ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ Profile Banner
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ Profile
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ

@somi_PTI

2,782
Followers
5,226
Following
1,563
Media
18,581
Statuses

نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَتْحٌ قَرِیْبٌؕ 🤲 نہ وہ باغی، نہ غدار۔۔قیدی نمبر 804 سب کا جگری، سبکا یار۔۔ قیدی نمبر۔۔۔۔۔

Joined January 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
ڈاکٹر بابر اعوان، بیرسٹر عمیر خان نیازی، نعیم حیدر ایڈووکیٹ، رائے محمد علی ایڈووکیٹ، خالد یوسف چوہدری ایڈووکیٹ، عاصم بیگ ایڈووکیٹ اور دیگر وکلاء کمرہ عدالت میں موجود۔
0
5
31
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
قرآن مجید کی وہ کونسی سورۃ ہے جس میں بسم اللّٰہ نہیں ہے ؟ اب دیکھ اقبال تیرے شاہین کیسے بھاگتے ہیں
6
5
24
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
جو لوگ صنم جاوید سے ڈرتے ہیں وہ عمران خان کا مقابلہ کریں گے 😂
0
1
20
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
لاہور ہائیکورٹ، حسان نیازی کی بازیابی کے کیس پر آج سماعت ہو گی عدالت نے حسان نیا زی کے والد کے وکلا کو معاونت کیلئے طلب کر رکھا ہے
0
3
17
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
اندرون شہر لاہور حلقہ NA 124 مسلم لیگ کا سیاسی گڑھ اب گڑھا بن چکا ہے نئے سروے کے مطابق اب یہ گڑھ مُرشد عمران خان کا ہے 🔥🔥🔥🔥😂
0
2
16
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
رجب طیب اردگان نے بھی غیرت مندی کا مظاہرہ کیا ہے کپتان کی گرفتاری پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے
0
1
16
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
عمران خان کے سیکٹری سجاد علی کی بازیابی کا معاملہ۔۔ عدالت نے آج پیش کرنے کا حکم دیا تھا پولیس نے کل گرفتاری ڈال کر آج پیش کر دیا۔۔
0
4
15
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
8 months
یہ جو لوگ پی ٹی آئی چھوڑ کر نظریاتی بن رہے تھے ذرا وآپس آجائیں 😂 مزاق ختم ہو گیا اب 🤣😂
1
4
15
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
میں فلستن کے ساتھ کھڑا ہوں
@WasimZia14
wasim zia
11 months
I pray for your success Stand with Palestine 🇵🇸 #FreePalestine from terror #Gaza #Israel #hamas
4
37
86
1
3
14
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
بریکنگ نیوز! ہم جلسے شروع کرنے والے ہیں اگر کسی پولیس والے نے روکنے کی کوشش کی تو ہم پرچے کٹوائیں گے...!!! وکیل شیر افضل مروت
3
2
11
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
عمران خان کی خرابی صحت کو سامنے رکھتے ہوئ،،عمران خان کی اپنی میڈیکل ٹیم اور سرکاری ڈاکٹرز پر مشتمل ایک میڈیکل بورڈ بنا کر ایک جامع میڈیکل رپورٹ عوام کے سامنے رکھی جائے تکہ شک و شبہات دور ہو سکیں،ایڈوکیٹ اظہر صدیق
0
4
13
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
سب چھور گے ہے آب خان صاحب کے ساتھ مج سمیت کون کھڑا ہے
مرشد
9
Pdm
1
1
3
12
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
8 months
گڈ نائٹ دوستوں اس دعا کہ ساتھ کہ اللہ پاک مرشد عمران خان کی حفاظت کرے آمین
1
1
13
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
سردار لطیف کھوسہ کے خلاف بھی بغاوت کا مقدمہ درج کیا اس ملک میں محب وطن بس وہی رہ گئے ہیں جو غیر ملکی طاقتوں کے اشارے پر رجیم چینج آپریشن کرتے ہیں؟
0
1
13
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
وقار بھائی ایسے تو جتنی آئین شکنی پچھلے کچھ ماہ میں ہوئی ہے اس طرح تو مجھے بہت سے کندھے سروں کے بغیر نظر آ رہے ہے کاش کے انصاف کے تقاضے پورے ہوں
@RealWaqarMaliks
Waqar Malik
10 months
بندے میں رتی برابر غیرت ہو تو صدر کے پاس جانے سے پہلے ہی مستعفی ہوجائے اس شخص کو آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت ٹرائل کرکے سزائے موت نہ دی گئی تو یہ ملک آگے نہیں چل سکتا
Tweet media one
693
7K
21K
1
3
11
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
🚨🚨 ظہور مشوانی 144 دن کے بعد گھر پہنچ گئے ہیں
0
0
11
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
جسٹس کامران شاہد نے 45 منٹ کی طویل سماعت کے بعد عثمان ڈار کو دہشتگردی اور غداری کے تمام مقدمات سے بری کردیا.
