Irshad Ahmad Arif Profile Banner
Irshad Ahmad Arif Profile
Irshad Ahmad Arif

@syedirshadarif

56,617
Followers
5,012
Following
80
Media
3,492
Statuses

Group Editor @roznama92News , @92News HD,President Council Of Pakistan Newspapers Editors, Columnist,Analyst, This is my only official account, RT not endorsement

Lahore
Joined December 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
4 years
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
57
20
374
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
With my Grand children Muhammad Mustafa،Nairah Ali، Halima syed
Tweet media one
699
878
15K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
اسلام آباد کی عدالت میں دس ماہ کی بچی کی چیخیں سن کر فرمان رسول یاد آیا: فرمایا میں نماز کو طول دینا چاہتا ہوں مگر کسی بچے کے رونے کی آواز سن کر مختصر کردیتا ہوں کہ نماز میں مشغول بچے کی ماں کو تکلیف نہ ہو ،معصوم بچی کی چیخیں سن کر مگر عدالت،ریاست، حکومت کسی کا دل نہ پسیجا،سفاکیت
322
6K
14K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
نو منتخب سپیکر راجہ پرویز اشرف نے باری باری فلور محسن داوڑ اور علی وزیر کے حوالے کیا تو دونوں نے پاک فوج کو ہدف تنقید بنایا،آئین میں تو عدلیہ اور فوج کو پارلیمنٹ میں زیر بحث لانے کی ممانعت ہے، نئے سپیکر کونسی نئی روایات قائم کرنا چاہتے ہیں،اللہ خیر، دن گنے جاتے تھے اس دن کیلیے
596
4K
11K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
سائفر سازشی کہانی پارٹ ون سے پتہ چلا(1)سائفر حقیقت تھا (2)وزیراعظم سے چھپایاگیا(3)کپتان سفارتی نزاکتوں کے تحت امریکہ کا نام نہیں لینا چاہتاتھا(4)آڈیوکے اردو سب ٹائٹل میں بد نیتی سے ردوبدل کیاگیا۔ خان نے کہا "any how ہے تو یہ سازش" "اسے غیر ملکی سازش بنا دیتے ہیں" کردیاگیا۔
248
5K
10K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
فوجی عدالتوں کے قیام پر مگرمچھ کے آنسو بہا کر ووٹ دینے والے جمہوریت پسندرضا ربانی آج آئین کے آرٹیکل 69 کے قطعی برخلاف سپیکر کی رولنگ کو کالعدم قرار دینےکی استدعا کر رہے ہیں یعنی پارلیمنٹ کے دائرہ اختیار میں مداخلت کی فرمائش، ایک چہرے پر کئی چہرے سجا لیتے ہیں لوگ
192
3K
10K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
4 years
مولاناطارق جمیل نے ایک میڈیا مالک کا حوالہ دیا نامور اینکر پیچھے پڑ گئے کہ نام بتائیں میاں شہباز شریف دو نامور صحافیوں کو ایسٹیبلشمنٹ کا پیغام رساں بتا رہے ہیں جو وزارت عظمی کا پیغام لائے کوئی صحافی اور اینکر بولا نہیں کہ نام بتائیں ورنہ ہم کیوں مانیں آبلے پڑ گِئے زبان میں کیا
205
3K
9K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
امریکی ایما پر یورپی ملک کی پاکستان کو دھمکی کہ "عدم اعتماد کے ذریعے عمران خان کو بدلو ورنہ سنگین نتائج بھگتو "خوددار عوام کیلیے ناقابل قبول ، ایٹمی ریاست کے فیصلہ ساز ادارے، سیاستدان اور اہل دانش کیا اس قدر کمزور اور بے حمیت ہیں کہ حکمران بدل کرانہیں مطمئن کریں Absolutely NOT
299
2K
9K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
جسٹس(ر)ناصرہ اقبال کے گھر پولیس رات دو بجے ان کے سسر علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر بتانے پہچی اور یہ احساس دلایا کہ خوابوں کی دنیا سے نکل کر اب اس حقیقت کا سامنا کریں کہ پاکستان 2022 میں بھی پولیس سٹیٹ ہے قانون، اخلاقیات، تہذیب، شرافت محض ایک خواب ۔دیوانے کا خواب
114
4K
8K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
اتنا بڑا پرجوش عوامی اجتماع کسی بھی لیڈر کے جذبات کو درہم برہم کرسکتا ہے مگر عمران خان نے معقولیت کے ساتھ فوری الیکشن کا مطالبہ کیا اور غلطی سدھارنے کی بات کی،اپنی توہین کے احساس سے مغلوب آزاد و خود مختار عوام کو مطمئن کرنے کی واحد صورت بھی یہی ہے دودھ کا دودھ پانی کا پانی
134
3K
8K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
ابھی برطانوی اخبار میں سلمان رشدی پر حملے کے حوالے سے عمران خان سے فون پر بات ہوئی انہوں نے بتایا کہ اخبار نے سیاق وسباق سے ہٹ کر رپورٹ کیا،میں نے گستاخ رسول کے بارے میں اسلامی اور عدالتی نظام پر بات کی اور سانحہ سیالکوٹ کا حوالہ دیا ،میں برسوں قبل بھارتی اخبار کے سیمینار میں2/1
191
3K
8K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
میاں نواز شریف کی طلبی پر وزیراعظم اور سینئر وزرا کی لندن روانگی سے یہ تاثر پختہ کہ مسلم لیگ کے صدر اور وزیراعظم کی حیثیت نمائشی ، قومی امور پر فیصلے لندن میں ہوں گے ۔یہ میاں شہباز شریف کی صدارت اورحکمرانی پر سوالیہ نشان، عمران خان کے بیانیئے کو تقویت دینے کے مترادف ہے
138
3K
8K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
