2 line urdu shayari collection in urdu - Urdu Shayari
طریق خوب ہے آپس میں آشنائی کا نہ پیش آوے اگر مرحلہ جدائی کا (میر تقی میر) گر دل کی تاب و طاقت یہ ہے تو ہمنشیں ہم شامِ غم جدائی کیونکر سحر کریں گے (میر تقی میر) ہوا ہے دن تو جدائی کا سو تعب سے شام شب...