The Review Profile Banner
The Review Profile
The Review

@thereviewexp

5,973
Followers
6
Following
2,630
Media
4,456
Statuses

Watch The Review on @ExpressNewsPK @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf discuss political economy, foreign policy and national security issues every Fri-Sat-day 10pm

Islamabad, Pakistan
Joined November 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@thereviewexp
The Review
2 years
امراء کے وارے نیارے۔۔۔غریب روٹی کو ترس گئے۔۔۔اتحادی حکومت کے غریبوں پر وارجاری۔۔۔سبسڈی میں 14 ارب کی کٹوتی۔۔۔ن لیگ حکومت کے پاس غریب اور متوسط طبقے کیلئے کچھ بھی نہیں! @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
21
579
1K
@thereviewexp
The Review
3 years
آئی ایم ایف پروگرام بحالی کی کڑی شرائط سامنے آگئیں۔۔۔ایک شرط یہ ہے کہ مسلح افواج اور وزارت دفاع کے پرائیویٹ اکاؤنٹس کو بند کیا جائے۔ مزید شرائط کے بارے میں بتا رہے ہیں شہباز رانا ۔۔۔ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf #TheReview
44
413
1K
@thereviewexp
The Review
2 years
ڈیزل اور پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خطرہ سروں پر منڈلانے لگا۔۔۔دسمبرکے آخر میں ڈیزل کے ذخائرختم ہونے کا خدشہ۔۔۔اسٹیٹ بینک کا تیل درآمد کے لیے خصوصی فنڈز قائم کرنے سے انکار۔۔۔ڈیفالٹ کا خطرہ کیوں بڑھ گیا؟ دنیا پاکستان کو کیسے دیکھتی ہے؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
24
482
832
@thereviewexp
The Review
3 years
#TheReview #Exclusive #BREAKING سعودی عرب کی پاکستان کے لیے 4.2 ارب ڈالر کی کڑی شرائط!!!! تمام قرض ایک سال کے اندر واپس کرنا اور قرض پر 4 فیصد سود دینا ہو گا.. دیوالیہ ہونے کی صورت میں سعودی عرب 72 گھنٹے کے اندر اپنے پیسے واپس مانگ سکتاہے. @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
33
327
733
@thereviewexp
The Review
3 years
ڈاکٹر قیصر بنگالی صاحب کو anti-state کہنے والوں کو خبر ہو کہ انھوں نے باعزت و باوقار زندگی گزاری ہے، کسی عہدے یا نوکری کیلئے اپنے خیالات کو نہیں بدلا اور غداری کے فتوی نہیں بانٹے۔ یاد رہے آسمان کی طرف منہ کرکے تھوکنے سے تھوک اپنے ہی منہ پے گرتا ہے۔ @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana
17
197
650
@thereviewexp
The Review
2 years
کونسی تین بڑی خبروں کی وجہ سے شہباز رانا یہ سوچنے پر مجبور ہوگئے ہیں کہ پاکستان دیوالیہ ہونے کی طرف جا رہا ہے؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
22
273
633
@thereviewexp
The Review
1 year
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا دورہ امریکہ منسوخ۔۔ دورے کی اچانک منسوخی کی وجوہات کیا؟ دورہ منسوخی کی ایک وجہ آئی ایم ایف کے ایم ڈی اور امریکی حکام سے ملاقاتوں کا وقت نہ ملنا۔۔۔ مزید کونسی اہم ملاقاتیں منسوخ ہوئیں؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
14
323
605
@thereviewexp
The Review
8 months
جماعت اسلامی کا منشور۔۔۔اسٹیٹ بینک کے گورنر کو جوابدہ بنانے کیلئے اسٹیٹ بینک ایکٹ میں ترمیم کرنے کا وعدہ۔۔10 کروڑ عوام سے زکوۃ و عشر لیکر 1 کروڑ غریب گھرانوں کی سالانہ اڑھائی لاکھ مدد کی جائے گی۔۔توشہ خانہ کا کیا کریں گے؟ ٹیکسوں کا کیا ہوگا؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
263
400
664
@thereviewexp
The Review
1 year
میاں محمد منشا صاحب کی افغانستان کے بارے میں بڑی پیشن گوئی کیا؟ پاکستان کے برعکس، سری لنکا کے پاس ایسی کیا چیز ہے جس نے اسے بچا لیا ہے؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf @MManshaOfficial
18
236
599
@thereviewexp
The Review
2 years
