Random Thoughts 💭 Profile Banner
Random Thoughts 💭 Profile
Random Thoughts 💭

@ur__thoughts

7,476
Followers
2,177
Following
1,166
Media
121,950
Statuses

🚫📕--NEVER STOP LEARNING, 🍀 BECAUSE LIFE NEVER STOPS TEACHING--👨🏻‍🏫💔 . 🇺🇲 🇵🇰 ❣💔We Are Stand with Imran Khan💔❣ 🇵🇰 🇺🇲 .

Brain 🧠
Joined December 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
4 months
YA ALLAH FORGIVE US #วอลเลย์บอลชาย #TDR_now | #TDR__now
Tweet media one
654
20
343
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
3 months
@UBBAune デキ婚=クズって考え方理解不能すぎるんだけど
49
10
2K
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
6 years
🌸❇﷽❇🌸 اسلام علیکم یا اللّٰهﷻ روز قیامت ہمیں محمدﷺ کی شِفاعت نصیب فرمانایا رب ہم سب مسلمانوں کےحال پر رحم فرما ہمارے پاکستان،افواج پاکستان، کشمیر شام فلسطین برما اور پوری امت مسلمہ کی حفاظت فرما آمین ثم آمین 🌿💝یاحَیُّ یا قیوم برحمتک استغیث💝🌿
Tweet media one
101
192
740
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
3 months
@okada_2019 日本人は自らの国旗に日本人なんて書きませんね ニセモノ
0
52
789
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
2 months
@FabrizioRomano All the Best Wojciech🙌🏽✍️
10
3
713
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
4 years
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
18
130
560
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
6 years
🍁اسلام علیکم🍁 💕🌴اللّٰه پاک مجھے اورآپ سب کو ہمیشہ سلامت رکھے اور ہم سب کی نیک حاجات پُوری فرما کر وہ تمام بھلائیاں عطا فرمائے جو نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلَّم نے مانگی تھیں اوران تمام برائیوں سے بچائےجن سے ❤نبی پاک صلَّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم❤ نے پناہ مانگی تھی آمین
Tweet media one
53
99
508
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
6 years
اسلام علیکم 💝فاتحہ💝 لو گوں کے مرنے پرنھیں 🌼احساس 🌼کے مرنے پر پڑھنی چاھیے،کیونکہ لوگ مر جائیں تو صبرآجاتا ھے،مگر احساس مرجاۓ توانسانیت ومعاشرہ مرجاتا ھے میری دعا ہے اللّٰه تعالٰی ہم سب پراپنی رحمتوں کے دروازے کھول دے ہمیں ایمان اوراحساس کے دولت سے مالامال کردے آمین🌼🌿
Tweet media one
46
83
487
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
4 years
السلام علیکم توبہ میں تاخیر نہ کرو کیونکہ موت اچانک آجاتی ہے۔ صبح بخیر
45
70
407
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
5 years
❁﷽❁ الھم صلِّی علی محمدوعلی آل محمدکما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنَّک حمیدمجید۝ الھم بارک علٰی محمدوعلی آل محمدکما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنَّک حمیدمجید۝ اے اللّٰهﷻ💕 ہمارےملک وقوم افواج،مقبوضہ کشمیراورامت مسلمہ کیحفاظت فرماآمین السلام علیکم💕
26
77
339
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
6 years
💕السلام علیکم💕 عزت اور رزق کاانحصار صرف اللّٰه کی مہربانی پرھے تم اللّٰه کی مخلوق پرمہربانی کرتےرھو تمھارارب تم پرمہربان رھےگا اور رب تعالی جس پرمہربان ھو جاۓ اس کی کوئی تمنا ایسی نہیں رہتی جو پوری نہ ھو اللّٰه پاک ہم سب کی ہرجائزتمنا پوری کرے 🌿⛈آمین ثم آمین جمعہ مبارک🌴⛈
