میں نے چوہے بڑے نہیں کیے میں نے مرد بڑے کیے ہیں:والد علی امین
شیر باپ کی شیر اولاد فخر
@AliAminKhanPTI
جیل سے رہائی کے بعد زمان پارک پہنچ گئے۔
ظلم اور زیادتیاں برداشت کرنے کے بعد بھی جکا نہیں بکا نہیں اور مرشد غازی عمران احمد خان نیازی کے ساتھ وفا کی ایک نئی مثال قائم کردی۔