PTI کی معاشی کارکردگی اور پروپیگنڈا کا فرق صرف دو منٹ میں۔۔۔بجٹ خسارے سے لیکر وفاقی حکومت کی کل آمدنی و اخراجات اور قرضوں اور ٹیکس وصولیوں سے لیکر تنخواہوں اور ترقیاتی منصوبوں پر خرچ ہونے والی رقم کی تفصیل جانئیے ⁦ @81ShahbazRana ⁩ اور ⁦ @Kamran_Yousaf ⁩ سے
9
305
498
@thereviewexp
The Review
1 year
الیکشن کروانے کیلئے پیسے نہیں مگر پنجاب و خیبرپختونخوا میں مفت آٹا دینے کیلئے 70 ارب روپے سے زیادہ خرچ کئے جارہے ہیں؛ کیا ریاست بچائی جا رہی ہے یا سیاست؟ کیا PM و وزیرخزانہ اقتدار میں رہنے کی قیمت پاکستان کے ڈیفالٹ کی صورت میں ادا کرنے کو تیار ہیں؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
9
309
465
@thereviewexp
The Review
2 years
2010 اور 2022 کے سیلاب میں کیا فرق ہے؟ فرق سن کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہوجائیں گے۔ @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana
6
289
482
@thereviewexp
The Review
2 years
کم ہوتے زرمبادلہ کے ذخائر۔۔۔دفاعی درآمدات کی ادائیگیاں وزارت خزانہ کی اجازت سے منسلک۔ صورتحال کی سنگینی کا اندازہ لگانے کیلئے جانیئے چند اہم حقائق۔۔۔ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
14
191
429
@thereviewexp
The Review
2 years
روپے کی قدر کم کرنے میں بینکوں کا گھناونا کھیل سامنے آگیا! 10 بینکوں نے 3 ماہ میں غیر ملکی زرمبادلہ کی آمدنی پر 27.7 ارب روپے منافع لے اڑے! تین ماہ میں 1سال جتنا منافع کیسے کمایا گیا؟10 بینکس کونسے ہیں؟ سینیٹ کی کمیٹی میں کیا ہوا؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
5
247
448
@thereviewexp
The Review
3 months
آئی ایم ایف کے تخمینے 100 فیصد غلط نکلے۔۔پاکستان کو کیا نقصان ہوا؟ اسحاق ڈار کیسے سرخرو ہوگئے؟ آئی ایم ایف نے تکا کیوں لگایا؟ کیا کوئی سیاسی مقصد تھا؟ کیا کوئی آئی ایم ایف سے پوچھے گا؟ ⁦ @81ShahbazRana ⁩ ⁦⁦ @Kamran_Yousaf
21
259
457
@thereviewexp
The Review
1 month
حکومت کی یومیہ آمدن 25 ارب روپے۔۔قرض پر سود کی یومیہ ادائیگی 27 ارب روپے۔۔2 ارب روپے کا یومیہ نقصان مگر خرچے، مراعات اور پروٹوکول پورے زور شور سے جاری۔۔ نئی بجٹ دستاویز 3 ہفتے قبل منظور شدہ بجٹ سے ہی متصادم کیوں؟ ⁦ @81ShahbazRana ⁩ ⁦ @Kamran_Yousaf
10
244
442
@thereviewexp
The Review
2 months
ایف بی آر نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے جو گاڑیاں خریدیں تھیں وہ کن افسران کے گھروں کی زینت بنی ہوئی ہیں؟ ویسے سوچیں کیا موٹر وے سے ٹیکس چور پکڑنے تھے جو گاڑیاں خرید کر ٹیکس نیٹ بڑھانے کی کوشش کی🤗 ⁦ @81ShahbazRana ⁩ ⁦ @Kamran_Yousaf
7
196
406
@thereviewexp
The Review
1 year
کارکردگی اچھی نہ ہو تو بہترین حل ہے چھپا دو یا تالے لگا دو اور چابی سمندر میں پھینک دو۔ کسی کو کچھ پتہ نہیں چلے گا🤗 @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
3
150
374
@thereviewexp
The Review
13 days
135 ارب روپے کا پیٹرول اسکینڈل سامنے آگیا۔ 3 سالوں میں تافتان بارڈر سے 900 ملین لیٹرملاوٹ شدہ پیٹرول درآمد ہوا۔ 40 ارب روپے کی ڈیوٹی اور ٹیکس کا نقصان۔ درآمد کنندگان نے منگوایا کیمیکل کے طور پر مگر بیچا پیٹرول کے طور پر۔ پوری کہانی👇 ⁦ @81ShahbazRana ⁩ ⁦ @Kamran_Yousaf
9
228
415
@thereviewexp
The Review
2 years
پی ٹی آئی حکومت کے پہلے 2 سال میں جان بوجھ کر سی پیک کے حوالے سے کنفیوژن پھیلائی گئی؛ پچھلی کابینہ کے چند لوگوں نے سی پیک کی رفتار ذاتی مفادات کی خاطر سست کی۔ سابق چیرمین بی او آئی ہارون شریف @SharifHaroon @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
12
154
322
@thereviewexp
The Review
1 year
تاجروں کا ووٹ بینک بچانے کی خاطر حکومت نے تنخواہ دار طبقہ قربان کر دیا۔۔۔تاجروں پر حکومت کیسے مہربان؟ مریم نواز کی ایک ٹویٹ سے شروع ہوا سلسلہ آج تک جاری۔۔۔کن تاجروں کو ٹیکس نیٹ سے نکال دیا گیا؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
7
161
310
@thereviewexp
The Review
8 months
