قِـــفل شاہ Profile Banner
قِـــفل شاہ Profile
قِـــفل شاہ

@syedshahzainsha

1,777
Followers
1,890
Following
815
Media
3,982
Statuses

scholar of Quran , A Poet , motivational speaker , software engineer

Dubai, United Arab Emirates
Joined December 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
8 months
جنم دن پر سوچتا ہوں کے اپنی اصلاح نہ کر سکا اور آج بھی وہی گناہ گار قفل اپنی زندگی کا اک سال کھو بیٹھا
Tweet media one
34
5
69
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
السلام و علیکم صبح بخیر ✨
Tweet media one
31
5
60
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
8 months
السلام و علیکم صبح بخیر زندگی ✨
Tweet media one
37
5
58
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
السلام و علیکم صبح بخیر ✨
Tweet media one
18
6
56
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
السلام و علیکم ورحمتہ وبرکتہ صبح بخیر ✨
Tweet media one
29
6
54
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
السلام و علیکم صبح بخیر ✨
Tweet media one
23
6
52
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
اسلام و علیکم صبح بخیر✨
Tweet media one
26
8
48
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
8 months
السلام و علیکم صبح بخیر زندگی ✨
Tweet media one
20
11
48
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
8 months
السلام و علیکم صبح بخیر
Tweet media one
23
7
51
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
السلام و علیکم صبح بخیر
Tweet media one
22
9
47
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
8 months
السلام و علیکم صبح بخیر زندگی ✨
Tweet media one
21
6
47
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
السلام و علیکم صبح بخیر
Tweet media one
24
2
44
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
8 months
السلام و علیکم صبح بخیر زندگی ✨
Tweet media one
21
6
42
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
السلام و علیکم صبح بخیر
Tweet media one
22
4
42
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
10 months
السلام و علیکم صبح بخیر
Tweet media one
14
1
37
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
السلام و علیکم ورحمتہ وبرکتہ صبح بخیر
Tweet media one
23
3
36
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
السلام و علیکم صبح بخیر زندگی✨
Tweet media one
19
3
38
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
السلام و علیکم صبح بخیر
Tweet media one
11
2
37
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
السلام و علیکم صبح بخیر
Tweet media one
16
2
31
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
السلام و علیکم صبح بخیر
Tweet media one
19
4
34
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
السلام و علیکم صبح بخیر ✨
Tweet media one
14
7
32
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
10 months
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
Tweet media one
7
2
33
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
10 months
السلام و علیکم ورحمتہ وبرکتہ صبح بخیر
Tweet media one
9
2
31
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
السلام و علیکم ورحمتہ وبرکتہ صبح بخیر ✨
Tweet media one
15
4
29
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
السلام و علیکم صبح بخیر
Tweet media one
23
4
30
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
10 months
السلام و علیکم ورحمتہ وبرکتہ صبح بخیر
Tweet media one
11
3
28
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
10 months
چھوڑ کر دنیا کو اُس کے حال پر آج تو ہم جی بھر کے سوئیں گے از قلم قفل شاہ شب بخیر
