جان علی Profile Banner
جان علی Profile
جان علی

@submayahaii

3,071
Followers
119
Following
666
Media
170,574
Statuses

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہو کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں..

آپ کے دل میں
Joined March 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@submayahaii
جان علی
4 years
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ ◾◾◾◾ ◾ ◾◾◾◾ ◾ ◾◾◾◾ U B ◾◾ ◾◾ ◾ ◾ ◾ ◾ ◾ ◾ ◾ ◾ ◾ A Y A ◾ ◾ ◾ ◾ ◾◾◾◾ ◾ ◾ ◾ ◾ A I ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
Tweet media one
105
102
347
@submayahaii
جان علی
2 years
❤لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ❤اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
52
90
1K
@submayahaii
جان علی
4 years
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے... ❤الحمدللّٰہ❤
Tweet media one
18
102
290
@submayahaii
جان علی
4 years
اللّٰهُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَماصَلَّيٌتَ عَلٰی اِبۡراهِيۡمَ وعَلٰی آلِ اِبۡراهِيٌمَ اِنَّكَ حَمِيۡدٌ مَّجِيۡدٌ اللّٰهُمَّ بارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمابارَكۡتَ عَلٰی اِبۡراهِيۡمَ وعَلٰی آلِ اِبۡراهِيٌمَ اِنَّكَ حَمِيۡدٌ مَّجِيۡد.
19
111
253
@submayahaii
جان علی
4 years
🌸السلام و علیکم🌸 ❤❤وَالَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ اُولٰٓئِكَ اَصْحَابُ الْجَنَّـةِ ۖ هُـمْ فِيْـهَا خَالِـدُوْنَ❤❤ 🌹🌹اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کیے وہی بہشتی ہیں، وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے 🌹🌹 🙏 🔸سورۃ البقرۃ ۸۲ 🔸
Tweet media one
45
115
229
@submayahaii
جان علی
4 years
🌷اَلسَلامُ عَلَيْكُم 🌸صبح بخیر 🙏 میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے .. ❤خدایا رحم فرما دل بدل دے .. یا ❤اللہ❤ھم گنہگاروں کو معاف کر دے عزت کی زندگی اور عزت کی موت دینا خدایا 💗 آمین.🙏
53
96
219
@submayahaii
جان علی
4 years
💗السلام علیکم 🌷جمعہ مبارک⁦🌷 💚رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا💚 جو شخص جمعہ کے دن ❤سورۃ الکہف❤ پڑھتا ہے اس کے لئے دونوں جمعوں کے درمیان ایک نور روشن کر دیا جاتا ہے. (مستدرک حاکم، حدیث)
62
138
213
@submayahaii
جان علی
4 years
شب قدر کو رمضان المبارک کے آخری دس راتوں میں تلاش کریں.. سورة القدر آیت ٣ میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے.. ❤لَیۡلَةُ الۡقَدۡرِ ۬ۙ خَیۡرٌ مّنۡ اَلۡفِ شَہۡرٍ ؕ○❤ شب قدر ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے○ بیشک یہ ایک رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے ۔
Tweet media one
17
102
212
@submayahaii
جان علی
4 years
💗اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ،وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ 💗 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷 💗اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ ،وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ.💗
24
150
185
@submayahaii
جان علی
4 years
❤️ 🌹 17 رمضان المبارک 2 ہجری. 🌹 ❤️ ⭐ یوم البدر. 🌹 حق و باطل کے درمیان پہلا فیصلہ کن معرکہ.⚔
Tweet media one
3
61
185
@submayahaii
جان علی
4 years
🌟وہ اللہ آسمان سے زمین تک (ہر) معاملے کی تدبیر کرتا ہے 💠 🌟پھر وہ (معاملہ) اس کی طرف ایسے دن میں اوپر جاتا ہے 💠 🌟جس کی مقدار ہزار سال ہے 💠 🌟اس (حساب) سے جو تم شمار کرتے ہو 🌸سورہ السجدہ🌸 🙏 🌹 السلام علیکم🌹 🌻جمعہ مبارک🌻
Tweet media one
24
82
169
@submayahaii
جان علی
4 years
رسول اللہ ﷺنے فرمایا.. روزہ دوزخ سے بچنے کے لیے ایک ڈھال ہے.. اس لیے روزہ دار نہ فحش باتیں کرے اور نہ جہالت کی باتیں اور اگر کوئی شخص اس سے لڑے یا اسے گالی دے تو اس کا جواب صرف یہ ہونا چاہئے کہ میں روزہ دار ہوں، (ہی الفاظ) دو مرتبہ (کہہ دے) (صحیح بخاری ،۱۸۹۴)
Tweet media one
10
94
174
@submayahaii
جان علی
4 years
❤اللہ❤ کی طرف سے دی گئی ڈھیل کو اپنی چالاکیاں مت سمجھو وہ جب رسی کھینچتا ہے - تو انسان مٌنہ کے بل گرتا ہے-
14
109
173
@submayahaii
جان علی
4 years
سجدے سے نہ اُٹھے دل ایسی کوئی نماز دے.. ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ مجھے عشق دے اپنی ذات کا اس کُن سے نواز دے..
