Syeda Umama Profile Banner
Syeda Umama Profile
Syeda Umama

@umama86

22,273
Followers
10,656
Following
9,372
Media
71,442
Statuses

Stop Expecting , Start Accepting , life will become much easier

South Africa
Joined December 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@umama86
Syeda Umama
5 hours
Can You answer this Question?
Tweet media one
16
1
11
@umama86
Syeda Umama
2 years
اپنے رکشے جلانے کے بجائے باہر نکلو اور کرپٹ ٹولے کیساتھ یہ سلوک کرو جو یوکرین کی عوام نے ایک کرپٹ سیاستدان کیساتھ کیا تھا🤧🤧 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
245
5K
8K
@umama86
Syeda Umama
4 years
“They express it with cartoons and we express through the economy.” Staff at a shopping mall in Jordan removed French products from shelves in response to President Macron's recent comments on Islam. #boycottfrance #Boycott_French_Products Via: @AJEnglish
165
847
2K
@umama86
Syeda Umama
3 years
🤣🤣🤣🤣🤣
Tweet media one
104
303
2K
@umama86
Syeda Umama
2 years
لندن میں جو کچھ مریم اورنگ زیب کیساتھ ہوا میں اسکی مزمت کرتی ہوں🤚۔۔۔۔ اوئے پاگلو ۔۔۔گورے تو اٹھا کر کچرے کے ڈبے میں پھینک دیتے ہیں اگر انکے ہاں سیاستدانوں کی کرپشن ثابت ہو جائے تو #MaryamAurangzeb
70
1K
2K
@umama86
Syeda Umama
2 years
سورہ فاتحہ اور چاروں قل پڑھ کر ارشد بھائی کی روح کیلئے ایصال ثواب کریں 🙏 ایک انسان جو اس دنیا سے چلا گیا اس کے جو سب سے اہم کام ہم اب کر سکتے ہیں وہ دعائے خیر ہی ہے #arshadshareef
Tweet media one
30
446
2K
@umama86
Syeda Umama
3 months
عورتوں مردوں کے Co-gym فحاشی کے اڈے ہیں ۔۔۔ کم از کم اس پر ضرور پابندی لگنی چاہئے ۔۔۔ شرم حیا دا گھاٹا
220
115
1K
@umama86
Syeda Umama
2 years
ارشد شریف نے 6 گھنٹے پہلے ہی یہ بات کہی تھی👍
Tweet media one
@arsched
Arshad Sharif
2 years
مرے خلاف فلک بوس سازشوں کا دھواں تمہارے گھر سے اٹھا ہو تو کوئی بات نہیں۰۰۰۰
359
2K
12K
45
170
1K
@umama86
Syeda Umama
1 month
سچ سچ بتانا جھوٹ نہیں بولنا
Tweet media one
1K
60
1K
@umama86
Syeda Umama
3 months
چلو اک اک پنجابی محاورہ لکھو سارے۔۔ کھانڑا چھان تے پھوسیاں میدے دیاں 😂 ہنڑ توہاڈی واری
Tweet media one
1K
148
1K
@umama86
Syeda Umama
5 years
میں مسلمان لڑکی ہوں اور میرے لئے اتنی آذادی کافی ہے جو میرے رب نے مجھے دی ہے۔میں ایک پڑھی لکھی لڑکی ہوں جاب بھی کرتی رہی ہوں لیکن پھر بھی مجھے اپنے گھر کی چاردیواری سے محبت ہے مجھے اچھا لگتا ہے کہ میرے گھر کے باہر کے کاموں کی ذمہ داری میرا باپ ، بھائی اور شوہر اٹھائیں۔
Tweet media one
54
197
888
@umama86
Syeda Umama
3 years
مظفر آباد سے آپ سب کو السلام علیکم ،،،، #آذادکشمیر❤
Tweet media one
130
37
848
@umama86
Syeda Umama
2 years
