Urdu News Profile Banner
Urdu News Profile
Urdu News

@UrduNewsCom

164,928
Followers
19
Following
21,818
Media
63,678
Statuses

Official Twitter account of Urdu News | Facebook: | Instagram: urdunews_com |

Islamabad, Pakistan
Joined April 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@UrduNewsCom
Urdu News
2 years
آگ میں لپٹے ٹینکر کو چلا کر لوگوں کی زندگیاں بچانے والا ڈرائیور #Balochistan #OilTanker #UrduNews
305
3K
11K
@UrduNewsCom
Urdu News
3 years
بلوچستان میں خشک سالی کا مقابلہ کرنے کے لیے کوئٹہ کے مظہر علی نے اپنی مدد آپ کے تحت ڈیم کی تعمیر شروع کر دی ہے۔ وہ پچھلے 15 مہینوں سے اس پر کام کر رہے ہیں۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں #Quetta #Balochistan #drought #UrduNews
174
2K
6K
@UrduNewsCom
Urdu News
2 years
عمران خان کی سابقہ حکومت نے سی پیک منصوبوں پر نہ صرف فوکس کیا بلکہ اس کو فروغ دینے کی بھی کوشش کی: چینی قونصل جنرل #CPEC #Pakistan #China
53
3K
5K
@UrduNewsCom
Urdu News
4 years
عام دنوں میں آلو کے پراٹھے بنانے سے لے کر لاک ڈاون کے باعث شروع کی گئی پھلوں کی ریڑھی تک روبینہ کی جدوجہد کی بدولت ان کی زندگی کا پہیہ رکا نہیں بلکہ جاری ہے۔ جانیے روبینہ کی کہانی حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں #Coronavirus #Lockdown #Struggle #UrduNews
208
2K
5K
@UrduNewsCom
Urdu News
5 years
اسلام آباد میں حکومت مخالف احتجاج کے شرکا میں سے جو خود کھانا نہیں بناتے اب انھیں کہیں دور جانے کی ضرورت نہیں، ’آزادی مارچ‘ کے گراؤنڈ میں ہی 'ماں جی' کا بنایا تازہ اور صاف ستھرا کھانا دستیاب ہے۔ دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں #AzadiMarch
82
1K
4K
@UrduNewsCom
Urdu News
5 years
سابق چیف جسٹس کا اپنی حویلی میں نادار بچوں کے لیے قائم کردہ منفرد سکول، ان کے پانچ نواسے، نواسیاں بھی اب یہیں تعلیم حاصل کر رہے ہیں #UrduNews #HarSukhSchool #Pakistan
116
2K
4K
@UrduNewsCom
Urdu News
4 years
اے ایس آئی محمد بخش نے اپنی بلند حوصلے والی بیٹی کی مدد سے ملزمان کا سراغ کیسے لگایا اور کمسن بچی کی جان کیسے بچائی؟ جاننے کے لیے صوبہ سندھ کے ضلع کشمور سے دیکھیے صحافی نذر عباس کا اردو نیوز کے لیے محمد بخش سے خصوصی انٹرویو #KashmoreIncident #KashmorePolice
90
634
3K
@UrduNewsCom
Urdu News
4 years
سوشل میڈیا سے شہرت پا کر ٹی وی ڈرامے میں کام کرنے والے ارشد خان المعروف 'چائے والا' نے اسلام آباد میں ماڈرن طرز کا چائے کا ڈھابہ کھول لیا ہے جہاں وہ خود بھی خاص مہمانوں کے لیے چائے بنائیں گے۔ دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں #Pakistan #Chaiwala #ArshadKhan
132
763
3K
@UrduNewsCom
Urdu News
2 years
ایکسکلوسیو: فائرنگ کے بعد کنٹینر کے اندر کے مناظر #ImranKhan #PTI #UrduNews
39
798
2K
@UrduNewsCom
Urdu News
5 years
