Only for gentlemen's
▪مرد برےنہیں ہوتے ۔سائبان ہوتے ہیں-
▪اگر مرد کو اللہ پاک نے کچھ وجوہات کی وجہ سے عورتوں پر برتر ٹھہرایا ہے ۔تو عورت کے قدموں تلے جنت اتاری ہے
▪اگر عورت کے کچھ خواب ہوتے ہیں - تو ایک پرسکون زندگی مرد کا بھی حق ہے-
شوہر محبت کا سمندر ہوتا ہے، بیوی چاہتی ہے کہ وہ وہ اکیلی ہی اس سمندر میں شارک بن کر گھومتی پھرے، جبکہ شوہر چاہتا ہے کہ اس سمندر میں
بہت ساری مچھلیاں ہوں۔
کڑوا ہے لیکن سچ ہے.
پہلے پہلے مرد جس عورت کو اپنا نہیں سکتا تھا تو عورت کی صرف کردار کشی کی جاتی تھی ۔۔۔۔۔ پھر آہستہ آہستہ ہم تہذیب یافتہ ہوئے اور اب جو ہماری نا بنے تو ہم اسکا
کردار بگاڑ دیتے ہیں یا چہرہ۔۔
محبوب کی انگلی چائے میں گھمانے سے میٹھی ہو سکھتی ہے چائے ۔
تو کیا پورا " محبوب " پتیلی میں ڈالنے سے حلوہ بنایا جا سکتا ہے۔۔
Plzz help ..sweet dish banani hy...