زندگی کو زیادہ لمبا تصّور نہ کریں۔
جس مستقبل کے بارے میں ہم دن رات سوچتے ہیں
ہو سکتا ہے وہ مستقبل آئے ہی نا...!!
لمبی زندگی کی گارنٹی کسی کے پاس نہیں
جو اچھا ہو سکے وہ ضرور کریں۔
کیا معلوم دوبارہ ایسا موقع ملے یا نہ ملے
اپنی زندگی کا سفر مکمل کرتے جائیں😇
اک دن یہی چھوٹی
" جس گھر میں کُتب رکھنے کی کوئی جگہ نہیں ، اُس گھر کا پانی پینے سے بھی اجتناب کرو ! کیونکہ وہ پانی پلانے کے بہانے آپ کا وقت ضائع کریں گے "
(روسی کہاوت)
جب پیارے دستک دیتے ہیں تو لکڑی کے دروازے پھر سے زندہ ہوجاتے ہیں، پاپا،پہلی دستک سے ہی میں نے پہچان لیا، سرسبز، پھل دار، درخت بن گیا، اپنے سارے تالے پھینک کر جنگل میں بھاگ گیا۔
(عبداللہ الاحمر "سوڈانی شاعر")