بلوچستان کی شدید برفباری میں لوگوں کی جان بچانے والے محمد سلیمان کہتے ہیں کہ ان کو سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے سے زیادہ انسانی جانیں بچانے کی خوشی ہے۔مزید دیکھیے اردو نیوز کو دیے گئے اس انٹرویو میں۔ #SulemanKhan #Quetta #Balochistan #snowstorm #KanMehterzai
60
705
2K
@UrduNewsCom
Urdu News
4 years
فرانس سے معافی نہیں مانگی اور نہ مانگوں گی: شیریں مزاری #Pakistan #France
83
310
2K
@UrduNewsCom
Urdu News
2 years
’یہ حکومت کو ہمارا آخری پیغام ہے، کھانے پینے کا سامان ختم ہو گیا ہے آئیں ہماری مدد کریں‘ کمراٹ میں پھنسے پنجاب کے سیاحوں کی اپیل #UrduNews #FloodsinPakistan #Kumrat
130
1K
2K
@UrduNewsCom
Urdu News
2 years
ٹی ایل پی آئندہ الیکشن میں کس جماعت کا ساتھ دے گی، پرویز مشرف کی وطن واپسی پر جماعت کا مؤقف کیا؟ سعد حسین رضوی کی اردو نیوز سے خصوصی گفتگو #UrduNews #PervezMusharaf #SaadRizvi
36
195
549
@UrduNewsCom
Urdu News
1 year
عمران خان نے ویڈیو پیغام میں اپنی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ #ImranKhan #IslamabadPolice
16
506
2K
@UrduNewsCom
Urdu News
5 years
نازیہ آصف لاہور میں ’بٹ ریستوران‘ کے نام سے ایک ڈھابہ چلا رہی ہیں جہاں وہ اپنے گھر سے خود کھانا پکا کر لاتی ہیں اور خود ہی پیش کرتی ہیں۔ دیکھیے انعم قریشی کی اس ڈیجٹل ویڈیو میں۔ #Lahore #restaurant #Food #Pakistan #womenempowerment
40
483
2K
@UrduNewsCom
Urdu News
30 days
بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے سربراہ نوبل انعام یافتہ محمد یونس ڈھاکہ پہنچ گئے۔ #MuhammadYunus #Bangladesh
1
162
2K
@UrduNewsCom
Urdu News
3 years
12 اکتوبر 1999 کو اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کی حکومت کا تختہ الٹنے کے آپریشن کی نگرانی کرنے والی ٹرپل ون بریگیڈ کے کمانڈر لیفٹننٹ جنرل (ریٹائرڈ) صلاح الدین ستی نے پہلی بار اس دن اور اس سے جڑے واقعات پر بات کرتے ہوئے اسے ایک افسوسناک دن قرار دیا ہے۔2/2 #12October1999
72
614
1K
@UrduNewsCom
Urdu News
5 years
’اگر فوج نہ چاہے تو جمہوریت تگڑی نہیں ہو سکتی‘ وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری @fawadchaudhry کا اردونیوز کے نامہ نگار وسیم عباسی @Wabbasi007 کو خصوصی انٹرویو #UrduNews #اردونیوز
70
257
1K
@UrduNewsCom
Urdu News
2 years
’اُسامہ بن لادن مرگیا لیکن گجرات کا قصائی زندہ ہے،‘ پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی انڈین وزیراعظم نریندر مودی پر تنقید۔ #Pakistan #India #UrduNews
35
382
1K
@UrduNewsCom
Urdu News
3 years
نواز شریف کی حکومت کا تختہ الٹنے کے آپریشن کی نگرانی کرنے والے ٹرپل ون بریگیڈ کے کمانڈر لیفٹننٹ جنرل (ریٹائرڈ) صلاح الدین ستی نے 12 اکتوبر کو افسوسناک دن قرار دیا ہے۔ #Coup #Army #NawazSharif #UrduNews
88
375
1K
@UrduNewsCom
Urdu News
3 years
انڈین ریاست میں مسلم طالبات پر حجاب کی پابندی کے خلاف کئی روز سے جاری احتجاج کے دوران اب مسلم طالبات کو ہراساں کیے جانے کی شکایات میں تیزی آ رہی ہے #India #Hijab #Muskan #UrduNews
13
275
982
@UrduNewsCom
Urdu News
1 year
