𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰 Profile Banner
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰 Profile
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰

@ssuetwonder

2,410
Followers
2,292
Following
346
Media
20,033
Statuses

MSEE, BSEE, Science & Tech, Poetry, Leadership.

North-west Frontier, Pakistan
Joined May 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
5 months
نایاب ہیں ہم ۔۔۔۔۔ !
Tweet media one
92
5
113
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
2 months
گزرے ہوئےحالات میں رہنا کیسا اجڑے ہوئے کھنڈرات میں رہنا کیسا مرا کل، آج اور گزرا وقت سبھی تھے، تم ہو، تم ہوگے، پھر بچھڑنا کیسا ابکی بار بھی برسات میں بھیگوں گا عشق ہےتو ہے، صاحب پھر مکرنا کیسا چشم تر سے کیسی بے رخی منصور ڈوبناہی ٹھرا تو دریا کیسا، سمندر کیسا بقلم خود 0208024
67
1
59
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
2 months
برستے ہوئے ساون میں ملو گے الجھے ہوئے سوالوں سے ملو گے کبھی آؤ تو پھر نہ جانا کبھی اگر ایسے دیوانے سے ملو گے تم تو ساعتوں کے مسافر ہوگے یہاں الفت کے زمانوں سے ملوگے کبھی بھول نہ پاؤ گے منصور ہم جیسے انسانوں سے جو ملو گے بقلم خود 2024-7-30
57
1
44
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
2 months
بارشوں میں بھیگنے کا مزہ ہے جیسے اپنے من میں ڈوبنے کا مزہ ہے موسموں سے کبھی نہ الجھنا دیوانو نظاروں کو تو روپ بدلنے کا مزہ ہے دھوپ سروپ، بہار و خزاں، یہ ساون وصل یار ہو تو ہر موسم کا مزہ ہے اک سراب لگتی ہے زندگی منصور ہر طرف تماشہ ہے، بس مزہ ہی مزہ ہے ازقلم خود، 2024 جولائی
45
1
40
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
3 months
نجانے کس خیال میں ہوں نہ آنے والےکے انتظار میں ہوں یہ عاشقی صبر آزما ہے بلا شبہ دیوانہ ہوں چارہگر کےانتظار میں ہوں کوئی ہے جو خانہ دل کا مالک ہے وہی میں جس کے اقتدار میں ہوں اتنا محو ہوں کہ فرصت کے لمحے کہاں دن رات یوں دلدار کے حصار میں ہوں جاری ہے نیچے کمنٹ میں 👇
43
0
32
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
2 months
وقت اگر مل گیا ہے تو آہی جائیے اپنی ذات کے ساتھ زرا وقت بیتائیے موسم جیسا بھی ہو کوئی بات نہیں تیز پتی والی چائے کا لطف اٹھائیے بقلم خود (جولائی 024)
44
1
35
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
2 months
خود سے مٹی کی خوشبو نہیں جاتی اس قدر اس زمین کا پیار دیکھا ہے کسی اور مخلوق سے وفا کی امید لگاتے گہرائی سے اندر کا انسان دیکھا ہے خود کو کبھی ڈبو کر بھی دیکھو آخر تمنے کیا ان ساحلوں میں دیکھا ہے تمھیں خود سے ملا لاؤں منصور پھر تمسے پوچھوں،کہ کیا دیکھا ہے ازقلم خود، 2024
39
0
30
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
2 months
خطروں سے ڈرنا ہے تو جینا چھوڑ دو محبت میں جھومنا نہیں تو پینا چوڑ دو بقلم خود
29
1
24
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
2 months
اور کرتا کیا اگر مرتا بھی نہیں اسکی نگاہیں بلا کی قاتل تھیں اظہار کرتی رہی شوخیئے مزاج ستمگر دل کی خلوتیں مگر حجابوں کی قائل تھیں دل تار تار کو شکاہت بھی ہوتی اگر اس کی راہ میں راز کی باتیں حائل تھیں میں بے ساختہ پار کرتا رہا دشت بھی منصور طوفان کے راستے میں دعائیں حائل تھیں
32
2
26
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
2 months
کوئی اور تھا شاید، میں سمجھا تو ہے آجکل کوئی اور آواز سنائی نہیں دیتی چپ کیوں نہیں رہتے اے میرے دل کسی آہٹ کی آواز سنائی نہیں دیتی حیرت ہے مگر آنکھوں کو دکھائی نہیں دیتی آواز بھی کہیں کوئی سنائی نہیں دیتی جاری ہے کمنٹ میں
32
0
22
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
2 months