Tweet media one
16
127
172
@submayahaii
جان علی
4 years
🌸السّلَامُ عَلیکم🌸 🔺پریشان ہونے والوں کو کبھی نہ کبھی سکون مل جاتا ہے◾ 🔺لیکن پریشان کرنے والے ہمیشہ سکون کے متلاشی رہتے ہیں◾ 🔺دعا ہے ❤اللّٰـه پاک❤ ہمارے لیے آسانیاں کرے◾ اور دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق دے◾ آمیـن🙏
44
107
176
@submayahaii
جان علی
4 years
💚حدیثِ نبویﷺ:💚 🔹🔹جب مسلمان کا دل ❤ﷲ❤ کے خوف سے کانپتا ہے🔸 🔸🔸تو اسکے گناہ ایسے جھڑتے ہیں جیسے درختوں سے پتے جھڑتے ہیں🔹 ◾شعب الایمان، باب الخوف، ۷۸۳◾
Tweet media one
17
88
163
@submayahaii
جان علی
4 years
💠میں تو گُم نام تھا 🌟 💠کم قدر تھا 🌟 💠اور خاک بسر 🌟 💠اِک ❤آپﷺ❤کے عشق نے 🌟 💠توقیر بڑھادی میری 💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗 💚💚وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ💚💚 💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗 🙏
Tweet media one
17
107
172
@submayahaii
جان علی
4 years
🌸اَلسَلامُ عَلَيْكُم🌸 💚اے شہنشاہ مدینہ الصلوٰۃ والسلام💚 💚زنیت عرشِ معلّٰے الصلوٰۃ والسلام💚 💚رب ہب لی امتی کہتے ہوئے پیدا ہوئے💚 💚حق نے فرمایا کہ بخشا الصلوٰۃ والسلام💚 🌷دست بستہ سب فرشتے پڑھتے ہیں ان پر درود🌷 🌷کیوں نہ ہو پھر ورد اپنا الصلوٰۃ والسلام🌷
32
84
179
@submayahaii
جان علی
4 years
اسلام علیکم 🌷 جمعہ مبارک ❤رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَالَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ❤ ❤اللہ❤ ہم اپنی جانوں پر ظلم کر گذرے ہیں اور اگر آپ نے ہمیں معاف نہ فرمایا اور ہم پر رحم نہ کیا تو یقینا ہم نامراد لوگوں میں شامل ہوجائیں گے
Tweet media one
53
93
154
@submayahaii
جان علی
4 years
🌷اسلام علیکم🌷 ❤❤حَسْبِیَ اللهُ ۖ لَآ اِلَهَ اِلَّا ھُوَ ۖ عَلَیْهِ تَوَکَّلْتُ وَ ھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ❤❤ 🌸میرے لیے ❤ﷲ❤ کافی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اسی پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ عرش ِعظیم کا ❤رب❤ ہے🌸 🙏 🔹التوبة : 129🔹
Tweet media one
42
97
153
@submayahaii
جان علی
4 years
کی محمد سے وفا تو نے تو ھم تیرے ھیں.. ❤💚❤ یہ جہاں چیز ھے کیا لوح و قلم تیرے ھیں...
Tweet media one
12
87
168
@submayahaii
جان علی
4 years
بیشک محتاجی ایک بہت بڑاعذاب ہے. اللہ تعالیٰ کےنزدیک ترین لوگ ہی امتحانات میں مبتلا ہوتے ہیں. ہمیں ہرحال میں اللہ تعالیٰ کاشکراداکرناچاہئے کہ اُسنےجس حال میں بھی رکھاشکر ہے. کوئی نہ کوئی مصلحت ہےاُسکےہرکام میں. اللہ کریم سے دعاہےکہ اللہ تعالیٰ اپنےسواکسی کامحتاجِ نہ کرے.🙏
21
92
163
@submayahaii
جان علی
4 years
السلام علیکم ❤ﷲ❤ ہمیں طاقت عطا فرما کہ ہم اپنی گفتگو میں صداقت کا خیال رکھیں سلام میں پہل کرنے والے ہوں انتقام کی بجائے معاف کرنے والے بنیں نیکیوں میں سبقت کرنے والے بنیں تکبر سے دوری اختیار کرنے والے بنیں غصہ سے پرھیز کریں اور غیبت سے اجتناب کریں آمین🙏
Tweet media one
50
96
157
@submayahaii
جان علی
4 years
اور تمہارے پروردگار نے یہ حکم دیا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو، اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو اگر والدین میں سے کوئی ایک یا دونوں تمہارے پاس بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو انہیں اف تک نہ کہو، اور نہ انہیں جھڑکو۔ بلکہ ان سے عزت کے ساتھ بات کیا کرو (سورۃ الاسراء ۲۳)
20
107
159
@submayahaii
جان علی
4 years
السلام وعلیکم🌹 جب سب کچھ ختم ہوتا محسوس کریں تو صرف اللّٰه❤ پہ توکل کریں جو لوگ اللّٰه کی رحمت پر آنکھ بند کرکے یقین کرتےہیں،سوال نہیں اُٹھاتے، اعتراض نہیں کرتے، وہ کبھی اندھیرے راستے پہ ٹھوکر نہیں کھاتےکوئی ہوتاہے،جوانھیں سنبھال لیتاہے ❤حَسبُنا اللّٰهُ وَنِعَمَ الوَكيل❤