آج #جمعة_مباركة کے دن #سورة_الكهف کی تلاوت لازمی کریں ،اسکی تلاوت کرنیوالے کیلئے ایک جمعہ سے اگلے جمعہ کے درمیان نور لکھ دیا جاتا ہے۔۔ دعاوں میں تمام امت کو یاد رکھیں خاص طور پر ارشد بھائی اور انکے خاندان کو🙏
Tweet media one
17
156
912
@umama86
Syeda Umama
4 years
بیٹا اذان کہ رہا ہے، باپ صفوں میں بیٹھا جمعہ کے خطبے کا انتظار کر رہا ہے،،، جمعے کے خطبے میں امن، بھائی چارے اور دشمن کی سازشوں سے بچ نکلنے کے دور پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے واقعات بیان ہو رہے ہیں،،، کیا کبھی ایسا کلچر پاکستانی ڈراموں میں دیکھا ؟؟
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
27
212
780
@umama86
Syeda Umama
7 months
تیری یاد آئی۔۔۔۔۔۔ تیرے جانے کے بعد عوام کا درد رکھنے والا ارشد شریف پاکستان کا درد رکھنے والا ارشد شریف مافیاز کی آنکھوں میں چھبنے والا ارشد شریف #ArshadSharifShaheed #PakistanElection
9
286
688
@umama86
Syeda Umama
3 years
یہ ہے پاکستان نیوی کا وہ شیر جوان کمانڈر خرم داؤد جس نے مارچ2019 میں انڈین سب میرین کو ایک گھنٹے تک لاک کئے رکھا تھا #DefenceDay2021
Tweet media one
10
78
623
@umama86
Syeda Umama
3 years
ہمارے یہاں نچلے طبقے کے مرد انتہا کی زہنی پسماندگی کا شکار ہیں،،،آپ برقعے میں ہوں، نقاب کر رکھا ہو پھر بھی وہ گزرتے ہوئے آپکا پورا ایکسرے کر لیں گے ، آوازیں کسیں گے ،کوشش ہوگی کہ گزرتے ہوئے ہاتھ بھی لگا دیں۔ انکا علاج صرف اور صرف چھتر ہیں، تربیت اب ناممکن ہے انکی ڈنڈا یار ہے بس
187
74
550
@umama86
Syeda Umama
6 months
@AMAZlNGNATURE Look at this black beauty ❤️‍🔥🖤🗯 Stunner Source: unknown
19
45
559
@umama86
Syeda Umama
3 years
یہ والے چائے کے کپ خریدنے ہیں بس 😛
Tweet media one
17
31
528
@umama86
Syeda Umama
2 years
❤️
9
146
531
@umama86
Syeda Umama
3 years
ایک عورت کیلئے اس سے ذیادہ اذیت کیا ہو گی کہ اسے ایک بزدل مرد سے محبت ہو جائے💔
77
41
509
@umama86
Syeda Umama
3 years
بات تو سچ یے مگر،،،،،،
Tweet media one
30
31
477
@umama86
Syeda Umama
3 years
Kundal shahi waterfall🤩
Tweet media one
30
38
441
@umama86
Syeda Umama
2 years
پاکستانیوں کے فریجوں کی موجودہ حالت🤣😆
11
57
474
@umama86
Syeda Umama
4 years
اور کچھ عورتیں اتنی خوش نصیب ہوتی ہیں کہ ان کے پسندیدہ مرد انکو پانے کیلئے دنیا سے لڑتے ہیں اور اللہ کے آگے روتے بھی ہیں،،،
Tweet media one
27
28
458
@umama86
Syeda Umama
4 years
اے پیغمبر اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ (باہر نکلا کریں تو) اپنے (مونہوں) پر چادر لٹکا (کر گھونگھٹ نکال) لیا کریں۔ یہ امر ان کے لئے موجب شناخت (وامتیاز) ہوگا تو کوئی ان کو ایذا نہ دے گا۔ اور خدا بخشنے والا مہربان ہے  ﴿۵۹﴾الاحزاب
Tweet media one
12
92
436
@umama86
Syeda Umama
1 year
