Ch usman jutt Profile Banner
Ch usman jutt Profile
Ch usman jutt

@usmnjt

15,306
Followers
9,663
Following
10,666
Media
187,627
Statuses

Deputy Infarmation City Fsd Deputy Coordinator Division Faisalabad #SMT Ministry HR, Punjab Ex-Twitter Head #SMT Govt of Punjab Information Deparment..

Pakistan
Joined April 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
میاں عباد فاروق کے بیٹے عمار عباد کو سیاسی پریشر کے باعث کوئی ہسپتال لینے کو تیار نہیں ، ہسپتال انتظامیہ نے عمار عباد کو وینٹی لیٹر دینے سے انکار کردیا کسی نے یزیدیت کا دور دیکھنا ہے تو پاکستان کو ہی دیکھ لیں ، یزیدیت کا دور چل رہا ہے ۔ @PTIofficial #میرے_پاکستانیو
Tweet media one
121
1K
2K
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
دلوں میں بستا ہے!! جہاں جاؤ گے اسے پاؤ گے @PTIofficial #قیدی_نمبر_804 #انصاف_کا_منتظر_عمران_خان
Tweet media one
Tweet media two
4
242
2K
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
*فلسطین میں اس اذان دینے والے کا اواز ہمیشہ کیلئے خاموش کردیا* *اور شھادت بھی ایسے وقت میں نصیب ہوا کہ وہ نماز کیلئے مسلمانوں کو بلا رہا تھا* *اللہ تعالیٰ شھادت قبول فرمائے*🥹 *(حَيَّ عَلى الصَّلاةِ،)* اس کو زیادہ سے زیادہ وائرل کریں #الأهلي_الاتحاد
48
975
1K
@usmnjt
Ch usman jutt
11 months
تم میڈیا بلیک اؤٹ کرو گے ہم موبائل کو رینج دیں گے تم موبائل نیٹ ورک بند کرو گے ہم ٹیکس میسجز کریں گے تم وہ بھی بند کرو گے ہم گھر جا کے پیغام پہنچائیں گے گاڑی نہ ملی تو پیدل جائیں گے جوتے نہ ہوئے ننگے پاؤں جائیں گے روک سکو تو روک لو عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے #ووٹ_صرف_عمران_کا
13
465
852
@usmnjt
Ch usman jutt
11 months
میں نے تو اپنی پارٹی کو یہ بھی کہا تھا اگر میری پارٹی ساری بھی چھوڑ دیں گے میں اکیلا بھی ان کے خلاف لڑتا رہوں گا میں آخری گیند تک لڑنے والا کیپٹن تھا آخری گیند تک لڑوں گا میں کبھی ہار مانوں گا نہیں۔ #میرا_انتخاب_کپتان
16
384
808
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
میں سچا ہوں سچ کے لیے کھڑا رہوں گا میں سچ کے لیے جان دے دوں گا مجھے کوئی نہیں سچ سے ہٹا سکتا ۔ یہ ہے ہمارا ایمان یہ ایک چھوٹے سے انسان کو بڑا انسان بنا دیتا ہے #StopInjusticeToKhan
17
303
807
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
میرے مرشد عمران خان کے یہ الفاظ سن لیں۔ جو 22 کروڑ عوام کی خاطر جیل کاٹ رہا ہے ۔ @InsafPK #FreeImranKhanNow
5
279
713
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
حق کی راہ میں مشکلات تو آتی ہے ۔ لیکن ہمارا لیڈر ڈٹ کے کھڑا ہے ۔ اور انشاءاللہ بہت جلد واپس ائے گا ۔22 کروڑ عوام کا وزیراعظم بنے گا #عمران_نہیں_جھکے_گا
6
178
656
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
جہاد کیوں اللّٰہ نے ہم پر فرض کیا ہے کیوں کہ اللّٰہ کہتا ہے کہ تم جب ظلم اور نا انصافی دیکھو تو انسانوں تم پر فرض ہے کہ تم اسکا مقابلہ کرو اسکے سامنے کھڑے ہو ظالم کا مقابلہ کرو۔ #کپتان_تو_واپس_آئےگا
15
227
650
@usmnjt
Ch usman jutt
11 months
