🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸 Profile Banner
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸 Profile
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸

@Xhabeer

2,988
Followers
6,919
Following
208
Media
11,826
Statuses

True Pakistani & Pakistan first then individual, Alhamdulillah practicing Islam as the best religion for life. Positive approach respect for all 💯FB RT & com

Makkah Al Mukarrama, Kingdom o
Joined May 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
9 days
Please like, comments and retweet (need more interaction). Thank you very much. 🌹❤️ برائے مہربانی فالو کریں لائک، کمنٹس اور ریپوسٹ کریں شکریہ 🌹🌹
Tweet media one
5
1
10
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 months
السلام علیکم ✅✅ مجھے فالو کریں✅✅ کمنٹ میں Done لکھیں✔️✔️ اور فالو بیک جلدی سے حاصل❤️
42
2
44
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 months
السلام عليكم تمام فالورز کا تہہ دل سے شکریہ، جزاک اللہ. 🌹 Thank you very much🌹 all my valuable followers, please keep posting keep smiling always. شكرًا جزيلاً لكم جميعًا متابعيني الكرام 🌹، من فضلكم استمروا في النشر واستمروا في الابتسام دائمًا.
27
3
29
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 years
@realrazidada کافی دنوں سے تلاش میں ہوں پی ٹی آئی کے جاہلوں کو صحت انصاف کارڈ کی حقیقت بتانی ہے فیکٹس کے ساتھ لیکن کوئی اعتماد کا بندہ جواب نہیں دے رہا، برائے مہربانی اس جھوٹے کے صحت انصاف کارڈ کی اصل حقیقت کو آشکار کریں بہت ضروری ہے.
5
2
23
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
24 days
@RShahzaddk پاکستان کی تباہی کا اصل سہولت کار ہر وہ شخص جو فضول کی کسی بھی وجہ سے اس فتنے کو پنپنے کا موقع دیتا تھا دیتا ہے دیتا رہے گا... ہر وہ بندہ غدار ملک دشمن اور ماں کو بیچنے والا ہے جو ملک کی یہ تباہی دیکھے بھی اور پھر غلط کو غلط نہ سمجھے غلط کو غلط نہ بولے اور سرکوبی نہ کرے لعنت لعنت
0
2
23
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
3 months
@_Pola_Record ہائے مجھے میری دادی جان یاد آ گئیں، بیماری میں کھانا بالکل چھوڑ دیتی تھیں لیکن مجھے انکی کمزوری پتہ تھی، ساگ، اچار اور کڑی پکوڑہ سپائسی بنا کر پوچھتا کھانا کھانے کا انکار پر بولتا چلیں مرضی ہے ساگ اور اچار پھر میں ہی کھا لیتا ہوں فوراً کہتی اچھا اگر تیز مرچ والا ہے تو دے دو 😂😂
1
0
13
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
3 months
@kabeerraja786 جیسے پنجابی کہاوت ہے کہ بارات میں اگر کوئی منڈا کسی کڑی کو چھیڑے تو مت چھوڑو اس سے بھی زیادہ بہتر ہے پہلے ہی 2 یا 4 کو بہانے سے پھینٹ دو تاکہ کسی کی مجال نہ ہو، پی ٹی آئی کے ساتھ ایڈوانس میں ہاتھ سیدھا ہونا چاہیے جہاں ملے ثوابِ دارین حاصل کریں
1
1
11
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
17 days
وہ عطردان سا لہجہ میرے بزرگوں کا رچی بسی ہوئی ہماری زبانوں کی خوشبو🌹 شبیر شیخ ❤️ #اردو_زبان #قومى_زبان
2
2
12
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 months
نہ جانے کیوں مگر میرا یہ دل کرتا ہے لحاظ کو آگ لگ جائے مروت بھاڑ میں جائے ! Shabi. Sheikh 🌹🌹 شب بخیر اللہ حافظ #اردو_زبان #اردو_شاعری
4
6
12
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
8 months
@PK50K @realrazidada عمران خان صاحب کے ساتھ کیا کیا مظالم ہو رہے ہیں؟ برائے مہربانی تھوڑی سی روشنی ڈالیں تاکہ ہماری معلومات میں اضافہ ہو سکے.
