Syed Rashid Rizvi Profile Banner
Syed Rashid Rizvi Profile
Syed Rashid Rizvi

@srashidrizvi

3,948
Followers
374
Following
9,332
Media
25,261
Statuses

⭕ Advocate High Court ⭕ Human Right Defender ⭕ #EndEnforcedDisappearances #ReleaseAllMissingPersons

Karachi, Pakistan
Joined November 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
8 months
ہم ایران کو کبھی بھی یہ اجازت نہیں دیں گے کہ وہ پاکستان کی سالمیت پر حملہ کرے، یہ اجازت صرف امریکہ کو حاصل ہے
Tweet media one
260
335
1K
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
30 days
ارشد ندیم کا یا علی مدد کہہ کر نیزہ پھینکنا صرف 90 میٹر دور نہیں گیا بلکہ دور دراز کچھ کلیجوں پر بھی لگا ہے 😀😀 #ArshadNadeem
Tweet media one
80
77
677
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
14 days
کراچی گلبہار میں امام بارگاہ حیدری پر حملے کی زمہ داری وزیر اعلی سندھ پر ڈالتے ہیں، ہم سے مجلس کرنے کا پرمٹ مانگتے ہو، شب چہلم کالعدم دھشتگرد جماعت سپاہ صحابہ کو ریلی نکالنے کی اجازت کس قانون اور پرمٹ کے تحت دی گئ، شب چہلم مجلس پر حملہ کرکے کئ عزاداروں کو شہید کیا، سید راشد رضوی
54
215
618
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
1 month
ضلع ہنگو میں کالعدم سپاہ صحابہؓ کے شدت پسند مین سڑک پر ناکہ بندی کرکے مسافروں کےشناختی کارڈز چیک کر رہے ہیں جن کا تعلق اہلسنت سے ہے انکو جانے دیا جا رہا ہے اور جن کا تعلق اہل تشیع سے ہے انکو گھیرا جائےگا۔ یہ سب کچھ ریاست کی ناک کے نیچے ہورہا ہے #SecureTheParachinar
95
382
605
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
10 months
جی ایچ کیو میں آرمی چیف کی زیر صدارت کانفرنس میں کالعدم دھشتگرد جماعت سپاہ صحابہ کا مولانا محمد احمد لدھیانوی بھی مہمان خصوصی تھا، کیا واقعی نیکٹا نے سپاہ صحابہ پر پابندی لگائ ہے جسکے ہاتھوں پاکستان میں شیعہ نسل کشی ہوئ ؟ یا پھر یہ سچ ہے کہ دھشتگرد ریاستی ادارے خود پالتے ہیں ؟
Tweet media one
57
196
530
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
5 months
Tweet media one
60
72
536
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
1 month
Tweet media one
82
225
501
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
1 month
یزید لعنتی کا حمایتی ٹک ٹاکر مفتی طارق مسعود امام حسین ع کے خلاف کھل کر سامنے آگیا کیا فرعون کے مقابل آنے والے موسی اور نمرود سے ٹکرانے والے ابراہیم بھی امام حسین کی طرح باغی تھے ؟؟ اللہ کرے تیرا حشر بھی یزید جیسا ہو ٹک ٹاکر مفتی طارق مسعود #یاحسین_ع
215
170
466
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
2 years
1) اگر پاکستان کےخلاف بات کرنے پر الطاف حسین کی تقریر،جلسے پر پابندی لگ سکتی ہےتو پھر پاکستانی جھنڈا اور پاسپورٹ جلانے پر عمران خان پی ٹی آئ پر پابندی کیوں نہیں؟ وجہ شائد یہ ہے کہ پی ٹی آئ میں اکثریت پٹھان اور پنجابیوں کی ہے جبکہ الطاف حسین پر پابندی اردو بولنے والوں کی وجہ سے ہے
51
153
434
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
17 days
نجف اشرف، عراق امیر المومنین حضرت علی ابن علی طالب ع کے روضے پر حاضری، زیارت کے بعد اپنے مولا سے تمام دل کی باتیں کی۔۔۔ #Arbaeen2024 #Karbala
Tweet media one
Tweet media two
27
21
443
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
2 months
Azadari in Paris #Muharram #YaHussain
21
69
422
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
2 months
اگر ہشام الہی اس دور میں ہوتا تو یہ بھی امام حسین ع کے قتل کا فتوی دینے والوں میں شامل ہوتا #محرم #یاحسین
75
131
381
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
1 month
بغض علی ع جہنم میں داخلے کیلئے کافی ہے
Tweet media one
36
67
381
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