Tweet media one
67
120
158
@submayahaii
جان علی
4 years
❤كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ ۗ وَنَبْلُوْكُمْ بِالشَّرِّ وَالْخَيْـرِ فِتْنَةً ۖ وَاِلَيْنَاتُرْجَعُوْنَ❤ 🌸ہر ایک جاندار موت کا مزہ چکھنے والا ہے، اور ہم تمہیں برائی اور بھلائی سے آزمانے کے لیے جانچتے ہیں، اور ہماری طرف لوٹائے جاؤ گے🌸 🙏 🌹السلام علیکم 🌹
Tweet media one
30
92
163
@submayahaii
جان علی
4 years
🌹السلام علیکم🌹 💗اللہ💗 ♻آپکی جان ، مال ، ایمان ، آبرو، ♻روزی، عاجزی، انکساری ♻اور عمر میں برکتیں، ♻رحمتیں وسعتیں، رفعتیں، ♻اور عروج و بلندیاں عطا فرمائے. 🔹آمین🔹 🙏 @UmmeAffan5
35
78
149
@submayahaii
جان علی
4 years
السلام عليكم کہو کہ ❤اللہ❤ توجس کو چاہتا ہے اقتدار بخشتا ہے اور جس سے چاہتا ہے اقتدار چھین لیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے عزّت بخشتا ہے اور جس کو چاہتا ہے رُسوا کردیتا ہے تمام تر بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے یقینا تو ہر چیز پر قادر ہے سورۃ آل عمران، ۲۶ 🙏
Tweet media one
50
102
157
@submayahaii
جان علی
4 years
السلام علیکم صبح بخیر لہجے کی سختی دل کی سختی سے منسلک ہے. دل کی سختی اللّه سے دوری کی دلیل ہے. اور جو اللّه کا مقرب نہیں وہ مخلوق کا مقرب نہیں ہو سکتا. اے میرے رب! همیں ان هدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما جو صراط مستقیم پر ھیں. آمین۔
Tweet media one
58
104
150
@submayahaii
جان علی
4 years
💗انمول ہیں دو عالم میں💚سرکارﷺ💚کی باتیں 💗حق و صداقت ہیں شہہ💚ابرار ﷺ💚کی باتیں 💗جو بھی محفل میں آیا 💗یہی چاہتا رہا سنتا رہوں مولا 💗تیرے💚مختارﷺ💚کی باتیں 💗کیوں نہ رحمت سے ہو معمور 💗یہ دل کا مدینہ سجتی ہیں یہاں روز 💗مطلع💚انوار ﷺ💚کی باتیں
9
71
152
@submayahaii
جان علی
4 years
💚رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیه ‌وآله ‌وسلم💚 نے فرمایا 💢جب آزمائش سے دوچار لوگوں کو روز قیامت جزا دی جائے گی 🔷 💢تو اہل عافیت خواہش کریں گے 🔷 💢کہ کاش دنیا میں ان کی جلدوں کو 🔷 قینچیوں سے کاٹ دیا جاتا 🔷 💢(مگر آج اس کی جزا مل جاتی) 🔸صحيح الجامع🔸 🙏
Tweet media one
9
80
147
@submayahaii
جان علی
4 years
💚رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم💚 نے ارشاد فرمایا جو کسی تنگدست کے لیے آسانی پیدا کرے گا ❤اللہ تعالی❤ اس کے لیے دنیا و آخرت میں آسانی پیدا فرمائے گا 🔹صحیح مسلم,حدیث نمبر:2699🔹 🌷🌷➖🌷🌷
Tweet media one
9
65
152
@submayahaii
جان علی
4 years
🌸السَّـــلاَمُ عَلَيــْكُم🌸 💚مٹی نصیب ہو ہمیں شہرِ حضور کی💚 ➖❤➖❤➖❤➖❤➖❤➖❤➖❤➖ 💚ہر ایک دعا میں ہم یہی آرزو کریں💚 💗💗صَلَّی اللّه ُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّم💗💗
Tweet media one
38
99
152
@submayahaii
جان علی
4 years
🌸السلام علیکم🌸 ❤اللہ❤ ♦ 🔼ہم موجودہ وبا سے تیری پناہ مانگتے ہیں ♦ 🔼ہمیں ، ہمارے والدین اور ہماری اولاد کو ♦ 🔼اس وبا سے محفوظ رکھنا ♦ 🔼اور جن لوگوں کو اس نے متاثر کیا ہے ♦ 🔼انھیں جلد از جلد کامل شفا سے نواز دے آمین🌹 🙏
Tweet media one
45
93
136
@submayahaii
جان علی
4 years
🌷السلام و علیکم 🌷صبح بخیر ❤💚وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ💚❤ اور ہم نے💚 آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔ 🌸 (سورۃ الأنبياء)
25
45
150
@submayahaii
جان علی
4 years
جو غلطی نہ کرے وہ فرشتہ اور غلطی کر کے ڈٹ جائے وہ شیطان ہے. لیکن جو غلطی کر کے توبہ کرلے وہی انسان ہے. یا اللہ ہم سب کو توبہ استغفار کی توفیق دے اور اس توبہ کو قبول فرما. اپنے بنی کی امت کو ہر آفت اور وبا سے محفوظ رکھ. کہ تیری رحمت کی اک نظر کےمنتظر ہیں. آمین یارب العالمین!