Tweet media one
52
74
312
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
6 years
❁﷽❁ يَاحَيُّ يَاقَيُّومُ بِرَح٘مَتِكَ اَس٘تَغِيثُ اے زندہ رہنے والے،اے قائم رہنے والے،تیری رحمت کے ذریعے ہم مدد چاہتے ہیں۔ اے دعاوں کو سننے اور قبول کرنے والے! ہمیں ہمارے تمام عزیزواقارب واحباب اوران کےاہل وعیال کو ایمان اورصحت عطاءفرما اورسب کی تمام پریشانیاں وتکالیف دورفرما
Tweet media one
39
61
309
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
6 years
❁﷽❁ 🌴🌹💞🌱اسلام و علیکم جن کے دلوں میں رحم طبیعت میں سادگی احساسوں میں خلوص اور سوچوں میں "سچائی ہے ایسے انسانوں کا وجود اللّٰه تعالٰی کی طرف سے مخلوق کے لیے نعمت ہے. اللّٰه تعالٰی یہ صفات مجھے اور آپ سب کو بھی عطا فرمائے آمین ثم آمین🌹💚💞🌴
Tweet media one
41
69
302
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
2 months
@UTDTrey @nesky_lil You paid almost a 100m for Antony
1
0
363
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
4 years
السلام علیکم ﷽ اَلۡخَبِيۡثٰتُ لِلۡخَبِيۡثِيۡنَ وَالۡخَبِيۡثُوۡنَ لِلۡخَبِيۡثٰتِ ۚ وَالطَّيِّبٰتُ لِلطَّيِّبِيۡنَ وَالطَّيِّبُوۡنَ لِلطَّيِّبٰتِ‌ ۚ ترجمہ:ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کےلئےاور ناپاک مرد ناپاک عورتوں کےلئےاور پاک عورتیں پاک مردوں کےلئےاور پاک مرد پاک عورتوں کےلئے.
32
59
314
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
6 years
﷽ رَبَّنَا أَفرِغ عَلَينَا صَبرًاوَثَبِّت أَقدَامَنَاوَانصُرنَاعَلى القومِ الكَافِرِين۞ آئیں سب مل کرپاکستان اورافواجِ پاکستان کی کامیابی اورخیریت کے لیے دعائیں مانگیں یہ ملک ہے توہم ہیں اللّٰه تعالی ہماری فوج کودشمنوں پرفتح نصیب فرمائے اور پاکستان کواپنی حفاظت میں رکھے آمین
26
55
288
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
5 years
❁﷽❁ السلام علیکم اےاللّٰهﷻ💕 اے خالق کائنات تونےہمیں پیداکیاہم تیرےبندےہیں ہم اپنےکئےکےشرسےتیری پناہ مانگتےہیں تیری نعمت کااقرارکرتےہیں اوراپنےگناہوں کااعتراف کرتےہیں اےاللّٰهﷻ 💕 سبحانہ وتعالی ہمیں بخش دےتیرےسواکوئی نہیں بخشنےوالا بیشک آمین
19
50
312
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
6 years
السلام علیکم 🌼سخت کلامی اوردل آزاری آگ کا وہ شعلہ ھے ��و ھمیشہ کےلیے داغ چھوڑجاتا ھے دنیا میں بہترین رشتہ وہ ھے جو ناراضگی کےبعد چھوٹی سی مسکراھٹ سے دوبارہ جڑجائے اللّٰه تعالٰی ہمیں سخت کلامی اوردل آزاری سے بچائےہمارے لیے اس دنیااورآخرت کے معاملات میں آسانی پیدا فرمائے آمین💝
Tweet media one
42
81
290
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
5 years
☆﷽☆ تَبَّتۡ یَدَاۤ اَبِیۡ لَھَبٍ وَّتَبَّ ؕ○ مَاۤ اَغۡنٰی عَنۡهُ مَالُهٗ وَمَا کَسَبَ ؕ○ سَیَصۡلٰی نَارًا ذَاتَ لَھَبٍ ۚ○ وَّامۡرَاَتُهُ ؕ حَمَّالَةَ الۡحَطَبِ ۚ○ فِیۡ جِیۡدِهَا حَبۡلٌ مِّنۡ مَّسَدٍ○ 💕💕 یاالہی ہماری مشکلیں آسان فرما آمین 💕 السلام علیکم
48
63
304
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
6 years