Tweet media one
6
2
30
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
8 months
السلام و علیکم صبح بخیر زندگی ✨
Tweet media one
13
3
28
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
10 months
السلام و علیکم وحمۃاللہ وبرکاتہ صبح بخیر
Tweet media one
7
0
28
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
کفر و شرک میں ایسے ہے دیوانہ ہوا قفل سب زمانے کے رواجوں سے بیگانہ ہوا قفل از قلم خود
Tweet media one
5
0
26
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
السلام و علیکم صبح بخیر زندگی
Tweet media one
8
4
26
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
السلام و علیکم ورحمتہ وبرکتہ اللہ صبح بخیر ✨
Tweet media one
8
2
26
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
10 months
نظم: تنہائی📚 فیض احمد فیض ✍🏻 پھر کوئی آیا دل زار نہیں کوئی نہیں راہرو ہوگا کہیں اور چلا جائے گا ڈھل چکی رات بکھرنے لگا تاروں کا غبار لڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ سو گئی راستہ تک تک کے ہر اک راہ گزار #اُردو_شاعری
5
1
28
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
10 months
السلام و علیکم صبح بخیر
Tweet media one
Tweet media two
13
1
26
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
السلام و علیکم صبح بخیر
Tweet media one
11
3
27
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
ڈوبتا صاف نظر آیا کنارہ کوئی دوست پھر بھی کشتی سے نہیں ہم نے اتارا کوئی دوست جب بھی نیکی کا کوئی کام کیا ہے ہم نے دے دیا رب نے ہمیں آپ سے پیارا کوئی دوست روٹھ جائے مری آنکھوں سے بھلے بینائی کاش روٹھے نہ وصیؔ آنکھ کا تارا کوئی دوست وصی شاہ 1976 | لاہور, پاکستان #اُردو_شاعری
Tweet media one
3
2
25
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
السلام و علیکم صبح بخیر
Tweet media one
10
3
23
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
10 months
السلام وعلیکم صبح بخیر ⭐
Tweet media one
7
7
25
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
10 months
نظم: پرندے کی ف��یاد📚 (بچوں کے لیے) ڈاکٹر محمد علامہ اقبال ✍️ آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہ وہ باغ کی بہاریں وہ سب کا چہچہانا آزادیاں کہاں وہ اب اپنے گھونسلے کی اپنی خوشی سے آنا اپنی خوشی سے جانا #اُردو_شاعری
4
2
23
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
10 months
تجھے کھو کر بھی تجھے پاؤں جہاں تک دیکھوں حسن یزداں سے تجھے حسن بتاں تک دیکھوں تو نے یوں دیکھا ہے جیسے کبھی دیکھا ہی نہ تھا میں تو دل میں ترے قدموں کے نشاں تک دیکھوں صرف اس شوق میں پوچھی ہیں ہزاروں باتیں میں ترا حسن ترے حسن بیاں تک دیکھوں احمد ندیم قاسمی پاکستان #اُردو_شاعری
Tweet media one
9
2
24
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
8 months
صبح بخیر زندگی ✨ السلام و علیکم ورحمتہ وبرکتہ
Tweet media one
7
5
23
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
اپنی عظمت کا نگہبان نہیں ہے کوئی کیا اب اس دور میں انسان نہیں ہے کوئی جو سمجھتا ہی نہ ہو حق و صداقت کیا ہے آج کل اتنا بھی نادان نہیں ہے کوئی حوصلہ سانسوں سے ملتا ہے تو جی لیتا ہوں زندگی پر مرا احسان نہیں ہے کو لئیق صدیقی #اردو_شاعری
Tweet media one
3
1
22
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
10 months
السلام و علیکم صبح بخیر
Tweet media one
4
2
25
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
10 months
السلام و علیکم ورحمتہ وبرکتہ صبح بخیر
Tweet media one
9
0
23
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
السلام و علیکم ورحمتہ وبرکتہ صبح بخیر
Tweet media one
11
3
21
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
10 months