0
1
13
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
*لطیف کھوسہ صاحب آپ نے وکلا تحریک کا اعلان کر دیا ہے ، آپ اسے جلد سے جلد شروع کریں یہ ایک ایسی عوامی تحریک بنے گی دنیا دیکھتی رہ جائے گی ، آپ بسم اللہ کریں پوری قوم آپ کے ساتھ ❤️*
0
1
9
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
اسد قیصر کی پریس کانفرنس کا کس کس کو انتظار ہیں؟ آپ کو کیا لگتا ہے وہ کونسی پارٹی جوائن کریں گے خٹک والی یا پھر جہانگیر ترین والی ۔۔۔
1
2
11
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
بریکنگ نیوز قیدی نمبر 804 نے جیل میں بیٹھ کر گلگت بلتستان فتح کر لیا ہے !! #عمران_تیرا_نظریہ_قائم_رہے_گا
0
2
11
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
صحافی شیخ رشید سے:- آپکے بچے کہاں؟ خان پر بھونکنے والے میرے ہی بچے ہیں: شیخ رشید 😂😁😂
2
2
11
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
*ہائی الرٹ نیوز* 🔥 *🚨💥لطیف کھوسہ نے وکلاء کو طلب کیا اور ہنگامئ اجلاس شروع۔ذرائع* *🔥ویلڈن کھوسہ صاحب🔥*
0
0
9
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
""عمران خان اندر سے بہت مظبوط ہے اسکا قد اتنا چھوٹا نہیں کہ وہ ڈیل کر کے ملک سے باہر چلا جائے "" جاوید ہاشمی
0
1
12
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
کیا جسٹس فائز عیسٰی ملک میں جاری فاشزم، لاقانونیت، آئین شکنی اور انسانی حقوق کی شدید ترین خلاف ورزیوں کو روک سکیں گے؟
1
1
12
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
🫡
@HamzaHaider480
Hamza Haider
1 year
ووٹ صرف مرشد عمران احمد خان نیازی کو دینا ہے وہ چاہے جیل میں ہو یا جہاں بھی ہو باقی سب چور ہیں 🔥🔥 🔥 انصافینز پھیلاؤ اس کو آگ کی طرح 🔥🔥
0
40
108
0
2
7
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
کون کون اس وقت صرف عدالتی کاروائ کی اپ ڈیٹس کے لیے ٹویٹر پر موجود ہے؟ حاضری لگواؤ
2
1
10
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
*🚨🇵🇰اج جناح کا دن ہے کوئی پریڈ کوئی نغمہ کوئی پھول گلدستہ جناح ہاؤس پہ اگر کسی نے چڑھایا ہو تو اس کی ویڈیو ؟؟*
0
3
8
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
خود کشی کر کے دنیا اور آخرت تباہ کرنے کی بجائے اپنے حق کے لیے اٹھنا بہتر ہے ۔۔ تمام لوگوں کو بل کی صورت میں اس بھتے کا انکار کرنا چاہیے جو اشرافیہ کا پیٹ بھرنے اور ان کے انعام و اکرام اور عیاشی کے لیے وصول کیا جا رہا ہے ۔۔
0
2
11
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
عمران خان صادق اور امین ہے تھا اور رہیں گا۔ جبکہ دلاور جھوٹا نکلا ، دغہ باز نکلا، فریبی نکلا
0
2
10
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