1 month
مفتی تو وڑ گیا !! @MuftiTariqfans
Tweet media one
37
104
369
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
21 days
9 صفر یومِ شہادت سیدنا عمار بن یاسرؓ صحابی ِ رسولؐ۔۔۔ کیا حضرت عمار یاسر صحابی نہیں تھے ؟؟ تو پھر انکی شہادت پر اتنی خاموشی کیوں ہوتی ہے ؟؟
Tweet media one
14
78
365
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
13 days
پاکستان دنیا کی وہ واحد ریاست ہے جہاں حکومت عزاداری پر خود حملے کرتی اور کرواتی ہے #Arbaeen2024 Syed Rashid Rizvi Advocate
38
156
360
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
28 days
ہم نے شیعہ سنی کی بات ہی نہیں کی، ہم نے تو کہا ہے کہ ارشد ندیم نے اولمپک گیمز میں نیزہ پھینکتے ہوئے نعرہ حیدری لگایا اور جیت گیا، اب منکر غور سے سن لیں کہ نعرہ حیدری شیعہ بھی لگاتا ہے، سنی بھی لگاتا ہے اور رائیونڈ کے امام مولانا طارق جمیل بھی نعرہ حیدری لگاتے ہیں پھر اعتراض کیسا
Tweet media one
65
44
351
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
2 years
بلاسفیمی, توہین صحابہ کے جھوٹے مقدمےمیں ملزم حسن عباس (کراچی) کو سید راشد رضوی ایڈووکیٹ نے آج سٹی کورٹ سے باعزت بری کرادیا، مقدمہ کالعدم جماعت کے دھشتگردوں نے قائم کیا تھا جنکے گواہوں اور مدعی کو سید راشد رضوی ایڈووکیٹ نے عدالت میں جھوٹا ثابت کردیا، 9 ماہ مقدمہ بلامعاوضہ لڑا
Tweet media one
41
42
331
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
2 months
بخاری شریف میں عربی میں امام حسین ؑ کے نام کے ساتھ "علیہ السلام" لکھا ہے لیکن ترجمہ کرنے والے نے امام حسین ؑ کے ساتھ "رضی اللہ" لکھ دیا ۔ اس کو کہتے ہیں منافقت !!! #اَللّٰھُمَّ_صَلِّ_عَلٰی_مُحَمَّدٍ_وَّعَلٰٓی_اٰلِ_مُحَمَّدٍ
Tweet media one
33
95
333
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
9 months
زیارت عاشورہ کے خلاف کسی ملا کے انٹرویو کو ہم نہیں مانتے، زیارت عاشورہ ہمارے ایمان کاحصہ ہے، ڈر خوف FIR ڈنڈے بوٹ کے زور پر زیارت عاشورہ بند نہیں ہوگی، حق/باطل مکس نہیں ہوسکتا، اعلان
12
49
308
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
4 years
ہم نے پہلے ہی کہا تھا کہ اصل ٹائم بم وہ لوگ ہیں جو ائیرپورٹ سے باہر بغیر ٹیسٹ نکال دیئے۔ سارا فوکس زائرین پر تھا۔ 5ہزار زائرین کو پکڑنے کےچکر میں 9 لاکھ افراد بغیر ٹیسٹ ائیرپورٹ سے باہر نکال دیئے جو عوام میں گھل ملکر کورونا وائرس پھیلارہے ہیں۔ وزیراعلی بلوچستان نے بھانڈہ پھوڑ دیا
7
176
284
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
13 days
کراچی، آج حیدری علی بستی واقعے میں کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے شہید ہونے والے جنید کی نماز جنازہ حیدری مسجد علی بستی کے پاس ادا کر دی گئ لاتعداد مومنین کی شرکت #ShiaGenocide #karachi
12
75
309
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
3 months
سعودیہ میں حج کے موقع پر جو کچھ ہوا اس سے شیخوں کی لوٹ مار اور خلوص کھل کر سامنے آگیا ہے یہ میرے امام حسین ع کی قربانیوں کا ثمر اور وصیت ہے کہ میرے زائرین کو 3 دن مہمان ٹھرانا، کربلا میں اربعین پر زائرین کی مفت خدمت امام حسین ع کی وصیت پر عملدر آمد ہے، مفت کھانا، مفت رہائیش
14
78
298
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
4 months
یذید (لعنتی, جہنمی, حرامی) کی حمایت کرنے پر اس ملعون ملا پر توہین مذہب 295-A کا پرچہ ہونا چاہیئے، ریاستی ادارے کیوں خاموش تماشائ بنے ہیں ؟؟ امام حسین کا نام ہمیشہ زندہ باد رہے گا #حسینیت_زندہ_باد #یذیدیت_مردہ_باد
98
108
275
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
7 months
مومنین ہوشیار رہیں !!!! ایم کیو ایم پاکستان اور تکفیری ملا اتحاد جاری ہے، اپنے حلقے سے کسی تکفیری یا تکفیریوں کے حامی شخص کو ووٹ نہ دیں #RejectTakfiriCandidates
49
121
