بنوں ـ ایک پولیس کانسٹیبل جمشید خان نے بنوں میں جاری دھرنے سے اپنی تقریر میں کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ پاک فوج کی نگرانی میں پولیس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔
#BannuSitIn
ڈاکٹر نئیر خان لونی کو گزشتہ رات ان کے گھر جناح ٹاون سٹی سکول کے سامنے سے ایف سی اہلکاروں نے گرفتار کرلیا ہے۔نئیر خان لونی کو سول لائن تھانے میں رکھا گیا ہے۔نئیر خان کا قصور صرف یہ ہے کہ انہوں نے روڈ کی بندش کے خلاف ویڈیو بنائی تھی اور احتجاج کیا تھا۔آخر یہ ظلم کب تک چلتا رہے گا۔
Despite state repressions, barricades and arrests of hundreds of activists, the
#PTM
held a huge rally in the corridors of power. A huge setback for the security establishment and their short-sighted strategies.
#PashtunJalsalslamabad
حکمتیار ته موږ وایو چې زموږ د غورځنګ حدود نشته، لر او بر کې زموږ حدود دي، تر څو چې د پې ټي ایم یو مبارز هم ژوندی وي، زه حکمتیار ته وا��م چې ستا پلار والله که رانه د افغانستان نظام خراب کړی.
محسن داوړ
#PTM
#PashtunLongMarch2MiranShah
#Breaking
: Afghan
#Taliban
leader
#MullahBaradar
is under treatment in a hospital in Kandahar after sustaining injuries in a fight with the Haqqanis in
@ARG_AFG
last week, a family member tells
@thepashtuntimes
. “He is under Pakistani protection & no one is allowed to see him.”
Remembering you Aitzaz Hasan on your 4th Anniversary. Aitzaz Hasan, a student who sacrificed his life while preventing a suicide bomber from entering his school of 2,000 students at Ibrahimzai village of Hangu, on 6 January 2014.
Salute to a real hero
#AitzazHassan
!
پشاور : پنجاب سے آئے اغواء کاروں کی ٹھیکدار کو اغواء کرنے کی کوشش
لوگوں نے ایک اغواء کار کو پکڑ لیا ، جن سے پنجاب سی ٹی ڈی سمیت مختلف اداروں کے کارڈ برآمد ہوئے ہیں
ذرائع کے مطابق ملزم کے خلاف پشاور پولیس نے ایف آئی آر درج کرلیا
کل رات شمالی وزیرستان کے علاقے سپین وام میں نامعلوم افراد ٹارگٹ کیلنگ میں دو نوجوانوں کو مارنے کے بعد واپس بھاگ رہے تھے کہ گاوں کے لوگوں نے ان پر فائرنگ شروع کی جس میں ایک ٹارگٹ کیلر موقع پر ہلاک، جب گاوں کے لوگ اسکے قریب آئے تو وہ وردی میں ملبوس پاکستانی فوجی تھا.
منظور پشتین
محسن داوڑ کو اے پی او شمالی وزیرستان کی گاڑی میں بنوں لایا جارہا ہے،آرمی کی گاڑیاں پیچھے پیچھے جارہی ہیں خدشہ ہے کہ راستے میں یا بنوں پہنچ کر محسن کو کہیں اور نہ لے جایا جائے: مصطفیٰ پشتین
@mjdawar
#PTM
“علی وزیر محسن داوڑ اور آصف علی زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کریں خود مختاری ثابت کریں یا سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے عہدوں سے استعفا دے دیں ۔ غیر جمہوری طاقتوں کے آگے نہیں جھکیں گے اور پارلیمان کا اختیار دوسرے اداروں سے واپس لے کر رہیں گے”
بلاول بھٹو زرداری
صوبہ ننگرہار کے شہر جلال آباد میں درجنوں افراد نے پاکستان کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی اور اسلام آباد میں افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا ہونے اور ان پر تشدد کی پُرزور مذمت کی ہے۔
بنوں امن جرگہ رکن جمشید خان کے گرفتاری کے خلاف پولیس اہلکاروں اور عوام کا احتجاج بدستور جاری ، جمشید خان کو پولیس نے دو دن قبل تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کرکے ھری پور جیل منتقل کردیا ہے
#BannuPolice
آخر یہ طالبان دہشتگرد کہاں سے نازل ہونا شروع ہورہے ہیں۔ سارا علاقہ تو فوج کے قبضے میں ہے، باڈر کو آپنے سیل کیا ہوا ہے، ہر جگہ اور راستے پر آپکی 950 نئے بنائے گئے قلعے اور چک پوسٹیں ہیں۔ آخر یہ لوگ کہاں سے آرہے ہیں۔۔
منظور پشتین۔
On the second day of the Pashtun National Jirga,
#PTM
leader Manzoor Pashteen delivered a powerful address, calling for unity and resistance against oppression. He emphasized peace, justice, and dignity for Pashtuns and future generations.