Tweet media one
24
76
134
@submayahaii
جان علی
4 years
قُلۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ تُحِبُّوۡنَ اللّٰهَ فَاتَّبِعُوۡنِیۡ یُحۡبِبۡکُمُ اللّٰهُ ویَغۡفِرۡلَکُمۡ ذُنُوۡبَکُمۡ ؕواللّٰهُ غَفُوۡرٌرَّحِیۡم○ کہہ دیجئےاگرتم اللّٰه سےمحبت رکھتےہوتومیری تابعداری کروخود اللّٰه تم سےمحبت کرےگا اورتمہارےگناہ معاف فرمادےگااور اللّٰه بڑابخشنےوالامہربان ہے.
18
56
136
@submayahaii
جان علی
4 years
السلام علیکم ❤اِنَّ الَّـذِيْنَ كَفَرُوْا سَوَآءٌ عَلَيْـهِـمْ ءَاَنْذَرْتَـهُـمْ اَمْ لَمْ تُنْذِرْهُـمْ لَا يُؤْمِنُـوْنَ❤ بے شک جو لوگ انکار کر چکے ہیں برابر ہے انہیں تو ڈرائے یا نہ ڈرائے ��ہ ایمان نہیں لائیں گے.. 💕(سورۃ البقرۃ )💕
Tweet media one
34
71
134
@submayahaii
جان علی
4 years
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ ❤❤ اَللّٰھُمَّ اَجِرٌنِی مِنَ النّارِ ❤❤ 🔸🔹🔸🔹🔸🔹🔸🔹🔸🔹🔸🔹🔸🔹 اے ❤اللہ❤ ہمیں دوزخ کی آگ سے بچا۔ آمین🙏 ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
Tweet media one
14
74
134
@submayahaii
جان علی
3 years
مہندی لگے ہاتھ صرف دلہن کے ہی نہیں بلکہ ماں کے بھی خوبصورت ہوتے ہیں❤
Tweet media one
22
17
156
@submayahaii
جان علی
4 years
🌷 تہذیب محمدﷺْ 🌷سکھاتی ہے جینےکا سلیقہ... ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ 🌷علم سے 🌷جاہل کی جہالت نہیں جاتے...
11
71
129
@submayahaii
جان علی
4 years
❤﷽❤ 💗رَبَّنَآ اٰتِنَا فِى الـدُّنيَا حَسَنَةً وَّفِى الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ💗 ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ 🌸اےہمارےرب! ہمیں دنیا میں بَھلائی اور آخرت میں بھی بھلائی عطافرما اور ہمیں دوزخ کےعذاب سےبچا🌸 آمین🙏 *سورۃ البـقـرہ : 201*
Tweet media one
16
56
143
@submayahaii
جان علی
4 years
جب تک ہم اللہ کے راستے پر ثابت قدمی سے چلتے رہیں گے.. تب تک کوئی بھی ہمیں جھکانے کی ہمت نہیں کر سکے گا..
9
55
139
@submayahaii
جان علی
4 years
🌹السلام علیکم🌹 💗💗اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِیْ کُلَّهُ دِقَّهُ وَجِلَّهُ وَ اَوَّلَهُ وَآخِرَهُ وَعَلَانِیَتَهُ وَسِرَّهُ💗💗 ❤❤ﷲ❤❤ میرے سب گناہوں کو بخش دے 🔵 تھوڑے ہوں یا بہت 🔵 گزشتہ ہو یا موجودہ، 🔵 کھلے ہوں یا چھپے 🔸آمین🔸 🙏
Tweet media one
37
74
130
@submayahaii
جان علی
4 years
اظہار عشق سے تو خدا بھی نہ رہ سکا 💗💗💚💗💗 تعریف حسن محمد میں سارا قرآن لکھ دیا
11
71
127
@submayahaii
جان علی
4 years
🌸السلام علیکم🌸 🔹اے ایمان والو ❤اللہٰ❤ 🔹سے ڈرو اور سیدھی سیدھی سچی باتیں کیا کرو 🔹تاکہ ❤اللہ❤تمہارے کام سنوار دے 🔹اور تمہارے گناہ معاف فرما دے 🔹اور جو بھی❤اللہ❤اور اس کے رسول کی 🔹تابعداری کرے گا اس نے بڑی مراد پالی 🙏 🔸سورہ الاحزاب🔸
Tweet media one
34
95
131
@submayahaii
جان علی
3 years
🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌿🌷🌿🌷🌿🌷 🌷لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ🌷 🌸اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌸 🌹صبح بخیر زندگی 🌹 🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷
79
18
147
@submayahaii
جان علی
4 years
💚رسول اللہ ﷺ💚 کی دعا 💗اٙللَّهُــم إِنِّي أَعُوذُبِكَ مِنْ جَهْدِ الْبَلَاءِ، وَدَرَكِ الشَّقَاءِ، وَسُوءِ الْقَضَاءِ، وَشَمَاتَةِ الْأَعْدَاءِ💗 ❤یا اللہ❤ 🌸میں تیری پناہ مانگتا ہوں مصیبت کی سختی تباہی تک پہنچ جانے قضاء و قدر کی برائی اور دشمنوں کے خوش ہونے سے🌸
Tweet media one
11
79
131
@submayahaii
جان علی
4 years
جب دلوں میں اللّٰه کی عظمت٬ اس کی بڑائی کا احساس آتا ہے. تب ہی دلوں پر قرآن اثر کرتا ہے.. اسکی خشیت کا احساس انسان کی انا کو توڑ کر، عاجز کر دیتا ہے..