274
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
9 days
اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پر خدا کے مقدس گھر خانہ کعبہ پر امام حسین علیہ السلام کے نام پہ تبرک تقسیم ❤️🙌 #Arbaeen2024
6
47
280
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
4 months
جو امام رضا ع کے خدام ہیں وہ ایران کے چیف جسٹس اور صدر مملکت ہیں، ماشااللہ امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ کے خادم سید ابراھیم رئیسی کی یادگار تصویریں! ایک تصویر میں وہ مولاؑ کے حرم کے صحن میں صفائی اور دوسری میں وہ مولاؑ کی ضریح کی صفائی کر رہے ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
3
24
275
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
7 months
اگر مددگار ”صاحب الزمان امام مہدی (عج)“ ہوں تو دشمنوں کی تعداد کوٸی معنی نہیں رکھتی
Tweet media one
11
36
273
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
3 years
کالعدم تحریک لبیک TLP والے جلوس اور ریلی کے ساتھ کراچی کے شیعہ فیملیوں کے گھروں پر جا کر شیعہ کافر کے نعرے لگا رہے ہیں گھر جلانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں جھوٹی ایف آئی آر کٹوا رہے ہیں ان کو روکنے والا کوئی نہیں ہے کیا ؟؟ پاکستان میں جنگل کا قانون رائج
125
121
234
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
2 months
#محرم #خانوادہ_رسولؐ_درکربلا #لبیک_یا_حسین
13
82
272
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
2 months
سبیلِ حضرت عثمان ماشااللہ بہت اچھا اقدام ہے گرمی میں عوام کو پانی و مشروبات پلانا مگر جب یہی سبیل محرم الحرام میں امام حسین ع کے نام پر لگائی جاتی ہیں تب کس بات کی تکلیف ہوتی ہے ؟؟ #سبیل
37
52
259
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
3 years
Pakistan Army Jawan during Training... Haider, Haider, Haider... خون میں دوڑ رہا ہے کیسے نکالو گے ؟؟ حیدر حیدر حیدر...
4
67
245
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
1 month
پاراچنار کے ظلم پر شیعوں نے کوہاٹ روڈ پر احتجاج کیا، کوہاٹ پولیس نے 30 شیعوں پر FIR درج کردی ٹل میں تکفیری ملاوں نے روڈ بند کیا، ایمبولینس میں شیعہ زخمیوں پر حملہ کیا، نصرت خیل محمد زائی میں روڈ بند ہوا، لیکن کوئ FIR نہیں کٹی صرف شیعوں پر FIR کاٹی گئ، یہ ہے ریاست کا شیعہ تعصب
Tweet media one
54
116
251
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
11 days
لشکر--جھنگوی بین الاقوامی کالعدم دھشتگرد جماعت ہے اور شیعہ کافر کے نعرے لگانا فوجداری جرم 295- اے توہین مذہب ہے تو پھر لیاقت آباد کراچی میں پولیس رینجرز کی موجودگی میں یہ کیا ہو رہا ہے ؟؟ لگتا ہے قانون نافذ کرنے والے افسران خود لشکر--جھنگوی کے ساتھ ملے ہوئے #Arbaeen2024
78
108
253
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
2 months
دنیا کا سب سے بڑا احتجاج ہے عزاداری، اگر یہ نا ہوتی تو لوگ قتل حسین ع بھول چکے ہوتے اور یزید کسی معتبر صحابی کا روپ دھار چکا ہوتا #لبیک_یا_حسین #محرم
Tweet media one
30
50
250
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
3 years
جب مشہور ہوا کہ نیل آرمسٹرانگ نے چاند پر اذان کی آواز سنی اور وہ مسلمان ہو گیا تو مولانا وحید الدین خان نے آرمسٹرانگ کو خط لکھ کر اس بات کی تصدیق چاہی جس پر آرمسٹرانگ نے اس بات کی تردید کی۔ مولانا نے وہ خط اپنی ایک کتاب اسباق تاریخ (جون 1983) میں شائع کیا۔
Tweet media one
9
88
243
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
1 month
اہلسنت عالم دین مفتی فضل ہمدرد مقبول حدیث رسول اللہ ص ہے: میں تمہارے درمیان قرآن اور اہلبیت چھوڑ کر جا رہا ہوں ان سے متمسک رہنا کبھی گمراہ نہیں ہوگے رسول اللہ ص نے کبھی نہیں کہا کہ میں قرآن اور صحابہ چھوڑ کر جارہا ہوں ان سے متمسک رہنا
40
82
254