🌴❤دعا ہے کہ پاک پروردگار❤🌴 ھم سب کو اپنی رحمت و مغفرت سےفیض یاب فرماۓ ھمیں تمام جسمانی وروحانی بیماریوں سے شفا عطا فرماۓ رزقِ حلال عطا فرماۓ حقوق اللّٰه و حقوق العباد صحیح طور ڀر ادا کرنےکی توفیق دے 🌴❤آمین ثم آمین یارب العالمین ❤🌴
Tweet media one
35
83
289
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
6 years
❁﷽❁ رَبَّنَا أَفرِغ عَلَينَا صَبرًاوَثَبِّت أَقدَامَنَاوَانصُرنَاعَلى القومِ الكَافِرِين۞ رب العالمین سے دعا ہے کہ ہمارے پاکستان اور افواجِ پاکستان کی حفاظت کرے ہمارے آرمی جوانوں کو ہر محاذ پر فتح نصیب کرے اور دشمن کو اپنے برے ارادوں میں تباہ کرے آمین یا ارحم الراحمین
23
48
271
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
6 years
🌹💚💞السلام علیکم آنسو اپنی بخشش کیلئے اللّٰه کےسامنے بہایئے اورمسکراہٹ اللّٰه کی مخلوق میں بانٹ دیجیئےیہی بندگی کا تقاضااورانسانیت کی معراج هے. اللّٰه کریم مجھے اور آپ سب کواپنےحبیب کے صدقے سکون وراحت اوروسیع وپاک رزق عطا فرماۓ اور دنیاوی آفتوں سے محفوظ فرماۓ آمین ثم آمین🌹🌴💕
Tweet media one
41
68
277
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
6 years
💞💠🌴اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰه اللّٰه تعالٰی آج کےدن اپنی رحمتوں کےدروازےسے مجھے اور آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں کشادھ رزق عمر_دراز اچھی صحت کامل ایمان بندگی والی زندگی اپنی رضااور اپنےرسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی محبت عطا فرمائے آمین ثم آمین،🌹🌴💞🍁
Tweet media one
46
75
285
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
6 years
❁﷽❁ 🌴🌹💚السلام علیکم گناھگاروں کوبخشنے والے اورعیبوں پر پرده ڈالنے والےرب مجھ پر اور سب انسانوں پراپنا رحم وکرم فرما تنگدستوں کےرزق میں وسعت عطا فرما، بیماروں کو شفاء عطا فرمااور ھمیں ھمیشہ صبر و شکرکرنے والا بنا آمین 🌹💚سبحان اللّٰهِ وبحمدہ سبحان اللّٰهِ العظیم💚🌹
Tweet media one
44
68
266
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
4 years
السلام علیکم 🍃💕 ♡﷽♡ 🍃💕 اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ○ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ○ ♡ جمعتہ الوداع مبارک ♡
44
77
278
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
5 years
✺﷽✺ السلام علیکم وَالۡعَصۡرِ زمانےکی قسم اِنَّ الۡاِنسَانَ لَفِیۡ خُسۡرٍ بےشک انسان خسارےمیں ہے اِلَّاالَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡاوعَمِلُواالصّٰلِحٰتِ وتَوَاصَوۡابِالۡحَقّ وَتَوَاصَوۡابِالصَّبۡرِ سوائےان لوگوں کےجوایمان لائےنیک عمل کیےاورحق کی وصیت کی اورایک دوسرےکوصبرکی نصیحت کی
25
49
285
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
6 years
🌴🌹💚 اسلام علیکم نعمت سے بغاوت کرنا زوال کا آغاز ہے، استغفار کا سفر شروع کرنا عروج کا آغاز ہے، استغفِرُ اللّٰه سربلندی کا وظیفہ ہے اور الحمد اللّٰه انعام یافتہ بندوں کاورد، اللّٰه تعالٰی مجھے اور آپ سب کو استغفار کی توفیق عطا کرے اور انعام یافتہ بندوں میں شامل فرمائے۔آمین🌱🌹💞
Tweet media one
36
60
263
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