اقتدار سے محرومی کے بعد عمران خان کو ملک کے طول وعرض میں جو عوامی مقبولیت ملی وہ ذوالفقار علی بھٹو بےنظیر اور میاں نواز شریف میں سے کسی کو نہیں ملی ،پشاور، کراچی کے جلسے اور ہر شہر گاوں میں پرجوش اجتماعات سے بھی اگر کسی کو سمجھ نہیں آرہی تو یہ قومی بدقسمتی ہے، فوری الیکشن ناگزیر
230
3K
8K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
حلقہ پی پی 7 میں دوبارہ گنتی سے انکار اور فیصل نیازی کے استعفے کی منظوری پر اعتراض کے بعد عمران خان کے دعوے کو تقویت ملی کہ الیکشن کمیشن جانبدار ہےڈسکہ میں پھرتی اور راولپنڈی میں سستی کا کوئی اخلاقی اور قانونی جواز؟ انتخابی عمل پر عوامی اعتماد مجروح کرنے سے کیا حاصل؟؟؟
61
3K
7K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں سیاسی اور عسکری ق��ادت نے مراسلہ کو اصلی مان کر امریکہ سے باضابطہ احتجاج کیا، عمران خان کی سکیورٹی بڑھا دی مگر عدم اعتماد کا مردہ کنویں سے نہیں نکالا، یعنی امریکی مطالبہ منظور، مراسلہ نامنظور،حالانکہ سازشیوں کے خلاف آرٹیکل چھ کی کارروائی بنتی ہے
140
2K
7K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
مینار پاکستان کے زیر سایہ جلسہ گاہ میں موجود رپورٹرز بتا رہے ہیں کہ رکاوٹوں کے باوجود عمران خان کی آمد سے قبل پنڈال بھر گیا ہے اور اب باہرپرجوش مجمع بڑھ رہاہے لاہور کے اجتماعات 1940 سے ہمیشہ گیم چینجر ثابت ہوئے،کیا یہ پر جوش اور پرعزم اجتماع فوری انتخابات کی راہ ہموار کرےگا؟
191
2K
7K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
4 years
اسلام میں رشوت لینے اور دینے والا جہنم کا مستحق ہے پاکستان میں رشوت دینے اور لینے والا پارلیمنٹ کی رکنیت کا حقدار ہے شرم تم کو مگر نہیں آتی
172
2K
7K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
اتنی لاچار اور بے بس ریاست، الاماں الحفیظ، قومی سلامتی کمیٹی جس میں فوجی قیادت بھی موجود تھی دھمکی آمیز خط کی تصدیق کر چکی امریکہ سے احتجاج ہواسازش سامنے آ چکی سازش کے مطابق عدم اعتماد دائر ہو چکی اراکین کی خریداری ہو چکی لیکن ریاست کچھ کرنے کی بجائے تماشا دیکھ رہی ہے۔ منقول
274
2K
7K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
1 year
@ImranKhanPTI
Imran Khan
1 year
Congratulations to Irshad Arif on getting elected President CPNE.
658
14K
53K
66
637
7K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
3 years
روس چین ایران تاجکستان ترکمانستان ازبکستان قازقستان کے انٹیلیجنس چیفس اسلام آباد میں جنرل فیض حمید کے ساتھ سر جوڑ کر بیٹھے علاقائی سیاست ،مسلہ افغانستان کی گتھیاں سلجھارہے ہیں اور ہمارے تجزیہ کار پاکستان کی سفارتی تنہائی کا رونا رو رہے ہیں ان کا اور بھارت کا دکھ سانجھا ہے
101
1K
6K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بزنس کانفرنس میں مزاحیہ انداز میں شرکا اور قوم کو بتایا کی پٹرول کی قیمت تھوڑی سی اوربڑھا رہے ہیں نتیجہ لوگ پٹرول پمپوں کی طرف دوڑےقیاس آرائیوں نے بے یقینی اور بڑھا دی قیمت میں 25 روپ ے اضافے کی افواہ،اس قدر غیر سنجیدہ وزیر مشیر؟ Its economy stopped
204
2K
6K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
3 years
عمران خان نے سید علی گیلانی کی وفات پر پاکستان میں ایک روزہ سوگ اور قومی پرچم سرنگوں کرنے کے اعلان سے کشمیری اور پاکستانی عوام کے جذبات کی عکاسی کی اللہ جزائے خیر دے آمین
72
689
6K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
تحریک عدم اعتماد اور صوبے میں گورنراج کا نفاذ آئینی آپشنز ہیں جبکہ ہارس ٹریڈنگ غیر آئینی عمل۔پاکستان بار کونسل نےمگر گورنر راج کو غیر جمہوری اقدام قرار دیا،کیا کوئی آئینی اقدام غیر جمہوری ہو سکتا ہے؟ یا فاضل بار محض عمران دشمنی میں آئینی عمل کے خلاف،ہارس ٹریڈنگ پر خاموش ہے
122
2K
6K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
1 year
جلسہ گاہ میں موجود رپورٹرز بتا رہے ہیں بارش،رکاوٹوں اوردہشت گردی الرٹ کے باوجود لوگ ہجوم در ہجوم پیدل پہچ رہے ہیں، توقعات سے زیادہ شرکا۔۔۔دھڑا دھڑا دھڑ گرفتاریوں ،کنٹینر،بیرئیر لگانے، سڑکیں بلاک کرنے ،ٹرانسپورٹرز کو دھمکانے، انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا کیا فائدہ؟ جنگ ہنسائی
36
2K
5K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
4 years
ٹی وی پرطلال چودھری کا بیان سن کر مسرت ہوئی کہ کسی جماعت میں ایسےلیڈر بھی ہیں جو خاتون کا فون سن کررات تین بجے تنظیم سازی کے لیے گھرپہچ جاتے ہیں اور بازو تڑوا کرایف آئی آرنہیں کٹواتے میڈیاکو نہیں بتاتے ۔ تنظیم سازی کے لیے رات گۓ اتنی بھاگ دوڑ ہر کسی کے بس کی بات نہیں شاباش
114
1K
5K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
عدم اعتماد کی تحریک پیش ہونے سے لے کر اب تک ڈالر بیس روپے مہنگا ہو چکا ،سٹاک ایکسچینج میں عوام کے اربوں روپے ڈوبے اور مہنگائی کی نئی لہر نے عوام کا جینا حرام کردیا۔ الیکشن میں مزید تاخیر اورموجودہ بحران کا تسلسل معیشت کیلیے تباہ کن ہے مگر کوئی سوچے تو!!