#PashtunNationalJirga
The Pashtun National Jirga is challenging Pakistan's powerful military establishment by exposing war crimes committed during decades of military operations in the Pashtun region.
#PashtunNationalCourt11October
#PashtunNationalJirga
Breaking news: Mohsin Dawar is leading on NA-40 with 23700 votes against independent candidate Aurangzeb Wazir with 21253 votes. Counting of votes is in final stages.
#Election2024pakistan
پاکستانی افواج نے فاٹا میں دہشتگردوں کو ختم کرنے کی بجائے افغانستان میں دھکیل کر عوام کے خالی گھروں، سکولوں، دیہاتوں، اور مارکیٹوں کوبلڈوزروں، ڈائنامیٹ، بھاری توپخانوں اور جہازوں کی بمباری کے ذریعے مٹی کی ڈھیروں مین کیوں بدلا؟ یہ دھشتگردی ختم کرنے کے کونسے جنگی اصول کےمطابق تھا؟
بنوں پولیس کا گڈ طالبان کے خلاف اپریشن ، پولیس نے امن جرگہ مشران کے مطالبے پر گڈ طالبان کے خلاف آپریشن شروع کرکے ان کے تمام دفاتر بند کرانا شروع کردیا ہے ، ذرائع کے مطابق پولیس نے امیر مولوی اسحاق سمیت متعدد افراد کو گرفتار کرلیا ہے
This boy is trying to wake her dead sister up so she could talk to her mom who’s calling to know how she’s doing. The boy doesn’t know what to tell her mom and how to tell her that his sister is no more.
#TalibanAtrocities
#KabulAttack
ہم جب ریاست سے عزت کی زندگی کا مطالبہ کرتے ہیں تو ہم پر راء اور این ڈی ایس کے ایجنٹ ہونے کا ٹھپا لگا دیا جاتا ہے۔ مجھ پر یہ الزام لگنے سے پہلے پتہ بھی نہیں تھا کہ یہ الفاظ کس چیز کا مخفف ہیں۔ منظور پاشتین
#PashtunLivesMatter
#PashtunLongMarch
اطلاعات کے مطابق جس سویلین کو کل چیف آف آرمی سٹاف نے سزائے موت سنائی وہ بہت پہلے فوج کی حراست میں ٹارچر سیل میں فوت ہو گیا تھا-ڈاکٹر تارڑ اگر زندہ ہے تو اسکو سامنے لایاجائے اور اس خبر کی تردید کی جائے مذکورہ ڈاکٹر ایک قابل انسان اور پاکستانی ڈرون براق بنانے والی ٹیم کا حصہ تھے۔
#نایاب_خان کی بہادری کو سلام جنہوں نے گرفتاری کے موقع پر بغیرکسی دباؤ کے لائیو ویڈیو چلائی اور ریاستی ہتھکنڈوں کو بے نقاب کیا
ہاشم خان
#PashtunLongMarch2Lahore
مکمل نعرہ:
یہ جو دہشت گردی ہے ۔ اس کے پیچھے وردی ہے
یہ جو افرا تفری ہے ۔ اس کے پیچھے وردی ہے
یہ جو طالب گردی ہے ۔ اس کے پیچھے وردی ہے
یہ جو مُلا گر گردی ہے ۔ اس کے پیچھے وردی ہے
یہ جو غنڈہ گردی ہے ۔ اس کے پیچھے وردی ہے
یہ جو دہشت گردی ہے ۔ اس کے پیچھے وردی ہے
عصمت شاه جہان 2007
سردار اختر مینگل کی تقریر سب سے اچھی تھی انہوں نے فوج سے کہا کہ اگر آپ سیاست میں مداخلت کرتے ہیں تو سرحدوں کا دفاع سیاستدانوں کے حوالے کردیں وہ کبھی بھی دشمن کے آگے ہتھیار نہیں ڈالیں گے نہ ملک کو تقسیم کریں گے ـ بصیرنوید
#PDM
Reports from
#Waziristan
say the local mosques made announcements vowing to stand with the PTM against anyone, any institution, no matter what. The announcents came after local Jirgas where people showed determination they’re ready to even die for PTM.
