🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴 Profile Banner
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴 Profile
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴

@syedaasays

650
Followers
527
Following
281
Media
2,189
Statuses

ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ 𓂆 #FreePalestine

Pakistan
Joined December 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
9 months
FROM THE RIVER TO THE SEA 🇵🇸 PALESTINE WILL BE FREE !! 🇵🇸💔 #FreePalestine
6
36
88
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
1 year
اللهُمَّ لاَ سَهْلَ إِلَا مَا جَعَلْتَهَ سَهْلاً، وَأَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزْنَ إِذَا شِئْتَ سَهْلاً اللَّهم آمين
6
4
49
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ فلسطین کے بچوں کو شہید کیا جارہا تھا اور ہمارے لوگ ورلڈ کپ دیکھنے میں مصروف تھے۔ 💔🙂
6
5
36
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
اب بھی ظلمات فروشوں کو گلہ ہے تجھ سے رات باقی تھی کہ سورج نکل آیا تیرا تجھ سے پہلے کا جو ماضی تھا ہزاروں کا سہی اب جو تا حشر کا فردا ہے وہ تنہا تیرا ایک بار اور بھی بطحا سے فلسطین میں آ راستہ دیکھتی ہے مسجدِ اقصی تیرا
Tweet media one
0
13
28
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
حلقہ احباب مختصر ہو لیکن مخلص ہو 🧿♥️🥹
Tweet media one
12
0
27
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
شطرنج میں وزیر اور زندگی میں ضمیر ، اگر مر جائیں تو سمجھیے کھیل ختم۔
9
3
27
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
7 months
Raise your voice for the suffering Palestinians. Speak out for justice, against the atrocities they endure. Call for a permanent ceasefire. 🇵🇸💔 #countdown2ceasefire #FreePalestine
3
18
24
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
دل والوں کا دماغ والے خوب فائدہ اٹھاتے ہیں۔
6
0
20
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
وقت کے کتنے ہی رنگوں سے گزرنا ہے ابھی 🍂
1
1
21
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
سانپ کے ڈسنے سے تو دوست بچا لے گا، لیکن دوست کے ڈسنے سے کون بچائے گا؟
7
1
21
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
عشق سوچ كے کیتا تے کی کیتا !!
4
1
21
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
اور پھر ہر طرف تو دنیا ہے، کہاں جاۓ کوئی ؟؟
5
0
20
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
9 months
اب اس کے بعد ترا اور کیا ارادہ ہے کہ میرا صبر ترے جبر سے زیادہ ہے 🇵🇸💔 #غزة_تنتصر
Tweet media one
1
9
23
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
وہ تمام لوگ جنہوں نے اپنی خوشی کو دوسروں سے جوڑ دیا وہ تنہائی سے مر گئے ۔
3
1
19
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
بیزار پھر رہے ہیں سب اپنی حیات سے!!
1
0
19
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
Bollywood songs are so irrelevant like "Tu chahy mery haq ke zameen rakh ly" Bruhh yahan khud k haq ki zameeny rishtadar harap ky baithy hain. 🙄🥲
6
0
19
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
1 year
اللہ کے نبی آلات موسیقی کو توڑنے آئے تھے۔۔۔ یہ طبلے بجا بجا کے انکی شان میں قصیدوں کے نذرانے پیش نہ کریں 🙏🏻
7
1
21
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
ساقی نے بِنا کی روِشِ لُطف و ستم اور ! 🙂💔
2
3
21
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
مری خاموشی نہیں ہے گویا، مزار ہے حرفِ آرزو کا !!
2
0
17
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
Insulting someone who disrespects you is childish. Be an adult , hit them with your car. 🙂😏
4
2
17
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ 12 Rabi ul Awwal - On this day, the world received a gift beyond measure – the birth of the Prophet Muhammad ﷺ. His legacy of love, peace, and kindness continues to illuminate our hearts and guide our paths. ♥️✨
Tweet media one
2
1
18
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
بغاوت کرنے کیلئے کلیجہ چاہیے ہوتا ہے اور تلوے چاٹنے کیلئے ایک زبان ہی بہت ہے۔
1
0
17
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
11 months
Exciting news! My brother, @fateisamazing , is tying the knot! 🤵💍 بارك الله فيك 🩷 Save the date and stay tuned for more details. #BrothersWedding
Tweet media one
7
0
15
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
1 year
Praise be to Allah SWT , who blessed us to be among those who cling and hold to "Wilayat" of Ameer al Momineen (A.S). 🙌🏻♥️ #عيد_الغدير
0
4
19
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
9 months
ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فرازؔ 💔 🇵🇸💔 #غزة_تنتصر
Tweet media one
4
5
18
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
- Ka pa shebo shebo baran we 🌧️ 🫴♥️
2
2
18
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
کاش کر سکتے ہم اظہارِ اذیت لیکن حال افسانہ نہیں ہے کہ سنایا جائے 🇵🇸💔
Tweet media one
5
0
18
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
اسے تلاش تھی مجھ میں کسی اور کی!!