میں جب تک زندہ ہوں جب تک اپ کا احتساب نہیں ہو گا آپ لوگوں کا پیچھا نہیں چھوڑوں گا جیلوں میں ڈالو جیل سے نکل کر پھر آپ کے پیچھے آؤں گا #وزیراعظم_عمران_خان
16
286
652
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
گھبراتا تو وہ آدمی ہے جس کی زندگی میں اونچ نیچ نہ آئی ہو۔ جس کی ساری زندگی اونچ نیچ ہو اس نے کیا گھبرانا۔ اللہ آپ کو مشکل وقت بھیجتا ہے آپ کو بہتر کرنے کے لیے۔ دنیا میں آج تک کسی نے بڑا کام کیا ہی نہیں جو مشکل وقت سے نہ گزرا ہو #کپتان_تو_واپس_آئےگا
17
246
639
@usmnjt
Ch usman jutt
11 months
اللہ نے انسان کو بنایا کیسا ہے کہ جتنی وہ مشکلوں کا سامنا کرتا ہے انسان اور بہادر ہو جاتا ہے کہ جب تک انسان ہار نہیں مانتا اس کو کوئی نہیں ہرا سکتا #انصاف_کا_جنازہ
11
255
589
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
فرخ حبیب کے مجبور باپ کی دوہائی- ان کے دو بیٹے بے گناہ غائب ہیں۔ @PTIofficial @mrsfarrukhhabib
6
248
563
@usmnjt
Ch usman jutt
11 months
78 دنوں سے 22 کروڑ عوام کا لیڈر عمران خان بے گناہ قید کاٹ رہا ہے عمران خان کا قصور صرف اتنا ہے کہ وہ حق اور سچ کی آواز بلند کرتا ہے اپنی قوم کو حقیقی معنوں میں آزاد کروانا چاہتا ہے @PTIofficial #ووٹ_صرف_عمران_کا
21
301
553
@usmnjt
Ch usman jutt
11 months
انشاءاللہ 22 کروڑ عوام 8 فروری کو بلے کے اوپر ٹھپا لگا کر ظلم کا بدلہ لے گی #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
Tweet media one
17
193
549
@usmnjt
Ch usman jutt
11 months
جگر والوں کا ڈر سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا ہم وہاں بھی قدم رکھتے ہیں یہاں راستہ نہیں ہوتا #میرا_انتخاب_کپتان
9
233
534
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
دل کے اندر خان ہے لیکن مجبوری ہے یونیورسٹی کو بھی دیکھنا ہے ۔ اس لیے یہ شرٹ پہنی ہے۔ پڑھے لکھے طبقہ کو سمجھ آ گئی ہے یہ چور ہے۔ @PTIofficial #قومی_مجرم_نواز_بھگوڑا
15
254
524
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
یہ ہے وہ لیڈر جس کی وجہ سے دنیا میں پاکستان کی عزت ہونا شروع ہو گئی تھی ۔ @InsafPK #ہو_گئی_انصاف_کی_جیت
9
151
516
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
پی ٹی آئی کو ختم کرنے کے خواب دیکھنے والوں ہم تمہاری سوچ پر بھی راج کریں گے @PTIofficial #AbsolutelyNotGuilty
12
176
514
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
میرا کپتان بتایا کرتا تھا اپنی عوام کو کہ نا میں ڈیل کروں گا۔ اور نہ ہی میرا کپتان جیل میں رہ کر کسی سے ڈیل کرے گا۔ کیونکہ میرے کپتان کا جینا مرنا پاکستان میں ہے @PTIofficial #میرے_پاکستانیو
2
143
485
@usmnjt
Ch usman jutt
11 months
جتنی بھی یہ چوروں کا ٹولہ ڈاکوں کا گلدستہ یہ جتنی بھی کوشش کر لیں جو بھی پلاننگ کر لیں میں اس کے لیے تیار ہوں #جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا
3
254
486
@usmnjt
Ch usman jutt
11 months
آخری سانس تک ظلم کا مقابلہ کریں گے 22 کروڑ عوام کی دعائیں میرے مرشد عمران خان کے ساتھ ہے #انصاف_کا_جنازہ
16
222
475
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
