🚨
#BreakingNews
محلّے کے اوباش لڑکوں نے لندن پلٹ دوشیزہ کو چٹ پٹاچورن کھلا کر پہلو بدل بدل کر آبروریزی کی اور جاتے ہوئے ثبوت بھی مٹا گئے..
اور اس پر ستم ظریفی یہ کہ متعلقہ تھانے والے رپورٹ بھی نہیں درج کر رہے 🤣😂😂
اب بیچاری خودکشی نہ کرے تو کیا کرے...؟
#PTI_Folllowers
"ابنِ مریم ہوا کرے کوئی
میرے دکھ کی دوا کرے کوئی
میرے خیال سے خیال ملا دے کوئی
میرے فالورز میں اضافہ کروا دے کوئی"
@Zia1O
آپ لوگوں کی دُکھی شاعری پڑھ پڑھ میں بھی شاعر ہو گیا ہوں 😂
#PTI_Folllowers
جہنم کی پولیس نے ہمیں اتنا تنگ کیا ہوا ہے کہ دل کرتا خود کشی ہی کر لوں، ہر روز مرغی اور مچھلی مانگنے آ جاتے ہیں، انکار کرو تو پرچہ کاٹ دیتے ہیں.
ویکھیا فر پشپا ڈائن دا انتقام..........؟
#PTI_Folllowers
پناہ گزین کیمپوں پر بھی اٹیک کرنے سے بعض نہیں آرہے،
تازہ ترین 15 لوگ شہید ہوگئے ہیں, 4 بچے بھی ..
نہ تو احتجاج کرنے دیتا ہے نہ خود کچھ کرتا ہے..عاصم دجال! تیرا کیا ہوگا؟
جہنم کا سب سے نچلے گڑھا یقیناً تمہارے لیے ہی تو بنایا تھا ﷲ نے
#PTI_Folllowers
پاکستان کا تعلیمی نظام جدید تقاضوں سے 60 سال پیچھے ہے. اقوامِ متحدہ
جان کے پاکستانیوں کو پیچھے رکھا گیا ہے تاکہ سستے غلام پیدا ہوں، ان کی برین واشنگ کر کے من پسند فوجی یا من پسند دہشتگرد تیار کیے جا سکیں..
اور پھر دہشت گردی کے جنگ کے نام ڈالر بٹورے جا سکیں !
#PTI_Folllowers
🚨 افغان طالبان کے کمانڈر عبدالحمید خراسانی نے پکتیا صوبے کے َڈنڈ او پٹن' نامی مقام سے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں اس نے پاکستان کے خلاف اعلان جنگ کیا اور کہا کہ پاکستانی فوج 1971 کی طرح ایک مرتبہ پھر ہتھیار ڈالنے کے لیے تیار ہو جائے 😂
#PTI_Folllowers
ارد گرد کے دشمن ممالک کی تمام تر رکاوٹوں کے باوجود 88 فیصد ووٹ لے کر کامیاب ہونے والے کو میرا سلام.
⭕ After Imran Khan, I like Putin's personality!
#PTI_Folllowers
ملک میں خواتین کو حراساں کرنے کا سلسلہ جاری..
بورے والا میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی لائن میں لگی ایک نوجوان لڑکی سے ریٹیلر کی جانب سے نمبر مانگنے پر لڑکی کے اہلیخانہ کا چاقو چھریوں سے ریٹیلر پر حملہ.
بغیرت ریٹیلر ہسپتال داخل
#PTI_Folllowers
🚨 ہنگامی اعلان
جنتا کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کے قتل کے منصوبے کو اب کسی بھی وقت عملی جامہ پہنایا جائے گا۔ اگر آپ اس کی جان بچانا چاہتے ہیں تو ابھی اڈیالہ جیل پہنچ جائیں۔
دھرنے کا حصہ بنیں اور جب تک خان جیل سے باہر نہ ہوں وہاں سے نہ جائیں۔
#PTI_Folllowers
#BreakingNews
🚨 بھارتی پولیس مسجد میں جگہ تنگ ہونے کی وجہ سے باہر روڈ پر نماز ادا کرنے والے نمازیوں پر تشدد کر رہی ہے ، سجدے میں ٹھڈے مار رہے ہیں
#PTI_Folllowers