2
0
12
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
15 days
عمر گزاری ہے میں نے محبتوں کے گمان میں درد حقیقت تو میرا کوئی تھا ہی نہیں شبیر شیخ 🌹❤️ #قومى_زبان #Islamabad
1
10
12
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
23 days
شاید ابھی نہ پہنچی ہو__ بابِ قُبول تک🥀 ساقی ذرا سی اور_ کہ توبہ سفر میں ہے شبیر شیخ 🌹 #قومى_زبان
1
9
11
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
10 days
اک عمر زمانے کے اصولوں سے لڑے ہیں تب ہی تو تهكن اوڑھ کے اک سمت پڑے ہیں رفتار ہواؤں کی کبھی دیکھ تٌو مڑ کر کچھ لوگ جہاں چھوڑے وہیں آج کھڑے ہیں شبیر شیخ ❤️🌹 #اردو_زبان #قومى_زبان
2
1
9
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 months
@iMRizwanPak We are praying and our deepest condolences with our Muslim brothers and sisters. ALLAH bless them.
0
0
11
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 months
لڑکھڑایا ہوں جو پہلے ،تو پُکارا ہے تمہیں اب جو گِرتا ہوں ،تو لیتا ہوں سہارا اپنا اب نہ وہ میں ہوں،نہ وہ تم ہو،نہ وہ رشتہ یوں تو کہنے کو وہی میں ہوں ، تمہارا اپنا شبیر شیخ 🌹❤️ #اردو_زبان #اردو_شاعری #قومی_زبان
1
0
9
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
1 month
اُسے پَسند نہیں ہے اگر میرا نَظَر آنا سَو اَب یہ ٹَھان لیا ہےکہ نہ دِکھائی دُوں اَب اَگر آَسمَان سےاُترے فَیصلَہءِ وَصل میری خُواھِش ہے میں مَر کراُسےجُدائی دُوں #قومى_زبان #اردو_شاعری
0
9
10
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
26 days
اُس سے کہہ دو کہ طمانچہ کا تکلف نہ کرے اُس کا ہر لفظ میرے وجود پہ نشاں چھوڑتا ہے شبیر شیخ ❤️🌹 #قومی_زبان
1
8
10
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
10 days
پاس آو ایک التجا سُن لو پیار ہے تم سے بےپناہ سُن لو اِک تمہی کو خُدا سے مانگا ہے جب بھی مانگی کوئی دُعا سُن لو ابتدا عشق کی ہُوئی تم سے تم ہو چاہت کی انتہا سُن لو شبیر شیخ 🌹❤️ #اردو_زبان #قومى_زبان
0
2
10
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 months
چل اپنے جیسے گناہ گار ڈھونڈ آتے ہیں نہیں ہیں راس ہمیں رنگ صوفیوں والے کوئی بلائے تو خط پھاڑ دینا ، مت آنا یہاں مزاج ہیں لوگوں کے کوفیوں والے #اردو_زبان #اردو_شاعری
4
7
9
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
3 months
منبر مسجد النبوي المدينة المنورة
Tweet media one
4
0
8
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
28 days
اُلجھے گی وہ خود سے ہر روز کئی بار بھاگے گی، دیکھے گی، تڑپے گی کہیں دستک تو نہیں آئی شبیر شیخ 🌹 #اردو_زبان #قومى_زبان
3
2
8
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 years
@Arshe530 دل ہل گیا آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے ہیں، رمضان المبارک مسجد نبوی صل اللہ علیہ وسلم میں گزرا وہاں یہ سب کچھ محسوس کیا جا سکتا ہے...