جماعت اسلامی کی خارجہ پالیسی، دفاع اور قومی سلامتی کا منشور۔۔۔امریکہ، روس و یورپی یونین کے ساتھ دو طرفہ تجارتی و دوستانہ تعلقات برابری کی بنیاد پر فروغ پائیں گے۔۔۔کشمیر پر کیا موقف؟ پالیسی تبدیلی کیا کیا ضروری؟ @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana
138
199
319
@thereviewexp
The Review
9 months
انوکھا فیصلہ: امپورٹڈ گیس ملے گی صرف کارخانوں کو مگر پیسے عوام سے وصول کئے جائیں گے! @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
11
190
295
@thereviewexp
The Review
3 years
کیا پیٹرول کی قیمت بڑھنا محض بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتوں کا بڑھنا ہے یا کوئی اور بھی وجہ ہے؟ تیل کی قیمت تو ماضی میں بھی 100 ڈالر فی بیرل سے اوپر گئی مگر صورتحال اتنی خراب نہیں ہوئی؛ اس بار فرق کیا تھا؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf #TheReview
6
109
282
@thereviewexp
The Review
1 year
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کیا؟ 51 ہزار لوگ ایک دن میں نوکری سے گئے مگر کوئی ناراض کیوں نہیں ہوا؟ پنجاب فوڈ اتھارٹی میں ڈیڑھ لاکھ بندہ کیا کر رہا ہے؟ @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana @MManshaOfficial
12
107
283
@thereviewexp
The Review
9 months
عوام سے ٹیکس جمع کرنے والے خود ٹیکس دینے سے انکاری۔۔۔ایف بی آر کے سینکڑوں ملازمین دائمی نان فائلرز نکلے۔۔۔خصوصی تفصیلات شہباز رانا کی زبانی👇 @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
4
122
268
@thereviewexp
The Review
1 year
نوکریاں کہاں سے پیدا ہو سکتی ہیں؟ لوگوں کو پلاٹوں کی خرید و فروخت کے معاملے سے باہر نکالنے کیلئے پاکستان کو بھارت سے کیا سیکھنا چاہیئے؟ @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana @MManshaOfficial
2
98
281
@thereviewexp
The Review
2 years
ماہر معاشیات یوسف نذر نے عمران خان صاحب کی طرف سے معاشی حالات سے متعلق دعووں کی قلعی کھول دی! جو معاشی حالات آج ہیں وہ چند ہفتوں کا نتیجہ نہیں؛ کیا صیح وقت پر فیصلے لئے گئے؟ کیا نیوٹرل تمام حالات کے ذمے دار؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf @YousufNazar
13
143
268
@thereviewexp
The Review
8 months
پاکستان بزنس کونسل نے نئی حکومت کیلئے ایکشن پلان پیش کردیا۔۔۔پلان میں اہم کیا؟ کیا پلان پر عملدرآمد ممکن؟ @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana
122
163
281
@thereviewexp
The Review
3 years
ن لیگ کو کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ پر کڑی تنقید کا نشانہ بنانے کے بعد پی ٹی آئی کے دور میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں خطرناک اضافہ۔۔۔ @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana #TheReview
3
98
264
@thereviewexp
The Review
2 years
پی ٹی آئی نے حقائق توڑ مروڑ کر پیش کرنے کا عادت اپنا لی ہے ۔۔۔ کیا فیک نیوز کسی اور بلا کا نام ہے؟؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
16
106
252
@thereviewexp
The Review
2 years
اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ کے مطابق القاعدہ اور داعش افغان طالبان کے دور میں مضبوط ہو رہے ہیں ۔۔۔ یہ پاکستان کیلئے کتنا خطرناک ہے؟ @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana
21
34
217
@thereviewexp
The Review
3 years
مبارکباد قبول کیجیئے ۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان نے موٹروے کو گروی رکھ کر تاریخ کا مہنگا ترین قرضہ لے لیا ۔۔۔ ہفتے کی تین اہم خبریں کیا تھیں؟؟؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
10
124
238
@thereviewexp
The Review
5 months
