tresmark update
11 months
بریکنگ نیوز افغانستان میں ڈالر کی شدید قلت کابل اور کندھار میں ڈالر 308 روپے سے 311 روپے تک مانگ رہے ہیں ذرائع جس کے باعث پاکستان میں بھی مافیا نے افغانستان میں ڈالر کی ڈیمانڈ کو دیکھتے ہوئے یہاں سونے کی قیمت کو اچانک پانچ ہزار روپے بڑھا دیا ہے
1/2