السلام و علیکم ورحمتہ وبرکتہ صبح بخیر
Tweet media one
9
0
22
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
8 months
رب کے آگے میں اداکار نہیں ہو سکتا یہ خسارے کا ہے بیوپار نہیں ہو سکتا جس نے رکھا ہو اسی ذات کو شاہد اپنا وہ روایت کا عزادار نہیں ہو سکتا ان زمینوں میں فقط لوٹ کے جانے والا آسمانوں کا طرف دار نہیں ہو سکتا از قلم قفل شاہ
Tweet media one
2
5
21
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
السلام و علیکم ورحمتہ وبرکتہ صبح بخیر زندگی ✨
Tweet media one
9
4
22
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
خودی ہو علم سے محکم تو غیرت جبریل اگر ہو عشق سے محکم تو صور اسرافیل نظر نہیں تو مرے حلقۂ سخن میں نہ بیٹھ کہ نکتہ ہائے خودی ہیں مثال تیغ اصیل مجھے وہ درس فرنگ آج یاد آتے ہیں کہاں حضور کی لذت کہاں حجاب دلیل علامہ اقبال 1877-1938| لاہور پاکستان #اُردو_شاعری
Tweet media one
4
4
21
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
10 months
ہر شخص مداری ہے جاؤں کہاں میں ملا ہے قاری ہے جاؤں کہاں میں جس شخص کو دیکھۓ وہ کہتا ہے یہی حق پیر سے جاری ہے جاؤں کہاں میں ہر شخص یہاں شیعہ ہے کوئی سنی ہے یہ کیسی بیماری ہے جاؤں کہاں میں اک عمر کسی پیر نے دھاگے پہ لٹک کر عمرے میں گزاری ہے جاؤں کہاں میں قفل شاہ
3
1
21
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
السلام و علیکم صبح بخیر
Tweet media one
7
1
21
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
1 year
اس پُر ہوس تن میں میرا دم گھٹتا ہے اس لئے چیر کے اندر سے نکل آتا ہوں میں قِفل شاہ #مردمِ_خُم
Tweet media one
3
5
19
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
نظم: احکام الٰہی📚 علامہ اقبال✍🏻 (اسلام اور مسلمان) (ضرب کلیم) تقدير کے پابند نباتات و جمادات مومن فقط احکام الہي کا ہے پابند #اُردو_شاعری
2
6
21
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
اس عالم حیرت و عبرت میں کچھ بھی تو سراب نہیں ہوتا کوئی نیند مثال نہیں بنتی کوئی لمحہ خواب نہیں ہوتا یہاں منظر سے پس منظر تک حیرانی ہی حیرانی ہے کبھی اصل کا بھید نہیں کھلتا کبھی سچا خواب نہیں ہوت میں شاہ کے گیت نہیں گاتا مجھ سے آداب نہیں ہوتا سلیم کوثر 1947 پاکستان #اردو_شاعری
Tweet media one
5
4
20
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
10 months
السلام و علیکم صبح بخیر
Tweet media one
9
2
20
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
مرے خدا مجھے وہ تاب نے نوائی دے میں چپ رہوں بھی تو نغمہ مرا سنائی دے چھلک نہ جاؤں کہیں میں وجود سے اپنے ہنر دیا ہے تو پھر ظرف کبریائی دے مجھے کمال سخن سے نوازنے والے سماعتوں کو بھی اب ذوق آشنائی دے عبید اللہ علیم 1939 - 1998 | کراچی, پاکستان #اُردو_شاعری
Tweet media one
5
2
21
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
10 months
السلام و علیکم ورحمتہ وبرکتہ صبح بخیر ✨
Tweet media one
6
2
19
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
ارض و سما کہاں تری وسعت کو پا سکے میرا ہی دل ہے وہ کہ جہاں تو سما سکے یارب یہ کیا طلسم ہے ادراک و فہم یاں دوڑے ہزار آپ سے باہر نہ جا سکے مست شراب عشق وہ بے خود ہے جس کو حشر اے دردؔ چاہے لائے بہ خود پر نہ لا سکے خواجہ میر درد 1721 - 1785 | دلی, انڈیا #اردو_شاعری
Tweet media one
4
2
19
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
1 year
تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو میں دل کسی سے لگا لوں اگر اجازت ہو تمہارے بعد بھلا کیا ہیں وعدہ و پیماں بس اپنا وقت گنوا لوں اگر اجازت ہو تمہارے ہجر کی شب ہائے کار میں جاناں کوئی چراغ جلا لوں اگر اجازت ہو جون ایلیاء 1931 - 2002 | کراچی, پاکستان (بحرِ مجتث )
Tweet media one
2
5
19
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