Tweet media one
13
75
127
@submayahaii
جان علی
4 years
💗💗رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ💗💗 ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ 🌹اے ہمارے رب ہمیں دنیا میں نیکی دے🌹 🌸اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما🌸 🌹اور عذاب جہنم سے نجات دے🌹 آمین 🙏
15
73
128
@submayahaii
جان علی
3 years
🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌿🌷🌿 🌷🌿🌷 🌷لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ🌷 🌸اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌸 🌹صبح بخیر زندگی 🌹 🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷
84
15
146
@submayahaii
جان علی
4 years
🌷السلام علیکم🌷 🔹کوئی کتنا بھی گنہگار کیوں نہ هو🔹 ❤❤الله❤❤ 🔹اس کے لئے دعا کا راستہ🔹 🔹اور رزق کا دروازه کبھی بند نہیں کرتا🔹 ❤❤اللہ تعالی❤❤ 🔹ہمیں توبہ کی مہلت عطا فرما🔹 🔹ہماری توبہ قبول فرما🔹 🔹اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے🔹 🌸آمین🌸 🙏
Tweet media one
34
73
131
@submayahaii
جان علی
3 years
❤لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ❤اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ❤صبح بخیر زندگی
62
12
141
@submayahaii
جان علی
4 years
🌹السلام علیکم🌹 💗َیا َرب 💗ِبے َسبَب َبخَش ِدے َنہ ُپوچھ َعمَل 💗نام َغفًار ٰہے _ ِتیراَ َیا َرب 💗تو ِنے ِمیرےِ زِلیل َہاتهَوں ِمیں 💗داَمنِ ُمصطفیٰ ِدیاَ َیا َرب 💗ُمجهےِ ِایسےِ َعمَل ِکی ِدے َتوفِیق 💗ِکہ َہو َراضیِ ِتیریِ َرضا َیا َرب آمین....🙏
31
78
124
@submayahaii
جان علی
4 years
کائنات کا سب سےبڑا سچ یہ ہے کہ ❤رَبِّ الْعَالَمِين❤ تک پہنچنے کے لئے 💚رَحْمَت لِلْعَالَمِين💚 َکی پیروی ضروری ہے...
21
84
128
@submayahaii
جان علی
3 years
💗💗💕💗💗💕💗💗💕💗💗💕💗💗 🌷لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ🌷 🌸اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌸 🌹صبح بخیر زندگی 🌹 💗💗💕💗💗💕💗💗💕💗💗💕💗💗
71
14
146
@submayahaii
جان علی
4 years
تیرے ہی پاس ہو گا گمشدہ سکون میرا.. 💔 تیرے ہی ارد گرد بھٹکتی ہے یاد بھی..
Tweet media one
12
62
122
@submayahaii
جان علی
8 months
جو ظاہر ہو جائے وہ درد کیسا جو سمجھ نہ سکے وہ ہمدرد کیسا۔۔۔
9
61
130
@submayahaii
جان علی
4 years
🌸السلام علیکم🌸 ❤اللہ❤ 🔶اپنی محبت کو ہمارے دلوں میں ہر ایک چیز کی محبت سے زیادہ کردے. 🔷اور اپنے خوف کو ہر ایک چیز کے خوف سے زیادہ کردے. 🔶ان خالی دلوں کو اپنے کرم سے بھر دے. 🔷اپنے عشق سے اپنی محبت سے ہدایت کا فرمان ہمارے لئے فرما دے. آمین🙏
Tweet media one
39
92
120
@submayahaii
جان علی
4 years
عزت سے نہ مر جائیں کیوں نام 💚💚محمد ﷺ💚💚پر،، یوں بھی کسی دن ہم نے دنیا سے تو جانا ہے🙏 ❤ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ❤
Tweet media one
21
87
123
@submayahaii
جان علی
4 years
زندگی میں ہر پریشانی کاصرف ایک ہی حل ہے... ❤ﷲ سے بات کریں. ❤اللہ سے مانگیں. ❤ﷲ پہ چھوڑ دیں. ❤اللہ پہ بھروسہ کریں. ❤ﷲ سے پھر کہیں. پھر کہیں اور کہتے رہیں۔ کیوں کہ وہ ہستی مختارِ کُل ہے. اُس کے پاس سب ممکن ہے. وہ جسے چاہے نواز دے۔🙏
17
49
129
@submayahaii
جان علی
4 years
یا رسول اللہ تیرے دَر کی فضاؤں کو سلام.. 💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚 گنبدِ خَضرا کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں کو سلام.. ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ مسجدِ نبوی کے صُبحوں اور شاموں کو سلام.. 💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚 یا نبی تیرے غلاموں کے غلاموں کو سلام..