0
0
8
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
26 days
میرے لفظوں ۔۔۔۔۔۔۔ پر ہی گزارا ۔۔۔۔۔۔۔ کر لو تم مفہوم میں اترو گے تو میرے ہی ہو جاؤ گے تم شبیر شیخ 🌹❤️ #قومى_زبان
1
8
9
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 months
اُسے پتا ہی نہیں موسمِ خزاں کا دکھ وہ اِس لیے کے اُسے سب ہرا میسر ہے یہ پہلا دکھ ،،، کہ مجھے جانتا نہیں کوئی یہ دوسرا ،،، اُسے ہر دوسرا میسر ہے...!! شبیر شیخ ❤️🌹 #اردو_زبان
3
8
7
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
26 days
کرنے گئے تھے اس سے تغافل کا ہم گلہ کی ایک ہی نگاہ کہ بس خاک ہو گئے شبیر شیخ 🌹❤️ #قومى_زبان
0
8
8
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
10 days
باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے خود بھی رویا وہ بہت ہم سے کنارہ کر کے سوچتا رہتا ہوں ، تنہائی میں انجام خلوص پھر اسی، جرم محبت کو ، دوبارہ کر کے شبیر شیخ 🌹❤️ #اردو_زبان #قومى_زبان
0
0
8
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
26 days
اسے کہو آۓ ! اور میرا ماتھا چومے یار ایسے تو میرا سر درد نہیں جانے والا!!! شبير شیخ ❤️🌹 #قومى_زبان
0
8
8
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 months
🌹السلام علیکم ❤ پلیز مجھے فالو کریں✅ کمنٹ میں Done لکھیں😍💯 اور فالو بیک جلدی سے حاصل کریں❤️ ❤️شکریہ🌹 🌹Please follow and get follow back immediately,❤️ thank you all 🌹 ❤️🌹يرجى متابعتي هنا والرد بسرعة، شكرًا لك❤️🌹
Tweet media one
4
0
8
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
3 months
@kabeerraja786 وہ بولا ابھی ہے نیٹ فلیکس پر 9 گھنٹے کی فلم 4 سال پہلے سے کھڑکی توڑ بزنس کر رہی ہیں اور تو اور چھوٹے چھوٹے بچے بھی کہتے ہیں خان صاحب عائلہ ملک سے اگر ایسے لین دین میں ابھی ہیں تو وزیراعظم بننے کے لئے پہلے کیا کیا رہ گیا یہ نہ ہی پوچھیں 😂😂
0
1
7
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
1 month
جام چھلکا تو جم گئی محفل ​ مِنّتِ لُطفِ غم گسار کسے؟​ اشک ٹپکا تو کِھل گیا گلشن ​ رنجِ کم ظرفیِ بہار کسے؟ #قومى_زبان #اردو_زبان #اردو_شاعر
2
2
7
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
26 days
تیری آنکھوں کو کر دیا سجدہ میرا پہلا قصور ہے ساقی!! شبير شیخ ❤️🌹 #قومى_زبان
0
8
8
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
1 month
نہ تری جفا کا بیاں کیا نہ غمِ نہاں کو عیاں کیا کبھی عمر بھر نہیں آنے دی کوئی آنچ تیرے وقار پر ہے دل و نگاہ کے کھیل میں ترا شوق الگ، مرا ذوق الگ یہ تضاد خوب کہ ہے خوشی تجھے جیت پر، مجھے ہار پر #اردو_زبان #قو
2
4
8
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 years
@raja__313 عید کی نماز کے وقت حرم مکی کے باہر بیٹھے شمولیت کر رہا... #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور #عمرانی_فتنہ
1
5
8
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
26 days