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
4 months
مسجدوں میں زنا اور کہتے ہیں ھم ناموس صحابہ اور دین اور شریعت کے وارث اور محافظ ہیں، دیکھتے جاؤ جس نے بھی آل محمد ص ع کے در کو چھٹلایا ہے وہ اسی طرح ذلیل و خوار ہوتے رہیں گے
Tweet media one
32
56
246
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
8 months
ماضی کی شیعہ کلنگ کا MQM پاکستان پر الزام درست ثابت ہوگیا، شیعہ نسل کشی میں ملوث کالعدم سپاہ صحابہ کے اورنگزیب فاروقی کی NA-230 کراچی سے حمایت، ایم کیو ایم نے اورنگزیب فاروقی کے حق میں اپنا امیدوار دستبردار کردیا، اس اتحاد کو شیعہ قاتلوں کا گڑھ جوڑ قرار دیتے ہیں @Shabbirkazmi90
42
95
238
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
2 months
عید مباہلہ مبارک
Tweet media one
4
41
244
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
16 days
معروف وکیل سید راشد رضوی (ایڈوکیٹ ہائ کورٹ) کا پاکستانیوں کیلئے مشی کے دوران اعلان حمایت اربعین واک جو لوگ کربلا کی مشی میں شریک نہیں ہوسکے وہ اپنے اپنے علاقوں کی مشی / اربعین واک میں شریک ہو کر سنت جناب زینب (س) ادا کریں، ہم مکمل قانونی مدد فراہم کریں گے #arbaeenwalk2024
11
31
246
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
1 year
دوچیزیں کبھی مت چھوڑنا وطن سےوفاداری اور حسینؑ کی عزاداری🇵🇰❤️🏴
2
49
233
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
1 year
تکفیری دھشتگرد ملا منظور مینگل کے خلاف کراچی کلفٹن تھانے میں شیعہ مذہب کی آزان کی توہین کرنے پر FIR درج ہوگئ
Tweet media one
10
50
231
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
7 months
عوام نے تکفیری دھشتگرد ملاوں کو مسترد کردیا دھشتگرد تکفیری سرغنہ احمد لدھیانوی، ملعون اورنگزیب فاروقی، تکفیری رمضان مینگل، عطاء دیشانی، آصف معاویہ اور ابراہیم قاسمی کو شکست
Tweet media one
21
43
232
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
1 month
جب ریاست اپنی آئینی ذمہ داری نہیں نبھائے گی جسمیں پاکستانی شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے تو دنیا بھر میں آپکے خلاف شدید تنقید تو ہوگی اور اپکو برداشت بھی کرنا پڑے گا، سید راشد رضوی ایڈووکیٹ #ParachinarBleeds #ParachinarUnderAttack
Tweet media one
60
43
236
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
3 years
Brave Lady.... علی والے.....
13
60
219
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
3 months
علامہ اظہر عباس حیدری کی پنجاب میں گرفتاری کی سخت مذمت کرتے ہیں
Tweet media one
17
35
225
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
10 months
فرقہ عشق ڈرامے کی پوری ٹیم پر لاہور کے وکیل نے ایف آئی آر درج کرادی، ڈرامے میں حضرت عباس کے علم اور سبیل امام حسین و ماتمی جلوس کے دوران (لو اسٹوری و ڈیٹنگ) کی شوٹنگ توہین مقدسات آل محمد ہے، جسکی وجہ سے ملک میں فرقہ واریت پھیلے گی، ایف آئی آر درج
Tweet media one
11
45
216
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
2 months
محرم الحرام میں حکومت کی طرف سے جلوس عزا کے روٹس پر سبیل امام حسین علیہ السلام لگائ جائیگی؛ اور نیاز امام بھی تقسیم کی جائے گی؛ وزیر اعلی مریم نواز کا اعلان؛ یقیناً رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم اور آل رسول سے محبت رکھنے والا ہر شخص اس اقدام کی تعریف کرے گا
34
40
222
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
1 year
فرق صرف ڈومیسائل کا ہے
Tweet media one
6
87
209
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
4 months
اہلسنت عالم دین علامہ یاسین قادری کی جانب سے اہلبیت ع کی عظمت اور شان بیان کرنے کے جرم میں انہیں تکفیری دھشتگردوں کی جانب سے جان کا خطرہ ہے، انکا قانونی دفاع کرنے کیلئے ہم سادات ہر وقت تیار ہیں، سید راشد رضوی ایڈووکیٹ #ShiaSunniBhaiBhai