🚨💥فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں اب تک 60 سے زائد اسرائیلی فوجی جہنم واصل ہو چکے ہیں الحمدللہ 🇵🇸✌ اسرائیلی یہودی فوجیو کی ذلالت کی یہ ویڈیوز وائرل ہوجانی چاہییں. @InsafPK
5
306
450
@usmnjt
Ch usman jutt
11 months
میں جانتا ہوں کہ لوگ اس ملک میں ضرور تبدیلی چاہتے ہیں اور صرف یہی امید ہے اور اگر عوام تبدیلی چاہتی ہے اور جو حکومت آتی ہے وہ عوام کی نمائندگی کرتی ہے اور مجھے لگتا ہے پھر وہ ملک بہت متحرک ہو جائے گا کیونکہ آبادی بہت زیادہ ہے #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
3
252
435
@usmnjt
Ch usman jutt
10 months
میں حق کے لیے کھڑا ہوں ہمی��ہ اس راستے پر کھڑا رہوں گا #جاگ_گیا_سارا_پاکستان
6
123
440
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
یہ عمران خان کے مینار پاکستان جلسے کی ویڈیو ہے تمام میڈیا کوریج کرنے والوں کو چیلنج ہے ایسا منظر دکھانا۔ کہ جو آج نون لیگ جلسہ کر رہی ہے۔ لوگوں کو پیسے بھی دیے۔اور کہا جو جلسے میں آئے گا اس کو جنت ملے گی پھر بھی میرے کپتان کا ریکارڈ نہیں توڑ سکتے @PTIofficial #کپتان_تو_واپس_آئےگا
11
200
427
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا جیل سے وکلا کے ذریعے قوم کو پیغام چٹان کی طرح مضبوط ہوں اور جب تک جان میں جان ہے حوصلے اور استقامت کے ساتھ ہر قسم کے ظلم کے خلاف کھڑا رہوں گا #انصاف_کا_جنازہ
Tweet media one
10
194
392
@usmnjt
Ch usman jutt
2 years
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن_ہے آج فیصل آباد کی عوام نے ثابت کردیا ۔۔ کہ عمران خان بھی ہماری ریڈ لائن ہے ۔۔ اور ان شاء اللہ تعالی 22 کروڑ عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے @FarrukhHabibISF @MashwaniAzhar @PTIofficial
3
117
359
@usmnjt
Ch usman jutt
11 months
10 اپریل 2022 کو ہم نے ملینیم مال پر تاریخ رقم کی تھی اب آپ نے 12 نومبر 2023 کو ایک اور تاریخ رقم کرنی ہے میں اپنی فیملی کے ساتھ اس جلسے کو کامیاب بنانے کے لیے مکمل طور پر تیار ہوں کیا آپ تیار ہوں؟ دس_اپریل_کو_دہرانا_ہے 12نومبرکوجاناہے #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان
15
266
359
@usmnjt
Ch usman jutt
2 years
میاں فرخ حبیب MNA NA108 اور فیصل آباد کی قیادت زمان پارک میں اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ میٹنگ کی ۔۔ @FarrukhHabibISF
2
84
343
@usmnjt
Ch usman jutt
11 months
25 سال پہلے سیاست میں آیا ہی اس لیے تھا ان کا مقابلہ کرنے جب تک میرے میں خون ہے میں ان کا مقابلہ کروں گا میری پوری تیاری ہے یہ جو بھی کریں گے میں اس کے لیے تیار ہوں میں آخر میں یہ بات کر رہا ہوں یہ چوروں کا ٹولہ ڈاکوؤں کا گلدستہ اپ تیار رے جو میں آپ سے کروں گا #ووٹ_صرف_عمران_کا
9
179
332
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
عمران خان صاحب نے کہا تھا فیصل آباد میں لوٹے سب سے زیادہ نکلے ہیں @PTIofficial #StopInjusticeToKhan
6
126
351
@usmnjt
Ch usman jutt
11 months
کبھی بھی اپنی قوم کو کسی کے سامنے جھکنے نہیں دوں گا میں ہمیشہ جب تک میرے میں خون ہے میں اس کا مقابلہ کروں گا #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
7
166
338
@usmnjt
Ch usman jutt