2
1
16
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
گو سیہ بخت ہیں ہم لوگ پہ روشن ہے ضمیر خود اندھیرے میں ہیں دنیا کو دکھاتے ہیں چراغ
2
0
14
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
سب مرد ایک جیسے نہیں ہوتے کچھ عورتوں جیسے بھی ہوتے ہیں۔
6
0
18
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
اگر آپ کے دل میں امت کا زخم نہیں ہے تو آپ اس امت کے دل میں ایک زخم کی مانند ہیں۔ 😒 🇵🇸💔 #غزة
2
0
20
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
Mera pura khandan he red flag hai :)
2
0
16
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
یہ زمانہ ہی سکھاتا ہے کہ زمانے میں کیسے رہنا ہے۔
2
0
19
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
11 months
چاند مل جائے تو چاند کہاں لگتا ہے !!
5
0
16
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
6 months
The war will end . . . but I saw who paid the price. 🇵🇸💔 #FreePalestine
Tweet media one
0
6
17
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
Baghairr la ta wakhtunaa na teregee 🥀
4
2
16
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
"کیا اسے تم سے محبت تھی؟؟" " اپنائیت تھی، دوستی تھی، محبت کا علم نہیں."
2
1
17
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
اور اگر تمہیں کسی چیز کے کھو جانے کا اندیشہ ہو تو اسے کتابوں میں چھپا دو کیونکہ یہ قوم اب کتابیں نہیں کھولتی۔
4
0
16
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
بوجھل طبیعت اور لاپتہ منزل کا سفر 🍂
0
0
16
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
O Muslim Ummah! Wake up, wake up and stand with the Muslims of Palestine. Palestine belongs to the Muslims and Muslims will take it. ✊🏻 In shaa Allah ✨ #طوفان_الأقصى
2
4
17
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
اور پھر انسان بھی توڈستا ہے ، لفظوں میں زہر ڈال کر ۔
3
0
17
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
اور پھر عارضی تعلقات تو احساسات کی توہین کرنا ہوتی ہے۔
2
0
16
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
بڑا غضب کا نظارہ ہے اس عجیب سی دنیا کا، لوگ سب کچھ بٹورنے میں لگے ہیں خالی ہاتھ جانے کیلئے۔
3
0
15
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
اور پھر میری بات ہے تو، مجھے اپنے دل پر پتھر رکھنا اور دل کو پتھر رکھنا خوب آتا ہے۔
1
0
16
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
8 months
جہاں میں کوئی بھی کاندھا نہیں ملا سو ہم بروزِ حشر خدا سے لپٹ کے روئیں گے!! 🇵🇸💔 #Gaza #FreePalestine
2
3
15
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
Men experience true love once, and thereafter, they search for echoes of it in every person they meet.
3
0
16
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
حق مہر "ایک چادر بی بی زینب (س) کے نام کی" ♥️
0
1
16
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
11 months
۱ ربیع الاول سے سب ایک دوسرے کو میوزک سے بھرے، تھرکتے سٹیٹس لگا کر مبارکباد دے رہے ہیں کہ " تمام عاشقانِ رسول کو مبارک ہو"۔ ۱۲ ربیع الاول کو پھر ڈھول کی تھاپ پہ بتانا "ﷺ we love Muhammad" صرف سٹیٹس ہی نہیں لگانا ہوتا محبت کے دعوے کا ثبوت بھی دینا ہوتا ہے۔ عجیب منافقت ہے!!