باریش ،پانچ وقت کا نمازی ، تہجد گزار مرد عورتوں سے ایسی نا انصافیاں کریں گے تو پھر انسان کسی پر بھی بھروسہ کرنے کے قابل نہیں رہتا۔۔۔۔اللہ پاک سب کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کریں انہیں ایسے احرام میں لپٹے ابلیسوں سے بچائیں۔۔۔ ایک آخری بات نا ہر مرد برا ہوتا ہے نا ہر عورت بری ہوتی ہے
76
31
435
@umama86
Syeda Umama
5 years
Hijab My Right My choice MY LIFE #WeRejectMeraJismMeriMrzi
Tweet media one
9
128
426
@umama86
Syeda Umama
6 months
@AMAZlNGNATURE Baby animals are cutest 📸LITTLEPANDA6487
7
47
466
@umama86
Syeda Umama
4 years
شناختی کارڈ بنوانے آئی ہوں،،،،سڑک پر بنچ رکھ کر بٹھایا ہوا ہے،،،کم از کم خواتین کو تو اندر بٹھا دیں🤦‍♀️🤦‍♀️
Tweet media one
Tweet media two
86
51
391
@umama86
Syeda Umama
6 months
@AMAZlNGNATURE Baby panda and mommy panda fight😂😍 📸PANDA_LOVERS_IG
11
40
453
@umama86
Syeda Umama
4 years
ارے بھئ یہ تو سو فیصد حقیقت ہے🤣🤣🤣
Tweet media one
30
39
422
@umama86
Syeda Umama
3 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا، وہ جنت کا راستہ بھول گیا ۔ (سنن ابن ماجہ، ۹۰۸)
Tweet media one
9
87
430
@umama86
Syeda Umama
7 months
@AMAZlNGNATURE Kiddo elephant In good mood 🤩
6
20
431
@umama86
Syeda Umama
5 years
اللہ کرے ہمیں یہ دن دیکھنا نصیب ہو جائے۔آمین #WeRejectMeraJismMeriMrzi
@Ali_MuhammadPTI
Ali Muhammad Khan
5 years
جس دن فیصلہ ہوگیا ملک کو قرآن پر چلائیں گے اس دن میراجسم میری مرضی نہیں ہوگی، میرا جسم میرے رب کی مرضی ! Part2/2
129
842
4K
10
50
392
@umama86
Syeda Umama
2 years
ہم تو مجبور وفا ہیں مگر اے جان جہاں اپنے عشاق سے ایسے بھی کوئی کرتا ہے؟ تیری محفل کو خدا رکھے ابد تک قائم ہم تو مہماں ہیں گھڑی بھر کے ہمارا کیا ہے #ArshadSharif
Tweet media one
7
77
382
@umama86
Syeda Umama
4 years
سنا ہے مولانا طارق جمیل صاحب یا انکے بیٹے نے کپڑوں کے کسی برینڈ کا آغاذ کیا ہے ،،،،انکو چاہئیے ساتھ ہی کچھ کفن بھی تیار کر دیں کیونکہ دیسی لبرلز کو یہ سن کر موت جو پڑنے والی ہے🤷‍♀️ مطلب کہ دینی لوگوں کو کاروبار کرنے جیسے کوئی حق نہیں
29
36
350
@umama86
Syeda Umama
10 months
طلاق کی عدت کی مدت " تین ماہ " نہیں ہوتی عورت کے " تین طُہر " کے مطابق ہوتی ہے۔۔اور یہ طہر 60 دن میں بھی مکمل ہو سکتے ہیں 40 دن میں کم ذیادہ بھی کیونکہ ہر عورت کا اپنا نظام ہے۔۔خدا کا واسطہ ہے فلمیں ڈرامے اور سیاست سے کچھ کنارہ اختیار کر کے دین کے کچھ اہم مسائل بھی سیکھ لیں 🙏
28
74
360
@umama86
Syeda Umama
3 years
پھر کیا خیال ہے ہمارے بھائی صاحبان😆🤣
Tweet media one
60
26
338
@umama86
Syeda Umama
2 years
میرے ابو جی کی عمر 73 سال ہے ۔۔۔وہ اس چلچلاتی دھوپ میں روزے کی حالت میں عمران خان کا ساتھ دینے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کرنے پہنچے ہوئے تھے۔۔۔ اللہ سب کی کوششیں دعائیں رنگ لے آئیں ہمارے ملک کو اچھا حکمران نصیب ہو🤲 #MarchAgainstImportedGovt #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