Tweet media one
31
31
213
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
2 months
حسین سب کا حسین ربکا #ماتم_حسین #عزاڈاری #محرم
2
47
216
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
4 months
آل پاکستان لونڈے بازی ایسوسیشن کے صدر کہتے ہیں کہ سائنس جوتے کی نوک پر، جبکہ انکے ہاتھ میں سائنس کی ایجاد آئ فون موبائل ہے، جس سے یہ لونڈے بازوں کی وڈیو بنا کر پکڑواتے اور پھر پیسے لیکر چھڑواتے ہیں
Tweet media one
40
46
213
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
15 days
یا غازی عباس علمدار آپکی وفاداری پر کروڑوں درود و سلام #abbasalamdar ع #karbala #Arbaeen2024
2
31
215
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
5 months
Tweet media one
16
27
207
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
2 months
(یہ ہے مذہبی انتہا پسند ملک پاکستان) جیکب اباد سندھ میں ڈی سی کی محرم الحرام کی میٹنگ میں تکفیری ملاؤں نے شیعہ علماء کرام کو دھکے دیئے اور میٹنگ میں بیٹھنے نہیں دیا، باہر نکال دیا، جبکہ سکیورٹی ادارے تماشہ دیکھتے رہے۔۔۔۔
74
120
209
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
13 days
پنجاب، وزیر آباد میں مشی اربعین کے جلوس پر پولیس کا دهاوا ، مومنین کو زدوکوب کرنے کی ویڈیو موصول درجنوں پولیس کے لاٹھی چارج سے زخمی ہو گئے ، مومنین کا احتجاج جاری ، ذرائع #Arbaeen2024 #Pakistan پاکستان دنیا کی وہ واحد ریاست ہے جہاں حکومت عزاداری پر خود حملے کرتی اور کرواتی ہے
18
133
211
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
3 years
نام نہاد ریاست_ مدینہ کے وزیراعظم نے ایک ٹک ٹاکر کے لیے تو راتوں رات نااہل پولیس افسران معطل کردیئے اور 50 لوگ بھی گرفتار ہوگئے لیکن ریاستی تعصب یہ ہے کہ دس محرم کو جھنگ میں شرپسند عناصر کی گھروں کی چھتوں سے جلوس عزاء پر پتھراؤ سے کمسن بچہ شہید کر دیا لیکن نا کوئ گرفتار, نا معطل
Tweet media one
22
91
190
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
3 months
👈ذوالجناح (مرتجز) وہ گھوڑا تھا جسے رسول اللّه ﷺ نے پالا تھا، ذوالجناح سے اِتنی عقیدت اِس لئے بھی کی جاتی ہے کہ کربلا میں جب 9 لاکھ "انسان" حیوان بن گئے تھے ، تب یہ واحد "حیوان" تھا جس نے "امام حسین علیہ السلام" کو بھرپور بچانے کی کوشش کی۔ 😭 #karbala #zuljinah
Tweet media one
34
29
199
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
8 months
یہ ہے وہ جوکر Joker مولانا منظور مینگل جو بلوچستان سے مذہبی دھشتگرد ایران بھیجتا ہے اور ایرانی فوجیوں پر خودکش حملے کرواتا ہے اور جوابی کاروائی پر پاک ایران دوستی میں دراڑیں ڈالنے کی سازشیں کرتا ہے، یہ مذہبی دھشتگرد ملا خطے میں امن کیلئے ناسور ہیں جنکا خاتمہ ناگزیر ہے #IranAttack
52
93
198
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
30 days
یاعلی مدد پکارا تو بیڑا پار ہوا #یاعلی_مدد
11
22
197
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
4 years
کراچی, سماجی و مذیبی رہنما راشد رضوی کے گھر پر آج صبح 5بجے پولیس کا ایکبار پھر بھاری نفری و لیڈی پولیس کے ساتھ چھاپہ, لیڈی پولیس نے زبردستی گھر میں گھس کر تلاشی لی, چھوٹے بیٹے کی نوکری کی جگہ پر بھی چھاپہ مارا, سندھ پولیس کی جانب سے راشد رضوی کی فیملی کی غیرقانونی ہراسمنٹ جاری
Tweet media one
6
81
189
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
1 month
احتجاج: سندھ، ضلع خیرپور میرس تحصیل کینگری کہ ایک نوجوان شیعہ بنام فیروز علی کانھر کو کچھ تکفیری ملاؤں نے توہین صحابہ کا جھوٹا الزام لگا کر غیر قانونی حراست میں لے کر اپنے مدرسے میں بلا کر تشدد کیا، اس نوجوان کو تھپڑ نھیں لگا پوری ملت تشیع پر ھاتھ اٹھا ھے، شدید مذمت کرتے ہیں
49
82
196
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