2 years
آزادی مارچ کے حوالے سےکل بروز اتوار شام 5 بجے مرکزی دفتر میاں فرخ حبیب ڈی ٹائپ پل سے ضلع کونسل چوک تک ریلی نکالی جائے گی ۔ وہاں اسد عمر صاحب خود موجود ہونگے اور عمران خان صاحب کا خطاب بڑی سکرین پر سنایا جائے گا۔ آپ کوخصوصی شرکت کی دعوت دی جاتی ہے. @FarrukhHabibISF
6
105
306
@usmnjt
Ch usman jutt
11 months
میں یہ بتانا چاہتا ہوں یہ جو مرضی کر لیں میں کھڑا ہوں میں کسی صورت بھی ان کے ظلم کرنے سے میں کبھی جھکوں گا نہیں ان کے سامنے اور میں چاہتا ہوں آپ بھی یہ فیصلہ کر لیں کہ ان کے ظلم کے آگے نہ جھکے اور انشاءاللہ ہم آزاد ہو جائیں گے #قوم_کا_فیصلہ_صرف_خان
2
190
315
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
شوکت خانم کا مذاق اڑانے والے ایک بار یہ ویڈیو دیکھیں اور بتائیں کیا آپ نے ایک ایسا ہسپتال بنایا ؟ #کپتــــــان #عمران__خان #بےگناہ_قيدی_نمبر_943
6
162
300
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
قائد اعظم کا وارث جیل میں بیٹھا ہے اور قائد اعظم کے پاکستان کو تیل ڈال کر آگ لگانے والے قائد اعظم کی تصویر کے نیچے چائے بسکٹ اڑا رہا ہے آج پاکستان کے پڑھے لکھے لوگوں کے لیے ایک سیاہ دن ہے @InsafPK #قومی_مجرم_نواز_بھگوڑا
Tweet media one
14
161
299
@usmnjt
Ch usman jutt
11 months
ہر فرد سے سنو گے تم داستان ہماری ہم وہ ہیں جو ہر محفل میں دہرائے جائیں گے #قوم_کا_فیصلہ_صرف_خان
9
148
292
@usmnjt
Ch usman jutt
2 years
@OfficialShehr میری یہ ننھی سی بہن کی فیملی کو لگاتار سوشل میڈیا پر ہراساں کیا جا رہا ہے ۔اس فاشسٹ حکومت نے ہم سے آزادی اظہار رائے کا حق بھی چھین لیا ہے اور ینگ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کو مختلف طریقوں سے ہراساں کیا جاتا ہے #stopcyberbullying @UNHumanRights @unicefprotects
4
138
276
@usmnjt
Ch usman jutt
11 months
عوام کا شعور اس مایوس کن صورتحال میں واحد امید کی کرن ہے عمران خان #ووٹ_سے_بدلو_پاکستان
6
130
282
@usmnjt
Ch usman jutt
2 years
#PakistanUnderFascism عمران خان کے وہ الفاظ یاد آگئے یہ پرانا پاکستان نہیں سوشل میڈیا کا پاکستان ہے،آج پوری دنیا دیکھ رہی کہ کیسے امپورٹڈ حکومت کسانوں پر ظلم کر رہی،کیا اسلام آباد میں کوئی قانون نام کی چیز نہیں رہی؟کس قانون کے تحت شاہ محمود قریشی کو روکا جارہا ہے نالائق حکومت
8
111
255
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
ان مظالم کے لئے کون جوابدہ ہے؟ @FarrukhHabibISF #عوام_کی_بس_ہوگئی_ہے #انصاف_کا_منتظر_عمران_خان
Tweet media one
3
108
262
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
عمران خان کے شدید ترین مخالف صحافی جاوید چوہدری نے عمران خان کے اخلاق اور کردار سے متاثر ہو کر ہار مان لی اور وہ دن دور نہیں جب سب ہار مان کر ٹی وی پر خان کو you بیٹھاکر خان اور قوم سے معافی مانگے گی انشاءاللہ وتعالی
31
128
252
@usmnjt
Ch usman jutt
2 years
عالمی سطح پٹرول کی قیمت 80 ڈالر سے نیچے آگئی ہے لیکن چور امپورٹڈ حکومت قیمتوں میں کمی نہ کرکے عوام کی جیب پر ڈاکہ مار رہی ہے، فرخ حبیب @FarrukhHabibISF #امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
Tweet media one