Tweet media one
12
74
123
@submayahaii
جان علی
4 years
💚رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم💚 نے فرمایا ❤اللہ❤ نے ان عورتوں پر لعنت کی جو (لباس و حلیے میں )مردوں کی مشابہت اختیار کریں اور ان مردوں پر بھی لعنت بھیجی جو عورتوں کی مشابہت اختیار کریں 🔸الطبرانی الاوسط، ح: 4003🔸 🙏
Tweet media one
14
88
129
@submayahaii
جان علی
4 years
حدیث مبارکہ. نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم نے ارشاد فرمایا. جنت کے آٹھ دروازے ہیں اور ان میں ایک دروازے کا نام ریان ہے جس سے صرف روزہ دار داخل ہوں گے.(بخاری ح ١٨٩٦) میری یہ دعا ہے اللہ آپکو اس دروازے کی چوکھٹ پار کرنا سب کو نصیب فرمائے.. آمین..
Tweet media one
26
82
116
@submayahaii
جان علی
4 years
اسلام وعلیکم صبح بخیر ایمان جب انسان کے اندر اپنی جڑیں مضبوط کرلیتا ہے. تو گناہ مشکل اور نیکی آسان ہوجاتی ہے. دل نرم اور آنکهیں نم رہتی ہیں. اے اللہ ہمیں ان ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما جو صراط مستقیم پر ہیں. جو توبہ کرتے ہیں اور تیرا شکر ادا کرتےہیں. آمین..
Tweet media one
43
86
128
@submayahaii
جان علی
4 years
❤ حقیقت یہ ہے کہ یہ قرآن وہ راستہ دِکھاتا ہے.. جو سب سے زیادہ سیدھا ہے، اور جو لوگ (اس پر) ایمان لاکر نیک عمل کرتے ہیں.. اُنہیں خوشخبری دیتا ہے کہ اُن کے لئے بڑا اَجر ہے۔❤ (سورۃ الاسراء، ۹)
9
44
114
@submayahaii
جان علی
3 years
🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌿🌷🌿🌷🌿🌷 🌷لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ🌷 🌸اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌸 🌹صبح بخیر زندگی 🌹 🌷جمعہ مبارک🌷 🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷
73
20
134
@submayahaii
جان علی
3 years
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕 اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر زندگی۔۔۔ 22022022
64
12
141
@submayahaii
جان علی
4 years
🌷اَلسَلامُ عَلَيْكُم🌷 🌹جمعہ مبارک🌹 ❤اللہ❤ 💠 بے شک تیری رحمت ہماری مایوسییوں سے کہیں زیادہ ہے 💠 اور ہماری زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے 💠 ہماری خواہشوں سے کہیں بہتر ہیں ❤اللہ❤ ہمیں ہر آفت سے محفوظ فرما آمین 🙏
Tweet media one
39
79
119
@submayahaii
جان علی
4 years
➖➖💚➖➖💚➖➖💚➖➖💚➖➖ 🌷إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُواتَسْلِيمًا🌷 🌷أللّهْم صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلىٰ سَيِّدُنَا وَنَبْيَّنْا وَحَبِيبِنَا🌷 ➖➖💚➖➖💚➖➖💚➖➖💚➖➖
12
86
114
@submayahaii
جان علی
3 years
🌷🌷لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ🌷🌷 🌸اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌸 🌹صبح بخیر زندگی 🌹
54
14
140
@submayahaii
جان علی
4 years
السلام علیک ❤وَلَا تُجَادِلۡ عَنِ الَّذِيۡنَ يَخۡتَانُوۡنَ اَنۡفُسَهُمۡ‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَايُحِبُّ مَنۡ كَانَ خَوَّانًا اَثِيۡمًا❤ اور لوگ اپنے ہم جنسوں کی خیانت کرتے ہیں انکی طرف سےبحث نہ کرنا کیونکہ خدا خائن اور مرتکب جرائم کو دوست نہیں رکھتا۔ سورۃ_النساء 🙏
Tweet media one
29
73
122
@submayahaii
جان علی
4 years
السَّلاَمُ عَلَيكُم صبح بخیر اے الله❤ ہم سب کو ہمیشہ خوشحال اور آباد رکھ اپنی رحمت سے اس کرونا وبا سے سب کو محفوظ رکھ۔اسکا ساری دنیا سے خاتمہ فرما.. اے الله❤ تجھ سے نفع دینےوالا علم، پاکیزہ رزق اور قبول ھونے والے عمل کا سوال کرتے ھیں ہمارے دل میں ہدایت ڈال..🙏
36
43
127
@submayahaii
جان علی
4 years
💚رسول اللہﷺ نے فرمایا💚 🌸جو مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے🌸 ❤اللہ تعالی❤ 🌸اس پر دس مرتبہ رحمت فرماتے ہیں🌸 🙏
Tweet media one
15
77
125
@submayahaii
جان علی
4 years
🌷السلام_علیکم🌷 ❤الله پاک❤ 🌸توہی ہمیں ہر غم اور دكھ سے نجات دینے والا اور تکلیف و پریشانی كو بھی دور کرنے والا ھے🌸 ❤الله پاک❤ 🌼ہمارے والدین اہل و عیال اور دوست احباب کی خطاؤں کو معاف فرما ہم سب پر رحم و کرم فرما اپنے سوا کسی کا محتاج نہ بنا🌼 آمین..🙏
34
53
122
@submayahaii
جان علی
4 years
🌸دعــــــــا🌸 ❤اے لافانی اور لامحدود ❤بلندیوں کے بادشاہ ❤اے شھنشاوں کے شھنشاہ ❤اے رب کائنات 🌷میرے پیاروں کو ھمیشہ خوشحال اور آباد رکھنا۔ آمیـــن🙏 السلام و علیکم 💕 🌼صبح بخیر 🌼