91
2K
5K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
3 years
شاباش عمران خان اشرف غنی کو این ڈی ایس کے کرتوت یاد دلائے جے شنکر سے ہاتھ نہیں ملایا اور بھارتی صحافی کو آئینہ دکھایا کہ آر ایس ایس کا مسلم دشمن نظریہ بھارت کو مہذب ہمسایہ نہیں بننے دیتا وزیر اعظم کویہی دبنگ انداز اور کردار زیبا ہے غیرت ہے بڑی چیز جہاں تگ و دو میں
43
1K
5K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
5 years
آج حضور سرور کائنات اپنے ایک غلام عمران خان کویہود ونصاری کی سرزمین پر اپنی اور اسلام کی عزت وناموس کا دفاع کرتے دیکھ کر کتنے خوش ہوں گے صلی اللہ علیہ وسلم
54
800
5K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 months
ایک چیف جسٹس کو تعیناتی کے دس ماہ بعد تک اپنی عدالت میں مقدمات کی بھرمار کا پتہ چلا نہ ایڈہاک ججوں کے تقرر کاخیال آیا،جونہی مخصوص نشستوں کے فیصلے میں ججوں کی اکثریت نے اختلاف کیا اور پی ٹی آئی پر پابندی کا اعلان ہوا ایڈہاک ججز یاد آگئے۔واہ کیا آئین پسندی اور انصاف پروری ہے۔
64
2K
5K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
5 years
ہمارے شہری بابو سمجھ نہیں سکتے کہ ستر فیصد دیہی آبادی میں لائیو سٹاک گائے بھینس بکری مرغی انڈے دودھ مکھن کی کیا اہمیت ہے سرکاری ملازمت سے کہیں بہتر باعزت روزگار _ جن کے ماں باپ نے نے دودھ انڈے بیچ کر تعلیم کا خرچ اٹھایا اور شہر بھیجا وہ عمران خان کی سکیم کی افادیت سمجھتے ہیں
114
1K
5K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
مریم اورنگ زیب کی پریس کانفرنس دیکھ ، سن کر میں سوچ رہا ہوں کہیں موجودہ حکومت پانامہ سکینڈل کی طرح امریکی لیٹرسکینڈل میں عمران خان کے بچھائےجال میں تو نھیں پھنس رہی کل تک سائفر جعلی تھا، آج اس پر بااختیار کمیشن کی یقین دہانی؟ کیا دباو بڑھ گیا یا کوئی انڈر سٹینڈنگ ہے؟
64
1K
5K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
جیو نیوز کی اطلاع کہ میاں نواز شریف مریم نواز اور دیگر کے ہمراہ لندن سےکسی دوسرے یورپی ملک روانہ۔ سفر کے قابل ہیں تو میانصاحب پاکستان کیوں نہ آئے ؟ کیا پاکستان سوئٹزرلینڈ سے کم خوبصورت اور پرامن ہے ؟انہیں اب وطن کی یاد بھی نہیں ستاتی؟ یا تسنیم حیدر کے اقبالی بیان سے پریشان ہیں؟
74
2K
5K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
4 years
کوئٹہ کے پر ہجوم چوک میں ٹریفک سارجنٹ کو کچلنے والے عبدالمجید اچکزئی کا عدم ثبوت پر بری ہونا نظام عدل کے منہ پر کالک اور پوری قوم کیلیے باعث شرم۔سیاستدان صحافی قانوندان بار ایسوسی ایشنز/ کونسلز سب خاموش ۔دستور یہاں بھی گونگے ہیں فرمان یہاں بھی اندھے ہیں
271
2K
4K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
ضمنی الیکشن میں حکمران اتحاد کی بد ترین شکست،ڈالر کی اونچی اڑان(222 روپے) سٹاک ایکسچینج میں مندی اور موڈیز کے بعد فچ کی آوٹ لک ریٹنگ منفی بی، سارے اشاریے بدترین معاشی زوال اورسیاسی بحران کی علامت۔۔خداراسیاست و اقتدار نہیں ریاست بچاو،شفاف الیکشن کراو،یہی واحد حل ورنہ تباہی۔
57
1K
4K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
لانگ مارچ روکنے کیلیے تیرہ جماعتی حکومت نے اسلام آباد جانے والی تمام سڑکیں،موٹرویز، پگڈنڈیاں بند کردیں،فعال لیڈروں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے،گرفتاریاں اور ہر شہر میں رکاوٹیں ۔ یہ حکمت عملی نہیں ،عمران خان کا خوف ،عوام کے آئینی حق اجتماع کا انکاراور سیاسی شکست کا اظہار ہے۔
60
2K
4K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
تجزیہ کار ایاز امیر پر حملہ،تشدد اور موبائل چھیننے کی واردات شرمناک اور صوبائی، وفاقی حکومت کیلیے سنجیدہ چیلنج ہے ملزموں کو گرفتار، حملہ کے مقاصد کو طشت ازبام کیا جا ئے، بڑے خطرے میں ہے حسن گلستاں ہم نہ کہتے تھے۔چمن تک آگئی دیوار زنداں ہم نہ کہتے تھے
70
1K
4K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
3 years
تفصیلی عدالتی فیصلہ پر بیرسٹر فروغ نسیم کا تبصرہ آئینی اسلامی قانونی اور اخلاقی اصولوں روایات کے عین مطابق اور طبقاتی تفریق و تعصب کی بیخ کنی- جج اپنے اہلخانہ کے اچھے برے کا ذمہ دار نہیں تو کوئی اور کیسے؟ اور جج کے اہلخانہ کے اخراجات ،تعظیم اور تحفظ کی ذمہ دار ریاست کیونکر؟
139
1K
4K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
1 year
مولانا فضل الرحمن سخت غصے میں ہیں۔وہ اپنے ساتھیوں سے بھی خفا لگتے ہیں۔ پریس کانفرنس میں وہ فرما رہے ہیں کہ" ہم عدالت میں جانے کے بجائے عوام میں چلے جائیں گے"۔ قبلہ عالم! عدالت عظمی آپ سے یہی کہہ رہی ہے کہ ڈریں نہیں عوام میں جائیں۔
66
1K
4K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
3 years
عمران خان نے امریکی پروٹوکول کے مطابق امریکی وزیر خارجہ سے بات کرنے سے انکار کیا کہ اسے شاہ محمود قریشی سے بات کرنی چاہیے مجھ سے جو بائیڈن بات کرے،بات اصول کی ہے۔ وہ وقت گیا جب ہمارا صدر اور وزیر اعظم امریکی وزیر اور نائب وزیر خارجہ سے ملاقات پر خوش ہوتا۔ویل ڈن
66
895