IMF نے حکومت پر اسٹیٹ بینک سے قرض لینے پر پابندی لگائی مگر اس کا توڑ یہ نکالا گیا کہ اب وہی پیسے کمرشل بینک SBP سے لیکر حکومت کو دیتے ہیں اور اس پر اپنی فیس بھی رکھ لیتے ہیں۔۔۔سبحان اللہ۔۔۔ایسے ہی چلتا رہا تو ہوگئے مسائل حل۔۔۔ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
8
70
241
@thereviewexp
The Review
2 years
پی ٹی آئی حکومت نے اپنے دور اقتدار میں سی پیک کو بالکل بریک لگا دی تھی۔۔۔شہباز رانا بتا رہے ہیں کہ پی ٹی آئی حکومت نے کس طرح سی پیک کے منصوبوں کو تباہ کیا۔ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
11
100
227
@thereviewexp
The Review
3 years
ہوا وہی جو آئی ایم ایف چاہتا تھا ۔۔۔ پوری پارلیمان طے شدہ مسودے میں ایک تبدیلی بھی نہ لا سکی۔ قرضے کی اگلی قسط تو مل جائے گی مگر قیمت ہے پارلیمان کے وقار کا کھونا ۔۔۔ خالی دعووں کا کوئی کیا کرے؟؟ @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana
11
64
224
@thereviewexp
The Review
3 years
ملک کے معاشی حالات وہ نہیں ہیں جو ہم دکھا رہے ہیں؛ حقیقت کو مان لینا زیادہ بہتر ہے، شبر زیدی @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana
7
77
216
@thereviewexp
The Review
5 years
پی ٹی آئی حکومت کہتی ہے کہ ہم نے 10.4 ارب کے قرضے تو لیے لیکن 9.1 ارب ڈالر کے قرضے واپس بھی کر دیے. تو کیا یہ آدھا سچ ہے یا پورا سچ 🤔 دیکھیے پروگرام دی ریویو صرف ایکسپریس نیوز پر. @Kamran_Yousaf @81shaz
11
82
224
@thereviewexp
The Review
1 year
میاں محمد منشا صاحب کے مطابق پاکستان کا معاشی بحران کتنا پرانا ہے؟ اداروں کی نیشنلائزیشن نے پاکستان کو کیسے نقصان پہنچایا؟ @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana @MManshaOfficial
3
64
206
@thereviewexp
The Review
1 year
ڈھیر ساری بری خبروں میں ایک اچھی خبر۔۔۔سیلاب کی تباہ کاریوں کے باوجود اس سال گندم کی پیداوار شاندار رہی اور رواں سال پاکستان کو گندم درآمد کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
18
62
215
@thereviewexp
The Review
2 months
ٹیکس، ٹیکس اور مزید ٹیکس۔۔۔پاکستان میں رہنا بھی مشکل اور باہر جانا بھی مزید مہنگا ہوگیا۔۔۔بچوں کے دودھ سے لیکر ہوائی جہاز کے ٹکٹ پر کتنا ٹیکس دینا پڑے گا وہ ہم بتا دیتے ہیں۔۔۔⁦ @81ShahbazRana ⁩ ⁦ @Kamran_Yousaf
7
108
220
@thereviewexp
The Review
1 year
1968 کے الیکشن میں قائد اعظم کی بہن فاطمہ جناح اگر ایوب خان کے مقابلے میں جیت کر وزیراعظم بن جاتیں تو کیا ہو جاتا؟ میاں محمد منشا صاحب کہتے ہیں کہ 68 کے الیکشن میں دھاندلی ہوئی۔ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf @OfficialMandox
10
67
210
@thereviewexp
The Review
4 years
کیا سعودی عرب کے بعد UAE بھی قرض واپسی کا تقاضا کر سکتا ہے.. سنیے سابق سیکرٹری خارجہ کا اس بارے میں کیا کہنا ہے. @81shaz @Kamran_Yousaf
6
69
193
@thereviewexp
The Review
3 years
مقدس گائے ایک بار پھر مقدس ہی رہی مگر کیسے؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
7
67
188
@thereviewexp
The Review
2 months
کڑے معاشی حالات میں عوام کیلئے کفایت شعاری و مشکل فیصلوں کے لیکچر مگر بڑے ریاستی اداروں نے دل کھول کر بجٹ میں اپنا حصہ بڑھایا۔ قومی اسمبلی، سینیٹ اور صدارتی محل وغیرہ کے اخراجات کیلئے اربوں روپے مختص؛ کیا ایسے معاشی حالات سدھرتے ہیں؟ ⁦ @81ShahbazRana ⁩ ⁦ @Kamran_Yousaf
3
106
202
@thereviewexp
The Review
2 years
کیا اسٹیٹ بینک کمرشل بینکوں کو جان بوجھ کر روپے کی بے توقیری کرنے اور ڈالر کی قدر بڑھانے پر نشان عبرت بنائے گا؟ جب عوام مہنگائی سے مر رہی تھی تو بینک منافع کمانے میں لگے رہے۔۔۔کیا واقعی ایکشن ہوگا یا بینکوں کو بچا لیا جائے گا؟ @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana
3
69
188
@thereviewexp
The Review
5 years
آپ اپنے وزیراعظم کو کیوں ایکسپوز کرتے ہیں🤔 ....... سنیے پروگرام دی ریویو میں سابق سفیر کس بات کی طرف اشارہ کر رہے ہیں.