34
167
340
@umama86
Syeda Umama
4 years
میرا خیال ہے کہ پاکستانی وہ واحد قوم ہیں جو بجلی جانے کو بھی انجوائے کر رہے ہیں😆😆 لگ رہا ہے جیسے جگتوں کا مقابلہ ہو رہا ہو
30
34
334
@umama86
Syeda Umama
6 months
@AMAZlNGNATURE They are best friends😂🫠🫂
2
32
364
@umama86
Syeda Umama
3 years
فوڈ کورٹ میں پیزا آرڈر کیا اور ابھی بیٹھے ہی تھے کہ دائیں جانب نظر گئی،،معصوم سی بچی 16، 17 سال سے ذائد نہ ہوگی ساتھ ایک خرانٹ لڑکا تقریبا 19،20 سال،،لڑکے کے دو لفنٹر دوست بھی ساتھ تھے جو ہر پانچ منٹ کیبعد انکے پاس آجاتے ہیلو ہائے کرنے،لڑکی لڑکا سیلفیز بنا رہے تھے کافی نذدیک ہوکر
48
46
323
@umama86
Syeda Umama
2 years
Tweet media one
5
71
343
@umama86
Syeda Umama
4 years
45 سال کا مرد جسکی بیوی فوت ہو چکی ہے اسکی ڈیمانڈ ہے 30 سال کی کنواری لڑکی🤷‍♀️🤦‍♀️ اور یہاں لوگ کیمپین چلاتے ہیں بیوہ مطلقہ کیساتھ شادی کی
58
19
317
@umama86
Syeda Umama
5 years
میرے بھائی کی شادی اسی عمر میں ہوئی تھی اور الحمدللہ آج وہ خود بھی جوان ہیں اور انکے بچے بھی انکے قد کو پہنچ گئیے ہیں۔۔ نکاح کی برکت سے اللہ نے انکی تمام پریشانیاں دور کر دیں اور آج وہ ایک خوشحال ذندگی گزار رہے ہیں ماشاءاللہ
@javerias
Javeria Siddique
5 years
18 سال شادی کے لیے بہترین عمر ہے یہ نوجوانوں کو بے راہ روی سے دور رکھتی ہے اور جلد شادی سے انسان گناہ سے دور رہتا ہے ۔نوجوانی میں اپنی اولاد اور درمیانی عمر میں اپنی اولاد کی خوشیاں دیکھتا ہے۔جلد شادی سے انسان نفسیاتی اور جذباتی الجھن سے بچ جاتا ہے۔
659
1K
13K
13
21
332
@umama86
Syeda Umama
3 months
@SSEHBAI1 یہ بھی کر کے دیکھ لیں ۔ منہ کی ہی کھائیں گے ہمیشہ کی طرح بے شرم
Tweet media one
23
99
339
@umama86
Syeda Umama
3 years
انکو آسمان پر اڑتا دیکھ کر میرے دل میں خیال آیا،،،،، Love is in the air🥰❤😍
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
40
312
@umama86
Syeda Umama
3 years
برقعہ سی این این کی رپورٹر نے پہنا آگ پاکستانی عورتوں کو لگ گئی ہے،،،،ارے کچھ تو مسلمانیت ذندہ رکھ لو اپنے اندر،،،،بھلے نہ پہنو برقع لیکن اللہ کے حکم کا یوں استہزاء تو مت اڑاؤ
12
63
310
@umama86
Syeda Umama
6 months
@AMAZlNGNATURE I got scared while looking into its eyes❤️‍🔥🔥 Source: CHRISHENRY
5
28
330
@umama86
Syeda Umama
4 years
ہلکی ہلکی خنکی ہونا شروع ہو گئی ہے رات کے پہر ہمارے لاہور میں😍
Tweet media one
23
16
282
@umama86
Syeda Umama
2 years
My goodness....this is so true😔
18
166
318
@umama86
Syeda Umama
4 years
ایک ہی وقت میں واقعات بدل دئیے، حالات بدل دئیے، جذبات بدل دئیے نادیہ خان کا شوہر ائیر فورس کا ونگ کمانڈر مطلب کہ اس دنیا میں ہمارا کیا کام ہے🤣😬😆
Tweet media one
Tweet media two
35
15
279
@umama86