ہر چند مری قوت گفتار ہے محبوس خاموش مگر طبع خود آرا نہیں ہوتی نالاں ہوں میں بیداریٔ احساس کے ہاتھوں دنیا مرے افکار کی دنیا نہیں ہوتی فطرت کی مشیت بھی بڑی چیز ہے لیکن فطرت کبھی بے بس کا سہارا نہیں ہوتی ساحر لدھیانوی 1921 - 1980 | ممبئی, انڈیا #اُردو_شاعری
Tweet media one
4
2
19
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
8 months
دوست خوش ہوتے ہیں جب دوست کا غم دیکھتے ہیں کیسی دنیا ہے الٰہی جسے ہم دیکھتے ہیں چار لوگوں کے دکھانے کو تو اخلاق سے مل اور کچھ بھی نہیں دنیا میں بھرم دیکھتے ہیں ہو تو جائے گا ترے دیکھنے والوں میں شمار اول اول ہی مگر اپنے کو ہم دیکھتے ہیں صفی اورنگ آبادی #اردو_شاعری
Tweet media one
5
1
21
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
10 months
السلام وعلیکم صبح بخیر ✨
Tweet media one
2
0
19
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
1 year
تری نسلیں اجڑ جائیں یہ دعا ہے میری بے وفائی تو نے کتنے ہی مصوم اجاڑے ہیں قِفل شاہ #مردمِ_خم
Tweet media one
5
5
19
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
1 year
نہ بہائیں گے کبھی اشک اسی سوچ میں تھے دیکھا جو یار تو آنکھوں نے بغاوت کر دی قِفل شاہ #مردمِ_خُم
Tweet media one
4
0
15
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
کہسارِ دشت و در میں جفائیں لیے ہوۓ مقتل میں پھر رہا ہوں وفائیں لیے ہوۓ مادہ پرستوں میں خدا کی بے وکاری پر نازل ہوا ہے کفر بلائیں لیے ہوۓ میں نفسِ نوعِ انساں مری مشتِ خاک کو ہوتیں ہیں در بدر یہ ہوائیں لیے ہوۓ قفل شاہ
4
2
18
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
1 year
بس اک نگاہ پہ ہے دل کا فیصلہ موقوف بس اک نگاہ میں قصہ تمام ہوتا ہے رہ جنوں میں لپٹتے ہیں پاؤں سے کانٹے بہ ہر قدم یہ مرا احترام ہوتا ہے نصیرؔ اہل وفا کے بڑے مراتب ہیں بہت بلند وفا کا مقام ہوتا ہے پیر نصیر الدین شاہ نصیر 1949 - 2009 #مردمِ_خُم
Tweet media one
1
6
20
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
8 months
بازی تو میں جیت کے بھی ہار گیا ہوں ساۓ کو لیے جانبِ دیوار گیا ہوں اندر سے جو نکلا ہوں تو اتنا بتا دوں اک بار نہیں تہہ میں کئی بار گیا ہوں اک روح کو اوقات میں لانے کے لیے میں بے خوف کئی بار سرِ دار گیا ہوں قفل شاہ
5
1
18
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
شعور فکر ہونا یا کہ ادراک سخن ہونا عطائے خاص قدرت ہے کسی کا اہل فن ہونا غبار کم نگاہی میں نظر کیا خاک آئے گا مرے خون گلو کا غازۂ حسن چمن ہونا بساط سوز غم پہ قسمتیں دونوں کی یکساں ہیں پر پروانہ ہونا یا چراغ انجمن ہونا بہزاد فاطمی 1914
Tweet media one
4
1
19
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
10 months
السلام و علیکم ورحمتہ وبرکتہ صبح بخیر
Tweet media one
6
2
18
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
1 year
اس ادا سے نظر انداز کرے ہے جیسے اس فن میں وہ شاگرد ہو میرا قِفل شاہ #مردمِ_خُم
Tweet media one
4
4
16
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
1 year
زمانہ آیا ہے بے حجابی کا عام دیدار یار ہوگا سکوت تھا پردہ دار جس کا وہ راز اب آشکار ہوگا خدا کے عاشق تو ہیں ہزاروں بنوں میں پھرتے ہیں مارے مارے میں اس کا بندہ بنوں گا جس کو خدا کے بندوں سے پیار ہوگا علامہ اقبال 1877 - 1938 #مردمِ_خُم
4
6
16
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
8 months
اعتبار وعدۂ زحمت کی نادانی گئی آج تک جو دل میں تھی وہ کفر سامانی گئی اے نگاہ التفات دوست یہ کیا ہو گیا جو مرے شعروں میں تھی وہ شعلہ سامانی گئی اے عروجؔ اب عام ہے شکوہ عدم ترسیل کا میرؔ و مومنؔ کے زمانے کی غزل خوانی گئی عروج زیدی بدایونی 1912 - 1987 |انڈیا #اُردو_شاعری
Tweet media one
3
2
19
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