5
90
188
@thereviewexp
The Review
2 years
پی ٹی آئی نے عالمی بینک سے 400 ملین ڈالر قرض کیلئے کیا شرط مانی تھی؟ شرط کے تحت پاکستان کو 2023 تک کیا کرنا تھا؟ چین نے اس معاملے میں کیا جواب دیا تھا؟ کیا ن لیگ کو بھی چین سے پی ٹی آئی والا جواب ملے گا یا بات بن جائے گی؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
3
51
185
@thereviewexp
The Review
3 years
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ چھ ماہ میں 9 ارب ڈالر ہوگیا جبکہ بجٹ میں تخمینہ صرف دو ارب ڈالر رکھا گیا تھا!ویسے گورنر اسٹیٹ بینک نے چند ماہ قبل ہی بڑھتے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو خوشخبری سے تعبیر کیا تھا مگر اب بات نامکمل اعدادوشمار دینے تک آگئی ہے ⁦ @81ShahbazRana ⁩ ⁦ @Kamran_Yousaf
1
94
188
@thereviewexp
The Review
1 year
1990 کا عشرہ میاں محمد منشا صاحب کے کاروبار کے لیے بہترین کیسے رہا؟ MCB بینک کیسے خریدا؟ @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana @MManshaOfficial
8
54
187
@thereviewexp
The Review
8 months
ایف بی آر کا وجود ختم۔۔۔ ملک امجد زبیر ٹوانہ ایف بی آر کے آخری چیئرمین ہوں گے۔۔۔خصوصی سرمایہ کاری کونسل نےایف بی آر کی تنظیم نو کی اصولی منظوری دے دی۔۔۔ایف بی آر کا اب کیا ہوگا؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
6
58
188
@thereviewexp
The Review
3 months
”آئندہ مالی سال کا بجٹ عوام کو توڑ کر رکھ دے گا“ ۔۔۔ کس نے ایسا کہا اور کیوں کہا؟ بجٹ کے خوبصورت اعداد و شمار پر جانے کے بجائے دیکھئیے کہ اس سال ٹیکسوں کی مد میں عوام سے کیا کچھ اور کیسے وصول کیا جائے گا! ⁦ @81ShahbazRana ⁩ ⁦ @Kamran_Yousaf
2
75
181
@thereviewexp
The Review
4 months
جانئیے کہ کیسے نگراں حکومت نے ملک میں وافر مقدار میں گندم موجود ہونے کے باوجود لاکھوں ٹن گندم درآمد کرنے کی اجازت دے کر کسانوں کو بے حال کیا۔۔۔زبانی کلامی نہیں دستاویزات کے روشنی میں جانئیے کہ کب کیا ہوا اور ذمہ دار کون؟ ⁦ @81ShahbazRana ⁩ ⁦ @Kamran_Yousaf
4
80
184
@thereviewexp
The Review
5 months
وزیراعظم شہباز شریف آتے ہی اپنے اسٹاف پر مہربان۔۔۔کفایت شعاری کے دعوے ہوا میں اڑا دئیے۔۔۔چار بونس دے دئیے۔۔۔ستم یہ کہ 51 ملین کے بونس ادھار کے پیسوں پر۔۔۔پوری کہانی دی ریویو میں👇 ⁦ @81ShahbazRana ⁩ ⁦ @Kamran_Yousaf
12
102
182
@thereviewexp
The Review
3 months
گھریلو صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی کی موجودہ قیمت 62 روپے ہوچکی ہے۔۔بار بار بجلی کی قیمت میں اضافے کے باوجود گردشی قرضہ جوں کا توں برقرار۔۔حکومت و IMF پالیسیاں ناکام۔۔کیا کرنے کی اشد ضرورت؟ ⁦ @81ShahbazRana ⁩ ⁦ @Kamran_Yousaf
5
77
179
@thereviewexp
The Review
9 months
ایماندار بجلی صارفین کی جیبوں پر سالانہ 675 ارب روپے کا ڈاکہ۔۔۔400 یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے صارفین نے 5.88 روپے فی یونٹ، کمرشل صارفین نے 8.15 جبکہ انڈسٹریل صارفین نے 8.55 روپے فی یونٹ اضافی ادا کئے، وزارت توانائی کا اعتراف! @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
7
73
180
@thereviewexp
The Review
2 years
پاکستان کے بیرونی قرضوں میں 1956 ارب روپے کی کمی۔۔۔یہ کمی کب اور کیسے آئی؟ کریڈٹ مفتاح اسماعیل کا یا اسحاق ڈار کا؟ @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana
10
37
169
@thereviewexp
The Review
1 year
آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ شام 5 سے رات 11 تک بجلی کم استعمال کریں مگر شاید آپ نہیں جانتے ہوں گے کہ آپ مخصوص اوقات میں ایک یونٹ کتنے روپے کا پڑ رہا ہوتا ہے۔ جانیئے شہباز رانا کی زبانی۔۔۔ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
5
90
161
@thereviewexp
The Review
2 years
وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری عالمی بینک میں اپنی نوکری پکی کروانے میں کامیاب ۔۔۔ سابق پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد نے بیرون ملک پوسٹنگ کے حوالے سے کیا پالیسی ڈرافٹ کی تھی جو آج تک منظور نہیں ہوئی؟ @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana
3
45
163
@thereviewexp
The Review
6 months