3
94
234
@usmnjt
Ch usman jutt
2 years
طاقت ور لوگوں نے میرے قتل کا پلان C بنایاہے، جس میں آصف زرداری نے سندھ حکومت کا پیسہ دہشتگرد تنظیم کو دیا ہے۔
13
78
221
@usmnjt
Ch usman jutt
11 months
مرشد تو چین ہے پاکستانی قوم انشاءاللہ 8 فروری کو اپنی ووٹوں سے عمران خان کو دوبارہ وزیراعظم بنائیں گے #ووٹ_سے_بدلو_پاکستان
8
114
224
@usmnjt
Ch usman jutt
2 years
میاں فر خ حبیب MNA NA108 اور سینئر صحافی اور دانشور حسن نثار کی زمان پارک میں چیئرمین تحریک انصاف کی رہائشگاہ آمد قاتلانہ حملے کے بعد چیئرمین تحریک انصاف کی عیادت کی اور مکمل شفایابی کیلئے دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ @FarrukhHabibISF
Tweet media one
3
50
214
@usmnjt
Ch usman jutt
2 years
#مرادسعید_کو_تحفظ_دیں میری جان کو بہت خطرہ ہے ملاکنڈ میں مشکوک افراد نے پیچھا کیا اور مجھے مسلسل دھمکیاں دی جا رہی ہیں
Tweet media one
8
106
226
@usmnjt
Ch usman jutt
2 years
میاں فرخ حبیب MNA NA108 زمان پارک کے بار پریس کانفرنس کرتے ہوئے ۔۔ @FarrukhHabibISF #الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ
2
56
222
@usmnjt
Ch usman jutt
2 years
#حقیقی_آزادی_مارچ بہادر خواتین پاکستان تحریک انصاف نہ ڈرنے والی نہ جھکنے والی نہ بکنے والی ۔ پاکستان کی 22 کروڑ عوام کو آپ سب پر فخر ہے @Dr_YasminRashid @aliya_hamza @zartajgulwazir
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
13
75
203
@usmnjt
Ch usman jutt
2 years
خان صاحب کی موچھے باندر کو تنبیہ!!
4
56
206
@usmnjt
Ch usman jutt
11 months
دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر #ImranKhanOnceSaid
7
107
216
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
قائد اعظم کے بعد اگر ہم کو لیڈر ملا ہے تو وہ عمران خان ہے۔ #کپتان_تو_واپس_آئےگا
11
99
206
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
عمران خان ہیرو ہے ۔ عمران خان کو اسرائیل کی مخالفت کرنے پر سزا دی گئی ۔ غور سے سنیں ذرا ۔ #کپتان_تو_واپس_آئےگا
16
106
197
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
ھمارے کپتان کے سپاہی کی عظمت کو سلام زندہ باد کرک والو زندہ باد. @PTIofficial
1
63
202
@usmnjt
Ch usman jutt
4 years
ماشاءاللّه عمران خان کے بڑے بیٹے نے برسٹن یونیورسٹی سے اسلامک ہسٹری میں گریجویشن مکمل کر لی.. @ChUsMaN277 @ImranKhanPTI
Tweet media one
5
47
171
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
حماس مجاہد میڈیا کو انٹرویو دے رہے تھے پیچھے سے والدہ آئیں اور کہا بیٹا ڈر کس بات کا نقاب ہٹاؤ دیکھاؤ چہرہ دشمن کو قربان ان مجاہدین ماؤں پر ماشاءاللہ حماس مجاہد کی عمر دیکھیں اس عمر میں ہم اپنے بچوں کو اسکول بھیجتے ہیں. زیادہ سے زیادہ وائرل کریں @usmnjt
15
94
184
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
غیرت مند قوم کے بچے بھی جرت مند ہوتے ہیں غلامی کو کبھی قبول نہیں کرتے. زیادہ سے زیادہ وائرل کریں ۔ @usmnjt
4
83
182
@usmnjt
Ch usman jutt
11 months
دفتر میں عمران خان ہوٹل میں عمران خان گھر میں عمران خان ٹیلی ویژن میں عمران خان اخبار میں عمران خان سڑک میں عمران خان باغوں میں عمران خان بچے بچے کی زبان پر عمران خان #قوم_کا_فیصلہ_صرف_خان