36
65
121
@submayahaii
جان علی
4 years
❤علی❤ وہ ہے کعبہ جسکا احترام کرے 🌸 ❤فاطمہ❤ وہ ہے جسکا استقبال نبیوں کا امام کرے 🌸 ❤حسن❤ وہ ہے خدا جنت جسکے نام کرے 🌸 ❤حسین❤ وہ ہے جو سر کٹا کر بھی تلاوت سرعام کرے 🌸 میرے 💚محبوب💚 کا سارا گھرانہ وہ ہے جسکی تعریف سارا 💗قرآن💗کرے 🌸 🙏
Tweet media one
15
74
119
@submayahaii
جان علی
4 years
🌹اسلام علیکم🌹 🔹اور اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم دو🔸 💠 🔹اور خود بھی اُس پر ثابت قدم رہو🔸 💠 🔹ہم تم سے رزق نہیں چاہتے🔸 💠 🔹رزق تو ہم تمہیں دیں گے🔸 💠 🔹اور بہتر انجام تقویٰ ہی کا ہے🔸 🔸سورۃ طٰہ، ۱۳۲🔸 🙏
Tweet media one
29
79
113
@submayahaii
جان علی
4 years
💗سرِمحشر گناہگاروں سے پُرسش جس گھڑی ہوگی یقینا ھر بشر کو اپنی بخشش کی پڑی ہوگی سبھی کو آس اُس دن کملی والےسےلگی ہوگی ایسے میں💚محمد💚کی سواری آرھی ہوگی پکارے گا زمانہ اُس گھڑی دکھ درد کے مارو نہ گھبراؤ گناہگارو آ رہے ھیں وہ دیکھو 💚محمدﷺ💚 جنکےکاندھے پہ کملی ھےکالی💗
Tweet media one
12
76
105
@submayahaii
جان علی
4 years
🌸 الســلام علیـکم 🌸صبــح بخیــر ❤رَبَّنَآ اٰتِنَا فِى الدُّنْيَا حَسَنَةً وَّّفِى الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّّقِنَا عَذَابَ النَّارِ❤ ➖ اےہمارےرب ہمیں دنیا میں نیکی اور آخرت میں بھی نیکی دے اور ہمیں دوزخ کےعذاب سے بچا➖ (سورۃ البقرۃ) آمین..🙏
Tweet media one
25
44
119
@submayahaii
جان علی
4 years
کسی کو تکلیف نا دو کیونکہ اس کا دکھ آپ کی دعاؤں میں رکاوٹ بن جائے گا...
Tweet media one
10
42
119
@submayahaii
جان علی
3 years
🔵🔹🔵🔹🔵🔹🔵🔹🔵🔹🔵🔹🔵 🌷لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ🌷 🌸اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌸 🌹صبح بخیر زندگی 🌹 🔵🔹🔵🔹🔵🔹🔵🔹🔵🔹🔵🔹🔵
68
9
126
@submayahaii
جان علی
4 years
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَاِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَامِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً ۚ اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ (آل عمران) اَللّهُ ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ ہونے دے بعد اسکے کہ تو ہمیں ہدایت دے چکا ہواور ہمیں اپنی طرف سے رحمت عطا کر۔یقیناً تو ہی ہےجو بہت عطا کرنے والا.
Tweet media one
9
56
121
@submayahaii
جان علی
4 years
السلام علیکم🌹 جمعہ مبارک⁦🌹 اگر ہو سکے تو ریٹویٹ کریں۔ شکریہ 💗لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ💗 آمین...🙏
Tweet media one
24
42
116
@submayahaii
جان علی
4 years
🌹السَـلاَمُ عَلَيـكُم صبح بخیر🌹 ❤اللہ پاک اپنے 💚حبیبﷺ کے صدقے ہماری خطائیں معاف فرما. ہمیں نیک پرہیزگار لوگوں میں شامل فرما.. ہمیں سفر آخرت سے پہلے سفر ❤مکہ و مدینہ💚 نصیب فرما.. ہماری دعائیں قبول فرما... آمین،،🙏
39
68
111
@submayahaii
جان علی
4 years
💚بلغ العلی بکمالہ كشف الدجیٰ بجماله 💚 💚حسنت جميع خصاله صلوا عليه وآله💚 وہ ﷺ💗 پہنچے بلندیوں پر اپنے کمال کے ساتھ💠 آپ ﷺ💗 کے جمال سے تمام اندھیرے دور ہو گئے💠 آپ ﷺ💗 کی تمام عادتیں بہت ہی اچھی ہیں💠 آپ ﷺ💗پر اور آپ ﷺ💗کی 💗آل پاک پر لاكھوں درود اور سلام💠
Tweet media one
14
77
107
@submayahaii
جان علی
3 years
💗💗💕💗💗💕💗💗💕💗💗💕💗💗 🌷لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ🌷 🌸اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌸 🌹صبح بخیر زندگی 🌹 💗💗💕💗💗💕💗💗💕💗💗💕💗💗
55
11
127
@submayahaii
جان علی
4 years
💚💚حدیث رسول ﷺ💚💚 ❤اللہ تعالیٰ❤ نے میـری امت کے دلوں میں پیدا ہونے والے وسوسوں کو معـاف کر دیا ہے جب تک وہ انہیں عمـل یا زبـان پر نہ لائیں۔🌹 🌼(صحیح بخـاری)🌼
Tweet media one
8
54
116
@submayahaii
جان علی
4 years
◾کُھلنا غضب ھُوا تیری زلفِ دراز کا◾ ➖➖🔸➖➖🔸➖➖🔸➖➖🔸➖➖ ◾پھانسی گلے میں ڈال کر دنیا لٹک گئی◾
Tweet media one
5
76
106
@submayahaii
جان علی
4 years
گناہ پہ شرمندہ ہونا ندامت ہے.. اور چھوڑ دینا احساس ہے.. ندامت سے احساس تک کے سفر کو توبہ کہتے ہیں.. ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ ﮨﻤﯿﮟ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﮐﯽ ﺳﻌﺎﺩﺗﯿﮟ ﺳﻤﯿﭩﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎئے .. آمین..