4K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
اسلام آباد میں ایک اہم ملاقات کی خبریں گرم ہیں جس میں اپوزیشن نے مبینہ طور پردو عجیب و غریب مطالبات رکھے، 1۔ایسٹیبلشمنٹ امریکی میمو کو جعلی قرار دے اور،2۔ عدالت عظمی سے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دلائے ورنہ ہم عام انتخابات کا بائیکاٹ کرکے تحریک چلائیں گے ،سچ کیا ہے؟
189
1K
4K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
1 year
کہا ہم اونٹ پر بیٹھیں۔کہا تم اونٹ پر بیٹھو۔۔۔کہا کوہان کا ڈر ہے۔کہا کوہان تو ہوگا۔۔کہا ہم ملک میں آئیں۔کہا تم ملک میں آو۔کہا عمران کا ڈر ہے ۔کہا عمران تو ہوگا
53
1K
4K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
3 years
اعلامیہ جاری ہونے کے بعد بھارتی میڈیا اور پاکستان کے بعض پسماندہ ذہن دانشوروں کو پتہ چل گیا کہ عمران خان چین سے کامران لوٹے اب وزیر اعظم کے مجوزہ دورہ ماسکو کے حوالے سے سوچ سمجھ کر بات کریں کہ دوبارہ ندامت سے دوچار نہ ہوں عمران دشمنی کا دائرہ ملک دشمنی تک نہ بڑہائیں پلیز۔
114
836
4K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
حمزہ شہبازشریف کے ترجمان عمران گورائیہ نے اخبار نویسوں کو بتایاکہ اگلا وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز ہوگاکاشف عباسی نے مسلم لیگی لیڈ رمحسن رانجھا سے پوچھا "کیاآئندہ وزیراعلٰی حمزہ شہباز ہوگا؟"جواب ملا "ساراپنڈ مر جائے میراثی دی واری نئیں آنی"یہ کس کی طرف اشارہ ہے؟کوئی بتلائے تو
101
752
4K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
4 years
معاہدہ طے پاگیا ورثا نے وزیر اعظم کی بات مان لی مقتولین کی تدفین کااعلان کر دیا ،اب عمران خان تعزیت اوردھرنا شرکا کی دلجوئی کے لیے کوئٹہ جارہے ہیں الحمد للہ معاملہ بخیر و خوبی انجام پزیر ۔شریر عناصر نا کام۔ریاست بلیک میل نہیں سرخروہوئیی ،اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے
110
682
4K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
امریکی وزیرخارجہ بلنکن نے بلاول زرداری سے طنزا کہا کہ پہلے چین سے اپنے قرضے معاف کرائیں بلاول یہ طنز سہہ گئے دوست چین کا دفاع نہ کیا۔ مگر چین نے کڑاکے دار دفاعی بیان جاری کیا کہ پاکستان ہمارادوست ہے اور سیلاب میں سب سے زیادہ مدد کررہے ہیں۔ رحیم چینج رسوائی کے سوا کچھ بھی نہیں
33
1K
4K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
4 years
جنرل اسمبلی میں عمران خان کا اسلامو فوبیا ، آزادی اظہار کی آڑ میں گستاخانہ خاکوں ،کشمیری فلسطینی عوام پر مظالم کی روک تھام کے اقدامات، بھارت اسرائیل کی مذمت اور دولت مند ممالک سے غریب قوموں کی لوٹی دولت واپس کرنے کا مطالبہ، یہی ہر پاکستانی اور مسلمان چاہتا ہے ویل ڈان عمران خان
38
841
3K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
3 years
جسٹس وجیہہ الدین کے بیان کی تردید جہانگیر ترین کی خاندانی وضعداری کا ثبوت ہے جج صاحب نے سنی سنائی بات دہرا کر اپنا وقار مجروح کیا ابھی تک عمران خان کو کرپٹ ثابت کرنے کی ہر کوشش نا کام رہی آگے تیرے بھاگ لچھئے
63
613
3K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
3 years
پارلیمنٹ کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں کے مجمع میں جا کر شاہد خاقان مریم اورنگ زیب اور دیگر نے آبیل مجھے مار کی دعوت دی، یہ مخالف کارکنوں کو مشتعل اور حا لات خراب کرنے کی غیر جمہوری روش ہے جس کی تائید کوئی قانون اور جمہوریت پسند شہری نہیں کر سکتا افسوس صدافسوس
136
913
3K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
6 months
"میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین ہیں"۔۔۔۔اور میں گواہی دیتا ہوں کہ عقیدہ ختم نبوت سے کسی بھی صورت میں چھیڑچھاڑ کرنے والے کامقدر دنیا اور آخرت میں رسوائی ہے۔عقیدہ ختم نبوت کے خلاف تبلیغ واشاعت کی اجازت دینا چھیڑ چھاڑ ہے
37
1K
4K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
3 years
میں الحمد للہ 80 کی دہائی سے ٹیکس دہندہ اور فائیلر ہوں کئی دوست مذاق اڑاتے کہ ٹیکس کے بدلے میں ریاست آپ کوبراہ راست کیا دیتی ہے ؟صحت کارڈعام شہریوں کو ریاست کی طرف سےخواص کا ہم پلہ بنانے،علاج کی اعلی سہولتیں دینے اور ٹیکس عوام پر خرچ کرنےکی ابتدا ہے ،ویلڈن
69
658
3K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
عمران خان نے قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر واحد امیدوار کے طور پر خود الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔میرا خیال ہے پی ڈی ایم جماعتوں کے نو سربراہان کو ایک ایک نشست پر خود عمران خان کامقابلہ کرنا چاہیے ،شہباز شریف، بلاول، مولانا،ایمل،داوڑ ،ساجد میر،نورانی وغیرہ وغیرہ
114
1K
3K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
6 months
ایک باپردہ خاتون کو اس غیر مہذب اور بے ہودہ انداز میں گھسیٹنے والے اس درندہ صفت شخص کے خلاف سخت کاروائی حکومت کا فرض ہے۔ یہ خواتین کو ہراساں کرنے سے بڑا جرم ہے
@NaeemBukhariPTI
Syed Naeem Bukhari