ابرار الحق پی ٹی آئی چھوڑنے کے اعلان پر رو پڑے #UrduNews #IbrarUlHaq #ImranKhan تفصیلات:
40
215
998
@UrduNewsCom
Urdu News
4 years
گلشن اقبال پارک لاہور کے فیلڈ سپروائزر کا کہنا ہے لوگ علامہ محمد اقبال کے مجسمے پر تنقید کر رہے ہیں لیکن ہم کون سے ٹیکنیکل لوگ ہیں، مزید دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔ #AllamaIqbal #Lahore #UrduNews
63
341
986
@UrduNewsCom
Urdu News
2 years
شام میں زلزلے کے بعد سترہ گھنٹے تک ملبے تلے دبی رہنے والی بچی چھوٹی بہن کی ڈھال بنی رہی۔ #UrduNews #Syria #EarthQuake تفصیلات:
7
159
938
@UrduNewsCom
Urdu News
4 years
’ہمالیہ سے بلند اور سمندر سے گہری‘ پاک چین دوستی کا عملی مظاہرہ دیکھنا ہو تو چینی شہری نیو چنگ کی کاوش دیکھیں جو مصبیت کی اس گھڑی میں پاکستانیوں کے ساتھ کھڑی ہیں، وہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اسلام آباد میں بیداری مہم چلا رہی ہیں۔ حسن ناصر خان @HasanQau نیوچنگ سےملواتے ہیں
13
292
918
@UrduNewsCom
Urdu News
2 years
’بیمار بھائی کو 30 کلومیٹر کندھوں پر اٹھایا‘، خضدار کے علاقے آڑینجی میں ڈاکٹر ہے اور نہ گاڑی #Balochistan #Pakistan #UrduNews مزید پڑھیں:
Tweet media one
33
324
890
@UrduNewsCom
Urdu News
1 year
موجودہ فوجی قیادت سے کسی قسم کا رابطہ نہیں ’جنرل باجوہ کے دور سے زیادہ سختی کی جا رہی ہے‘، عمران خان کا اردو نیوز کو خصوصی انٹرویو #ImranKhan #UrduNews
51
344
877
@UrduNewsCom
Urdu News
2 years
فرحین زہرا, جو دن میں کالج جاتی ہیں اور شام کو فوڈ پانڈا میں بطور رائیڈر کام کر کے اپنے گھر کے اخراجات پورے کرتی ہیں۔ #UrduNews #Women #Pakistan
34
202
862
@UrduNewsCom
Urdu News
2 years
’بابائے کراچی‘ نعمت اللہ خان کے دور نظامت کو آج بھی یاد کیوں کیا جاتا ہے؟ #UrduNews #LocalBodyElection #Karachi تفصیلات:
Tweet media one
36
177
822
@UrduNewsCom
Urdu News
5 years
سوشل میڈیا پر اسلام آباد میں شوارما فروخت کرنے والے شامی شہری محمد عدنان کے بارے میں افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ وہ حادثے میں زخمی ہو گئے ہیں، لیکن اس ویڈیو میں وہ بتا رہے کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں۔
19
190
806
@UrduNewsCom
Urdu News
4 years
پاکستان میں دل کے امراض میں مبتلا مریضوں کے لیے اب سٹنٹ ملک میں ہی بنائے جائیں گے۔ نسٹ یونیورسٹی کے ڈاکٹر مرتضیٰ علی اور ان کی ٹیم نے سستے سٹنٹ بنانے کے لیے انتھک محنت کی۔ دیکھیے حسن ناصر خان کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ #cardiacstent #MadeinPakistan #UrduNews
28
219
794
@UrduNewsCom
Urdu News
3 years
اردو نیوز کو انٹرویو میں وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا کہ طالبان افغانستان میں جیت کر آئے ہیں اور اب اگر ان کو کہا جائے کہ ہارنے والوں کو بھی حکومت میں شامل کریں تو یہ زیادتی ہے۔ #Pakistan #Taliban #ShireenMazari
86
178
792
@UrduNewsCom
Urdu News
5 years
اصلی شوارمہ کیسا ہوتا ہے؟ #Islamabad مزید خبروں/ویڈیوز کے لیے وزٹ کریں:
45
283
789
@UrduNewsCom
Urdu News
5 years
کوئٹہ سے اندرون ملک جاتے ہوئے ٹرین کے سفر کے دوران نہایت دلکش مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں۔ وادی بولان میں برف باری کے بعد ریلوے سٹیشن ’کولپور‘ کی سیر کرا رہے ہیں زین الدین احمد اس ڈیجیٹل رپورٹ میں #Bolan #Balochistan #Pakistan
5
251
784
@UrduNewsCom
Urdu News
3 years
پاکستان کے حیدر علی نے ٹوکیو میں جاری پیرالمپکس میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔ یہ پیرالمپکس کی تاریخ میں پاکستان کا سونے کا پہلا تمغہ ہے۔ تفصیلات:
Tweet media one
8
81
777
@UrduNewsCom
Urdu News
5 years
پاکستان میں کشمش کیسے بنتی ہے؟ دیکھیے زین الدین احمد کی اس وڈیو میں #Balochistan #raisin #kishmish مزید خبروں ویڈیوز کے لیے وزٹ کریں:
5
299
750
@UrduNewsCom
Urdu News
4 years
اگر لاک ڈاؤن کی وجہ سے آپ ذہنی تناؤ کا شکار ہیں تو گھر بیٹھے یوگا کی آن لائن کلاسز لے کر آپ ذہنی سکون حاصل کر سکتے ہیں #Yoga #Lockdown #onlineclasses
29
161
728
@UrduNewsCom
Urdu News
4 years
فرسٹ کلاس کرکٹر حیدرعلی نے فروٹ کی ریڑھی کیوں لگا لی؟ جانیے لاہور سے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
26
187
708
@UrduNewsCom
Urdu News
4 years
اسلام آباد کے تاریخی اور تفریحی مقام شکرپڑیاں پر سینیئر فوٹو گرافر حاجی محمد الیاس نے اپنی زندگی کے 50 سال گزار دیے ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار بشیر چوہدری کے ساتھ انہوں نے اپنی یادوں کو تازہ کیا ہے۔ دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں #photographer #Islamabad #UrduNews
10
105
709
@UrduNewsCom
Urdu News
5 years
جھگیوں میں رہنے والے بچوں کے لیے بنایا گیا ایک سکول جہاں تعلیم کے ساتھ ساتھ طالب علموں کو حالات کا مقابلہ کرنے اور بہتر زندگی جینے کا ڈھنگ بھی سکھایا جاتا ہے۔ مزید دیکھیں حسن ناصر خان کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔ #UrduNews #اردونیوز
11
212
682
@UrduNewsCom
Urdu News
5 years
اگر وفاقی حکومت جج ارشد ملک کی خدمات واپس نہیں کرتی تو اس کامطلب ہے کہ وہ چاہتی ہے یہ آدمی اسی طرح لوگوں کوسزا دیتارہے سابق چیف جسٹس(ریٹائرڈ)افتخار چوہدری کی اردو نیوز کےنامہ نگار @Wabbasi007 سے خصوصی گفتگو #UrduNews #اردونیوز #ExCJonVideoScandal وزٹ کریں:
34
348
665
@UrduNewsCom
Urdu News
4 years
اسلام آباد میں ایک بیکری نے کورونا وائرس سے مقابلے کے لیے خصوصی اقدامات کیے ہیں۔ ایک وقت میں بیکری کے اندر10سے زائد افراد جانے کی اجازت نہیں۔اندرونی حصے میں ریڈ لائنز لگائی گئی ہیں جنہیں گاہک کراس نہیں کر سکتا۔ حارث خالد @haris_khalid_ کی ڈیجیٹل ویڈیو #CoronaInPakistan #UrduNews
20
192
653
@UrduNewsCom
Urdu News
3 years
بلڈ کینسر سے لڑتے ہوئے ہسپتال کے بستر پر ’ڈانس کرتے‘ کراچی کے آٹھ سالہ اویس شہزاد کی ہمت و حوصلے کی کہانی۔ زین علی کی ویڈیو رپورٹ #Karachi #BloodCancer #Pakistan
28
147
643
@UrduNewsCom
Urdu News
4 years
