جبکہ پٹواریوں کے باوو جی 8 ڈالرز میں 15 سال تک خریدنے کا معاہدہ کر کے گے 🙄🙄🙄قیمت عوام ادا کرے اور گالیاں خان کو
100
907
4K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
ماوں سے درخواست ہے کہ بچوں کو عمران خان کی تقریر نہ سنوائیں ۔ مریم پورن سٹار تو کیا !! محمد زبیر اور طلال چوہدری کی تنظیم سازیوں کی وڈیو دکھائیں
135
670
4K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
صلاح الدین ایوبی نے کہا تھا !! جس حکمران سے تمہارے ملک کے دشمن خوفزدہ اور اندر کے غدار پریشان ہوں تو سمجھ جاو وہ حکمران تمہارے لیے بہترین ہے
67
738
3K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
3)مشورہ کر سکتا ہے 28 دن تک پھر جو صیح ہو گا فیصلہ کرے گا صدر پاکستان نے شوباز کی ساری گفتگو ریجیکٹ کر دی اور میسج دیا کہ اگر حمزہ نے امتحان میں پاس ہونا ہے تو فل تیاری کر کے آے بوٹی نہیں چلے گی پھر شوباز اپنا سا منہ بنا کے چلے گے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
53
1K
3K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
باپ بیٹے نے پروگرام بنایا ہے کہ عمران کو 20 تاریخ سے پہلے گرفتار کر کے نظربند کر دیا جاے پنجاب پولیس کو کہا گیا ہے کہ لانگ مارچ کو طاقت سے روکنا ہے اس کے لیےشیل ربڑ کی گولیاں لاٹھیاں سب بندوبست کر لیں اطلاع ہے کہ آئی جی پنجاب نے انکار کر دیا ہے لگتا ہے کہ نیا آئی جی آیا کہ آیا
91
1K
3K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
شکر ہے ہمارا ایٹمی پروگرام آرمی کے underتھا ورنہ غور کرو ایک سینما کے ٹکٹ بیچنے والا صدر بن گیا تھا اور ایک لوہار وزیر اعظم اور دونوں ہی بلا کے بزدل اگر آرمی کے under نہ ہوتا تو آج ہمارا حال بھی یوکرائن والا ہونا تھا
97
644
3K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
الہی میرے خان کی شان سلامت رکھنا 🤲🤲🤲🤲
122
295
3K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
خان صاحب کا آج کا OIC conference میں خطاب ایک دانشور ،مدبر، محقق اور عالم کا خطاب لگتا تھا سلامتی ہو خان صاحب پر اور اللہ کے امان میں رہیں
59
428
3K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
عدالت سے ضمانت پر ملزم کو سرکاری نوکری نہیں مل سکتی لیکن وہ وزیر اعظم بن سکتا ہے ۔ سپریم کورٹ 👏👏👏👏
79
1K
3K
@zafarmalik64
Zafar Malik
3 years
ایک مہینے میں ترکش لیرا ڈالر کے مقابلے میں 80% گر گیا ترک صدر طیب آردگان نے تین وزراےخزانہ تبدیل کر دیے مگر بے سود ۔ ہفتہ قبل صدر آردگان نے قوم سے ڈالر لیرا میں تبدیل کرنے کی اپیل کی غیرت مند قوم نے ڈالرز نکالے اور لیرے میں تبدیل کر دیے ۔ ایک ہفتے میں لیرا ڈالر کے مقابلے 👇
138
665
3K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
عمران خان کو دھوکہ دینے والا اس ملک میں بہت بے آبرو ہو گا اپنی عزت گنوا بیٹھے گا اور نشانِ عبرت بنے گا ۔ (جنرل ریٹاہرڈ امجد شعیب )
55
543
3K
@zafarmalik64
Zafar Malik
3 years
سلیمان تاثیر نے بڑی پتے کی بات کی تھی کہ الشریف نے پاکستانی عدلیہ میں کنجروں کی ایسی پنجیری لگائی ہے جسکا خمیازہ اس قوم کو برسوں بھگتنا پڑے گا رفیق تارڑ ،ملک قیوم، افتخار چوہدری ،خلیل رمدے ،قاسم خان ،نیلم منیر ،شوکت صدیقی ،عیسی فائز، باقر، منصور خان کتنے گنواوں سب ناسور ہیں