#Waziristan_killing
پشتونوں نے بہت سارے جہاد کر لئے اب ہم دوسرے پاکستانی برادر قوموں اورا فواج کو یہ موقع دینا چاہتے ہیں کہ وہ جہاد کے لئے کشمیر یا کہیں اور جائیں اور جنت پا لیں۔ منظور پشتین
شمالی وزیرستان میں احتجاج کے دوران پولیس سمیت ریاستی اداروں نے محسن داوڑ پر براہ راست فائرنگ کی جس سے وہ زخمی ہو گئے جبکہ ان کی پارٹی کا ایک رکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا, متعدد کارکن زخمی ہوئے ہیں۔ محسن گنتی کے عمل کے دوران نتائج کے ہائی جیکنگ کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔
جیب میں دو قلم رکھنے والہ یہ ادبی سیاسی شخصیت علی وزیر اخر کتنا برا ادمی ہوگا جس کے والد سمیت گھر کے17شہید کر دئے گئے جن میں ساتھ شہیدوں کے جنازے ایک ساتھ اٹھائے گئے.ان کا کاروبار پٹرول پمپ 120 دکانوں کا مارکٹ مسمار کیا گیا۔ لوگ ان کے مارکیٹ کے پتھر مالی غنمیت سمجھ کر لوٹتے رہے
جنرل عاصم باجوہ کے فوج میں ترقی کے ساتھ ساتھ اس کے بڑھتے ہوئے کاروباری امپائر کی کہانی
عاصم باجوہ کی بیوی، بیٹے، اور بھائیوں جو کاروبار کا کوئی تجربہ نہیں رکھتے تھے، عاصم باجوہ کی فوج میں ترقی کے ساتھ ساتھ پاکستان سے باہر کروڑوں روپوں کے کاروبار کے مالک بنے-
Dear
@Twitter
, why have you suspended
@manzoorpashteen
’s account? His cry for justice & right to life has been blacked out by mainstream media. Don’t silence his voice on Twitter. Please restore his account. Thank you, BG
@TwitterSupport
علی وزیر کے والد مرحوم ملک میرزاعلم اور ملک کے وزیراعظم کا ایک یادگار تصویر
یہ اس وقت وانہ میں لیاگیا تھاجب عمران خان 1992 ورلڈ کپ جیتنے کےبعد جنوبی وزیرستان کا دورہ کر رہےتھے
مرحوم کو نامعلوم افراد نے 2005 میں اپنےبیٹے بھائی اور دو بتیجو سمیت وانہ میں قتل کردیا
بنوں غریب خاندان سے تعلق رکھنے ولے فرشتہ خان جو انڈے بیچ کر اپنے خاندان کا اخراجات بمشکل پورا کررہی ہے لیکن ساتھ ساتھ اپنے تعلیم بھی جاری راکھا ہے
باہمیت بیٹی کو سلام
یہ بھی قوم کا ملالہ ہے
احتشام افغان
شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی عوام مطالبات تسلیم نہ ہونے کے بعد گیس پائپ لائن اکھاڑ رہے ہیں
اتمانزئی مشران نے 14 اگست کو بلیک ڈے جلسہ کے موقع پر گیس پائپ لائن اکھاڑنے کا اعلان کیا تھا
#Achakzai
is a leader who always speaks the whole truth and stands with democratic values and principles. Achakzai today won the hearts of opposition members by criticizing the 'fake mandate' in
#Parliament
, requesting a resolution to release
#ImranKhan
and his associates.