6 years
❁﷽❁ 💞اسلام علیکم آئیں آج ملکر درود پاک پڑھتے ہیں اور رب ذوالجلال سے مل کر دعا مانگتے ہیں کہ پوری امت مسلمہ کو اتفاق واتحاددے جو ممالک ظلم وستم کے زد میں ہے اللّٰه ان پر رحم کرے آزادی کی صبح دکھائے اور اللّٰه پاک میری اور آپ سب کی تمام پريشانيوں كو دور فرماۓ آمین جمعہ مبارک
Tweet media one
35
45
255
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
6 years
❁﷽❁ بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَايَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرضِ وَلَافِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيْمُ اللّٰه کے نام سے(میں صبح یا شام اسی کی پناہ میں آتا ہوں)اس کے  نام سے زمین و آسمان میں کوئی چیز بھی نقصان نہیں دیتی،اور وہ خوب سننے والا اور جاننے والا ہے
11
52
252
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
6 years
🍁﷽🍁 💚لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين 🌹لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين 💝لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين 💙لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين 💜لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين 💖لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين💖
Tweet media one
13
60
223
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
4 years
السلام علیکم ☆﷽☆ قُلِ اللّٰھُمَّ مٰلِكَ الۡمُلۡكِ تُؤۡتِی الۡمُلۡكَ مَنۡ تَشَآءُ وَ تَنۡزِعُ الۡمُلۡكَ مِمَّنۡ تَشَآءُ وَ تُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ ؕ بِیَدِكَ الۡخَیۡرُ ؕ اِنَّكَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ○ صبح بخیر
33
53
244
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
4 years
السلام علیکم اَسۡتَغۡفِرُاللّٰه الَّذِیۡ لَآاِلٰهَ اِلَّاھُوالۡحَیُّ الۡقَیُّوۡمُ واَتُوۡبُ اِلَیۡهِ۔ ترجمہ:میں اللّٰه تعالٰی سےبخشش طلب کرتا ہوں، جس کےسوا کوئی معبود برحق نہیں، وہ زندہ ہے،قائم رکھنےوالا ہےاورمیں اسی سےتوبہ کرتاہوں۔ 💦یا اللّٰه ہم پر رحم فرما آمین💕
58
63
228
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
6 years
🍃🌸لفظوں کی موتیاں🌸🍃 🌿بہترین وقت وہ ہے جو اللّٰه تعالٰی کی بندگی اور عبادت میں گزرے۔ 🍃لوگوں سے کم رابطہ اور کم باتیں بہت سی مصیبتوں سے بچاتی ھیں۔ 💝اللّٰه تعالٰی کے سوا نا ہی کوئی تمہاراسچا دوست ہے اور نا ہی کوئی مددگار 💝 🌹اپنے گناہوں کا احساس ہی توبہ کی ابتداء ہے🌹
Tweet media one
13
66
231
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
4 years
﷽ ویۡلٌ لِّکُلّ ھُمزۃٍلُّمَزةِ○الَّذِیۡ جَمَعَ مَالَاوَّعَدَّدَہ○یَحۡسَبُ اَنَّ مَالهُ اَخۡلدہٗ ۚ○کَلّالَیُنۡۢبَذنَّ فِی الۡحُطَمَةِ○وماۤاَدۡرٰىكَ مالۡحُطمةُ ؕ○نارُاللّٰهِ الۡمُوۡقدۃُ○الَّتِیۡ تطَّلِعُ علی الۡاَفۡـِٕدۃِ ؕ○اِنَّھاعلیۡھِمۡ مُّؤۡصدۃٌ ۙ○فی عمدٍمُّمدَّدةٍ○
4
42
235
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
6 years
💠🌿اے اللّٰه ہم گناہوں میں بال بال ڈوب چکے ہیں ہمیں سیدھا راستہ دکھا ہمارے گناہ معاف فرما ہمارے والدین کی مغفرت فرما ہم سب کو شیطان مردود کے شرسے محفوظ فرما دنیاوآخرت کی ذلت ورسوائی سے محفوظ رکھنا ہمیں مرنے کے بعد قبر کے عذاب سے بچانا آمین ثم آمین