6 months
آج میں پوری دنیا کو کہنا چاہتا ہوں کہ پاکستان کی عوام کے لیے آواز اٹھائیں ہماری مائیں بہنیں محفوظ نہیں ہیں۔
372
6K
9K
88
2K
3K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
عمران خان اور ایسٹیبلشمنٹ کے مابین ایوان صدر میں مذاکرات پر رضا ربانی کو اعتراض ہے کہ صدر نے غیر جانبداری کھو دی زرداری دور میں ایوان صدر پیپلز پارٹی کی سرگرمیوں اور حریفوں کے خلاف سازشوں کا مرکز تھا رضا ربانی کبھی نہ بولے،میموگیٹ والے حسین حقانی کی پناہ گاہ ایوان صدر گوارا ؟؟؟
57
1K
3K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
1 year
داتا نگری میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا نظارہ کرتے فیض عالم کے حضور پہچا ہوں پورے شہر میں مکمل ہڑتال ہے البتہ مزار پر انوار کے اردگرد شمع ولائت کے پروانے جمع ہیں بجلی بلوں کے خلاف تاجران لاہور نے تو عوام سےیکجہتی کی حد کردی ہے ۔سراج الحق صاحب سرخرو۔
35
812
3K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
پٹرول کی قیمت میں ساٹھ روپے فی لیٹر اور بجلی کے نرخوں میں آٹھ روپے فی یونٹ اضافے کے بعد مہنگائی کا طوفان آئیگا، سونامی سے کاخ امرا کے درو دیوار نہیں ہلتےتویہ قوم صبرو تحمل کے عالمی ایوارڈ کی مستحق ہے وہی قوم ہے جو چینی کی قیمت میں چار آنے فی کلو اضافے پر ایوب خان کیخلاف نکلی
79
1K
3K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
لندن سے آمدہ اطلاعات کے مطابق جب تک دو تین شرائط پوری نہیں ہوتیں بڑے میاں صاحب وطن واپس نہیں آئیں گے ۔تاحیات نااہلی کاخاتمہ،پنجاب میں لیگی اقتدار،عمران خان کی گرفتاری اور نااہلی کے علاوہ مرضی کا تقرروغیرہ وغیرہ۔مینوں دھرتی قلعی کرادے جے توں میری ٹور ویکھنی۔
119
1K
3K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
3 years
میں کتاب لکھ رہا ہوں جو 1981 سے 2021 تک نامور سیاسی و صحافتی تجزیہ نگاروں،دست شناسوں، نجومیوں، ماہرین فلکیات کی میڈیا میں شائع اور نشرہونے والی پیش گوئیوں پر مشتمل ہوگی چالیس سال میں بمشکل دس بارہ درست نکلیں باقی سو فیصد غلط ۔کیاا شاعت مناسب رہےگی یا پردہ پوشی احسن۔
544
321
3K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
4 years
یہ کیا چکر ہے۔آصف علی زرداری نے ہاتھ میں رعشہ کے سبب غلط نشان لگایا فورا نیا بیلٹ پیپرجاری۔شہر یار آفریدی نے بیلٹ پیپر پردستخط کیے، حماقت کا احساس ہوا پریذائڈنگ افسر نے نیا بیلٹ پیپر جاری کرنے سے انکار کر دیا یہ دوہرا معیار ہے یا کچھ اور؟کوئی بتلاو کہ ہم بتلائیں کیا
82
1K
3K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
4 years
با لآخر نائجر اجلاس میں او آئی سی نے کشمیر کے حق میں بھارت کے خلاف قرارداد منظور کر لی۔ پاکستان کی کوششیں کامیاب۔ یہ بات جھوٹ تھی کہ کشمیر ایجنڈے پر نہیں پاکستان کی شاندار سفارتی کامیابی ویل ڈن
54
434
3K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
نیوٹرل ایمپائرکو اچھائی اور برائی میں فرق نہ کرنے والے نیوٹرل انسان یا دوسرے لفظوں میں تماش بین جانور سے جوڑنا بد ذوقی اور بد دیانتی ہے معرکہ خیر وشر میں باشعور انسان نیوٹرل نہیں ہوتا ہمیشہ حق کا ساتھ دیتا ہے عمران خان سے کئی باتوں میں اختلاف،مگر یہ اس نے سو فیصدسچ کہا
68
726
3K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
سالانہ تیس ارب ڈالر ترسیلات زر کے ذریعے قومی معیشت میں انجیکٹ کرنے والے اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کاحق سلب کرنا حکومت کی زیادتی ہے اور مشینی ووٹنگ کا خاتمہ انتخابی عمل کومتنازع بنانے کے مترادف،ایک ارب ڈالر کیلیے آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن قبول، اوور سیز بھائیوں کاووٹ مسترد،صد افسوس
57
1K
3K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
آئی ایم ایف کا شکریہ! جو مطالبہ قوم اپنے حکمرانوں سے ستر سال میں نہ منوا سکی وہ اس نے ایک ملاقات میں منوا لیا اب گریڈ سترہ سے بائیس کے افراد اہلخانہ سمیت اپنے اندرون و بیرون ملک اثاثے ظاہر کریںگے اورآئی ایم ایف چیک کریگا کہ انہوں نے قومی خزانے کو لوٹ کر کیا کچھ بنایا
103
979
3K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
عمران خان کا راستہ صاف ۔کل تک ٹی وی چینلز پرعمران خان کی تقریر نشر کرنے کی ممانعت تھی اب تفصیلی انٹرویو چل رہا ہے۔ بے روک ٹوک ۔ یہ پل بھر میں کیا ماجرا ہوگیا ؟
49
594
3K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
جیو نیوز پر لاہور کے مناظر ہوشربا ہیں،کینسر کی مریضہ اور کرونا کے ہنگام عوام کی خدمتگار ڈاکٹر یاسمین راشد کی گاڑی پر پولیس اہلکار اندھادھند لاٹھیاں برسارہے ہیں اس جنونی جذبے کے ساتھ کارروائی کا کیا مقصد ہے؟ انتقام یادہشت پھیلانا؟
64
1K
3K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
علی وزیر، محسن داوڑ اور اب اختر مینگل،حکومت کے اتحادی اور وزارتوں کے امیدوار اگر پاک فوج پر الزام تراشی کریں گے تو شہدا کے وارثوں اور وطن کےمحافظوں کا دفاع کون کرےگا؟وزیراعظم ان کی زبان بند کیوں نہیں کراتے ،عمران خان کی حکومت گئی کچھ نہیں بولا ،یہ حکومتی بنچوں پر بے قابو ہیں