میرے خلاف پاکستانی میڈیا نے خبر چلائی تھی کہ منظور کا بڑا بھائی قاری محسن خودکشوں کو ٹرینیگ دیتے تھے میں پاکستانی میڈیا کو چیلنج کرتا ہوں کی اگر ہمارے گھر نہیں علاقہ نہیں تحصیل میں قاری محسن کو ڈونڈھ نکالےتو سرے عام مجھے اور میرے خاندان کو پھانسی دو - Manzoor Pashteen
2018 میں آج کے دن نقیب اللہ محسود کو پاکستانی پولیس کے ایک آفسر نے بے گناہ شہید کیا تھا جسکا نام راوانور ہے اور وہ ابھی تک آزاد گھوم رہا ہے
#Justice4Naqeb
”پی ٹی ایم نے پشتونوں کو اتنا جگایا ہے کہ نہ تو اب وہ اپنے وطن کو دوبارہ دہشت گردی کا اڈا بننے دیں گے اور نہ ہی وہ سابقہ فاٹا کے اضلاع کو نو گو ایریا میں بدلنے کی اجازت دیں گے۔اس زمین کے مالک یہاں کے رہنے والے ہیں”
افراسیاب خٹک
#KharQamarMassacre
داسې خبرونه راروان دی چې پاکستانی فوج په علی وزیر ډیر بے انتها ظلم او تشدد کړې دې او داسې هم اطلاعات دی چې دې علی وزیر یوه ښپه هم ماته شوې ده.
یاده دې وی چې علی وزیر د شوګر او بلډ پریشر مریض دې.
ایس پی طاہر خان داوڑ نے کچھ دن قبل فیس بک سٹیٹس میں کہا تھا کہ مجھے غیرت کی نوکری کرنی ہے لمبی چھُٹی کی درخواست دی ہےاور آج نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغوا ہوجاتا ہے؟ یہ جو نامعلوم ہے یہ ہمیں معلوم ہے
قائد پی ٹی ایم منظور پشتین علی وزیر اور محسن داوڑ پی ٹی ایم ساتھیوں کا ہمراہ فرشتہ بی بی کے گھر آمد ۔اس موقع پر مشر منظور پشتین نے اسکے والد صاحب کو پورا یقین دلایا کہ پی ٹی ایم ہر مُشکل وقت میں انکے شانہ بشانہ کھڑی رہے گی
#JusticeForFarishta
سولہ سال کا یہ بچہ اب ہمیشہ کے لئے معذور ہوگیا،تو جنرل باجوہ صاحب سے سوال ہے کہ اس کا ذمہ دار کون ہے؟بدر پوندیا خیل سے تعلق رکھنے والا یہ نوجوان پاکستانی آرمی کی طرف سے کاشت کئے گئے مائن کا شکار ہوا اور پھر بھی کہتے ہیں کہ آپ احتجاج کس بات کے لئے کررہے ہیں ؟
جمال وزیر
علی وزیر کو اغواء کرنے کے بعد اس پر پر بدترین تشدد کیا گیا ہیں، اب بھی کسی کو علی وزیر کے ساتھ ملنے نہیں دیا جارہا. آج سینٹ کے وفد نے ملنے کی کوشش کی پر انکو ملنے نہیں دیا گیا
سوشل ایکٹوسٹ گلالئی اسماعیل کو اسلام آباد ایئر پورٹ پر گرفتار کیا گیا ہے ۔ انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی اس بہادر لڑکی کی گرفتاری قابل تشویش ہے ۔ مہذب دنیا میں سوال اٹھایا جائے تو جواب ڈھونڈا جاتا ہے- ہمارے ہاں سوال کرنے والے کو ڈھونڈا جاتا ہے پھر اٹھایا جاتا ہے-
یونس خان