81
932
3K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
تاریخ میں پہلی بار ہندوستان نے غلطی سے میزائل چلنے پر پاکستان سے باقاعدہ معافی مانگی کیونکہ اس وقت خان وزیر اعظم ہے جو ایک کے بدلے تین مارنے کا حکم دیتا ہے انہوں نے سوچا اس سے پہلے کے تین آ جائیں معافی مانگ لیتے ہیں ✌️✌️
103
608
3K
@zafarmalik64
Zafar Malik
3 years
نواز شریف کو لیڈر ماننے والے وہی لوگ ہیں 😂😂😂 جو گاوں میں ختنے کرنے والے نائی کو سرجن مانتے ہیں 🤣🤣🤣
122
481
3K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
عمران خان کے مذہب کی طرف بڑھتے رجحان پر ہمیں تحفظات ہیں 🧐🧐🧐۔ شوباز شریف - ذرا سوچو 🤭🤭یہ سارے لعنتی منافقین پہلے خان کو یہودی ایجنٹ کہتے تھے
53
681
3K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
الہی میرے خان کی توقیر سلامت رکھنا 🤲🤲🤲🙏🙏🙏 بالآخر اپوزیشن نے ڈرتے ڈرتے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ریکوزیشن جمع کرا ہی دی انشاء اللہ رب کی ذات خان کو سرخرو کرے گی خان کی کامیابی کے لیے دعائیں درکار ہیں
169
416
3K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
جن ڈرامے بازوں نے دھیلے کی کرپشن نہیں کی انکے داماد علی عمران نے نیب کو 24 ملین واپس کر دیے ہیں 🙄🙄🙄 لعنتیو کچھ تے شرم کرو
50
786
3K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
جسطرح امریکہ میں قانون ہے کہ کوئی پاکستانی سفارتکار امریکی گورنمنٹ کی اجازت کے بغیر کسی سے نہیں مل سکتا اسی طرح کا قانون پاکستان میں امریکیوں پر بھی لاگُو ہونا چاہیے کہ وہ حکومت کی اجازت کے بغیر کسی لیڈر سے نہیں مل سکتے انکی سازشوں کو روکنے کا یہی ایک راستہ ہے
84
901
3K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
جب ڈالر آٹا ہے تو عڈم اعٹماڈ آٹا ہے اور جب زیادہ ڈالر آٹا ہے تو پھر کورٹ سے آرڈر آٹا ہے ۔ کھسری
80
918
3K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
سوات میں خان کے ایک کامیاب جلسے کے بعد رانی 420 کو بھی شوق چڑھا تھا جلسہ کرنے کا کوئی بندہ ہی نہیں باہر نکلا تو بیماری کا بہانا بنا لیا پاکستانی عوام نے چوروں کو ہر طرف سے ریجیکٹ کر دیا ہے
42
537
3K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
بھٹو نے پیپر پھاڑے تھے تو قوم واہ واہ کر اٹھی تھی اور خان نے پورے مغرب کو پھاڑ کے رکھ دیا تو تکلیف کیوں ؟؟
71
489
3K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
ایم کیو ایم کے راہنما پر کراچی میں انڈے پڑنا 🙄🙄اور ان کا کارنر میٹنگ چھوڑ کر بھاگ جانا ایک بہت بڑا سیاسی upset ہے بلکہ سیاسی موت ہے
58
853
3K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
شیطان کائنات کا پہلا صحافی تھا جو آدم علیہ سلام کے پاس جھوٹی خبر لے کر گیا اور جنت سے نکلوا دیا
69
508
3K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
اگر 63 ون اے کا استعمال ہوا تو کوئی لوٹا وزیر اعظم کے خلاف ووٹ کاسٹ نہیں کر سکے گا اور لوٹے کی اسمبلی ممبر شپ کینسل ہو جاے گی گرفتاری بھی ہو سکتی ہے اور تا حیات نا اہل بھی اور رشوت لیکر ماں بیچنے کی وڈیوز ایجنسیوں کے پاس موجود ہوں گی ( تے فیر ماں ویچن دا فائدہ ؟ )