گمنام سے رہنے والے بدنام نہ ہو جانا بقلم خود
24
0
20
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
2 months
☕ ۔۔۔چائے ۔۔۔ ☕ 🙏🙏🙏
@galaxydrop121
Orion 💫
2 months
مقصد کی ہر حد کو پا نہیں سکتا کیا کوئی ایسی چائے بنا نہیں سکتا ایسے ملو کہ تشنگی نہ رہے کوئی میری پیاس کو کوئی مٹا نہیں سکتا ان آنکھوں کی مستی کے کیا کہنے اب انکی تاب میں لا نہیں سکتا جس ہوائے شوق سے میری انتہا ہے منصور آغاز کا اندازہ تو کوئی لگا نہیں سکتا بقلم خود 0408024
0
0
5
33
0
22
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
2 months
سایہ ہوں کوئی اپنا نہ سمجھے مجھ کو دن ڈھلنے کے بعد میرا ہی پتہ نہیں ملتا مجھ کو میری زندگی کی روانی ہے جس شخص کے دم سے کوئی بتا دے ، کون ہے وہ، کب ملےگا مجھکو میں اس سے ملوں گا تو بتا دونگا اسکو کب سے ہے وہ میرا، اپنے سے جدا نہ سمجھے مجھکو جاری ہے 👇
26
0
22
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
2 months
سائے منزلوں کے بھٹکا دیتے ہیں منصور جن راستوں پر منزلوں کے امتحان ہوتے ہیں بقلم خود(2005-07-27)
27
1
22
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
2 months
دل کو اس کے پیار کی عادت بہت ہے تیر نیم کش سے گھاؤ گہرا بہت ہے میں اسے پا لونگا میرا سرور دیکھ خالی نہیں ہے جام میرا، مے بہت ہے عجب راہ محبت کے سفر ہوتے ہیں دوگام ہی چلا ہوں اور تھکان بہت ہے جاری ہے کمنٹ میں 👇
18
1
13
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
1 month
Coffee ☕ تو میسر ہے تو یہی شافی ہے میرے لئے بس تو ہی کافی ہے وہ لمحہ جب تو یاد نہ آئے ہوں لگے ہے کہ اضافی ہے قربت کا پوچھتے ہو صاحب یہ جتنی ہے وہ ناکافی ہے آج سر شام چراغ بجھا دینا منصور لوٹنے والوں کیلئے، عام معافی ہے ازقلمخود 2408024
11
1
14
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
2 months
ہمنے ہجر میں بھی وصل دیکھے ہیں محبت میں ایسے معجزے دیکھے ہیں دور فلک تک رسائی تھی ستاروں کی مگر زمین پر نمائیش کےکرشمے دیکھے ہیں بڑی بات کرتے ہیں قربت میں بسنےوالے الفت کے کچھ ایسے افسانے دیکھے ہیں ہمنے اوراق سے بھی درس لیا ہے منصور ہجر میں وصل کے زمانے دیکھے ہیں بقلم خود
18
0
12
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
7 months
اسقدر مدھوش ہو کر ہم بھلا سچ کے سوا کچھ کہہ بھی کیا سکتے تھے تم سے محبت ہے, ھاں محبت ہے بس, اور کچھ کہہ بھی کیا سکتے تھے خاکسار م
Tweet media one
10
0
14
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
7 months
پہلے اپنی بے غیرتی بچا, جو کہ کافی زیادہ ہے۔ اے قابل نفرت مخلوقوکردار!!! قوم کا سارا پیسہ واپس کر کے کم از کم اپنی آخرت بچا لو۔ دنیا تو وڑ گئی کہ رب تم لوگوں کی طرح کسی دشمن کو بھی زلیل نہ کرے۔
@ShahzadGill202
Ch.Shahzad Gill
7 months
بلکہ سوئٹزرلینڈ کے بینکوں میں منی لانڈرنگ کے ذریعے سنبھال لوں گا🤫🖐️🖐️
Tweet media one
16
42
154
5
0
12
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
7 months
وہ خقیقت جسے تم رات کے اندھروں میں بھی کہنے سے ڈرتے ھو یقین کرو اک دن وہ اجالوں میں سرعام ندا کی جاٸے گی ع۔۔۔
7
0
13
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
6 months
Blank check
Tweet media one
8
0
11
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
1 month
یہ آنکھوں کا خمار اترتا کیوں نہیں تو جاچکا ہے ایسا لگتا کیوں نہیں محبت کے نام پر کیا کیا گوارا کرلیا کیا ہوگیا اے دل، سمجھتاکیوں نہیں ہر پل کی عقیدت ہے تمسے مگر تم تک اسکی رسائی کیوں نہیں کشتی کو طوفان کے حوالے کر منصور پتا تو چلے عشق کا کنارا کیوں نہیں بقلم خود 1708024
13
0
12
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
2 months