Tweet media one
26
52
220
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
2 months
Assalam-o-Alaikum Good Morning Dear X Family🥱 Have a Blessed Day 🌦️
Tweet media one
255
6
233
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
6 years
💠🌿اللّٰهﷻ پر توکل کرنا اسکےفیصلے پر راضی رہنا اوراپنے معاملات اس کے سپردکرناایمان ھے اللّٰهﷻہم سب کو ایمان کی پختگی عطافرماۓ اورہمیں ہدایت کے راستے پر چلنےکی توفیق عطافرمائےآمین 💠شب بخیر💠
Tweet media one
20
46
199
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
2 months
Good Morning Dear X Friends💫 Have a Wonderful Day 🌧️
Tweet media one
253
5
235
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
6 years
#کشمیر_کو_آزادی_دو ہاتھ میں پتھر لئیے شہزادیاں کشمیر کی ڈھونڈنے نکلی ہیں خود آزادیاں کشمیر کی کب تک ظلم وستم بربادیاں کشمیر کی پوچھتی ہیں یا الٰہی وادیاں کشمیر کی یا خدایا توڑ دے اب ظلم کی زنجیر کو دے میرے مولا آزادی وادی کشمیر کو!! 🍃❤آمین یارب ذوالجلال والاکرام 🍃❤
18
67
190
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
5 years
٭﷽٭ اَلۡحَمۡدُلِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ۙ○الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ○ مٰلِکِ یَوۡمِ الدِّیۡنِ ؕ○اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَاِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ○ اِھدِنَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ ۙ○صِرَاطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡھِمۡ ۙ۬ غَیۡرِالۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡھِمۡ وَلَاالضَّآلِّیۡنَ○
Tweet media one
14
42
206
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
6 years
🌿❤وقت❤🌿 گہرے سمندر میں گرا ہوا موتی ہے جس کا دوبارہ ملنا نا ممکن ہے آئیے سب مل کر اس وقت کو انمول کر کے 💕محمدﷺ💕 پر درود و سلام بھیجے اور آخرت کے لیے ذخیرہ بنائیں 🌴💕💠صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💠💕🌿
Tweet media one
12
35
202
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
5 years
☆السلام علیکم☆ اے اللّٰهﷻ____!!! تیرےسواکوئی معبودنہیں اےمالک ہم پراپنی رحمتوں کانزول فرما ہمارےملک کوبےحیائی اورشروفسادپھیلانےوالوں سےمحفوظ رکھ یارب تمام انسانوں کو وبائی امراض سےنجات عطافرماآمین___💕 ☆سبحان اللّٰهِ وبحمدہ سبحان اللّٰهِ العظیم💕 ☆سحری برکت☆
Tweet media one
35
44
202
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
6 years
اے پروردگار❤! ہمیں اپنے شریک حیات کے ساتھ عمرہ و حج ادا کرنے کی سعادت نصیب فرما۔ آمین یارب العالمین💕
31
24
197
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
6 years
💕❁﷽❁💕 اسلام علیکم 👈توبہ كاخيال آنا خوش بختی كى نشانى ھے كيونکہ جو اپنے👈گناہ كو گناہ نہ سمجهے وه بدقسمت ھے اللّٰهﷻ مجھے اور آپ سب کو گناہوں سےتوبہ كرنے اور نيكياں كرنے كى توفيق عطا فرمائے آمين 💠سبحان اللّٰه وبحمدہ سبحان اللّٰهِ العظیم💠