187
1K
3K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
1 year
"اتنی اذیت مجھے کربلا میں نہیں پہنچی تھی جتنی اہل کوفہ کی مجرمانہ،سنگدلانہ خاموشی پر۔ کوفہ ایک شہر نہیں بلکہ ایک خاموش امت کا نام ہے۔ جہاں کہیں ظلم ہو اور خلق خاموش رہے، وہ شہر کوفہ ہے اور اسکے باسی بے وفاکوفی"۔ ۔حضرت امام زین العابدین رضی اللہ عنہ
37
868
3K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
8 months
چیف جسٹس ابراہیم خان نےرات 9 بجے عدالت کادروازہ کھول کر ایک خاتون کو تحفظ فراہم کیا،پختون ایسے ہی غیرت مند نہیں کہلاتے۔ایک بے چاری خاتون آمنہ جنجوعہ ہے جسے یہ کہہ کر مایوس لوٹایا گیا کہ آپ کے خاوند کی گمشدگی کو اٹھارہ سال بیت گئے اب ذوالعدل کیا کرے۔فرق صاف ظاہر ہے۔
31
1K
3K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
3 years
امریکی نائب وزیر خارجہ کااسلام آباد میں ڈائریکٹر سطح پر سردمہری سے استقبال ہوا ایک دور میں معاون وزیر خارجہ پرویز مشرف کے ساتھ پریس کانفرنس کیا کرتی'ہمارے وزیراعظم جان کیری کے دفتر جاکر ملتے اب وزیر اعظم سے ملاقات ہی نہ ہو پائی ۔ہم اب امریکی گھڑے کی مچھلی نہیں
65
617
3K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
4 years
علی حیدر گیلانی اور ناصر شاہ کی وڈیوز سامنے آنے کے بعد سینٹ الیکشن کی ساکھ اسی صورت میی بحال ہو سکتی ہے کہ الیکشن کمشن یوسف رضا گیلانی اور ناصر شاہ کو ناآہل کرے اور کل سخت نگرانی میں الیکشن کرائے۔ پی ٹی آئی کو سیاسی اور اخلاقی برتری حاصل، پپلز پارٹی رسوا،الیکشن کمشن کا امتحان۔
76
830
3K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
1 year
طبی چیک اپ کیلیے عمران خان ضمانت کیس نہ سننا سمجھ سے بالاتر۔1993 میں جسٹس شفیع الرحمن جوان بیٹے کا جنازہ پڑھنے کے بعد نواز شریف کا اسمبلی بحالی کیس سننے عدالت عظمی پہچے قوم نے داد دی۔می لارڈ!عدالتی اوقات میں منصفوں کو طبی چیک اپ کیلیے بلانے والے ڈاکٹر کی گوشمالی لازم ہے۔
26
1K
3K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
1 year
لاہور ہائی کورٹ کےواضح عدالتی احکامات کے باوجود چودھری پرویز الہی کی گرفتاری ملک میں آئین،قانون،سیاسی اخلاقیات ، سماجی روایات کا انکار ہےکیا لاہور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ اس لاقانونیت کا راستہ روکنے کیلیے ان پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کریں گی جو شریک جرم ہیں؟
68
912
3K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
آئین میں پارلیمانی پارٹی کی ہدایات کا ذکر ہے مگر ڈپٹی سپیکر نے چودھری شجاعت حسین کی ہدایات کو آئین،پارلیمانی پارٹی پر ترجیح دی اور قاف لیگ کے دس ووٹ ریجیکٹ کردیے، ثابت ہوا عقل نہیں بھینس بڑی ہے 179 کا عدد 186 پر بھاری ہے عمران کے امیدوار کو ہرادیا آئین جائے بھاڑ میں ۔ شاباش
33
1K
3K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
10 months
تہمینہ درانی کی کتاب مائی "فیوڈل لارڈ "منظرعام پر آئی جس میں محترمہ نے اپنی اور اپنے سابق شوہرکی گھریلو زندگی،معاشقے اور ذاتی رازوں سے پردہ اٹھایا تھا۔صحافی نے ملک غلام مصطفی کھر سے ردعمل مانگا۔کھر نے جواب دیا "میں اپنے بچوں کی ماں کے بارے میں کچھ نہیں کہوں گا۔"
59
920
3K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
سائفر کی سازشی کہانی پارٹ 2 میں بھی ہیرا پھیری۔گویا وزیراعظم ہاوس کی بگنگ اور ریکارڈنگ کے مواد کو سیاسی مقاصد کیلیے استعمال کیا جارہا ہے ۔ وقت آگیا ہے اعلی عدالتی فورم پر تحقیقات ہوں اور دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو۔صدر کا چیف جسٹس پاکستان کے نام خط موجود ہے یہی تحقیقات کی بنیاد
81
925
3K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
1 year
نگران وزیر قانون احمد عرفان اور وزیراطلاعات مرتضی سولنگی نے صدرعلوی کے ٹویٹ پر پریس کانفرنس کر کے مان لیا کہ بل صدارتی منظوری کے بغیر گم ہیں واپس نہیں آئے۔پھر یہ قانون کیسے بن گئے ؟جبکہ صدر دھوکہ دہی کی نشاندہی کر رہے ہیں۔سوال یہ بھی کہ صدر کو ذاتی اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیوں کرنی پڑی؟
28
1K
3K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
1 year
قاضی صاحب کی وضاحت سر آنکھوں پر۔یقین دہانی کے باوجود باقی جج سیانے نکلے، پارلیمنٹ ہاوس نہیں گئے انہیں سیاست دانوں کے وعدوں پر اعتبار نہ تھا،قاضی صاحب چلے گئے،زرداری صاحب نے جب جوڈیشری پر تبرا شروع کیا تو وہ اٹھ کر جا سکتے تھے مگر حدیبیہ والے اسحق ڈار کے ساتھ خوش گپیاں کرتے رہے
50
1K
3K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
چند ہفتے قبل میاں شہباز شریف نےسی پی این ای سمیت صحافتی تنظیموں کی ایکشن کمیٹی کو مریم اورنگ زیب کی موجودگی میں پیکا آرڈیننس کے خاتمے کی یقین دہانی کرائی تھی مگر اب ایف آئی اے بدنام زمانہ معطل شق ۲۰کی بحالی کیلیے کوشاں ہے ایف آئی اے کو یہ ہدایت کہاں سے ملی؟محترمہ وزیر اطلاعات!!!