سائےاور خواب ایک سے ہوتے ہیں نہ سائے اپنے ہوتے ہیں نہ خواب حقیقت ہوتے ہیں آنکھیں بند کروں تو روح پر چھا جاتا ہے وہ پھر زندگی کے سارے رشتے بے حقیقت ہوتے ہیں وہ نہ ہو سکے گا میرا، لگتا نہیں ہے ایسا کیوں سارے فیصلے قسمت سے ہوتے ہیں جاری ہے کمنٹ میں 👇
16
0
13
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
5 months
بات خسارے کی کرتے ہیں عجب بیوپار کرتے ہیں صرف تمھیں سے پیار کرنے کا بس اقرار کرتے ہیں اپنےسارے دریا بہتے ہیں، جوش سے جانب منزل اک سمندر ہیں جو ان منزلوں کا انکار کرتے ہیں عشق تو رواں دواں ہے اپنی بلند اڑان میں افسانے ہیں سب جو پستیاں بیان کرتے ہیں جاری ہے کمنٹ میں 👇
13
0
11
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
7 months
محفل سے ہی نہیں بلکہ ساری دنیا سے منہ موڑا ہے الفت نے ہمیں اس قدر تنہا کر کے چھوڑا ہے خاکسار م
9
1
11
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
7 months
حرام کی موجوں کیلٸے پنجاپ پدھار جاٸیے۔۔ اتھے گنڈاپور اے ماشاءاللہ
Tweet media one
2
1
10
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
2 months
بڑے جانے انجانے سے چہرے ہیں کیا یہ سب رنگ روپ میرے ہیں اب لوٹ کر نہیں آئینگے کبھی پنچھی سوداگر جو کہتا ہےکہ درخت میرے ہیں ہواؤں کے مزاج نہ سمجھ سکے زورآور اب تنکوں سے کہہ رہے ہیں کہ میرے ہیں منصور انداز بیاں سے نہ ہو سکےگا ظاہر دیکھے نہیں کبھی یہ تیور، جو میرے ہیں ازقلم خود
6
0
10
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
6 months
آشنائی میں گمنامی کا کورا کاغذ تھا اس نے چپکے سے محبت لکھ دیا مرے اندر کے طوفان سے آشنا ہوا تو پھر خود ہی وہیں پر شدت لکھ دیا منصور بقلم خود
8
1
11
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
7 months
وہ سمجھتے ہیں سوگ ہے یہ محبت کا روگ ہے۔۔ خاکسار م
4
2
11
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
7 months
یہ وقت بھی گزر جاۓ گا منصور تجھےکچھ نہ کچھ کرنا ھے ضرور خاکسار م
3
0
10
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
7 months
کسی کو محبت کے بدلے محبت نہیں ملتی کسی کو وفا کے بدلے وفا نہیں ملتی عشق کا سودا نقد ہوتا ہے جانتے ہیں سبھی اس بازار میں کوئی بھی شے ادھار نہیں ملتی خاکسار م
5
1
8
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
7 months
لا الہ الا اللہ وہ طاقت ھے جو معراج دیتی ھے۔ اسکے بعد خوف الہی وایمان انسان کو ہر خوف سے آزاد کر کے انسانیت و قبولیت کی انتہا دیتی ھے La ilaha ila アッラーは人間を生み出す力です。その後、神の恐れと信仰は人間をすべての恐れから解放し、人類に終わりを与え、受け入れられます。
7
0
8
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
6 months
میں مقدر کا سکندر نہی میں محبت کا سکندر ہوں تمھیں جھیل کی عادت ہے میں دریاؤں کا سمندر ہوں میری باتیں بھلا مت دینا میں اس دور کا قلندر ہوں خبر لو باہر کسنے دستک دی کوئی اور ہوگا میں تو اندر ہوں 31 اگست کو آئے ہو منصور یکم تک رکو، میں ستمبر ہوں منصور بقلم خود
5
1
11
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
2 months
تم میرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا 👌 ازقلم حکیم مومن
8
0
9
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
2 months
ظلم کے اس بدتر دور میں کیا کہتے ہو ہم آشفتہ سروں کو چپ رہنے کا کہتے ہو راوی چین لکھےگا تو ظلم مٹ جائے گا کیا سورج کو انگلی سے چھپ جانے کا کہتے ہو عالم کے جابر خداؤں کاحال دیکھا ہے پھرحق کو ہرحال میں دبانے کاکہتے ہو اپنے حصے کی شمع بھی جلاؤ منصور ماسوا کو تو جگر آسوز ہونےکاکہتے ہو
5
1
8
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
6 months
زنانی ہی اصل حکمرانی ہے
@zubairkhanfasi
Zubair Fasi
6 months
اگر تم تاج بھی رکھ دوں گے سر پر حکمرانی کا نہیں ہوگا مگر راضی کبھی بھی دل زنانی کا