Tweet media one
32
37
191
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
6 years
🌹💕💠🌲اسلام وعلیکم صبح بخیر احباب اَلصَّلٰوةُ خَی٘رُٗ مِّنَ النَّوم۔ "نماز نیند سے بہتر ہے". صبح سویرے گرم بستر کو چھوڑ کر نماز پڑھنا بندگی کی آخری حد ہوتی ہے۔💕💕🌿🍁💠🌹🌹
Tweet media one
26
53
206
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
5 years
☆﷽☆ قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ الۡفَلَقِ ۙ○ مِنۡ شَرِّ مَا خَلَقَ ۙ○ وَمِنۡ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ ۙ○ وَمِنۡ شَرِّالنَّفّٰثٰتِ فِی الۡعُقَدِ ۙ○ وَمِنۡ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ○ آمین ثم آمین 💕
14
43
202
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
6 years
ایمان مفصل پڑھ کر اپنا ایمان تازہ کرے۔ ⛈﷽⛈ اٰمَنتُ بِاللّٰہِ وَ مَلٰئِکَتِہٖ وَ کُتُبِہٖ وَ رُسُلِہٖ وَالیَومِ الاٰخِرِ وَالقَدِرخَیرِہٖ وَ شَرِّہٖ مِنَ اللّٰهِ تَعَالٰی وَالبَعثِ بَعدَالمَوتِ۔
Tweet media one
5
35
191
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
3 months
1
0
216
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
5 years
السلام علیکم اے اللّٰهﷻ💕 پاکستان،کشمیر پاک فوج اورعالم اسلام کواپنی حفظ و امان میں رکھنا اے خالق حقیقی تمام مسلمانوں کو کرونا وائرس جیسےوبائی امراض سےمحفوظ فرما یارب تمام تعریفیں تیرےلیےہیں تو ہی دعائیں قبول کرنےوالی ذات ہے یارب ہمیں بخش دےتیرےسواکوئی بخشنے والا نہیں آمین💕
28
31
176
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
3 months
@KAI47604061 スレッド見つけれないから青バッジは全員黙っててほしい
0
0
209
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
4 years
٭﷽٭ اَلۡحَمۡدُلِلّٰهِ رَبّ الۡعٰلَمِیۡنَ ۙ○ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ○ مٰلِکِ یَوۡمِ الدّیۡنِ ؕ○ اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَاِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ○ اِھدِنَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ ۙ○ صِرَاطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡھِمۡ ۙ۬ غَیۡرِالۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡھِمۡ وَلَاالضَّآلّیۡنَ○
Tweet media one
5
41
169
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
4 years
استغفار پڑھیں اور پڑھتے جائیں رب کو راضی کرنے کا یہی بہترین طریقہ ہے
Tweet media one
3
35
173
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
5 years
اللهم صل على محمدوعلى آل محمد كماصليت على إبراهيم وعلی آل إبراهيم إنك حميدمجِيد💕 اللهم بارك على محمدوعلى آل محمد كماباركت على إِبراهيم وعلى آل إبراهيم إِنك حميدمجِيد💕
10
32
166
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
6 years
❤❁﷽❁❤ 🌹💕آج کی اچھی باتیں 💕 برائی کو خود میں اور اچھائی کو دوسروں میں تلاش کرو یہی آپ کی سب سے بڑھی اچھائی ہے اگر اپنے اندر تکبر ختم کرنا چاہتے ہوں تو اپنے سے کمتر کو سلام میں پہل کرو. کائنات کی سب سے مہنگی چیز "احساس" ہے جو دنیا کے ہر انسان کے پاس نہیں ہوتی🌹💚🍁
Tweet media one
12
34
161