Syeda Umama
3 years
بھائی اللہ آپکو بھی ہدایت دے اور ہمیں بھی لیکن یہ تو انکا بیٹا لگ رہا ہے اور وہ باپ کی محبت میں قبر کو چوم رہا ہے،،،وہ نہ تو سجدے کررہا ہے نہ ڈھول کی تھاپ پر دھمال اور ہی قبر والے سے مانگ رہا ہے،،،،الحمدللہ درست عقیدے پر ہے یہ خاندان،،،اور جس جگہ یہ قبر ہے وہ بھی توحید پرست ہیں
48
23
289
@umama86
Syeda Umama
3 years
مسجد نبوی شریف میں باب عثمان رض سے داخل ہونا اور باب علی رض سے باہر آنا مجھے بہت اچھا لگتا تھا❤
Tweet media one
7
20
300
@umama86
Syeda Umama
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ😊
Tweet media one
21
28
300
@umama86
Syeda Umama
3 months
نو ذی الحجہ کی فجر سے ایامِ تشریق کے آخری دن یعنی 13 ذی الحجہ کی نماز عصر تک تکبیرات تشریق پڑھی جاتی ہیں۔۔ ہر فرض نماز کے بعد مرد حضرات زرا اونچی آواز اور خواتین آہستہ آواز میں پڑھیں الله أكبر الله أكبر لا إله إلا الله والله أكبر الله أكبر ولله الحمد"
12
83
301
@umama86
Syeda Umama
4 years
اپنی ایک اچھی عادت بتائیں ،،،،اگر کوئی ہے🤭
Tweet media one
156
7
265
@umama86
Syeda Umama
6 months
@AMAZlNGNATURE The most amazing specie of hummingbird . Amazing🥰🤩 By @alvarowildlifephoto
11
43
292
@umama86
Syeda Umama
3 years
السلام علیکم پاکستان❤ @ImranKhanPTI
Tweet media one
12
38
261
@umama86
Syeda Umama
3 years
میرے بھتیجے نے آدھی رات راوی کے پل کے نیچے سہمے ہوئے گزاری ہے ،،،،کیونکہ پل کے اوپر مار دھاڑ ہو رہی تھی😵 #اسلام_امن_کا_گہوارہ
25
49
242
@umama86
Syeda Umama
1 year
ہمارے معاشرے میں پرورش پانے والی مڈل کلاس گھرانے کی لڑکیوں کے لئے شوہر اور گھر کا تحفظ ہی سب کچھ ہوتا ہے جس کیلئے پڑھی لکھی لڑکیاں بھی تزلیل تحقیر برداشت کر لیتی ہیں کہ انکا گھر نا ٹوٹے ��یکن اللہ کے فیصلوں کے آگے کسی کی نہیں چلتی آپ لاکھ بچانا چاہیں آپ اپنا گھر نہیں بچا سکتے
2
20
261
@umama86
Syeda Umama
6 months
ارشد شریف کی کیا غلطی تھی؟ وہ اپنے ہی سوال کا جواب جان گیا تھا کہ " وہ کون تھا" عمران خان کو گرانے والا کون تھا؟ پاکستان کی تقدیر میں سیاہی بھرنے والا کون تھا؟ ابھرتے پاکستان کو گرانے والا کون تھا؟ ارشد شریف کو مارنے والا کون تھا؟ اس قتل کا سب سے ذیادہ فائدہ کس کو ہوا؟
14
161
253
@umama86
Syeda Umama
3 years
میں پکی پنجابن ہوں اور مجھے نفرت ہے گالی سے اور گالی دینے والے سے کیونکہ میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ مسلمان کو گالی دینا فسق اور قتل کرنا کفر ہے #گالی_نون_کا_کلچر
6
48
239
@umama86
Syeda Umama
3 years
مجھے آم یوں تمیز سے کیوبز میں کاٹ کر کھانا پسند ہے 😋 اور آپکو😁
Tweet media one
Tweet media two
108
11
225
@umama86
Syeda Umama
3 years
میں جب وہاں بیٹھی رہی میں پریشان ہی رہی دائیں بائیں سب یہی نظر آرہا تھا،،،ایک لڑکا بار بار لڑکی کا ہاتھ پکڑ رہا تھا اور وہ چھڑوا رہی تھی ،،،،وہ منہ بنا رہا تھا،،،، ایسے میں بس یہی دعا کی کہ اللہ ان لڑکیوں کی عزتوں کو رُلنے سے بچا لینا🙏 انکو عقل دے کہ یہ غلط درست کا فرق جان سکیں