بند کتاب میں خالی اوراق رکھتے ____ہیں دل کو آئینے کی طرح صاف رکھتے___ ہیں اک بار کا ملنا __کر __ دیتا ہے __ متاثر اپنی گفتگو میں کچھ ایسا انداز رکھتے ہیں مجھ سے ملو تو زرا فاصلے سے ملا____ کرو ہم دل میں اتر جانے کا کمال رکھتے ____ھیں۔ شبیر شیخ 🌹❤️ #قومی_زبان
0
8
8
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
26 days
نہ جانے کس ہنر کو شاعری کہتے ہوتم ہم تو وہ لکھتے ہیں جو تم سے کہہ نہیں پاتے شبیر شیخ 🌹❤️ #قومى_زبان
0
8
8
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
26 days
ہوئی جو خود سے ملاقات بعد مدت کے تو آہ بھر کے کہا دل نے! یہ نہیں ہوں میں شبیر شیخ 🌹❤️ #قومى_زبان
0
8
8
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
10 days
تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا نہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا!!!! شبير شیخ ❤️🌹 #اردو_زبان #قومى_زبان
0
0
8
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 months
آپ محسوس کرو ہمیں اپنی ہر دھڑکن کے ساتھ.! آپ کے سوا ہم نے کبھی کچھ چاہا ہی نہیں...!! #اردو_زبان #اردو_شاعری
0
7
7
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 months
تیری نگاہ میں اک رنگ اجنبیت تھا ​کس اعتبار سے ہم کھل کے گفتگو کرتے​ #قومى_زبان
0
7
6
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 months
دلِ ناداں تجھے ہوا کیا ہے؟ آخر اس درد کی دوا کیا ہے؟ میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوں کاش پوچھو کہ مدّعا کیا ہے ہم کو ان سے وفا کی ہے امّید جو نہیں جانتے وفا کیا ہے ہاں بھلا کر ترا بھلا ہو گا اَور درویش شبیر کی صدا کیا ہے؟ شبیر شیخ ❤️🌹 #اردو_زبان
1
2
5
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 months
مَیں تو سمجھا سب سے بڑھ کر مطلبی تھا مَیں یہاں خود پہ تُہمت دَھر چُکا تھا, دَھر چُکا تو تم ملے تیرے آنے سے بھی پہلے کوئی آ کر خواب میں رنگ مجھ میں بَھر چُکا تھا, بَھر چُکا تو تم ملے ورنہ ہم سب ڈوب کر رکھتے محبت کا بھرم اپنا بیڑا تَر چُکا تھا, تَر چُکا تو تم ملے #قومى_زبان
0
7
7
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 years
@ShafiqAhmadAdv3 پکے گہرے یوتھیے والی بات کی ہے میں تو عقلمند سمجھتا تھا آپکو، فائز عیسی نے کتنے کیس سنے اور نظریہ ضرورت کے تحت کتنے فیصلے دیے ن لیگ کے حق میں؟ میرا تعلق کسی پارٹی سے نہیں کسی فریق کے حق میں بھی نہیں لیکن کم از کم دماغ کو یوتھیاپے سے بچا کر رکھیں عمرانی فتنہ کافی ہے یوتھیاپے کیلئے
0
1
6
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
9 days
تم بھی لے آنا محبت کی اٹھا کر غزلیں!!! ہم بھی کچھ غم سنائیں گےچلے جائیں گے!!! جس کو بھی ہم تھے میّسر____میّسر نہ ہوا اب کے تلخی یوں دکھائیں گے کہ چلے جائیں گے!!! شبير شیخ 🌹❤️ #اردو_زبان #قومى_زبان
5
1
8
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
1 month
کوئی پوچھ لے تو کہنا ، میرا حال اب کہ یٌوں__ ہے نہ کسی کی آرزو ہے ، نہ کسی کا اب جنوں ____ہے میں کنارہ ِ دل پہ بیٹھا ، یہی خود سے پوچھتا ہوں کہاں رہ گئے تلاطم ؟ بڑی دیر سے سکوں _____ ہے #اردو_زبان #اردو_شاعری #قومى_زبان
2
2
6