6
125
177
@usmnjt
Ch usman jutt
2 years
فیصل آباد کی شان میاں فرخ حبیب MNA NA108 ایف آئی آر، ایف آئی آر، ایف آئی آر پوری قوم کی زبان پر اب ایک ہی بات ہونی چاہیے اور وہ ہے ایف آئی آر، “ @SMQureshiPTI #حقیقی_آزادی_مارچ @FarrukhHabibISF
1
54
176
@usmnjt
Ch usman jutt
11 months
مغرب کی اندھی تقلید کرنے سے معاشرہ ان کی ثقافت کا غلام بن جاتا ہے جس سے خاندانی نظام بھی متاثر ہوتا ہے @usmnjt #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
6
119
177
@usmnjt
Ch usman jutt
11 months
کسی نے مجھ سے پوچھا کہ عمران خان تم کو اللہ پاک نے اتنی عزت اور کامیابی دی ہے اور سب سے بڑی کامیابی کیا ہے میں نے کہا کہ میں نے اپنی قوم کو شعور دے دیا ہے #LUMS
7
123
165
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
دیکھ لیں بائیکاٹ کا اثر۔۔۔ کچھ لوگ کہتے ہیں بائیکاٹ سے کیا فرق پڑے گا۔ زیادہ سے زیادہ وائرل کریں تا کہ سب لوگ اس کا بائیکاٹ کر سکیں @usmnjt
5
141
172
@usmnjt
Ch usman jutt
11 months
جو قومیں اپنی عزت نہیں کرتی دنیا میں بھی ان کی کوئی عزت نہیں کرتا #ImranKhanOnceSaid
7
104
173
@usmnjt
Ch usman jutt
11 months
عثمان جٹ ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری اللّه کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ آج تک ایک روپیہ بھی سوشل میڈیا کے لیے پارٹی کی طرف سے نہیں ملا بطور ورکر عمران خان پاکستان کی بہتری اور اپنے مستقبل کیلئے ان کرپٹ مافیا کے خلاف کام کرتا ہوں اور کرتا رہوں گا #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان
7
91
171
@usmnjt
Ch usman jutt
11 months
اس ماں کے لیے دعا کرتے جائیں جس نے اتنا بہادر بیٹا پیدا کیا۔ ری ٹویٹ کرتے جائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ دعا کر سکیں۔ #ووٹ_صرف_عمران_کا
Tweet media one
6
111
172
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
لازمی نہیں پاکستان ہو💥ملک کوئی بھی ہو💥 باشندہ کسی بھی مسلم ملک کا ہو💥 اسلامی لیڈرز میں خان کو سلام کرے گا۔۔۔۔ کیونکہ پوری دنیا کے مسلمان جانتے اگر ان کا مقدمہ کسی نے لڑا تو وہ عمران خان ہے. @PTIofficial #عمران_خان_تو_آئے_گا
0
83
154
@usmnjt
Ch usman jutt
11 months
مرشد عمران خان کے گھر کے باہر انصافی عہد کررہے ہیں کہ ووٹ صرف عمران خان کا #میرا_انتخاب_کپتان
4
100
172
@usmnjt
Ch usman jutt
11 months
مرشد میں لڑ نہیں سکاپرلکھتا رہا ✍️ خا��وش رہ کر ظلم کا حامی نہیں بنا #میرا_انتخاب_کپتان
Tweet media one
3
86
162
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
میری دعا ہے کہ انشاللہ جلد فلسطین آزاد ہوگا وہاں کے لوگوں کو انکے حقوق ملیں گے عمران خان #کپتان_تو_واپس_آئےگا
12
81
153
@usmnjt
Ch usman jutt
11 months
شفقت بھائی گھر پہنچ گئے ہیں مبارک ہو سب کو @shafqatmm1
Tweet media one
5
49
156
@usmnjt
Ch usman jutt
2 years
#حقیقی_آزادی_مارچ میں ان بہادر خواتین کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ جو ہر جگہ خان کا ساتھ دیتی ہیں ۔اور ہر مشکل وقت میں ساتھ چلتی ہیں ۔22 کروڑ عوام کا ان کو سلام ۔ @ImranKhanPTI @aliya_hamza @fawadchaudhry @SHABAZGIL @zartajgulwazir @Dr_YasminRashid