14
22
228
@umama86
Syeda Umama
4 years
"بیوی اپنے شوہر کی آئینہ دار ہوتی ہے۔تم اس کو کہو وہ خوبصورت ہے ‘ وہ ہر روز نکھرتی جائے گی ‘ اسے کہو وہ خدمت گزار ہے ‘ وہ مزید خدمت کرے گی ‘ اس کو سرا ہو گے تو اس کا اعتماد بڑھے گا ‘ لیکن اگر ہر وقت اس کے اندر نقص نکالو گے تو اس کو کھوکھلا کر دو گے ‘ وہ ٹیڑھی پسلی سے نکلی ہے ‘
Tweet media one
15
38
229
@umama86
Syeda Umama
8 months
سیاہیاں مجھ میں داغ مجھ میں جلیں اسی کے چراغ مجھ میں اثاثہءِ قلب و جاں وہی ہے میرا تو سب کچھ میرا نبی ہے صلی اللہ علیہ وعلی الہ واصحابہ وازواجہ وسلم تسلیما کثیرا
Tweet media one
7
20
244
@umama86
Syeda Umama
1 year
جو غار ثور کے آخری سوراخ پہ اپنا پاوں رکھ دیتا ہے اور ساری رات سانپ سے ڈسے جانے کے باوجود اف نہیں کرتا، اس کی اس ایک رات کی نیکیاں عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی زندگی بھر کی نیکیوں کے برابر ہوتی ہیں۔ مگر ہر شخص ابوبکر نہیں بن سکتا۔ ابوبکر صرف ایک ہی ہوتا ہے، پہلوں میں پہل کرنے والا
5
18
240
@umama86
Syeda Umama
6 months
@AMAZlNGNATURE A man His horse And their friendship🥰🫂 V credit: unknown
5
15
246
@umama86
Syeda Umama
3 years
عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کون عثمان؟ 🌺وہ عثمان جن کا نام عشرہ مبشرہ صحابہ میں ہے جنکو دنیا میں ہی جنت کی بشارت سے نوازا گیا 🌺وہ عثمان ذوالنورین جنکو یہ شرف حاصل ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی دو لخت جگر انکی زوجیت میں رہیں 🌺وہ عثمان کہ جن کو دو ہجرتیں کرنے کا شرف ملا
Tweet media one
9
64
216
@umama86
Syeda Umama
7 months
@ShouldHaveCat Sleeping mode
0
15
244
@umama86
Syeda Umama
4 years
چلیں بتائیں سب کہ کلاس میں آپکی وجہ شہرت کیا تھی؟؟؟ میں سلو سائیکلنگ اور بیڈمنٹن کیوجہ سے مشہور تھی سکول میں اور کلاس میں بھی🤩
Tweet media one
213
13
201
@umama86
Syeda Umama
2 years
یہ کالم میں نے بہتے آنسووں اور بوجھل دل کیساتھ پڑھا ہے😪 ۔ 23 اکتوبر سے 27 اکتوبر تک میں قینچی چپل میں بھاگ دوڑ کر رہی تھی۔ میں ایک وقت فٹ پاتھ پر بیٹھ کر رو رہی تھی، جب ان کی میت وصول ہو گئی تو پوسٹ مارٹم سے تدفین تک ایک کٹھن ترین مرحلہ تھا۔ @javerias
5
43
217
@umama86
Syeda Umama
7 months
@javerias @NayyarZakia ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرف داری کی تو علامت ہے میرے دیس میں خود داری کی
Tweet media one
4
58
221
@umama86
Syeda Umama
4 months
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دور میں ایک شخص آپ سے ملنے مدینے کو چلا.... جب مدینے کے پاس پہنچا تو آدھی رات کا وقت ہو چکا تھا۔۔ ساتھ میں حاملہ بیوی تھی تو اس نے مدینے کی حدود کے پاس ہی خیمہ لگا لیا اور صبح ہونے کا انتظار کرنے لگا۔۔۔ بیوی کا وقت قریب تھا تو وہ درد سے کراہنے