لاہور اپڈیٹ: شاہ عالمی اعظم کلاتھ مارکیٹ لاہور ہال روڈ انارکلی اکبری منڈی اردو بازار صرافہ بازار اچھرہ مارکیٹ سب بند تھوڑی دیر میں ویڈیوز آپ کے ساتھ شئیر کرتا ہوں تب تک سب میرا اکاؤنٹ فالو کر لیں۔
0
4
9
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
hahahaha awam ko pta hy sub jo tm krty ho hum khan sahib k sath thy hain rahay gay jo krna hy kr lo tm log
@Waqarkhan123
Waqar khan
11 months
تُم تو پریس کانفرس اور بیان ایسے دلواتے ہو جیسے کچے کے ڈاکو تاوان لینے کے لئے کرتے ہیں
Tweet media one
73
5K
10K
0
5
10
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
آٸینِ پاکستان بوٹوں کےنیچے سسکیاں لے رہا ہے، جن کی ذمہداری آٸین کا تحفظ کرنا تھا وہ عدالتوں میں ججز بن کر بھاری تنخواہوں و مراعات سے فضیاب ہو رہےہیں، ریٹائرڈ ہونے کےبعد پوری زندگی بھاری پنشن کا بوجھ پاکستانی عوام اُٹھاتی رہے گی، جو ججز انصاف نہیں کرتے وہ کرسی چھوڑ کیوں نہیں دیتے؟
0
1
9
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
8 months
اہم اعلان⚠️ پی ٹی ائی لیڈرشپ مجھے یہ بتائیں کیا شیر افضل کے چار کان چار انکھیں چار ٹانگے چار ہاتھ ہے جو وہ پورے پاکستان میں کنونشن کر رہا ہے اور تم لوگ نہیں کر سکتے..... مجھے اس منطق کی سمجھ نہیں ارہی, @PTIofficial
0
1
9
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
عمران خان اور بشریٰ بی بی 10 سال کیلئے کسی بھی عوامی عہدہ کیلئے نااہل قرار، 787 ملین جرمانہ
0
2
10
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
سائفر بھی ہو گیا، توشہ خانہ بھی ہو گیا۔ اب سب بتاؤ ووٹ کس کا؟؟؟؟
3
1
9
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
شہباز شریف کہتا ہے میں لندن میں ہوں مجھ سے پاکستان میں مالی بحران کی بات مت کریں مطلب وزیرآعظم کی کرسی سے اترتے ہی یہ پاکستانی نہیں رہا بلکہ برٹش نیشنل ہوگیا ہے اور حرام زدگیوں کا پاکستان سے باہر یہ جواب دے نہیں خیر یہ پاکستان میں ہوتے ہوئے بھی یہ کسی کو جواب دہ نہیں تھا۔ !!
1
3
9
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
پاکستانی قوم کا اثاثہ اوورسیز 🫡
@Waqarkhan123
Waqar khan
1 year
واشنگٹن ڈی سی امریکا سفیر کے گھر کے سامنے مظاہرہ
16
799
2K
0
2
9
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
چین 1954 میں آزاد ہوا آج تک 10 ہزار ڈیم بنا چکا اور بجلی فری۔۔! ہم نے 10 بڑے ڈاکو بنائے اور بجلی 90 روپے یونٹ ہوگئی۔۔!
0
1
10
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
بشریٰ بی بی کو عمران خان کی سزا معطلی کی خبر اٹک جیل جاتے ہوئے گاڑی میں ملی، عمران خان سے ملاقات کرکے اُنہیں خوشخبری سُنائیں گی۔۔۔!!!