35
3
21
4
0
10
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
5 months
'انسانیت" کا حساب !!!!! خاص کر مسلمان دے سکے گا؟
Tweet media one
6
0
9
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
6 months
چل یار ملنے نوں چل چلیئے اس ساری گل مکائی بیٹھےآں بقلم خود
3
1
8
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
1 month
تیرے بغیر فصل بہاراں بھی برگریز تو ساتھ بیٹھ جائے تو رکشہ بھی مرسڈیز از قلم انور مقصود صاحب
7
1
10
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
27 days
جنوں کو موسم کی خبرکہاں ہوتی ہے عشق کی ہرموسم میں بہار ہوتی ہے عشق گل و لالہ کاپابند نہیں رہتا گر بہک جائےتوخزاں ہوتی ہے بڑی احتیاط سےچلتی ہےڈھڑکن جن لمحوں میں زندگی یہاں ہوتی ہے دل مضطر،نگاہ فرش راہ رہتی ہے انتظارمیں طلب،پنہاں ہوتی ہے مست نگاہ کا تیر منصور لگےتو تڑپ عیاں ہوتی ہے
6
1
8
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
30 days
یہ شام گزرے گی اب بھلا کیسے تری یاد بسرے گی اب بھلا کیسے محو ہوں ترے دیدار میں ایسے یہ حیرت اترےگی اب بھلا کیسے دل میں اتراہےکچھ ایسا خمار یہ مے اترےگی اب بھلا کیسے جی لوگے تم مرے بن بھی مگر میں زندہ رہوں گا اب بھلا کیسے سوچاتھا کچھ ایسانہیں منصور ہوگیا کچھ مگر کیسے بھلا کیسے
8
1
10
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
6 months
جاگے گی غیرت جب تیرے دل میں اے مسلم لکھے گی دنیا تری جرآت کی داستان اے مسلم خون میں نہائی ہوئیں فلسطین کی سرخ زمینیں اھل ایراں کو صرف دکھتی ہے کیا؟ بس اے مسلم ڈرتا ہے تری تلوار سے سارا عالم کفر تھر تھر فوجیں غیب سے تری نصرت کو جب آتیں ہی اے مسلم جاری ہے کمنٹ میں 👇
5
1
7
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
6 months
نیک ناموں کی بستی میں بدنامی قبول ہے تو آو یہ سب سراب ہے حقیقت قبول ہے تو آو ستاروں کے خاب دیکھنے والے، یہ سب دھواں ہے آسماں قبول ہے تو آو راز عشق حجاب ہی حجاب ہے منصور ہو جاو تو آو خاکسار م
3
1
8
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
6 months
سنو ! دل کی گہری اور گنجلک کیفیت رستہ ویران ہے کچھ اسقدر کہ خوشبو کے جھونکے کی آہٹ بھی سنائی دیتی ہے۔ سنائی نہیں دیتا تو بس وہ دکھائی نہیں دیتا تو بس وہ آزاد رہنے کو سوچ رکھا ہے رہائی نہیں دیتا تو بس وہ ذندہ رہنے کو میلہ کرنے کو جی کرتاہے ساتھ نہیں چلتا تو بس وہ۔ خاکسار م
6
0
9
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
7 months
ٹر ٹر بند کر کے آنکھیں کھول لو تاکہ تمھیں اپنی اوقات کا انداذا ھو۔۔۔ #MandateThieves #slavery
@TararAttaullah
Attaullah Tarar
7 months
پی ٹی آئی جیسی جماعت کا ہمیشہ سے منشور یہی ہے کہ پروپیگنڈا اتنا کرو ،جھوٹ اتنا بولو کہ وہ سچ لگنے لگے۔اور بےشرم اتنے ہیں کہ حقیقت سامنے آنے پر بھی شرمندہ نہیں ہوتے
1K
1K
4K
7
0
6
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
7 months
کسی کی نظروں سے خود کو کیوں دیکھتے ہو؟ اپنی آنکھہں نہیں ہیں کیا؟ اب پڑے رہو غلط فہمیوں میں۔۔ اپنی سماعتوں کا اعتبار کرو تو کہہ دوں؟ تمھارے جیسی کوئی نہیں ہے۔ میرے جیسا کوئی نہیں ہے۔ خاکسار م
6
0
10
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
3 months
وہ چھوڑ گیا ہے مجھے اور بھلا کیا غم ہے مجھے از قلم خود
7
1
8
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
7 months
تم میرے ساتھ ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا حکیم مومن
3
0
7
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
6 months
امتحان کیوں لیتے ہو ہر روز ؟ جان کیوں لیتے ہو ہر روز؟ کیوں وفا کے بدلے وفا نہیں کرتے؟ کیوں یہ تکلف اٹھا رکھتے ہو ہر روز۔۔۔۔ ؟ بقلم خود
8
0
8