Tweet media one
35
47
227
@umama86
Syeda Umama
3 years
پچھلے تین ماہ سے ٹویٹر مجھے ذہنی اذیت دے رہا ہے،،،،تین ماہ سے 12.9k پر اٹکا ہوا ہے اکاؤنٹ😬😂 مطلب حد ہو گئی
35
8
191
@umama86
Syeda Umama
4 years
سبحان اللہ دل میں اتر جانیوالی آواز۔۔۔ آنکھیں نہیں ہے تو کیا ہوا دل تو سب مسلمانوں کا اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں دھڑکتا ہے❤ @EParray
13
42
185
@umama86
Syeda Umama
3 years
پھپھو ہم جیسی بھی ہوتی ہیں😉❤ @AngrySherni
Tweet media one
23
30
197
@umama86
Syeda Umama
3 years
عبایا اور حجاب آپکو کسی کام سے نہیں روکتے،،، نہ ذندگی سے لطف اندوز ہونے سے نہ ہی ذندگی میں آگے بڑھنے سے نہ جہاز اڑانے سے نہ ہی چاند پر جانے سے😁 میں تو عبایا میں سائیکل بھی چلا لیتی ہوں😋 #Be_a_HijabiGirl #Hijab
32
34
194
@umama86
Syeda Umama
3 years
آپکی بہن نے فوٹو گرافری کے ایسے ایسے جوہر دکھائے ہیں کہ آپ سب خوش ہو جائیں گے دیکھ کر🤩 دو دن بعد آپکو شاردا سے کیل ویلی تک کے انتہائی حسین مگر کچھ دشوار گزار راستوں کی سیر کروائی جائیگی ان شاءاللہ😍 دعا کریں واپسی بخیر ہو 💐
20
19
194
@umama86
Syeda Umama
4 years
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے رشتے دار خوش رہیں تو آپ پریشان رہا کریں اسی میں ہی ان کی خوشی ہے😜😜
20
11
211
@umama86
Syeda Umama
3 years
جہیز اگر غلط ہے تو ویسے ہی لڑکے کی استطاعت سے ذیادہ حق مہر کا مطالبہ کرنا بھی اتنا ہی غلط ہے
14
12
205
@umama86
Syeda Umama
7 months
ارشد شریف کو انصاف دو۔۔۔ ارشد شریف کی فیملی ااور پاکستان کی ساری عوام انصاف کی راہ دیکھ رہی ہے ۔۔۔عدلاتیں خوف خدا کریں اور یہ ظلم کرنے والوں کی تحقیقات کی جائیں ۔ #JusticeForArshadSharif @javerias
4
70
211
@umama86
Syeda Umama
3 years
🤔🤔
Tweet media one
204
8
195
@umama86
Syeda Umama
3 years
السلام علیکم،، کوئی بھی انسان مکمل نہیں ہے، ہر کسی سے کمی، کوتاہیاں ہو جاتی ہیں ،،،اچھا انسان وہی ہے جو اپنی غلطیوں کو تسلیم کر لے اس پر ڈھیٹ بن کر ڈٹا مت رہے،، آپ پردہ نہیں کرتیں یہ آپکا اپنا فعل ہے،،،لیکن اس پر تنقید کر کے طنز کرکے اللہ کی ناراضگی کو دعوت مت دیں🙏 #Hijab
Tweet media one
16
45
189
@umama86
Syeda Umama
3 years
کس کس کو یہ ہنر آتا ہے ویسے😉
Tweet media one
20
9
198
@umama86
Syeda Umama
3 years
السلام علیکم میں پاکستان کی وہ خوش نصیب بیٹی ہوں کہ مجھے مردوں سے ڈر نہیں لگتا، مرد میری ڈھال ہیں، میں نے کو ایجوکیشن میں پڑھا ہے لیکن میری ماں نے مجھے کبھی پکنک پر جانے کی اجازت نہیں دی، سماجی کارکن #عالیہ_صارم برنی کی باتیں اور پاس بیٹھی لبرل آنٹی کی جلن دیکھنے لائق 👇
18
84
199
@umama86
Syeda Umama
2 years