بلند و بالا عمارتوں اور پہاڑوں پر چھلانگیں لگانے اور اونچی قلابازیاں کھانے کا کھیل ’پارکور‘ منفرد لیکن پرخطر ہے، کوئٹہ کے چند نوجوانوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ہی اس کھیل میں مہارت حاصل کی ہے۔ دیکھیے کوئٹہ سے زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں #Parkor #quetta #sports #UrduNews
15
232
635
@UrduNewsCom
Urdu News
3 years
کراچی کے رہائشی راشد گلزار بچپن میں نابینا ہوگئے تھے، اس معذوری کے باوجود انہوں نے سلائی مشین کی مرمت کا کام سیکھا اور اب نہ صرف پرانی سلائی مشینوں کی مرمت بلکہ خود نئی سلائی مشینیں بھی تیار کرتے ہیں۔ #Karachi #Pakistan #UrduNews
16
175
608
@UrduNewsCom
Urdu News
4 years
نتھیا گلی سے 25 منٹ کی مسافت پر نملی آبشار بلند پہاڑوں سے نکلنے والے چشمے سے وجود میں آئی ہے۔ اس آبشار تک سیاحوں کی رسائی ایک مقامی شخص کی کوششوں سے ممکن ہوئی ہے۔ دیکھیے بشیر چوہدری کی اس ویڈیو میں @Bashirchaudhry #nathiagali #Murree #Pakistan #Tourism #Waterfall
8
141
597
@UrduNewsCom
Urdu News
5 years
اگر حکومت نے مطالبات نہ مانے تو مولانا فضل الرحمان کیا کرنے کا ارادہ @Wabbasi007 رکھتے ہیں؟ اردو نیوز کے وسیم عباسی نے مولانا کا ان کے کنٹینر میں خصوصی انٹرویو کیا ہے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں
6
206
553
@UrduNewsCom
Urdu News
3 years
اندرون لاہور کی گلی سرجن سنگھ آخر راتوں رات اتنی مشہور کیوں ہو گئی کہ لوگ اس کا موازنہ یورپ کی گلیوں سے کر رہے ہیں، دیکھیے لاہور سے رائے شاہنواز کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ #Lahore #UrduNews #WalledCity
12
167
547
@UrduNewsCom
Urdu News
5 years
’ایوان صدر میں مختلف سربراہان مملکت اور غیر ملکی مہمان آتے ہیں تو کیا ہم انہیں بغیر کھانا کھلائے بھجوا دیں؟’ زبیر علی خان @zubalk کی رپورٹ
27
220
516
@UrduNewsCom
Urdu News
5 years
’وزیراعظم عمران خان کے ایک کروڑ نوکریوں کے وعدے کی ایفاء کرتے ہوئے زرتاج گل نے اپنی ہمشیرہ کی نیکٹا میں تعیناتی کرا دی‘ #UrduNews
17
155
499
@UrduNewsCom
Urdu News
3 years
سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کو خوشی ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ان کی شکایات سنیں اور ایکشن لیا: شہباز گِل @SHABAZGIL #PakistanPMinSaudiArabia #PMIKinKSA #رئيس_وزراء_باكستان_في_السعودية
11
61
504
@UrduNewsCom
Urdu News
5 years
آپ نے شین وارن کو بولنگ کرتے تو دیکھا ہوگا اب شین وارن جونیئر کو بھی دیکھ لیں جو آٹھ برس کی عمر میں سات مختلف انداز سے گیندیں پھینکتے ہیں۔ کوئٹہ سے اردو نیوز کے زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ #Cricket #Pakistan
10
205
506
@UrduNewsCom
Urdu News
3 years
کیا آپ نے اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی میں ’کرائسز‘ نامی ڈش کھائی ہے؟ #UrduNews #Islamabad #Pakistan
19
89
505
@UrduNewsCom
Urdu News
3 years