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
6 months
میں اب خود کو بس یوں آزماؤں گا تیرے شہر سے گزر کے دکھاؤں گا بقلم خود
4
0
8
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
7 months
Sochny ki baat
@R_M_selo
Rana Suleman
7 months
اس کا ڈرائیور جس کو مرضی سلیکٹ کر لیا جائے کیا یہ چل پڑے گی ؟ YouTube不具合
Tweet media one
12
6
24
2
1
8
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
2 months
بچھڑ کر مجھ سے کیسے رہتے ہو ملکر کیوں بچھڑ جانے کا کہتے ہو کہہ جو دیا کہ شب غم ہے ترے بن پھر کیوں خوش رہنے کا کہتے ہو نرالے کیسے اس الفت کے امتحان ہیں جو سہہ نہیں سکتا وہ کرنےکا کہتے ہو شام تنہائی اور شب ہجر کا سفر منصور کیسے کٹے گا، کیا کیا خود سے کہتے ہو ازقلم خود 0708024
3
0
7
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
7 months
ميں اتنا محو کیوں اس کے ہسار میں ہوں وہ آ کے چلا بھی گيا اور ميں انتظار ميں ہوں ��شق عجب امتحان ہے حقیقت ذات کا خزاں اپنے عروج پر ہے اور میں بہار میں ہوں وہ بات اور ہے کہ جدا نہیں ہے مجھ سے وہ یہ بات اور ہے کہ ملنے کے اسرار میں ہوں جاری ہے کمنٹ میں 📥
7
0
8
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
1 month
اس خزاں میں بہار کر کوئی بات کر اس چپ کو آزاد کر کوئی بات کر دل کی تختی پر لکھ لونگا کوئی بات کر امید کی حد پار کر کوئی بات کر دل کے موسموں کو آزاد کر کوئی بات کر اور نہ انتظار کر کوئی بات کر منصور! اب نہ ملال کر کوئی بات کر ازقلم خود
9
1
7
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
7 months
IK, The hope ..
Tweet media one
2
1
7
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
6 months
دیکھا جو تیر کھا کر کمین گاہ کی طرف اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہوگئی۔۔۔
6
0
8
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
6 months
کہنے والوں کا کیا بھاڑ میں جائیں آپ تو ہمیں بس چائے پلائیں بقلم خود
10
2
7
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
6 months
تم کو دیکھا تو یہ خیال آیا زندگی دھوپ تم گھنا سایا اج پھر دل نے اک تمنا کی اج پھر دل کو ہم نے سمجھایا تم چلے جاو گے تو پھر سو چیں گے ہم نے کیا کھویا ہم نے کیا پایا ہم جسے گنگنا نہیں سکتے وقت نے ایسا گیت کیوں گایا تم کو دیکھا تو یہ خیال ایا زندگی دھوپ تم گھنا سایا
6
0
9
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
6 months
وہ کل ملنے کا کہہ کے چلا بھی گیا میں تب سے حیرت انتظار میں ہوں خاکسار بقلم خود
5
0
8
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
7 months
کمشنر سچ بول چکا۔ اب کمپنی کے لیۓ جوٹ سوڈے کے باوجود گل نہیں رہا۔ چول کمپنی ٢٠٢٤ میں ۔۔ #MandateThieves #RiggingEXPOSED
7
0
6
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
6 months
تو ایک بار پھر مجھے آزما میں اس بار بھی مر جاوں یہ پردہ زرا اور ہٹا میں سامنے آجاوں خاکسار م
4
0
9
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
1 month
چلو سوال کرتے ہیں۔۔۔ 💥
@galaxydrop121
Orion 💫
1 month
ستم شمارکرتےہیں کھلکر اظہار کرتےہیں جو آجتک نہیں مانا اسکا اقرار کرتےہیں دنوں کاشمار رہنےدو لمحوں کا حساب کرتےہیں آنکھوں کوبند کرکے دیدار یار کرتےہیں اس پارکےتھپیڑے ہی کشتی کو اسپار کرتےہیں نجانے ترےہر وعدےکا کیوں اعتبار کرتےہیں آج شکوہ رہنے دو منصور ہم اسکا اصرار کرتےہیں
3
0
3
3
0
8
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
7 months
ہر طرف ہی بس دھوکہ ہے کوئی کب کسی کا ہوتا ہے؟ خاکسار م
@Lil_Elysiandudu
Khadija Mustafa
7 months
Not invited, don't go. Not told, don't ask.Late invite, decline. You were never part of the original plan. Know your worth!