جانیے کیسے ایک نااہل و دوہری شہریت کا حامل شخص ایگزم بینک، کہ جس کا مقصد پاکستان کی برآمدات کو بڑھانا ہے، کے عہدے پر نہ صرف تعینات رہا بلکہ ایک بار مدت ملازمت میں توسیع بھی لی۔۔۔وزارت خزانہ نے کیا مشکوک کام کیا؟ ⁦ @81ShahbazRana ⁩ ⁦ @Kamran_Yousaf
2
48
163
@thereviewexp
The Review
3 months
حکومت کی آبادی کے اعداد و شمار میں ہیرا پھیری کر کے فی کس آمدنی زیادہ ظاہر کرنے کی کوشش پکڑی گئی۔۔۔ ⁦ @81ShahbazRana ⁩ ⁦ @Kamran_Yousaf
6
103
168
@thereviewexp
The Review
3 years
بجلی صارفین سے اسی مہینے سے 85 ارب روپے وصولی کا فیصلہ! جولائی تک مزید 207 ارب روپے وصول کئے جائیں گے اور یہ سب اس لئے کہ حکومت نے بجلی کی قیمت میں مزید 2 روپے 80 پیسے فی یونٹ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کے عوام کے وسیع تر مفاد میں فیصلے! @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
8
80
152
@thereviewexp
The Review
2 years
کابینہ میں معاونین خصوصی کی بھرمار۔۔۔ ایک تنخواہ نہ لینے کا احسان ہے مگر جمبو کابینہ میں شامل ہو کر باقی کیا کچھ ملتا ہے وہ سنیئے اور حکومتی بیانات پر سر دھنیئے۔۔ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
1
70
154
@thereviewexp
The Review
6 months
دبئی اسلامی بینک میں جعل سازی کا پردہ چاک۔۔۔بینک اہلکاروں نے مبینہ جعل سازی سے ایک خاندان کو 41 کروڑ روپے سے محروم کردیا۔۔۔ ⁦ @81ShahbazRana ⁩ ⁦ @Kamran_Yousaf
5
65
165
@thereviewexp
The Review
2 years
پاکستان کا کل قرضہ 53 ہزار544 ارب روپے ہوگیا؛ عمران خان کے دور میں کل 23 ہزار700 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ کل حکومتی قرضہ 44 ہزار365 ارب روپے ہے اور جب خان صاحب حکومت میں آئے تھے تو یہ قرضہ تقریبا 25 ہزارارب روپے تھا۔ باقی قرضوں و حکومتوں کا احوال 👇 @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
5
118
155
@thereviewexp
The Review
4 months
آئی ایم ایف کا خاموشی سے پاکستان پر بہت گہرا اور گھناؤنا وار۔ پاکستان کو عراق، صومالیہ، سوڈان و یمن جیسے ممالک کی فہرست میں لا کھڑا کردیا۔ وزارت خزانہ ابھی تک گہری نیند میں! حکومتی سطح پر مکمل خاموشی! کیا کوئی IMF سے بات کرے گا؟؟ ⁦ @81ShahbazRana ⁩ ⁦ @Kamran_Yousaf
16
72
155
@thereviewexp
The Review
9 months
موجودہ مالی سال کی پہلی سہہ ماہی۔۔۔بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 1 فیصد بھی اضافہ نہ ہو سکا۔۔۔مسلسل بلند شرح سود اور ناموافق کاروباری حالات کی بڑی وجوہات کیا؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
2
67
142
@thereviewexp
The Review
2 years
جسٹس قاضی فائز عیسی کیس میں ایف بی آر اہلکاروں پر ذمہ داری کا تعین کرنے کیلئے 10 رکنی وزارتی کمیٹی بنا دی گئی۔ وزارتی کمیٹی خفیہ معلومات پی ٹی آئی حکومت کو دینے والوں کا تعین کرے گی اور 28 ستمبر تک اپنی رپورٹ جمع کرائے گی۔ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
2
55
142
@thereviewexp
The Review
26 days
حکومت ایک بار پھر آئی ایم ایف کے سامنے ڈھیر، آئی ایم ایف کے دباو پر پاکستان خود مختار دولت فنڈ میں بڑی ترامیم کرنے پر راضی۔۔ترامیم کیا؟ ان کا حاصل حصول کیا؟ ⁦ @81ShahbazRana ⁩ ⁦ @Kamran_Yousaf
2
48
151
@thereviewexp
The Review
2 years
روس کے خلاف قرارداد۔۔۔موجودہ حکومت کا بھی امریکہ کو "ایبسلیوٹلی ناٹ"۔۔۔اگر موجودہ حکومت واقعی "امپورٹڈ حکومت" ہے تو امریکہ کی بات کیوں نہیں مانی؟ @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana
2
54
136
@thereviewexp
The Review
2 years
بلآخر فوج کے بڑے عمران خان کے حق میں بول پڑے۔۔ @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana
5
54
137
@thereviewexp
The Review
6 months
گیس سبسڈی کے قصے۔۔۔صرف ایک پلانٹ کی سبسڈی ختم کرنے سے 39 ارب روپے بچے ہیں۔۔۔پوری کہانی👇 ⁦ @81ShahbazRana ⁩ ⁦ @Kamran_Yousaf
4
49
144
@thereviewexp
The Review
3 years
پی ٹی آئی دور حکومت میں ایف بی آر میں 16 ارب روپے کے گھپلوں کا انکشاف!!! ٹیکس نظام سے نہ منسلک ہونے والوں پر جرمانے کے بجائے ایف بی آر کی نوازشات۔۔۔16 ارب روپے بڑے ریٹیلرز کے جیب میں۔ مزید👇 @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
2
64
132
@thereviewexp
The Review
1 year