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
42
141
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
Tweet media one
0
33
160
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
*بریکنگ نیوز*🚨 ترکی نے فلسطینی شہریوں کو اسرائیل کے دہشت گردانہ قتل عام سے بچانے کے لیے جنگی جہاز غزہ روانہ کر دیا۔
13
105
147
@usmnjt
Ch usman jutt
11 months
اقوام متحدہ نے اسرائیل کو طلب کرکے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر رپورٹ پیش کی۔ اسرائیلی نمائندہ سٹیج پر آیا، رپورٹ پھاڑ کر چلا گیا۔ زیادہ سے زیادہ وائرل کریں
11
199
150
@usmnjt
Ch usman jutt
2 years
عمران تیرا ایک اشارہ حاضر حاضر لہو ہمارا نہ ہم جھکے گے نہ ہم ڈرے گے کپتان کی خاطر جان بھی دے دیں گے #جیل_بھرو_تحریک
3
61
144
@usmnjt
Ch usman jutt
10 months
اللہ ہمیں حکم دیتا ہے کہ ہمیشہ اچھائی کے ��اتھ کھڑے رہو #عمران_ہم_تمہارے
3
68
146
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
میری آخری ویڈیو ہے، ویڈیو بناتے ہوئے فلسطینی صحافی بھی اسرائیلی بمباری میں شہید۔ زیادہ سے زیادہ وائرل کریں۔ 👇 @usmnjt فالو
3
111
146
@usmnjt
Ch usman jutt
4 years
#فوج_ہے_تو_پاکستان_ہے Pak fooj zindabad....... Those who just see their protocol don’t know their struggle behind achieving this V.I.P protocol. Those who see only see their big houses don’t know about their wanderings in every 6 months... @ChUsMaN277
Tweet media one
6
150
124
@usmnjt
Ch usman jutt
2 years
اپنے گینڈے 16 سال کی عمر میں ارب پتی ہو سکتے ہیں پر ایک 12 سال کی بچی سیاست پر بات نہیں کر سکتی.. غور سے سنو پٹواریوں
4
69
131
@usmnjt
Ch usman jutt
11 months
نا یہ زیادہ پڑے لکھے ہیں نہ ان کے پاس تعلیم ہے اور نہ ہی یہ کوشش کرتے ہیں کہ علم حاصل کریں۔ @PTIofficial #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان
8
122
134
@usmnjt
Ch usman jutt
2 years
فیصل آباد میاں فرخ حبیب MNA NA 102 کی زیر قیادت #الیکشن_کراو_ملک_بچاو ریلی حلقے کی عوام نے بھرپور شرکت کی۔۔ اور عوام نے ثابت کردیا کہ ہم اس امپورٹڈ حکومت کو نہیں مانتے ۔۔ @FarrukhHabibISF
0
34
129
@usmnjt
Ch usman jutt
10 months
عمران خان نے آج تک ان کے سب اندازوں کو غلط ثابت کیا کیوں کہ اس کو اپنے رب پہ توکل ہے #PTIVirtualJalsa
1
79
131
@usmnjt
Ch usman jutt
10 months
تو شاہین ہے پرواز کام تیرا تیرے سامنے آسماں اور بھی ہے #خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام
5
59
127
@usmnjt
Ch usman jutt
11 months
اور اِس عمران خان کو 9 مئی کا ذمہ دار کہا جاتا ہے جس نے خود پر قاتلانہ حملے کے بعد بھی عوام کو انتشار کی طرف نہیں جانے دیا۔ اور نہ ہی کبھی انتشار کی بات کی۔ اللہ سب دیکھ رہا ہے۔ انصاف ضرور ہو گا۔ #وزیراعظم_عمران_خان
Tweet media one
9
99
131
@usmnjt
Ch usman jutt
3 years