91
1
75
2
0
8
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
6 months
محبت کا رنگ ڈھنگ محبت اک حسین ڈھنگ ہے۔ اسکا اپنا رنگ ہے رلا کر بھی ہنسا کر بھی۔۔ مضطرب کر کے بھی سکون دیتی ہے۔ انجام سے بے نیاز ایک خوش آواز آزاد پنچھی یے۔ سچ سے ہو حق سے ہو جس کی ہر شرط, شرط اول ہے۔ محبت ہے۔ خاکسار م
4
0
8
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
6 months
عادت ہے مجھے اس کافر کی اسے مسلماں کر کے چھوڑوں گا بقلم خود
4
1
9
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
5 months
خود سے اب کیسے چھپاؤں گا اسقدر وہ کیوں اچھا لگتا ہے بقلم خود
5
1
8
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
4 months
گھنی چھاوں کے دریچوں میں چل نکلا روشنی دکھانےکیلئے جو اندھیرا نکلا در و دیوار بند کرکے سارے شہر کے پھر چاند کیطرح وہ بےحجاب نکلا ستاروں سے آگے کی رسائی کیلئے دل بےتاب سے امید کا مینارہ نکلا حسین رنگوں کوحسن ترتیب دےکر حسینوں کی محفل میں آج وہ شہنشاہ نکلا جاری ہے کمنٹ میں 👇
5
2
7
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
2 months
چلو چلو صوابی چلو نا انصافی کے خلاف چلو خود اپنے آپ کے لئے چلو اچھے حال کیلئے چلو کوئی نشان زندگی دکھے زندہ رہنے کیلئے چلو بےحسی ایک موت ہے زندہ جہاد کیلئے چلو ہر ظلم مٹ جائے گا منصور بس ظلم مٹانے کیلئے چلو ازقلم خود 0408024
4
1
9
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
7 months
ماشااللہ کے بغیر کوٸی نہ رہے گا انشااللہ ۔ لیجٸے مرشد کا تاذہ دیدار فرماٸیں
Tweet media one
7
0
9
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
1 month
جو لکھ رکھاہو وہ اچانک نہیں ہوتا دنیامیں کچھ اتفاقاً رونما نہیں ہوتا شام کے ڈھلتے ہوئےسایوں کو دیکھکر انسان کوکیوں موت کاگھماں نہیں ہوتا وہ گر تصورسے نکلکر سامنے آجاتا تو آنکھوں کودیکھنےکا ارماں نہیں ہوتا انجام دیکھکرحیران ہوتاہوں منصور جو مشاہدے میں ہوتاہے،اصل میں نہیں ہوتا
7
1
8
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
7 months
چل کے پی نوں چلیے آ۔۔۔۔ تیرا علاج کراواں ۔۔۔ ماشاءاللہ
Tweet media one
5
0
8
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
6 months
سنو ~ اسقدر جھوٹ سے نفرت ھے مجھے۔ یہ رستہ بدل دو، یا پھر بالضرور مجھے! خاکسار بقلم خود
6
0
8
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
7 months
ظلم کا بدلہ لے کے رہینگے انشاء اللہ
4
0
7
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
2 months
ہراک بات یوں کہتے ہو تم کتنے پاگل ہو وحشی کو سکوں کا کہتے ہو تم کتنے پاگل ہو عشق کو بھی آزماتے ہو تم کتنےپاگل ہو بارشوں میں آنکھ چراتے ہو تم کتنےپاگل ہو حال دل چھپاتے ہو تم کتنے پاگل ہو اتنا روٹھ کر مناتے ہو تم کتنے پاگل ہو منصور، امید لگاتے ہو؟ تم کتنے پاگل ہو بقلمخود 1008024
1
0
5
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
5 months
مجھے قتل کر کے شاکر رویا وہ بے پناہ کتنی ہی سادگی سے قاتل مکر گیا شاکر شجاع آبادی
3
1
7
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
6 months
One of the Culprit of regime change
@Salma4everPTI
Salma🎀
6 months
People start chanting "liar" when Donald Lu denies the existence of cypher.