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 months
یوں نہ رہ رہ کر ہمیں ترسائیے آئیے آ جائیے آ جائیے پھر وہی دانستہ ٹھوکر کھائیے پھر مری آغوش میں گر جائیے میری دنیا منتظر ہے آپ کی اپنی دنیا چھوڑ کر آ جائیے یہ ہوا ساغر یہ ہلکی چاندنی جی میں آتا ہے یہیں مر جائیے #اردو_زبان
1
4
7
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
19 days
تم بھی لے آنا محبت کی اٹھا کر غزلیں!!! ہم بھی کچھ غم سنائیں گےچلے جائیں گے!!! جس کو بھی ہم تھے میّسر____میّسر نہ ہوا!!! اب کے تلخی یوں دکھائیں گےچلے جائیں گے!!! شبير شیخ 🌹 #قومى_زبان
0
7
7
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
17 days
شامِ غم کی سحر نہیں ھوتی یا ہمیں کوخبر نہیں ھوتی ہم نے سب دُکھ جہاں کے دیکھے ھیں بے کلی اِس قدر نہیں ھوتی نالہ یوں نا رسا نہیں رہتا آہ یوں بے اثر نہیں ھوتی چاند ھے، کہکشاں ھے، تارے ھیں کوئی شے نامہ بر نہیں ھوتی دِل پیالہ نہیں گدائی کا عاشِقی در بہ در نہیں ھوتی #اردو_زبان
2
2
7
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
26 days
کسی کی یاد نے چھوڑے ہیں ایسے نقش کہ ہم اداس نہ بھی رہیں تو اداس سے دکھتے ہیں!!!!! شبير شیخ 🌹❤️ #قومى_زبان
0
8
7
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
26 days
دیدنی ہے شکستگی دل کی کیا عمارت غموں نے ڈھائی ہے شبیر شیخ ❤️🌹 #قومى_زبان
0
8
7
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
1 month
گیسوئے شام میں ایک ستارہ ایک خیال دل میں لئے پھرتے ہیں تمہارا ایک خیال بامِ فلک پر سورج، چاند، ستارے تھے ہم نے بیاضِ دل پہ اتارا ایک خیال کبھی تو ان کو بھی دیکھو، جن لوگوں نے عمر گنوائی، اور سنوارا ایک خیال #اردو_زبان #قوم
1
3
7
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
10 days
جب کہ میں چاہتا ہوں میں ہماری قربت کے لمحوں کی خوشی کو لکھوں، جھجکتے احساسات ،جزباتوں کی روانی کو لکھوں۔ صبح و شام کی کہانی کو لکھوں بس صرف اور صرف تم کو لکھوں شبیر شیخ ❤️🌹 #اردو_زبان #قومى_زبان
0
0
7
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 months
کوئی لفظوں کیلیے بیٹھا رہا کسی نے آنکھیں پڑھ لیں ۔۔! 🖤 Shabi. Sheikh 🌹 #اردو_زبان
0
6
7
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
10 days
اپنے کمرے میں خیالوں سے شکستہ ہو کر لگ کے دیوار سے دیوار کو دیکھا ہے کبھی ؟ شبير شیخ 🌹❤️ #اردو_زبان #قومى_زبان
0
0
7
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
1 month
عشق منت کشِ قرار نہیں حسن مجبورِ انتظار نہیں اپنی تکمیل کر رہا ہوں میں ورنہ تجھ سے تو مجھ کو پیار نہیں فیضؔ زندہ رہیں وہ ہیں تو سہی کیا ہوا گر وفا شعار نہیں #اردو_زبان #قوم
1
3
7
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
3 months
@realrazidada جی ہمارے شہر میں بہت عمدہ اور کارآمد ان کا سٹاف کالج بھی ہے جہاں سے پہلے بہت اچھا ٹیلنٹ اور ورکرز نکل کر کافی آگے جاتے تھے لیکن اس کو ساتھ TIP کو ساتھ NRTC کو سب کو ہی عجیب سا کر دیا گیا. اگر 50 ٪ کیپسٹی اور رولز سے یہ سب چلیں تو کھربوں کی انویسٹمنٹ اور منافع مل سکتا گارنٹی ہے.