53
1K
3K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
4 years
ایاز امیر صاحب نے پارلیمنٹ میں ایک بریفنگ کا احوال بیان کیا جس میں مولانا فضل الرحمن فوجی قیادت پر چڑھ دوڑے۔شجاع پاشا نے جب یہ کہا کہ میں لیبیا کا ذکر نہیں کرنا چاہتا اور وہاں سے آنے والی فنڈنگ کا بھی، تو مولانا نے چپ سادھ لی ایک لفظ نہ بولے۔ ایاز صاحب آپ بھی نہ حد کرتے ہیں۔
65
634
3K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
طے یہ ہوا کہ انصاف یہاں دلائل و شواہد اور ثبوتوں کی بنا پر نہیں سازگار سیاسی ماحول میں ملتا ہے 2018 اور 2022 میں صرف سیاسی ماحول کا فرق ہے ورنہ وہی عدلیہ وہی پراسکیوٹر اور وہی نیب۔بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے۔
63
969
3K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
رات کی اعلی سطحی ملاقات کے بعد معاملات طے پانے،مائنس ون کی فرمائش اور تقرری پر درمیانی راستہ نکالنے سمیت متضادباتیں زیر گردش؟ محاذآرائی بڑھ رہی اور جمہوری نظام،روایات،اخلاقیات کابیڑا غرق ہو رہا ہے درست یا غلط یہ تاثر پختہ کہ عمران خان کواندر باہر سے سزا انکار کی مل رہی، افسو س
49
534
3K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
3 years
سوشل میڈیا پر مہم چل رہی ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہی صادق و امین ہیں کوئی دوسرا نہیں ، حضور الصادق والامین ہیں ہر پیروکارکو صادق اور امین۔ ہونا چاہیے کہ یہ آپ کے صفاتی نام ہیں اور ہر مسلمان پر اسوہ حسنہ کی پیروی لازم۔ سیاستدان وصحافی صداقت وامانت سے الرجک کیوں؟
70
414
3K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
1 year
زیر سماعت کیس حفاظ قرآن کو بیس نمبر دینے کا تھا ،فیصلہ چیف جسٹس کے بنچ بنانے کے اختیار کےحوالے سے آیااور ایک فاضل جج بنچ سے الگ ہو گئے،لاہور کے صحافیوں کوبنچ سے علیحدگی کا ایک دن پہلے علم تھا،بڑی باریک ہیں واعظ کی چالیں ۔لرز جاتا ہے آواز اذاں سے۔
78
994
2K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
"ہم روس سے پٹرول لیتے چالیس روپے سستا ہوتا موجودہ حکومت امریکہ کے ڈر سے روس کا رخ نہیں کرتی" " ہم اپنی ریفائنریز کو چودہ روپے کامارجن دے رہے تھے موجودہ حکومت نے مارجن پچاس سے ستر روپے تک بڑھا دیا نتیجہ ساٹھ روپے فی لیٹر اضافے کی صورت میں آپ کے سامنے ہے" شوکت ترین کی پریس کانفرنس
23
979
2K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
4 years
ارطغرل ڈرامہ کی پاکستان میں مقبولیت کا مطلب پاکستانی ناظرین فحش عریاں اور مخرب اخلاق ڈراموں سے تنگ آچکے؛ شاندار ماضی سے جڑے؛ مستقبل کو اسلام اور عالم اسلام سے جوڑے رکھنے کے متمنی ہیں اسی باعث بعض اسلام بیزار رنجیدہ ہیں مگر ان کی قسمت؛ ڈرامہ شاندار اورمقبولیت کا حقدار ہے
48
489
2K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
5 years
میاں صاحب کو اللہ صحت دے سلامت رکھے مسلم لیگی قیادت اور خاندان کو ان کی صحت پر سیاست نہیں کرنی چاہیے عوام اور کارکنوں حکومت کے خلاف اکسانے کے بجائے علاج پر توجہ دیں لاہوریوں اور پنجابیوں کی غیرت جگانے کے بجائے اولاد کو دینے دلانے پر قائل کریں اسی میں عافیت ہے
101
696
2K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
4 years
تحریک انصاف بلوچستان کی مخالفت پر عبد القادر ٹھیکیدار سے سینٹ کا ٹکٹ واپس۔ کارکن جیت گئے سرمایہ ہار گیا ۔عمران خان کا یہ فیصلہ اصول پسندی اور کارکن نوازی کا مظہر ہے جمہوریت کی علمبردار دوسری جماعتیں سبق حاصل کریں تبھی سیاست میں سرمائے کی اجارہ داری کا خاتمہ ممکن ہے۔
35
464
2K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
3 years
الٹے بانس بریلی کو،مریم نواز نےپریس کانفرنس میں نامور تجزیہ کاروں کے خلاف ناشائستہ گفتگو کا دفاع کیا ،کہا نجی گفتگو کی ریکارڈنگ پر مجھ سے معافی مانگیں،اب صحافتی تنظیموں کا لائحہ عمل کیا ہونا چاہیے ؟،احتجاج،بائیکاٹ یا خاموشی؟
285
473
2K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
3 years
ایک چینل پر الیکشن کا بیان پڑھ کر افسوس ہوا کہا الیکٹرانک مشین کو ایلفی ڈال کر ناکارہ کیا جاسکتا ہے ،دنیا بھر میں حساب کتاب،دفتروں میں حاضری اور ڈاکیومنٹس جاری کرنیوالی مشینوں پر یہ اعتراض نہیں ہوا۔ ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا، اعتراض تو ڈھنگ کا سوچو بھائی لوگو
77
578
2K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
5 years
مولانا کے دھرنے میں مولوی منظور مینگل جیسے زباں درازمقررین وزیر اعظم اورمولانا طارق جمیل کے خلاف شلواریں اتارنےبدفعلی کرنے کی لچر زبان استعمال کر تے ہیں مولویوں کی رہی سہی عزت خاک میں ملانے پر مقرر کو داد مل رہی ہے یہ زبان کوئی شریف آدمی نجی محفل میں استعمال نہیں کرتا
