@fawadchaudhry
جس نے بھی یہ قرارداد پیش کی ہے
اسے سلام پیش کرتا ہوں۔۔
ایک گناہ کو ہوتے ہوۓ دیکھ کر چپ رہنا بھی گناہ ہے۔۔
اور جو اس قرارداد کی مخالفت کر رہے ہیں ان سب پہ لعنت۔۔
Just look here. The PTI government took an excellent step. While there are many flaws that I often criticize, it was also important to pay tribute to this virtue.
Stay blessed
#WeldoneAliMuhammadkhan
@NabTheDentist
وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران بھارت کو براہ راست کراچی سٹاک ایکسچینج دہشت گردی کا ذمہ دار قرار دے دیا ایسا کسی بھی حکومت نے پہلی بار کیا ہے اب ہم جارہانہ پالیسی اپنائیں گے بھارت کی دہشت گردی کو بے نقاب کریں گے۔۔
@NabTheDentist
@waqas_amjaad
@betterpakistan
@AnwarLodhi
پروفیسر صاحب! آپکی حکومت نے افتتاح کے وقت تمام ائرپورٹ کا کریڈٹ لیا تھا.. لیکن اب آپ ذمہ داری سب کنٹریکٹرز پر ڈال رہے ہیں... یہ ائیر پورٹ آپکے دور میں مکمل ہوا.. آپ نے کام کی کوالٹی کیوں چیک نہیں کی؟ یہ تو آپکی حکومت کی نااہلیت ہے.. ذمہ داری آپ کی حکومت پر ہی ڈالی جائے گی
موسی خیل میں23مسافروں کا بےرحمانہ قتل انتہائی افسوسناک ہے
معصوم شہریوں کےسفاکانہ قتل کی جتنی بھی مذمت کی جائےکم ہے
مسافروں کو گاڑیوں سےاتارکر نشانہ بنانے والے انسان کہلانے کےبھی لائق نہیں
بےگناہ اورنہتے شہریوں کو بلاوجہ قتل کرنا کسی بھی مذہب میں روانہیں
#Balochistan
#Garime
مہنگائی اور وزیراعظم کیخلاف بولنا سب کا حق ہے۔۔لیکن 35 سال لوٹ مار کرنے والے چور لٹیروں کا دفاع کرنا بیغیرتی ھے
☺️✌️
لہذا اس پیغیرتی سے بچا.
ریٹویٹ کرو ہوسکتا ہے کہ آپ کے ایک ریٹویٹ سے پٹواری کی غیرت جاگ جاۓ.
💉💉💉💉💉
@KhawajaMAsif
اگر محمد علی جناح سے 72 سال بعد بھی ممبئی والے گھر کی رسیدیں مانگی جاتی تو وہ پہلے دن ہی دے دیتے قطری خط کے پیچھے نہ چھپتے بے کوئی شرم کوئی حیاء یہ ہیں لیڈر جو آنے والی نسل کو سکھانا چاہتے ہیں کہ کرپشن جائز ہے بس پکڑائی نہ دینا۔۔۔
@Matiullahjan919
بہت ہی اچھا ڈراما کیا آپ نے سر
اور بہت ہی معصوم لوگوں کو آپ نے بیوقوف بھی بنایا...
دس گھنٹوں کے لیے کہیں چھپ گئے اور آپ نے کہا کہ کسی نے اغوا کیا ہے مجھے... اور یہ دو نمبر صحافی اور وطن کے غداروں نے سارا الزام اداروں پر پر لگا دیا
Add me
@iamwaheedBQk
@BBhuttoZardari
@MaryamNSharif
آج مریم صفدر نیب میں بدمعاشوں کے ساتھ پیش ہوئی
لیگی کارکنان گاڑیوں میں پتھر سے بھرے شاپر لیکر آئے، پولیس/نیب افسران پر پتھراو کیا جس سے ایک نیب آفیسر بھی زخمی ہوا
اس مجمعے کی قیادت رانا ثنااللہ کررہا تھا، یہ سیاسی جماعت نہیں بلکہ بدمعاشوں کا ٹولہ ہے
لیکن حساب پھر بھی دینا ہوگا
@TariqJamilOFCL
مولانا طارق جمیل کی ویڈیو ایک گردش کر رھی ھے ظاھر کیا جارا کہ مولانا طارق جمیل نا محرم سے مصافحہ کر رھے
ویڈیو دیکھیں صاف دکھ رھا یہ خواجہ سرا ھے جو تبلیغ میں وقت لگانے کا وعدہ کرتا جس پر مولانا کہتے تو چھپا ھوا ولی اللہ ھے
مولانا سچ کہتے میڈیا جھوٹ کا پلندہ ھے
@iramizraja
@phiki_comedy
پی آئی اے کیسے برباد ہوا ؟
کل جہاز 32 ہیں اور کل پائلٹس 856 ہیں
256 پائلٹس نے امتحان تک خود نہیں دیا بلکہ ان کی جگہ کسی اور نے دیا
262 پائلٹ میٹرک پاس اور جعلی لائسنس کے ساتھ بھرتی کیے گئے
یہ سب بھرتیاں نوازشریف اور زرداری دور میں مشاہد اللہ اور خورشید شاہ کی سفارش پر ہوئیں
Small steps lead to big dreams, stay consistent, stay focused, and watch your hard work pay off in ways you never thought possible.
Good Evening X Mates
#LCDLFMX2
#حياة_الماعز
#GOAT
ایک ملین سبسکرائبرز صرف بارہ گھنٹے میں مکمل کرنا لوگوں کو دکھائی دے رہا ہے لیکن رونالڈو کی 21 سال کی محنت ہے۔
رونالڈو سن 2003 میں پرتگال کی قومی ٹیم میں شامل ہوۓاور اپنے اس سفر کا آغاز کیا۔
راتوں رات کامیابی نہیں ملی۔
#ronaldo
چلو چلو لاہور چلو
عظیم الشان سیمنار
نکلو اپنے حقوق کے لیے نکلو
اور بتا دو سب کو کہ ایکٹوسٹ کے بھی حقوق ہیں ۔ فیک نیوز پھیلانے والوں کو جواب دینا ہراسمنٹ نہیں ۔ فریڈم آف سپیچ صرف جیالی انٹیوں کا حق نہیں ہمارا بھی ہے ۔
6 ستمبر دن 1:30 لاہور فلیٹیز ہوٹل
@waqas_amjaad
@CMShehbaz
جب ایک دوسرے کو کاٹنے والے ، ایک دوسرے کو چاٹنے لگ جائیں تو سمجھیں عمران خان ملک کو درست سمت لے کے جا رہا ہے...!!!
#جیالے_پٹواری_بھائی_بھائی
@KhawajaMAsif
24 نیوز نے بہت سی جعلی اور جھوٹی خبریں جس کے بعد نگ وارننگ اور پھر لائسنس کینسل کردیا اب پیسا نہیں کمایا جائے اور اس وجہ سے چینل بند کرنے کا اعلان ہواگیا۔اب یہ رنڈی رونا شروع کریں گے کہ آزادی صحافت پر حملہ ہوا ہے