12
109
250
2
1
9
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
5 months
زندگی ہے عارضی بھلا یاں کس کو کیا ملا؟ تری گلی تک رہی ساتھ میرے پھر زندگی کا، سراغ نہ ملا بقلم خود
5
1
7
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
6 months
سوچتا ہوں، بولتا ہوں میں مانتا ہوں بنا ترے مر جاوں گا، یہ جانتا ہوں ساتھ تیرا بھی نہیں سدا، سمجھتا ہوں مگر دل کبھی نہیں مانتا، جانتا ہوں میں تیرے حوالے سے جب چونک جاتا ہوں تو یوں ہی تو نہیں کہتا، جانتا ہوں جاری ہے کمنٹ میں 🤏👇
6
1
8
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
7 months
Allah asani kry ap k lye bahi imran
@Ahmadshehzad92
Ahmad Shehzad
7 months
اللہ پاکستان کو مشکل وقت سے نکالے،، عمران ریاض خان
Tweet media one
2
0
8
3
2
8
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
1 month
ترے سوا مجھے کچھ اچھا نہیں لگتا دل تو جیسے ہر شے سے بےزار ہے کس نے کانٹے بو دیے یہاں یہ تو پھولوں کا دیار ہے ہر امتحان جان لیوا ہے عشق کا لیکن ہجر کا تو ہرلمحہ بار ہے رگ جاں ہوتم یاد رہے تیرا دیدار ہی میری بہار ہے سوا ترے کچھ نہیں منصور بن ترے یہ کارخانہ بے کار ہے بقلمخود
4
0
8
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
6 months
مدتیں ہوگئیں خطا کرتے شرم آتی ہے اب دعا کرتے۔۔ حبیب جالب
3
2
6
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
15 days
ہم سے الجھو گے تو طوفان لائینگے ہم وہ عہد ہیں جو انقلاب لائینگے وہ گوہر جسےصدیوں نے تلاش کیا ہم اسے گمنامی سے نکال لائینگے گو یہ خزاں بھی ضروری ہے مگر چمن میں کیوں کوئی دیوار لائینگے مجھے کھونےوالے بدقسمت لوگ اب کہاں سے ڈھونڈ کے لائینگے جاری ہے کمنٹ میں 👇
8
2
8
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
6 months
اتنا ہی ھار جائےگا اسے یقین ہے وہ جتنا دور جائے گا،مجھے یقین ہے اسکی نگاہوں نے دیوانہ کیا ہے ورنہ میں ذی شعور ہوں مجھے یقین ہے میں کبھی ڈگمگایا نہیں ہوں سمندر بھی پی لوں اس مے میں کچھ اور بھی ہے مجھے یقین ہے جاری ہے کمنٹ میں 👇👇👇
4
1
7
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
6 years
@Chotakaptan
چھوٹا کپتان
6 years
پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے شہباز شریف کی درخواست پرPP ن لیگ کی مدد کرے گی ڈرامے باز @CMShehbaz پوری الیکشن کیمپین میں کہتا رہا عمران کوووٹ دیا زرداری آ جائے گا اب اسی زرداری کے پاوں میں گر گیا #نوراچشتی
4
48
135
0
3
7
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
2 months
چلو دور گھنے بادلوں کی گہرائی میں نیلی فضا کی فطرتی اونچائی میں خیالوں کی بےلگام راہوں میں پنچھیوں کی خوبصورت نداؤں ںمیں حجرے میں بیٹھاہوں میں،ٹھنڈی ہواؤں میں توشہر سے آیا ہو جیسے اپنےگاؤں میں تیرے ساتھ ہی یہ پل بتاؤں منصور وصل کی گھڑیاں ہیں،پرسکون راہوں میں بقلمخود 1308024
0
0
7
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
6 months
سیف !! انداز بیاں رنگ بدل دیتا ہے ورنہ دنیا میں کوئی بات نئی بات نہيں ۔۔
4
1
7
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
7 months
عجیب سوالات: گورنمنٹ آف فارم 47 بھی روزے رکھ رھی ہے؟ اگر رکھ رہی ہے تو کس منہ سے؟ کیا ظلم زیادتی اور جھوٹ پر مبنی کابینہ ممبران کی افطاری حلال کی ہوگی؟ ظلم زیادتی حرام وغیرہ بمقابلہ روزہ۔؟ میڈم یا دیگر کے رمضان پیکجز کی حیثیت حلال؟ اپنا تجزیہ یا کمنٹ ضرور کریں۔
0
0
6
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