لاہور کے رہائشی حاجی نعمت علی نے بے گھر افراد کو چھت فراہم کرنے کے لیے مسافر خانہ کھول رکھا ہے جہاں وہ نہ صرف مزدوروں کو مفت رہائش اور کھانا فراہم کرتے ہیں بلکہ رہائش گاہ کی صفائی بھی خود کرتے ہیں، دیکھیے لاہور سے رائے شاہنواز کی یہ رپورٹ #Lahore #ShelterHome #UrduNews
12
150
503
@UrduNewsCom
Urdu News
5 years
امریکہ سے کرتارپور آنے والے 90 سالہ سکھ یاتری ہربنس سنگھ کو پاکستان کے علاقے جڑانوالہ میں اپنے بچپن کے دوست محمد شریف کی تلاش ہے، کیا ان کی کبھی ملاقات ہو پائے گی، دیکھیے وسیم عباسی @Wabbasi007 کی ڈیجیٹل رپورٹ۔
11
125
490
@UrduNewsCom
Urdu News
4 years
پاکستان میں کورونا وائرس کی جدید ٹیسٹنگ کٹس بنانے کے لیے سرکاری سرپرستی کی ضرورت ہے۔ دیکھیے قائداعظم یونیورسٹی کے مائیکرو بائیولوجی کے ماہر پروفیسر ڈاکٹر عامر عباسی کی اردو نیوز سے گفتگو۔ حسن ناصر خان کی رپورٹ #CoronaVirusPakistan #TestingTestingTesting
28
185
452
@UrduNewsCom
Urdu News
3 years
’حجاب ہمارا حق ہے، ہم زندگی کی آخری سانس تک اس کے لیے لڑیں گے‘ - انڈیا میں حجاب کے حق میں مظاہرے #HijabRowNow #India #KarnatakaHijabRow
4
123
440
@UrduNewsCom
Urdu News
5 years
کشمیر کو کس کی توجہ چاہیے؟ #اردونیوز کے لیے حامد میر کا خصوصی وی لاگ #Urdunews #Kashmir #HamidMirVlogs مکمل وی لاگ کے لیے وزٹ کریں @HamidMirPAK
49
94
444
@UrduNewsCom
Urdu News
1 year
ٹائیٹینک کے ملبے کا نظارہ کرانے والی آبدوز لاپتہ، مسافروں میں دو پاکستانی بھی شامل مزید تفصیلات:
5
120
449
@UrduNewsCom
Urdu News
5 years
اسلام آباد میں 'آزادی مارچ' میں کیسا ماحول ہے اور کن جماعتوں کے کارکنان شریک ہیں اس حوالے سے اردو نیوز کے نامہ نگار وسیم عباسی تفصیلات بتارہے ہیں @Wabbasi007 #AzadiMarch
3
109
458
@UrduNewsCom
Urdu News
5 years
کیا عروج اورنگزیب کا تعلق ایلیٹ کلاس سے ہے؟ #Lahore #StudentsSolidarityMarch
25
129
448
@UrduNewsCom
Urdu News
3 years
انڈین ریاست مہاراشٹر کے ونگانی ریلوے سٹیشن کے ٹریک پر گر جانے والے چھ سالہ بچے کو ریلوے ملازم میور شیلکھے نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر کیسے بچایا، دیکھیے یہ ویڈیو #India #MayurShelkhe #Railways
7
111
448
@UrduNewsCom
Urdu News
5 years
مصری شہری کی شکایت: 'بیوی مجھے جوتوں سے پیٹتی ہے #UrduNews
22
138
408
@UrduNewsCom
Urdu News
5 years
پاکستان کے نجی چینل جیو نیوز سے وابستہ رپورٹر امین حفیظ اپنے منفرد ’پیس ٹو کیمرا‘ کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔ وہ یہ سب کیسے کرتے ہیں جانیے اردو نیوز کے رائے شاہنواز کے ساتھ ان کی گفتگو میں #Pakistan #AmeenHafeez
9
95
434
@UrduNewsCom
Urdu News
5 years
سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ کی شہریت منسوخ کی گئی اور ان کے بارے میں کہا گیا کہ وہ افغان ہیں۔ اردو نیوز کو انٹرویو میں حافظ حمد اللہ نے اپنے خاندان اور افغانستان جانے کے بارے میں بتایا۔ وسیم عباسی کی رپورٹ #HafizHamdullah
10
135
427
@UrduNewsCom
Urdu News
5 years