0
3
10
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
ایک تدبیر دنیا والے کر رہے ہیں۔۔ ایک تدبیر اللہ کرتا ہے۔۔۔ اور اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔۔۔
0
1
8
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
عماد کا قاتل کون ہے ؟ ننھی جان کو بھی نہ بخشا گیا۔
1
0
10
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
ایسے ملک ٹھیک ہو جائے گا
@Waqarkhan123
Waqar khan
11 months
افغان مہاجرین بچوں کو سکولوں سے نکال دیا گیا بچے دھاڑیں مار مار کے روتے رہے
492
1K
3K
0
2
9
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور، عدالت نے پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا سوال یہ ہے اب اگلی گرفتاری کس کیس میں ہو گی؟؟
0
0
10
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
میرے مولا ہم اپنا مقدمہ اپکی عدالت میں رکھتے ہیں ۔۔ ہمیں اور کچھ نہیں چاہیے بس تھوڑی سی غیرت ہمیں عطاء فرما
1
3
8
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
انقلاب ہمیشہ نوجوان لاتے ہیں، لیکن جس معاشرے میں نوجوان چمچہ گیری کی راہ پر چل پڑے وہاں انقلاب نہیں غلامی راج کرتی ہیں۔ ~چی گویرہ
0
1
8
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
8 months
سنا ہے آیون فلیڈ کا شہزادہ شیروانی لندن سے سلوا کر لایا ہے
1
0
8
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
8 months
نظریاتی بننا اور ڈٹ کر کھڑے ہونا اتنا آسان کام نہیں ہے یہ صرف عمران خان ہی کر سکتا ہے
0
0
8
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
8 months
ضروری⚠️ تحریک انصاف والو سچ سچ بتاؤ گھبرا تو نہیں گئے مایوس تو نہیں ہو گئے پریشان تو نہیں ہو........؟ کمنٹ میں بتائے
0
0
9
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
جس بھی یونیورسٹی میں جائیں گے یہی کانفیڈنس لیول ملے گا، نوجوان کہاں اب چپ رہنے والا ہے، اسے جو غلط لگے گا، وہ منہ پر بولے گا۔۔!!
1
0
7
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
چار سال کی محنت سے جو ڈنر سیٹ مکمل کیا گیا جسکی پلیٹس لندن میں تلاش کی جاتی رہی اور چمچے پاکستان میں ذلیل ہوتے رہے وہ ڈنر سیٹ جلد ٹوٹنے کو ہے۔ @teamipains
0
1
8
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
beshak
@falakjavaidkhan
Falak Javaid Khan
11 months
کون فرخ حبیب۔۔۔؟؟؟ "عمران خان" پی ٹی آئی ہے اور "پی ٹی آئی" عمران خان ہے۔۔!! اور جب تک "عوام" اپنے "خان" کے ساتھ کھڑی ہے خان کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔۔۔!!!
447
4K
15K
1
1
9
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
نیازی کو پہلے پیغام دیا گیا تھا یا تو ملک چھوڑ دو یا پھر جیل جاؤں گے۔ کیا جگرا ہے مرد حق کا،ملک نہیں چھوڑا جیل جانا قبول کر لیا اس بزدل قوم کے لیے۔
1
2
5
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
*خودکشی نہ کریں گریبان پکڑ کر پوچھیں کہ میرا بچہ بھوکا اور تیرا ارب پتی کیوں ہے💔*
0
3
8
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
گستاخی معاف! شاعر مشرق سے پوچھنا تھا کہُ وہ تہزیب کس کے خنجر سے خود کشی کرتی ہے جس کے قاضی اور منصف انصاف نہ کر سکیں ؟
0
2
9
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
گلگت بلتستان میں جو نعرے لگ رہے ہیں وہ لکھ نہیں سکتے ۔۔۔۔ خدارا اب تو غیر سیاسی ہو کر ملک کا سوچو
0
1
8
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
@KaliwalYam ap ny hamara dil dukhaya hy Ali bhai hum apki bhot respect krty thy
0
1
8
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
مریم نواز کا نئی آڈیوز اور ویڈیوز لیک کرنے کا اعلان۔ یہ ساری ویڈیوز باپ بیٹی ایک ساتھ بیٹھ کر دیکھتے بھی ہوں گے؟
0
1
7
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
لیگل ٹیم رہائی ارڈرز کے ساتھ اٹک جیل جائے گی۔
0
1
8
@somi_PTI
ڈیجٹل دشتگرد IK ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
“چاند پر تو پہنچ گئے ہو لیکن جنت میں پھر بھی نہیں جا سکتے ہو” آئی ایس پی آر کا انڈیا کو منہ توڑ جواب
0
0
6