6 months
بارش بھی ہونے والی ہے پھر یاد ستانے والی ہے۔ بقلم خود
5
0
8
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
6 months
جاتے ہوئے مرے مرض کی اور بھی عمر بڑھا گئے سنگ دل تھے وہ کتنے کہ مزید درد مرا بڑھا گئے بہتر تو تھا یہی کہ پڑھا دیتے آنکھوں میں حال دل حیا سے مگر سمٹتے ہوئے خود آنکھیں بھی اپنی چرا گئے ہم آج پھر اس دل بھری محفل کے روبرو خود انتہا کو بھی عشق کی کتاب پڑھا گئے جاری ہے کمنٹ میں⬇
5
1
6
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
6 months
میرا سفر بس وہیں تلک ہے,جہاں تم مل سکو گے دیکھ لینا, پھر تم کبھی جدا نہ ہوسکو گے تشنگی کے خشک راستوں کی سختی دیکھ کر کیا دشت پار کرتے ہوئے دریا بھی لا سکو گے میں تیری روشنی بن جاوں، تو میری روشنی روشنی کو کیا جدا پھر اس سے کر سکوگے۔ جاری ہے کمنٹ میں⏬
5
0
8
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
7 months
بے جا میرے کول تینوں تکدا رہنواں تو بولدا رہنویں تے میں ہنسدا رہنواں خاکسار م
3
0
8
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
2 months
سحرکے وقت کی آواز ہو تم میرے اندر کا آغاز ہو تم کیاکروں جب کہہ نہ پاؤں کچھ خودی سےجنگ کامحاذ ہوتم میں نہ باز آؤنگا تیرے اختیار سے مری جند جان کا سامان ہوتم جسنے ڈھانپ رکھا ہے مجھے درپردہ میرا احرام ہوتم اپنالیا ہے تمکو اسقدر منصور تمھیں کیابتاؤں کہ کیا ہوتم بقلمخود 1208024
3
0
7
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
3 months
کوئی بات بھی نہیں ہے کوئی خوشبو بھی نہیں ہے میخانہ تو آج بند ہے پھرتمھیں ہوش کیوں نہیں ہے قاتل ہو بڑے،ھائے بےرحم بھی دل تمسے پھر اچاٹ کیوں نہیں ہے تمسے ملنا ہی لگتی تھی منزل مقصود کوئی بتائےاب انتہاکیوں نہیں ہے اتنے بضد ہیں تمسے وابستہ جذبات منصور ،انکو تراخیال کیوں نہیں ہے
4
1
8
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
7 months
یہ ننگا اور کڑوا سچ ھے۔ جسے آنے والی نسلیں نہیں بھولیں گی۔ کردار کی بدکردار فوج کی ایسی کالی اور مکروہ تاریخ۔ افسوس صد افسوس
Tweet media one
2
0
7
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
7 months
سوچیں وی ناں جرنیلا۔۔۔ اس ظلم کی کوئی گنجائش نہیں ۔۔۔
@ASIFSAE73075455
Asif Rajput
7 months
عمران خان کو قتل کرنے کی سازش مکمل ہو چکی ہے : علیمہ خان #aleemakhan #ImranKhan #ImranKhanFightingForPakistan #ImranKhanPTI #ImranRiazKhan #ImrankhanlifeInDanger
Tweet media one
0
0
2
1
0
7
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
7 months
Ideas have no boundaries.
3
0
6
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
5 months
میں اپنا چکا ہوں تیرا شہر خرید کر مجھے مفلس سمجھ رکھا ہے کیا؟ از قلم خود
5
0
7
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
2 months
بھیگی بھیگی یہ شام اور تیری یاد توجہاں رہے،رہے شاد و سدا آباد مجھے اپنے آپسے بھی کچھ کہنا تھا بھول گیا خودکو بھی، بس تو ہی رہا یاد مسافر نکل گئے یہاں سےآگےکی سمت تھکان بڑھی تومنزل بھی نہ رہی یاد خودسے ملے زمانہ بیت گیا منصور رخت سفر باندھ کرچلتےہیں ایبٹ آباد ازقلمخود0308024
3
1
8
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
5 months
دیکھنا ہے ! کہ اب کیسی گزر رہی ہے یہ زندگی اب اور قرب کو ترس رہی ہے از قلم خود
6
1
8
@ssuetwonder
𝐄ng𝐫. 𝐌ansoor 🇵🇰
5 months
عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں۔
Tweet media one
5
1
5