میں کون ہوں اے ہم نفساں سوختہ جاں ہوں اک آگ مرے دل میں ہے جو شعلہ فشاں ہوں لایا ہے مرا شوق مجھے پردے سے باہر میں ورنہ وہی خلوتیٔ راز نہاں ہوں جلوہ ہے مجھی سے لب دریاے سخن پر صد رنگ مری موج ہے میں طبع رواں ہوں میر تقی میر 1723 - 1810 | دلی, انڈیا #اردو_شاعری
4
3
18
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
گر اس کا سلسلہ بھی عمر جاوداں سے ملے کسی کو خاک سکوں مرگ ناگہاں سے ملے کوئی زمیں سے بھی پہنچائے آسماں کو پیام پیام اہل زمیں کو تو آسماں سے ملے خود اپنی گم شدگی سے جنہیں شکایت ہے تو ہی بتا انہیں تیرا نشاں کہاں سے ملے حفیظ ہوشیارپوری 1912 - 1973 #اُردو_شاعری
Tweet media one
4
3
18
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
1 year
پوچھے ہے جا کے لوگوں سے کون ہے قفل ملنے کا شوق ہے تو سادات میں آ جاۓ قِفل شاہ
Tweet media one
3
3
16
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
10 months
پا بہ گل سب ہیں رہائی کی کرے تدبیر کون دست بستہ شہر میں کھولے مری زنجیر کون میرا سر حاضر ہے لیکن میرا منصف دیکھ لے کر رہا ہے میری فرد جرم کو تحریر کون میری چادر تو چھنی تھی شام کی تنہائی میں بے ردائی کو مری پھر دے گیا تشہیر کون پروین شاکر 1952 1994 پاکستان #اُردو_شاعری
Tweet media one
8
3
17
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
10 months
جوابِ شکوہ 📚 ڈاکٹر محمد علامہ اقبال ✍️ یوں تو سید بھی ہو مرزا بھی ہو افغان بھی ہو تم سبھی کچھ ہو بتاؤ تو مسلمان بھی ہو #اُردو_شاعری
1
3
19
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
السلام و علیکم صبح بخیر
Tweet media one
6
1
17
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
دین سے دور، نہ مذہب سے الگ بیٹھا ہوں تیری دہلیز پہ ہوں، سب سے الگ بیٹھا ہوں ڈھنگ کی بات کہے کوئی، تو بولوں میں بھی مطلبی ہوں، کسی مطلب سے الگ بیٹھا ہوں یہی مسلک ہے مرا، اور یہی میرا مقام آج تک خواہش منصب سے الگ بیٹھا ہوں پیر نصیر الدین شاہ نصیر 1949 - 2009 پاکستان
Tweet media one
3
2
18
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
10 months
السلام و علیکم صبح بخیر
Tweet media one
5
1
18
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
1 year
ہم وہ دریا ہیں جو سمندر میں نہیں گرتے ہیں بے تاب سمندر ہم میں گرنے کے لیے قِفل شاہ #مردمِ_خُم
Tweet media one
4
2
16
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
10 months
ارض و سما کہاں تری وسعت کو پا سکے میرا ہی دل ہے وہ کہ جہاں تو سما سکے وحدت میں تیری حرف دوئی کا نہ آ سکے آئینہ کیا مجال تجھے منہ دکھا سکے غافل خدا کی یاد پہ مت بھول زینہار اپنے تئیں بھلا دے اگر تو بھلا سکے خواجہ میر درد 1721 - 1785 | دلی, انڈیا #اُردو_شاعری
Tweet media one
4
1
18
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
1 year
ہر دور مری روح سے بیگانہ رہا ہے ہر دور میں یہ دل اک معیار کو ترسا قِفل شاہ #مردمِ_خُم
Tweet media one
3
3
14
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
10 months
غزل:نثار میں تری گلیوں کے📚 فیض احمد فیض ✍️ نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے نظر ��را کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے #اُردو_شاعری
3
4
18
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
1 year
تم تھوڑا سا ٹھہر جاؤ میں راستے میں ہوں چلو چھوڑو چلے جاؤ میں راستے میں ہوں تم سے مل کے رو لوں یہ بھی نہیں ہے ممکن تمہیں جانے کا شوق ہے اور میں راستے میں ہوں خبریں تیرے جانے کی ملنے لگی ہیں جب سے منزل پے ہو کے لگتا ہے کہ میں راستے میں ہوں قِفل شاہ #مردمِ_خُم
Tweet media one
5
3
15
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
1 year
جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہی کھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی نومید نہ ہو ان سے اے رہبر فرزانہ کم کوش تو ہیں لیکن بے ذوق نہیں راہی دارا و سکندر سے وہ مرد فقیر اولیٰ ہو جس کی فقیری میں بوئے اسد اللہٰی ڈاکٹر علامہ اقبال (بالِ جبریل)