2 months
کربلا میں زائرین امام حسین (ع) کا سمندر #karbala2024 #muharram2024
5
22
189
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
3 years
کالعدم دھشتگرد جماعت کی جانب سےشہر قائد میں معاویہ کی وفات پر بغیر پرمٹ جلوسوں پر نا تو کوئ FIR کاٹی گئ نا جلوس روکے گئے، ریاست کی تمام پابندیاں اور امتیازی سلوک صرف حسینی جلوسوں کیلئے ہیں راشد رضوی ایڈووکیٹ، چیئرمین، شیعہ ڈیموکریٹک پارٹی، SDP
Tweet media one
17
60
177
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
2 months
عراقی پروگرام میں پاکستانی طرز کی نوحہ خوانی اور سینہ زنی #muharam2024
7
33
188
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
3 months
کراچی قائدآباد میں اہلسنت مفتی فضل ہمدرد پر خنجر سے قاتلانہ حملہ انکی حق گوئی اور فضائل آل محمد ص بیان کرنے کیوجہ سے ہوا ہے، شکر ہے محفوظ ہیں، کرائم سین سے CCTV فوٹیج حاصل کرکے حملہ آور دھشتگرد فوری گرفتار کئے جائیں، سید راشد رضوی ایڈووکیٹ #section_324 #karachi
Tweet media one
Tweet media two
13
46
185
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
1 year
Shia target killing has been switched on in Karachi once again, Shia living in Pakistan is unsafe! Today, two Shia youths (Murtaza Rizvi, Mohsin Raza) were gun down in Gulistan-Johar. 2 days before, another Shia Amjad Hussain, was killed in Orangi Town #ShiaGenocide #Karachi
Tweet media one
10
101
177
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
1 year
ڈرامہ سیریل فرقہ عشق ایک فتنہ مجالس عزاء و جلوس عزاء دین کی سربلندی، واقعہ کربلا کو عام کرنے، تعلیماتِ اھلیبت پھیلانے، قرآنی آیات کے پیغامات کو عام کرنے کے لیے اور تشیع کی تبلیغ کےلیےہیں نہ کہ Dating، عشق یا ڈرامے کےلیے!! معذرت کے ساتھ یہ تشیع کا چہرہ نہیں مومنین بیدار رہے
Tweet media one
17
105
182
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
20 days
کچھ شیعہ مسنگ پرسنز جنکے سندھ ہائ کورٹ کراچی میں جبری گمشدگی #missingperson کے مقدمات ہم چلا رہے ہیں، انہیں اج ظاہر کردیا گیا ہے، مشی پر اگر کوئ جھوٹے مقدمات بنائے گئے تو ہماری (رضوی لا ایسوسئیٹس) کی ٹیم ہر وقت تیار ملے گی، سید راشد رضوی ایڈووکیٹ، 17 اگست 2024 #اربعین2024
10
34
180
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
3 months
اونٹ کی دکھ بھری آواز اگر آپ کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کیلئے ناکافی ہے تو سمجھ جائیں کے آپکا ضمیر مر چکا ہے 💔💔😥😥 لعنت ہو ایسے وڈیرے پر جس نے کھیت میں غزا کی تلاش کے جرم میں اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی #Sanghar #trend #viralvideo
18
83
181
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
4 months
Law Enforcement Agencies of Pakistan must registered FIR and arrest Son of Yazeed from #Lahore #ملا_یذید_لعنتی
Tweet media one
14
67
177
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
1 year
کالعدم دہشتگرد تنظیم سپاہ صحابہ کے سربراہ دیوبندی دہشتگرد لدھیانوی کو مین سٹریم میڈیا میں لانے سے ثابت ہوا کے ماضی میں شیعہ قتل عام میں بھی ان کی ڈوریاں حکومتی اہلکاروں کے پاس ہوا کرتی تھیں حکومت کی سرپرستی میں شیعہ مسلمانوں کا قتل عام کیا جاتا تھا
Tweet media one
34
50
171
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
10 months
جس کے آنے پر کائنات کھڑی ہوجائے اسے محمدؐ کہتے ہیں اور جس کے آنے پر محمد ؐ کھڑے ہوجائیں اسے فاطمہ ؑ کہتے ہیں۔ جنت کی شہزادی بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے قاتلوں اور دشمنوں پر لعنت بے شمار
12
36
178
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
8 months