برطانیہ میں ہوئی ایک اہم ملاقات میں کیا ہوا؟ میٹنگ میں کون کون شامل؟ کیا تجاویز دی گئیں؟ پاکستان کے مستقبل کے بارے میں کیا بات ہوئی؟ ملاقات کا پیغام کیا تھا؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
7
36
135
@thereviewexp
The Review
3 years
یہ کہنا کہ ن لیگ کے زمانے میں آٹا، چینی اور گھی کی قیمتیں ڈالرز کے حساب سے زیادہ تھیں نامناسب بات ہے، اس دور میں ان چیزوں کی قیمت ڈالرز کے حساب سے 24 سے 35 فیصد کم تھی۔ سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana #TheReview @ExpressNewsPK
1
61
131
@thereviewexp
The Review
3 years
کامران یوسف اور شہباز رانا مثبت رپورٹنگ کرتے ہوئے ۔۔۔ @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana #TheReview
4
37
130
@thereviewexp
The Review
3 months
فیصلہ ہوگیا۔۔۔گیس پر سبسڈی کھاد بنانے والے پلانٹس کو دی جائے گی مگر بوجھ عوام اٹھائے گی! فرٹیلائزر پلانٹس جس کا کے بھی ان کا خمیازہ عوام کیوں بھگتے؟؟ ⁦ @81ShahbazRana ⁩ ⁦ @Kamran_Yousaf
5
59
135
@thereviewexp
The Review
3 years
اسٹیٹ بینک سے سب سے زیادہ قرض اسد عمر صاحب کے دور میں لیا گیا، مفتاح اسماعیل @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
2
38
128
@thereviewexp
The Review
2 years
ملک میں ترقی ڈھنڈورا پیٹنے سے نہیں بلکہ خاموشی سے بھی انقلاب لایا جا سکتا ہے... خود ہی سنیے چیف سیکرٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی کی زبانی #TheReview @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf @ExpressNewsPK
15
44
125
@thereviewexp
The Review
1 year
پاکستان کی معیشت کا حجم کم ہوکر 341.5 ارب ڈالر رہ گیا۔۔۔معیشت 34 ارب ڈالر یا 9 فیصد سکٹر گئی۔۔۔فی کس آمدنی 1766 ڈالر سے کم ہو کر 1568 ڈالر رہ گئی۔۔۔فی کس آمدنی میں 198 ڈالر یا 11.2 فیصد کمی۔۔۔بہتری کیا آنی تھی پہلے والی پوزیشن سے بھی گئے! @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
5
59
120
@thereviewexp
The Review
1 year
حکومت کا بجلی مزید 4.37 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کا منصوبہ؛ رواں مالی سال میں مجموعی اضافی بوجھ 721 ارب روپے ہو جائے گا؛ حکومت نےسرکلرڈیبٹ مینجمنٹ پلان IMF سے بھی شیئر کردیا گیا مگر پھر بھی گردشی قرضے میں 1370 ارب روپے کا اضافہ ہوگا۔ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
7
64
109
@thereviewexp
The Review
3 years
قومی سلامتی کمیٹی کے آج جاری ہونے والے اعلامیے میں بالآخر یہ کہہ دیا گیا کہ ٹی ایل پی کا احتجاج 2017 میں بھی غلط تھا! @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana #TheReview
4
35
128
@thereviewexp
The Review
1 year
سالوں پہلے میاں محمد منشا صاحب نے لاہور میں ایک ہوٹل خریدنے سے انکار کیوں کیا؟ جس شخص نے خریدا اور پیسے بھی ادا کر دیئے؛ اس کے ساتھ اس حکومت میں کیا ہوا؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf @MManshaOfficial
1
46
126
@thereviewexp
The Review
3 years
شبر زیدی صاحب کہتے ہیں کہ اسٹیٹ بینک کو انٹرنیشنل فنانشل رپورٹنگ اسٹینڈرڈ سے متعلق جاری کردہ ہدایات کو واپس لینا چاہیئے۔ کمرشل بینکوں سے کہا گیا ہے کہ قرضہ دیتے وقت یاد رکھیں کہ حکومت دیوالیہ ہوسکتی ہے۔ ⁦ @81ShahbazRana ⁩ ⁦ @Kamran_Yousaf ⁩ ⁦ @SShabbarZaidi
2
58
121
@thereviewexp
The Review
2 years
ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں دو اہم اداروں کے سربراہان کی تعیناتی کا معاہدہ طے پاگیا۔۔اسٹیٹ بینک کا سربراہ پی پی پی کی مرضی سے تعینات ہوگا۔۔ن لیگ نے سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان کو نیب کا سربراہ تعینات کیا۔۔ اسٹیٹ بینک کا نیا گورنر کون ہوگا؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
7
30
119
@thereviewexp
The Review
2 years
فواد حسن فواد کہتے ہیں کہ ایک محتاط اندازے کے مطابق اس وقت کل ملا کر 1700 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ دی جارہی ہے۔ مثال کے طور پر گریڈ 22 کے افسران کو ماہانہ 360 لیٹر پیٹرول، گریڈ 21 کو 280 لیٹر اور گریڈ 20 کو 180 لیٹر پیٹرول دیا جاتا ہے۔ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf @fawadhasanpk
6
70
119