5
1
15
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
خزاں کی رت میں بہار لہجہ بنا کے رکھنا کمال یہ ہے🍂
2
0
15
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدٍ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدٍ
0
2
14
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
6 months
#Gaza is Starving. #Gaza is dying. 🇵🇸💔 Speak up #FreePalestine
Tweet media one
1
7
16
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
اور پتہ ہے احساس انسان کے اندر زبردستی نہیں ڈالا جا سکتا۔ اگر ایسا ہوتا تو آج اس دنیا میں کوئی مسئلہ ہی نہیں ہوتا۔
2
0
14
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
8 months
In the heart of Palestine, tears paint the sky, a profound resistance blooming amidst the echoes of relentless hardship. 🇵🇸💔 #FreePalestine
Tweet media one
0
1
16
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
17 days
@SaharRao13 In Muharram, ppl condemn having weddings; they don't say it's forbidden or anythng like that. It's more of a moral expectation. If there's a death in ur fmly, wouldn't u postpone a wedding? U say circumstances aren't right, & you're in a period of mourning. Kindly educate urslf.
3
0
17
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
11 months
بہترین زندگی گزارنے کیلئے ہمسفر کا تعلیم یافتہ ہونے کے ساتھ ساتھ تر بیت یافتہ ہونا بھی ضروری ہے۔
4
1
14
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
کیا کشش تھی اسکی آنکھوں میں مت پوچھو غالب!
1
0
16
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
7 months
ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فرازؔ ظالم اب کے بھی نہ روئے گا تو مر جائے گا 🇵🇸💔 #FreePalestine
Tweet media one
0
4
15
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
فلسطین کے مسلمانوں کیلئے کربلا کامیدان سج چکا ہے اور باقی تمام مسلم ممالک اہل کوفہ کی طرح خاموش رہ کر صرف تماشہ دیکھ رہے ہیں۔ 🙂💔
2
0
14
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
ہمیں تو بتایا گیا تھا کہ فلسطین پر قبضہ ہے، باقی مسلمان ممالک آزاد ہیں۔ ہمیں تو اب پتہ چلا کہ صرف فلسطین آزاد ہے باقی سب پہ یہودیوں کا قبضہ ہے ۔ #طوفان_الاقصى_
2
2
15
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
1
1
14
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
9 months
Join us in a chain to raise your voice for #Palestine . Tag your friends and ask them to respond with #CeasefireNOW and #Gaza_Genocide . Let's keep this message echoing. 🇵🇸💔
1
7
13
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
11 months
صبر کی دو صورتیں ہیں۔ جو ناپسند ہو اسے برداشت کرنا۔ اور جو پسند ہو اسکا انتظار کرنا۔
3
0
14
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں !!
2
0
12
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
6 months
ایسے چھوڑیں گے تیرا شہر کہ ہم اسکی طرف گردشِ وقت کے مارے بھی نہیں آئیں گے 🙂🖤
3
0
14
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
0
1
14
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
4 months
میں 'ف' لکھوں اور 'فلسطین' آزاد ہو جائے 🇵🇸💔
5
1
15
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
وہ سب ایک دوسرے کو برا بھلا کہہ رہے تھے۔ میں نے جا کر سمجھایا کہ جسم پہ کے زخم تو بھر جاتے ہیں لیکن الفاظ روح کو چھلنی کر دیتے ہیں اور کبھی نہیں بھرتے۔ تب جا کر کہیں مار پیٹ شروع ہوئی ۔ 🙂🤷🏻‍♀️
6
0
13
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
11 months
غصہ صرف وہاں کیا جاتا ہے جہاں تعلق بچانا ہو۔
4
0
16
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
4 months
دل میں بغض علیؑ اور سر پہ سوار ہے جنت میں جانے کا جنون إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🙌🏻🚩
4
2
16
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
9 months
O Muslim Ummah! O Muslim leaders! Wake up, wake up! Gaza is calling. Al-Quds is calling. The Palestinians are calling you. Do your hearts not tremble?Have you no fear of God left in you? On the Day of Judgment, you will be held accountable for this injustice. 🇵🇸💔 #Gaza_Genocide
1
2
14
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
7 months
ہاں تلخی ایام ابھی اور بڑھے گی ہاں اہل ستم مشق ستم کرتے رہیں گے💔 🇵🇸💔 #FreePalestine
Tweet media one
2
3
16
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
7 months
زخموں سے بدن گلزار سہی، پر ان کے شکستہ تیر گنو خود ترکش والے کہہ د��ں گے یہ بازی کس نے ہاری ہے ! 🇵🇸💔 #FreePalestine
Tweet media one
0
5
15
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
8 months
Losing one family member is extremely hard. Now, picture being the only one left after losing your whole family. It's beyond imaginable. Speak up for humanity, raise your voice for the oppressed #Palestinians . 🇵🇸💔 #FreePalestine
0
1
14
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
1 month
-Ongoing attacks on so-called safe zones!! #Gaza is burning #NorthGaza is starving 🇵🇸💔 #FreePalestine
Tweet media one
4
3
15
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
بس ایک نگاہِ مرشدِ میخانہ چاہیے!