شہید ہونے والے پاراچنار کے ایک جوان کا وصیت نامہ اگر مجھے پشاور ٹو پاراچنار راستے میں ریاست کی سرپرستی میں دھشتگرد ماردیں تو ساری قوم کو اکھٹا کرنے کی بجائے میرے جنازے کو جلدی میری ماں باپ تک پہنچا کے مجھے سپرد خاک کردینا ریاست اور اسٹیبلشمنٹ کے بکاؤ افراد سے شدید مایوس قوم
Tweet media one
4
62
176
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
8 months
آسلام آباد میں کالعدم دھشتگرد جماعت سپاہ صحابہ نے کھلے عام شیعہ کافر کے نعرے لگائے مگر اندھی اسلام آباد پولیس نے توہین مذہب 295-A کا پرچہ تک داخل نہیں کیا کیونکہ تکفیر کےنعرے لگانے والے دھشتگرد ریاستی اثاثہ ہیں جنہیں شیڈول فور کے باوجود الیکشن لڑنے کی اجازت ملی ہے
25
79
172
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
8 months
Tweet media one
Tweet media two
2
50
173
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
1 month
🚨Breaking News ماتم، عزاداری اور اہلبیت کی توہین کرنے اور مومنین کو زخمی کرنے پر تحریک لبیک TLP کے گستاخوں کے خلاف ایف آئی آر کٹوانے کیلئے سعود آباد ملیر SSP آفس پر سینکڑوں عزادار جمع ہیں، معافی نہیں دیں گے، ایف آئی آر کاٹی جائے، عزاداروں کا مطالبہ، 12.30pm رات
15
55
174
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
1 month
امن قائم کرنے کیلئے پاک فوج کہاں غائب ہے ؟؟
Tweet media one
23
56
172
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
4 years
کراچی کے ایک سیاسی تاجر کے قاتلوں کو بغ��ر CCTV کے 48 گھنٹے میں پکڑ کر کارکردگی رپورٹ پیش کرنے والے ریاستی ادارے بتانا پسند کریں گے کہ کوہاٹ میں قیصر عباس کی CCTV دیکھنے کے بعد قاتل کتنے گھنٹوں میں پکڑیں گے؟ شیعہ کلنگ کے مجرموں کو پکڑنے کیلئے آپکی کارکردگی رپورٹ کیا کہتی ہے ؟
6
60
163
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
5 months
حمیدگل و حق نواز جھگنوی کی قبر پہ پیش آب کرنے کے لیے اہلِ ایمان کے دستے پہنچنا شروع ہوگئے۔ اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ۔
78
34
163
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
11 days
#کربلا میں #مولا_عباس ع کے روضے کے پاس ایک آدمی زائروں کے پیروں کو عقیدت سے چوم رہا ہے #لبیک_یا_عباس_ع
15
29
168
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
7 months
مصطفی کمال گروپ کی رمضان مینگل سے ملاقاتیں حیران کن نہیں کیونکہ یہ گروپ شروع سے ہی شیعہ کلنگ میں ملوث رہا ہے، ماضی میں یہ گروپ حماد صدیقی اور سپاہ صحابہ کے گٹھ جوڑ سے کراچی میں شیعہ کلنگ کرواتا تھا، کراچی عاشورہ بلاسٹ اور اسکے بعد شیعہ گرفتاریوں میں بھی مصطفی کمال گروپ ملوث تھا،
4
49
165
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
1 year
Talban Attack on Shia Teachers at Parachinar #ShiaGenocide انا للہ و انا الیہ راجعون پاراچنارتری منگل پاک افغان بارڈر کے ساتھ میٹرک امتحان میں ڈیوٹی پر مامور سات شیعہ اساتذہ کو شہید کردیا گیا۔ پارا چنار میں شیعہ نسل کشی پر 3 روز کے سوگ کا اعلان کرتے ہیں، شیعہ ڈیموکریٹک پارٹی
Tweet media one
7
46
158
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
13 days
کراچی، کالعدم سپاہ صحابہ کی مجلس عزا پر فائرنگ سے گولیمار علی بستی کا رہائشی عزادار جنید مہدی شہید آج شب چہلم ہونے والی مجلس ان ہی کے گھر ہوتی ہے #Arbaeen2024
Tweet media one
19
41
168
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
7 months
اقتدار کی لالچ MQM-P تکفیری ملاوں کے در پر سجدہ ریز انتخابی حمایت کی بھیک مانگنے کیلئے PS-102 کراچی سے MQM کے نامزد امیدوار کی وفد کے ہمراہ کالعدم سپاہ صحابہ کے دفتر میں تکفیری ملاؤں سے ملاقات شیعہ قتل عام میں سپاہ صحابہ کی مددگار MQM-P کا 8 فروری کے انتخابات میں بائیکاٹ کریں
Tweet media one
Tweet media two
34
66
163
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
1 year