اردو نیوز کو خصوصی انٹرویو میں وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ جبری گمشدگیاں ہمارا بہت بڑا مسئلہ ہے، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی سابقہ حکومتوں نے اس حوالے سے کوئی کام نہیں کیا #MissingPerson #PPP #PMLN #PTI #HumanRights
54
103
416
@UrduNewsCom
Urdu News
5 years
آخر پوری قوم کس بات پر ہنس رہی ہے ؟ دیکھیے اردو نیوز کے لیے صحافی حامد میر @HamidMirPAK کا خصوصی وی لاگ مزید خبروں اور تجزیوں کے لیے وزٹ کریں: #UrduNews #اردونیوز
24
164
425
@UrduNewsCom
Urdu News
5 years
دیسی لیموں سے تیار کردہ پپو لیمن سوڈا ، گرمیوں کا مزہ دوبالا #UrduNews
14
103
421
@UrduNewsCom
Urdu News
4 years
لاہور کے ایک نوجوان نے چار سال میٹرو بس پر روزانہ سفر کیا، اپنے سفر کے دوران لوگوں کی کہانیوں کو سنا اور ان کہانیوں کو تصویری کتاب کی شکل دے دی۔ #Lahore #Metro #Metrobus
6
72
425
@UrduNewsCom
Urdu News
2 years
لاہور سے مکہ پیدل سفر حج: ’وسائل نہیں تھے کے جہاز پر جا کر حج ادا کرتا، ہمت تھی، جزبہ تھا پیدل سفر کا اراداہ کیا۔‘ #UrduNews #Pakistan #SaudiArabia
8
132
400
@UrduNewsCom
Urdu News
5 years
تھائی لینڈ میں رہنے والے پختون وہاں کیسے پہنچے؟ یہ جاننے کے لیے دیکھیے خرم شہزاد کی یہ رپورٹ @00Shahzad #Thailand #Pakhtun #UrduNews
15
162
397
@UrduNewsCom
Urdu News
3 years
کوئٹہ میں اپنی نوعیت کا پہلا ’ادبی‘ کیفے قائم کیا گیا ہے جہاں چائے اور کافی کے ساتھ گاہگوں کو کتابیں بھی میسر ہیں۔ مزید دیکھیے زین الدین احمد کی اس ڈیجیتل ویڈیو میں #Quetta #Literature #UrduNews
11
86
397
@UrduNewsCom
Urdu News
5 years
راولپنڈی کی سکوٹی گرلز۔ ’اگر مجھے نظر لگی تو لڑکیوں کی لگے گی کیونکہ لڑکے تو دیکھتے ہی کہتے ہیں ماشا اللہ‘ اردو نیوز کے حارث خالد کی ڈیجیٹل رپورٹ دیکھیے۔ #Pakistan #Women
10
77
390
@UrduNewsCom
Urdu News
5 years
عمران،ٹرمپ سے زیادہ بااختیار،مگرکیسے؟ #اردونیوز کیلیے حامدمیر کاوی لاگ
65
104
396
@UrduNewsCom
Urdu News
5 years
مولانا فضل الرحمن نے اردو نیوز کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ ان کی تحریک کے اگلے مراحل زیادہ سخت ہیں، سخت مراحل سے ان کی کیا مراد ہے یہ جاننے کے لیے دیکھیے یہ انٹرویو #AzadiMarch #AzadiMarch4CivilSupremacy
10
193
361
@UrduNewsCom
Urdu News
3 years
اسلام آباد پولیس نے شہریوں کی سہولت کے لیے سائیکل پٹرولنگ یونٹ کا آغاز کیا ہے جو مارکیٹ اور پارکس میں گشت کرے گا۔ دیکھیے عرفان قریشی کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔ #BicyclePatrolUnit #ICTPolice #UrduNews
11
58
378
@UrduNewsCom
Urdu News
2 years
رابطہ عالم اسلامی نے پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے ریلیف آپریشن شروع کردیا۔ ابتدائی طور پر امدادی سامان سے بھرے 40 ٹرک متاثرہ علاقوں کی طرف روانہ کردیے گئے۔ #FloodsInPakistan2022 #Pakistan #UrduNews
8
73
352
@UrduNewsCom
Urdu News
2 years
لکی مروت کے بزرگ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے جلسے میں شریک ہونے کیوں آئے؟ #Pakistan #ImranKhan #UrduNews
6
123
344