اپریل 2022 کے انتہائی مایوسی کے دنوں میں خان صاحب کے لئے یہ ویڈیو بنائی تھی میں نے۔۔۔۔😌 کبھی پوسٹ نہیں کرسکی۔۔ اب کر رہی ہوں او مٹی کے پرندے پنکھ اپنے کھول دے پرواز تیری کیا ہے تو سب کو بول دے @ImranKhanPTI @PTIofficial @MashwaniAzhar
7
105
203
@umama86
Syeda Umama
3 months
وہ جس نے مدینہ کے لوگوں کے لئے کنواں خرید کر وقف کر دیا کہ انسان اور چرند پرند سیر ہو کر پانی پئیں اور کوئی انہیں روکنے والا نہ ہو ۔ اسی انسان پر ظالموں نے مدینہ میں 40 روز کے لئے پانی بند کر دیا تھا۔ ہزاروں کروڑوں رحمتیں ہو داماد رسول ﷺ ، عثمان ذوالنورین رضی اللہ عنہ پر❤️
Tweet media one
25
51
202
@umama86
Syeda Umama
3 years
بحث کے دوران جب کسی کا راز فاش ہونے کا ڈر ہو تو اپنی ہار مان لو، بحث میں پھر کبھی جیت جاؤ گے لیکن راز امانت ہوتا ہے،،اعتبار ہار دیا تو کبھی نہ جیت پاؤ گے،،،،،،
11
17
186
@umama86
Syeda Umama
3 years
My Dear @jazzpk میں نے پیکج کروایا ہے انٹرنیٹ کا اور کالز کا بھی اور باقی کریڈٹ ہے 215،،، اگر یہ آپ نے چرانے کی کوشش کی اب کی بار تو بس مہینے کے آخر میں سم توڑ کر جلا دی جائے گی اور اسکی راکھ گٹر میں بہا دی جائے گی🤧
Tweet media one
67
28
187
@umama86
Syeda Umama
3 years
کوئی ہاتھ چھڑائے تو چھوڑ دیا کریں🙌
Tweet media one
15
23
184
@umama86
Syeda Umama
3 years
بچوں کو اپنے ساتھ کام میں لگا کر رکھنا چاہئیے،،، چلو بیٹا یہ گلاس پلیٹ اٹھا کر کچن میں رکھو،،،، ریپرز اٹھا کر ڈسٹ بن میں پھینکو،،،، بیڈ شیٹ ٹھیک کرو،،،،جوتے اٹھاؤ اور شو ریک میں رکھ کر آؤ،،،،ڈسٹنگ کرو،،،، کتابیں اپنی جگہ رکھو،،ایسے چھوٹے چھوٹے کاموں میں بچوں کو انگیج رکھا کریں😁
Tweet media one
15
23
178
@umama86
Syeda Umama
4 months
@AMAZlNGNATURE Ilove them 🤩😍 The way they walk is cutest 📸mentioned in video
2
15
196
@umama86
Syeda Umama
4 years
@Rabipirzada میری بہن یہ جو اپنے کر رکھا ہے یہ پردے کی کوئی بھی قسم نہیں ہے۔۔۔ اسلام میں تو عورت کو بس کلائیوں تک ہاتھ باہر رکھنے کی اجازت ہے باقی چہرہ بال لباس کچھ بھی نظر نہیں انا چاہئیے ۔۔اللہ آپکو دین کو سمجھنے کی توفیق دے سورہ احزاب کا مطالعہ کریں پردے کیلئے۔۔ا
10
9
171
@umama86
Syeda Umama
3 years
یار آپ لوگ اتنے سخت دل کیسے ہیں،زہریلی زبان کیسے بول لیتے ہیں کسی کیلئے؟ اپکے الفاظ سے کسی کا دل ٹوٹ سکتا ہے آپکو پرواہ کیوں نہیں ہوتی؟ آپکو کوئی نہیں پسند اٹس اوکے، کیچڑ کیوں اچھالتے ہیں؟ میں نے آج تک جویریہ صدیق کو کسی پر پرسنل اٹیک کرتے نہیں دیکھا،، کیوں کرتے ہیں آپ لوگ ایسا؟
Tweet media one
16
13
172
@umama86
Syeda Umama
2 years
100 فیصد حقیقت😆🤣
Tweet media one
21
15
183
@umama86
Syeda Umama
7 months
ارشد شریف شہید کو علم ہو چکا تھا کہ یہ کونسا گندا کھیل کھیلنے والے ہیں اسی لئے ان کو راستے سے ہٹا دیا تھا ۔۔ لیکن اللہ بڑا بے نیاز ہے بڑا انصاف کرنے والا ہے سب وقت کیساتھ ساتھ ایکسپوز ہو رہے ہیں سب کے اصل چہرے عیاں ہو رہے ہیں۔ اللہ شہید کے درجات بلند فرمائے @javerias
4
59
175