0
0
6
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 months
اے شام ہجر جو کچھ چھیننا تھا چھین لیتی تو کسی کے لوٹ آنے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گماں رہنے دیا ہوتا #اردو_زبان #قومى_زبان
3
0
6
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
3 months
میرے کیمرے کی کچھ بہت دل سے قریب ترین تصاویر. Few beautiful clicks in last few days visiting Madina and Umrah Alhamdulillah.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
0
7
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 months
عشق ریشم سے بُنی شال ہے، آہستہ چُھو.!! ایک دھاگہ جو کُھلے، شال اُدھڑ جاتی ہے.!! آپ پوشاک اُدھڑنے پہ ہیں گھبرائے ہوئے.!! صاحب ! عشق میں تو کھال اُدھڑ جاتی ہے.!! نامعلوم #اردو_زبان #Trump
2
3
5
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 years
غدار کے ساتھ ساتھ فتنہ ہے.
@Ahmed_WB
Ahmed Waqar
2 years
کیا عمران خان غدار وطن ہے اگر متفق ہیں تو ری ٹوئیٹ کریں۔ جزاک اللہ
45
1K
2K
1
3
5
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 months
جکڑی ہوئی ہے ان میں مری ساری کائنات گو دیکھنے میں نرم ہے تیری کلائیاں #اردو_زبان
1
6
6
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 months
خود پے ایسے گمان ہوتا ہے جیسے خالی مکان ہوتا ہے #اردو_زبان
1
2
5
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 months
گنوا کے مجھ کو کسی عہد خوش گمانی میں... وہ شخص اب کوئی مجھ سا تلاش کرتا ہے..! Shabi. Sheikh #اردو_زبان #اردو_شاعری
0
6
6
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
1 month
یوں جو تکتا ہے آسمان کو تو۔۔ کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا ؟ یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا۔؟ ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا..؟ #اردو_زبان #اردو_شاعری #قومى_زبان
3
0
5
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 months
چلو پھر کاغذوں پر داستان درد لکھتے ہے زمانہ منتظر ہوگا دکھوں پہ مسکرانے کا شبیر شیخ ❤️🌹 #اردو_زبان
2
3
6
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
28 days
آئیے__بیٹھئیے___حکم کیجیئے___ کیا پیش کروں 😊😊 خواب حاضر__ارمان حاضر __دل حاضر___ اور جان حاضر ❤️ شبیر شیخ #اردو_زبان #قومى_زبان
1
1
5
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
3 months
میرا نام شبیر ہے، میں پاکستانی ہوں اور قومی پرچم میری شناخت ہے، میرا فخر ہے۔ میں عہد کرتا ہوں اس پرچم کو کبھی سرنگوں نہیں ہونے دوں گا، ہمیشہ بلندیوں پر لہراتا رہوں گا 🇵🇰 #قومی_پرچم_ہمارا_فخر
@_Pola_Record
Pola Record
3 months
میرا نام پولا ہے، میں پاکستانی ہوں اور قومی پرچم میری شناخت ہے، میرا فخر ہے۔ میں عہد کرتا ہوں اس پرچم کو کبھی سرنگوں نہیں ہونے دوں گا، ہمیشہ بلندیوں پر لہراتا رہوں گا 🇵🇰 #قومی_پرچم_ہمارا_فخر
16
15
101
1
2
6
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 months
نا گِلے رہے، نا گُماں رہے، نا گزارشیں رہیں، نا گُفتگو نا مَیں رہا، نا تم رہے، نا فرمائشیں رہیں، نا جُستجو شبیر شیخ 🌹❤️ #اردو_زبان #اردو_شاعری
0
3
5
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 months
جس طرح پیار سے وہ دیکھ رہا ہے مجھ کو میرا دنیا کی طرف دھیان کہاں جائے گا . . شبیر شیخ ❤️🌹 #اردو_زبان
1
4
6
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 months
تمہارے بعد خدا جانے کیا ہوا دل کو کسی سے ربط بڑھانے کا حوصلہ نہ ہوا Shabi. Sheikh 🌹 #اردو_زبان #اردو_شاعری
0
7
6
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
3 months
@realrazidada اتنی دور کدھر جانا جی اپنے پاکستان ک�� کیا حشر کر دیا اس سے بڑی مثال کوئی نہیں.