1
5
17
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
السلام و علیکم صبح بخیر زندگی ✨
Tweet media one
10
1
18
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
1 year
شوخ رنگوں سے ہے واسطہ بے حجابی مری فطرت نہیں قِفل شاہ #مردمِ_خُم
Tweet media one
6
1
15
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
10 months
السلام وعلیکم صبح بخیر ✨
Tweet media one
5
1
18
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
یہ بھی وصالِ ہجر کی منزل ہے فنا ہو جائیں مجھ خدشہ ہے ترے بندے نہ خدا ہو جائیں قفل شاہ
2
4
18
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
8 months
برائے نام سہی سائباں ضروری ہے زمین کے لیے اک آسماں ضروری ہے تعجب ان کو ہے کیوں میری خود کلامی پر ہر آدمی کا کوئی راز داں ضروری ہے کہیں پہ نام ہی پہچان کے لیے ہے بہت کہیں پہ یوں ہے کہ کوئی نشاں ضروری ہے صغیر ملال 1951 - 1992 | کراچی, پاکستان #اُردو_شاعری
Tweet media one
2
2
15
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
السلام و علیکم صبح بخیر
Tweet media one
6
2
16
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
10 months
روز لفظوں کی تجارت میں گزر جاتی ہے شام روز اک ٹوٹا ہوا پل لیے گھر جاتی ہے شام مطلع ہے لکھی جاۓ؟
4
1
16
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
9 months
کہاں کے نام و نسب علم کیا فضیلت کیا جہان رزق میں توقیر اہل حاجت کیا قمار خانۂ ہستی میں ایک بازی پر تمام عمر لگا دی تو پھر شکایت کیا فروغ صنعت قد آوری کا موسم ہے سبک ہوئے پہ بھی نکلا ہے قد و قامت کیا افتخار عارف 1943 | اسلام آباد, پاکستان #اُردو_شاعری
Tweet media one
3
0
15
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
8 months
در امید وا نہیں ہوتا S اب وہ جلوہ نما نہیں ہوتا خود گریباں میں جھانک کر دیکھا کوئی انساں برا نہیں ہوتا وہی ہوتا نہیں جو ہم چاہیں ورنہ ہونے کو کیا نہیں ہوتا حیرت فرخ آبادی 1930 | رانچی, انڈیا #اُردو_شاعری
Tweet media one
3
1
17
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
1 year
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیں تم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے اک فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دن دیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے فیض احمد فیض 1911 - 1984 | لاہور, پاکستان
Tweet media one
1
0
15
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
8 months
کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرے نیاز مند نہ کیوں عاجزی پہ ناز کرے بٹھا کے عرش پہ رکھا ہے تو نے اے واعظ خدا وہ کیا ہے جو بندوں سے احتراز کرے غرور زہد نے سکھلا دیا ہے واعظ کو کہ بندگان خدا پر زباں دراز کرے علامہ اقبال 1877 - 1938 | لاہور, پاکستان #اُردو_شاعری
Tweet media one
3
1
17
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
10 months
نظم:ابو العلا معری📚 ڈاکٹر محمد علامہ اقبال ✍️ ( بال جبریل) ابوالعلا معری عربی کا مشہور شاعر تھا ان کی ولادت 973 اور وفا ت 1057 میں ہوئی "افسوس صد افسوس کہ شاہیں نہ بنا تو دیکھے نہ تری آنکھ نے فطرت کے اشارات" #اُردوشاعری
2
2
17
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
1 year
عنوان : امامت تو نے پوچھي ہے امامت کي حقيقت مجھ سے حق تجھے ميري طرح صاحب اسرار کرے ہے وہي تيرے زمانے کا امام برحق جو تجھے حاضر و موجود سے بيزار کرے موت کے آئنے ميں تجھ کو دکھا کر رخ دوست زندگي تيرے ليے اور بھي دشوار کرے
Tweet media one
4
4
15
@syedshahzainsha
قِـــفل شاہ
1 year
ہم اب تیری یاد سے لڑ جائیں گے مرنا قسمت اگر ہے ہی تو مر جائیں گے قِفل شاہ #مردمِ_خُم
Tweet media one
5
1
14