سلام آپ سب کو خان کی شیرنیوں مورخ لکھے گا جب ضمیر اور اصول کے سوداگر منحرف خواتین کو خرید رہے تھے تب آپ اپنے لیڈر کے ساتھ حق اور نظریے پے چٹان کی طرح گھڑی تھی آپ کہ اس جزبے کے آگے دنیا کے ہیرے بھی کم پڑ جائے گے @KanwalMna @zartajgulwazir @MalBokhari @aliya_hamza
Tweet media one
3
20
113
@usmnjt
Ch usman jutt
3 years
1
3
115
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
اس ویڈیو کا مقصد کیا ہے سمجھ نہیں أ رہی ۔ @PTIofficial #اغواء_برائے_بیان
10
90
120
@usmnjt
Ch usman jutt
11 months
فلسطینی صحافی "ھناء المحامید" اسرائیلی بمباری میں زخمی ہونے کے باوجود غزہ میں ہونے والے سانحات کی کوریج کر رہی ہیں۔ زیادہ سے زیادہ وائرل کریں #SaveInnocentPalestinePeople
Tweet media one
8
83
125
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
فرخ کے بڑے بھائی کی چیف جسٹس پاکستان سے اپیل بلوچستان حکومت کے ترجمان جان اچکزئی نے تسلیم کیا کہ فرخ حبیب ان کے بھائی ارسلان اور میرے بھائی سرمد کو گوادر سے حراست میں لیا گیا اگر وہ کسی کیس میں مطلوب ہیں تو عدالت میں پیش کیا جائے ورنہ انہیں فوری طور پر بازیاب کروایا جائے @InsafPK
2
87
114
@usmnjt
Ch usman jutt
11 months
مسلمان کبھی کسی کی غلامی قبول نہیں کرتے اور نہ کریں گے اگر اس کو غلامی کا کہا گیا تو یہ ٹیپو سلطان بن جائے گا #جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا
3
79
120
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
فلسطین کے حقوق کیلئے جب بھی آواز اٹھائی لیڈر عمران خان نے اٹھائی ۔ اور فلسطینیوں کے حقوق کی بات کی ۔ ام مسلمہ کا لیڈر عمران خان @InsafPK
2
79
106
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے پاکستانی 23 سال پہلے میں نے ایک چیز کہی تھی۔ میں اس پر اپنی بات ختم کرتا ہوں ۔ اور وو یہ تھا کہ نا میں آج تک کبھی کسی کے سامنے جھکا ہوں۔ سوائے اللہ کے۔ اور نہ ہی اپنی قوم کو کسی کے سامنے جھکنے دوں گا۔ @InsafPK #ڈٹ_کے_کھڑا_ہےمیرا_خان
0
62
113
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
انشاءللہ یہ دن بہت جلد واپس ائیں گے۔ میرا لیڈر عمران خان 22 کروڑ عوام کا وزیراعظم بنے گا۔ عوام کے دلوں میں محبت اور بڑھ گئی ہے۔ #آزاد_کرو_عمران_خان_کو
2
40
110
@usmnjt
Ch usman jutt
11 months
جو ملک قانون کی پاسداری نہیں کرتے وہ ترقی نہیں کرتے #جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا
4
79
115
@usmnjt
Ch usman jutt
11 months
عمران خان جب کنٹینر سے باہر اپنی گاڑی میں جا رہے تھے وہ آپنے پاؤں پہ کھڑے ہو کے سامنے آئے 70 سال کا آدمی ہے گولی لگی ہوئی ہے زخمی ہے پھر بھی ہاتھ اٹھا کر اپنی عوام کو حوصلہ دے رہا ہے ہمت ہے حوصلہ ہے اس لیے 8 فروری کو ہم نے ووٹ ڈال کر دوبارہ وزیراعظم بنانا ہے #میرا_انتخاب_کپتان
4
90
105
@usmnjt
Ch usman jutt
11 months
انشاءاللہ تعالی 8 فروری پاکستانی عوام کی فتح کا دن ہوگا جس طرح پنجاب بھر میں ضمنی انتخابات میں ہوا تھا #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان
Tweet media one
1
51
111
@usmnjt
Ch usman jutt
1 year
عمران خان کا جیل سے پیغام ۔۔ 🔥🔥 وکلاء تیاری کریں لسٹیں تیار کریں وکلاء کو میدان میں اتاریں گے اس وقت بیانیہ صرف تحریک انصاف کا ہی ہوگا۔ #HappyBirthdayImranKhan
2
67
111