@UrduNewsCom
Urdu News
2 years
“بیٹی پیدا کرنے پر طعنے ملے تو میں نے خود اس کی تمام ذمہ داریاں سنبھالنے کا فیصلہ کیا” کوئٹہ کی غلام زہرہ کو اپنی اکلوتی بیٹی کی پرورش کےلئے کیا کیا جتن کرنے پڑرہے ہیں دیکھیے زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں #UrduNews #Quetta #Women
12
120
348
@UrduNewsCom
Urdu News
5 years
قدرتی رنگوں اور ہاتھ سے تیار کی گئی بلوچی قالین کی عالمی منڈی میں بھی ہمیشہ مانگ رہی ہے۔ لیکن جدید ٹیکنالوجی اور نئی تکنیکوں نے روایتی دستکاری کے کام کو متاثر کیا ہے۔ دیکھیے اردو نیوز کے حسن ناصر خان کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو
4
99
333
@UrduNewsCom
Urdu News
5 years
تاؤبٹ، ایک چھوٹی سی جنت: پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں تاؤبٹ مظفرآباد سے دو سو کلومیٹر کی دوری پر نیلم روڈ پر واقع آخری گاؤں ہے. ویڈیو بشکریہ: نصر بھٹی @BakhatNasr #Kashmir #Taobat #NeelamValley
5
114
343
@UrduNewsCom
Urdu News
3 months
’ویلکم ہوم کیمی‘، سانگھڑ کی زخمی اونٹنی کو کراچی میں نیا گھر مل گیا #Karachi #Camel #UrduNews
7
61
353
@UrduNewsCom
Urdu News
5 years
لاہور میں ویمن ایکشن فورم اور عورت مارچ کی منتظمین کی پریس کانفرنس کے دوران بدنظمی۔۔۔ صحافیوں کے سوالات: کیا آپ اس نعرے کی حمایت کرتی ہیں کہ ’میرا جسم میری مرضی‘؟ تمام منتظمین نے یک زبان نعرے لگانے شروع کر دیے۔ کئی صحافی پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے #AuratMarch2020
258
95
330
@UrduNewsCom
Urdu News
2 years
ڈیمز سیلاب آنے کا خطرہ کم کرتے ہیں یا اسے مزید بڑھاتے ہیں؟ #FloodinPakistan #Dam #UrduNews
8
167
338
@UrduNewsCom
Urdu News
5 years
Want to know the latest from Pakistan and around the globe? Follow @UrduNewsCom
5
14
314
@UrduNewsCom
Urdu News
5 years
انڈین اداکار اور گلوکار گپی گریوال دورہ پاکستان کے دوران اپنے آبائی گاؤں بھی گئے۔ مزید تفصیلات کے لیے وزٹ کریں۔ @GippyGrewal #GippyGarewal #Pakistan #gurdwaranankanasahib #Faislabad
7
39
332
@UrduNewsCom
Urdu News
3 years
تھر پارکر میں مون سون کی ابتدائی بارشوں نے صحرا میں نخلستان کا سا سماں پیدا کیا تو مکینوں کی خوشی دیدنی ہے۔ کہیں عارضی چھوٹی جھیلیں اور کہیں بہتا پانی صحرا میں کیا منظر پیش کر رہا ہے۔ دیکھیں اس ویڈیو میں #Sindh #Thar #UrduNews
4
48
345
@UrduNewsCom
Urdu News
3 years
بارہ اکتوبر 1999کو پہلا ایکشن ایوان صدر میں تعینات یونٹ نے کیا تھا جس نے پی ٹی وی نشریات رکوا دیں۔ اس دن اور کیا ہوا تھا؟ سنئے آپریشن کی نگرانی کرنے والے ٹرپل ون بریگیڈ کے سابق کمانڈر لیفٹننٹ جنرل صلاح الدین ستّی کی اردو نیوز کے وسیم عباسی سے بات چیت 1/2 #12October1999
15
133
327
@UrduNewsCom
Urdu News
1 year
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف معاہدے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب صحافی سے سوال کیا کہ بس کر ناں یار، کیا ملک ڈیفالٹ کر گیا ہے؟ #UrduNews #IshaqDar #Pakistan
10
78
313