زیارت عاشورہ ہمارے ایمان کا حصہ ہے، سید راشد رضوی ایڈووکیٹ، حسین عباس ایڈووکیٹ سیکشن 298 اے، بلاسفیمی کیس میں کراچی کے دونوں عزادار زیشان اور عاطف کو 4 دن کے اندر معزز عدالت کے زریعے لانڈھی جیل سے وکلا نے رہا کرالیا
Tweet media one
11
33
155
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
11 days
خیمہ گاہ مولا عباس ع، #کربلا
2
25
157
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
4 years
پنجابی طالبان, لشکر جھنگوی کی جانب سے شیعہ و سنی علما, عمائدین, جرنلسٹ کی قتل و غارت گری کرنے کا اعلان, شیعہ ہٹ لسٹ جاری کردی, پولیس پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی, دھمکیاں, شیعہ کو جادوگر قرار دے دیا, انکے قریب نا جائیں ورنہ جادو سے شیعہ کردیں گے, علم مت دیکھیں نکاح ٹوٹ جائے گا
Tweet media one
Tweet media two
15
73
146
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
9 months
پارا چنار والوں کو بار بار حملہ کرنے والے طالبان کو زینبیون کا ٹریلر دکھانا ہوگا، ریاست بھی طاقت کو سلوٹ مارتی ہے
7
22
156
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
4 months
#شان_اہلبیت
13
21
154
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
1 year
عمر ابن سعد پر لعنت کرنے پر وزیر آبادمیں یزید کے بچوں کی طرف سے اہل تشیع کےخلافFIR یاد رہےکہ عمر بن سعد واقعہ کربلا میں یزیدی فوج کا امیرِ سپاہ تھا۔ اس نےہی سب سے پہلا تیر خیام امام حسینؑ پر پھینکا۔ اس نے امام حسین و اصحاب حسینؑ کے سر کاٹنےاور جسموں پر گھوڑے دوڑانے کا حکم دیا
Tweet media one
27
58
153
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
5 months
یہ ہے کراچی کے جلوس کا روایتی انداز ۔جہاں بغیر مائیک کے بازوؤں کے ہمراہ نوحہ خوانی ہوتی ہے جس کو سننا ہو وہ قریب آجاتا ہے ۔ اچھے شعر پر داد ملتی ہے ، مصائب کے شعر پر گریہ ہوتا ہے۔ نوحہ خوانوں کو داد ملتی ہے اور بزرگ ماتھا چومتے ہیں ۔ کراچی کی نوحہ خوانی، انجمن ذوالفقار حیدری
3
18
153
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
1 year
کچھ دن پہلے 7 شیعہ ٹیچر قتل ہو گئے، ساری قوم خاموش تھی۔ آج اچانک کیسے جاگ گئی🤔
22
34
144
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
3 years
اسلام آباد شیعہ مسنگ پرسنز کے احتجاجی دھرنے سے گرفتار خواتین و مرد عزاداروں کو رہا کر دیا۔ سوال یہ ہے کہ گرفتار ہی کیوں کیا گیا تھا ؟ جب خواتین نے تھانہ انچارج سے یہ سوال پوچھا تو کہنے لگیں اوپر سے آرڈر آئے تھے ۔ افسوس اوپر سے آرڈر کالعدم سپاہ صحابہ کے جلسے رکوانے کیلئے نہیں آتے
Tweet media one
6
51
141
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
4 years
فتنہ عامر لیاقت فرقہ پرست مولویوں کو بٹھا کر ہر سال رمضان میں شیعہ فرقے کو ٹارگٹ کرتا ہے قاری خلیل الرحمٰن اور مفتی حنیف قریشی ہمیشہ اپنا شیعہ بغض دکھاتے ہیں۔۔ پیمرا اندھی ہے؟جان بوجھ کر ملک می فسادات کروانا چاہتی ہے؟ پیمرا عامر لیاقت پر پابندی لگاٸے @AamirLiaquat @reportpemra
37
52
143
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
2 months
ماتمی جلوس یا مجلس میں خلل ڈالنا یا راستہ روکنا جرم ہے جسکی سزا ایک سال قید و جرمانہ ہے، عزاداری و عزاداروں کی قانونی معاونت کیلئے ہماری "لیگل ایڈ کمیٹی" فی سبیل اللہ کام کرے گی، سید راشد رضوی ایڈووکیٹ #محرم #لبیک_یا_حسین #خانوادہ_رسولؐ_درکربلا #یاحسین #مظلوم_حسین #ہائے_حسین
Tweet media one
11
39
147
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
7 months
یومِ شھادت حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام۔۔۔
Tweet media one
2
19
150
@srashidrizvi
Syed Rashid Rizvi
9 months
ہم بلوچ مسنگ پرسنز کے لواحقین کے احتجاجی مارچ کی مکمل حمایت کرتے ہیں، سید راشد رضوی ایڈووکیٹ وائس آف شیعہ مسنگ پرسنز #VoSMP @MahrangBaloch_ @SammiBaluch @BalochLatif
2
37
143