59
626
3K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
جس منافق نے کہا تھا کہ عورت کی حکمرانی حرام ہے وہ کہہ رہا ہے کہ لاہور کے جلوس کی قیادت مریم صفدر کرے گی 🤔🤔
79
482
3K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
جب آپ کا کتا آپ پر ہی بھونکنا شروع کر دے تو سمجھ لیں کہ کوئی دوسرا اسے کھانا دے رہا ہے ۔ یونانی کہاوت
39
396
3K
@zafarmalik64
Zafar Malik
3 years
فائز عیسی نے کے پی کے پولیس کو چند دن پہلے نا اہل اور کرپٹ قرار دیا مگر World level compition میں پورے پاکستان سے پشاور کے پی کے پولیس نے حصہ لیا اور 11 نمبر پر آئی اور پوری دنیا میں 128ملکوں میں پاکستان کا عدالتی نظام 122 نمبر پر آیا صرف تم جیسے نااہل اور کرپٹ کی وجہ سے shame
44
935
3K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
اگر ڈرائیور کے جگہ بیوی گرفتار ہو سکتی ہے تو حمزہ کی جگہ اسکی بیوی کیوں نہیں اور نورے اشتہاری کی جگہ اس کی بیٹی مریم کیوں نہیں گرفتار ہو سکتی ایک پاکستان میں دو قانون کیوں ؟؟؟؟
46
1K
3K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
بریکنگ نیوز :۔ اگر عوام کی راے اسلامی صدارتی نظام کے حق میں ہوئی تو اسلامی صدارتی نظام نافذ کر دیا جاے گا ۔ - نیو چیف جسٹس عمر عطا بن��یال❤️💐❤️
73
411
3K
@zafarmalik64
Zafar Malik
3 years
جو ڈر کے مارے لنڈن بھاگ گیا وہ بہادر ہے ؟ اور جس کے ڈر سے بھاگا وہ بزدل ہے 🤭🤭🤭 پٹواریو تواڈی اپنی منطق اے 😂😂😂
65
494
3K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
پاکستانی قوم سوچ لے اگر عمران خان کی گورنمنٹ جاتی ہے تو پھر پناہ گائیں لنگر خانے احساس پروگرام بلا سود قرضے ڈیم ہاسپٹلز دس لاکھ کا ہیلتھ کارڈ یہ سب کچھ تو گیا ؟پھر کیا ہو گا ڈرون آٹیکس ہمارے اہربیس ہماری ائرسپیس پھر امریکہ کے حوالے ہو گی پھر غلام قوم کے جسموں کے چھتڑے اڑے گے
89
783
3K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
انٹرنیشنل رینکنگ میں پاکستان پوسٹ آفس 92 سے 62ویں نمبر پر آ گیا شکریہ وزیر اعظم خان
40
373
3K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
ویسے حد ہی ہو گئی ہے یار خان تقریر کرے کفر کے ایوانوں میں کلمہ حق کہے تو تنقید خان پاکستان کا مسلمانوں کا کشمیر کا دفاع کرے تو تنقید Absolutely not کہے تو تنقید غریبوں کے لیے پناہ گاہیں بناے تو تنقید سستے مکان بناے تو تنقید احساس پروگرام شروع کرے تو تنقید بلین ٹری لگاے تو 👇
81
528
3K
@zafarmalik64
Zafar Malik
3 years
ہاہاہاہاہا دو خاندانوں کا مِلن 😂😂😂۔ نکاح کے موقعے پر دولہے کے ماں باپ نہ جا سکے کیونکہ وہ چور تھے اور و لیمے کے موقع پر دلہن کے والدین نہ جا سکے کیونکہ وہ بھی چور تھے 😂😂😂۔
57
727
3K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
زرداری صاحب بہترین انسان ہیں 🤣🤣🤣ہم چاہتے ہیں کہ ملک و قوم کی خاطر دوبارہ صدر بنیں۔ شہباز شریف 😂😂😂 واہ او منافقو تواڈیاں بیغیرتیاں تے یو ٹرن
63
546
3K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