0
0
6
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
3 years
@naddiyyaathar پہلی بات یہ 25 لاکھ کا فگر غلط ہے زیادہ سے زیادہ 6 لاکھ ہیں، دوسرا یہ کہ اگر سیاح گئے ہیں تو اس میں حکومت کا کون سا کمال یا سپورٹ یا کنٹریبیوشن ہے تمام انفراسٹرکچر پچھلی حکومت کا بنا ہوا ہے اور پہلے اس سے 10 گنا زیادہ لوگ جاتے تھے اب بھی اپنے خرچ پر جاتے حکومت کے نہیں
0
0
5
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
3 months
@mane3s_ 100 فیصد کیا 1000000 فیصد پکا. @shabi_sultan
2
0
4
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
3 months
رياض الجنة مدينة المنورة مسجد النبوي الشريف
2
0
5
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 months
Tweet media one
1
0
5
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 months
میں نے ماحول کی آنکھوں کی عبارت پڑھ کر دل کے مفہوم سمجھنے کا ہنر سیکھا ہے میں نے مصنوعی رواداری کی ضربیں کھا کر اپنی ہی ذات کے اندر کا سفر سیکھا ہے . شبیر شیخ 🌹❤️ #اردو_زبان #اردو_شاعری
0
3
6
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 months
غم ملا تو رو نہ سکے، خوشی ملی تو مسکرا نہ سکے، میری زندگی بھی کیا زندگی ہے، جسے چاہا اسے پا نہ سکے #اردو_زبان
1
5
6
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
24 days
کبھی ممکن ، کبھی نہیں ممکن ہر گھڑی خوشی نہیں ممکن۔۔!!! ہم نے یہ زندگی سے سیکھا ہے سب ہے ممکن ، سبھی نہیں ممکن..!!! شبير شیخ ❤️ #اردو_زبان #قومى_زبان
2
0
5
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 months
اگر تم تنہا ہو تو قابل رشک ہو--!! کیونکہ تنہائی بہتر ہے--!! ایسے اپنوں سے جو پل میں پرایا کر دیں --!! ایسے دوستوں سے جو تم کو نہیں سمجھ سکیں --!! اور ایسی محبت سے جو رسوا کر دے--!! تو اے تنہائی سے اکتائے ہوئے انسان --!! سنو! کہ تم قابلِ رشک ہو --!! شبير شیخ ❤️ #اردو_زبان
1
6
6
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
3 months
My favourite place, Alhamdulillah always blessed to visit Madina Munawara. مكاني المفضل، والحمد لله أنعم دائما بزيارة المدينة المنورة. دنيا میں میری پسندیدہ جگہ جہاں بس سکون ہی سکون ہے ہمیشہ الحمدللہ الحمدللہ.
Tweet media one
Tweet media two
3
0
6
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
3 months
مصلى رسول الله صلى الله عليه وسلم مسجد النبوي الشريف مدينة المنورة
3
1
5
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 months
یقین جان کہ تو پہلی ترجیحات میں ہے یقین جان یہ دنیا اہم نہیں ہے مجھے..... ہزاروں لوگ ہیں اطراف میں میرے لیکن تیرے علاوہ کوئی محترم نہیں ہے مجھے #اردو_زبان
2
1
5
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 months
مُدت کے بعد اُس نے سَرِ انجمَن قتیل، دیکھا نِگاہِ عام سے اور خاص کر دِیا شبیر.... #اردو_زبان #اردو_شاعری
0
5
5
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 months
ہمارا حال نہ پوچھو کہ دنیا بھول بیٹھے ہیں چلے آؤ تمہارے بن نہ مرتے ہیں نہ جیتے ہیں۔۔ ❣️ #اردو_زبان #اردو_شاعری #
0
7
6
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 months
میرے موبائل کی تازہ تازہ میری پسندیدہ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
0
6