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
6 years
🦋🍁﷽🍁🦋 اَللّٰھُمَّ بَارِکْ لَنَا فِی رَجَبٍ وَشَعْبَانَ وَ بَارِکْ لَنَا فِی رَمَضَانَ۞ اے اللّٰه ھمارے لئے رجب اور شعبان میں برکت عطاء فرما اور ھمارے لئے رمضان کو مبارک بنا۞ 🌱🌀آمین یا ارحم الراحمین 🌀🌱
11
26
160
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
6 years
ہمارے کشمیری بہنوں بھائیوں ہم آپکے غم میں برابرکے شریک ہیں ہم شرمندہ ہیں کہ آپ لوگوں کے لیے سواۓ افسوس اوردعا کےکچھ نہیں کرسکتے اللّٰه پاک آپ لوگوں پراپنے رحم وکرم کے دروازے کھول دے آپ کی غیبی امداد فرمائے اوررحمت کے فرشتے کشمیر جنت نظیر میں اتارے آمین #KashmirIsBleeding
15
38
154
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
6 years
🌴💠یقین اوردعا💠🌴 نظر نہیں آتے مگر ناممکن کوممکن بنا دیتے ہیں ان پراعتماد درحقیقت اللّٰه پر اعتماد ہےاور کائنات کی ہر چیز اسی اعتماد کے حصار میں ہے اس لئے دعا مانگا کیجیۓ اپنے پروردگار پر پورےیقین کے ساتھ کیونکہ وہ شہہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے💠🌴
Tweet media one
15
31
159
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
12 days
The happiness of your life depends upon the quality of your thoughts: Therefore, guard accordingly, and take care that you entertain no notions unsuitable to virtue and reasonable nature. Mutual Repost [ 100% repost back ]
247
48
192
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
6 years
اس کو کہتے ہیں گھس کر مارنا وہ بھی روشنی میں پاکستان زندہ باد ❤ پاکستان آرمی پائندہ باد ❤ یا اللّٰه ذوالجلال والاکرام اپنے کلمے(پاکستان) کی حفاظت فرما آمین ثم آمین یارب العالمین
16
22
156
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
5 years
السلام علیکم اے اللّٰهﷻ💕 اے رحمان و رحیم، اے خالق حقیقی سبحانہ وتعالی اپنے نبی پاکﷺ💕 کے صدقے ہماری مغفرت فرما اس جمعہ کے پاک دن کا واسطہ اپنے گھر خانہ کعبہ اور اپنے نبی پاکﷺ کے مسجد کی رونقیں بحال کردے اے غفور ورحیم رب اپنی مخلوق کو وبائی مرض کرونا سےنجات عطا فرما آمین
Tweet media one
17
39
157
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
2 months
𝗚𝗼𝗼𝗱 𝗻ight Dear 'X' Creators Have a Peaceful sleep
Tweet media one
199
1
175
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
3 months
@bts_bighit 🥀 Who's waiting for the Bonus Live Clip? See you at the link below after 2hrs! 2시간 뒤 아래의 링크에서 만나요! 🔔 Aug 4, 1PM (KST) | 0AM (ET) 🔗
2
24
183
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
4 years
وابستہ رکھ محمدﷺ سےدامن حیات کا اے دل یہی ہے ایک ذریعہ نجات کا 💕♡
Tweet media one
7
22
155
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
5 years
السلام علیکم اے ہمارے رب مجھے اور میرے والدین کو اور تمام مومنوں کوبخش دے جس دن حساب قائم ہو۔ آمین 💕
Tweet media one
30
25
148
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
4 years