@thereviewexp
The Review
2 months
ہوجائیں تیار کیونکہ حکومت نے گھروں اور فارم ہاوسز پر بھی ٹیکس لگا دیا ہے۔۔۔گھروں اور فارم ہاوسز پر کتنا ٹیکس لگے گا؟ 👇⁦ @81ShahbazRana ⁩ ⁦ @Kamran_Yousaf
8
48
128
@thereviewexp
The Review
4 months
امریکہ کی انسانی حقوق کی رپورٹ پر پاکستان کا ہائی وولٹیج جواب کیوں آیا؟ @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana
0
20
123
@thereviewexp
The Review
1 year
قرض دینے کیلئے آئی ایم ایف کی 6 ارب ڈالر کے بجائے پاکستان کو 8 ارب ڈالر اکٹھے کرنے کی نئی شرط سامنے آگئی۔کیا پاکستان نے IMF کو خدا حافظ کہنے کا فیصلہ کر لیا ہے؟ کیا پاکستان IMF کے بغیر گزارہ کر سکتا ہے؟ کیا ملک دیوالیہ ہونے کو؟ ⁦ @81ShahbazRana ⁩ ⁦ @Kamran_Yousaf
6
56
115
@thereviewexp
The Review
1 year
ایف بی آر کی کارکردگی پر شھباز رانا کا ایف بی آر کی چھت سے پتھراو🤗 کس سیاستدان کی گاڑی کی درآمد ایک آفسر کی ٹرانسفر کا باعث بنی؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
7
26
108
@thereviewexp
The Review
8 months
صرف تین نمبروں کو دیکھ لیں تو آپ کو اندازہ ہوجائے گا کہ معاشی پالیسی کتنی غلط سمت میں جارہی ہے؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
8
39
123
@thereviewexp
The Review
2 months
سرکاری ملکیتی ادارے کی ایک بورڈ میٹنگ میں شرکت کرنے کی فیس 5,000 ڈالرز۔۔۔کابینہ کے بجٹ اجلاس میں ٹیکسوں کے بجائے بیوروکریٹس کو ملنے والے ہزاروں ڈالرز پر بحث۔۔۔فیس واپس لینے کی تجاویز۔۔۔کیا ایسا ہوگا؟ ماضی میں اس حوالے سے کیا ہوا تھا؟ ⁦ @81ShahbazRana ⁩ ⁦ @Kamran_Yousaf
3
54
123
@thereviewexp
The Review
2 years
وزیراعظم کا پہلا دورہ چین یکم نومبر کو متوقع ۔۔۔ تین بڑے اہداف کیا؟ مالی امداد کی درخواست اپنی جگہ مگر دورے کا سب سے اہم ایجنڈا کیا؟ کونسے منصوبوں پر بات چیت متوقع؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
1
28
116
@thereviewexp
The Review
1 year
ایک عام صارف کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت تقریبا 45 سے 50 روپے ہوگی۔۔۔بجلی کی قیمت تو بڑھ گئی مگر کونسے صارفین پر کتنا بوج�� پڑے گا؟ ایک سال میں حکومت نے بجلی کی قیمت میں کتنا اضافہ کیا؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
5
62
112
@thereviewexp
The Review
9 months
"برائٹ اسٹار" اور "مون لائٹ" نامی 2 کمپنیاں منی لانڈرنگ میں ملوث۔۔۔نان فائلر ہوتے ہوئے بھی درآمدات جاری رہیں مگر ایف بی آر سوتا رہا۔۔۔ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
7
47
121
@thereviewexp
The Review
11 months
تنخواہ دار طبقے نے3 ماہ میں رئیل اسٹیٹ اور برآمدکنندگان سے زائد ٹیکس ادا کیا۔۔۔تنخواہ دار طبقہ کمائے بھی کم مگر ٹیکس کیوں زیادہ دے؟ اربوں روپے کمانے والوں نے تین ماہ میں کتنا ٹیکس دیا ہے؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
7
65
122
@thereviewexp
The Review
3 years
یورپ میں پاکستانی سفارتخانے قرار داد کے حوالے سے بے خبر ک��وں رہے؟؟ کیا قرارداد کا پاس ہونا پاکستان کی سفارتی ناکامی ہے؟؟؟ @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana
4
30
116
@thereviewexp
The Review
3 years
آڈیٹر جنرل رپورٹ..... حکومت کے مثبت تاثر کو منفی کرنے کے لیے کافی؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
1
39
112
@thereviewexp
The Review
1 year
بجٹ پیش ہوتے وقت ہی بتا دیا تھا کہ اس بجٹ کے ساتھ IMF پروگرام نہیں ہوگا۔ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم واپس لے لی گئی۔۔۔تنخواہ دار طبقے پر مزید بوجھ ڈال دیا گیا۔۔۔کھاد، جوس، پلاٹس اور گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ۔۔۔بجٹ میں مزید کیا تبدیلیاں کی گئیں ہیں تفصیلات👇 @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
6
39
114
@thereviewexp
The Review
1 year
ایف بی آر افسران تنخواہوں میں امتیازی سلوک پر سراپا احتجاج۔ FBR ملازمین کی تنخواہیں PM آفس، NAB، سپریم کورٹ، FIA سے بے انتہا کم۔ FBR کے گریڈ 18 ملازم کی تنخواہ 1 لاکھ 15 ہزار روپے جبکہ SC کے گریڈ 18 کے پرائیویٹ سیکریٹری کی تنخواہ 2 لاکھ 98 ہزار روپے @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
10
58
118