ساری اپوزیشن عمران خان کے پیچھے ایسے لگی ہوئی ہے جیسے کسی گاوں میں لینڈ کرُوزر کے پیچھے کتے لگے ہوتے ہیں 😂😂😂
55
378
3K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
پہلے ہی پٹواری “اِیاَکَ نَعبُدُوَ وَ اِیَاکَ نَستَعیِنُ” نماز میں بڑی مشکل سے پڑھتے تھے اور اب “امر بالمعروف و نہی عن المنکر” ضمیر فروشوں کے لیے ایک اور سر درد
37
367
3K
@zafarmalik64
Zafar Malik
3 years
لنڈن میں بیٹھا چور تو پاکستان کا وزیر اعظم بننے کا اہل ہے لیکن پیرس میں بیٹھا عام پاکستانی ووٹ دینے کا اہل نہیں وہ کیوں ؟؟؟
55
525
2K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
شہباز شریف ایٹمی پروگرام بند کرنے پر رضامند تھے اور نواز شریف کی کابینہ کی اکثریت ایٹمی دھماکہ کرنے کی مخالف تھی سبھی کی نظریں پیسوں پر ٹکی ہوئی تھی ۔ سابق سیکریٹری خارجہ شمشاد احمد کے انکشافات
46
663
2K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
امریکی قونصل جنرل ولیم میکانیول کی عدم اعتماد سے پہلے شہباز شریف سے ملاقات بلی تھیلے سے باہر آ گئی اب ایک طرف خان ملک کے وقار سے گندے امریکی دھبوں کو صاف کر رہا ہے تو دوسری طرف yes sir کہنے والے ضمیر فروش امریکی ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں دونوں کا منشا خان سے چھٹکارہ حاصل کرنا ہے
56
776
2K
@zafarmalik64
Zafar Malik
3 years
راتوں رات آمیر بننے کے لیے ضروری نہیں کہ آپ ڈاکو ہی بنیں آپ جج یا صحافی بھی بن سکتے ہیں 🤪🤪
81
546
2K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
دنیا بھر سے راز افشاں کیے جا رہے ہیں حکومت پاکستان سے بھی پر زور التجا ہے 🙏🙏🙏 کہ آپ بھی والیم 10 کا کٹا کھول دیں اسے کس لیے سنگلوں میں جکڑ کے رکھا ہے 🙄🙄
39
503
2K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
سنا ہے امریکی ڈیپلومیٹ گاڑیاں بدل بدل کر سیاستدانوں سے مل رہے ہیں ایسا کیوں ہے کیا پاکستان کا قانون امریکی ڈیپلومیٹس کو انکی حدود میں نہیں رکھ سکتا؟؟ ہمارے ملک کے خلاف نفرت انگیز سرگرمیوں میں ملوث ان ڈیپلومیٹس کو ملک بدر کیا جانا چاہیے
61
659
2K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
ایک پٹواری نے لکھا کہ چین نے 450 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے شرط رکھی ہے کہ نواز شریف کو واپس لا کر انصاف دو دوسرے پٹواری نے لکھا کہ چاہینہ نے 35 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری نواز شریف کی انصاف کی فراہمی سے مشروط کر دی 😂😂او جاہلو چین کو چین رہنے دو مریم صفدر نہ بناو 🤣🤣🤣
63
421
2K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
دوستو گھبرانے کی ضرورت نہیں جس “ اکیلے خان “ نے آپس میں دست و گریباں پانچ دہائیوں کا گند ایک لڑی میں پرو دیا ✌️ وہ اکیلا خان اس گند کو ٹھکانے بھی لگا دے گا انشاء اللہ
103
354
2K
@zafarmalik64
Zafar Malik
3 years
سنا ہے عمران خان نے آمریکی وزیر دفاع سے بات کرنے سے انکار کر دیا ہے کہ صرف آمریکی صدر سے ہی بات ہو سکتی ہے آب ایرے کھیرے نتھو کھیرے سے سے بات نہیں ہو گی آب وقت بدل گیا ہے پاکستان بدل گیا ہے
60
334
2K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