1
1
12
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
1 year
قصہ مختصر ہے! ہر وہ شخص بے وفا ہے جو نماز نہیں پڑھتا ۔ 🙂💯
6
0
13
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
2 months
بڑا ہے درد کا رشتہ یہ دل غریب ہی سہی ! 🇵🇸💔 #FreePalestine
Tweet media one
1
2
14
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
11 months
اور ہم اس گمان میں رہتے ہیں کہ ہمارے جانے سے ایک خلا پیدا ہو جائے گا__!! 🙂🥀
3
0
14
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
7 months
The reality of #Israelterrorists is now exposed to the world. Rise up for #FreePalestine 🇵🇸 🇵🇸 💔 #StopGazaGenocide
1
4
14
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
اللہ کو پامردیِ مومن پہ بھروسا اِبلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا #GhazaUnderAttack
0
3
12
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
11 months
If it's not a yes it's a no.
1
0
12
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
11 months
ہماری آنکھوں کو نہیں بھاتا ہر منظر ہم جیسے لوگ ہر کسی سے متاثر نہیں ہوتے۔
0
0
11
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
9 months
عینان وأصبح حطمت جىشكم الذي لا ىقهر 🇵🇸 دو آنکھوں اور ایک انگلی نے تمہاری ناقابلِ تسخیر فوج کو تباہ کر دیا - 🇵🇸💔
Tweet media one
0
1
14
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
6 months
ہم نے اس زندگی میں ، زندگی سے بڑھ کر کوئی اور خواب نہیں دیکھا! 🇵🇸💔 #FreePalestine
Tweet media one
2
0
12
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
11 months
سارے فرشتے ہی ملے ہمیں تو کوئی غلطی کرتا ہی نہیں ۔ 🍂
1
0
14
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
11 months
دھوکے ایسے ہی نہیں ملتے، بھلا کرنا پڑتا ہے لوگوں کا۔ 😌💯
2
2
13
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
8 months
#Palestine , I'm sorry !! Humanity let you down. 🥺💔 🇵🇸💔 #FreePalestine
1
6
13
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
6 months
جیسے سورج کے بعد چاند آتا ہے ویسے حسین۴ کے بعد عباس۴ آتے ہیں ♥️🙌🏻 #جشن_اباالفضل_العباسؑ
Tweet media one
2
2
13
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
قدس! فاصلے طویل سہی مگر ملت ہم ایک ہیں تیرا ہر دکھ میری روح اور آنکھ سے لپٹا ہے 🇵🇸💔 #القدس
3
2
12
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
If your life remains untouched by the Palestinian events & with your daily routines, laughter, and faith unchanged, it's imperative to pause, reflect, and fortify your faith in Allah SWT. 🇵🇸💔
2
1
15
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
8 months
ہم نے رسم محبت کو زندہ کیا، زخم دل جیت کر نقد جاں ہار کر ہم سے بزم شہادت کو رونق ملی، جانے کتنی تمناوں کو مار کر 🥺💔 🇵🇸💔 #FreePalestine
Tweet media one
3
4
14
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
11 months
اب اتنا بھی وقت سادگی کا نہیں رہا میری جان تم وقت گزارو اور ہم محبت سمجھیں
0
0
12
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
11 months
زندگی تمناؤں کا کھارا پانی ہے۔
2
0
15
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
7 months
سعودی حکومت سے گزارش ہے کہ آب زم زم خود بھی پیئیں اور پیک کر کے تمام مسلمان ممالک کے حکمرانوں کوبھی بھیجا جائے ۔ ش��ید وہ ہی پی کر انھیں غیرت آجاۓ اور وہ فلسطین کے مسلمانوں کے اوپر ہونے والےظلم کے خلاف کارروائی کریں ۔😒 🇵🇸💔 #FreePalestine
2
4
14
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
When they consistently doesn't rply to ur msgs & claims they're too busy, it's tough to accept.If you're nt a priority, it's time to reevaluate.We all have commitmnts ,but when someone values a connection,they make an effort. You deserve to b a priority,as they shld b in ur life.
1
1
11
@syedaasays
🇵🇸𝚂𝚢𝚎𝚍𝚊 ||سیدہ🏴
10 months
لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں تمھیں ترس نہیں آتا بستیاں اجاڑنے میں 🇵🇸💔 #غزة_الآن
1
0
12