119
630
2K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
3 years
کیا کوئی قانون دان رہنمائی فرمائے گا کہ پاکستان کی عدالتی تاریخ میں اس سے پہلے کبھی نظر ثانی کی درخواست پر ججوں نے اپنا فیصلہ بدلا؟ بھٹو نواز شریف اور ترین کی نظر ثانی کی درخواستیں متفقہ طور پر مسترد ہوئیں مگر اب؟؟؟
142
712
2K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 months
علمائے دین ،مفتیان شرع متین اور قانونی ماہرین رہنمائی فرمائیں کہ کیا عمران خان اور بشری بی بی عدت کیس میں باعزت بریت کے بعد خاور فرید مانیکا،عون چودھری اور دیگر کے خلاف تہمت،بہتان طرازی اور الزام تراشی کے الزام میں قذف کا مقدمہ دائر کرسکتے ہیں؟ اس کی شرعی وقانونی سزا کیا ہے؟
55
965
2K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
5 years
الیکشن میں فوج کا کردار ختم کرنے کا مطالبہ بوبی ٹریپ ہے مقصد عمران خان اور فوجی قیادت میں غلط فہمی پیدا کرنا ہے حکومتی مذاکراتی کمیٹی اس جال میں نہ پھنسے فوج نے کبھی کردار مانگا نہ اس پر بات کرنے کی ضرورت_یہ فوج کو متنازعہ بنانے کی بیرونی سازش ہے مولانا فقط مہرہ ہشیار
89
665
2K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
3 years
امریکہ کو فوجی اڈے نہ دینے کے بعد عمران خان یہ معاملہ پارلیمنٹ میں لے جائیں تاکہ قوم کو پتہ چلے کہ کون اس غیرتمندانہ قومی موقف کا حامی اور کون مخالف ہے کون کون امریکہ کا یار کون پاکستان کا وفادار ہے پارلیمنٹ کی مکمل تائید سے یہ قومی موقف ہو گا اور امریکہ کیلیے چشم کشا۔
69
489
2K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
4 years
شاہد خاقان کی گفتگو سن کر تعجب ہوا اگر بھارت کی پاکستان میں دھشت گردی فنڈنگ اور ٹریننگ کے ثبوت موجود ہونے کے باوجود آپ یا آپ کے قائد دنیا کو آگاہ نہ کرتے تھے تو یہ سفارتکاری نہیں بھارت سے یاری کا ثبوت ہے موجودہ حکومت نےبھارت کو بیک فٹ پر لاکر ویل انفارمڈ ویل آرمڈ کا پیغام دیا گڈ
41
546
2K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
4 years
اینگرو کے حسین داود نے خاندان کی طرف سے ایک ارب روپے عطیہ دیکر مثال قائم کی ان کے ہم پلہ یا زیادہ امیر خاندانوں میاں منشا شریفس زرداری ملک ریاض جہانگیر ترین وغیرہ کو بھی فی الفور دریا دلی کا ثبوت دینا چاھیے اللہ کو قرض دیکر کئی گنا وصول کرنے کا سنہری موقع ہے
66
465
2K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
2 years
ضمنی انتخابات کے التوا کاسبب سیلاب۔۔۔ مگر کراچی، ملتان، پشاور ،فیصل آباد، ننکانہ صاحب، چشتیاں میں سیلاب کہاں؟ کوئی مناسب جواز ؟؟؟
97
768
2K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
3 years
صحت کارڈ موجودہ حکومت کامثالی عوامی فلاحی منصوبہ ہے،اب عمران خان ایک لاکھ روپے ماہانہ تک کمانے والے خاندان کے بچوں کے لیے بذریعہ تعلیمی کارڈ میٹرک تک مفت تعلیم کا بندوبست کریں تو جہالت ،ذہنی پسماندگی کا خاتمہ ہو گا اور ریاست مدینہ کے تقاضے پورے،مفت تعلیم و صحت قومی ضرورت۔
65
480
2K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
4 years
الیکشن کمشن کا اعلامیہ آدھا سچ ہے پورا سچ یہ ہے الیکشن کمشن نے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو کا آج تک فرانزک کرایا نہ سینٹ الیکشن میں ضمیر فروش روکنے کیلئے سپریم کورٹ کی ہدایات پر عمل کیا ٹیکنالوجی کی استعمال سے یہ ممکن تھاعمران خان کا شکوہ جائز ہے ڈسکہ اور سینٹ انتخاب میں دوہرا معیار
40
627
2K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
3 years
تا حیات نا اہلی کو پانچ سال تک محدود کرانے کی رٹ پٹیشن کا مدعا یہ کہ اعلی عدلیہ سے سند یافتہ کذاب اور خائن صرف پانچ سال بعد جھوٹ بولنے، ووٹ بٹورنےاور لوٹ مار کرنے کا اہل،تقاضائے عدل ودانش یہ کہ جو شخص ایک بار جھوٹا اور بد دیانت ثابت ہو تاحیات نا اہل یہ سزا نہیں سدباب ہے
59
484
2K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
8 months
می لارڈ!توبہ کا راستہ کھلا ہے مگر تاحیات نااہل ہونے والوں میں سے کسی ایک نے آج تک یہ اعلان کیا کہ وہ جھوٹ بولنے،اثاثے چھپانے اور قومی وسائل لوٹنے کااعتراف کرتے ہوئے اپنے اللہ اورعوام سے معافی مانگتا اور ان گھناؤنے جرائم سے توبہ کرتا ہے۔آخر "چور نالوں پنڈھ کاھلی" کیوں ہے؟
35
921
2K
@syedirshadarif
Irshad Ahmad Arif
5 years
دکاندار اور تاجربھائی فیس ماسک مہنگا بیچ کر جو پیسے جمع کریں گے وہ بالاخر بیماری مقدمے اور کسی دوسری مصیبت کا مقابلہ کرنے پر خرچ ہو گا یہ مال حرام کبھی سکھ دے گا نہ سکون_خلق خدا کی مجبوری سے فائدہ اٹھانے والا ہر شخص جسمانی اور روحانی اذیت سےضرور دو چار ہوتاہے یہی قانون قدرت ہے
70
543
2K