15
66
102
@submayahaii
جان علی
3 years
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ 🌷🌷لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ🌷🌷 🌸اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌸 🌹صبح بخیر زندگی 🌹 ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
70
18
125
@submayahaii
جان علی
4 years
السلام و علیکم جمعہ مبارک رمضان کے آخری عشرے کی دعا اَللّٰھُمَّ اَجِرنا مِنَ النَّار ❤اللہ رمضان کا آخری عشرہ شروع ہو گیا ❤اللہ ہم بڑے ہی گناہ گار ہیں سیاہ کار ہیں اس عشرے میں ہمارا بھی نام جہنم سے آزاد ہونے والوں میں لکھ دینا اور ہمیں جنت الفردوس عطا فرمانا آمین 🙏
Tweet media one
28
39
99
@submayahaii
جان علی
4 years
🌹اسلام علیکم🌹 🌷ہر حال میں خوش رہنا سیکھیں 🌷جب بھی آپ احساسِ کمتری کا شکار ہونے لگیں 🌷تو اپنے سے اوپر نہیں 🌷بلکہ اپنے سے نیچے لوگوں کی زندگیوں پر نظر ڈالیں 🌷پھر آپ ❤اللہ❤ کا شکر ادا کرنے میں دیر نہ لگائیں 🙏
21
66
105
@submayahaii
جان علی
4 years
السلام علیکم جمعہ مبارک اور کسی کام کی نسبت نہ کہنا کہ میں اسے کل کردوں گا مگر (انشاء الله کہہ کر) خدا چاہے تو(کردوں گا) اور جب اللہ کا نام لینا بھول جاؤ تو یاد آنے پر لے لو اور کہہ دو کہ امید ہے کہ میرا پروردگار مجھےاس سے بھی زیادہ ہدایت کی باتیں بتائے سورتہ الکھف 🙏
Tweet media one
34
73
108
@submayahaii
جان علی
3 years
💕لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ💕 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر زندگی 🌸🌷🌷🌸🌷🌷🌸
56
15
121
@submayahaii
جان علی
4 years
💚رسول اللہ💚 ﷺ💚 نے فرمایا🔸 ◾جس نے جنازہ میں شرکت کی پھر نماز جنازہ پڑھی ◾تو اسے ایک قیراط کا ثواب ملتا ہے اور جو دفن تک ساتھ رہا ◾تو اسے دو قیراط کا ثواب ملتا ہے ◾پوچھا گیا کہ دو قیراط کتنے ہوں گے ◾فرمایا کہ دو عظیم پہاڑوں کے برابر 🌸صحیح بخاری🌸 🙏
9
76
107
@submayahaii
جان علی
4 years
🌸السلام علیکم🌸 🌷جمعہ مبارک🌷 اے💗اللہ💗 💠تو بڑا رحیم وکریم ہے 💠ہماری خطاؤں کو عطاؤں میں بدل دے 💠ہمارے گناہوں کو نیکیوں میں بدل دے 💠ہماری مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے 💠ہماری پریشانیوں کو سکون میں بدل دے 💠ہماری بیماریوں کو شِفا میں بدل دے آمین🙏
Tweet media one
31
61
100
@submayahaii
جان علی
3 years
🌸🌸💗🌸🌸💗🌸🌸💗🌸🌸💗🌸🌸💗 🌷لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ🌷 🌸اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌸 🌹صبح بخیر زندگی 🌹 🌸🌸💗🌸🌸💗🌸🌸💗🌸🌸💗🌸🌸💗
66
16
123
@submayahaii
جان علی
4 years
سجدوں سے تعلق بنائے رکھیں ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ جوانی بار بار نہیں ملتی.
Tweet media one
11
48
99
@submayahaii
جان علی
4 years
ہمیں دیکھ کر جب انہوں نے منہ موڑ لیا.. 💔 ایک تسلی سی ہوئی کہ چلو پہچانتے تو ہیں..
Tweet media one
10
43
109