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 months
0
0
6
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
24 days
ایسے ملو کہ ملنے کی فرصت بھی کم پڑے وہ وقت بن کے آؤ ، کہ ٹالے نہ جا سکو!! شبير شیخ 🌹❤️ #اردو_زبان #قومى_زبان
1
0
5
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 months
My restaurant 😛
Tweet media one
3
0
5
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
24 days
تیرے نقوش دل و جاں سے کیسے مٹتے؟ تُو پہلا عشق تھا، تُجھے یادگار ہونا تھا!. شبیر شیخ ❤️🌹 #اردو_زبان #قومى_زبان
1
1
5
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 months
بڑے وثوق سے کھولا تھا میں نے دروازہ بڑے تپاک سے مجھ کو تمہاری یاد ملی تمہارے پیار کے ترکے سے دل کو درد ملا زہے نصیب کہ وارث کو جائیداد ملی #اردو_زبان
0
5
5
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
29 days
اب جو بچھڑے ہیں تو کیا روئیں جدائی پہ تیری ایسا خدشہ تو ہمیں پہلی ملاقات سےہی تھا...!! شبير شیخ #اردو_زبان #قومى_زبان #اردو_شاعری
2
1
3
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
26 days
اس لئے بھی ہمیں دھتکار دیا جاتا ہےکہ ہم ترے بعد فقیروں کی طرح لگتے ہیں!!! اس نے پھر غص٘ے میں رکھا نہیں لفظوں کا خیال میں نے بولا بھی تھا تیروں کی طرح لگتے ہیں!!! شبير شیخ 💔💔 #اردو_زبان #قومى_زبان
0
3
5
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
27 days
💚🤍💚 ادا ہے، خواب ہے، تسکین ہے، دلاسہ ہے، تماشا ہے، ہماری آنکھوں میں، اک شخص بے تحاشا ہے ۔ #اردو_زبان #قومى_زبان
3
1
4
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
27 days
عشق کے بعد عقل رہتی ہی کہاں ہے، واہ واہ
@sadaftania40581
sadaftania
27 days
عقل کو چھوڑ عشق میں آ جا خام ہے عشق سوں جو کوئی لا جا عشق بازی میں دل کو رکھ ثابت اپنا معشوق آپ میں پا جا عشق کی راہ میں ہے یک رنگی کیا وہاں بادشاہ کیا راجا عشق کی راہ میں مسافر کو عاشقاں بولتے ہیں جلد جا جا شہ سوں پایا ہے جب وصال علیمؔ فوج عشاق میں طبل باجا علیم
20
6
34
4
0
4
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 months
پنجاب کے گاؤں وہ بھی بارش کے بعد، یہاں مکہ مکرمہ بھی دیکھیں باتش کے بعد.
Tweet media one
2
0
4
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
28 days
کوہِ انا کی سی برف تھی۔۔۔۔۔۔۔دونوں ہی جمے رہے🖤 جذبوں کی تیز دھوپ میں نہ وہ پگھلی اور نہ میں! شبير شیخ 🌹❤️ #اردو_زبان #قومى_زبان
2
1
5
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
15 days
سفر بہت مختصر سا ہے خاک سے خاک تک بس 🙏 شبیر شیخ 🌹🌹 #اردو_زبان #قومى_زبان
1
1
5
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
1 month
درست کہا واقعی
2
0
4
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
2 years
@ajmaljami بالکل درست کہا کسی کی بیماری کا مزاق نہیں بنانا چاہئے لیکن اصلی جھوٹے، اور ڈرامے بازی کو ایسے اندھا سپورٹر بن کر فلسفہ بھی نہیں جھاڑنا چاہیے جبکہ سامنے نظر بھی آرہا ہو کہ سارا دن یہ فتنہ اور فساد پھیلاتے وقت ٹھیک ہوتا ہے بکواس ہر وقت ہر طرح کرتا ہے لیکن قانون کے وقت بھاگ جاتا.
0
0
4
@Xhabeer
🇸🇦Sh@bi 🇵🇰شہزادہ پاکستانی🇵🇸
28 days
ہوتی اگر تصویرِ قیامت تو تیری ہی صورت ہوتی شبیر شیخ ❤️🌹 #اردو_زبان #قومی_زبان
0
1
5