جن کی امریکی اہرپورٹ پر پتلون اُتاری گئی وہ بھی پروٹوکول کی بات کرتے ہیں what a shame. 🤣🤣🤣
22
367
2K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
چیف جسٹس صاحب فرما رہے ہیں کہ لیڈروں کو ہمارے فیصلوں کا دفاع کرنا چاہیے 🙄🙄 ارے صاحب !! آپ ضمیر فروشی کریں اور غلط فیصلے کریں تو کوئی باضمیر لیڈر آپ کے فیصلوں کو کیسے دفاع کرے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
112
2K
2K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
ویسے سوچنے والی بات ہے فائز عیسی والا فیصلہ کوئی عام سا فیصلہ نہیں ہے یہ قرآن اور سنت سے کھلی بغاوت ہے کسی مہذب معاشرے میں اسکا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا اگر یہ فیصلہ واپس نہ ہو تو وکلاء گردی کے بعد جج گردی بھی شروع ہو جاے گی یہ سوئی ہوئی قوم کب جاگے گی
95
659
2K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
میں جوشُِ طفلِ جنوں میں حکومت گرانا چاہتا ہوں پر لات اُٹھاتا ہوں تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں 😂😂😂😂
72
393
2K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
شکر ہے بل گیٹس باوو جی کے دور میں پاکستان نہیں آیا ورنہ باوو جی پرچیاں اُٹھاے کہتے کہ windows میں اتفاق فونڈری کا سریا استعمال کرو تمہیں آلو قیمہ کھلائیں گے 🤣🤣🤣
50
374
2K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
ہوتی نہیں جو قوم 150 پہ خوش 180 کا لیٹر ہی فقط اس کی سزا ہے دوبارہ سناؤں 😜
65
566
2K
@zafarmalik64
Zafar Malik
3 years
مغربی ممالک میں آمیروں کے ٹیکس سے غریبوں کی کفالت ہوتی ہے لیکن پاکستان میں غریبوں کے ٹیکس سے آمیروں کی کفالت ہوتی ہے
50
479
2K
@zafarmalik64
Zafar Malik
3 years
بھارت دنیا کا واحد ملک ہے جہاں پر گھی جلایا جاتا ہے دودھ بہایا جاتا ہے اوررررر پیشاب پیا جاتا ہے 🤣🤔🤔🤣
58
469
2K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
ووٹ مسترد کرنا سپیکر کے اختیار میں ہے اور سپیکر کی روولنگ عدالت میں چیلنج نہیں ہو سکتی ۔ ( چیف جسٹس عمر عطا بندیال )
8
281
2K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
چائنیز خان صاحب کو دیکھ کر حیران ہو گے کہ سادہ سے شلوار قمیض میں ملبوس اس بندے کے ساتھ صرف چند خاص قسم کے وزراء آے ہیں پہلے والا donkey king تو ڈیزاہنر سوٹ میں ملبوس مالشیوں اورپوری فیملی سمیت لاؤ لشکر کے ساتھ آتا تھا اور پرچیوں کے ساتھ فوٹو بنوا کے چلا جاتا تھا
39
465
2K
@zafarmalik64
Zafar Malik
6 months
Tweet media one
46
2K
2K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
جس دن جرنیلوں اور ججوں کا احتساب ہو گا بس اسی دن سے پاکستان کے سنہری دور کا آغاز ہو جاے گا
68
714
2K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
رقیبوں نے لکھائی ہے رپٹ امریکی تھانے میں کہ خان لیتا ہے خدا کا نام اس زمانے میں
21
686
2K
@zafarmalik64
Zafar Malik
2 years
Tweet media one
72
596
2K
@zafarmalik64
Zafar Malik
3 years
سقوط ڈھاکہ کی تصویر ٹویٹ کرنے والے آفغان نمک حرام صدر کی اپنی فوج 80 % علاقہ بغیر لڑے ہی گنوا بیٹھی
33
384
2K