☆﷽☆ اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰهُ فِیۡ لَیۡلَةِالۡقَدۡرِ ۚ○وَمَاۤ اَدۡرٰىكَ مَالَیۡلَةُ الۡقَدۡرِ ؕ○ لَیۡلَةُ الۡقَدۡرِ ۬ۙ خَیۡرٌ مّنۡ اَلۡفِ شَھۡرٍ ؕ○ تَنَزَّلُ الۡمَلٰٓئِکَةُ وَالرُّوۡحُ فِیۡهَا بِاِذۡنِ رَبّهِمۡ ۚ مِنۡ کُلّ اَمۡرٍ ۙ○ سَلٰمٌ ۟ۛ هِیَ حَتّٰی مَطۡلَعِ الۡفَجۡرِ○
6
28
151
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
6 years
❁﷽❁ 💞ھمیشہ چھوٹابننے کی کوشش کریں بڑی نعمت ملےگی.بڑا ہونے پر ماں بھی گود سے اتار دیتی ہے نرم لہجےسےہمیشہ مضبوط اور دیرپا رشتےتخلیق پاتےہیں 💚🌹دعا آپ سب کے لیے 🌹💚 اللّٰہ ذوالجلال والاکرام مجھے اور آپ سب کو اپنے لامحدود خزانوں میں سے صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین💕
Tweet media one
16
23
147
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
2 months
Good Evening, X Family May Your Evening be Filled with Happiness
Tweet media one
173
3
161
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
3 months
@sakakir ここはトルコ語圏に注目されてますね!📈✨ な���だかワクワクする感じですね!トルコの皆さん、こんにちは!🇹🇷❤️ #国際交流 #トルコファン
19
3
168
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
6 years
🌴💕❁﷽❁💕🌴 💚اللهم صَلِّ وسلّم وبارك على نبينا محمدﷺ 💝اللهم صَل وسلم وبارك على نبينا محمدﷺ 💙اللهم صَل وسلم وبارك على نبينا محمدﷺ 💜اللهم صَل وسلم وبارك على نبينا محمدﷺ 💗اللهم صَل وسلم وبارك على نبينا محمدﷺ 💞صلى الله عليه و اله و صحبه و بارك وسلم 💞
Tweet media one
9
35
132
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
6 years
💠❇⚛عہدے اور دولت⚛❇💠 آدمی کو عارضی طور پر بڑا کرتےہیں لیکن 👈انسانیت اور 👈اچهے اخلاق آدمی کوہمیشہ بلند درجے پر رکهتے ہیں. اے اللّٰه ہم تیری پناه مانگتے ہیں برے اخلاق برے اعمال اور بری خواهشات سے۔ ❇آمین ثم آمین❇ 💕💠سبحان اللّٰه وبحمدہ سبحان اللّٰهِ العظیم 💠 💕
Tweet media one
12
20
125
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
3 months
@esosa_emerson @TheEuropeanLad @MUFCSWAT Everyone knows?? Nobody considers ronaldo the goat lol other than ronaldo fanboys
1
0
166
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
6 years
❁﷽❁ 🌴🍁💞💚🌹 I Bear Witness That There Is no God But Allah. He Is Only One & Hazrat Muhammad ﷺ Is The Last Prophet & Messenger Of Allah S.W.T.💞❤💚🌹
Tweet media one
7
31
136
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
5 years
رَبَّنَا اغۡفِرۡ لِیۡ وَلِوَالِدَیَّ وَ لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ یَوۡمَ یَقُوۡمُ الۡحِسَابُ۔ ترجمہ:اےہمارےربﷻمجھے اور میرے والدین کواور تمام مومنوں کوبخش دے جس دن حساب قائم ہو"۔ آمین 💕
13
26
146
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
4 years
❀﷽❀ اے اللّٰهﷻ! ہم تجھ سے ان تمام اچھی چیزوں کا سوال کرتے ہیں جو تجھ سےتیرے بندے اورنبی محمدﷺ نےمانگی ہیں اوران تمام بری چیزوں سےتیری پناہ مانگتے ہیں جن سے تیرےبندے اورنبی محمدﷺ نے تیری پناہ مانگی ہے۔ آمین یا ارحم الراحمین 🌸سبحان اللّٰهِ وبحمدہ سبحان اللّٰهِ العظیم🌸
19
30
136
@ur__thoughts
Random Thoughts 💭
2 months
ASSALAM-O-ALAIKUM Good Afternoon Dear friends
Tweet media one
156
3
157